Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Iran Could Target US Bases Amid Ongoing Israeli Strikes
Haqeeqat Tv
Follow
6/12/2025
Israel continues its military strikes against Iranian targets. Iran is considering targeting US military bases.
Category
🛠️
Lifestyle
Transcript
Display full video transcript
00:00
بسم الله الرحمن الرحيم
00:01
السلام علیکم
00:02
پچھلے 24 خنٹوں میں
00:04
اگر عوام کو یا دنیا کو پتا چل جائے
00:07
کہ جو دنیا کی تباہی کا نقشہ ڈیزائن کیا گیا ہے
00:12
لوگوں کو اگر اندازہ ہو جائے
00:14
کہ امریکہ نے میڈل ایس سے
00:16
کیوں اچانک تمام اڈوں سے اپنے فوجی اور ان کے اہل خانہ کو
00:20
فوری طور پر نکل جانے کا حکم جاری کیا ہے
00:22
اگر اس ساری صورتحال کے سلیت لوگوں کو پتا چل جائے
00:25
تو خوف کے مارے ان کی نیندیں اڑ جائیں
00:28
کیونکہ اس وقت جو تباہ کن جنگ کا فیصلہ ہوا ہے
00:32
وہ ہمارے سر پر آن کھڑی ہوئی ہے
00:33
امریکہ نے اس وقت تمام اپنے میڈل ایس کے فوجی اڈوں سے
00:38
فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو نکل جانے کا حکم جاری کیا
00:42
ڈانرڈرم سے جب پوچھا گیا
00:44
کہ بتائیے آپ نے یہ کیوں کیا ہے
00:46
تو اس نے یہ بات کہی
00:47
کہ آپ کو آنے والے وقت میں پتا چل دائے گا
00:49
اصل کہانی یہ ہے
00:51
کہ دو ڈبلیمنٹس ہوئی ہیں بہت بڑی
00:53
ایک ڈبلیمنٹ یہ ہے کہ ایران کو
00:56
ایک مسلم کنٹری نے
00:59
کلیرلی پیغام دیا ہے
01:01
کہ اسرائیل آپ پر کرنے جا رہا ہے اٹیک
01:03
آپ کی نیوکلر فسیلٹیز پر اٹیک کرنے جا رہا ہے
01:06
کسی صورت یہ اٹیک نہیں رکے گا
01:10
اور یہ اٹیک اتنا خطرناک ہوگا
01:12
کہ شاید ہم نے ریسن تاریخ میں
01:14
اس سے بڑا حملہ نہیں دیکھا ہوگا
01:16
آپ اپنی تیاری کرلیں
01:18
آپ اس کو روک سکتے ہیں تو روک لیں
01:20
اس کے بعد سب سے بڑا سنیریہ یہ ہوتا ہے
01:23
کہ امریکہ کی ریپورٹ آئی ہے
01:25
جس میں بتایا یہ گیا ہے
01:27
کہ امریکہ کی انٹیلیجنس ایڈنسیوں
01:30
نے کنفرم کر دیا ہے
01:32
کہ اسرائیل ایران پر
01:34
اٹیک کرنے کے لیے جا رہا ہے
01:35
اور یہ اٹیک اتنا زیادہ خطرناک ہوگا
01:38
کہ جس کے بعد
01:39
کئی مہینے نہیں کئی سال تک
01:41
اس کے اثرات رہیں گے میڈل ایس پر
01:43
اس وقت ایران کی تمام کی تمام
01:46
اور ایران نے صرف ایک پیغام دیا ہے
01:50
ہم نے امریکہ اور اسرائیل کو دینا ہے
01:53
سرپرائز
01:54
اور آپ جب سرپرائز دیکھیں گے ہمارا
01:57
تو آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جائیں گے
