Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Virtual reality, education, Beauty, a travel enthusiast documenting my adventures across the globe. On this channel, you’ll find travel vlogs, destination guides, and tips for budget traveling.Join me as I uncover hidden gems, taste exotic foods, and share stories that inspire wanderlust!Subscribe for exciting travel content every Friday!

Category

📚
Learning
Transcript
00:00صدر علی وقار اگر ذہین ہونا حسین ہونے سے بہتر ہوتا تو آج کی رمضان نشریات کے میزبان آئنسٹائن یا نیوٹن ہوتے
00:07مگر یہ حسین صادق دانج بھائی اور رابیہ آپی کو ملی کیونکہ دنیا حسین چہرے یاد رکھتی ہے
00:14فارمولے نہیں چونکہ خسن محبت کے دروازے کٹ کٹاتا ہے جبکہ ذہانت جو ہے وہ ہمیشہ پوری زندگی خود کو ثابت کرنے میں ہی ایک جنگ لڑک لڑکے گزار دیتی ہے
00:25اسی لیے میں اس قرارداد کی بھرپور موافقت کرتا ہوں کہ حسین ہونا ذہین ہونے سے بہتر ہے
00:31جنابے والا یاد رکھیں دنیا جو ہے وہ دماغ سے نہیں بلکہ آنکھوں سے پالو کرتی ہے
00:36ڈیلی ویلوگرز کو ہی دیکھ لیجئے حسین چہرے کروڑوں کماتے ہیں جبکہ ذہین افراد گھنٹوں لیکچرز دے کر بھی ویوز کے لیے ترستے ہیں
00:44جنابے والا ہولی ووڈ ہو یا لولی ووڈ کوئی ریاضی دان یا فلسپی سپرسٹار نہیں ہماری آئیزہ جی سپرسٹار ہے
00:52کیا بارت ہے
00:52کیونکہ ذہین افراد جو ہیں وہ ذہین افراد سے بہتر ہوتے ہیں
00:56جنابے والا اگر ذہین افراد حسین افراد سے بہتر ہوتے تو یاد