Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/10/2025
#budget2025 #budget #muhammadaurangzeb #nationalassembly #PakistanBudget #NationalAssemblyLive #pakistannews #LiveBudgetSession #PakistanEconomy #BudgetSpeech #BreakingNews #LiveNews #PakistanPolitics

(Current Affairs)

Host:
- Muhammad Malick

Guests:
- Gohar Ejaz (Former Caretaker Federal Minister)
- Dr Hafiz Pasha (Economist Analyst)

"Collecting 2.5 trillion in revenue will be a major challenge for Government" Gohar Ejaz Analysis

Govt Increases Spending by 17% in Budget 2025 - FinMin Aurangzeb's Reaction

Is the growth rate given by the govt accurate? - FinMin Aurangzeb Told Everything

Budget 2025-26 to Agaya Magar Awam Ko Kiya Mila...? Muhammad Malick's Analysis

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:30finance minister say lakini 23 BADING BATING KI Maynaud TV
00:34SOWAL KIA KYA KYA APNES 2 RUPER TO LAGA DIYA KABEN LEVI KEY NAMPAR PETROLIUM PPER
00:38LITTER KYA OPPER HUM SUNNU RAY THING KEY78 RUPER SAY SHARED 100 RUPERA CHALA
00:42JAYE TOO AB ANE VALE DINOUT MAH TO NAHI HOGA TINNO TASALY DILA ROI KEY NAY
00:46EASI COY BAT NAHI HAAR OR ABHI TO HOM BELKUL KOI DISCUSSION BHE NAHI KER
00:50RAY WHICH IS A GOOD NEWS SECOND JOO BADY INTERESTING BAT KEY UN GAJIS
00:55So, the situation is going on, the inflation, the economy, it needs to be that this year,
01:00the interest rate, mark-up, will come to the single-digit.
01:05So, at this point, the single-digit means that the 2% of the amount of the amount of
01:12the days in the coming days.
01:13So, if it comes to the 9% of the amount, there will be a lot of difference between business and industry.
01:18The biggest thing is that the government, which has borrowed from commercial banks,
01:22the government has borrowed from commercial banks.
01:29So, this is quite a multiple of billions of dollars.
01:35But at the same time, one or two, there was no answer to that.
01:39It was a very interesting thing.
01:41I asked that the government said that the government said,
01:44we say that the money is less than the money, but we saw that the National Assembly
01:50has had some benefits.
01:51We are able to get into a decision.
01:52So, the government said that the government has been raised by the government,
01:54which is the budget of the government, we think it needs to be more appropriate.
01:56So, we have some questions from the government that we can do with the government.
01:58خرچہ سترہ فیصد بڑھا ہے تو یہ باتیں کچھ چیزیں سمجھ
02:02کی باہر ہیں کہ ایسے موقع پر گورنمنٹ اپنے ایکسپنسز کم
02:06کیوں نہیں کر رہے جو آرام سے کر سکتی ہے یہ بھی سوال اٹھتا ہے
02:10اب کہ جب آپ نے یہ پی ایس ڈی پی جو ڈیولپنٹ فنڈز ہیں یہ
02:14تقریباً چار کھرب روپے کے سوبوں کے اور فیڈل گورنمنٹ کے
02:18بنائیں تو ملکے بنتے ہیں یہ کیوں اس میں کمی اور کیوں نہیں
02:23ہو سکتی تھی اور یہ اگر خالی اور ایس ڈیز جو آپ کی سٹیٹ
02:27انٹرپرائزز ہیں یہ ایک سال میں ایک کھرب کا نقصان ہمیں
02:31کرتی ہیں اب تک ان کا جو کمیلیٹڈ لاس ہے تکریباً چھے کھرب سے
02:34زیادہ کراس کر گیا ہے کیوں نہیں پرائیوٹائز ہو پا رہے پی آئی
02:38اے پچھلے ایک سال سے ہم سن رہے ہیں ہم نے دو آہ ڈسکوز اور ان
02:42کا تو مجھے میرے پروگرام میں آہ فارمہ جو ملسٹ پرائیوٹائزیشن
02:46کے محمد زبیر صاحب جو فارمہ گورنر سندھ بھی رہے انہوں نے
02:49بتایا تھا کہ صبح پرائیوٹائزیشن ہونی تھی شام کو ان کو روک
02:54دیا گیا کہ انہیں ابھی نہ کریں اس کے پولٹیکل ایشیوز ہیں تو
02:56اس کا مطلب دو کی تیاری تو بالکل ہوئی بھی ہے آج فرنانس
03:01پنشل نے کہا کہ تین ڈسکوز کی امید ہے کہ یہ آنے والے دنوں
03:05میں اور فرنانشل ائر میں انہوں نے اس طرح تو نہیں کہا کہ اس
03:08فنانشل ائر میں ہوں گا لیکن اندازہ یہی دیا کہ وہ بھی
03:12پرائیوٹائز ہو جائیں گے پی آئی اے پرائیوٹائز ہو جائے گی
03:15آپ کی جو روزویلٹ ہوتیل ہے وہ ہو جائے گا فرس پیمن بینک
03:20وہ ہو جائے گا ہاؤس پیڑلک فنانس کوپوریشن یہ بھی پرائیوٹائز
03:24ہو جانے چاہیے ہونا تو یہ چاہیے کہ جتنے یہ ادارے ہیں ان کو
03:28without wasting any time نکال دینا چاہیے اور جسنا انڈیا نے ائر انڈیا
03:33ایک روپے میں دی تھی اور وہ آج profitable ہے اور اگر یہ 51%
03:39shares کے ساتھ دے بھی دیں تو مسنا سمجھ نہیں آتا کہ کیا ہے
03:42government کو دیں تاکہ 49% تو پھر بھی government کے پاس ہوگا اور
03:47کل کوئی ادارے اگر وہ ٹھیک ہوتے ہیں private sector میں تو ان کا
03:50جو asset value ہے وہ بہت زیادہ بڑھ جائے گا ساتھ ایک دو چیزیں اور
03:54data کے بارے میں انہوں نے ان سے پوچھا کہ data کی authenticity
03:58because سوالات بڑے interesting اٹھ رہے ہیں کہ ایک طرح figure آتا ہے
04:02کہ تین quarters میں one point seven اور آخری quarter میں five
04:05percent خیر anyway یہ کافی باتیں ہیں تو ہم ابھی بات کرتے ہیں
04:09مثلا گوھر اجاز صاحب ہمارے ساتھ ہیں اور former federal minister
04:13بھی ہیں رہے ہیں commerce and everything and renowned businessman and
04:18he's an authority ان کی energy پہ اور دوسرے issues پہ ان سے ذرا
