Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Dayan Episode 34 - Mehwish Hayat - Ahsan Khan - Hira Mani - 17th June 2025 - HAR PAL GEO

Category

📺
TV
Transcript
00:00مجھے نہیں پتا تھا کہ میری اتنی سی بات یہاں تک جا پہنچے گی
00:28اپ کوشتی ہوں خود کو سوچتی ہوں کہ آپ کو کچھ بھی نہیں بتانا چاہیے تھا
00:35ارے کیوں نہ بتاتی اتنی بڑی بات چھپاتی ہوں ہوت سے
00:40چھپالیتی تو اچھا ہوتا نا کیوں اچھا ہوتا
00:44میں تو بالکل آلام سے نہ بیٹھتا جب تک مجھے پتا نہ چاہتا کہ یہ حرکت کس نے کی ہے
00:49اور تم کیوں ڈیفرینڈ کر رہی ان کو
00:52تمہارے پر انہوں نے اتنا بڑا الزام لگا ہے جس کے ان کو عادت ہے
00:55اور تم بچانا چاہ رہی ہو کمال ہے
00:57وہ شاید اپنی عادت سے مجبور ہیں اور میں اپنی عادت سے
01:01مجھے عادت ہے لوگوں کو معاف کر دینے کی
01:04لیکن میں اتنی جلدی معاف نہیں کرتا
01:07میری بیوی کو مارنے کی کوشش کیا میں تو اسے کبھی معاف نہیں کروں گا
01:11سر آپ
01:14میم سے بہت محبت کرتے ہیں نا
01:17ہر شہر کا فرض بنتا ہے اپنی بیوی سے محبت کرنا اس کا خیال رکھتا
01:25نہیں
01:27ہر شہر اپنی بیوی سے محبت نہیں کرتا
01:30تمہاری بھی شادی نہیں ہوئی نا
01:32جب شادی ہوگی تب تمہیں اندازہ ہوگا کہ میں ٹھیک کہہ رہا ہوں
01:35کہ تمہارا شہر تم سے محبت کرے گا
01:38مجھے نہیں لگتا کہ وہ مجھ سے محبت کرے گا
01:41ارے کون بے وکوب تم سے محبت نہیں کرے گا
01:44موسیقی
02:02میں ایسی سزا ہوں گا کہ
02:05یاد تو رکھو گی
02:08موسیقی
02:10ہوں گا تمہیں تمہارا حق
02:12تمہارا حق
02:14میں جانتی ہوں کیسے
02:16جیسے ایک ایک آرم کو بھیک بلتی ہے نا
02:19ایسی ہی
02:24تمہیں تمہارا حق
02:27بھیک بنے لے گا
02:29موسیقی
02:31موسیقی
02:45موسیقی
02:47موسیقی
02:49موسیقی
02:51موسیقی
02:53موسیقی
02:55موسیقی
02:57جو ہے بے مروت وہ یہ جانے لے مروت نہ ان سے بھی کی جائے گی
03:07نہ سہ پائیں گے نہ ہی کہہ پائیں گے انہیں ایسی رسوائی دی جائے گی
03:15کہانی شروع کی جنہوں نے انہیں
03:19کہانی شروع کی جنہوں نے انہیں
03:23اب انجام تک پہنچایا جائے گا
03:27بنا کے تماشا جو ہستے رہے
03:32انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
03:44انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
03:48انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
03:50انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
