Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
DEATH OF PROPHET MUHAMMAD ﷺ (Engineer Muhammad Ali Mirza)_1080p

Category

📚
Learning
Transcript
00:00. . . . . .
00:30دنیا سے جا سکتے ہیں
00:30لیکن اللہ نے تو آپ کو پروفٹ منوانا تھا
00:33کہ آپ کے جانے کے بعد فتوات کروانی تھی
00:36تاکہ پتا چلے کہ پیچھے اللہ
00:37کھڑا ہے اپنی زندگی میں
00:39تو بڑے بڑے بادشاہوں نے فتوات کی ہیں
00:41نبی الاسلام کی تو دعوت کا
00:43کلائمکس عزد عبقر
00:45اور عزد عمر عثمان علی کے دور میں جا کے ہوئے ہیں
00:47جبکہ عرب قبائل بھی مرتد ہو گئے ہیں
00:50تب بھی اللہ کی پیچھے
00:50سپورٹ تھی
00:53اللہ نے اس دین کو غالب کرنا تھا
01:01تو
01:03بخاری کے لفاظ ہیں حضرت عمر نے کہا
01:05میں اس کی گردن اتار دوں گا
01:07حضرت عبقر آئے اور انہوں نے حضرت عمر کو دیکھا
01:09اگنور کر کے سیدھا
01:11حجرِ عائشہ میں گئے
01:13نبی الاسلام کے مبارک کفن کو ہٹا کے
01:15آپ کے ماتھے پر بوسا دیا
01:17اور کہا یا رسول اللہ
01:18اللہ آپ پہ دو موتیں جمانی کرے گا
01:21ایک موت تو سب کے نصیب میں
01:22اب تو ہمیشہ کی زندگی آپ کو اللہ نے آخرت کی دے دیا
01:25اور
01:27پھر باہر نکلے
01:29حضرت عمر کو کہا کہ عمر بیٹھ جو
01:31حضرت عمر نے بات نہیں سنی
01:33تو حضرت عمر ممبر کی طرف چڑے
01:35ممبر پہ چڑے اور لوگوں سے کہا کہ عمر کو اس کے حال پہ چھوڑ دو
01:39حدیث کے لفاظ ہیں کہ لوگ حضرت عمر کا رگارٹ
01:42باقی اصحاب سے زیادہ کرتے تھے
01:44حضرت عمر کو تنہا چھوڑ کے
01:46لوگ حضرت عمر کی طرف متوجہ ہو گئے
01:48پہلے وہ جو سارا میلہ ان کے گرد لگا تھا
01:51شفٹ ہو گیا
01:52تو انہوں نے
01:55حمد و صلات کے بعد انہوں نے کہا
01:57اما بعد
01:58فمن کانا یعبدو محمدن
02:01فإن محمد قد مات
02:03سر
02:07قلیجے پہ کتنا بڑا پتھر رکھا ہوگا
02:10حضرت عمر کا بیٹھ جملہ بولتے ہوئے
02:11کہ جو محمد کی عبادت کرتا تھا
02:13وہ جان لے کے محمد کو موت آگئی ہے
02:15وَمَلْكَانَ يَعْبُدُ اللَّهِ
02:20اور جو اللہ کی عبادت کرتا ہے
02:21وہ جان لے
02:22اِنَّ اللَّهَ حَيُّ اللَّهِ مُوت
02:25اللہ زندہ ہے
02:26اللہ کو بھی موت نہیں
02:27کیا توحید کی تعلیمات ہیں
02:30حضور کی میت کے اوپر
02:32حضور کے فضائل نہیں بیان ہو رہے
02:33توحید بیان ہو رہی ہے
02:34پوائنٹ ٹو بی نوٹڈ
02:36کیوں؟
02:38سر پہلے دی انسانیت نے رسک لیا
02:40دنیا کا سب سے بڑا شرک
02:42ایک پیغمبر کے نام پہ تو کھڑا ہوا ہے
02:44عیسیٰ ابن مریم کے نام پہ
02:45نبیل اسلام کو عیسیٰ ابن مریم نہیں
02:47اللہ نے بننے دیا
02:48ایسے تربیتی آفتہ
02:50وہ صحابہ جو کل تک
02:53آپ کے وضو کا پانی نیچے نہیں گرنے دے رہے تھے
02:56آج وفات پہ کھڑے ہوکے
02:57فرضی خطبہ دے رہے ہیں
02:59جو محمد کی عبادت کرتا تھا
03:01جان لو محمد کو موت آگئی ہے
03:02جو اللہ کی عبادت کرتا تھا
