Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Secret Apartment of Eiffel Tower? 14 Amazing Facts
Amazing and interesting fact series
SUBSCRIBE SHORTS VIDEOS CHANNEL:
TAM FACTS SHORTS
Follow Us On👇🏻
Instagram :- https://www.instagram.com/tamfacts?igsh=MXEwNnhxZHhyN3N5dw==

Copyright Disclaimer under Section 107 of the copyright act 1976, allowance is made for fair use for purposes such as criticism, comment, news reporting, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

#sciencefacts #facts #interestingfacts

Category

😹
Fun
Transcript
00:00السلام علیکم دوستو
00:01کیا آپ جانتے ہیں کہ سب سے پہلے جس نے گھڑی بنائی ہوگی
00:04یعنی کلاک کو بنایا ہوگا
00:06تو اسے کیسے پتا چلا
00:07کہ اب کونسا ٹائم ہو رہا ہے
00:09اور آئیفل ٹاور کا وہ کمرہ جس کے بارے میں
00:11بہت کم لوگ جانتے ہیں
00:13کیا آپ اس آئی لینڈ کے بارے میں جانتے ہیں
00:15جو ہوا میں تیر رہا ہے
00:16دوستو آج کی ویڈیو بہت امیزنگ ہونے والی ہے
00:19تو ویڈیو کلاس تک دیکھے گا
00:22نمبر فورٹین
00:25اگر آپ چوہے کو گدگودی کریں گے
00:28کیا ہوا سننے میں عجیب لگ رہا ہے
00:30مجھے بھی لگ رہا تھا
00:31مگر کیا کریں سنانا پڑے گا
00:33تو میں کہہ رہا تھا اگر آپ چوہے کو گدگودی کریں گے
00:36تو اگلی بار جب وہ آپ کو دیکھے گا
00:38تو بینہ گدگودی کیے ہی ہنسنے لگے گا
00:40ریسرچ میں یہ ثابت ہوا ہے
00:42نمبر ٹھرٹین
00:44ایک بار جب جپان میں
00:46ایک بہت بڑا زلزل آیا
00:47تب اس زلزلے کی وجہ سے
00:49یہاں پر ایک اتنا بڑا گڑا
00:51یعنی ایک بہت بڑا ہول بن گیا
00:53آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
00:55لیکن صرف اور صرف دو دن بعد
00:57جیپنیز نے اسے
00:59اس گڑے کو بالکل ٹھیک کر لیا
01:01اس سے پتہ جلتا ہے کہ جپان کے لوگ
01:03کتنے فاسٹ ہیں
01:04نمبر ٹویلو
01:05آپ نے کبھی نہ کبھی گن کو چلتے ہوئے
01:07تو ضرور دیکھا ہوگا
01:08لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے
01:10کہ یہ پانی میں چلانے سے کیسی لگتی ہے
01:12میں نے آپ کے لئے ایک تصویر کو رکھا ہوا ہے
01:15یہ دیکھیں
01:16جب گن کو پانی میں فائر کیا جاتا ہے
01:18تو یہ کچھ اس طرح نظر آتی ہے
01:20نمبر ٹیلیون
01:22یہ ہے کرشتیانو رنالڈو
01:24مشہور فٹبالر
01:25جنہوں نے فٹبال کی دنیا میں
01:26اپنا نام بنایا ہے
01:28یہ اپنی فیملی کے ساتھ
01:29اپنے ہی سٹیچو کے سامنے کھڑے ہوں ہیں
01:31یہ جو نظر آ رہی ہے
01:33یہ ان کی موم ہے
01:34انہیں واقعی اپنے بیٹے پر فخر ہوگا
01:36کہ ان کے بیٹا اتنا فیمس ہو گیا ہے
01:38کہ لوگوں نے ان کا سٹیچو بنا دیا ہے
01:40نمبر ٹین
01:41بہت سے ممالک میں درختوں پر
01:43اس طرح کے کیو آر کوٹ کو لگایا جاتا ہے
01:46جس کو سکین کرنے پر
01:47آپ کو اس درخت کی ساری ڈیٹیل مل جائے گی
01:49کہ یہ درخت کتنا پرانا ہے
01:51یہ کون سا پھل دیتا ہے
01:52وغیرہ وغیرہ
01:53نمبر نائن
01:55یہ ہے نائکی کا لوگو
01:57اگر آج کے دور میں
01:58ہم کوئی لوگو ڈیزائن کروانا چاہیں
02:00تو دس سے پندرہ ہزار
02:01اور ڈالر کی صورت میں
02:02پروفیشنل لوگو
02:03سو ڈالر میں تیار ہوتا ہے
02:05نائکی کا لوگو
02:06نائنٹین سیونٹی ون میں
02:08صرف اور صرف
02:08ٹھلٹی فائف ڈالر میں
02:10بنایا گیا تھا
02:11اور آج نائکی
02:12بلینز نہیں
02:13بلکہ ٹریلینز میں
02:14بزنس کر رہی ہے
02:15نمبر ایٹ
02:17جیسا کہ آپ سب کو جانتے ہیں
02:19یہ زمین سورج کے گرد گھومتی ہے
02:21جسے آدھی دنیا میں
02:22دن اور آدھی میں
02:23رات رہتی ہے
02:24مگر وہ لائن
02:25جو رات اور دن کو
02:26علیدہ علیدہ کرتی ہے
02:27اسے ٹرمینیٹر کہتے ہیں
02:29یہ جو آپ کو لائن
