Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/12/2025
Dastakhat - Episode 19 - 12 June 2025 [ Amar Khan, Affan Waheed & Ali Ammar ] - HUM TV

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:16پھر کہوں گئی تھی
00:16تم آؤ بیٹھ کے بات کرتے ہیں
00:20ایسے کون چلا جاتے ہیں گھر سے صویرے صویرے بغیر بتائے ہوئے
00:24پہلے بھی میرے مسئلے آپ ہی حل کرتی آئی ہیں نا
00:27تو اب بھی آپ ہی کریں گی
00:29طلاق دینا جاتے ہو نا مجھے
00:33دے دو
00:38ہمارا وقت ہو جر گیا بیٹھا
00:42ہماری گھر میں نوکر رکھنے کا رواج
00:45میرے جوان ہوتے ہی ختم ہو گیا تھا
00:50اب یہ نئی طرح ڈالنے کی کیا ضرورت ہے
00:52شاوید انہیں ایسی طرح چل رہی ہے جاتو
00:54ہر گھر میں کوئی نے کوئی ڈومیسٹک ہلپ تو آتی ہے نا آج کل
00:58اس میں کوئی بڑی بات تو نہیں ہے
01:02ایک میری تارہ ہے
01:04سارے کے سارا گھر اپنے کندوں پر اٹھا رکھا ہے اس نے
01:07جب سے جوان ہوئی اپنی ماں کو ایک کام نہیں کرنے دیا اس نے
01:12اور ایک تمہاری بیوی ہے جس کو آئے وے دینیں کتنے ہوئے ہیں
01:16آتے کے ساتھ یہاں کی قائدیں بدلنے شروع کر دیا اس نے
01:20دادو گھر میں ملازم رکھنا کوئی انہوکی بات تو نہیں ہے نا
01:24مجھے آپ کا اعتراض سمجھ نہیں آرہا ہونسلو
01:26سلمان
01:28آج سے پہلے تم نے کبھی اس طرح مجھ سے بات نہیں کی
01:32دادو اس نے اپنی امی سے بات کر لی
01:34دادو اس نے اپنی امی سے بات کر لی
01:36وہ کسی نہ کسی کو بھیج دیں کہ آپ بس سمبھال لیجی گا
01:39ہاں تو یوں کہو نا کہ سارا انتظام ہو چکا ہے
01:44تم صرف مجھے بتانے کے لیے آئے ہو
01:46چلو اچھا ہے تارا کے سر سے بھی بوجھ کچھ کم ہوگا
01:51اے تمہاری بیوی نے تو ہلکے پانی کے گلاس تک نہیں لینا اپنے لیے
01:55تارا جب بھی اس کا کوئی کام کرتی تھی نا
01:59ویسے بھی بہت برا لگتا تھا مجھے
02:01اور ہاں ایک بات اور
02:04اپنی بیوی سے کہو کمرے کے باہر بھی دنیا ہے
02:07ہم سب رہتے ہیں اس گھر میں
02:09کمرے سے باہر نکل کر آئے بیٹھا کرے ہم لوگوں کے ساتھ
02:12سو آیا گیا ہوتا ہے باتیں بناتے ہیں لوگ
02:16دادو وہ تو کہہ رہی تھی مجھے لیکن
02:19دراصل مجھے لگتا ہے
02:23کیا لگتا تھا تمہیں
02:25سب ناراض ہیں دادو
02:27ناراض ہیں دادو
02:29اگر وہ باہر آئے گی پھر کوئی اور بات نہ ہو جائے اس لئے
02:33میں نے منع کر دیا اس نے
02:37واہ بھئی واہ
02:39تو تمہیں ناراضگی کی فکر کب سے ہونے لگی؟
02:43جب چھپ کر تم نے نکاح کیا تھا
02:46اس وقت تو تمہیں کسی کی ناراضگی کی فکر نہیں تھی
02:49ہاں؟ میں چلتا ہوں دادو
02:51ارے ہاں ہاں جاؤ
02:53جا کر بیٹھو اپنی بیوی کے پاس
02:55ماتنہ
03:11یار
03:13تم بھری بلوک کرتی ہے اس نے میرا
03:15کیا کروں یار
03:17میں سب تے بلکے اجیب مشکل میں پھسا دیا مجھے
03:21تارا
03:29بیٹا اپنے بڑے ابو سے ملی ہو
03:32ان کی چائے کا ٹائم ہو رہا ہے
03:34بھائی بنا رہی ہوں بڑی امی
03:35اچھا چھوڑو اس کو
03:37میں لے آتی ہوں چاہے جا کے ان کے باس بیٹھو تھوڑی دیر کے لیے
03:39میں بنا لوں گی خود
03:41ناراض ہو ہم سے تارا
03:44نہیں بڑی امی آپ کو ایسا کیوں لگ رہا ہے
03:48کیونکہ کبھی ہوا نہیں نا ایسے
03:50اور پھر تم قبرستان بھی چلی گئی
03:52کسی کو بتائے بغیرہ کیلی بلکل
03:54غلطی ہو گئی مجھ سے
03:57آئندہ ایسا نہیں کروں
04:01بیٹا میں یہ نہیں کہہ رہی ہوں
04:03آپ چاہے پینگی
04:04تارا کیا ہوا ہے مجھے بتاؤ
04:06کچھ نہیں ہوا بڑی امی
04:11حمزہ نے کچھ کہا ہے
04:12نہیں
04:13تارا ماں ہوں تمہارے