04:21ان کا تجزیہ پہلے لیتے ہیں کہ وہ budget کو کیسے دیکھتے ہیں
04:24ذرا لیکن quickly سن لیں کہ ابھی one percent والی بات اس میں شاید
04:28نہیں ہوگی interest rate کی کیا کہا تھا federal finance minister
04:33نے ویسے levy on petroleum جو پہلے اٹھتہ روپے تھی کیا اس کی
04:38possibility under any other head ہے ابھی بھی کہ وہ بڑھ سکتا ہے
04:42کوئی اس پہ لگ سکتا ہے اور نہیں ابھی ابھی ابھی اس پہ جی
04:45کوئی نا گفتگو ہے اور نہ ہم نے اس پہ کوئی discussion کی ہے
04:48now this is which is part of the the budget discussion
04:52اٹھتہ روپے تھی کیا اس کی possibility under any other head ہے ابھی بھی
04:57کہ وہ بڑھ سکتا ہے کوئی اس پہ لگ سکتا ہے اور نہیں ابھی ابھی ابھی
05:00ابھی اس پہ جی کوئی نا گفتگو ہے اور نہ ہم نے اس پہ کوئی
05:03discussion کی ہے now this is which is part of the the budget discussion
05:08کوئی timeline ہے آپ کے پاس کہ اگلے ایک سال میں کیا کچھ ہم
05:11privatize کر لیں گے یا دو سال میں
05:13جی میں آپ سے بالکل متفق ہوں because مالک صاحب it also starts
05:20with acknowledgement جہاں کافی چیزیں بہت اچھی ہوئیں پچھلے سال میں
05:25privatization side we could not take things through the finishing line not
05:30because of lack of intent or lack of effort لیکن ایسی چیزیں ہوئیں کہ
05:34reference price سے نیچے آئیں so یہ ہمیں اس پہ develop کرنا ہے
05:38محمد علی صاحب جو advisor ہیں اس وقت privatization commission میں he's a
05:43practitioner انشاءاللہ میں نے آج budget speech میں یہ ذکر کیا ہے
05:47PIA Roosevelt اس کو اور کچھ جو مالیاتی ادارے ہیں because I do
05:53think it's very very important because میں نے ابھی آپ سے enforcement کی
05:56بات کی ہے it starts with walking the talk we need to at least have one
06:03asset through the finishing line تاکہ میں آپ کے ساتھ پھر بات کر
06:07سکتوں کیونکہ I know ہم مجھے coat کرتے ہیں I'll be very specific
06:10کیا ہم اگلے ایک سال میں پی آئی اے روزویلٹ اور دو
06:17ڈسکوز جو پہلے bidding پہ چلے گئے تھے ایک دن پہلے ختم
06:20ہوا کیا یہ چار asset ہم اگلے بارہ مہینے میں اس financial year
06:24میں کر لیں گے sell off جی جو تو اس میں یہ ہے جہ کی پی آئی اے کی
06:31کو as you know ڈیڑھ مہینے پہلے ری لانچ کر دیا گیا ہے
06:36again we have a lot of interest in terms of the investors who want to come in
06:44اور میں کافی چیزیں ہو بھی گئی نا اس کے بعد جو ان کو fiscal
06:48incentive چاہیے تھے وہ آئی ایم ایف کی مدد سے مل گئے
06:51European roots کھل گئیں اللہ کرے یہ UK roots بھی کھل جائیں
06:55تو lot of upsides which are now available in PIA
06:59اسی طرح روزویلٹ بھی is in advanced stages
07:02اور کم از کم اب تین ڈسکوز ہیں
07:05اس پہ جو میں نے آج بجٹ تقریر میں یہ کہا ہے کہ دیکھیں اس کو
07:09we needed to get these to a state of preparedness
07:12we are there now
07:13we are there now
07:15we are there now
07:19جی گوھر اجازت صاحب السلام علیکم
07:21السلام علیکم مارک صاحب
07:23سر یہ بتائیں بجٹ آپ نے سن لیا باتیں سن لی ساری اور
07:27سب سے interesting باتیں تھی کہ he felt کہ single digit میں interest rate
07:32آ جائے گا اس سال انشاءاللہ the way things are
07:34وہ بھی business کو بڑا boost ملے گا
07:36میں نے اس کے corporate taxi بات کی تھی export پر
07:39تو انہوں نے کہا کہ نہیں وہ کافی چیزیں overall ہیں
07:42he acknowledge کہ 61% high exporters میں سارا کچھ
07:47کیا چیزیں آپ کے خیال میں جو آگئی ہیں وہ تمہارے سامنے آگئی ہیں
07:52آپ کے خیال میں ایک سب سے بڑی missing چیز کیا ہے اس بجٹ میں
07:56جو بڑی critical تھی اور لیکن نہیں ہوئی
08:00i think مالک سب سے پہرے تمہیں acknowledge کرنا چاہیے
08:03کہ پچھلا ایک سال حکومت نے steadfast کام کیا
08:07اور بالکل discipline کے ساتھ انہوں نے fiscal policy
08:11monetary policy اگر آپ دونوں دیکھیں
08:14تو پچھل سال اسی وقت 22% کا سود تھا
08:17اور ہمارا کتنا revenue تھا 9.6 trillion کا اس سے پچھل سال کا
08:21وہ سب سود کے اندر
08:23یا اس سے بھی زیادہ 9.8 trillion سود کے لیے
08:26ادائیگی جا رہی تھی
08:27تو جو پچھل سال انہوں نے target بنایا 12 trillion کا
08:309.6 trillion سے
08:32ڈھائی trillion روپے ایک سال میں increase کا
08:34وہ target تقریباً achieve ہو گیا
08:36تو یہ بہت بڑی بات ہے کہ currency کا rate stable
08:40رہے دو ساسی روپے
08:42duties اور taxes کے rate بھی ہوئی رہیں
08:44اور آپ enforcement کے ذریعے
08:46ڈھائی trillion روپے
08:48تو آئی وڈ فرس کانگراجریٹ
08:50ڈی ایف پی آر جیرمن فانانس منسٹر
08:52اور پوری ٹیم شہباز شریف صاحب کی کہ انہوں نے
08:54steadfast ہو کے یہ ڈھائی trillion روپے
08:57جو ہے وہ taxes
08:59وصولے ہیں جس سے ایک stability آئی ہے ملک کی
09:03جو ہے وہ monetary اور fiscal جو ہے اس کی balance sheet
09:08اب دوسری بات یہ کرتے ہیں کہ interest rate
09:12اگر آپ دیکھیں تو بائیس فیصد کا سود کا rate تھا
09:15اور پورا پاکستان چیخیں مار رہا تھا
09:18کہ پوری قوم سودی ہو گئی ہے
09:20اور کوئی کام کرنے کو تیار نہیں تھا
09:22اور سب سے زیادہ بڑا amount بھی جو ہے وہ
09:25اگر آپ دیکھ رہے تھے تو hundred percent of the revenue
09:28جیسے میں نے کہا کہ سود کا bill میں ادا ہو رہا تھا