03:52انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
03:54انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
03:56انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
03:58انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
04:00انہیں اب تماشا جو ہستے رہے
04:02ماہم وہ میں
04:04بچے کو بھوک لگی ہے وہ اتنی دیر سے رو رہا ہے
04:07وہ تل لانے میں اتنا ٹائم تو نہیں لگتا نا
04:10وہ ایکچلی
04:11باقی سب ملازم کہاں گئے
04:13سب بزی ہیں
04:15جلدی سے دودھ بنا کر لاؤ ہونے ان کے لیے
04:17بھوکا ہے رو رہا ہے
04:19میری تو نظر ہی نہیں رہی کہ دودھ بنا سو
04:21اور سنو
04:25ہمارے گھر میں ملازمین کو اجازت نہیں ہے
04:30اتنا بند سور کے پھرنے کی
04:31وال باندھو اپنے
04:33اور جب ہونین سو جائے تو جا کر مو دھوکے آؤ
04:36جی
04:38میری بچے سے ہوا ہے
04:53زندگی میں زوار زکیہ سے اتنا ناراض نہیں ہوا
04:57کہ گھر سے جانے کو کہ دیا
04:58اس سارے معاملے میں تم بلکل چپ روگی سنا تم نے
05:02جانے تو انے
05:09بلکل لا تعلق ہو جاؤ ان سے
05:12کیسے لا تعلق ہوں
05:14بہن ہے میری
05:15تم کیا چاہتی ہو کہ ان دونوں کے ساتھ ساتھ
05:17ہم دونوں کی بھی اس گھر سے روانگی ہو
05:19ارے شکر کرو کہ اس نے تمہارا نام نہیں لیا
05:21بچ گئی ہو تم
05:22میں ابھی کچھ کرنا ہوگا امیر
05:25کچھ نہیں کر سکتے
05:27سنا تم نے
05:28یہ سب کرنے سے پہلے سوچنا تھا تم نے
05:30بڑی کانفیڈنٹ ہو گئی
05:33ارے مجھ تک کو خبر نہیں ہونے دی
05:36میں تو یہ سوچ سوچ کر مسے لے رہا ہوں
05:43کہ جاوید بچارے کا کیا ہوگا
05:46بڑا کوئی ڈیڑھ ہو شیار
05:48رائٹ ہینڈ بنا پھر رہا تھا زوار شاہ کا
05:51اب دیکھتا ہوں کیسے
05:54کیسے بچاتا ہے خود
05:57بیٹھے رہیں
05:59کوئی لٹنے ہو جانے
06:01سنڈی
06:01بیٹھے رہیں
06:13کر تو تمہاری بھی نکلنی شاہیئے تھے
06:15بھائی کے پیسے کا بہت غرور چھنا تمہیں
06:19مزہ آ جاتا کر تم بھی رکڑے میں آتی
06:22تو انہوں بہنیں مل کر جیل میں چکی پیس رہی ہوتی
06:28کمال کر دیا اس آجانے
06:45دیکھے دیکھے دیکھے
06:52دیکھے دیکھے
06:53کچھی دو بکھی بات ہے تم ٹھیک ہو جاؤ گی
07:03اگر کہیں جانا ہوگا تو پلیز
07:05ویل سیر پہ بیٹھ کے جانا
07:07مرشا تم احتیاط سے ان کے ساتھ رہنا
07:11کہیں بھی جانا ہوگا تم لے کے جانا پلیز
07:13سر آپ بالکل فکر مت کرے
07:16میں مہم کے ساتھ ہوں
07:17اوکے
07:18ٹانکیو
07:19آتا ہوگا بھی
07:22سمجھے کیا ہوا ہے
07:35میں دو خذر بھی نہیں چل پا رہی ہوں