01:59
یہ نہ تو پہلے جیسا حملہ ہوگا
02:01
نہ تو پہلے جیسا کچھ سرپرائز ہوگا
02:03
یہ ڈیفرنٹ سرپرائز ہوگا
02:05
اور ہم امریکہ کے سارے فوجی اڈو کو بھی اڑا دیں گے
02:09
ہم نے سارے کے سارے فوجی اڈو کو
02:12
ٹارگٹ کو لاک کر لیا ہے
02:13
اور اسرائیل کے تمام مین ٹاریٹس ہم نے لاک کر لیا ہے
02:17
تو اسرائیل اگر تیار ہے
02:19
تو ہم پھر اسرائیل کو سرپرائز دیں گے
02:21
کہ دوبارہ وہ حملہ کرنے کے قابل نہیں رہے گا
02:24
اگر ہماری نیوکلیٹ فسیلٹیز کو
02:26
ذرا سا بھی نقصان پہنچا
02:28
تو پھر ایک بات آپ ذہن میں رکھ لیجئے گا
02:32
کہ اسرائیل اپنے ایٹمی بروگرام سے ہاتھ دو بیٹے گا
02:36
اور ایران آپ کو بتائے گا کیا کرے گا
02:38
دیکھئے دنیا میں کوئی اور ملدھمکی دے
02:40
تو سمجھ آتی ہے
02:41
کہ وہ نہیں کر سکتے
02:42
کیونکہ ایران کے علاوہ
02:45
کسی مسلم کنٹری نے
02:46
نہ اپنی فوج بھیجی
02:48
نہ ایر فورٹ سے حملہ کیا
02:49
بھی ریسنٹلی حملوں میں
02:50
کوئی اسرائیل پر اٹیک کرنے کی جورت نہیں کر سکتا
02:54
اسرائیل کو پیغام دیا ہے
02:57
ایران نے اسی گنٹی کے ذریعے
02:59
جنہوں نے ایران کو پیغام دیا ہے
03:01
اور وہ مسلم کنٹری ہے
03:02
اس کے تھرو پیغام دیا ہے
03:03
کہ اسرائیل کو بتا دیں
03:05
ہم آپ کے تمام نیوکلر
03:08
اساسوں کے راس
03:09
لیک کر دیں گے
03:10
اور وہ پوری دنیا میں جب ایکسپوز ہوں گے
03:13
تو ان کو ہٹ کرنا سب سے زیادہ
03:15
آسان ہو جائے گا
03:16
اب آپ ایک بات ذہن میں رکھ لیں
03:18
یہ بات بالکل اچھی طرح سمجھ رہی
03:20
یہ جو ایران بار بار کہہ رہا ہے
03:21
ہم سرپرائز دیں گے
03:23
آپ کو ایک اور بھی ملک کہتا
03:25
وہ نظر آ رہا ہے
03:26
ہم سرپرائز دیں گے
03:27
ہم سرپرائز دیں گے
03:28
اور ہم نے دیا بھی
03:29
اس کا نام ہے پاکستان
03:30
آپ یہ سوچیں
03:32
کہ پاکستان سے زیادہ
03:34
تعلقات ہیں
03:35
ایران کے
03:36
رشیہ کے ساتھ
03:38
اور اس سے بھی بڑھ کر
03:39
چائنہ کے ساتھ
03:40
تو چائنہ اور ایران
03:42
اس وقت
03:43
اتنے قریب ہیں
03:45
اور چائنہ اور رشیہ
03:46
اس وقت جتنے قریب ہیں
03:48
اور رشیہ اور ایران
03:48
جتنے قریب ہیں
03:49
یہ پوری کی پوری جو جنگ
03:51
چل رہی ہے
03:52
یوکرین کی
03:52
اس جنگ میں
03:53
ایران نے رشیہ کو بچایا ہے
03:55
کل بھی جو ڈرونز
03:56
حملے ہوئے ہیں
03:57
ان میں ساتھ سو
03:58
ٹوٹل اگر ہم دیکھیں
04:00
تین چار دنوں میں
04:01
حملے ہوئے ہیں
04:01
چیس سو کے قریب
04:03
ڈرونز تو صرف ایران کے تھے
04:04
تو ایران کے ڈرونز