09:30اور خدا کے شکر ہے کہ وہ بائیس فیصد کا rate
09:33یارہ فیصد اس سال پہ ایک سال میں آدھا ہوا
09:36تیسری سب سے بڑی achievement میں سمجھتا ہوں کہ
09:39ہم اس جو currency کے stability کے باوجود
09:44280 روپے ہماری export میں
09:476 سے 7 فیصد کی growth آئی ہے
09:50تو یہ پوری دنیا میں کسات بزاری تھی
09:54پوری دنیا میں ایک پینک تھا
09:56اس کے باوجود ہمارے exporters نے
09:58بغیر کسی incentive کے
10:00بجدی کا rate چودہ سنٹ تھا
10:02سود کا rate بائیس فیصد تھا
10:04اور کوئی incentive نہیں تھے
10:06اس کے باوجود ہمارے exporters نے
10:08جو ہے وہ 6 سے 7 فیصد کی growth export میں دی
10:12I think ہمیں exporters کو بھی congratulate کرنا چاہئے
10:14کہ انہوں نے واقع ہی بہت منت کیا
10:16کیونکہ stable currency
10:18stable environment
10:20no incentive, energy 14 cents
10:22اس کے باوجود
10:24یہ growth لے کے آئے
10:266 سے 7 فیصد کی
10:28اس کے بعد میں سمجھتا ہوں
10:30سب سے بڑی بات مالک کی ہے
10:32آپ دیکھیں کہ stop market
10:34جو ہے وہ پچھتے سال میں capital gains
10:36جو آئے لوگوں کو
10:38آئے
10:40ایک لاکھ بیس ہزار مارکٹ کھڑی ہے
10:42پچھتے سال ساٹھ سے پیس سٹ ہزار کھڑی
10:44تو خریباً سو فیصد
10:46ہماری capital markets
10:48جو ہے بڑھ گئیں جس کا مطلب ہے کہ
10:50ہماری net worth پاکستانیوں کی بڑھ گئیں
10:52دیکھ کے کہ ہماری پوری capital market
10:54جو market cap ہے ہم کہتے تھے
10:5635-40 billion ڈالر ہے
10:58اور سامنے ہم border cross کرتے تھے کہتے تھے
11:00ایک ایک آدمی سو سا billion ڈالر کہا ہے
11:02خدا کا شکر ہے کہ
11:04ہماری markets جو ہیں وہ
11:06کم از کم چار پی سے اٹھ کے ساڑھے چھے
11:08سات پی کے اوپر price earning پر تو آئیں
11:10ایک لاکھ بیس ہزار کے اوپر ہماری
11:12ساڑھے چھے پی پی اس وقت
11:14market کھڑی ہے تو یہ ہمارے positives
11:16ہیں پچھلے پورے سال کے
11:18اب آجاتے ہیں challenges
11:20میں جو دیکھتا ہوں
11:22challenges اس وقت بھی
11:24budget میں جو revenue ہے جو انہوں
11:26نے کہا ہے تو ساڑھے سترہ
11:28trillion ڈالر روپے کا جو ہے
11:30ہم نے budget outlay دیا ہے
11:32اور ہم نے اس سال میں دوبارہ سے
11:34کہا ہے کہ ہم 11.9 trillion سے
11:36ساڑھے چودہ trillion مطلب
11:38ڈائی ٹریلین روپے اس سال میں ہم نے
11:40revenue اور اکٹھا کرنا ہے
11:42تو یہ بہت بڑا challenge ہے
11:44کہ پچھلے سال آپ ساڑھے نو سے
11:46ڈائی ٹریلین روپے revenue
11:48بڑھاتے میں آ رہے ہیں اور اب
11:50اس طفح پھر ہم کہہ رہے ہیں کہ ہم نے
11:52جو ہے وہ ڈائی ٹریلین روپے پھر
11:54بڑھانا ہے تو یہ ایک بہت بڑا challenge
11:56ہے in my view پی آر کے لیے
11:58پچھلے سال میں نے پہلے ہی سب سے پہلے
12:00congratulate کیا پی آر چیرمن اور
12:02finance minister اور پوری ٹیم
12:04کو تو
12:06دوسری چیز جو
12:08سب سے بڑی ہے وہ یہ میں کہتا ہوں
12:10ہے کہ 50% ابھی بھی
12:12ساڑھے سترہ
12:14trilling کا outlay ہے پورا اس میں
12:168.4 یا 8.5 trilling کا
12:18سود کا bill ہے ابھی بھی آدھا bill
12:20ہمارے outlay کا جو ہے وہ
12:22سود کا bill ہے تو یہ
12:2450% بلتا ہے اگر آپ ہندوستان
12:26کا budget میں ابھی study کر رہا تھا
12:28تو ہندوستان کے budget میں جو
12:30ہندوستان کے ساڑھے پانچ ہے
12:32اور پچیس فیصد ان کے
12:34total budget کا
12:36جو ہے وہ پچیس فیصد سود ہے
12:38ہمارے ہم 50% پلس ہے
12:40میں پھر یہ کہوں گا کہ
12:42ہمیں interest rate کو
12:44یہ گیارہ ہے ہمیں interest rate
12:46کو جو ہے وہ 6 فیصد کی طرف
12:48سنگل ڈجٹ میں تو جانا ہی ہے
12:50بٹھ ہمارا target 6 فیصد ہونا چاہیے
12:52تاکہ ہم ملک میں جو ہماری
12:54جو پورے capital outlay کا
12:56ہمارا جو percentage ہونی چاہیے
12:58ہے میرے حساب سے ہمارے
13:00سود کے بلکی پچیس فیصد
13:02سے زیادہ نہیں ہونی چاہیے لیکن لیکن اگر
13:04وہ انفلیشن کا projected rate
13:06seven point five پہ government calculate
13:08کر رہی ہے تو پھر تو
13:10کیسے آئے گا نیچے ملک ملک کیسے
13:12calculate کر رہی ہے پہلے تو سوال یہ ہے
13:14کہ جو ہے کسی کو کچھ
13:16پتہ نہیں ہے انہوں نے نمبر رکھ دیا پچھلے
13:18سال کو ماننے کو تیار نہیں تھا ہاں
13:20دو فیصد تو safe بھی کھیل رہے ہوں گے نا ابھی
13:22کسی کو پتہ نہیں تھا جب ہم پچھلے سال
13:26کہتے تھے کہ جناب یہ
13:28interest rate جو ہے وہ گیارہ پہ آنا
13:30ہے کیونکہ آپ کا base level
13:32اتنا زیادہ ہے دو سو اسی روپے
13:34currency کے اگر currency stable رہی
13:36تو ہم کہتے تھے کہ یہ single digit میں
13:38نو فیصد آنا چاہیے تو اگر آپ دیکھ لیں
13:40تو آج four point seven percent کا inflation
13:42ہے اور ابھی ہم نے interest rate گیارہ
13:44رکھا وقت ٹھیک ہے تو ہم نے آج کے دن
13:46interest rate six point one percent positive
13:48interest rate رکھا ہے جو پوری دنیا میں
13:50نہیں ہے کہیں اگر آپ موٹس کر لو میں
13:52پوری دنیا کے interest rate بھی چیک کر رہا
13:54تھا میں پوری region کو دیکھ رہا تھا
13:56تو six point one percent ہم نے پا اور
13:58وہ بھی اس وقت جب ہمارے ملک میں
14:00fifty percent ہمارے total اؤٹلے کا
14:02جو ہے وہ ہمارے budget میں
14:04جو ہے حکومت نے جو ہے وہ سود کا
14:06bill دینا تو میں وہ کہہ رہا ہوں ہم سو سو
14:08عرب روپے کیلئے ترس رہے ہیں کہ
14:10ہمارا جو ہے ہم نے ڈھائی کی صدقہ
14:12ابھی salaries کے اندر جو ہے وہ
14:14ہم مجائش کی بات کر رہے ہیں کہ
14:16tax rate کھٹانے کی میں کہہ رہا ہوں
