Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/13/2025
Israel ka Iran per hamla, taza tareen updates
#IranNuclearProgram #Israel #nuclearpower #trendingpost #foryoupageシ

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیران پر اسرائیل کا حملہ ہے
00:30اس میں قریب دو سو لڑاکہ اسرائیلی تیاروں نے حصہ لیا ہے
00:33جبکہ اس تمام معاملے کو سامنے رکھیں تو اس کے نتیجے میں ایران کو جو نقصان ہوا
00:37اس میں ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈرین چیف کی شہادت ہو
00:41یا دوسری طرف ایران کے فوجی سربراہ محمد باخر کی شہادت کی خبر بھی ہمیں ملی ہے
00:46اور ساتھ ہی آپ کو یہ بھی بتائیں کہ ایرانی جہوری سائزدانوں کو بھی اس میں نشانہ بنایا گیا ہے
00:51اسرائیل کا ایک کہنا ہے کہ ایران ایٹم بپ منانے جا رہا ہے
00:54اور اگر وہ ایسا کر لیتا ہے تو اس کے نتیجے میں اسرائیل کی بقا کو خطرہ لہاگ ہو سکتا ہے
00:58لہذا انہوں نے ایران کی فوجی اور جہوری تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
01:03اس تمام معاملے کو رہ کر ایران کا شدید رد عمل سامنے آیا ہے
01:06اور آیت الاغامنائی کا ایک کہنا ہے کہ جناب ایران کے اوپر ہونے والے
01:10اس حملے کا خمیادہ اسرائیل کو بہت سختی کے ساتھ بھگتنا پڑے گا
01:15پاکستان نے بھی اپنا موقع دے دیا ہے
01:17اور پاکستان نے اسے ایرانی خودمختاری پر حملہ کرات دیتے ہوئے
01:21اسرائیل کی مضمت کی ہے
01:22اور ساتھ ہی ایرانی نہابان کے ساتھ گہجیتی کا اظہار بھی کیا ہے

Recommended