Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/9/2025
"Shan e EID ul Azha" (LHR Studio) | Eid Day 3

Host: Muhammad Afzal Noshahi

Guest: Qari Muhammad Younus, Ahmed Raza Jamati, Qari Owais Asghar, Sagheer Ahmed Naqshbandi, Abid Hussain Chishti, Abid Masoomi, Zahid Khan, Qasif Khan

#ShaneEid #eidulfitr2025 #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Bismillah ar-Rahman ar-Rahim
00:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:17Wa salatu wa salamu ala
00:19Sayyidil Anbiyai wa al-Murselin
00:21Wa ala alihi wa sahbihi ajma'in
00:24Muazzuz wa muhtarim nazirin
00:27Assalamu alaikum wa rahmatullahi wa barakatuh
00:29A.R.Y.Q. television
00:32کی
00:33عید الادھا کے حوالے سے
00:36special transmission
00:38شان عید کے ساتھ میں آپ کا مزمان
00:40محمد عفضل نوشاہی آپ کو
00:42خوشحاب دیت کہتا ہوں
00:43معزز ناظرین
00:46آپ میرے ساتھ
00:48یہ تکبیرات میرے ساتھ
00:50پڑھ لیں آپ بھی
00:51اللہ اکبر اللہ اکبر
00:53لا الہ الا اللہ واللہ اکبر
00:56اللہ اکبر وللہ الحمد
01:00ناظرین
01:01عید الادھا کا یہ خوبصورت موقع
01:05اور ہمارے ساتھ
01:07ہمارے خوبصورت مہمان
01:08جن کو آپ پورا سال
01:10اپنی A.R.Y.Q. television کی
01:13سکرین سے دیکھتے اور سنتے ہیں
01:14کبھی
01:16یہ قرآنی فکر کا نور آپ کے اندر
01:18اتارتے ہیں
01:19کبھی
01:20حدیث پاک
01:22اور بڑے استدلال کے ساتھ
01:24آکر اسلام کے فرامین پر
01:26مجتمل
01:26ہمارے قلوب و ذہان
01:28کو مزین کرتے ہیں
01:30کبھی
01:31قرآن کی شکل میں
01:32لہن دعودی کے ساتھ
01:35اللہ کا کلام
01:36اس کی روشنی
01:36ہمارے سینوں کے اندر اتارتے ہیں
01:38کبھی کوئی شخصیت
01:40آکر اسلام
01:42کے مدحد کے ترانوں کے ساتھ
01:44اور آکر اسلام کی
01:46صفت و سنا کے ساتھ
01:48حضور کی بارگاہ میں گویا ہوتی ہے
01:49ہمارا دل
01:51آکر اسلام کی محبت سے
01:53سرشار ہو جاتا ہے
01:54اور کبھی
01:56آپ مختلف
01:57خطابات کی روشنی میں
01:59دین کے جو جملہ پہلوں ہیں
02:01ان پر سیر حاصل گفتگو سنتے ہیں
02:04آپ چاہتے ہیں
02:06کہ یہ جو
02:07ہمارے اے آر وائی کیو ٹیلویئن کے سٹارز ہیں
02:10جن کو ہم
02:12پورا سال دیکھتے اور سنتے ہیں
02:14کبھی ہمیں
02:15ان سے بات کرنے کا موقع ملے
02:17کبھی ان کی نجی
02:19لائف کے جو مختلف گوشیں ہیں
02:21ان پر بات کرنے کا موقع ملے
02:23ہمیں پتہ چلے
02:25کہ عام حالات میں
02:26اپنے گھر کے اندر
02:27اپنے دوستوں کے اندر
02:28سوسائٹی کے اندر
02:30یہ شخصیات
02:31زندگی کس طرح گزارتی ہیں
02:33یہ ہمارا شوق بھی ہے
02:35چونکہ ہم
02:36ان شخصیات کے ساتھ