14:18کہ وہ پاچ سو عرب روپے دینا ہے
14:20تو ڈھائی سو عرب روپے اگر آدھا
14:22ان کا tax rate کر دیں ڈھائی سو عرب روپے
14:24تو یہ total interest rate
14:26ہمارے آج کا amount
14:28point five percent بھی نہیں مرتا مالک
14:30تو یہ بتا ہے جو
14:32یہ budget کا آپ کو layout نظر آیا ہے
14:34کیا اس پہ growth آپ کو
14:36ہوتی بھی نظر آتی ہے تو ہمارا مسئلہ
14:38یہ ہے کہ ہم پچیس میں IMF
14:40program میں ہماری bureaucracy ہمارا نظام
14:42اس کی سوچ اسے revenue
14:44کٹھا کرنے پہ آپ کی جیب سے نکال
14:46لیا میری جیب سے نکال لیا صرف وہ
14:48خانہ پر کرتے ہیں اتنے million چاہیے اتنے
14:50billion چاہیے کہاں سے پورے ہوں گے
14:52growth پہ نہیں جاتے tariff کی
14:54بڑی انہیں positive policy
14:56لائے ہیں مالک
14:58بڑی اچھی بات آپ نے کیا کہ پورا
15:00پاکستان دیکھ رہا ہے کہ ہماری two point six percent
15:02growth ہوئی ہے تو کیسے ہوگا ہم
15:04کیسے چلیں گے ٹھیک ہے بڑی اچھی آپ نے
15:06بات کیا ٹھیک ہے تو مالک growth
15:12کھول دی اور ہم نے 20 billion
15:14dollar کا 2018 میں deficit کر دیا
15:16ہم نے کہا کھمال ہو گیا ٹھیک ہے
15:182022 میں بھی ہم نے یہ ہی کیا کہ
15:20جناب ہم نے import کھول دی
15:22اور 20 billion dollar کا پھر deficit
15:24کر دیا تو ہم نے کیا دیکھا اس کے بعد
15:26massive devaluation کر کے ہم نے
15:28جو ہے اپنی current account کو control
15:30massive buying power توڑا ہم نے
15:32ہمارا real effective exchange rate
15:34میں دیکھ رہا تھا تو جب
15:36180 روپے کیا تھا 220 سے تو
15:38real effective exchange rate 80 ہو گیا تھا
15:40we've had actually
15:42جو ہے وہ اپنی currency
15:44کو ہم نے 20% under value کر دیا
15:46تھا ٹھیک ہے اب میں اس بات
15:48کو ہی کہتا ہوں کہ ہم نے کیوں کیا
15:50تھا کہ ہم import کو contain کرنا
15:52چاہتے تھے ہم buying power توڑنا
15:54چاہتے تھے now
15:56ہوتی ہے export lead growth کے
15:58اس کو آسان زبان میں بنے کے
16:00پیسے کماؤ تو خرچو نا
16:02پیسے کمائے بغیر بولو کہ جناب میں نے
16:04کرزہ لے کے خرچنا ہے تو میں کمال ہو
16:06گیا میں ریس ہو گیا نہیں ملک بھی ایسے ہی
16:08ترقی کرتے ہیں جب کما کے خرچتے ہیں
16:10کمانے کیسے ہیں تین طریقے ہیں کمانے کے ایک
16:12export بڑھاؤ
16:14دوسرا آپ
16:16home remittance اپنے لوگوں کو جو ہے
16:18human resource تیار کر کے
16:20home remittance جو ہے وہ بڑھاؤ
16:22تیسرا سب سے بڑا کہ آپ کے
16:24ہاں لوگ آکے invest کریں آپ کے
16:26assets میں تو یہ تین
16:28چیزیں ہیں جدر سے آپ کی پیسے
16:30کمائے جا سکتے ہیں اب میں
16:32یہ سمجھتا ہوں تینوں چیزوں کا potential
16:34آج stability کے بعد موجود ہے
16:36export growth میں بار بار کہتا ہوں
16:38صرف دس فیصد grow کرتے جاؤں
16:40صرف دس فیصد پچھلے
16:42ساڑھے ست آئیس کی ہم نے ساڑھے تیس کی
16:44مجھے افسوس ہے کہ ہم چھے touch
16:46کریں گے ہمیں دس ہی کرنا چاہئے تھا ٹھیک ہے
16:48مجھے جو آج numbers نظر آ رہے ہیں
16:50chain سے اوپر نظر نہیں آ رہے اس کا
16:52major problem جو ہے energy prices
16:54تھی مجھے معلوم ہے اور interest rate
16:56تھے آج وہ baser ہو گئے ہیں
16:58دس فیصد grow کرے نا مالک
17:00تو آج اگر ساڑھے تیس
17:02billion dollar کی export ہے آپ year on year
17:04dust کریں تو پانچ سال میں پچاس
17:06پہنچ جائیں گے میں ایک ہی
17:08بات کہتا ہوں کہ آنکھ
17:10بند نہیں کرنی آنکھ کھول کے
17:12دیکھنا ہے کہ exportر کو کیسے
17:14ہم نے اپنی دنیا میں competitive کیسے
17:16word is competitive چاہے وہ goods ہیں
17:18چاہے وہ services ہیں چاہے وہ
17:20IT ہے چاہے وہ ہماری digital economy
17:22کی طرف ہم اپنے ملک میں
17:24جا رہے ہیں تو ہمیں اپنے
17:26ملک میں بھی IT کی ضرورت ہے اور services
17:28کی ہمیں دنیا میں بھی ہماری products
17:30جو ہیں ہمیں market کرنے کی ضرورت
17:32ہے لیکن goods کی بھی ضرورت ہے
17:34کیونکہ employment چاہیے ہمارے
17:36عام آدمی کو تو سنتکاری
17:38چاہیے industry چاہیے مجھے
17:40بہت بڑا potential لگتا ہے
17:42کہ آج ہمارا جو tariff ہے
17:44وہ ہمارا tariff 10% ہے
17:46اس وقت
17:48اور ہمیں جو ہے وہ
17:50امریکہ کے ساتھ tariff negotiate کرنے کی ضرورت ہے
17:52تاکہ ہم جو ہے
17:54پاکستان کو آگے لے کے چلیں
17:56اور دنیا میں جو ہے اپنا
17:58مال بیٹ سکیں
18:00سب سے بڑی منڈی کونسی ہے
18:02امریکہ یا یورپین یونین
18:04اور یہ دونوں منڈیاں ہمارے لیے کھڑی ہوئی ہیں
18:06اور اس وقت جی ایس پی پلس یورپ میں موجود ہے
18:08امریکہ کے اندر ہم tariff negotiate
18:10بہت اچھی position میں کر سکتے ہیں
18:12تو مجھے export کو اپنی نظر آتی ہے
18:14دوسری سب سے بڑی بات میں نے کی
18:16آپ کو کہ human resource
18:18ہمارا بلکل positive اس وقت sentiment
18:20ہے پورے middle east میں پاکستان کے لیے
18:22ہمیں اپنے لوگوں کو یہاں سے
18:24جو ہے placement کی ضرورت ہے
18:30جو ہے پچھلے بیس سال کے بعد
18:32ہمارے سفارتی تعلقات کھنے ہیں
18:34وہ market کھڑی ہے اور وہ market
18:36بھی چلنے کی ضرورت ہے
18:38تیسری ہم نے کہا investment
18:40آج بھی ہماری market اگر ہماری currency
18:42stable رہے تو ہماری market جو ہے
18:44آج چھے ساڑھے چھے پی پی کے اوپر ہے
18:46region کی market انڈیا کی market
18:48چوبیس پی پہ کھڑی ہے مالک
18:50اس کا مطلب ہے چار گناہ rate ہونا چاہیے
18:52انڈیا market کے حساب سے ہماری market کا
18:54اگر ہماری market یہاں سے اٹھ کے
