Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/11/2025
#offtherecord #Budget2025 #NonFiler #Tax #SolarSystem #pmlngovt #pmshehbazsharif #muhammadaurangzeb

(Current Affairs)

Host:
- Ashfaq ishaq Satti

Guests:
- Senator Humayun Mohmand PTI
- Rana Ihsaan Afzal Khan PMLN
- Syed Nasir Hussain Shah PPP

Non-Filers Banned! No Car, No Property, No Travel, says Rana Ihsaan Afzal

Farmers Earned Rs. 1 trillion Profit During Our Tenure: Humayun Mohmand

Another Burden on the People - PPP Questions Tax on Solar Panels

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00. . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:29. . . . . . .
01:59. . .
02:29I will say that if these provisions have not been given, then we will have additional taxes.
02:34One thing is, the other thing is that the People's Party is a very important issue.
02:40There are a lot of concerns in front of them.
02:44What concerns are we going to show you?
02:47Then we will talk about it in the program.
02:51This is a very important project.
02:54This is not a project.
02:55This is not a project.
02:56This is a project.
02:57We will talk about it in our customers.
03:00We will give you more attention, more funds and more concentration.
03:19This is not a project.
03:21So let's talk about this.
03:51So let's talk about this.
04:21So let's talk about this.
04:23So let's talk about this.
04:25So let's talk about this.
04:27So let's talk about this.
04:29So let's talk about this.
04:31So let's talk about this.
04:33So let's talk about this.
05:03So let's talk about this.
05:05So let's talk about this.
05:07So,
05:09So let's talk about this.
05:11So let's talk about this.
05:13So,
05:15So let's talk about this.
05:17So,
05:19So,
05:21So,
05:23So,
05:25So let's talk about this.
05:27So,
05:29So let's talk about this.
05:31So,
05:33So,
05:35So,
05:37So,
05:39So,
05:41So,
05:43So,
05:45So,
05:47So,
05:49So,
05:51So,
05:53So,
05:55So,
05:57So,
05:59So,
06:01So,
06:03So,
06:05So,
06:07So,
06:09So,
06:11So,
06:13So,
06:14So,
06:15So,
06:17So,
06:19So,
06:21So,
06:23So,
06:25So,
06:27So,
06:29So,
06:31So,
06:33So,
06:35So,
06:37So,
06:39So,
06:51So,
06:53So,
06:57So,
06:59So,
07:01tax net وسیع کرنے کا جو سب سے
07:03بڑا طریقہ ہوتا ہے وہ جو non-failers
07:05ہیں ان کو ختم کرنے کا ہے
07:07اور میں سمجھتا ہوں کہ اس budget نے
07:09بنیاد رکھی ہے کہ non-failers کا
07:11جو category ہے آنے والے
07:13budget میں وہ ختم ہی ہو جائے گی کیونکہ
07:15آج ایک جو non-failer ہے نہ وہ
07:17گاڑی خرید سکے گا اس budget کے بعد
07:19نہ وہ property خرید سکے گا
07:21نہ وہ international travel کر سکے گا
07:23اور اس کے علاوہ اس کے اوپر
07:25مزید پابندیاں ہیں کہ وہ
07:27ایک economy میں normally
07:29جو ہے وہ
07:30اپنی economic activity نہیں کر سکے گا
07:33تو وہ force ہوگا کہ وہ
07:35filer بنے تو اس سے آپ کا tax net
07:37جو ہے وہ بڑھے گا اس کے علاوہ
07:39ہم نے practically طور پہ
07:41perform کر کے دکھایا کہ پچھلے
07:43اس مالی سال کے اندر
07:45ہم نے 400 عرب enforcement
07:47سے اکٹھا کیا اس کے اندر
07:49enforcement وہاں اس حصے میں بھی
07:51تھی جہاں لوگ tax پورا نہیں
07:53دے رہے تھے اور tax net بڑھانے کے
07:55تہت بھی جو 400 عرب میں
07:57اس کا بھی حصہ ہے تو میں سمجھتا ہوں
07:59IMF نے بھی اس کو endorse کیا یہ ایک
08:01massive change ہے
08:02ایسی enforcement پہلے نہیں جس کی
08:04بنیاد پہ IMF نے
08:06کے ساتھ ہماری credibility بنی اور
08:09جو کہ enforcement کی گنجائش نہیں
08:10دیتے تھے اور ہمیشہ کہتے تھے کہ آپ
08:12policy measures لے کے آئیں تو اس budget
08:14کے اندر ہمیں enforcement کی
08:16بنیاد پہ ہمیں گنجائش لگتی اور
08:18اس دفعہ جو tax کا target enhance ہوا ہے وہ صرف 18% ہوا ہے
08:22تو میں سمجھتا ہوں کہ بڑی it is a massive shift
08:24کہ ہم نے ایک جو tax reform سے لحاظ سے جو ہے
08:27it's a big change
08:28سینٹرڈر صاحب آپ کیا اس کو کس طرح سے sum up کرنا چاہیں گے
08:34یہ جو budget پیش کیا گیا ہے آپ کی اپنی understanding کیا ہے
08:38جو بتا رہے ہیں رانا صاحب do you agree with that
08:40بسم اللہ الرحمن الرحیم
08:45ای اکا نابدو و ای اکا نستین
08:46دیکھیں اس طرح ہے کہ numbers جوتے نا
08:50وہ ان کو کون کس طرح interpret کرتا ہے
08:53اور کس طریقے سے کرتا ہے وہ اپنی جگہ پر ہے
08:56میں ان لوگوں کا پچھلے سال کی جو ان کی performance تھی
09:01اور انہوں نے اس پہ بھی ہمیں سب کو پچھلے سال بھی رانا صاحب
09:04اسی طریقے کہہ رہے تھے کہ paradigm shift ہے
09:06اور یہ shift ہے وہ shift ہے
09:08اور اسی طریقے سے سب کچھ کہہ رہے تھے
09:10اور میں ان کے ساتھ program میں آیا کرنا تھا
09:12end result کیا ہے
09:14end result یہ ہے کہ اس سال کے آخر میں
09:17ایٹما والے کہتے ہیں
09:18کہ تقریباً 120 spinning ملے بند ہو چکی ہیں
09:22800 سے اوپر جو ginning factory سے وہ بند ہو رہی ہیں
09:26تقریباً 100 کیا کہہ سکتے ہیں
09:30export جو ہے ان کا وگ نیچے گر گیا ہے
09:34yon import پڑ گیا ہے
09:36یہ کہتے ہیں ایٹما والے کہ یہ ہے
09:38پھر اس کے بعد agriculture کا انہوں نے
09:41یہ ملک یاد رکھے پاکستان agriculture country ہے