02:38محبت کرتے ہیں
02:38آج
02:39ہمارے اس فلور کی زینت
02:41یہ بڑی قیمتی شخصیات
02:44ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:45لیکن میں پہلے
02:47ہماری اے آر وی کیو ٹیلویئن
02:48کی پوری ٹیم
02:49اور ہمارے جو چیرمن ہیں
02:51آجی عبدالرعوف صاحب
02:53اور پھر
02:53ہمارے اے آر وی کیو ٹیلویئن
02:56کے روح روان
02:56اگزیکٹیو پروڈیوسر
02:58اور ہمارے سالارے کافلہ
03:00جناب عامر فیاضی صاحب
03:02اور پھر میری طرف سے
03:03آپ سب کو
03:04عید الادھا کی
03:05لاکھوں کروڑوں خوشیاں مبارک ہوں
03:08میری دعا ہے
03:09اللہ کریم
03:10آپ کے دامن میں
03:12ہمیشہ خوشیوں کی خیرات رہے
03:14اور وہ خوشیاں
03:15آقل اسلام کی بارگاہ کے
03:17ڈیپینڈنٹ ہوں
03:17حضور کی بارگاہ سے
03:19خوشیاں ہمیشہ ملے
03:20اور آقل اسلام کی بارگاہ کی
03:22توجہ
03:23ہمیشہ ہماری طرف رہے
03:24ناظرین
03:26میں پہلے اپنے
03:27مہمانوں کا تعرف کرواتا ہوں
03:29اور پھر
03:30عید الادھا کے حوالے سے
03:32ایک خوبصورت پیغام
03:33آپ کی سماعتوں تک پہنچاؤں گا
03:35میری دعایں طرف
03:37تشریف رکھتے ہیں
03:39ہمارے
03:40اے آر وی کیو ٹیلویین کا
03:41ایک بہت خوبصورت چہرہ
03:42اور
03:43اے آر وی کیو ٹیلویین کے ہوسٹ
03:45کسی ایک پروگرام کے نہیں
03:48بلکہ
03:49میری دانست میں
03:51اے آر وی کیو ٹیلویین کے
03:52جتنے جملہ ہوسٹ ہیں
03:54سب سے زیادہ
03:55پروگراموں کی ہوسٹنگ کرنے والی شخصیت
03:57اور بلہ شبہ
03:59قاری قرآن بھی ہیں
04:01اور علامہ ہیں
04:02اللہ کریم نے
04:03پوری دنیا میں انہیں
04:06اپنے محبوب کریم کی نصر کے ساتھ
04:08بدھت کے حوالے سے ایک شہرہ عطا فرمایا ہے
04:10بلہ شبہ
04:12بڑے خوشبخت ہیں
04:14میری مراد
04:15ہمارے قابل قدر
04:16جناب قاری محمد یونس قادری صاحب
04:18السلام علیکم
04:19وعلیکم
04:20السلام ورحمت اللہ
04:21جناب عید مبارک
04:22بہت شکریہ
04:22آج عید کا دن ہے
04:24آپ نے بہت زیادہ ہی نواز دیا مجھے
04:25اللہ آپ کو سلامت رکھے
04:31اور حاج عبدالروب صاحب قبلہ
04:33اور عمر فیاضی صاحب
04:34اور ہمارے پنجاب کے
04:35ہیڈ جناب زہی رامہ صاحب کی طرف سے
04:37تمام آدمی اسلام کو
04:38اید مبارک دنا
04:39بہت شکریہ
04:40بہت شکریہ
04:40کاری صاحب نے جیسے فرمایا ہے
04:43بلہ شبہ
04:44یہ میں قطن مبالگہ نہیں کر رہا
04:46آپ اس قابل ہیں
04:48کہ اللہ کریم نے آپ کو نوازہ ہوا ہے
04:50اور آپ
04:51انام یا افتگان کی صف میں شامل ہیں
04:54سبحان اللہ
04:54اور نظرین آپ کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
04:57حاکر علیہ السلام کی صفت و صنعہ
04:59حضور کی ناتخانی کے حوالے سے
05:00پاکستان میں نہیں
05:02بلکہ دنیا بھر میں