04:05
اس وقت مکمل طور پر
04:07
جبٹنے کے لیے تیار ہیں
04:08
دو چیزیں آپ سمجھ لیں
04:10
ایران کے مزائلوں کو
04:12
نہ تو تھارڈ روک سکتا ہے
04:13
نہ امریکہ روک سکتا ہے
04:14
نہ ازرائل روک سکتا ہے
04:16
نہ ازرائل کا
04:17
کوئی باپ روک سکتا ہے
04:18
ایران کے مزائل
04:19
جا کر ٹارگٹ پر لگیں گے
04:21
اور ایران کے مزائل
04:23
اس وقت بیٹل ٹرینڈ ہے
04:24
ایران کے ڈرونز
04:25
اس وقت بیٹل ٹرینڈ ہے
04:26
یہ آپ ذہن میں رکھ لیں
04:27
اچھی طرح
04:28
اور سب سے جو
04:29
انٹرسٹنگ صورتحال ہے
04:30
کہ رشیا کی جو
04:32
اس جنگ میں
04:32
ایران مکمل طور پر
04:34
پارٹیسپیٹ کر رہا تھا
04:35
اس نے اپنے سارے
04:36
مزائل سب کچھ
04:37
اسٹرس کر لیا ہے
04:37
تو وہ ان کا
04:39
ڈیمونا بھی
04:39
اڑا دیں گے
04:40
اگر انہوں نے
04:41
ان کے کوئی
04:42
کسی فگر کو
04:43
ٹارگٹ کرنا ہے
04:43
تو یہ بھی اڑا دیں
04:44
ان کے پاس
04:44
ساری معلومات ہیں
04:46
اور اس دفعہ
04:47
اسرائل دیکھئے
04:48
اسرائل آور کونفیڈنٹ ہے
04:49
انڈیا کے ساتھ
04:50
نہیں تھا آور کونفیڈنٹ
04:51
آپ کو کیا لگتا ہے
04:52
یہ جو انڈیا کے ساتھ
04:53
لڑائی ہوئی تھی
04:54
اس میں اسرائلی شامل نہیں
04:55
تھے پاکستان کے خلاف
04:57
سارے بیٹھے ہوئے تھے
04:58
دلی سے لے کر
04:59
ہر جگہ پر
05:00
جہاں جہاں سے
05:01
اٹیک بھی کرنا تھا
05:02
وہاں بھی بیٹھے ہوئے تھے
05:03
کشمیر میں بیٹھے ہوئے تھے
05:04
سارے بیٹھ کر
05:04
کمان سنٹر میں
05:05
بیٹھے ہوئے تھے
05:06
اور بیٹھ کر
05:07
پوری طرح
05:07
آپریشن منیٹر کر رہے تھے
05:09
پاکستان کے خلاف
05:09
یہ جو اسرائلی ڈرونز
05:11
پاکستان میں آئے ہیں
05:12
انکوپریٹ کون کر رہا تھا
05:55
جس نے ری فیولنگ کروائی
05:57
جس نے پر اڈے دیئے
05:58
کیونکہ اس نے دیریکلی اڑ کر نہیں آ سکتا
06:00
ہمیں بعد میں یہ نہ کہنا
06:02
کہ جی ہم نے نہیں کیا
06:04
ہمارے پاس ریڈار نہیں تھا
06:05
ہم ریڈار پر ڈیٹیکٹ نہیں کر سکے
06:07
اور ہم سے کوئی ٹوپی
06:09
کوئی کہانی ہمیں کرانے کی کوشش نہ کرنا
06:12
ہمارے پاس ساری معلومات ہیں
06:14
ہم نے اس اٹیک کو ناکام تو بنانا ہے
06:16
ہم نے اسرائل پر بھی اٹیک کرنا ہے
06:17
اب اس سے جو سب سے بڑا مسئلہ ہونے بالا ہے
06:20
دیکھیں ریشیا نے
06:21
اس اٹیک کو ناکام بنانے میں آخری حد کی
06:23
کوشش کرنی ہے
06:24
چائنہ نے اس اٹیک کو ناکام بنانے کی آخری حد کی
06:27
کوشش کرنی ہے یہ بات آپ ذہن میں رکھے گا
06:29
ایران کا ٹیسٹ نہیں ہے
06:31
چائنیز ٹیکنالوجی کا بھی ٹیسٹ ہے