09:4437 سے 40% لوگ agriculture کے اوپر
09:48ان کا directly ان کا اس کے اوپر ہوتا ہے
09:52اس میں انہوں نے کسانوں کو
09:55تقریباً تقریباً 4.2 کھرب روپے ہیں
09:59آپ کو پتہ ہے پی ایس ڈی پی انہوں نے کتنا رکھا ہوا ہے
10:03اتنے ہی رکھا ہوا ہے
10:05جتنا انہوں نے پاکستان کے اگلے سال میں جو پروجیکٹس انہوں نے کرنے ہیں
10:11اتنا نقصان انہوں نے صرف اور صرف کسانوں کو دیا ہے
10:16ایک سال میں
10:17thank you very much مریم نواز
10:19thank you very much محسن نقوی صاحب
10:21یہ آپ لوگوں نے دیا ہے
10:23کسانوں کو نقصان
10:25ہمارے ٹائم پہ ان کو
10:27اپنے فائدے کے علاوہ
10:29ایک کھرب روپے
10:30ایک ہزار عرب روپے کا
10:33ایکسٹرا فائدہ ہوا تھا
10:35فرق جان کے جیو
10:37اچھا اس کے بعد پھر
10:39سینٹ صاحب یہ کچھ پیکیج ویکش بھی دیا ہوا ہے
10:42تو آپ کو لگتا ہے کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں ہے
10:45یہ پیراڈائم کر رہے ہیں
10:53یہ پیراڈائم شفٹ کر رہے ہیں
10:55ٹورڈ ایکسپورٹ
10:56دیکھیں اس طرح ہوتا ہے میں ایک پہ یاد رکھیں
10:58ایکسپورٹ چیزیں ہوتے ہیں
10:59وہ اس طرح نہیں ہے کہ آپ نے وہاں جا کے
11:01ایک چھابڑا کھول دیا اور اس کے بعد ہو گیا
11:02آپ کو وہاں پہ
11:04کیا ہو سکتا ہے
11:06لوگ آپ سے ایک دفعہ لیتے ہیں دو دفعہ لیتے ہیں
11:08اور ایک ڈیویلپمنٹ ہو رہی ہوتی ہے
11:10آہستہ آہستہ آپ کی چیزیں ہوتی ہیں
11:12ان لوگوں نے کیا ہے ان لوگوں نے ایکسپورٹ کو
11:14بلکل تباہ کر دیا ہے
11:16پھر یہ کہتے ہیں نہیں ہم پہلے پولیسی بنائیں گے
11:18چار سال یہ پولیسی چلے گی
11:20تین سال یہ پولیسی چلے گی
11:22اس کے بعد پھر ہماری انڈسٹری گرو کرے گی
11:24اس وقت تو ساری انڈسٹری
11:26پانچ ہزار تو آلڈی دوبائی میں شفٹ ہوگی ہے
11:28باقی آپ ستی اناس مار کے ہی جاؤگے
11:30پھر جا کے شفٹ کراؤگے
11:32اچھا پھر یہ کہتے ہیں
11:34کہ ہمارے زمانے میں
11:36ان کے زمانے میں
11:37ہمیں یہ کہتے ہیں
11:39کہ ہماری ایکسپورٹ اورینٹڈ گروہ تھی
11:42آپ کو پتہ ہے
11:43ہمارے زمانے میں ایمپورٹ
11:45definitely high تھا
11:46ہمارا جو ایکسپورٹ تھا
11:48وہ ایمپورٹ کا 84% تھا
11:51ان کے زمانے میں 65%
11:54ہے
11:54تو کس کی ایکسپورٹ اورینٹڈ ہے
11:56اور یہ بھی یاد رکھیں
11:57ہماری اس سے پچھلے سال میں
12:00ہماری ایمپورٹ جو ایکسپورٹ تھی
12:03وہ تقریبا تقریبا 59%
12:05of the export تھی
12:06اس کے بعد اگلے سال میں
12:0784% of the import ہو گئی
12:10تو اگر آپ یہ دیکھیں
12:11تو اسی طرف جا رہا تھا
12:13اور یہ
12:13I'm sure کہ انہوں نے
12:16آج تک کوئی business نہیں کیا
12:18اس وجہ سے یہاں بیٹھ کے
12:20یہ numbers کے اوپر بات کرتے ہیں
12:22جب آپ business کرتے ہیں
12:23آپ سب سے پہلے machinery خریدتے ہیں
12:26اس کے لئے آپ کو machinery کو import کرنا ہوتا ہے
12:29جس ہمارے زمانے میں
12:30جب فیصلہ بات میں
12:31ایسا کیسے ہو سکتا
12:33میاں صاحبان کا تو
12:34خاندانی کاروبار رہے
12:37وہ تو کرتے رہے ہیں
12:38business تو کرتے رہے ہیں
12:39سر ان کا خاندانی کاروبار
12:40جادو والا کاروبار ہے
12:42دنیا لوگوں کے
12:44دنیا کی جو
12:45steel ملے ہوتی ہے
12:46وہ تقریبا 10-10 سال
12:4815-15 سال میں
12:49بنتی ہے
12:50یہ ایک سال میں
12:51یہ لوگ عربوں کھربوں ہوتی ہیں
12:52یہ ان کا جادو والا ہے
12:53یہ سارا جادو کا
12:54ان کا جادو کا میں طریقہ بتاتا ہوں
12:56اب یہ سن لیں طریقہ
12:58طریقہ یہ ہے
12:59کہ آپ کی جو
13:00بڑی انڈسٹری ہے
13:02جو کہ
13:03job creation کرتی ہے
13:04جو کہ
13:04exports کرتی ہیں
13:06جو کہ
13:06ساری چیزیں کرتی ہیں
13:07وہ نقصان میں ہیں
13:09لیکن جو آپ کی
13:10چھوٹی انڈسٹری ہے
13:12وہ 8.4% ہے
13:13میں آپ کو
13:14ایک چیز سمجھا دیتا ہوں
13:15ہمارے دور میں
13:16اب میں comparison کرتا ہوں
13:17ہمارے دور میں
13:18جب large scale انڈسٹری
13:2011.9% پہ
13:21grow کر رہی تھی
13:22جو ان کے زمانے میں
13:24minus 1.53 پر ہے
13:27ہمارے دور میں
13:28جو small scale انڈسٹری
13:31تھی
13:31وہ 8.9% پہ
13:33تھی
13:33یہ دیکھیں
13:3411.9 اور 8.9
13:36لیکن ان کا
13:37اولٹ حساب ہے
13:37چلے
13:38large scale انڈسٹری
13:39minus 1.5 ہے
13:41اور small scale انڈسٹری
13:42almost اتنی ہے
13:43جتنی ہماری
13:45آپ کو سمجھ آتی ہے
13:46ٹھیک ہے
13:47کسی بھی
13:47finance والے بندے
13:48کو جو business
13:49کرتا ہو
13:50جن کو پتا ہو
13:51وہ سارے کہہ رہے ہیں
13:52آج ہمیں
13:53ابھی ہمیں
13:53senate میں بتا رہے تھے
13:55کہ وہ کیا ہوتا ہے
13:56وہاں پہ جو
13:57expert تھے
13:57وہ کہتے
13:58کہ جی
13:58ہمیں بھی
13:59سمجھ نہیں آ رہی
13:59کہ یہ کیسے ہو گیا
14:01ان کو یہ بھی
14:02سمجھ نہیں آ رہی
14:03کہ آپ کے سارے
14:04major crops
14:05minus
14:05آپ کا
14:06livestock
14:07کیسے
14:07200%
14:08پڑھ گیا
14:08ٹھیک ہے
14:10ٹھیک ہے
14:11یہ questions
14:12رکھیں گے
14:12ان کے سامنے
14:13ناصر صاحب
14:14یہ فرمائیے گا
14:15ایک جو
14:15grievances ہیں
14:16جس کے حوالے سے
14:16کل سے بات ہو رہی ہے
14:17ان کے بڑے concerns
14:18ہیں اس project سے
14:19مطالق
14:19کہ اس کے اوپر
14:20صرف یہ ہے
14:20کہ جی
14:20token amount
14:21رکھا ہے
14:21اور اس کے اوپر
14:22وفاق نے
14:23ابھی نہیں رکھا
14:23وفاق کی جانب سے
14:24جو clarifications
14:25دی جاری ہیں
14:25اس کے اوپر
14:26بھی ہم آگے
14:26چل کے بات کریں گے
14:27لیکن ایک مجموعی
14:28تاثر
14:29اس بجٹ کا کیا ہے
14:31پیپلز پارٹی
14:32کے ذہن میں
14:32اور ظاہر ہے
14:33کہ آگے بجٹ
14:33کے منظوری ہوگی
14:34تو اس میں آپ کا
14:35ایک قلیدی کردار
14:36ہوگا
14:36کیا آپ