18:56اگر ستر billion ڈالر پہ کھڑی ہے
18:58تو چار گناہ کا مطلب کیا ہے
19:00یہ تین سو billion ڈالر کی market
19:02ہو سکتی ہے انڈیا پی پہ
19:04منگلہ دیش کی پی کے اوپر ایک سو چالیس
19:06billion ڈالر کی پی ہو سکتی ہے
19:08ایک منگلہ دیش کی بارہ پی چل رہی ہے
19:10میری تو چھے ساڑھے چھے چل رہی ہے
19:12تو پاکستان کے پاس تینوں opportunities
19:14موجود ہیں صرف ہم نے
19:16steadfast ہو کے جس طرح پچھلے سال
19:18ہم نے steadfast ہو کے
19:20ہم نے جو ہے وہ
19:22ایک policy بنائی اور اس policy پہ چلے
19:24currency stable رکھنی ہے
19:26ملک میں financial discipline رکھنا ہے
19:28inflation کو control رکھنا ہے
19:30interest rate کو inflation کے ساتھ طورنا ہے
19:32ہم نے یہی کام کرنا ہے ہمیں یہاں سے پھر
19:34آدھا جانا ہے ہمیں گیارہ سے
19:36دوبارہ سے چھے کی طرف جانا ہے
19:38ہمیں جو ہے
19:40میں کہتا ہوں services sector پہ enforcement
19:42کی ضرورت ہے ہمیں enforcement
19:44کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم enforcement
19:46جو ہے وہ کریں اور
19:48سب سے بڑا services sector ہے جو
19:50کہ 58% of the economy ہے
19:52اور tax rate میں شاید وہ 10% سے
19:54بھی کام tax contribute کرتا ہے ہمیں
19:56اپنے services sector پہ enforcement کی ضرورت ہے
19:58بہت زیادہ ضرورت ہے تاکہ
20:00وہ جاتے ہمارے جو ہے
20:02taxpayers کے اوپر جو ہے already existing
20:04taxpayers ہیں ہمیں
20:06میں سب سے positive بات جو budget میں دیکھ رہا ہوں
20:08کہ ہم نے خرچیں نہیں بڑھا
20:10ہمارا خرچ وہی ہے جو
20:12کچھلے سال ہے اور ہمارا
20:14جو deficit ہے وہ ہم نے
20:16نہیں government government government
20:18government کا تو 17% بڑھ گیا ہے
20:20government کا تو 17% بڑھ گیا ہے
20:22وہ اگر جو ہم نے اگر اس کی
20:24detail میں جاؤ اس کے خرچوں میں تو وہ
20:26ہمارا total outlay برابر ہے
20:28پر جو خرچ بڑھا ہے ہم نے
20:30rightly so defense کا budget بڑھا ہے
20:32rightly so ہم نے infrastructure
20:34کے پیسے بڑھا ہے
20:36rightly so ہم نے جو ہے جتنی
20:38inflation تھی ہم نے اپنی salaries اور pensions
20:40بڑھا ہے میں اس سب کو rightly so کہتا ہوں
20:42why کہ کسی جگہ مجھے
20:44نظر نہیں آیا مالک ابھی تک
20:46مجھے بتائیں government آپ آپ خود
20:48بھی government میں رہے یہ مجھے بتائیں
20:50سب سے بڑا جو black hole
20:52ہے یہ ہماری state owned enterprises
20:54ہیں so is جو ہیں ایک
20:56trillion ہر سال جاتا ہے
20:58accumulated کو چھ ساتھ
21:00trillion پہلے کٹھا ہوا ہے یہ
21:02کیوں نہیں as a top priority
21:04ایک سال دو سال میں کم از کم
21:06ساتھ آٹھ entities کیوں نہیں جا سکتا
21:08مالک میں کہتا ہوں ایک
21:10سال کیوں دو سال بھی کیوں
21:12ہمیں ایک سال کے اندر
21:14تمام state owned enterprises ان کو
21:16جو ہے اپنا target بنا اور یہ ہو سکتا
21:18ہے اب یہ پتہ ہے اس میں مالک ہوتا کیا
21:20ہم کہنا شروع کرتے ہیں سستی بیج دی
21:22اس کو بیج دی اس کو بیج دی
21:24روز کہانیاں شروع کرتے ہیں we all have to stand together
21:26ہم ون ٹریلین گھاٹا کر رہے ہیں
21:28حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں
21:30ہے مالک حکومت should not be
21:32doing business ہمیں ہمیں
21:34سمجھ آ چکی ہے کہ حکومت نے جب کاروبار
21:36کیا تو صرف نقصان کیا تو یہ پنجاب
21:38گورنمنٹ پی آئی اے بیچ رہی ہے پنجاب
21:40گورنمنٹ کہہ رہی ہے ہم اپنی ائرلائن
21:42لانچ کرنے لگیں میرا نہیں خیال لانچ
21:44کریں گے ایک statement ان کا موجود
21:46تھا کمپنی ریجسٹر ہو گئی ہے پنجاب
21:48ائر something private limited vote
21:50کمپنی ریجسٹر ہو گئی ہے اس کے لیے ہو سکتا
21:52ہے مجھے میرے علم میں نہیں ہے لیکن میرا
21:54کام ہے کہ میں بتانا
21:56گائی کرنا میں آج بھی اسی طرح
21:58سے کہ حکومت کا کام کاروبار
22:00کرنا نہیں ہے کاروبار کرنا اس
22:02اگر میں آپ سے یہ پوچھوں
22:04اگر میں آپ سے یہ پوچھوں کہ یہ جو بجٹ آپ
22:06دیکھ رہے ہیں آپ اس کو
22:08ایک positive development دیکھ
22:10رہے ہیں کہ economic growth
22:12بڑے گی چیزیں بڑے گی کہ یہ
22:14آپ کو صرف ایک ڈنگٹ پاو بجٹ
22:16لگ رہا ہے
22:18مالک ہم
22:20IMF program میں
22:22we have to understand کہ ہماری
22:24اس وقت کیا limitations
22:26ہیں اس IMF program میں پاکستان
22:28اس وقت تین سال کا program
22:30جس کی سے پہلا سال گزر گیا
22:32تو آپ نے جیسے کہا 25
22:34program ہے یہ تو ہمیں
22:36steadfast ہو کے ملک کو
22:38صحیح نائم پہ لگانے کی ضرورت
22:40ہے اور میں نے ایک ہی بات کہا ہے
22:42آپ کی growth تو جو ہے
22:44ہی پاکستان
22:46کو آگے چلا سکتی ہے اور growth
22:48بھی export lead growth ہی ہوئی ہے
22:50export lead growth
22:52thank you very much for your
22:54for your time your comments
22:56break لیتے ہیں break کے بعد واپس آنگے
22:58ڈاکٹر حفیظ پاشا صاحب ہوں گے
23:00noted eminent وہ
23:02analyst ہیں economic analyst ہیں
23:04former federal finance minister بھی ہیں
23:06اور بہت گہری نگاہ رکھتے ہیں
23:08اور بڑی ڈبنگ بات کرتے ہیں
23:10اس break کے بعد ان کا analysis دے پوچھتے ہیں ان سے
23:12ڈاکٹر حفیظ پاشا صاحب
23:18ڈاکٹر حفیظ پاشا صاحب
23:20السلام علیکم ڈاک صاحب
23:22السلام علیکم
23:24سر بجٹ آگیا ہے دیکھیں
23:26بات ہو رہی ہے growth oriented
23:28we have balance broke out. primary surplus is in good shape. reserve stable is in good shape.
