Oynatıcıya atlaAna içeriğe atlaAltbilgiye atla
  • 10.06.2025
In this stunning tour, Malikki takes you inside a beautifully designed 1 Kanal double-story house, priced at PKR 6.5 Crore, located just minutes away from Imran Khan’s residence in Bani Gala. This home offers unmatched views of Islamabad and the Margalla Hills, making it one of the most peaceful and scenic spots to live in.

With a spacious 8 Marla lawn, 4 bedrooms with attached baths, 2 open kitchens, multiple living spaces, and a huge car porch, this house is perfect for families who love both luxury and nature.

Property Highlights:
🏡 1 Kanal Double Story Construction
🌿 8 Marla Front Lawn
🛏️ 4 Bedrooms with Attached Bathrooms
🛋️ 2 Drawing Rooms + 2 TV Lounges
🍽️ 2 Open Kitchens
🌞 Terrace + Rooftop Access
🚗 Spacious Car Porch
🌄 Breathtaking Views of Islamabad & Margalla Hills
📍 Located Close to Imran Khan’s Residence in Bani Gala
💰 Asking Price: PKR 6.5 Crore

If you’re looking for a premium home in a serene location with city views, this one checks every box.

Brought to you by Malikki.com — Pakistan’s trusted platform for verified real estate listings and luxury property tours.

📍 Reviewed at:
Saad Property Consultants
📌 Location: Bani Gala, Islamabad
🔗 Visit Their Malikki Store Here: https://www.malikki.com/store/2416

Kategori

😹
Eğlence
Döküm
00:00کہ آپ امران خان کے پڑوسی بننا چاہتے ہیں
00:02ہلو گائز دیس اس رانا دانش
00:03مالکی ڈارک کام
00:04سوویرز آج ہم جس گھر کا وزیٹ کرنے جا رہے ہیں
00:07یہ ایک کنال کا گھر ہے
00:08بنیگالا میں لوکیٹیڈا امران خان چوک سے
00:11چند قدم مسافت پر یہ گھر موجود ہے
00:13اس گھر کی سب سے مزے کی چیز کیا ہے
00:15اس گھر میں سب سے مزے کی چیز یہ ہے
00:17کہ آٹھ سے دس ملے کا آپ کو
00:19صرف لان دیا جا رہے ہیں
00:20جو کہ بہت خوبصورت تیار کیا گیا ہے
00:22اس گھر کا جن سے انٹیریئر
00:24وہ بہت بہترین ڈکور کیا گیا ہے
00:26چلیں آپ کو اس گھر کا وزیٹ کرواتے ہیں
00:28سب سے پہلے اس کا کارپورٹ آجاتا ہے
00:29کارپورٹ میں آپ دیکھ سکتے ہیں
00:31کہ کتنی آپ کو سپیس دی گئی ہے
00:33ایزی لی آپ دو بڑی گاڑیاں رام سے کھڑی کر سکتے ہیں
00:36اس کے بعد آپ کے یہاں بھی
00:37میرے لیف سائٹ پر دو بائکس ایزی لی کھڑی ہو سکتے ہیں
00:41تو سب سے مزے کی اس چیز گھر میں کیا بات ہے
00:44آپ کو جو سامنے روڈ دی گئی ہے
00:46آپ کی جو سٹریٹ ہے
00:47ستارہ فٹ یہ سٹریٹ ہے