14:37مطمئن ہے
14:37اس بجٹ سے
14:38بسم اللہ
14:41الرحمن الرحیم
14:42اللہم
14:43صلی علیہ
14:44محمد
14:44وعال محمد
14:46دیکھیں
14:47بجٹ
14:48آیا ہے
14:49اور اس کے بعد
14:50جو کچھ بھی
14:52سن رہے ہیں
14:53تو
14:53سب کے ہی
14:54خدشات
14:55اپنی جگہ پہ ہیں
14:56اور
14:57ہمارے بھی
14:58کافی
14:58سیریس
14:59ریزرویشنز
15:00موجود ہیں
15:02مختلف
15:03ایشیوز پر
15:04لیکن ایک
15:06یہ بھی
15:06حقیقت ہے
15:07کہ جو
15:07آئی ایم ایف کی
15:08کنڈیشنز ہیں
15:10اس لحاظ سے
15:11اور جو
15:12حالات ہیں
15:13تو
15:13گورنمنٹ کے لیے
15:15مشکل ضرور ہے
15:16بجٹ پہ
15:17سب کو
15:18خوش رکھ
15:19ایسا بجٹ دینا
15:20جس پہ
15:21سب لوگ
15:22اس کی تعریف کریں
15:23اور ویسے بھی
15:24جتنا اچھا بھی
15:25دے دیں
15:26تو سب لوگوں نے
15:26تو ویسے بھی
15:27تعریف نہیں کرنی
15:28لیکن جو
15:29سیریس ریزرویشنز ہیں
15:31مثال کے طور پر
15:32جس کا آپ نے
15:32خود
15:32ذکر کیا
15:34موٹر وی
15:36جو ہے
15:37ہیدر آباد
15:38سکھر
15:38جو سیگمنٹ ہے
15:40جو
15:41پورٹ سٹی سے
15:43شروع ہوتا ہے
15:44اور پورے پاکستان
15:45میں جہاں بھی جائے
15:46وہ تو
15:47اس کو آپ
15:47کمپلیٹ
15:48کہہ ہی نہیں سکتے
15:49کہ جب تک
15:50یہ سیگمنٹ
15:50مکمل نہیں ہوتا
15:51اور اس کے لیے
15:52بارہا یقین
15:53دہانیاں بھی
15:54کرائی گئیں
15:55لیکن بڑا
15:56حیرت ہوئی
15:57افسوس ہوا
15:58جب دیکھا
15:59کہ پی ایس ڈی پی
16:00میں
16:00اس اہم
16:02سیگمنٹ
16:03کی جگہ پہ
16:03کسی اور
16:04اس کو
16:07لے لیا گیا
16:07سیگمنٹ
16:08کو
16:09وہ ان کا
16:09حق ہے
16:10دس جگہ پہ
16:11بنائیں
16:12لیکن جو اہم
16:13سیگمنٹ
16:14رہ گیا تھا
16:15اس کو
16:16مکمل کیے
16:16بغیر اگر
16:17کہیں اور
16:18ایڈیشنلی
16:18کہیں پہ
16:19آپ لے جائیں گے
16:20رکھیں گے
16:20تو اس پہ
16:21حیرانگی بھی
16:22ہوتی ہے
16:23دکھ بھی ہوتا ہے
16:24اور وہ
16:25جو ایک
16:26دعوے ہیں
16:26ترقی کے
16:27ملک میں
16:29ترقی آئے گی
16:30اور ظاہر ہے
16:31وہ پورٹ سے ہی
16:32شروع ہوتا ہے
16:32سارا سلسلہ
16:33تو وہ ابھی تک
16:34یہ
16:35رہے گا
16:36اور پھر
16:36اس کے بعد
16:37جو دوسرا
16:38کہا گیا
16:38کہ جی اس کو
16:40پی پی پی نوڈ
16:41میں لے لیا جائے گا
16:42اور کم از کم
16:43کم از کم
16:44اس کے لیے
16:44تھرٹی بلین جو ہیں
16:46وہ مختص کیے جائیں گے
16:48وی جی ایف کے لیے
16:49یا جو
16:49ہمارا اعتراض
16:50تو اس پہ بھی تھا
16:51کہ اس کو
16:52پی ایس ڈی پی میں
16:53رکھا جائے
16:53لیکن وہ بھی
16:54پھر بعد میں
16:55کم کر دیے گئے
16:56تو یہ ضرور ہے
16:57پھر آپ دیکھ لیں
16:58سولرز پہ
17:00ٹیکس لگا دیے گئے
17:01جو ایک عام
17:02غریب آدمی
17:02میں ذرا ایک عام آدمی
17:03کے لیے پوشنا چاہ رہا ہوں
17:04ناصر صاحب
17:06کہ یہ
17:06آپ کہہ رہے تھے
17:07کہ پی ایس ڈی پی میں
17:08رکھ دیا جاتا
17:09تو بہتر ہوتا ہے
17:09الوکیشن
17:10تو اس سے کیا ہوتا ہے
17:10کہ فنڈز کے ریلیز
17:11آسان ہوتی ہے
17:12یا کیا فائدہ ہوتا ہے
17:13کہ اگر ادھر کے بجائے
17:14ادھر رکھا جاتا تو
17:15دیکھیں وہاں پہ
17:18تو گورنمنٹ کے
17:20اپنے بجٹ
17:21جو الوکیشنز ہیں
17:22اس میں رکھا جاتا ہے
17:23وہ تو
17:24رکھا ہے نا
17:25دوسری جگہ پہ
17:26رکھا گیا ہے
17:27نہیں رکھنا چاہیے تھا
17:29پہلے جس کی اہمیت ہے
17:31اس کو رکھا جاتا
17:32بعد میں
17:33وہ دوسرے جو انہوں نے
17:34رکھے ہیں
17:35روڈ
17:35ان کے لیے یہ بی جی اف
17:36رکھ دیتے
17:37لیکن یہ تو
17:38زیادتی ہو
17:39سند سے زیادتی
17:41بہت عرصے سے
17:42یہ جاری اور ساری ہے
17:44اور پھر وہ جو
17:44غریب آدمی کی بات
17:46کی جاتی ہے
17:46سولر کون لگاتا ہے
17:48کوئی امیر آدمی لگاتا ہے
17:49سولر کس کو چاہیے ہوتا ہے
17:51وہ جو عام
17:51ہم تو یہاں پہ جو
17:52ڈسٹریبیوٹ کر رہے ہیں
17:53چیئرمنٹ بلاول بھٹو
17:55زرداری صاحب کے
17:55حکمات پہ
17:56جو لوگ
17:57افورڈ نہیں کر سکتے
17:59جو پور سے پور ہیں
18:00ان کو سولر ہوم سسٹم
18:02دے رہے ہیں
18:03اب وہ جو سولر
18:04اس پر بھی
18:05اگر ٹیکس لگا دیا جائے گا
18:06تو غریب
18:07کہاں جائے گا
18:08اور پھر اس طرح
18:09بہت سارے ایشوز ہیں
18:10ایگری کلچر
18:12والے بھی خوش نہیں ہیں
18:14سن رہے ہیں
18:15جو بزنس کمیونٹی ہے
18:17ان کی طرف سے بھی
18:18ایک آدمی نے تعریف نہیں کی
18:20آپ دیکھ لیں میڈیا پہ
18:22تو یہ ایشوز ہیں
18:23اس پہ
18:24گورنمنٹ کو چاہیے
18:26کہ سیریسلی
18:27اس کو دیکھیں
18:28اور جو تجاویز آتی ہیں
18:30پارلیمنٹ میں
18:32ان کو اہمیت دیں
18:33اور جن چیزوں میں
18:34کمی کی جا سکتی ہے
18:35تو آم شور
18:36آم شور کہ آپ
18:37اس کو اٹھائیں گے بھی
18:37اور پھر
18:38اپنا
18:40اپنا رول بھی پلے کریں گے
18:41رانہ صاحب
18:42یہ ذرا فرمائیے گا
18:43یہ جو
18:43ایشو ہے
18:44ہے کیا
18:45یہ بیسکلی
18:46پندرہ ارب روپے
18:48رکھ دیئے گئے
18:48پھر پی ایس ڈی پی میں
18:49فنڈ نہیں رکھے
18:50اور کل سے میں دیکھ رہا ہوں
18:51کہ سن گورنمنٹ کی جانب سے
18:52اور پیپلز پارٹی کی جانب سے
18:53کافی کنسرن شو کیے جا رہے ہیں
18:55ظاہر ہے آپ کے
18:55بڑی خریبی اتحادی ہیں
18:56اور ان کی
18:58حمایت کے بغیر
18:59تو بجٹ کا پاس ہونا
19:00مشکل ہی ایک عمر ہے
19:02تو کیا وجہ ہے
19:03کہ آپ اتحادیوں کو بھی
19:04ناراض کر رہے ہیں
19:05اس کی بڑی بیسک سی وجہ ہے
19:07نمبر ایک
19:07آپ کے جو
19:08پینڈنسی ہے
19:09پی ایس ڈی پی کی
19:10یا اگر آپ
19:11اس وقت دیکھیں
19:12جو پروجیکٹس
19:13اس کے اندر ہیں
19:14وہ تو
19:14نو دس ہزار
19:15عرب سے بھی زیادہ
19:16کے ایسے پروجیکٹس ہیں
19:17جن کو
19:19پی ایس ڈی پی