07:39میم آپ کی میڈیکل رپورٹس میں
07:44کلیرلی لکھا ہے کہ آپ کی حالت
07:46ٹھیک نہیں ہے
07:47آپ کو سخت آرام کی ضرورت ہے
07:49کہاں لکھا ہے
07:51جاؤ
07:52لے کے آو میں بھی تو دیکھوں
07:54میم
07:56آپ
07:58میں نے کہا نا
08:00میری رپورٹس لاؤ
08:05موسیقی
08:10موسیقا
08:13كف ہے
08:16موسیقی
08:17safety
08:21موسیقی
08:51موسیقی
09:14موسیقی
09:20لیکن چیز ہے دیا کس سے
09:26یہ ریپورٹس تو غائب کر دی گئی تھی شباب میڈم
09:31لیکن کیا کریں
09:33آپ کے سامنے
09:35حقیقت لانا بھی تو بہت ضروری تھا
09:39ویڈیو نہ سہی
09:41ریپورٹ ہی سہی
09:50موسیقی
10:20زہر بھائی آپ نے بلایا مجھ
10:31ایک ضروری بات کرنی ہے تم سے
10:41مجھے بھی آپ سے ایک بات کرنی ہے زہر بھائی
10:44تو
10:49تمہیں بھی بات کرنی ہے خوئی
10:53سب خیریت ہے نا زہر بھائی
10:58مجھے اتنا بتا
11:05تو میں یہاں کتنے سال ہو گئے ہیں
11:09کیوں
11:13جتنا پوچھا اس کا جواب دو
11:16کتنے سال ہو گئے یہاں پہ
11:17چودہ سال
11:22چودہ سال ایک
11:29بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے
11:32ایسا ہی ہے نا
11:35کیا ہوا ہے زہر بھائی
11:38ان چودہ سالوں میں
11:42تو میں میں نے کبھی کوئی تکلیف نہیں دے
11:46نہ تمہاری بیوی کو
11:51نہ تمہاری اولاد کو
11:53نہ تمہیں
11:56کسی بھی چیز کی تمہینے ہوگی
11:59ایسا ہی ہے نا
12:00جی بلکل زہر گئے آپ
12:03ہمارے بڑے بھائی ہیں نا
12:06بس
12:09اب بہت ہو گیا
12:13جی
12:16تمہیں چاہیے یہاں سے اپنی فیملی کو لے کے
12:25آرام سے چلے جاؤ
12:27سفار بھائی لیکن
12:36میں
12:40میں جانتا ہوں کہ
12:42زکیہ نے جو بھی کیا خلط کیا لیکن
12:44وہ تو بہن ہے نا آپ کی
12:47آپ تو
12:48ماف کر دیں گے اسے
12:50میں صرف تمہیں تمہاری ذمہ داری اٹھانے کا کہہ رہا ہوں
12:54زکیہ کا گناہ
12:57نہ قابلِ مافی ہے
12:59اسے میں تب ہی ماف نہیں کروں گا
13:02بس اتنا کرو
13:03جتنا چلتی ہو سکے
13:06اپنی بیوی
13:08اپنے بیٹے کو دیکھے
13:11یہاں سے چلے جاؤ
13:13سفار بھائی پلیز
13:18اس کی طرف سے میں مافی ہوں
13:20میں نے کہا نا بس
13:21میں آپ کوئی بات نہیں سنا چاہتا
13:25میرا فیصلہ اٹل ہے
13:29اپنا سامان اٹھاؤ
13:32اور چلتے بناو
13:33جی
13:48موسیقی
13:58موسیقی
14:16زواشہ آپ کو شردید خلط فینی ہوئی ہے
14:19یہ لڑکی
14:21فتنہ ہے
14:22جب سے ہمارے گھر میں آئی ہے
14:24ہماری لڑائی ہو رہی ہے
14:26نکالے سے
14:27سب ٹھیک ہو جائے گا
14:29موسیقی
14:39موسیقی