00:48جو کہ بہت اکھلی ڈولی سٹریٹ ہے
00:50آپ کی جو سٹریٹ مین روڈ ہے
00:52مین روڈ سے
00:52آپ دو تین قدم آئے تو ساتھ ہی
00:55آپ کی سٹریٹ شروع ہو جاتی ہے
00:56اور سب سے مزے کی اس چیز یہ ہے
00:58کہ باہر آپ کو پلانٹس لگا کے دیئے گئے ہیں
01:00بہت بہترین سے پلانٹس لگے ہیں
01:02تو آپ یہاں بھی کارپورٹس میں دیکھ سکتے ہیں
01:04کہ پیچھے آپ کو بہت ہی پیارے
01:05سٹور کا کام کیا گئے یہاں پہ
01:07اوپر آپ کو فین دیا گیا ہے
01:09بنی گالا میں سب سے چیز مزے کی کیا ہوتی ہے
01:11کہ یہاں پہ بارش کا کبھی پتہ نہیں چلتا
01:13اچانک موسم بن جاتا ہے
01:14اور بارش شروع ہو جاتی ہے
01:15رام سے یہاں پہ آپ گاڑی نہیں بھی کھڑی
01:17یہاں بھی اپنی چیٹز لگائیں
01:19چیٹز لگائیں
01:19کہ موسم انجوائی کر سکتے ہیں
01:21یہاں پہ آپ کو جونسا ویدر ہے
01:23وہ بھی بلوک نہیں ہو رہا
01:25کوئی آگے بلڈنگ نہیں ہے
01:25ساف کلیے رہا چیز
01:27آپ کو رام سے یہاں پہ مرگلہ کا ویو ملتا ہے
01:29یہاں پہ ساتھ ہی آپ پہ جونسا لان شروع ہو جاتا ہے
01:32میں نے جیسے آپ کو بتایا ہے
01:33یہاں پہ سب سے مزے کی چیز ہے لان
01:34کیونکہ بہت یہاں بڑا لان دیا گیا
01:37آٹھ سے دس ملے کا لان ہے
01:38تو سب سے پہلے ہم آپ کو لان کی طرف ہی لے گی جاتے ہیں
01:41کہ آپ کو انتظار نہ کرنا پڑے بالکل بھی
01:43یہاں پہ لان آگیا ہے
01:44لان کی آپ سپیس سب سے پہلے چیک کریں
01:46کہ کتنی آپ کو سپیس دی گئی ہے
01:48نظر آ رہا ہے کہ آٹھ سے دس ملے گئے لان ہے
01:51اور یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
01:52یہاں پہ کچھ پودے پہلے سے لگائے گئی ہیں
01:54کچھ فلاورز
01:55یہاں پہ سن فلاور
01:56آپ دیکھ سکتے ہیں
01:56وائٹ فلاورز
01:57دیکھ سکتے ہیں
01:58ہر چیز یہاں پہ لگی ہوئی ہے
01:59لیکن اگر آپ یہاں پہ شیفٹ ہوتے ہیں
02:01آپ اپنی مرضی سے
02:02اگر آپ کو گارڈنگ کا بہت زیادہ شوک ہے
02:04یہاں پہ آپ اپنی مرضی سے پھل لگا سکتے ہیں
02:06سبزیاں لگا سکتے ہیں
02:07جو بھی آپ کی زندگی ضروریاتی زندگی ہیں
02:10ان چیزوں کا پرامز یہاں پہ اڈرس کر سکتے ہیں
02:13اس کے بعد اگر آپ یہاں پہ کوئی دوستوں کا فنکشن کہہ رہے ہیں
02:17آپ کو سپریٹ انٹرنس دی جاتی ہے
02:19تاکہ آپ یہاں پہ ایکسیس ہو سکے
02:21ایک آپ کو فیملی ڈور یہاں سے ملتے ہیں
02:23جنسا مین اس کا گیٹ ہے
02:24وہاں سے بھی اس کی انٹرنس ہے
02:25اس کے بعد یہاں پہ بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
02:27سپریٹ انٹرنس دی گئی ہے
02:28یہاں پہ آپ اپنے پچاس ساڑھ لوگوں کا فنکشن آرام سے ہو سکتے ہیں
02:32آپ کے فیملی فنکشن ہو سکتے ہیں
02:34دوست یاروں کے فنکشن ہو سکتے ہیں