19:20کے ذریعے
19:20فنڈ کرنے کی ضرورت ہے
19:22تو آپ
19:22obviously
19:23جو فسکل سپیس
19:24available ہے
19:25اس کے اندر
19:25ہزار عرب کے
19:26پروجیکٹس کو
19:27فنڈ کرنے کی
19:28گنجائش نکلی ہے
19:29تو آپ اندازہ
19:30لگا سکتے ہیں
19:30کہ یہ کتنا
19:31مشکل عمل ہوگا
19:32اس کے علاوہ
19:33ایک اور
19:34ایشو ہوتا ہے
19:34کہ آپ کے
19:36جو ڈالر فنڈڈ
19:36پروجیکٹس ہوتے ہیں
19:37جو ملٹی لیٹرل
19:38فنڈ کر رہی ہوتی ہیں
19:39اس کے
19:40اگینسٹ آپ کو
19:41روپی کور دینا ہوتا ہے
19:42اور اگر آپ
19:43وہ روپی کور نہ دیں
19:44تو وہ پھر
19:45ڈالر فنڈنگ جو ہے
19:46وہ ختم ہو جاتی ہے
19:47لیپس ہو جاتی ہے
19:48تو اس کے اندر
19:50مجورٹی جو آپ کا
19:51پی ایس ڈی پی ہے
19:51وہ ڈالر فنڈڈ
19:52پروجیکٹس سے
19:53کور ہو جاتا ہے
19:53تو یہ وہ
19:54مجبوریاں ہیں
19:54یہ وہ حقائق ہیں
19:56کہ جس کے تحت
19:56پی ایس ڈی پی بنتا ہے
19:57اب ڈیفنیٹلی
19:59ہماری یہ کوشش ہے
19:59کہ اس کو
20:01پی پی پی موڈ
20:03کے اندر جو ہے
20:04وہ لے جا کے
20:05فنڈنگ کی جائے
20:05اور اس کے لیے
20:06بڑا اگریسیب لی
20:07کام ہو رہا ہے
20:07جتنے ممالک
20:08ہمارے دوست ممالک
20:09ہیں
20:09یا جو
20:10ایسے فنڈز ہیں
20:11جو انبیسمنٹ
20:12کرتے ہیں
20:12انفرسٹرکچر میں
20:13ان کو یہ
20:14پروجیکٹس پچ کیے
20:15جا رہے ہیں
20:15اور ہمیں
20:16امید ہے
20:16کہ ہمیں
20:17فنڈنگ جو ہے
20:18وہ فورن
20:19انبیسمنٹ کے
20:20ذریعے
20:20یا
20:21جو ہے
20:22فورن فینانسنگ
20:24کے ذریعے
20:24ہم ان کو
20:24فنڈ کر لیں گے
20:25اور ایسے
20:26انفرسٹرکچر کی
20:27جو ہے وہ
20:28ہسٹری ہے
20:28کہ اس کو
20:29فنڈنگ مل جاتی ہے
20:30تو ہمیں
20:30امید ہے
20:30کہ ہم اس کو
20:31اس طریقے سے
20:32کور کر لیں گے
20:32تو یہ
20:33اس کا
20:33اگر
20:34ٹیکنیکل
20:35اور سمپل
20:35جواب
20:35اگر میں
20:36دے سکوں
20:36اچھا ہمائیو صاحب
20:39مجھے یہ
20:39ذرا فرمائیے گا
20:40کہ ایک مجبوعی طور پر
20:40تو میں نے جان لیا
20:41کہ آپ لوگ کیا
20:42آپ سوچ رہے ہیں
20:42لیکن
20:43ایک
20:43امپریشن جو
20:44ہمائیو صاحب کے
20:46جانے سے پہلے
20:46میں صرف
20:47ایک حقائق میں
20:48رکھنا چاہتا ہوں
20:48ہمائیو صاحب
20:49کہہ رہے تھے
20:50کہ ان کا
20:50جو آخری سال
20:51تھا
20:51ان کی
20:52ایکسپورٹس
20:53ایٹی فور پرسنٹ
20:54آف
20:55امپورٹس
20:56تھی
20:56یہ جھوٹ ہے
20:57اور
20:58یا اس کو
20:59کہہ لیں
20:59کہ یہ غلط
21:00بیانی ہے
21:00یہ غلط
21:01فگر انہوں نے
21:02دیا ہے
21:02ان کی
21:03ایکسپورٹس
21:03تھرٹی ٹو
21:04بلین کی
21:04تھی
21:04اور ان کی
21:05امپورٹس
21:06تقریباً
21:07اسی بلین کی
21:07تھی
21:08تو اگر
21:08آپ اس کا
21:09ریشو نکالیں
21:09تو وہ
21:10چالیس پرسنٹ
21:11تھی
21:11اور انیس
21:15ارب کا
21:15تقریباً
21:16اٹھارہ
21:16یا انیس
21:17ارب کا
21:17ان کا
21:17کرنٹ
21:17اکاؤنٹ
21:18ڈیفیسٹ
21:18تھا
21:18یہ آپ
21:19کاغذ
21:19جو مرضی
21:20دکھا لیں
21:20میں آپ
21:21کو
21:21چیلنج
21:21کرتا ہوں
21:22کہ آپ
21:22اپنے
21:23آخری
21:23سال کے
21:23فگر
21:24جہاں
21:24مرضی
21:24سے
21:24نکال
21:24لیں
21:25یہی
21:25تھے
21:25جو
21:25میں
21:37مس لیڈنگ
21:38جو ہے
21:39وہ
21:39نمبر
21:39نہیں
21:39دینے
21:40چاہیے
21:40آپ
21:40کا
21:41یہ
21:41دیکھیں
21:41یہ
21:42میں
21:42پڑھ
21:42کے
21:43بتا
21:43رہا ہوں
21:43office
21:44of the
21:44chairman
21:44ssc
21:45on
21:45finance
21:46and
21:46revenue
21:47data
21:47is
21:48taken
21:48from
21:48the
21:48economic
21:49survey
21:49of
21:49Pakistan
21:502024
21:5125
21:51اس میں
21:52یہ
21:52پچھلے
21:5210
21:53سال
21:53کا
21:53ہے
21:53تو
21:54کیا
21:55ہے
21:55فگر
21:55آپ
21:55مجھے
21:55بتا
21:56دیں
21:56آپ کی
21:56کیا
21:56import
21:57کا
21:57فگر
21:57تھا
21:57آپ
22:0778
22:08to 80
22:08billion
22:09کی
22:09آپ
22:09کی
22:09import
22:09تھی
22:10اور
22:10آپ
22:10کی
22:10export
22:1132
22:11billion
22:11کے
22:12قریب
22:12تھی
22:12جو
22:12trade
22:13deficit
22:13تھا
22:13وہ
22:14آپ
22:14growth
22:14ratio
22:15سے
22:37import
22:38let
22:38growth
22:39it
22:39was
22:39consumption
22:39based
22:40let me
22:40ask
22:40the
22:40question
22:41please
22:41ठीक
22:42है
22:43let me
22:43ask
22:43the
22:44question
22:44आप
22:44की
22:45exports
22:45as opposed
22:48to
22:49Pakistan
22:49तरी
22:50आप
22:50आफरी
22:51साल
22:51मुझे
22:52चैलेंज
22:52है
22:52मेरा
22:53आप
22:53आप
22:54ने
22:54गलत
22:54बयानी
22:54किये
22:554
22:55billion
22:56dollar
22:56के
22:57लिया
22:57से
22:57गिर
22:57सबर
22:58करे
22:58जरा
22:59सबर
22:59करे
22:59मैं
23:01सबर
23:01करे
23:01ठीक है
23:02आप
23:02मैं आपको
23:02बताता हूँ
23:03कि इसका
23:03practical impact
23:04क्या होता है
23:05exports
23:06वो होती
23:06आपको
23:07पता है
23:07इनके
23:07जमाने में
23:08पाकिस्तान
23:09का
23:09स्याल
23:10कोट का
23:10सबसे
23:10international
23:11वो क्या
23:12चीज़
23:12जो export
23:13होती
23:13थी
23:13football
23:14पता है
23:17ना
23:17आपको
23:18पता है
23:19इन लोगों
23:19ने फुट बाल
23:20में भी
23:20इन लोगों
23:21का अच्छा
23:21खासा इन लोगों
23:22ने
23:22लॉस कर दिया
23:23माइनस
23:2413%
23:25माइनस
23:2713%
23:28चले चले उसको
23:29एड्रेस कर लेंगे
23:30मेरा सवाल
23:31हमाईयू सब
23:31हमाईयू सब
23:32मेरे सवाल
23:33आपसे बिसिकली ये है
23:34आपको क्या लगता है
23:35एक बनियादी सवाल
23:36तो मैंने आपसे
23:37शुरू में कर लिया था
23:37लेकिन अभी ज़रा