06:33
ریشیا کا بھی ٹیسٹ ہے
06:35
ریشیا کی ڈیفنس سسٹم کا بھی ٹیسٹ ہے
06:37
اور ہر طرح کی چیز کا ٹیسٹ ہے
06:39
یہ نہیں ہو سکتا کہ ایران مکمل طور پر حملہ روک لیں
06:42
لیکن یہ بھی نہیں ہو سکتا کہ مکمل طور پر تباہ ہو
06:45
لیکن اس کے بعد پھر ریاکشن جو ایران کا آئے گا
06:48
وہ دیکھنے والا ہوگا
06:49
اور اس صورتحال میں یہ فائنل مومنٹس والا معاملہ ہوگا
06:53
یعنی آپ اس دفعہ یاد رکھے گا
06:56
اسرائیل اس دفعہ اٹیک کرنے کے لیے آ رہا ہے
07:00
ایران کی نیوکلر فسیلٹیز
07:02
وہ ایران پر کوئی میزائل پروڈکشن
07:05
کوئی فیکٹری کوئی فلانا یہ وہ تباہ کرنے کے لیے نہیں آ رہا
07:09
وہ اٹیک کرنے کے لیے آ رہا ہے
07:12
مکمل طور پر ایران کی نیوکلر فسیلٹیز
07:15
جس سے وہ ایران کو بیس تیس سال پیچھے دھکیل دیں
07:18
یہ دو اینڈ ڈائی والی سیچویشن ہے
07:21
یہ آپ ذہن میں رکھیں
07:22
اگر تو ایران نے اس کو روک لیا
07:24
جس کے چانسس بھی ہیں بہت زیادہ
07:26
اور ایران کی پوری گوشش ہوگی
07:28
دیکھیں میزائل تو خالی نہیں
07:30
ایران کے نیوکلر فسیلٹیز کو تباہ کرنے والے
07:32
وہ تو انڈرگراؤن دو کام ہوں گے
07:34
اندر کے مخبر جو ایران میں بیٹھے ہوئے ہیں
07:37
وہ اندر سے حملہ کریں گے
07:39
ان کے پولیٹیکل فگرز کو
07:41
مین لوگوں کو اور اندر سے تباہ کرنے کی
07:43
کوشش کریں گے یہ ہے پہلا اسرائیل کا کام
07:45
دوسرا اس کے جہاز اور اس کے
07:47
میزائل اور اس کے ڈرونز اور اس کے علاوہ
07:49
جو ای ایم پی حملہ اور یہ
07:51
ساری چیزیں اس دفعہ ہوں گی
07:52
کیونکہ اسرائیل کو بھی پتا ایران نے کیا
07:54
ریٹیلیٹ کرنا ہے اور یہ سب کتا ہے
07:56
بہت ساری چیزیں اسرائیل آور کونفیڈن میں بیٹھا ہوئے ہیں
07:59
ازل مسئلہ یہ ہے کہ اسرائیل نے
08:00
ریسنٹی ریپورٹ جاری کی ہے اس میں انہوں نے
08:02
کہا ہے کہ ایران میں یہ جو زلزلے آ رہے ہیں
08:04
چھوٹے چھوٹے یہ ایران نے
08:06
جو نیوکلر جعنی
08:08
پروگرام اپنے لیے جو
08:10
ایٹمی حملے کے لیے دھماکہ کرنا آتا ہے اس سے
08:12
بہلے دھماکہ کر لیا ہے تو ان کے پاس
08:14
اب جو دھماکہ کرنے کے لیے
08:16
ایٹمی طاقت بننے کے لیے جو انہوں نے
08:18
دھماکہ کرنا آتا ہے وہ کر کے
08:20
اس وقت تیاری کے مرلے میں پہنچ چکے ہیں
08:22
اصل میں ڈالر ٹرم بھی اس وقت یہ بتا رہا ہے
08:24
ساری دنیا کو
08:25
کہ جی وہ اصل میں ہم تو
08:28
اس کھیل میں شامل نہیں ہیں دیکھیں
08:30
امریکہ مر جائے گا ساری
08:32
زندگی بھی مر جائے گا یہ کبھی
08:34
اپنے اڈے نہیں چھوڑتے
08:36
آپ یاد کیجئے پچھلے