23:34we have said boom busts in good shape. slowly slowly
23:37chalengue. what is your take? what is better? what is your growth oriented budget?
23:44or simply another budget?
23:46what is your take?
24:14we have seen that the public sector development program is our federal government.
24:20there is no more additional than that.
24:24the next year there is no more additional than that.
24:28the problem is that we have threatened that the water treaty will not be able to do it.
24:39so we have tried to make the investment of water resources.
24:47we have increased.
24:49this time there are 34 projects in which the cost of 2,400 Arup.
24:53this year we have only 124 crore.
24:57we have only 400-500 crore.
25:03dams and storage.
25:05top priority is the top priority.
25:07this year we have not been able to do it.
25:09so growth protection ensuring that we don't suffer loss of growth in the next few years
25:15because of india's diversion of water.
25:19this year is a huge issue.
25:21this year is a huge issue.
25:23this year is a huge issue.
25:25.
25:27.
25:29.
25:31.
25:33.
25:34.
25:35.
25:36.
25:37.
25:39.
25:40.
25:41.
25:42ھائی ہے ان میں اب آپ سوچئے کہ کھپاس کے آوٹپٹ جو ہے وہ تیس فیصد کم ہوئی ہے اور اس پہ سب سے زیادہ پریشان کن بات یہ ہے کہ ہمارے کسانوں کو گندم پر چونتیس فیصد کم ملے اور اوورال میجر کراپس میں کمبائنڈ آل دو فائیو سیکس کراپس ایک کیس فیصد کم ملے ہمارا کسان تو بالکل لٹ گیا ختم ہو گیا
26:12اس لیے کہ آپ نے آئی ایم ایف کے پریشر کے وجہ سے اپنا ایک بہترین نظام پروکیومنٹ سپورٹ پرائیسز پروکیومنٹ بائی دیس گورنمنٹ تو پروٹیکٹ دی انٹریسٹ آف دو فارمر یہ آپ نے سب چھوڑ دیا پچھلے دو سال سے اور اس کے نتیجے میں وہ یہ رہا ہے کہ ہمارے کسان کے پاس اب پیسے ہی نہیں ہیں اور آپ سرپلس کہہ رہے ہیں کہ جنریٹ ہوگا کیسے جنریٹ ہوگا
26:39اب اس سال آپ کو کوٹن میں بے تمہار ایمپورٹ کرنی ہوگی آپ کو آٹے کی ایمپورٹ کرنی ہوگی
26:47so this strategy ought to have been to focus on the two key growth sectors of the economy
26:54major crop agriculture last scale manufacturing
27:00so last manufacturing بھی negative میں ہے
27:04جی minus 1.5 اور اگر آپ اس طرح دیکھئے کہ پچھلے پانچ سال میں یہ سیکٹر جو ایک زمانے میں ہمارا growth sector ہوتا تھا
27:18اور بہت بڑا حصہ growth کا اسی سیکٹر سے حاصل کرتے تھے ہم 6 سے 7% growth rate ہوتا تھا
27:26پچھلے پانچ سال میں growth rate صرف average 1.5 اور اس سال بھی negative month fee minus 1.5
27:39تو growth کہاں سے آئے گی بھائی آپ کو پتہ ہے اس سال growth کہاں سے آئی ہے
27:44بجلی کے سیکٹر سے 28.8 فیصد growth بھلا بچائے کیسے آئی
27:54ہم سب تو کہہ رہے ہیں کہ ہم پریشان ہیں کہ اس سیکٹر نے ہمیں بہت پریشان کیا ہے
27:59اور consumption میں کوئی اضافہ نہیں ہے
28:02مگر پاکستان bureau of statistics کہہ رہا ہے کہ یہ سب سے بہترین سیکٹر ہے
28:07اس نے 28.8 فیصد growth rate دی ہے
28:12سر ایک چیز بتائیں آپ تو analysis کرتے ہیں
28:15data بھی ایک اٹھا کرتے ہیں
28:17دو بڑی interesting development سوئیس بھری
28:19پہلے تین quarters میں
28:21ایک اشاریہ ساتھ
28:23ایک اشاریہ چھے ایک اشاریہ ساتھ کے مطابق growth ہو رہی تھی
28:27انہوں نے کہا جی آخری quarter جو ہے وہ 5.plus پہ آئے گا
28:31تاکہ وہ ایڈ ہو کے 2.6 بن گیا
28:33پھر جو
28:35جو لوگ sympathetic تھے
28:37to the government انہوں نے argument دیا
28:39کہ جی اب 10 سال کے اگر آپ
28:41trends دیکھیں تو ہمیشہ جو آخری
28:43quarter ہوتا ہے اس پہ پی ایس ڈی پی کا بھی
28:45بچا کھچا خرچ ہو رہا ہوتا ہے
28:46تو ہمیشہ ہی اس کی growth بہت زیادہ ہوتی ہے
28:49ایک تو یہ مجھے بتائیے گا
28:51صحیح بات ہے غلط ہے اور
28:53ایک تو
28:55اس پہ مجھے واضح کر دیں
28:57دوسرا انہوں نے کہا کہ جی
28:59construction industry
29:00وہ جی 6% پلس پہ گئی ہے
29:02اور وہ estimate سے اوپر گئی ہے
29:04لیکن
29:05آپ کی بجری کم بھی کی
29:08سیمٹ کم بکا
29:09سٹیل کم بکا
29:10transport کم استعمال ہوئی
29:11تو جتنی inputs ہیں
29:13ان کی sale نیچے ہے
29:15تو end product کی sale آگے کیسے چلے گی
29:18agriculture کے اندر
29:19آپ نے خود بھی point out کیا
29:21فصلیں negative 13%
29:23لیکن 60% اس میں
29:25ویٹیز life stock کی آتی ہے
29:27انہوں نے کہا جی life stock increase ہو گیا ہے
29:29تو لگتا یہ ہے کہ figure fudging ہوئی بھی ہے
29:32کہ بس خانہ کسی نہ کسی طرح ultimate چیز پوری کر دے
29:35ان figures کی authenticity کے بارے میں آپ
29:39مطمئن ہیں
29:40جی with all respects میں مطمئن نہیں
29:45یہ 28.8 فیصد بجلی کے سیکٹر میں ہونا
29:51یہ بالکل غیر ممکن سی بات ہے