23:38मुझे ये जवाब दीजेगा
23:39क्योंके बड़ा इश्यू है
23:40दो चीजे
23:41एक तो इन्फलेशन है
23:42इन्फलेशन के हवाले से
23:43ये ज़रूर कहा जाता है
23:44कि जी महंगाई
23:45में बढ़ने की शरा में कमी आई
23:47लेकिन महंगाई इटसल्फ है
23:48इन्फलेशन एक इश्यू है
23:49और दूसरा ये है
23:50कि पर्चेजिंग पावर में कमी है
23:52डू यू थिंक कि
23:53ये जो बजट पेश किया गया है
23:54उसने इन इस्यूस को एड्रेस किया होगा
23:56मैं आपको बता देता हूँ
24:00देखे इस तरह है
24:00मैं आपको दुबारा समझा देता हूँ
24:02इन लोगों ने
24:04अगर इनका हम
24:06जो पिछले तीन साल
24:08यो PDM की हुकूमत है
24:09ठीक है
24:101, 2, 3 जो भी आप इने कहते है
24:12पाकिस्तान डिस्ट्रक्शन मूवमेंट की
24:14उनकी जो कमबाइंड इन्फलेशन है न
24:17वो आलमोस 70% पर है
24:1970%
24:21ठीक है
24:22अच्छा अब अगर आप देखे
24:23इन्होंने अगले साल की प्रोजेक्शन की है
24:25इन्होंने का हम 4.2%
24:28GDP लेकर जाएंगे
24:30पिछली बार इन लोगों ने जो अपना बताया था
24:32इन्होंने का था कि हम लोग अपना वो बताया था
24:35कि पता नहीं कितना
24:361.24 ट्रिलियन के हम वो करेंगे
24:40फिर इनको समझ आ गई यार हमने तो छोड़ दी है
24:42तो उसको कम करके इन्होंने
24:441.14 ट्रिलियन पे कर दिया
24:46इसका मतलब यह है
24:47बेसिकली मतलब यह है
24:48यह 10,000 अरब का टार्गेट नहीं मीट कर सके
24:53इसलिए इनकी रेविन्यू में
24:561,000 अरब का
24:59FBR का डेफिसिट आए
25:00क्योंकि यह जो टार्गेट था
25:02मैं एक चीज़ जो कहना चाहरा था
25:04मैं जो बात कर रहा हूँ
25:08उसकी वज़ा यह है
25:10कि बेसिकली आपको पता है
25:11कि मैक्रो एकनॉमिक स्टेबिलिटी आई है
25:13ठीक है
25:14एक महिशत जो है वो आपकी
25:15ICO में थी उससे बाहर आ चुकी है
25:17फिसकल स्पेस अभी है
25:19तो हम बिसकली सवाल इसी बुर्याद पर रख रहे है
25:21कि हाँ जी जो दावे हैं
25:22वो सारी अपनी जगाए है
25:23लेकिन रिलीफ किस हद तक दिया गया है
25:25तो इश्यूस तो है
25:25वो आइस्ता इस्ता इंशालला सौट होंगे
25:27लेकिन एक तरफ दिवालियापन के तरफ जा रहे थे
25:29अब उससे तो चीज़े सौट हो चुकी है
25:31मुझे एक बाह बता है
25:33मुझे एक बाह बता है
25:34आदा पाकिस्तान आपने घुर्बत लाइन से नीचे कर दिया
25:38आपने जो अनिम्प्लॉइमेंट है
25:41बाइस परसंट आपने अनिम्प्लॉइमेंट कर दिया
25:44और यूथ की अनिम्प्लॉइमेंट आप तीस परसंट पे ले गए है
25:47आप कहते हैं कोई फरक नहीं पड़ा
25:50आपका जो हीूमन डिवलप्मेंट इंटेक्स है
25:54उसमें पाकिस्तान जो हमारे जमाने में
25:56जब सब कुछ तबाव हो गया था
25:58I.C.U. में था सब कुछ तबाव हो गया था
26:00हम 154 पर थे ये आज 168 पर पड़े हुएं
26:04देखे जब हम देखे एक आदमी है I.C.U. में बैठा हुए है
26:09अब उसके मुक्तलिफ किसम के पेरामिटर्स होते
26:11कोई पल्स देख रहा है कोई ECG देख रहा है
26:13कोई ये देख रहा है कोई फलाना देख रहा है
26:15मुक्तलिफ चीजे देखे जब हम उस चीज का
26:17कंपेरिजन करते हैं 2022 का
26:19और 2025 का आज का करते हैं
26:23तो भाई जान आपका 99%
26:25चीजों के अंदर 99%
26:28एक या दो परसंट शायद ऐसी होंगे
26:30कि जिसमें इनके फिगर शायद बेतर होंगे
26:3298-99% के अंदर पाकिस्तान तरीके इनसाफ के
26:37सारे परामिटर्स इनसे
26:40दस गुना बेतर थे
26:42चले इस पे मैं चाहूँगा
26:44कि मैं नासिर साब से भी
26:46इसका जवाब लूगा
26:58कॉंटरेक्शन बजट वो कर रहे
27:00कि जिसको कॉंटरेक्ट कर रहे
27:02ये एक्सपैंशनरी बजट
27:04नहीं कर रहे उसलिहाद से
27:06सारी चीजों को कम चाहूँए
27:07मुझे एक ब्रेक लेनी है
27:09ब्रेक के बाद आके डिसकेशन को आगे बढ़ाएंगे
27:11ब्रेक लेते हैं जी
27:12ब्रेक के बाद प्रोग्रेम एक बार फिर से खेर मगदम है
27:17नासिर शाह सब ये जरा फरमाईएगा
27:19कि एक तो आपने ग्रिवन्सिस अपनी शेयर कर दी
27:21लेकिन साथ यसाथ
27:22यहाँ पर आप देख लें कि जो
27:24सेलरीड क्लास है तब का
27:25उनके अपने कंसर्ण्ड हैं
27:27सरकारी मलाजमीन हैं
27:28उनके अपने कंसर्ण्ड हैं
27:30क्योंके पहले तो कहा जा रहा था कि
27:31आइमेफ की तरफ से के 6% अगर इंफलेशन है
27:34या उससे काम है तो उसी हिसाब से
27:36उनके तंखाओं में अजाफा किया जाए
27:37लेकिन वो सरापा एतजाज उस पर थे
27:39कि भाई जब यहाँ पर अरकान एसम्बली
27:42सैनिटर्स वुजरा इन सब की तंखाओं में
27:45188% अजाफा हो सकता है
27:47तो हमारे लिए अतनी परिशानी क्यों है
27:49और फिर जो टेक्स जो स्लैब में रियायत दी गई है
27:53उसके ओपर भी काफी लोग सवालात उठा रहे है
27:55तो इस मामले में पाकिस्तान पीपल्स पार्टी की सोच क्या है
27:59आप अपने अतहादियों से अग्री करते हैं
28:01जो उन्होंने जतना स्पेस दिया या जतने रिलैक्सेशन दी
28:04देखें हम इस से बिलकुल भी एग्री नहीं करते
28:11जिस तरह लोगों को रिलीफ मिलना चाहिए
28:14उस तरह से मिला नहीं है
28:16लेकिन यह जो भी आप मवादना कह रहे थे
28:18मैं हम लोग बिलकुल सपोर्ट नहीं करते
28:21जो पारलिमेंटेरियन की तंखाओं में अधाफा
28:24या मिनिस्टर्स की तंखाओं में अधाफा
28:26लेकिन इसका मवादना यहां ऐसले इसले नहीं बनता
28:29कि कई जब हम पे दोजार सोला से अधाफा नहीं हुआ
28:332015 से नहीं हुआ या उससे पहले भी नहीं हुआ
28:36बलके तंखाओं में तो हर साल इजाफा होता रहा है
28:41लेकिन हम लोग तो चाहते हैं कि उसमें मजीद इजाफा हो
28:44और होना भी चाहिए आम लोगों की जरूरत है
28:47मैं से थोड़ा सा कमिट करना चाहूंगा
28:49जो अभी मेरे मौतरम सैनेटर साब जिस तरह फरमा रहे थे
28:53और जो दूद और शेहत की नहरे इनके दोर एक्तिदार में बेहती थी
28:59जिससे सारे लोग बहुत ही खुश और खुरम रहते थे
29:02ऐसा नहीं था सब के इल्म में है
29:04कि मुल्क किस वज़ा से इन हालात से दोचार हुआ