08:38
25 سال میں کتنی دفعہ امریکہ نے
08:40
میڈلی سے اپنے فوجی واپس نکلوا ہے
08:42
کبھی آپ یاد کیجئے
08:44
کہ جی وہ اڈے نکل جانے کا حکم جاری کیا ہے
08:46
یہ ضرور دیکھا ہے کہ امریکہ کے
08:48
فوجی زیادہ آگئے ہیں
08:50
یہ ضرور دیکھا ہے کہ امریکہ ہائی الٹ ہو گیا
08:52
جیسے ایران ہائی الٹ ہے اسرائیل ہائی الٹ ہے
08:54
یہ کب ہم نے دیکھا ہے
08:56
کہ وہ نکل کیا رہے ہیں یہ دو وجوہات ہیں
08:58
امریکہ یہ بتا رہا ہے ایران کو
09:00
کہ بھئی میں شامل نہیں ہوں
09:02
آپ دیکھیں پیوٹر نے کیا بات کی تھی
09:03
ریسنٹلی یہ جو حملہ ہوا ہے
09:05
جو ڈرونز سے 7 ارب ڈالر کا نقصان کیا
09:08
یکرین نے
09:09
اس میں ریشیا نے کیا ریپورٹ دیا
09:11
انہوں نے کہا یہ ہو سکتا ہے
09:14
یہ ذرا ریپورٹ سنی
09:15
یہ ہو سکتا ہے کہ ڈالر ٹرم اس میں شامل نہ ہو
09:17
لیکن یہ ہم کہہ لیں کہ
09:19
امریکہ کے اندر
09:21
پلیئرز
09:22
یعنی اسٹیبلشمنٹ
09:23
اور ان کی فوج ایجنسیاں شامل نہیں
09:26
یہ ہم
09:26
بلکل ہنڈر پرسن ان کو
09:29
کلین شٹ نہیں دے سکتے
09:30
یعنی
09:30
یہ بلکل چھوٹی نہیں ہے
09:32
کہ یہ شامل نہیں ہے
09:33
پوسیبلیٹیاں ہو سکتا ہے
09:34
لیکن
09:35
ہنڈر پرسن یہ ہم کہہ سکتے ہیں
09:37
کہ اس میں برطانیہ ضرور شامل تھا
09:40
یعنی انہوں نے امریکہ کے اندر بھی یہ کہا ہے
09:42
اب ڈالر ٹرم ہزار دفعہ یہ بات کہتا رہے
09:44
جی میں تو حملے میں شامل نہیں ہوں
09:46
جیسے انہوں نے پہلے بھی کہا
09:48
اور دکھانے کے لیے
09:49
کہ جی بھی میں اپنے فوجی سارے واپس بلا رہا ہوں
09:51
اور یہ سارا معاملہ نہیں جا رہا ہے
09:53
نہ تو ایران بے وقوف ہے
09:55
نہ رشیہ بے وقوف ہے
09:56
دیکھئے نورتھ کوریا بھی چاہے گا
09:58
کہ ایران کا حملہ رکھے
09:59
چائنا بھی چاہے گا
10:00
اور رشیہ بھی جاہے گا
10:01
ان سب کا ٹیسٹ ہے
10:02
یہاں اسرائیل فیل ہوا ہے
10:04
حملہ ہو یا نہ ہو
10:14
تیارہ گر گیا
10:16
یا ان کا کوئی بھی پائلٹ پکڑا گیا
10:19
تو پھر آپ گیم سمجھ لیں
10:21
کہ اُلٹ جائے گی
10:22
اور یہ سب سے مین ٹارگٹ ہوگا ایران کا
10:25
کہ وہ اسرائل کا کوئی نہ کوئی پائلٹ پکڑے
10:27
اور پھر اس کے بعد
10:29
انہوں نے واپس اوپس گوئی نہیں کرنا
10:30
یہ آپ ذہن میں رکھیں
10:31
تو کھیل بڑا دلچسپ ہونے والا ہے
10:44
اور کمنٹ سیکشن میں
10:46
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں
Recommended
3:04
|
Up next
'If U.S Bases Hit..':Trump's Final Warning to Iran After Haifa Burnt To Ashes|U.S Army Joins Israel?