02:36یہاں پہ محفلے آرام سے لگ سکتے ہیں
02:38یہاں پہ یہاں پہ گھر کی دو انٹرنسی ہیں
02:40یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پہ لیونگ گریہ ایک طرف جا رہا ہے
02:43یہاں پہ فیملی کے لیے آپ رسطہ یوز کر سکتے ہیں
02:45یہاں پہ ڈرینگ روم آگیا ہے
02:47ڈرینگ روم آپ بلکل یہ سپریٹ ہے
02:49یہاں پہ اگر آپ کے دوست آئے ہیں
02:50تو آپ کو ٹینشن نہیں ہوگی
02:51کہ گھر کے اندر سے گزر شاید ہو جائیں
02:53بلکل بھی ایسا نہیں ہے
02:55بلکل سپریٹ ایریہ ہے
02:56چلیں آپ کو ڈرینگ روم سپلے دکھا
02:58یہ جی ہم ڈرینگ روم انٹر ہو گئے
03:00انٹر ہوتے ساتھ سب سے پہلے آپ کو دروازے کا ڈیزائن ملے گا
03:03بہترین قوالٹی کا ڈیزائن ہے
03:05اس کے بعد یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہاں پہ دو وینڈوز ہیں
03:08وینڈوز بھی آپ کی جانسی ہے وہ ایلومینیم نہیں ہے
03:10یہاں پہ فائبر ہے
03:11اگر آپ کا بارش آتی ہے تو پانی آپ کا بلکل بھی اندر نہیں آئے گا
03:15پھر آپ کی جو میند چیز پہ نظر پڑے گی یہ شینڈلیئر ہے
03:18پیارا سا خوبصورتا شاہی لک دینے والا آپ کو شینڈلیئر ملے گا
03:22دو پنکھیں ملے گا ایک پنکھا نہیں ہے یہاں پہ
03:25تاکہ آپ کے وہاں پہ بھی سوفے لگتے ہیں یہاں پہ بھی لگتے ہیں
03:28تو ہوا آپ کی ساری ہر طرف جائے
03:30پھر یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
03:32وال پہ آپ کو بہت پیارا سا ڈیزائن ملے گا
03:34تین یہاں پہ جو انہیں ڈیزائن بنائے گئے اس کے اندر آپ کو لائٹ دی گئی ہے
03:38تاکہ بہت ہی یہ جو سٹون ہے اس کو واضح کر سکے یہ وال کو
03:43اس کے بعد یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
03:45سپیس بھی آپ کو خاصی دی گئی ہے
03:47یہاں پہ آرام سے آپ نے یہاں پہ سوفا سیٹ
03:49ایزیلی ایڈیسٹ کر سکتے ہیں
03:51اور آرام سے آپ کے داس سے پندرہ لوگ
03:53آرام سے ایزیلی یہاں پہ بیٹھ کے محول بنا سکتے ہیں
03:56آپ کو اپنے دروادے کا دیزائن چک کریں
03:58کتنا خوبصوری دیزائن ہے
03:59سووویورز ہم دروادے کا دیزائن چک کریں
04:02کتنا خوبصوری دیزائن ہے
04:04پھر یہاں پہ آپ کو فل وال کا دیزائن ملتا ہے
04:07یہاں پہ بہترین آپ کو جو انہیں پینٹنگ سے لگانے کے بلکل ضرورت نہیں ہے
04:10کیونکہ پہلے سے انہوں نے ڈیکور کیا ہوئے ہیں
04:12پھر جونسی آپ کی دوسری نظر پڑے گی
04:14یہ شینلی ایر خوبصوری شینلی ایر
04:18شیل ڈیئر کے ساتھ ہی جنسی آپ کی نظر پڑے گی
04:20اوپر جنسی سیلنگ یا سیلنگ کا ڈیزائن ایک دفع آپ دیکھیں
04:23ایسا ڈیزائن آپ نے پاکستان میں ابھی تک نہیں دیکھا ہوگا
04:26ایسا یونیک ڈیزائن بنایا گیا
04:28اس کا سیلنگ کا