29:08किस तरह इनोंने आई एम एफ की सखत कंडिशन्स पर एग्री किया
29:12फिर उनको ब्रीज किया जिसको आज तक सब लोग भुगत रहे हैं
29:16तो ये सारी चीज़ें ये अपरी जगा पे
29:20कि बज़ट जो आया है इसे हम जाहर है हमारी बहुत सीरे रिजर्वेशन्स है
29:24लेकिन ऐसा भी नहीं है जिस तरह की तस्वीर कशी पेश की जा रही है
29:28और इस तरह से कहा जा रहा है कि शो तो लोग बहुत ली
29:31साड़े तीन साल अगर चे मुश्क्रिया थे
29:34लेकिन जाते जाते दस रुपे का रिलीफ दे गये थे याद होगा आपको
29:38देखें फो रिलीफ देके ही सब को मरुआ दिया
29:43फो रिलीफ पहले I.M.F. के पास जा नहीं रहते कि खुदकशी कर लेंगे
29:48I.M.F. के पास नहीं जाएंगे
29:50جب مجبوراً گئے
29:52تو آئی ایم ایف نے جس طرح کی
29:54کنڈیشنز لگائیں
29:55اس کو ایگری بھی کیا گا
29:57اور پھر جب دیکھ لیا کہ اب ہم جا رہے ہیں
29:59تو بریج کیا
30:01اس کا تاکہ جو آنے والے ہیں
30:03وہ سالوں تک بکتیں
30:05اور وہی فیز کیا جا رہا ہے
30:08تو وہ جو دس روپے کا
30:09ریلیف تھا وہ ہمیں ہزار روپے
30:12کی اس میں پڑا
30:13تو یہ تو خیر سے
30:15انہی کی دور حکومت میں ہوا تھا
30:17اور پھر یہ نوکریاں اور یہ
30:19وہ آپ کے علمے ہیں کہ کیا وائدے تھے
30:21اور کیا کر دیا تھا اس وقت
30:24لیکن آتے ہیں موجودہ بجٹ پہ
30:26تو بالکل جی موجودہ بجٹ پہ
30:28ضرور
30:30پر امید ہیں کہ پرائیم ایسٹر صاحب
30:33اور وزیر خزانہ صاحب
30:35جو ہیں وہ ہماری جو
30:37سفارشات آئیں گی پاکستان پیپلز پارٹی
30:39کے نمائندوں کی
30:41اور دیگر بھی
30:43پی ٹی آئی کی طرف سے بھی اور جگہ سے بھی
30:45اور خود پی ایم ایل این کے لوگوں
30:47کو بھی بڑے تحفظات ہیں
30:48وہ آئیں گے تو اس پر ضرور نظر سانی کی جائے گی
30:51اور عدو بدل کی جائے گی بجٹ میں
30:53کچھ ٹیکسز میں کمی کی جائے گی
30:55کہیں پہ چینج کیے جائیں گے
30:57لوگوں کو ریلیف دیا جائے گا
30:59تاکہ لوگوں کو ریلیف مل سکے
31:01اور یہ کچھ سکون
31:02لوگوں کو محسر ہونا چاہیے
31:05بہت سارے اس طرح کی چیزیں ہیں
31:07جن پر اگر کچھ نظر کرم
31:09کی جائے تو بہتری آ سکتی ہے
31:12عزیر رانہ صاحب
31:15اب ذرا یہ فرما دیجئے گا
31:16کہ یہ جو ایشیوز ہیں
31:19ظاہر ہے کہ ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے سے مطالق
31:21تو ظاہر ہے کہ میں سیلویٹ کلاس کی بات کرتا ہوں
31:25تو ان کی کنٹریبیشن 35% ہے ان بجٹ
31:27یہ جو آپ کی جی ڈی پی ہے اس میں
31:29یہ جو ٹریڈرز اور ہول سیلرز ہیں
31:31یا باقی وہ لوگ ہیں جن کو آپ نہیں لا پاتے
31:34ٹیکس نیٹ وسیع نہیں کر پاتے
31:35تو ان سے مطالق کیا سوچا گیا ہے
31:37کیونکہ ان کی اگر کنٹریبیشن ہے
31:39وہ دو پرسنٹ سے بھی کم ہے
31:41جبکہ باقی یہ ہے
31:43کہ اچھا خاصا ان کا انویسمنٹ بھی ہوتی ہے
31:46اور ریونی بھی ان کو حاصل ہوتا ہے
31:48تو اس مطالق کیا سوچا جا رہا ہے
31:50یا ایسا کچھ ہے
31:51کہ کوئی ایسے نادیدہ ہاتھ ہیں
31:53جو کہ روک دیتے ہیں کہ نہیں جی ان پہ ہاتھ نہیں ڈالنا
31:55یا پھر ان کو نہیں ٹچ کرنا
31:57یا وہ پروٹیسٹ کر لیں گے
31:58یا وہ پھر اعتجاج کر لیں گے
32:00اور اس سے کچھ مشکلات ہو جائیں گی
32:02ایشو کیا ہے در حقیقت
32:04یہ دیکھیں ایک تو کوئی پریشر نہیں ہے
32:06کسی کا کوئی پریشر نہیں لیا جائے گا
32:08اور اکراس دو بورڈ جو ہے
32:10وہ ڈیجٹائزیشن کے ذریعے
32:12اے آئے کے ذریعے جو ہے
32:13جو ایکسپینسز کو میپ کرنے کا طریقہ ہے
32:16اس کے ذریعے لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لائے جائے گا
32:19اگر تاجروں کی سپیسیفک بات کریں
32:21تو جو تاجر ٹیکس نیٹ میں نہیں ہے
32:23میں نے آپ کو جس طرح پتایا
32:25اور نون فائلرز ہیں
32:26نہ وہ گاڑی خرید سکیں گے
32:28نہ وہ انٹرنیشنل ٹریول کر سکیں گے
32:31نہ وہ پراپٹی خرید سکیں گے
32:32نہ وہ سرمایہ کاری
32:35کر سکیں گے
32:37بینکنگ کے اندر
32:39اور بہت ساری چیزوں کے اندر
32:40تو ان کے لیے اتنی زیادہ رکاوٹیں ہیں
32:43کہ وہ مجبورا ٹیکس نیٹ میں آئیں گے
32:45اور اگر مثال کے طور پر وہ نہیں آتے
32:47تو میں نے آپ کو جس طرح پتایا کہ
32:48ڈیجٹائزیشن کے ذریعے
32:50اے آئے کے ذریعے
32:51ان کے جو اخراجات ہیں
32:53ان کے تھروں ان کی انکمز
32:55اسیس ہوں گی
32:56اور ان کو ٹیکس نیٹ میں لیا جائے گا
32:58تو میرے خال سے جو نون فائلر
33:01ایک اگزسٹ کرتے تھے
33:03ان کے اختتام کا جو سفر ہے
33:05وہ شروع ہو گیا ہے
33:06اور اس بجٹ نے
33:07وہ اس کی بنیاد رکھی ہے
33:09کہ نون فائلرز کی اب زندگی جو ہے
33:11ایک نارمل معاشی انوائرمنٹ کے اندر
33:13ان کا سروائیو کرنا بڑا مشکل ہو گیا ہے
33:15تو یہ تکلیف ان کو اس لیے پہنچائی جا رہی ہے
33:18کہ وہ voluntarily جو ہے
33:20وہ ٹیکس نیٹ میں آ جائیں
33:21اور اگر وہ voluntarily نہیں آتے
33:23تو دوسری طرف digitization کے ذریعے
33:25ان کے ارگت گھیرا تانگ ہوگا
33:29تو یہ it is for all across
33:31یہ جو retail sector ہے
33:32اس کو بھی cover کرے گا
33:33retail sector میں پی او ایس جو ہے
33:35اس کو expand تو کیا جا رہا ہے
33:37اور اس کی اوپر بڑا فوکس ہے
33:38پی او ایس کے اندر بھی
33:40جو misrepresentation تھی
33:41کافی ساری چیزیں ہوتی ہیں
33:46اس میں under invoicing ہوتی ہے
33:47صحیح طریقے سے بتایا نہیں جاتا
33:49شو صحیح طریقے سے نہیں کیا جاتا
33:50پرال کے تھو اور اس کی جو ہے وہ
33:53synchronization across provinces کی جائے گی
33:57جس کے تحت اس کو بھی tighten کیا جائے گا
33:59تو دیکھیں یہ سال میں پھر repeat کروں گا
34:02کہ یہ enforcement کا سال ہے
34:03یہ implementation کا سال ہے
34:05اور اس میں جو tax net سے باہر ہیں لوگ
34:09ان کے لیے جو ہے وہ گھیرا تانگ ہوگا