05:03ایک موتبر نام
05:05بڑا خوبصورت انداز
05:07اور خوش گلو خوش ارحان ناتخان ہے
05:09جناب احمد رضا جماعتی صاحب
05:12السلام علیکم
05:13آپ کا بہت شکریہ
05:15اور اید مبارک جناب
05:16میری طرف سے بھی آپ کو
05:17پورے عالم اسلام کو
05:19ہماری پوری ٹیم کی
05:20ائر وی کیو ٹیو ٹی وی کی
05:22پوری ٹیم کی طرف سے
05:23پورے عالم اسلام کو
05:24بہت بہت ہی
05:24بہت شکریہ
05:25بہت شکریہ
05:26ماشر اللہ
05:26خیر مبارک
05:27اور ناظرین آپ
05:28جناب احمد رضا جماعتی صاحب کو
05:31مختلف وقت میں
05:33آقل اسلام کی نات پڑھتے ہوئے
05:34ائر وی کیو ٹیو ٹیو ٹیلویزن
05:36کی سکرین سے آپ
05:37ریگلر دیکھتے رکھتے ہیں
05:39آپ کے ساتھ تشریف رکھتے ہیں
05:40ترتیر القرآن میں
05:41ہمارا ایک پرومننٹ چہرہ ہے
05:44کاری قرآن ہیں
05:45استاز کے درجے پر فائز ہیں
05:47اور ایک سینئر
05:49کاری قرآن
05:50جناب محترم قاری
05:52عویس اسغر قادری صاحب
05:53السلام علیکم
05:54اور عید مبارک
05:55السلام ورحمت اللہ
05:56آپ کو بہت عید مبارک جناب
05:58جتنے بھی لوگ ہمیں دیکھ رہے ہیں
06:00سننے ہیں تمام کو
06:01بہت بہت میری طرف سے
06:03یہ مبارک
06:03شکریہ خیر مبارک
06:04اور ناظرین میری
06:06لیپ سائٹ پہ
06:07جو تشریف رکھتی ہیں
06:09شخصیت
06:09ان کا نام کسی تعرف کا
06:11محتاج نہیں ہے
06:12جہاں پر وہ ایک خوبصورت
06:14شخصیت ہیں
06:15آقا الاسلام نے انہیں
06:17ایک خوبصورت آواز سے
06:18نوازہ ہوا ہے
06:19پاکستان بھر میں
06:20اور پھر بین الاقوامی سطح پر
06:23آقا کی صفتوں
06:24سنا کے حوالے سے
06:25اور خوبصورت انداز میں
06:27ناتخانی کے حوالے سے
06:28جانے اور پہچانے جاتے ہیں
06:30ہمارے اے آروائی کی
06:31ٹیلویجن کی سکرین پر
06:33بارہ دفعہ
06:34آپ نے ان کو سونا ہوگا
06:35جناب محترم
06:36صغیر احمد نقشبندی صاحب
06:38السلام علیکم
06:38علیکم السلام
06:39اور جناب عید مبارک
06:40آپ کو بھی انشائی صاحب
06:41بہت بہت عید مبارک
06:42آپ کا شکر گزارہ ہے جناب
06:43آپ کا دل یقیناً
06:45الحمدللہ بہت بڑا ہے جی
06:46سوالاللہ
06:47اس طرح سب کے تعریف کروا رہے ہیں
06:49اور
06:49اللہ آپ کو بہت عزتیں عطا کرتے ہیں
06:51یہ دیکھیں
06:51میں اس پہ یہ ضرور
06:52یہ بات کیا کرتا ہوں
06:54کہ ناتخان
06:55یہ وہ منصب ہے
06:57جس منصب کو
06:58آقل اسلام نے
06:59عزتوں سے نواز آتی
07:00ہم کیا عزت کر سکتے ہیں
07:02آپ کو تو آقا نے سراحہ ہے
07:03آپ کو بھی بہت بہت عید مبارک
07:05ایئر وائے کیو ٹی وی
07:06کی پوری ٹیم کی طرف سے
07:08پوری دنیا میں جہاں جہاں
07:09عاشقان مصطفیٰ ہیں
07:11ان کو میری جانب سے بہت بہت دید
07:12اللہ حافظ
07:13بہت شکریہ
07:14اور ناظرین آپ کے ساتھ