04:29یہاں بھی آپ کو دو پنکھیں ملتے ہیں
04:31سوئی آپ یہاں بھی میڈیا وال آجاتی ہیں
04:33میڈیا وال میں آپ کو یہاں بھی ایک خوبصورت سے سٹون کا ڈیزائن ملتے ہیں
04:37ساتھ آپ کے دوسری سائٹ پہ بھی سٹونز آجاتی ہیں
04:39یہاں بھی آپ اپنی ایلی ڈی لگا سکتے ہیں
04:41اگر آپ شوکین ہے بوفر بغیرہ کی
04:43تو وہاں پہ انکو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں
04:45پھر آپ کے نیچے کنسول آجاتے ہیں
04:47کنسول بھی آپ کو چھوٹا نہیں ملتا
04:48اچھا خاصا سپیس میں ملتا ہے
04:50یہاں بھی آپ کوئی بکس رکھ سکتے ہیں
04:52ٹی وی کے رموٹ رکھ سکتے ہیں
04:53کسی بھی قسم کے دیوائس رکھ سکتے ہیں
04:56پھر آپ ایمیجن کریں
04:58ساتھ آپ کے یہاں پہ وینڈو آجاتی ہے
05:00وینڈو سے آپ کو لان کا ویو مل رہا ہے
05:02اگر یہاں پہ باریش ہو رہی ہو
05:04آپ نے کوئی مووی لگائی ہو
05:05ساتھ آپ انجوائے کر رہی ہو
05:07اور یہاں پہ ایمیجن کریں
05:09کیا محول بنے گا یہاں پہ آپ کا
05:11تو آپ یہاں پہ ایزیلی انجوائیمنٹ کے ساتھ
05:13اپنی زندگی گزار سکتے ہیں
05:15یہاں پہ آپ کو اپن کچن ملتے ہیں
05:17سب سے پہلے یہ ڈیزائن دیکھیں
05:18کتنا خوبصورت ہٹ جگہ آپ کو
05:20لکجری لک دینے کے لیے
05:21دیزائن ہٹ جگہ آپ کو سٹونز کے ملیں گے
05:24پھر یہاں پہ آئیں
05:25یہاں پہ آپ کے ایک ساتھ ہے
05:27کہ آپ کھانا یہاں سے سرف کر سکتے ہیں
05:30کچھ پیزی لی کر سکتے ہیں کیونکہ اپن ہے
05:32یہاں پہ آپ دیکھ سکتے ہیں
05:33گری نائٹ کا آپ کو ماربل مل رہا ہے
05:34یہاں پہ آپ کو اچھا سا ڈیزائن
05:37خوبصورت ہاں مل رہا ہے
05:38پھر یہاں پہ آپ کے کبنز دیکھ سکتے ہیں
05:40کہ کبنز آپ کو لا تعداد ملے ہوئے ہیں
05:42اگر آپ اپنا سمان سٹور کرنا چاہتے ہیں
05:44ایک دو مہینے کا
05:44تو آپ کو تینشن نہیں ہوگی
05:46بلکل بھی آپ رامز یہاں پہ
05:47کیونکہ اوپر بھی کبنز ہیں
05:49نیچے بھی آپ کو ڈیرھ سارے کبنز مل رہے ہیں
05:51یہاں پہ لیکٹی سٹوف آگیا ہے
05:52لیکٹی سٹوف کا مطلب یہ ہے
05:54کہ آپ کی سیونٹی پائی پرسنٹ
05:55جو سی گیس کنزپشن کو یہ آپ کی کم کرتے ہیں
05:58پھر یہاں پہ آپ کو ڈیجیلل
05:59آپ کی ایکزاست مل جاتا ہے
06:01یہاں پہ آپ کو ہنگنگ لیمپ مل جاتا ہے
06:03خوبصورت سا یہاں پہ آپ کو
06:05ہنگنگ لیمپ دیا گیا ہے
06:06یہاں پہ آپ کی یہ جنسی وینڈو آجاتی ہے
06:09تاکہ آپ کھانا وغیرہ بنا رہے ہیں
06:11آپ اس کو اپن کریں
06:12ہوا ساری کروس ہوتی رہے ہیں
06:14یہاں پہ آپ کو ایک دروازہ دیا جاتا ہے
06:16اگر آپ نے کوئی بھی سمان بغیرہ
06:17اپنا رف یوز کا کوئی وائپر بغیرہ
06:19کچھ بھی آپ نے رکھنے آرام سے
06:20آپ پہ رکھ سکتے ہیں
06:21سوویڈز یہاں پہ رکھ سکتے ہیں