14:41موسیقی
14:45موسیقی
14:47موسیقی
14:55موسیقی
14:57موسیقی
14:59موسیقی
15:01موسیقی
15:03موسیقی
15:05موسیقی
15:07موسیقی
15:09موسیقی
15:11اسے میں زبار بھائی کہہ رہے فوراں گھر سے نکل جاؤ اور کرو اعتبار اپنی پہن پر
15:17پلاننگ کرنے بیٹھے ہوئے تھے کرلی پلاننگ اب روتے رو ساری زندگی
15:27اب کیا کرنے آئی ہیں آپ یہاں پر ہمارا تماشا دیکھنے آئی ہیں
15:33میں یہاں تم لوگوں کو یہ بتانے آئی تھی کہ ابھی معاملہ گرم ہے
15:37مجھے تھوڑا سا ٹائم دو میں سب کچھ سمبھال لوں گے
15:41سمبھال لیں گے کیا سمبھال لیں گی آپ ہاں بتائیے کیا سمبھال لیں گی اور وہ آپ کے میاں
15:46بھیگے بلے کی طرح چھپ کر بیٹھے حالانکہ سب کچھ آپ دونوں نے کیا ہے
15:51یاد رکھیں اگر ہم اس گھر سے نکلے نہ تو آپ لوگ کو بھی رہنے تک
15:57کیسی باتیں کر رہے ہوں زکیہ سمجھاؤ نا اسے
16:02میں کیا سمجھاؤں
16:05بہروں کی ڈسا ہے تم نے مجھے
16:07یہ تو ساف بچ کے نکل گی
16:10ہم ہم ہم کھا جائیں گے
16:17اسی بات نہیں ہے
16:20چند دنوں کے لئے زبادشاہ کی نظروں سے گھوم ہو جاؤ میں سب کچھ ٹھیک کر دوں گی نا زکیہ
16:26ہاں
16:32تاہیے بھرو سمجھ دوں
16:34ایسے نہ کھو
16:36زوار بھائی
16:46زوار بھائی
16:48زوار بھائی
16:50مجھے ماف کر دیں
16:52زوار بھائی ہو سکے تو
16:54زکیہ کو ماف کر دیں
16:56ہے تو آپ کی بہن نا
16:58ماف کیا ہے اس لئے صرف گھر سے جا رہے ہیں
17:02ورنہ یہاں سے سیدھا جیل جاتی
17:06اب تم لوگ جاؤ یہاں سے
17:08نہیں زوار
17:10اتنی آسانی سے جا نہیں سکتی ہے
17:14جیل کی سلاخوں کے پیچھے تو تمہیں سڑنا ہوگا
17:18کیا
17:20ہاں
17:22پولیس بلائی ہے میں نے
17:23پولیس
17:24پولیس
17:26شباب یہ کیا کہہ رہی ہو تم
17:28وہی جو آپ سن رہے ہیں زوار
17:30تم نے پولیس بولا لیا کیا
17:32یہ کیا کر رہی ہو تم
17:34وہی کیا جو آپ کو کرنا چاہیے تھا
17:36میں اتنی آسانی سے اسے ماف نہیں کر سکتی
17:38زہر دے کے مارنے کی کوشش کی تھی اس نے مجھے
17:42اور تم نے پولیس کو بولا لیا ہے
17:44ہاں
17:46شباب تم غلط کر رہی ہو
17:48مجھے
17:50مجھے
17:52مجھے
17:54انسپیکٹر صاحب
17:56یہ رہی مجھے
17:58مجھے
18:00جاوید
18:02جاوید
18:04جاوید
18:06جاوید
18:08جاوید
18:10جاوید
18:12جاوید
18:14جاوید
18:16یہ انہی مجھے
18:18زکیا
18:20زکیا
18:22بیوی ہے میری
18:24زکیا
18:26شباب یہ تم نے ٹھیک نہیں کیا
18:28ٹھیک نہیں کیا تم نے
18:31میں نے وہی کیا جو مجھے کرنا چاہیے تھا
18:34بلکہ مجھے نہیں یہ تو آپ کو کرنا چاہیے تھا