03:04جان لو اللہ زندہ ہے
03:05پھر آیت بھی پڑی
03:08صرف فرضی جملہ نہیں بولا
03:09آپ تو کہہ رہے ہیں
03:11شرک ختم ہو گیا
03:12حضرت وقت جب شروع نہیں ہوا تھا
03:13اس وقت بھی کہہ رہے تھے
03:14کہ نبیل اسلام کو کسی نے خدا نہیں بنانا
03:17کیونکہ بخاری یہ دیس ہے
03:18دیکھنا میری شان کو اس طرح بلند نہ کرنا
03:20جس طرح عیسیٰ ابن مریم کو لوگوں نے کیا
03:22میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں
03:24مجھے اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہی کہنا
03:26سروارفدگی دیوانگی عشق
03:31کی ساری قیفیت حضور کی وفات کے بعد
03:34بلکل چینج ہوگی صحابہ
03:36اور نہ تو چاہیے تھا جو وضو کا پانی نہیں گرنے دیرے تھے
03:39جا کے قبر کی مٹی چاٹنا چورو کرتے تھے
03:41ایسا نہیں ہوا
03:45وہ تعلیمات کی بونڈریز کو کراس نہیں کرتے تھے
03:50تو پھر انہوں نے آیت پڑی
03:53سورہ علی مران آیت نمبر 144
03:55وما محمد الا رسول قد خلق من قبلہ رسول
03:58محمد تو نہیں مگر ایک رسول ہی
04:04اگر یہ فوت ہو جائیں
04:05یا دین جو جنگ میں قتل کر دیے جائیں
04:08شہید ہو جائیں
04:09کیا تم دین سے الٹے قدم کر جاؤ گے
04:10جو کوئی دین سے الٹے قدم پھیرے گا
04:12اللہ کا کوئی نقصان نہیں کرے گا
04:14اور اللہ ثابت قدم رہنے والوں کو جزا دے گا
04:16پھر سورہ الزمر کی آیت نمبر 30 پڑی
04:19انکا میتن و انہم میتون
04:21ہے نبی تمہیں بھی مرنا ہے
04:22اور ان کو بھی موتانی تمہارے مخالفین کو
04:24پھر تم اللہ کے حضور جھگڑ ہوگے
04:26اللہ تمہارا فیصلہ کرے گا
04:27یہ سید رہو بکر کی حضور کی
04:30وفات کے وقت استقامت تھی
04:32پھر جھگڑا کھڑا گیا
04:34حضور کو دفنانا کی طرح
04:35جامعہ ترمزی میں حدیث ہے
04:38سید رہو بکر کہتے ہیں کہ میں نے
04:40نبی الاسلام سے یہ بات سنی تھی
04:41کہ اللہ اپنے پیغمبر کو وہیں پہ موت دیتا ہے
04:44جو اس کے لیے سب سے پسندیدہ جگہ
04:46اللہ کے نزدیک ہوتی ہے
04:48تو حضور کی جو چارپائی ہے نا
04:51اس کے نیچے ان کی کمر کھو گا
04:52وہاں پہ اللہ نے ان کو موت دی
04:55پہلے صحابہ میں رائے نہیں تیہہ ہو رہی تھی
04:58کہاں دفنانے
04:59پھر سنی سائی القبرہ کے اندر
05:02پورا وفات و نبی چپٹر ہے
05:04سنی بن ماجہ میں بھی موجود ہے
05:06کچھ حصہ اس کا
05:07پھر لوگوں نے پوچھا
05:10کہ نبی الاسلام کا جنازہ ہوگا
05:12انہوں نے کہاں ہوگا
05:13اسی طریقے سے
05:15تقبیر کہو
05:18اور سور فاتح
05:20اور اس کے بعد
05:21دروش شریف
05:23اور اس طریقے سے چار تقبیرات پڑھو
05:24لیکن ایک فرق تھا
05:26کہ نبی الاسلام کو
05:27پروٹوکول صحابہ نے دیا ہے
05:28کہ آپ کی جو جنازے کی نماز ہے نا
05:31وہ جماعت کے ساتھ نہیں ہوئی
05:32صحابہ نے یہ پروٹوکول دیا ہے
05:34کہ حضور کی میت کی مجودگی میں بھی
05:36کوئی شخص امامت نہ کروائے
05:38حجرے میں ایک طرف سے لوگ داخل ہوتے تھے