06:23آپ سپیس دیکھ سکتے ہیں
06:25یہ ٹھیک سپیس دیکھ سکتے ہیں
06:26اگر آپ کو شو کہہ کے
06:28آپ شاہی شاہی فیل کریں
06:30تو یہ بلکل آپ کے
06:31سوچ کے مطابق دیزائن بنایا گیا ہے
06:33آپ اس طرح سوچیں گے
06:35جس طرح کسی مہاراجہ کے محل میں
06:36آپ انٹر ہونے لگے ہیں
06:38یہاں پہ آپ کو دوسری چیز ملتی ہے
06:40فل وال کی وینڈو ملتی ہے
06:41اور اس وقت جو اس کا یہاں پہ
06:43بیو ہے
06:43بہت بہت سورت بادل آرہے ہیں
06:45اور مارکلہ کا بیو ملتی ہے
06:47یہاں پہ ساتھ ہی آپ کے
06:48کیبنز آجاتے ہیں
06:49فل آپ کو بہت بھی کیبنز دیئے گئے ہیں
06:51اوپر بھی کیبنز نیچے بھی کیبنز
06:53آپ کو سٹوریج کی کمی نہیں ہی
06:55کیونکہ آپ کو کھلی دولی سٹوریج دیگئی ہے
06:57ساتھ میں آپ فکاٹیج واچھ روم بھی
06:59اٹھ اٹھ اٹھ اٹھ اٹھ والڈی بھی
07:00ہر انٹرین ہی ہنڈ میٹی بنائی گئی ہے
07:04آپ ساتھ دیکھسکتے ہیں
07:06اس شاہر ہے
07:09ہر چیز آپ کو انٹر ملتی ہے
07:12پہ دوسری دورructی
07:14اوپر میں آمک لکھ ملتی ہے
07:17اگر آپ دوسرا ملتی ہے
07:18ملتی ہے
07:19ویڈو مل رہی ہے
07:20یہاں پہ بھی آپ کو شاہی فیل دینے کیلئے ڈیزائن بنائے گئے
07:22کیونکہ ظاہر ہے
07:23اگر آپ شاہی فیل کریں گے
07:25آپ کے بچے بھی شاہی فیل کرنا چاہتے ہیں
07:27یہاں پہ آپ کے بچے رہیں گے
07:28ساتھ آپ کو پھول بول کی
07:29یہاں پہ ایک کبرز دیگی ہے
07:31ساتھ ہی آپ کا ٹیچ واشروم آیا جاتا ہے
07:33اس میں جانسین ہے
07:33سیم چیزیں جو ان سے دوسرے روم میں لگوئی ہیں
07:36سیم واشروم کی چیزیں بھی یہاں پہ وہی ہیں
07:38واو
07:50کتنا بہترین ہوا چال رہی ہے
07:52یہ بادل آ رہے ہیں
07:53میں جیسے آپ کو پتہ آیا تھا
07:54کہ بنی گالا منٹو کے نہیں پتہ چلتا
07:56کب بادل آ جیں گے
07:57کب بارش آ جائے گی
07:58تو یہ ویو آپ کے سامنے پیش ہے
08:00کہ آپ دیکھ سکتے ہیں
08:01کہ کتنا بہترین سا ویو ہے
08:02اپنی بالکنی سے آپ کھڑے ہو کے
08:04سارا ویو انجائے کر سکتے ہیں
08:05اور بالکنی کی سپیس بھی آپ دیکھ سکتے ہیں
08:08کہ کتنی ساری ہے
08:09یہاں سے لے کے وہاں تک
08:10آپ آرام سے یہاں پہ اپنا بار بی کیو کر سکتے ہیں
08:12کوئی ٹی پارٹی کر سکتے ہیں
08:14اس کے بعد ایک جو سے بہت ہی مزے کی چیز ہے
08:17یہاں پہ آپ پہ ایک تو اپن ائر میں بالکنی دی گئی ہے
08:20ساتھ یہ آپ کو کورڈ بالکنی بھی دی گئی ہے
08:21تاکہ اگر بارش ہو رہی ہے
08:23وہاں پہ آپ اپنی چیرز لے جائیں
08:24وہاں جا کے انجوائے کریں
08:26ہر طرف آپ کو انجوائیمنٹ ہم نے لازمی دینی ہے
08:28سوویورز آپ دیکھ سکتے ہیں
08:29سٹیرز پر آپ دیکھ سکتے ہیں
08:31بہترین قوالیٹی اور بہترین ڈیزائن کا آپ کو گرینائٹ ماربل ملتا ہے