Oneindia
6/15/2025
3:01
Iran's Mockery of Israel's Strikes: 'Clear Sky, No Damage' - Memes & Videos Surfaces on Social Media
Oneindia
10/26/2024
2:33
Iran rages US 'HYPOCISY': Sunday Talks Cancelled? Israel's devastating strike makes it 'Meaningless'
Oneindia
6/14/2025
3:37
Israel Bombs Iran Solo — U.S. Distances Itself, But Rubio Says: “One Hit on Americans, and It’s War”
Oneindia
6/13/2025
10:46
US Deploys Marines to Los Angeles as Crowds Rush Stores.
Haqeeqat Tv
6/12/2025
10:48
US and China Finalize Tariff Deal as Stock Market Surges Higher.
Haqeeqat Tv
6/12/2025
15:46
Four Tajik Men Brought Before Court Played Role in Moscow Concert Hall.
Haqeeqat Tv
3/25/2024
16:21
President Putin Addresses Nation on Enhancements to Moscow's Concert Hall
Haqeeqat Tv
3/24/2024
15:46
Russia is Taking Moscow Concert Hall Dynamics to The new Level
Haqeeqat Tv
3/23/2024
14:31
US House Committee Calls for Audit of Pakistan's Electoral Process
Haqeeqat Tv
3/22/2024
12:36
US to Stop Completion of Pakistan's Gas Pipeline Project
Haqeeqat Tv
3/22/2024
15:29
Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal Arrested by Enforcement Directorate
Haqeeqat Tv
3/22/2024
15:25
Afghanistans Badri Forces Approach the Pakistani Border
Haqeeqat Tv
3/21/2024
15:23
Afghanistan's Security Forces Are Mobilizing Toward the Pakistani Border
Haqeeqat Tv
3/20/2024
15:19
India is Seeking Opportunity Between Afghanistan and Fight Borders
Haqeeqat Tv
3/19/2024
14:04
Pakistan Commits to IMF: CPEC Payments Solely Through National Budget
Haqeeqat Tv
3/17/2024
10:51
Russia Launches Another Strike on Kyiv and Odesa with 500 Drones and Missiles.
Haqeeqat Tv
6/12/2025
10:51
US Army Plans Middle East Exit as National Guard Deployed Nationwide.
Haqeeqat Tv
6/12/2025
15:32
US Security Council Passes Resolution for Immediate Ceasefire in Israel
Haqeeqat Tv
3/25/2024
15:46
Hypersonic Missiles are Coming After US Patriot Missile System
Haqeeqat Tv
3/25/2024
15:51
People were doing shopping in Ramadan but leaving the London Mall in St. Petersburg.
Haqeeqat Tv
3/24/2024
15:38
Ramzan Kadyrov Played a Role After the Moscow Concert Hall Move
Haqeeqat Tv
3/24/2024
16:22
Russia's Move to Bolster Security After Moscow Concert Hall Dynamics
Haqeeqat Tv
3/23/2024
15:19
Call for Policy Revisions on Pakistan-Afghanistan Border
Haqeeqat Tv
3/22/2024
15:44
Pakistan Set to Make Move to Afghanistan's Actions in the Coming Days
Haqeeqat Tv
3/22/2024