Doctor Waseem Shb
Category
🦄
CreativityTranscript
00:00عجب اعجاز ہے تیری نظر کا
00:06کہ ہم بھولے ہیں رستہ اپنے گھر کا
00:10سہر آئی تو یاد آئے وہ تارے
00:19پتہ جن سے ملا ہم کو سہر کا
00:22چلے ہو چھوڑ کر پہلے قدم پر
00:26چلے ہو چھوڑ کر پہلے قدم پر
00:30چلے تھے ساتھ دینے عمر بھر کا
00:33بہاریں آ گئیں جب آپ آئے
00:36دعاؤں نے بھی موں دیکھا اثر کا
00:42حقیقت کیا فریبے آ گئی ہے
00:46نظر بھی ایک دھوکہ ہے نظر کا
00:53عدم سے بھی پرے تھی اپنی منزل
00:56عدم سے بھی پرے تھی اپنی منزل
00:59سفر انجام تھا اپنے سفر کا
01:03میری آنکھیں ہوئی نمناک واصف
01:07میری آنکھیں ہوئی نمناک واصف
01:10خیال آیا کسی کی چشم تر کا
01:14عجب اعجاز ہے تیری نظر کا
01:17کہ ہم بھولے ہیں رستہ اپنے گھر کا
01:21موسیقی
01:33موسیقی
01:35موسیقی