08:36یہاں پہ ریلنگ دیکھ سکتے ہیں
08:37ریلنگ آپ کو مضبوط لوحے کی مل رہی ہے
08:40پھر آپ یہاں پہ دیزائن دیکھ سکتے ہیں
08:42بیچھے وال کا کتنا بہترین سر دیزائن ہے
08:44یہاں پہ آپ سٹون کا کام ہویا ہے
08:46یہاں پہ بھی ہے
08:46آپ نیچے جائیں تو
08:48وہاں بھی آپ کو وال کا دیزائن ملے گا
08:50ہر طرف آپ کو دیزائن لازمی ملیں گے
08:51یہ دوسرا سیکنڈ فلور آگیا ہے
08:54آپ کو آپ کو وزیٹ کرواتے ہیں
08:56سویورٹ سیکنڈ فلور کا لیوینگ اریا آگیا ہے
08:58لیوینگ اریا میں سب سے پہلے آپ کو یہاں پہ خوبصوری میڈیا وال ملتی ہے
09:02میڈیا وال کے دیزائن نیچے والے فلور کے دیزائن سے بلکل ڈیفرنٹ ہے
09:06یہاں پہ بھی آپ کو سٹون کا کام مل رہا ہے
09:08ساتھ نیچے آپ کو کنسول مل رہے ہیں
09:09بھی تیچے کنسول تھوڑے تھے
09:11کنسول کی مل رہے تھے
09:13بھی آپ کے کنسول کی مل رہی ہیں
09:15بھی آپ کو شاندلیر بھی مل رہے ہیں
09:17سیلنگ اوپر بھی مل رہے ہیں
09:19دیفرنٹ کیا اس کے خلور میں
09:22وہ یہ ہے کہ آپ کو یہاں پہ لان کی نیچے
09:25وندو میں ایکہ پہ کنسولہ نہیں مل رہی ہیں
09:27آپ کو دیزائن مل رہی ہیں
09:30ساتھ آپ کو کچن پر آجتے ہیں
09:31سیمی کیونے کے لیوینگ اب ہم آگیا ہے
09:34یہاں پہ هماری سٹوگ دانے ہے
09:36ساتھ آپ کے دو بیڈرومز آجاتے ہیں
09:40اٹیچ واش روم کے ساتھ
09:41یہاں بھی سیم آپ کو شاہی فیل کروانے والا دیزائن
09:44یہاں بھی موجود ہے
09:46پھر یہاں بھی آپ کو جلسے کی کیبنز
09:47وہ بھی سیم مل رہے ہیں
09:48اٹیچ واش روم کے دیزائن
09:49بلکل سیم ہے
09:51چلے یہاں بھی آپ کو سارا ریویو کروا دیا ہے
09:53اب آپ کو لے کر روپ راپ پر چلتے ہیں
09:55سیکنڈ پلوٹ میں انٹر ہوتے ساتھ
09:58سب سے پہلے جو نظر آئے گا
09:59وہ اس کا ڈرائنگ روم ہے
10:00ڈرائنگ روم کے ساتھ یہ آپ کی بالکنی ہے
10:03یہاں بھی آپ دیکھ سکتے ہیں یہ اچھی خاصی سپیس ہے
10:05یہاں آپ پہلوڑو بھی دینگ روم بھی بھی سکتے ہیں
10:09ایک ستڑی روم بھی بھی سکتے ہیں
10:11جیسا آپ کا دل چاہتے ہیں
10:12یہاں آپ کو بہترین سیٹرن وینڈو دین جاتی ہے
10:16تاکہ آپ باہر بھی سکتے ہیں
10:19اچھی طرح سے بہترین سیٹرین
10:20یہاں پہلوڑیر میں ڈیسی نیچے سیٹرین جو ہیتا ہے
10:24یہاں پہلوڑوڑوڑی قراری سٹون کے ساتھ
10:27یہاں پر آپ اپنی پیاری سیو کی پینتیز لگا سکتے ہیں
10:30تو اس کی خوبصورتی کو چاند لگ جائے گے
10:32تو چلیں اب آپ کو روف ٹاپ پہ لگ جائے
10:35روف ٹاپ پہ میں مجود ہوں
10:37روف کا سب سے پہلے یہاں دیکھیں
10:39مارگلا کا میری بیک سیڈ پہ
10:41کتنا خوبصورت سیڈ پہ یہاں پہ
10:43آپ دیکھ سکتے ہیں کہ
10:44مارگلا کا ویڈ پہ
10:45اس سیڈ پہ مری کا ویڈ پہ
