Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/14/2025
رپورٹ (ادریس احمد گنجہ سے )ضلع گجرات کی ممتاز اوورسیز شخصیت میاں عبدالرشید کلانوالہ کے برادر نسبتی، میا ں عزیز، میاں زمان، میاں صدیق، میاں نواز کے بھائی جان،میاں فیصل فرید،میاں قیصر فرید،میاں طاہر فرید کے والد محترم گریٹر مانچسٹرانگلینڈ میں مقیم موضع حقیقہ ضلع گجرات کی ممتاز سماجی ومذہبی شخصیت میا ں غلام فرید آف پنڈی حقیقہ کھاریاں جوکہ گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے تھے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں مانچسٹر میں سپر د خاک کردیاگیا جس میں علاقہ بھر کی ممتاز اووسیز شخصیات اور سفارتی شخصیات نے بھرپو شرکت کی مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ محفل مورخہ 19جون بروز جمعرات کو موضع حقیقہ (کھاریاں)میں ہوگی

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زلہ گجرات کی ممتاز اورسیس شخصیت میاں عبد الرشید
00:03کلہ والا کے برادر نسبتی میاں عزیز میاں زمان میاں صدیق میاں نواز کے بھائی جان
00:09میاں فیصل فرید میاں کیسر فرید میاں تاہر فرید کے والد محترم گریٹر مانچسٹر انگلینڈ میں مقیم موضوع حقیقہ
00:16زلہ گجرات کی ممتاز سماجی و مذہبی شخصیت میاں غلام فرید آف پنڈی حقیقہ خاریاں جو کہ گزشتہ روز رضا الہی سے انتقال کر گئے تھے
00:25مرہوم کو سینکلوس ہوگواروں کی موجودگی میں مانچسٹر میں سپردہہ کر دیا گیا جس میں علاقہ برکی
00:30ممتاز اورسیس شخصیات اور سفارتی شخصیات نے برپور شرکت کی
00:35مرہوم کی روح کے اصال سواب کے لیے دعایا محفل انیس چون بروز جمعیرات کو موضوع حقیقہ خاریاں میں ہوگی
00:41رپورٹ ادری سحمد گنجا ایچ ڈی این خاریاں