34:10ٹھیک ہے
34:13ہمائیو صاحب آپ agree کرتے ہیں اس چیز سے
34:15ہمیں آپ کے جتنے بھی جو اس پروگرام کو دیکھ رہے ہیں
34:21یہ بار بار debate rise ہوتی ہے
34:23کہ جی بڑی ترقی ہوئی دیکھیں غربت بہت زیادہ ہے
34:25اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ غربت ہے
34:27اور اس کی بنیادی وجہ یہ ہے
34:29کہ پاکستان کی جو شرع ترقی ہے
34:32وہ کبھی بھی پانچھے فیصد سے نہیں بڑی
34:35اور اگر ہم نے پانچھے فیصد ایک سال میں
34:37achieve کر بھی لیا ہے
34:38اس کے بعد ہم ایک ایسے خسارہ
34:40ہمارا کھڑا ہو جاتا ہے
34:41کیونکہ ہم import led اور consumption based
34:44ہم growth کرتے ہیں
34:45کہ ہمیں کشکو لے کے دنیا بھاری dollar کی ضرورت پڑتی ہے
34:48تو جب تک ہم اس cycle کو نہیں توڑیں گے
34:51غربت میں اضافہ ہوگا
34:53اور یہ ایک fact ہے
34:54اب ہم points کو جتنی مرضی کریں
34:56دیکھیں وہ تو نہیں ختم ہوگی
34:57لیکن اگر ہم نے بھی
34:59اس problem کو solve نہیں کیا
35:02تو غربت میں مزید اضافہ ہوگا
35:04اور اس کا solution ایک ہی ہے
35:05کہ آپ ایسی growth لے کے آئیں
35:07جو sustainable ہو
35:08جو export oriented ہو
35:10جو import کی اوپر انصار جس کا نہ ہو
35:13اور جو consumption based نہ ہو
35:15تو تب آپ کی غربت جو ہے
35:16اس میں کمی آئے گی
35:17یہ 76 سال میں نہیں کوئی کر سکا
35:19اور بار بار جو ہے وہ تسلسل کو توڑا گیا
35:22اس لیے ہم یہاں کھڑیں
35:24اس کا یہی solution ہے
35:25اور کوئی solution نہیں
35:26آپ باقی ہم points scoring کرتے رہیں
35:28ایک دوسرے کو سناتے رہیں
35:30لیکن یہ حقیقت ہے
35:31اچھا
35:33ہمانی صاحب آپ ذرا یہ فرمائیے گا
35:35کہ یہ جو
35:36tax net کو broaden کرنے کے دعوے ہیں
35:38اور خاص طور پر یہ جو non-failers کے لیے
35:41جو کیا جا رہا ہے
35:41کہ جی وہ travel نہیں کر سکیں گے
35:43وہ گاڑی نہیں خرید سکیں گے
35:44کوئی گھر نہیں خرید سکیں گے
35:46آپ کو لگتا ہے
35:47کہ اس سے یہ جو
35:48جس سائٹ پر جس سیکٹر کی طرف
35:50میں اشارہ کر رہا ہوں
35:51traders ہیں
35:51wholesalers ہیں
35:52باقی لوگ ہیں
35:53آپ کو لگتا ہے
35:54کہ وہ آپ آئیں گے
35:55اس میں tax net میں
35:56یا وہ پھر بھی کسی طریقے سے
35:57کیونکہ
35:58ایک issue یہ بھی ہے
35:59کہ آپ non-failer ہیں
36:00دوسری issue یہ ہے
36:01کہ فائلر ہیں
36:01لیکن somehow
36:03وہ tax pay نہیں کر رہے
36:04یہ بھی دو مختلف چیزیں ہیں
36:06اس کو کیسے
36:06sort کیا جا سکتا ہے
36:08دیکھیں
36:11بہت ساری چیزیں
36:12میں مثال دیتا ہوں
36:14پاکستان کے اندر
36:15اس وقت
36:15بعض
36:17عداد و شمار کے لیاس سے
36:18ستر لاکھ
36:20لوگ
36:20جو ہے نا
36:21وہ
36:21rented properties میں ہیں
36:23مطلب
36:24کسی نے کوئی
36:25آپ اس میں چھوٹے بھی ہوں گے
36:26اس میں بڑے بھی ہوں گے
36:27سارے ہوں گے
36:28پاکستان کے ٹوٹل جو
36:29tax net کے اندر لوگ ہیں
36:31وہ
36:3130 لاکھ ہیں
36:33اس کا مطلب ہے
36:34کہ
36:35اچھا
36:36اس میں بڑی انڈسٹری والے بھی
36:37اس میں بڑے
36:38کاروبار والے بھی لوگ ہیں
36:39اس میں ہر قسم کے لوگ ہیں
36:41اس میں
36:41businesses بھی ہیں
36:42اس میں ضروری نہیں ہے
36:43وہ retailer وغیرہ
36:44اس طرح چیزیں ہیں
36:45اب ان کو
36:46اس میں
36:46گھروں کو دیکھ لیں
36:47کتنے گھر جو ہیں
36:48وہ rental اس پر ہے
36:50کتنی چیزیں rental پر ہیں
36:51میں یہ سمجھتا ہوں
36:52یہ بہت ضروری ہے
36:58میں اس کے بعد
37:01میں اپنے گھر کی security کیلئے
37:04میں خود ایک guard رکھتا ہوں
37:06مجھے government security نہیں فرام کرتی
37:09میں اس کے لئے
37:11اپنے ایک generator رکھتا ہوں
37:13میں اس کے لئے
37:14اپنے لئے کوئی چیز رکھتا ہوں
37:15تاکہ مجھے بجلی مسلسل میں دھائی ہو
37:18میں اس کے بعد
37:19جو ہوتا ہے
37:20یہ پیسوں پہ جا کے
37:22health لیتا ہوں
37:23کیونکہ مجھے
37:24government health نہیں دیتی
37:27اچھا اس کے بعد
37:28آپ کسی چیز کو کر لیں
37:30ہر ایک travel کے اوپر
37:31میں extra tax دے
37:32تو ہمارا جو problem یہ ہے
37:34دیکھیں
37:35یہ جو جتنا بھی
37:37یہ جو revenue ہوا ہے
37:39اس revenue میں
37:40اگر آپ دیکھیں
37:41سب سے بڑا percentage
37:43جو ہے نا
37:44وہ indirect taxes کے ہیں
37:45indirect taxes کا مطلب ہے
37:47ایسے ہی ہے
37:47وہ لوگ
37:48جس کے اوپر
37:49توی tax لاغو نہیں ہوتا
37:50وہ tax دے رہے ہیں
37:52ٹھیک ہے
37:53اچھا پھر ہم لوگوں نے
37:54جس طریقے سے
37:55تنخواہیں بڑھائی ہیں
37:55میں اس چیز کے خلاف نہیں ہوں
37:57کہ آپ لوگ
37:58parliamentarians کے
37:59judges کے
38:01ان سب لوگوں کی
38:02تنخواہ نہ بڑھائیں
38:03ضرور بڑھائیں
38:04لیکن
38:05اس ratio سے بڑھائی
38:07جس ratio سے
38:07غریب کی زندگی بھی ہے نا
38:10اس کو ہم لوگ نہیں دیکھ رہے
38:11میں اپنے
38:12five times
38:13ten times
38:13اپنی تنخواہ بڑھا دوں گا
38:15کیونکہ میرے ہاتھ میں
38:16وہ column ہے
38:17جس سے میں sign کر سکتا ہوں
38:18اس غریب کا
38:19میں پانچ ہزار روپے
38:20دو ہزار روپے
38:21نہیں بڑھا رہا
38:22تین ہزار روپے نہیں بڑھا رہا
38:24اور جو ہم کہتے ہیں کہ
38:25ریلیو دے رہے ہیں
38:26وہ ریلیو دیا ہوگا
38:27اس ریلیو کو
38:28اب translate کریں نا
38:29اس ریلیو کو translate کریں
38:31جو سب سے نیچے
38:32نیچے والا جو طبقہ ہے
38:34اس کو
38:34ڈیڑھ ہزار دو ہزار روپے
38:36پر مند کی بچت ہو رہی ہے
38:37یہ ہم نے اس کو
38:38tax relief دیا ہے
38:40کیونکہ اس کا
38:41ہم نے slap کم کر دیا ہے
38:42ہم نے اس کو slap دیا ہے
38:44ٹھیک ہے
38:44slap کم نہیں کیا
38:46slap دیا ہے
