Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/21/2025
Musibatein kyon aati Hain#bayan#video

Category

📚
Learning
Transcript
00:00shaytan بعض لوگوں کے ذہنوں میں یہ وسوسہ ڈالتا ہے
00:03کہ میں تو دین کے قریب ہو رہا ہوں
00:06اللہ کے قریب ہو رہا ہوں
00:07اور مجھ پر آزمائشیں کیوں آ رہی ہیں
00:09سنو سبحان اللہ
00:10اللہ کے حبیب علیہ السلام کی کیا شان ہے
00:13عالی حضرت ایسے ہی نہیں کہتے
00:15کہ میں نصار تیرے کلام پر
00:17ملی یوں تو کس کو زبان نہیں
00:19وہ سخن ہے جس میں سخن نہ ہو
00:21وہ بیان ہے جس کا بیان نہیں
00:22میرے آقا نے کم و بیش
00:24ساڑھے چودہ سو سال پہلے یہ مسئلہ
00:26سالف کر دیا حضرت سیدنا
00:28سعید بن ابو وقاس رضی اللہ
00:30فرماتے ہیں کہ میں نے عرص کی
00:32یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:34سب سے زیادہ
00:36مسئیبتیں کن لوگوں پر
00:37گلی مقادرہ پنجابی بیچ کیا تھا
00:40گالی بات ہی ختم کر دی
00:42حضور یہ بتائیں سب سے زیادہ مسئیبتیں کن لوگوں پر آئیں
00:44پیارے آقا نے فرمایا
00:47انبیاء پر
00:49اللہ کے سب سے قریب تو انبیاء ہے نا
00:52انبیاء پر
00:54پھر ان لوگوں کے بعد جو لوگ بہتر ہیں
00:57پھر ان کے بعد جو بہتر ہیں
00:59سنو اب اگلا جملہ
01:00بندے کو اپنی دینداری کے اعتبار سے
01:04مسئیبت میں مبتلا کیا جاتا ہے
01:06اگر وہ دین میں سخت ہوتا ہے
01:08اس کی آزمائش بھی سخت ہوتی ہے
01:10اگر وہ دین میں کمزور ہوتا ہے
01:12تو اللہ عزو جل
01:13اس کی دینداری کے مطابق اسے آزماتا ہے
01:16بندہ مسئیبت میں مبتلا ہوتا رہتا ہے
01:19یہاں تک کہ اس کے دنیا میں ہی
01:21اس کے سارے گناہ بخش دیے جاتے ہیں
01:23گویا اللہ کی یہ رحمت ہے
01:26کہ بندہ بڑا نیک ہو رہا ہے
01:28رب چاہتا ہے کہ اس بندے پر آزمائش بھیجوں
01:30میرا نیک بندہ سبر کرے
01:32اس کے گناہ معاف ہو جائیں
01:34اور میرے پاس آئے تو اس کو جنت میں داخل کر دوں
01:37اللہ اکبر
01:38اے پیارے اسلامی بھائیو یاد رکھنا
01:40اب جو میں نے ایک سوال قائم کیا تھا
01:42کہ یار میں تو دین کے قریب
01:44میں تو اللہ کے قریب ہونے کی کوشش کر رہا ہوں
01:46اور ایک کے بعد ایک آزمائش آ رہی ہے
01:48یہ کیا ہے اب ایک اور حدیث سن لو
01:50سبحان اللہ حضرت سیدنا
01:52انس رضی اللہ ترنو سے روایت ہے
01:54سرکار والا تبار ہم بے قصوں کے مددگار
01:57شفیع روز شمار
01:59دو عالم کے مالک و مختار
02:01صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:03جب اللہ عز و جل
02:05کسی بندے سے محبت فرماتا ہے
02:07سننا ذرا غور سے
02:09اللہ عز و جل
02:10جب اپنے کسی بندے سے محبت فرماتا ہے
02:13یا اسے اپنا دوست بنانے کا
02:16ارادہ فرماتا ہے
02:17تو اس پر آزمائشوں کی بارش فرما دیتا ہے
02:21اللہ کریم
02:22اس پر محبت بھی فرما رہا ہے
02:24اور آزمائشیں بھی بھیج رہا ہے
02:25دوست پر آزمائشیں کون بھیجتا ہے
02:27دوست کو تو راہتیں ڈالی جاتی ہیں
02:29اب یہی تو امتحان ہے
02:31یہی تو چیک ہے
02:33سنو نبی پاک فرماتے ہیں
02:35جب اللہ اس پر آزمائش بھیجتا ہے
02:37وہ بندہ اپنے رب کو بکارتا ہے
02:40اے میرے رب عزوجل
02:41تو اللہ فرماتا ہے
02:43میرے بندے
02:43تو جو کچھ مجھ سے مانگے گا
02:45میں تجھے عطا فرماؤں گا
02:47تو جلد ہی تجھے دے دوں گا
02:49اور اسے تیری آخرت کے لیے
02:51زخیرہ کر دوں گا
02:52سبحان اللہ
02:53یعنی اللہ والوں کو آزمایا جاتا ہے
02:56ان کے درجات بلند کیے جاتے ہیں
02:58ان کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں
03:00تو اے میرے پیارے اسلامی بھائیوں
03:02کبھی بھی یہ ذہن میں خیال مت لانا
03:04کہ یار میں دین میں قریب آ رہا ہوں
03:06میری آزمائشیں بڑھ رہی ہیں
03:07سمجھ لو امتحان شروع ہو گیا ہے
03:09ٹیسٹ شروع ہو گیا ہے
03:11اب اس ٹیسٹ میں مجھے کامیاب ہونا ہے
03:13اور اللہ کے مزید قریب جانا ہے
03:14زندگی میں جو گناہ ہو گئے ہیں
03:16یہ میرے گناہوں کا انشاءاللہ
03:18کفارہ بن جائے گا
03:19میرے درجات کی بلندی کا سبب بن جائے گا
03:21اللہ سے عرض کرنا
03:23اے مولا
03:23میں تیری رضا پر راضی
03:25میں تیرے فیصلوں پر راضی
03:34پھر دیکھو غیب کے خزانوں سے
03:36کیسا آپ کے دل پر سکینہ اترے گا
03:38پھر کیسا آپ پر رحمتوں کا نزول ہوگا
03:40تو اے میرے پیارے اسلامی بھائیوں
03:42مسیبتیں آ چکی
03:43اور آنے بھی والی ہیں
03:45پہلے زینی طور پر تیار رہنا
03:47مگر صبر کرنا
03:48یہ چند دنوں کی
03:49چند گھنٹوں کی
03:50چند لمحوں کی مسیبت ہے
03:52مگر یہ تمہارے درجات کو بلند کر دے گی
03:54رب کریم صبر کرنے والوں کو پسند فرماتا ہے

Recommended