18:37مگر افسوس
18:46اچھا ہے فوز یہیں آنے ہی ہے ورنہ آپ
18:54ادھاش نگر باتی ہو
18:57تو شروعات ہو گئی ہے
19:07سالوں پرانی محبت
19:10دم ترونے لگی ہے
19:16میں تم دونوں کے رشتے میں
19:38اتنی کہری درار ڈال دوں گی
19:42جو کبھی ختم نہیں ہو
19:45یہ وعدہ ہے میرا خود سے
19:50کیا ہوگا زوار بھائی
20:00کچھ بول کیوں نہیں رہے خاموش کیوں ہیں
20:05زکیہ بہن ہے آپ کی
20:09جانتا ہوں
20:11یہی سوچا ہوں کہ اب کیا کرنا ہوگا
20:16جب تک شباب معاف نہیں کرے گی کچھ نہیں ہو سکتا
20:21ایک کام کرو
20:23جب تک سکیہ باپس نہ آئے
20:29تم اور زنہر
20:31یہ ہی پہ رہو
20:34یہ سب اس آیا کی کارستانی ہے
20:39آپ نے کہا تھا کہ شباب کو مت بتا
20:42آپ کی بات نہیں مانی اس نے
20:45اس نے شباب کو ویڈیو بھی دکھا دی ہوگی
20:49شباب تو زکیہ کو نہیں ماف کرے گی
20:55میں
20:57قادرت بنباہ بھی لوں تو
21:00زمانت کے تو فائدہ کوئی نہیں ہے اس کا
21:04شباب بھائی تو مانے گی نہیں تو پھر
21:07کیا کر سکتا ہے
21:09زبار شاہ
21:14آپ کہاں جا رہے ہیں
21:17آپ کی بہن مشکل میں ہے کچھ کیجئے
21:20جانتا ہوں
21:22وہ یہ مشکل اپنے اوپر خود لے کر آئی ہے
21:27شباب کے پاس جا رہا ہوں بات کرنے کے لئے
21:32تم سب لوگ دعا کرو کہ
21:36شباب مان جائے
21:40وہ مانے گی تو ہی ہماری بین گھر واپس آئے گی
21:46شباب اور مان جائے یہ تو
22:05قیامت تک نہیں ہو سکتا
22:08باہوں جو گے تری سا
22:13باہوں
22:15اس آیا کا کچھ کرو
22:19اللہ پہ حال چھوڑ دیں
22:21کیوں
22:23میری بہن مشکل میں کسی کو فکر نہیں ہے
22:31ساہا کو چھوڑوں میری پہو
22:41میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی
22:55زوائی
22:57نی بڑی ساسش
23:00میری گھر میں مجھے مارنے کے منصوبے بنوی جا رہے تھے
23:05اور دوار وہ کوئی اور نہیں
23:07آپ کی پہن تھی
23:10دیکھو شباب میں جانتا ہوں یہ غلطی ناقابل معافی ہے
23:15لیکن میں سب کچھ دیکھ رہا ہوں نا
23:19تو میں انتظار تو کرتی
23:21غلطی ہے
23:24سوار
23:26یہ غلطی نہیں تھی
23:29اس نے مجھے ماننے کی کوشش کی تھی
23:32مجھے زہر دے رہی تھی وہ
23:36اگر وہ اپنے منصوبے میں کامیاب ہو جاتی
23:38تو آج میری لاش پڑی ہوتی ہے
23:43مجھے شرم آتی ہے آپ کو اپنا شہر کہتے ہو
23:48آپ اس کی طرف داری کر رہے ہیں
23:53کیوں؟
23:55کیونکہ وہ آپ کی بہن ایس لیے؟
23:58ایسا نہیں ہے تم غلط سوچ رہی ہو
24:00نہیں
24:01میں ہرکس نہیں سمجھوں گی کوئی بات
24:05زکیہ کو
