Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Follow me on Instagram

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سورج کے قریب ترین سے بنائی گئی ویڈیو
00:02ذرا اس ویڈیو کے اوپر گھر کیجئے گا
00:04اور اس ویڈیو کی آواز سنیے گا
00:06میرا خیال ہے
00:07اللہ سے ڈر جانے کے لیے یہ ایک ویڈیو کافی ہے
00:10سنے لیں
00:10سنا آپ نے
00:19یہ وہ آواز ہے جو سورج سے نکر رہی ہے
00:22حرارت کی جو زمین کی طرف آ رہی ہے
00:24حرارت کی آواز آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی
00:27آپ کو پتہ یہ ویڈیو کتنے فاصلے سے بنائی گئی ہے
00:29تقریباً ساٹھ لاکھ مائلز کے فاصلے سے
00:32اس سے آگے اس شٹل کی کپیسٹی نہیں تھی
00:35کیونکہ درجہ حرارت جو ہے وہ
00:36پندرہ سو ڈگری سنٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا
00:40اگر وہ شٹل کو اس سے بھی آگے بھیجتے
00:42تو وہ جل کے بسم ہو جاتا
00:43ہاں جی
00:44کیونکہ وہ لوہے کا تھا
00:45آپ اندازہ کریں
00:46اور سائنس دانوں کے مطابق سورج کے گرد
00:49سورج کے قریب ترین جو درجہ حرارت ہے نا
00:51سورج کی سطح کا
00:53وہ پندرہ کروڑ ڈگری سنٹی گریڈ ہے
00:56پندرہ کروڑ
00:57اگر چالیس سے پچاس ڈگری سنٹی گریڈ ہونا
01:00یہ جو ہمیں زمین کے اوپر فیل ہو رہا ہے
01:02تو ہم گرمی برداشت نہیں کر سکتے
01:03اور پندرہ کروڑ
01:05آپ امیجن کیجئے
01:06اور یہ وہ سورج ہے
01:08جو روز قیامت اللہ کی ذات
01:09ہمارے سروں کے اوپر اللہ کھڑا کرے گی
01:11اور آپ سوچیں پھر اس دن کیا سما ہوگا
01:13اور پھر ایک دن نہیں
01:14دو دن نہیں
01:15پچاس ہزار سال کے برابر وہ ایک دن ہوگا
01:19اور سورج
01:20ہمارے سروں کے اوپر ہوگا
01:21ڈر جاہو اس اللہ سے
01:22اس اللہ کو سیریس لے لو
01:24ورنہ جس دن اللہ نے سیریس لے لیا نا
01:26تو میرے بھائی بچے گا کچھ نہیں

Recommended