10:47اگر یہاں پہ بارش ہو جائے
10:49تو سنٹورس فیصل مزید
10:51آپ کو کلیرلی نظر آئے گی
10:52پھر کیونکہ بنی گالہ ہے
10:54بنی گالہ میں چوبیس گھنٹے ہوا آپ کو چلتی بھی ملے گی
10:57پھر یہاں پہ خوشگوار موسم ہار ٹیم رہتا ہے
10:59اگر آپ میرے سامنے دیکھیں
11:01تو آپ کو خوبصورت سی پہاڑی ملے گی
11:03جو کہ وہاں پہ آپ کو
11:05ہائٹڈ گھر بھی ملیں گے جو کہ
11:07پہاڑی کے اوپر بنے ہوئے یہ بھی ایک بہت پیارا
11:09یہ آپ سوچیں سمجھیں
11:11کہ چاڑھ اور آپ پہاڑیوں کے دامن میں رہ رہے ہیں
11:15پھر یہاں پہ جو اسی مزے کی چیزیں ہیں
11:17بنی گالہ میں آپ کو پانی کی بلکل کمی نہیں ہوگی
11:20پانی آپ کو یہاں پہ کھلا ملے گا
11:22یہاں پہ بھی اس گھر میں بھی بورنگ کا پانی ہے
11:24اور پانی ہار ٹائم آتا ہے یہاں پہ
11:26کیونکہ پینڈی اسلامباد میں سب سے بڑا مسئلہ ہی پانی کے ہے
11:29اور پانی لوگ ڈونڈتے ہیں کہ پانی والی جگہ ملے
11:31بنی گالہ آپ کے لئے سب سے بیسٹ ہے پانی کے حوالے سے
11:34اس کے بعد یہاں پہ آپ کو جو چیزیں ملے گی
11:36مارکٹ آپ کے وارکنگ ڈسٹنس پہ ہے
11:38امران خان چوک یہاں سے آپ کو
11:39دو تین منٹ کے فاصلے پہ ملے گا
11:41اور وہاں پہ آپ کو ساری چیزیں مل جائیں گی
11:44سکولز آپ کے یہاں پہ بہت ہی نزدیک ہیں
11:45اس کے بعد اگر آپ کوئی گھر کی سینچز لینا چاہتے ہیں
11:49کوئی گھر کے کروکری کا سمال لیتینا چاہتے ہیں
11:51اس طرح کی بھی ہر چیز آپ کو یہاں پہ ملے گی
11:53سو ویڈز یہ تھا ہمارا آج کا ویزٹ اسلامباد
11:57بنی گالہ میں ایک کنال کے ہاؤس کا
11:59اب آپ نے گھر اپنی آنکھوں سے خود دیکھ لی ہے
12:01گھر کتنا خوبصورت بنا ہوئے
12:03اس کے ساتھ اب آپ کو ایک خوبصورت سالون بھی مل رہے ہیں
12:06اس کے بعد بنی گالہ کے ویوز بھی آپ کو ہر طرف سے مل رہے ہیں
12:09اس کے بعد یہاں پہ آپ کو سمال پہ ہر قسم کا
12:11اچھی کوالٹی کا مل رہے ہیں
12:13اب آپ کو یہاں پہ مارکٹس بھی قریب مل رہے ہیں
12:15سکولز بھی قریب مل رہے ہیں
12:16عمران خان صاحب کے گھر کے پاس آپ کو رہائش مل رہے ہیں
12:20تو آپ نے اس گھر کا فیصلہ کرنا ہے
12:22کہ اس گھر کی ڈیمانڈ 6.5 سٹی آ رہا ہے
12:25تو یہ مناسب ہے یا نہیں ہے
12:27اگر آپ اس کی ڈیٹیلز اور لینا چاہتے ہیں
12:29تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کر لیں
12:31اور اس طرح کے مزید انفرمیٹی ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں
12:34گھروں کے حوالے سے
12:35تمہارے سوچل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کر لیں
12:37اور یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کر لیں
12:39شکریہ

Önerilen