05:40اکیلے اکیلے جنازہ ادا کرتے تھے
05:43وہ ڈیٹیل میں آتا ہے
05:44دو تین دن تک جنازہ ہوتا رہا ہے
05:45پہلے
05:45مرد داخل ہوئے
05:47اس کے بعد بچے غلام
05:49پھر عورتیں اس طریقے سے
05:50سب نے جنازہ پڑھ رہا ہے
05:51ظاہرہ ایک لاکھ زیادہ لوگ تھے
05:52جنازہ پڑھ رہا ہے
05:53اس موقع پہ بھی
05:55سیدنا اوبکر کی آپ استقامت دیکھیں
05:57ورنہ حضرت عمر
05:59کتنے سٹرانگ آساب کے مالک تھے
06:01ان کی حالت آپ دیکھ لیں
06:03جب ضرورت پڑھی
06:04ان کے مضبوط آساب کی
06:05تو کلاپس کر گئے
06:07ابو بکر ہی کھڑے ہوئے ہیں
06:09تو حضور کو پتا تھا نا
06:10میں نے مسلحے پہ کسے کھڑا کرنا ہے
06:11اور بخاری میں الفاظ ہیں
06:14جب مسلحے پہ کھڑا کیا
06:14آپ فرمایا
06:15ابو بکر کے علاوہ
06:16سارے دروازے بند کرتے ہیں
06:18صرف ابو بکر کے گھر کا دروازہ
06:20جو مسجد کی طرف کھلتا ہے
06:21جو مسجد کا دروازہ
06:23ابو بکر کے گھر کی طرف ہے
06:24وہ کھولا رکھو
06:25باقی سارے بند کرتے ہیں
06:26تو نبیل اسلام کو یہ پتا تھا
06:30کہ کس لیول کا
06:32کس بندے کا
06:33یعنی ایمان ہے
06:34اس کے آساب ہیں
06:36اور بخاری کے الفاظ ہیں
06:37جب عضل بکر نے خطبہ دیا
06:39عضرت عمر کہتے ہیں
06:39میرے پاؤں
06:40میرا بوجھ نہیں اٹھا سکے
06:42اور مجھے یقین آگیا
06:45کہ حضور فوت ہو چکے
06:46یہاں قرآن و دیس
06:48سن کے کسی کے کان پر
06:50جھو تک نہیں دنگتی
06:51وہاں پہ عضل بکر کا خطبہ
06:52اور آیات سن کے
06:53عضرت عمر کہہ رہے ہیں
06:55کہ میرے پاؤں
06:56میرا بوجھ نہیں اٹھا سکے
06:57کہ یہ تو واقعی ہے
06:59تو قرآن کی آئیات
07:00اور اس میں بخاری مسلم
07:01صحیح بخاری میں الفاظ ہیں
07:02کئی دن تک ہم
07:04جب بھی صحابہ
07:05ایک دوسرے کو ملتے تھے
07:06تو یہی آیت سنایا کرتے تھے
07:08مما محمد
07:08الا رسول
07:10قد خلط من قبلی رسول
07:12افا اماتا
07:13او قتلن قلبتن
07:14الاعقابکو
07:15کہ محمد تو نہیں
07:16مگر ایک رسول
07:17انہیں بھی تو موت آنی ہے
07:18تاکہ ہمیں یہ
07:19یقین آجائے
07:20کہ حضور دنیا سے چلے گی
07:21تو
07:24یہ صحابہ اکرام
07:26اور امرد و دوان کی
07:27نبیل اسلام کے ساتھ
07:28عقیدت تھی
07:28اور سیدنا مبکر
07:30آپ کو
07:31بلکل
07:31سوے اول میں نظر آئیں گے
07:33ٹاپ آف دا لسٹ
07:35معاملات کو
07:36ہینڈل کرنے میں
07:37چیزوں کو
07:38بلکل من وان
07:39سنت کے مطابق
07:40ڈالنے میں
07:40اور ہر معاملے میں
07:42رجوع لانے کے اوپر
07:43اور
07:44اہلِ بیعت کے ساتھ
07:46کمیٹمنٹ کے اوپر
07:46ہر مسئلے میں
07:47آپ کو
07:48حضور دنبکر صدیق کی
07:49قربانی ہے
07:50ٹاپ آف دا لسٹ نظر
07:50تو بات
07:51کہاں سے کہاں شروع ہوئی
07:52فی البدی
07:53میں ہیں تو اور
07:54گھنٹوں بہت سکتا ہوں
07:55مجھے اتنی حدیثیں یاد ہیں
07:56یہ فضائل
07:59کے اعتبار سے
08:00آخر میں
08:00حصول برکت کے لیے
08:01میں
08:02وہ حدیث بیان کروں گا