29:54جبکہ consumption میں کوئی اضافہ نہیں ہوا
29:57دوسرا سیکٹر جو حیرت انگیز growth rate بتایا ہے
30:0210 فیصد کے لگ بھگ
30:03وہ ہمارا government کا سیکٹر ہے
30:05یعنی کہ government پھیل گئی اس سال
30:08اور 10% real terms میں اضافہ ہے
30:11second highest growth rate
30:13تیسرا جو problem ہے
30:16کہ جو ہمارا سنتی شعبے کے جو بڑے دارے ہیں
30:20وہ تو منفی ہو گئے
30:22اور چھوٹے چھوٹے small and medium enterprises
30:25ما شاء اللہ ما شاء اللہ
30:27boom ہے وہاں
30:288 سے 9 فیصد growth rate
30:31پھر آپ یہ دیکھئے کہ
30:33ایک زمانے میں بڑے مشکل سے
30:35life stock sector کی growth rate
30:373.6
30:403.7 فیصد ہوتی تھی
30:43اب جانور
30:45بہت تیزی سے بڑھنا شروع ہو گئے ہیں
30:48ساڑھے چار فیصد سالانہ
30:51ہم پہنچ گئے ہیں
30:52اور سلوٹرنگ کی growth rate
30:55ساڑھے چھے فیصد
30:57دیانے کے لوگ
30:58اب
30:58vegetables نہیں کھا رہے ہیں
31:00لوگ اب گوشت کھا رہے ہیں
31:03ما شاء اللہ ما شاء اللہ
31:04ما شاء اللہ
31:05اس کے آگے میں آپ کو کیا کہوں
31:07پسر یہ مجھے بتائے
31:08اگر یہ simply
31:09الفاظ کا گھورک دندہ ہے
31:11تو پھر
31:13how do you see
31:14پھر یہ
31:15اس سال کیا آپ کو نظر آتا ہے
31:17آج stock market بھی چڑھی ہوئی تھی
31:19صبح
31:20stock market بھی
31:21لاکھ کا index cost کیا
31:22اگر آپ اجازت دیں
31:29تو with all due respects
31:31ایک figure ہے
31:34جو اس پہ
31:35budget کے
31:36جو targets ہیں
31:38منصر ہیں
31:39وہ کیا ہے
31:41آپ کو اندازہ ہے
31:42نہیں سر بتائیں
31:43میں آپ سے پوچھ رہا ہوں
31:44تاکہ مجھے احساس ہو
31:46نہیں نہیں بتائیے سر
31:47state bank of Pakistan profits
31:51اس سال state bank نے حیرت انگیز profits دیے
31:57آپ کو سن کے حیرت ہوگی
31:59کہ ایک ادارہ central bank نے
32:02دھائی ہزار ارب profits دیے
32:06اور وہ اس کی وجہ یہ تھی
32:09یقیناً کہ جو بینکس کو
32:11لون دیتے ہیں گورنمنٹ کے بانڈز خریدنے کے لیے
32:15وہ interest rate ایک وقت 22 فیصد پہ تھا
32:18تو state bank نے بڑے profits بنائے
32:20اب جو ہے
32:22interest rate 11 فیصد پہ گر چکا ہے
32:2522 سے آدھا ہو گیا
32:28مگر اس آنے والے سال میں
32:30state bank کی profits کتنی رکھی گئی ہیں
32:34وہی دھائی ہزار ارب
32:37یعنی کہ کیا اب چپ چاپ سے
32:40state bank پیسے چھاپنا شروع کر دے گا
32:43صرف ایک چیز بتائیں
32:45یہ تو آپ نے بڑی interesting چیز
32:46point out کی
32:47کیونکہ ابھی تھوڑی دیر پہلے
32:48میرے پرسات موجود تھے
32:49finance minister
32:50انہوں نے کہا کہ جی جو
32:52trends ہیں سارے
32:53تو مجھے تو اس سال میں انشاءاللہ
32:55markup جو ہے
32:57وہ تو single digit میں آ جانا چاہیے
32:58تو we are talking 9%
33:00تو پھر آپ دھائی ہزار ارب
33:02کہاں سے اٹھائیں گے state bank
33:04کیسے اٹھائیں گے دھائی ہزار ارب
33:08اچھا صرف SMEs میں
33:10یہ بھی تو growth ہو سکتی ہے نا
33:12SMEs کا جو credit off take ہے
33:13almost double دکھایا جا رہا ہے
33:15پچھلے ایک سال کے اندر
33:16کہ almost double ان کا credit off take ہوا ہے
33:19تو وہ پھر ان کے کاروباروں میں
33:21لگا ہوگا
33:22تو اس سے بھی تو growth آس نہیں سکتی ہے
33:23SMEs میں
33:24بات دراصل یہ ہے
33:28کہ پاکستان میں
33:2930 لاکھ SMEs ہیں
33:31کھینچ کھانچ کے
33:34ہم 9 لاکھ کو دیتے ہیں
33:37اور کھینچ کھانچ کے
33:39total credit میں سے
33:40SMEs کا share
33:42mashallah
33:436%
33:456%
33:47اور کیا کہوں
33:50where do we go from here
33:52well
33:56let's see the IMF
33:57IMF کے numbers
33:59سے کافی فرق ہیں یہ budget کے
34:01IMF نے جو 17 میہ کو numbers چھاپے تھے
34:04اس میں ان کا اندازہ یہ تھا
34:06کہ budget deficit جو ہے
34:08وہ تقریباً
34:09تقریباً
34:10ساڑھے چھ پانچ ساڑھے چھار سے پانچ پرسنٹ کی رینج میں ہوگا
34:14mashallah
34:15ہماری حکومت نے
34:17state bank profits کو
34:18ڈھائی ازار عرب بتا کر
34:20IMF نے اس کو
34:221300 عرب بتائے تھے
34:24اور اب یہ
34:26budget deficit
34:273.9 فیصد صرف
34:30تاریخ کا
34:31ایک بہترین
34:33budget ہوگا
34:34اگر ایسا
34:35outcome نکل آئے
34:36ہم سب کے دعا ہے
34:38کہ ہماری government
34:39کامیاب ہو
34:40اور
34:413.9 فیصد
34:43budget deficit
34:44آ جائے
34:45سر یہ بتائیں
34:46کیا
34:47ایک quick fix ہے
34:48کہ maximum
34:49state owned enterprises
34:51کو
34:51offload کیا جائے
34:53وہ ہر سال
34:54ایک trillion
34:55ایک خرب
34:56روپے کا
34:57ہمیں ٹیکہ لگتا ہے
34:58کیا وہ
34:59ایک
34:59quick fixes میں
35:00سیکھ ہے
35:01finance minister صاحب
35:06نے تو ذکر کیا ہے
35:07PIA کا
35:08اور
35:09روزویلٹ
35:10ہوتیل کا
35:11تین
35:11ڈسکوز
35:12اور پھر
35:12تین
35:13ڈسکوز
35:13first women
35:15bank
35:15اور
35:16جنکوز