04:18بیٹا مجھے تو بتا دو
04:19تمہارے بڑے ابو بھی پریشان ہو رہے تھے
04:21کہہ رہے تھے کہ جا کے اس سے بات کرو
04:23ایسی کوئی بات نہیں ہے بڑی امی آپ سب بلا وجہ پریشان ہو رہے ہیں
04:27کیا ہوئے تارا
04:28بڑے ابو گرم گرم شائع بیٹھے ہیں
04:30آپ اپنا کپ لے لیں
04:32تارا
04:33تارا
04:35ماتر سباد آج یہ خیال آیا کہ
04:51ہم تمہارے لیے کہاں ہیں تارا
04:55بچپنزلے کے آج تک میں نے اور تمہاری بڑی امی نے
05:02ہمیشہ تمہارا خیال رکھا
05:06تم دینوں کے لیے کچھ بھی کرتے ہوئے ایک بات ذہن میں ضرور ہوتی تھی
05:11کہ تم اپنے میں
05:12سلمان میں اور حمزہ میں کوئی
05:15کوئی فرق نہ سمجھو
05:17راگ لگا
05:22راگ لگا کہ ہم تمہارے ماں باپ نہیں بن سکے
05:25میں نے ایسا کچھ نہیں کیا بڑے ابو
05:30تو پھر یہ بتاؤ کیوں مسئلہ تھا
05:34پریشانی تھی دکھ تھا تم
05:35اپنے باپ کی قبر پر جا کر بات کرنے کی ضرورت محسوس کیوں ہوئی تمہیں
05:40ہم بیٹھے نا تمہارے ساتھ پر
05:42ہم سے بات کیوں نہیں کی
05:45ایسے کوئی بات نہیں ہے بڑے ابو
05:47بات جیسی بھی ہے جو بھی ہے
05:49میں نہیں سننا چاہتا
05:50اس میں تمہیں یہ بتانا چاہتا ہوں
05:53کہ دوبارہ ایسی کوئی حرکت نہیں ہونی چاہیے
05:54ٹام سے بات کیا کرو
05:57ہم کریں گے تمہارے مسائل حل
06:00جی
06:03حمزہ کو بھی سمجھایا میں نے
06:05کان کھیچیں اس کے بھی
06:08اب تمہیں وہ ہرڈ نہیں کرے گا
06:12رہی بات سلمان کی تو وہ سب تمہارے سامنے ہیں
06:15تم کہو تو ابھی کہ ابھی اسے
06:18دوبارہ گھر سے باہر نکال دو
06:20میں نے پہلے بھی اسے گھر سے نکال دیا تھا
06:24تمہاری وجہ سے تمہاری خاطر
06:26اس نے تمہیں تکلیف دی تھی میری بچی
06:29اس لئے میں نے اس سے تعلق ختم کر لیا تھا
06:34ابھی کہو تو ان دونوں میہ بیوی کو نکالنے میں ایک منٹ نہیں لگاؤں گا
06:38آپ میری وجہ سے ایسا کچھ نہیں کریں گے بڑے ابو
06:41تمہارے کہنے پر اسے میں نے یہاں رہنے کی اجازت دی تھی
06:44تمہیں یاد ہے نا تم نے مجھ سے یہ بات کی تھی
06:47جی
06:48یاد ہے
06:50تو بیٹا کیوں پریشان رہتی ہے خوش خوش رہا کرو
06:53میں نے تو بیٹوں سے زیادہ تمہارا خیال رکھا
06:56اور تم نے دیکھو میرے ساتھ
06:57میرے ساتھ کیا کیا ہے
06:59میں آپ سے سوری کر رہیم بڑے ابو
07:01اب ایسا نہیں ہوگا
07:02سوری مت کرو میری جان بیٹیاں
07:05حق جتاتی بھی اچھی لگتی ہے
07:08اب تو میں کیا کروں
07:10میں ایسا کیا کروں
07:12کہ جس پہ
07:13تم ہمیشہ خوش رہا ہو
07:15میں نے آپ سے کہا تھا
07:20کہ مجھے اجازت دیتے بڑے ابو
07:22میں جوب کرنا چاہتی ہوں
07:24اور میرا جواب یاد نہیں ہے
07:27کسی بھی چیز کی ضرورت
07:29تو مجھ سے کہا کرو
07:30جتنے پیسے چاہیے
07:31مجھ سے کہو
07:33اطلب آپ اجازت نہیں دے رہے
07:36میری بیٹی راج کرے گی
07:40بہت اسمت نہیں
07:43بہت یہ بات مت کرنا اس سے
07:49بہت ضرورتوں کی نہیں ہے دادو
08:04بہت پیسوں کی بھی نہیں ہے
08:06میں بس جواب کرنا چاہتی ہوں
08:10چاہے مجھے ایک روپے کا بھی فائدہ نہ ہو
08:13تو تم فرار چاہتی ہو
08:15میں دور چاہتی ہوں دادو
08:17اس گھر میں میرا
08:19میرا دم کھڑتا ہے دادو
08:21میں پاگر ہو جاؤں گی
08:23آپ پلیز بڑے ابو بڑے امی کو سمجھائیں
08:26کہ مجھے جواب کرنے دیں
08:27مجھے چانے دیں
08:28چاہے مجھے
08:30چاہے مجھے پیسوں کا فائدہ نہ بھی ہو
08:32چاہے مجھے پیسوں کیلئے میں یہ جواب نہیں کرنا چاہتی
08:34اچھا چلو
08:35تم پھر تو بیٹھو جا کر
08:38دادو
08:40دادو پلیز
08:42پلیز آپ پڑے ابو کمنا ہے پلیز

Recommended