08:03میں اکثر بیان کرتا ہوں
08:04عبداللہ
08:10بن عباس
08:11رضی اللہ تعالیٰ
08:12نمہ کہتے ہیں
08:13بخاری اور مسلم
08:14دونوں میں
08:14کہ
08:17سیدنا عمر کی
08:18میت رکھی ہوئی تھی
08:19اور لوگ آ کے
08:21ان کی میت پہ
08:22سلام پڑھ رہے تھے
08:24اور اپنے اپنے
08:25انداز میں
08:25خراج تحسین
08:26پیش کر رہے تھے
08:27کہ اس شخص کی وجہ سے
08:28اسلام کو کیا
08:28عروج ملا
08:29تو
08:32کہتے ہیں
08:33اتنے میں
08:33میں نے
08:34محسوس کیا
08:36کہ ایک شخص
08:36میرے پیچھے آکے
08:37کھڑا ہوا
08:37اور اس نے
08:39میرے کندے پہ
08:40یوں کونی رکھی
08:41میری پیٹ
08:43اس کی جانب تھی
08:44اس نے کونی
08:44میرے کندے پہ
08:45یوں رکھی
08:45اور حضرت عمر کی
08:47میز سے مخاتب ہو کے
08:49کہنے لگا
08:49کہ اے عمر
08:51اللہ تجھ پہ
08:51رحم فرمائے
08:52تو
08:53ضرور عرض پہ
08:54ان لوگوں میں سے
08:55ایک شخص تھا
08:57کہ میری بھی
08:57خواہش تھی
08:58کہ میں ان عمال
08:59کے ساتھ
08:59اللہ کے حضور پیش ہوتا
09:01کہ اگر
09:02اللہ کے حضور پیش ہونے
09:04کے لیے
09:05مجھے بہترین عمال
09:06چاہیے تو
09:06تیرے عمال
09:07ظاہر ایڈی
09:08رومان اور پرشن اپائر
09:09گھری ہے
09:09کس لیول کا عروج
09:10کیونکہ میں نے
09:13رسول اللہ
09:15صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:16سے بارہا سنا تھا
09:17میں
09:18ابو بکر اور عمر
09:20داخل ہوئے
09:21میں
09:22ابو بکر اور عمر
09:23نکلے
09:24میں
09:24ابو بکر
09:25عمر نے یہ کیا
09:26تو مجھے
09:27بڑی امید تھی
09:28کہ تم اپنے
09:29دو ساتھیوں سے
09:30جا ملو گے
09:30یعنی
09:32رسول اللہ
09:32اور ابو بکر کے ساتھ
09:34صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:35وردی اللہ تعالی
09:36یعنی
09:40نبی علیہ السلام کے بعد
09:40سیدنا عمر بکر
09:41اور پھر عزت عمر
09:42بھی وہیں پہ پہنچ گئے
09:43تو مجھے
09:44نبی علیہ السلام
09:45کے اس فرمان سے
09:46لگتا تھا
09:47جس طرح
09:47وہ اپنی زندگی میں
09:48کہتے تھے نا
09:49میں ابو بکر عمر
09:50میں ابو بکر عمر
09:51میں ابو بکر عمر
09:52مجھے پتا تھا
09:53تم نے جا کے
09:54انہی سے ہی ملنا ہے جا کے
09:55اور دیکھ لیں
09:56کور بھی پھر ساتھ بنی
09:57دونوں کی
09:58تو
10:00عبداللہ ابن باس
10:02کہتے ہیں کہ
10:03میں نے جب یوں
10:04مڑ کے دیکھا
10:05تو وہ سیدنا
10:06علی بن ابی طالب تھے
10:07جو حضرت عمر کی
10:09میت کے اوپر
10:10یہ کلمات پر
10:11میں ابو بکر اور عمر
10:13میں ابو بکر اور عمر
10:15رضی اللہ
10:16اللہ تعالی ہمارے دنوں میں
10:21خلفہ راشدین کی
10:22محبت
10:22اہل بیت کی
10:23محبت
10:23راسق فرمائے
10:24رضی اللہ
10:25عنہم اجمائین
10:26وعلیہم السلام
10:26اجمائین
10:27اور قیامت والے دن
10:28حوض کوسر پہ
10:30ان کے ساتھ
10:30محشور فرمائے
10:31آمین
10:32ثم آمین

Recommended