24:09زکیہ کو اس کی سزا دلوا کر رہو گی
24:12ساری زندگی سلاخوں کے پیچھے سڑے گی نا
24:17تو پتا چلے گا کہ اس نے ایک کیا کس کے ساتھ ہے
24:22تو کسی باتیں کری ہو شباب؟
24:24وہ بہن ہے میری
24:26میرے گھر کی عزت کا ماملہ ہے
24:28تم کیوں ہمارے گھر کی بات کو باہر اچھالنا چاہ رہی ہو؟
24:31تم کوئی بھی فیصلہ کرنے سے پہلے مجھ سے بات تو کرتی؟
24:34اور میں؟
24:37میں مر جاتی؟
24:42نہیں زوار
24:43اتنا بڑا ضرف نہیں ہے میرے پاس
24:46کہ میں آپ کی بہن کو معاف کر دوں
24:50یہ ریپورٹ اس بات کا ثبوت ہے
24:52اور آپ کی یہ پہن نے یہ جرم سب کے سامنے قبول کیا ہے
25:01اتنا محلک زہر
25:05تو میں خوش قسمت دی کہ میری جان بچ گئی
25:10دیکھیں
25:12یہ
25:14یہ ریپورٹ تمہارے پاس کہاں سے آئی؟
25:15دیکھو شباب میں
25:19اور اب اس کو سزا میں دل باؤں گی
25:28وہ میرے ہاتھ سے نہیں بچے گی
25:31شباب چلو بٹا
25:35میرے ساتھ میرے گھر چلو
25:38اب یہاں نہیں چھوڑوں گے تمہیں
25:41چھوڑوں گے تمہیں
25:58میشا
26:00کھانا نہیں کھایا تمہیں
26:02ابھی بھوک نہیں لگ رہی
26:04جاؤ جاکر تم کھالو
26:06ہم ہیں یا چھوٹے سائیں کے پاس
26:08ابھی بلکل دلیں چھا رہا باد میں کھا رہا ہوں
26:12مرضی ہے تمہاری
26:14ویسے آج کا کھانا بہت ہی مزیدار بنا ہے
26:17سچ میں
26:19آج کا کھانا کھا کر
26:21تم مجھے نوری کی یاد آگئی
26:23بہت زائقہ تا نوری کے ہاتھوں میں
26:26کون نوری؟
26:29تھی ایک
26:32یہیں کام کرتی تھی
26:34بڑی بیگم صاحبہ کی خاصتی سالوں سے
26:36خاصتی سالوں سے
26:41اب کہاں ہے؟
26:43پتہ نہیں
26:45سائیں کی دوسری بیوی سے نوری کی بہت دوستی تھی
26:48وہ گئی تو نوری بھی غائب ہو گئی
26:51تو
26:53کسی نے پوچھا بھی نہیں اس کا
26:55ایسی جانے دیا؟
26:57ہاں جانے دیا
26:59پوچھا ہوگا بڑی بیگم صاحبہ نے
27:01چلی گئی ہوگی گاؤں نوری
27:02اور تم لوگ
27:05جو اتنے وفادار ہو اس گھر کی
27:08اتنی محنت کرتے وہ ڈانٹ کھاتے ہو سب سے
27:11جب تم لوگ غائب ہوگے
27:14تو اسی طرح کوئی نہیں پوچھے گا
27:17کوئی نہیں ڈھونے گا
27:19بس پھر
27:21تمہاری جگہ کسی اور کو لاکر کھڑا کر دیں گے
27:25جو دن رات ان کے لئے کام کرے گا ان کی ڈانٹ کھائے گا
27:28پھر کیا فائدہ ایسی محنت اور ایسی وفاداری کا
27:34اب اتنی بڑی بڑی باتیں ہمیں تو سمجھ نہیں آتی مشا
27:39یہ تو تم جیسے پڑے لکھے لوگوں کی باتیں
27:42جو ہمارے سرو سے گزر جاتی ہیں
27:45کیوں بانو
27:46کی کامو
28:16ماں جی یہ کیا کر رہی ہیں آپ