35:17house building
35:17finance corporation
35:18جنکوز
35:19ہاں
35:203
35:20جنکوز
35:21جنکوز
35:22جو آپ کے
35:24public sector
35:25کے
35:25electricity
35:26generation
35:27companies
35:27ہیں
35:27اچھا
35:29بڑا
35:29interesting
35:29اس میں
35:30بہت
35:30بہت
35:31بہت
35:32بہت
35:32دیکھنے
35:33والی
35:33جنکوز
35:34جنکوز
35:35جنکوز
35:36جنکوز
35:37اگر
35:38آپ
35:38آپ
35:38پنجاب
35:39پنجاب
35:40کے
35:40ڈسکوز
35:42کو
35:42پرویٹائز
35:43کیا
35:43اور
35:44ان کو
35:45پروفیٹیبیلیٹی بیسس پر
35:47آپریٹ کرنا پڑے گا
35:48جس طرح ہم کے
35:49الیکٹرک کو
35:50کراچی میں پرویٹائز
35:51کر کے
35:52چلا رہے ہیں
35:53تو مجھے
35:54افسوس سے کہنا پڑتا ہے
35:56کہ پنجاب میں
35:58بجلی کی قیمت
35:59دو گناہ ہو جائے گی
36:01اس لیے کہ
36:02پنجاب
36:02بہت بڑا
36:04ڈیفیسٹ
36:04پروینس ہے
36:05بجلی میں
36:06پچاس پرسنٹ
36:07دوسرے
36:08پروینس سے آتا ہے
36:09خاص طور پر
36:10خیبر پختون
36:11خواہ سے
36:12تو سوچ لیے
36:13حکومت کے
36:14پرویٹائزیشن
36:15اگر ہمیں
36:16کرنا ہے
36:17تو
36:18لوکیشن
36:19وائز
36:19فرق ہو جائے گی
36:21قیمتوں میں
36:22جس طرح ہندوستان
36:23میں ہے
36:23اور اس کے
36:25نتیجے میں
36:26کچھ علاقوں میں
36:27بہتری ہوگی
36:28کچھ میں
36:29قیمتوں میں
36:29اضافہ ہوگا
36:30تو
36:31will they be able
36:32to handle
36:32this
36:33یہ ایشو
36:34بہت
36:35بہت
36:36اہم ہے
36:37تو کیا پھر
36:39we are stuck
36:39with these
36:40ہم فسے میں
36:42ان کے ساتھ
36:42پھر
36:42جی
36:43کیا پھر
36:44ہم کیا کریں
36:45پھر کیا کریں
36:45کیا میں سمجھا نہیں
36:46ہے
36:46میں سے پھر
36:47ہم state owned
36:47enterprises کا
36:48کیا کریں
36:48state owned
36:52enterprises کا
36:53آپ کو
36:54یقیناً
36:54پی آئے کو
36:55پراویٹائز
36:56کرنا ہے
36:56وہ بھی
36:57ہونی پایا ہے
36:58آپ کو
36:59مختلف
37:00financial
37:01ادارے ہیں
37:01ان کو
37:02کرنا ہے
37:03آپ کو
37:04مختلف
37:04جو پاور
37:05سیکٹر میں
37:06جنکوز ہیں
37:07وہ کریں
37:07بالکل کریں
37:08وہ بہت
37:08اچھا
37:09idea ہے
37:09اور
37:10اہستہ
37:11اہستہ
37:12efficiency میں
37:13بھی بڑھانے
37:13کی کوشش
37:14کریں
37:14ابھی یہ
37:15نظام
37:16جو ہے
37:16کہ ہم
37:17ان کو
37:18loan
37:19جسے
37:20کہتے ہیں
37:20guaranteed
37:21loan
37:22دے دیتے ہیں
37:23یعنی
37:23کہ
37:24اس
37:24moral hazard
37:25کہ ان
37:26نے پتا ہے
37:27کہ loan
37:27تو ہمیں
37:27مل گیا ہے
37:28اگر ہم
37:29اسے واپس
37:30کریں
37:30یا نہ
37:30کریں
37:31یہ
37:31گورنمنٹ
37:31کی
37:31liability
37:32ہے
37:32گورنمنٹ
37:33کو
37:33کرنا ہے
37:33guaranteed
37:34loans
37:35should
37:35not
37:35be
37:36given
37:36to
37:36any
37:37entity
37:37they
37:38have
37:38to
37:38carry
37:39the
37:39risk
37:39later
37:40on
37:40یہ
37:41بہت
37:41اہم
37:41issue
37:42ہے
37:42sir
37:43last
37:43last
37:4430
37:44seconds
37:45مجھے
37:45یہ
37:45بتائیے
37:46کہ
37:46ہم
37:48کیا
37:48expect
37:49کریں
37:49ہم
37:49یہ
37:50آنے
37:50والا
37:50سال
37:50کیا
37:51ہم
37:51mini
37:51budget
37:51expect
37:52کریں
37:52پھر
37:52دیکھئے
37:56اگر
37:56آپ
37:57نے
37:57revenues
37:57کو
37:5811000
37:59ہمارا
38:00estimate
38:00ہے
38:00700
38:01ارب
38:01سے
38:01FBR
38:02کے
38:02revenues
38:03کو
38:0314100
38:05ارب
38:05تک
38:06لے جانا
38:06چاہ رہے ہیں
38:07تو
38:082400
38:09ارب
38:09کا
38:09اضافہ
38:10تقریبا
38:1020%
38:11تک
38:12بن جاتا
38:12ہے
38:12اس سے
38:13بھی
38:13زیادہ
38:13ہوگا
38:13اگر
38:1411700
38:15بھی
38:16نہیں
38:16کر
38:16پائے
38:16ہم
38:16اس
38:17سال
38:17ہمارا
38:18اندازہ
38:19یہ
38:19ہے
38:19کہ
38:20اس
38:20target
38:20کو
38:21میت
38:21کرنے
38:21کے
38:21لیے
38:22حکومت
38:23کو
38:23taxation
38:24proposals
38:24اور
38:25improvements
38:25in
38:26administration
38:26سے
38:271100
38:28ارب
38:29حاصل
38:29کرنا
38:30پڑے
38:30گا
38:30اب
38:32آپ
38:32دیکھئے
38:32کہ
38:33وہ
38:33حاصل
38:33کر
38:33پاتے
38:34ہیں
38:34یا
38:35نہیں
38:35یہ
38:36بہت
38:36بڑا
38:37آنے
38:38والے
38:38سال
38:38throughout
38:39رہے
38:39گا
38:40کہ
38:40کیا
38:41جو
38:42بجٹ
38:42میں
38:42announcements
38:43کیے
38:43گئے
38:44ہیں
38:44اور
38:45reform
38:45جو
38:45لا
38:46رہے
38:46ہیں
38:46اس
38:46سے
38:471100
38:47ارب
38:48extra
38:49ہم
38:49حاصل
38:49کر
38:50لیں
38:50لیکن
38:54آپ
38:54پریشان
38:55بھی
38:55چھوڑ جاتے
38:56ہیں
38:56بہت
38:57شکریہ
38:58ہمیں
38:58وقت
38:58دینے
38:58کا
38:59thank
38:59you
38:59very
39:00much
39:00for
39:00your
39:00time
39:00ڈاک
39:00سال
39:00ایک
39:01break
39:01لیتے
39:01ناظرین
39:02پھر
39:02جائیں
39:03گے

Recommended