02:30نظر آ رہی ہے
02:31ہاں اسے ہی
02:32ٹرمینیٹر کہتے ہیں
02:33نمبر سیون
02:35ریچرڈ فیمن
02:36جو کے ایک بہت بڑے
02:38فیزیشن تھے
02:39یہ کہتے تھے
02:40کہ اگر آپ کو
02:40سائنس سیکھنے میں
02:42مزہ نہیں آ رہا
02:43تو اس میں
02:43گلتی سائنس کی نہیں ہے
02:45بلکہ آپ کو
02:46سیکھانے والے
02:46ٹیچر کی ہے
02:47اگر سائنس کو
02:48سیکھانے کا طریقہ
02:49آسان اور مزہدار
02:50بنا دیا جائے
02:51تو یہ آپ کے لئے
02:51بچوں کا کھیل بن جائے گا
02:53نمبر سکس
02:55دوستو یہ جو
02:56بفرنگ ہو رہی ہے
02:57یعنی ویڈیو کے درمیان میں
02:59اچانک ویڈیو رک جاتی ہے
03:00اور بفرنگ شروع ہو جاتی ہے
03:02اگر یہ دس سیکنڈ سے زیادہ ہو
03:04یعنی میری ویڈیو
03:05اگر یہاں رک جائے
03:06اور دس سیکنڈ تک
03:07بفرنگ ہوتی رہے
03:08تو آپ میں سے
03:09سکسٹی ایٹ پرسنٹ
03:11ویورز
03:12میری ویڈیو کو
03:13چھوڑ کر چلے جائیں گے
03:14یہ ہر قسم کی
03:15ویڈیو کے ساتھ ہوتا ہے
03:16ہاں وہ ویڈیو
03:18کتنی ہی امپورٹنٹ ہو
03:19نمبر فائف
03:20انکوپی رائی ٹیبل
03:22یہ ایک ایسا ورڈ ہے
03:24جس میں کوئی لفظ
03:25بار بار دہرائیہ نہیں گیا
03:26یعنی ہر لفظ
03:28ایک ہی بار استعمال کیا گیا ہے
03:29ذرا آپ بھی پڑھ کر دیکھیں
03:31یو این سی او پی وائی آر آئی جی
03:35ایچ ٹی اے بی ال ای
03:37دوستو اس میں کوئی لفظ
03:38دوبارہ دہرائیہ نہیں گیا
03:40نمبر فور
03:41آئیفل ٹاور کے بارے میں
03:43آپ نے ضرور سنا ہوگا
03:44یہ پیریس کا ایک مشہور مقام ہے
03:46جہاں پر سیاہوں کی
03:47ایک بڑی تداج آتی ہے
03:49مگر بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے
03:51کہ آئیفل ٹاور کے
03:52ٹاپ پر ایک چھوٹا سا
03:53اپارٹمنٹ بھی ہے
03:54جہاں پر دو بیڈروم
03:56ایک کچن اور ایک باتھروم بھی موجود ہے
03:58نمبر تھری
03:59بی ایم ڈبلیو جو کہ آج
04:01اپنی سپورٹس اور لگجری کار
04:03بنانے کے لئے مشہور ہے
04:05لیکن یہ کمپنی کا مین مقصد
04:07کار بنانا نہیں تھا
04:08بلکہ یہ کمپنی پہلے
04:09پلینز یعنی جہازوں کے انجن
04:11منایا کرتی تھی
04:12نمبر ٹو
04:14الاسکا میں ایک ایسا آئی لینڈ ہے
04:16کہ آپ کو ایسا لگے گا
04:18کہ آئی لینڈ ہوا میں اڑا ہے
04:19لیکن ایسا نہیں ہے
04:21یہ صرف پانی میں جو آسمان کا ریفلیکشن
04:24یعنی اکس پڑتا ہے
04:25اس کی وجہ سے ایسا دکھائی دیتا ہے
04:28لیکن اگر ہم اسے اوپر آسمان سے دیکھیں گے
04:31تو ہو بہو ایسا ہی لگے گا
04:32جیسے یہ آئی لینڈ ہوا میں تیہ رہا ہے
04:34نمبر ون سے پہلے
04:36ہمارے چینل کا ایک گول ہے
04:37ہنڈر سبسکرائبرز کا
04:39اور بیس مہی سے پہلے
04:40اس ایم کو پورا کرنے میں
04:41آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں
04:43تو سبسکرائب بٹن کو دبا دیں
04:45اور ویڈیو کو لائک کریں
04:46نمبر ون
04:47ہاں بچپن میں میرے ذہن میں بھی
04:49یہ سوال آیا تھا
04:51اور یقیناً آپ کے ذہن میں بھی
04:53لازمی آیا ہوگا
04:54کہ سب سے پہلے جس نے گڑی بنائی
04:55سے کیسے پتا چلا
04:56کہ اب کون سا ٹائم ہو رہا ہے
04:58ایک بج رہے ہیں
05:00یا تین بج رہے ہیں
05:01کیسے پتا چلا
05:02تو کافی ریسرچ کے بعد
05:03مجھے پتا چلا
05:04کہ کلاک بننے سے پہلے بھی
05:05لوگ ٹائم منجمنٹ کے بارے میں
05:07اگاہ تھے
05:08وہ سورج کی روشنی سے
05:09وقت کا اندازہ لگا لیا کرتے تھے
05:11اسی طرح انہوں نے
05:13دنیا کے پہلے کلاک کو
05:14صحیح ٹائم دیا
05:15دوستو اگر یہ ویڈیو آپ کو پسند آئی ہے
05:18تو لائک لازمی کیجئے گا
05:19اور اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کا نہ مت بھولیں
05:22اس چینل کو سبسکرائب کریں
05:24تاکہ اگلی ویڈیوز کا نوٹفکیشن آپ تک پر وقت پہن سکے
05:27تھانکس فور واشنگ

Recommended