28:21شباب کو سمجھانے کی بجائے آپ اس کو اپنے ساتھ لکے جا رہی ہیں
28:25زبار شاہ
28:27آج تک آپ نے جو بات کہی میں نے مانی
28:31آپ کی ہر بات سنی میں نے
28:33آپ میرے داماد ہیں
28:36میری نظروں میں آپ کی جو عزت ہے وہ ہمیشہ رہے گی
28:39لیکن جہاں تک سوال میری بیٹی کی زندگی کا ہے
28:46وہاں میں کوئی کامپرومائز نہیں کروں گی
28:50میں شباب کو اپنے گھر لے جا رہی ہوں کیونکہ یہاں اس کی جان کو خطرہ ہے
28:56ماں جی میں ہوں نہ یہاں پہ
28:59میرے ہوتے ہوئے شباب کو کچھ نہیں ہوگا
29:02آپ مجھ پہ اعتبار تو کیجئے میں اس کی کیر کروں گا
29:07پلیز ایسا کام نہ کیجئے جس سے ہم دونوں میاں بیوی کے ترمیان میں فاصلہ بڑھیں
29:13بس کر دے زفار بس
29:20ہنتازہ ہو گیا ہے مجھے کے کتنی ضروری ہوں میں آپ کے لئے
29:25اگر آپ کو میری فکر ہوتی
29:28تو آپ اس وقت اپنی بہن کی طرف داری نہ کر رہے ہوتے
29:32بات کر رہی ہو تم ایسا نہیں ہے شباب میں
29:35میں
29:39تم بات کو سمجھ کی نہیں رہی
29:41تم ہنین کو مجھے دو
29:43اور جاؤ یہاں سے
29:44موسیقی
30:00ایک منٹ
30:04یہی پہ روک جاؤ
30:05شباب اگر تم نے جانے کا فیصلہ کرے لیا ہے
30:13تو تمہیں نہیں روکھوں گا
30:17لیکن میرا بیٹا کہیں نہیں جائے گا
30:19زفار ہونین جائے گا میرے ساتھ
30:23ہونین کہیں نہیں جائے گا
30:26یہی پہ رہے گا
30:28تم جانا چاہتی ہو تو ٹھیک ہے
30:31یہ آپ ٹھیک نہیں کر رہے ہیں زفار بیٹا
30:34اور جو آپ کر رہی ہیں وہ ٹھیک ہے
30:35ٹھیک ہے
30:38آپ کو اپنی ماں کی طرح سمجھتا ہوں
30:40بہت عزت کرتا ہوں
30:41اس نے کچھ نہیں کہہ رہا
30:45لیکن آپ جو بھی کر رہی ہیں
30:47وہ ٹھیک نہیں ہے
30:50آپ شباب آپ کو یہی پہ چھوڑیے
30:52اور آپ اپنے گھر جا سکتے ہیں
30:57آپ کو میرا ڈرائیور ڈرپ کرے گا
30:58آپ کو ڈرپ کرے گا
31:28آپ کو ڈرپ کرے گا
31:29آپ کو ڈرپ کرے گا
31:30آپ کو ڈرپ کرے گا
31:32موسیقی
31:57سا کیا؟
31:59جابی
32:00جابی
32:01جاوید مجھے آس سے نکالو جاوید
32:03جاوید
32:04جاوید
32:05جاوید بھائی
32:06جاوید بھائی کہا ہے وہ کیوں نہیں آئے
32:07ریلاکس
32:08ریلاکس
32:09جاوید بھائی نہیں آئیں گے
32:12بھابی نے روک دیا
32:14کیا مطلب ہے؟
32:17مطلب یہ کہ جب تک بھابی کا غصہ کن نہیں ہوگا
32:20کچھ نہیں ہو سکتا
32:22ہم سب بے بس ہیں
32:25انہوں نے یہ کہا ہے کہ
32:27اگر کسی نے کچھ بھی کرنے کی کوشش کی
32:29تو انہیں بھی اندر کروا دیں گی
32:33مجھے مجھے یہاں نہیں رہنا
32:34پلیس
32:35کچھ کر لوں