38:47دوسری طرف ہم لوگ وہ کر رہے ہیں
38:48تو اگر ہم لوگوں نے کرنا ہے
38:50دیکھیں
38:50میں آپ کو جتنے مرضی
38:52figures بتا دوں
38:53جو مرضی کر دوں
38:54end میں
38:55دیکھیں
38:55اس میں کوئی شک نہیں
38:57کہ ہمارے یہاں پہ
38:58حالات کبھی اچھے نہیں تھے
38:59اور unfortunately
39:00جو یہ بتا رہے ہیں
39:0275 سال
39:03ان 75 سال میں سے
39:0440 سال سے یہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
39:0740 1980s
39:09سے یہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
39:12so that means
39:13پاکستان کی history میں
39:14جو گند ہو رہا ہے
39:15اس میں سب سے بڑا ہاتھ
39:17ان لوگوں کا ہے
39:18اب اگر میری poverty
39:19نہیں بڑھ رہی
39:20میری چیزیں نہیں بڑھ رہی
39:22تو اس کی وجہ یہ ہے
39:24کہ ہم لوگ
39:25اس لحاظ سے کر نہیں رہے
39:27ہم لوگ وہ چیزیں
39:29لے نہیں رہے
39:29اگر میں
39:30میں آپ کو مثال دے دیتا ہوں
39:31کہ
39:32یہ لوگ کہتے ہیں
39:34بلکل یہ کہتے ہیں
39:35سب لوگ کہتے ہیں
39:35کہ جی وہ 5 روپے
39:36اور 10 روپے ہو گیا
39:37اگر میں ان کی جگہ ہوتا
39:39اور وہ 5 روپے
39:40اور 10 روپے کا
39:41مسئلہ ہوتا
39:42میں آتے ساتھ ہی
39:43کیابنٹ سے
39:43اگلے دن
39:44اس کو ریورس کر دیتا
39:45بات ختم
39:46کوئی مسئلہ نہیں تھا
39:47اچھا
39:48ایسا آپ کر سکتے تھے
39:49باقی آئی ایم ایف
39:50دیکھتا نا
39:50آئی ایم ایف کے ساتھ
39:51دیکھی جاتی بعد میں
39:52یہ سب کچھ
39:53تو آئی ایم ایف
39:53اب بھی ہو رہے نا
39:55اس وقت بھی ہوتا
39:55میں اس کے لئے
39:56آٹھ نو مہینے کیوں
39:57ویٹ کرتا
39:57چلے
39:58ٹھیک ہے
39:58ٹھیک ہے
39:59اب میں ذرا جواب لیلوں
40:00وقت مختصر ہے
40:01ناصر شاہ صاحب
40:02یہ ذرا فرمائیے گا
40:03کہ اب
40:03جو
40:04ظاہرہ بجٹ
40:05تو پیش ہو چکا ہے
40:06لیکن پیپلز پارٹی
40:07پھر بھی
40:07ایک طرح سے ظاہر ہے
40:08کہ ان کی سپورٹ کے بغیر
40:09کچھ ہو نہیں سکتا
40:10جو آپ کے گریونسز ہیں
40:11جو عوام کے اس میں
40:13گریونسز بھی ہیں
40:14خدشات بھی ہیں
40:15اور دوسرا یہ ہے
40:15کہ محمد عورنگزیب صاحب
40:16کا یہ کہنا
40:17کہ منیج بجٹ
40:19بھی آ سکتا ہے
40:19تو وہ ذرا
40:20دل میں ایک اور
40:21خوف بیٹھ جاتا ہے
40:22تو کیا پیپلز پارٹی
40:24ایسی کسی چیز
40:26کو سپورٹ کرے گی
40:27کیونکہ آپ پر
40:27پہلے بھی
40:27الزام لگتا رہا ہے
40:28کہ آپ لوگ
40:29پہلے تو کہتے ہیں
40:29کہ نہیں کریں گے
40:30پھر بعد میں مان جاتے ہیں
40:32تو کیا اس دفعہ
40:33پلان ہے آپ کا
40:33دیکھیں
40:36چیئرمن صاحب
40:38آپ کے علمے ہیں
40:38کہ دنیا
40:40کے پاس گئے ہوئے
40:42انڈیا کی
40:44جو جاہری ہے
40:45تو جس طرح کی
40:45غلط پروپوگینڈا
40:46انہوں نے کیا
40:47اس کا وہ
40:48وہاں پہ کھل کے
40:49پوری دنیا میں
40:50اظہار کر رہے ہیں
40:52اور انڈیا
40:52اب بھی
40:52جنگ کی بات کر رہے ہیں
40:54ہم امن کی بات کر رہے ہیں
40:55حظیمت بھی
40:56اسی کو اٹھانی پڑی
40:57سب کچھ ہے
40:58تو چیئرمن صاحب
40:59واپس آئیں گے
41:00پھر ہماری میٹنگز ہوں گی
41:01لیکن
41:02ہمارے خدشات ہیں
41:03ریزرویشنز ہیں
41:04اور آپ نے
41:05جیسے کہا
41:06کہ سیریس ہیں
41:07تو
41:08فیصلہ ہماری
41:09سیئس ہی کرے گی
41:10چیئرمن صاحب کریں گے
41:11اس کے بعد ہی
41:12کچھ کہا جا سکتے ہیں
41:13نہیں لیکن یہ جو
41:16پانچ سو ارب کے
41:16مزید
41:17ٹیکسی بات ہو رہی ہے
41:18مزید
41:18منی بجٹ آ سکتا ہے
41:19سوری
41:20تو اس کے اوپر
41:21پیپلز پارٹی کے
41:22کیا
41:22دیکھیں منی بجٹ کی
41:24جی جی
41:25دیکھیں
41:26دیکھیں میں آپ کو
41:27اس کروں
41:27منی بجٹ کے لیے
41:28آپ اگر دوبارہ
41:29سن لیں
41:29جو
41:31مزید خزانہ
41:33صاحب نے کہا ہے
41:34کہ انہوں نے کہا
41:35کہ اگر
41:36اس کو
41:37اس طرح سے پاس
41:38نہیں کیا جا سکتا
41:40تو پھر
41:40اس طرح
41:41کا منی بجٹ آ سکتا ہے
41:43جو میں نے سمجھا ہے
41:44جو آپ نے ابھی
41:45سنایا مجھے
41:46ٹھیک
41:46اس میں تو یہی
41:48سامنے آیا ہے
41:49لیکن ہم
41:50ویسے کسی ایسی
41:51منی بجٹ
41:52جو مزید
41:53لوگوں کے لیے
41:54نقصان کا باعث بنے
41:57اور ان کو
41:58مزید تکالیف میں
41:59ڈالے
42:00ظاہر ہے
42:01اس ساتھ
42:01وہ نہیں بننا چاہیے
42:02ٹھیک ہے
42:04ٹھیک ہے
42:05ٹینکیو سو مچ
42:06ناصر روشن شاہ صاحب
42:08حمیون محمد صاحب
42:08اور رانہ حسانہ
42:09پویو ٹائم
42:10بریک لیتے ہیں
42:10پر کے بعد آکھے
42:11پروگرام کنکلوڈ کریں گے
42:12پر کے بعد پروگرام میں
42:18خیر مقدم
42:18اور پروگرام کے آخر میں
42:19بجٹ پیش ہو چکا ہے
42:21ظاہرہ منظوری
42:21اس کی باقی ہے
42:22لیکن
42:22کنسرنز ہیں
42:23جو اتحادی ہیں
42:24پیپلز پارٹی
42:25ان کو بھی کنسرنز ہیں
42:26دی آر ویٹنگ
42:27کہ بلاول صاحب
42:27واپس آئے
42:28تو پھر ظاہر ہے
42:28کہ اس معاملے میں
42:29کوئی پیپلز پارٹی
42:30اپنی رائے دے سکے
42:31لیکن ظاہر ہے
42:32کہ ریلیف کے حوالے سے
42:33سوال ہے
42:33کہ کیا یہ سب کچھ
42:34علامتی ہے
42:35یا واقعتن
42:36اس سے کچھ عوام
42:37کو فائدہ ہو سکتا ہے
42:37اور دوسرا
42:38ٹیکس نیٹ
42:39کو وسیع کرنے کے
42:40جو دعوے
42:40یا جو باتیں
42:41کی جا رہی ہیں
42:41تو اس پر
42:42امپلیمنٹیشن
42:42کس حد تک ہوا
42:43یا کیا پوسیبلیٹیز
42:45مزید تھی
42:45جو ہو سکتا ہے
42:46اور کیا گورنمنٹ
42:47کسی اعتبار سے
42:48مجبور تو نہیں
42:49یہ ابھی
42:50اس کا
42:50ہمیں دیکھنا ہوگا
42:51آگے چل کے
42:52ہمیں پتا چلے گا
42:53کہ کس طریقے سے
42:54حکومت اس کا
42:54سلوشن نکالتی ہے
42:55پرگرام سے فیلال
42:55اتنا ہی
42:56اشفا کے ساگستی
42:57کو اجازت دیجئے
42:58اللہ حافظ و ناصر

Recommended