Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/13/2025
Assalamualaikum doston!
Aaj ki is emotional aur motivational video mein hum baat karenge ek choti si Quran ki Surah ke baare mein - Surah Al-Inshirah - jo har mushkil waqt mein deta hai dil ko sukoon aur zindagi mein asaani ka raasta.

Agar aap zindagi ki problems, depression, ya tension ka samna kar rahe hain, to yeh video aap ke liye hai.
Allah Ta'ala ne is surah mein farmaya hai ke "Har Mushkil Ke Sath Asaani Hai" – aur hum is video mein kareinge is ayat ki gehri tafsir.

✅ Har Musibat Ka Hal
✅ Quranic Healing & Hope
✅ Spiritual Peace aur Dil Ko Chain

Don’t miss this beautiful reminder. Video ko end tak dekhein, like karein aur apne doston ke saath zaroor share karein!
Subscribe karna na bhoolein!

#Quran #SurahAlInshirah #MushkilKaHal #DilKoSukoon #IslamicMotivation #QuranTafseer #QuranicHealing #SpiritualHealing #ProblemSolution #ZindagiKiMushkilat #AsaaniKaWada #PyaaraIslam #AliShamil #MotivationalIslam #pyaaraislambyali

🎦Dailymotion Channel :

Islamic channel

https://dailymotion.com/pyaaraislambyali18



▶️ YouTube other Channel Link : Please Support and Subscribe

👇🏻
https://www.youtube.com/@PyaaraIslam94

https://www.youtube.com/@Awaazeali94


Please Follow Two Facebook Pages & Support 🙏🏻



https://www.facebook.com/share/16FmPQWTKy/



https://www.facebook.com/share/1L2gqMF1oU/


WhatsApp Channel : Please Follow this channel


Pyaara Islam by Ali 👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vb4CrzADjiOgcpMBMH05

Awaaz e Ali 👇

https://whatsapp.com/channel/0029Vb4TOGY9RZAZeuOPja3s

📷 Footage Credits:
Some stock video clips used in this video are sourced from Vecteezy.com and are licensed under the Free License with attribution required. All rights belong to the original content creators.

🔗 Source: https://www.vecteezy.com

⚠️ This video is created for educational and Islamic motivational purposes only.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:11السلام علیکم برحمت اللہ وبرکاتہ
00:16کبھی آپ نے محسوس کیا ہے
00:22کہ دل بہت باری ہے
00:25ذہن میں تریشانیاں ہیں اور راستہ کہیں نظر نہیں آتا
00:32ایسے وقت تمہیں کیا کریں
00:37آج میں آپ کو قرآن کی ایک چھوٹی سی صورت بتاؤں گا
00:45جو آپ کے دل کو آرام دے گی
00:49یہ صورت اللہ تعالی نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دی
00:59تاکہ وہ ہر دھکھ کے بعد خوشی اور آسانی محسوس کریں
01:07اگر آپ بھی دل کا بوجھ خلکہ کرنا چاہتے ہیں
01:14تو ویڈیو آخر تک دیکھیں
01:18یہ صورت الانشرا ہے
01:24صرف آٹھ عیاد کی چھوٹی سی صورت
01:29لیکن اس کا پیغام بہت بڑا ہے
01:34یہ صورت ہمیں سکھاتی ہے
01:37کہ اللہ ہر مشکل کے بعد آسانی دیتا ہے
01:43اب اس کی پہلی آیت دیکھتے ہیں
01:48اللہ فرماتے ہیں
01:51کیا ہم نے آپ کا سینہ کھول نہیں دیا
01:58یعنی ہم نے آپ کا دل بھرا اور آسان کر دیا
02:06اور ہم نے آپ کا بوجھ ہٹا دیا
02:12یعنی آپ کے سارے دکھ اور پریشانیاں ہٹا دی
02:18یہ آیت ہمیں امید دیتی ہے
02:25کہ اللہ ہمارے دل کو بھی ہلکا کر سکتا ہے
02:31جب ہم دل کو اللہ کے حوالے کرتے ہیں
02:38تو مشکلات کم ہو جاتی ہیں
02:42اللہ کہتے ہیں بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے
02:49یہ بات وہ دو بار کہتے ہیں
02:54تاکہ ہمیں یقین ہو جائے
02:58کہ ہر پریشانی کے بعد سکون آتا ہے
03:03یہ آیت ہمیں ہمت دیتی ہے
03:09کہ ہم کبھی ہار نہ مانے
03:13اللہ فرماتے ہیں
03:17کہ جب آپ کا کام ختم ہو جائے
03:23تو فوراں دوبارہ محنت کریں
03:27اور ہمیشہ اپنے رب کی طرف رجوع کریں
03:32دعا کریں
03:33مشکل وقت میں صرف انتظار نہ کریں
03:41بلکہ کوشش کریں
03:43اور اللہ سے مدد مانگیں
03:46ہم سب کو زندگی میں دکھ اور مشکلات آتی ہیں
03:55پیسو کی پریشانی
03:57صحت کا مسئلہ
04:00یا رشتوں میں جھگرا
04:02لیکن یہ صورت
04:07ہمیں یاد دلاتی ہے
04:10کہ اللہ کے ساتھ
04:12حوصلہ رکھیں
04:14صبر کریں
04:15اور دعا کرتے رہیں
04:18اللہ ہر دکھ کے بعد
04:20آسانی دیتا ہے
04:23تو کبھی
04:26میوس نہ ہو
04:28اللہ آپ کے ساتھ ہے
04:31اگر آپ کو
04:34یہ ویڈیو پسند
04:36آئے تو
04:38الحمدللہ
04:39کمٹ کریں
04:41اسے اپنے دوستوں اور خاندان والوں کے ساتھ
04:48ضرور شیئر کریں
04:49تاکہ وہ بھی سکون حاصل کر سکیں
04:54اللہ آپ سب کی مشکلیں آسان کریں
04:59سبسکرائب
05:00لائک
05:02بیل
05:02کو
05:03کلک
05:04ضرور کریں
05:05ملتے ہیں
05:07نئی ویڈیو میں
05:08خدا حفظ
05:10ملتے ہیں

Recommended