32:36مجھے یہاں سے نکالو
32:39حوصلہ رکھو
32:41کچھ وقت لگے گا
32:44اے
32:45مجھے یہاں پاگل ہو جاؤں گی
32:49تم سمجھتے کیوں نہیں ہوں
32:51چھو بھو جائیں بی بی
32:52یہاں پر شور مت کریں
32:58تو تمہیں بی بی
32:59موزیا کی باتوں پہ آنے کی کیا زورت تھی
33:01خود تو وہاں آشی کر رہی
33:03تو میں یہاں پس آدیا
33:05تم
33:06تمہیں سکھو
33:07کوئی اچھا سا وکیل کرو
33:09زباد بھائی کو بولو
33:11مجھے نکالو یہاں سے
33:12مجھے مجھے ایک بار بھابی سے ملوا دیں
33:15میں انہیں سب سجھ بتا دوں گی
33:19سفر شاہد
33:20تمہیں میری بات کی سمجھ نہیں آرہی
33:23زوار بھائی نہیں آئیں گے
33:25نہیں آئیں گے وہ
33:28بھابی نے ساف انکار کر دیا
33:30اور اسی بات پر ان کا بہت بڑا جھگڑا بھی ہوا ہے
33:36ملاقات کا ٹائم ختم ہو گیا
33:38اب آب بہار آجیں سر
33:42ملہ
33:59ملہ
34:01ملہ
34:02ملہ
34:03آب史
34:05ملہ
34:06ساگ
34:08میں ک estratég کیا
34:10معانی
34:37میری وکیل سے بات ہوئی ہے
34:51زکیہ کا کیس بہت بہت مشکل ہے
34:55کوئی بھی وکیل کیس لینے کے لئے تیار ہی نہیں ہے
34:58دراصل شباب بھاوی کے وکیل نے بہت مضبوط کیس کیا ہے ان کے خلاف
35:07آمیر تم جانتے ہو کہ شباب کچھ بھی سننے کو تیار نہیں ہے
35:12یہ تو بڑا مسئلہ ہو جائے گا آپ
35:14وہ زکیہ کو دو دن میں جل بھیج رہے ہیں
35:18اور اقدام قتل کی کیس میں اس کو سزا بھی ہو سکتی
35:22جانتا ہوں
35:25لیکن اس وقت میری دولت میری جان پہچان سب کچھ بیکار ہے
35:32کاش
35:37کاش زکیہ نے یہ حرکت نہ کی ہوتے
35:42میں تو کہوں گا کہ آپ دوبارہ شباب بھاوی سے بات کر کے تو دیکھیں شاید
35:49میں نے بتایا نا تمہیں
35:50وہ میری کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہے
35:53یہ سوچو کہ میں خود کو کتنا بیبس محسوس کر رہا ہوں گا
35:59ایک طرف میری بھیوی ہے
36:02دوسری طرف میری بہن
36:05میں تو اپنی پوری کوشش کر رہا ہوں
36:11آپ کوشش کر کے دیکھیں
36:14ہو سکتا ہے کوئی نہ کوئی حل نگلی ہے
36:17کچھ لوگوں سے بات تو کی ہے میں نے
36:20حارس کا فون ہے
36:25ہاں حارس بولو کیا بنا
36:30تو تم وکیل بدلو نا
36:34شہر کا سب سے مہنگا وکیل لو
36:37زکیہ کو باہر ہونا چاہیے
36:40ہاں میں
36:43آمیر کو بھیجواتا ہوں
36:45پیسے دے کر ہی بھیجوں گا اس کو
36:48پیسوں کی پروہ مت کرنا
36:52آمیر تم
36:57حارس کے پاس جو میں تمہیں کچھ پیسے بھی دیتا ہوں
37:02زکیہ کا باہر رہنا ضروری ہے
37:05ہاں
37:07ہاں
37:23موسیقی

Recommended