07:16ہماری ایک جانب پہچانی شخصیت
07:17اور ہمارے چھوٹے بھائی
07:20جن کے ساتھ
07:22ہماری ایئر وائے کیو ٹیلی وی
07:23کی پوری ٹیم بڑا پیار کرتی ہے
07:25اور
07:26پھر ہمارے جتنے اس وقت
07:28مہمان حضرات تشریف فرما ہیں
07:31ان کا ایک خاص انداز ہے
07:33ان کے ساتھ محبت کرنے کا
07:35اگر ان کے بارے میں
07:36ان سے پوچھا جائے
07:37تو یہ فوری طور پر
07:39ان کی نسبت جاپان کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں
07:41کیونکہ آقا کینات کے حوالے سے
07:43یہ جاپان کا اکثر سفر کرتے ہیں
07:45جناب عابد حسین چشتی
07:47السلام علیکم جناب
07:48علیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
07:50عید مبارک جناب
07:51خیر مبارک عفضل بھائی
07:52آپ کو عید مبارک حاجی عبدالروف صاحب
07:55ہمارے ایکسیکٹیو پروزیسر جناب
07:58عامر فیادی صاحب
07:59زہیر بھائی
07:59اور جتنے ماشاءاللہ
08:00یہاں پہ موجود ہیں
08:01اور جو دیکھ رہے ہیں
08:03سب کو میری طرف سے
08:04بہت بہت عید مبارک
08:05بہت شکریہ
08:05بہت شکریہ
08:06ناظرین آپ سنیے
08:08کہ روز و شب
08:10مجھ کو
08:11میسر ہے
08:12تیرے نام کی عید
08:13سبحان اللہ
08:15روز و شب
08:16مجھ کو میسر ہے
08:17تیرے نام کی عید
08:18اس سے بڑھ کر بھی بھلا ہوگی
08:25عید کا حلال
08:27کب منائے گی
08:28یہ عمت
08:29تیرے پیغام کی عید
08:30سبحان اللہ
08:31کیا کہنے ہیں
08:32اور عید کا چاند تو
08:33تیبہ میں نظر آتا ہے
08:34یہ حضرت علامہ
08:37شہزاد مجددی صاحب کے ازار ہیں
08:39عید کا چاند تو
08:41تیبہ میں نظر آتا ہے
08:43ہم تو شہزاد
08:44یہاں کرتے ہیں
08:45بس نام کی عید
08:47ناظرین
08:48ان اشار کے سنٹر میں
08:50درمیان میں
08:52ایک بڑا خوبصورت پیغام
08:53جس کی خاطر میں نے
08:54یہ اشار پڑے ہیں
08:55آپ سمات کریں
08:56کہ عید الادہ
08:58اس کا ایک پیغام ہے
09:00کہ عید کیجئے
09:02اور عید دیجئے
09:03اب عید جو ہم کرتے ہیں
09:06الحمدللہ
09:07حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
09:09سنت پر عمل کرتے ہوئے
09:10قربانی کرتے ہیں
09:11اور یہ جو ناظرین
09:13نا عید دینا
09:14اس میں
09:15ہمیں اس بات پر غور کرنا ہے
09:17میری اس بات کو
09:19آپ غور سے سنیے
09:20کہ ہمارے اندر
09:21اللہ ماشاءاللہ
09:22نفس پرستی ہے
09:24مادیت پرستی ہے
09:26اناد ہے
09:27تکبر ہے
09:29اللہ تعالی محفوظ رکھل
09:30اللہ ماشاءاللہ
09:31جن لوگوں کے اندر ہے
09:33یہ ساری چیزیں
09:35ان کی قربانی دیجئے
09:36جب آپ ان کو قربان کر دیں گے
09:39تو آپ
09:39اپنے مسلمان
09:41بھائی کے لیے
09:41باعث رحمت بن جائیں گے
09:43اگر ان چیزوں کا وجود
09:44آپ کی شخصیت کے اندر ہوگا
09:46تو آپ کی شخصیت
09:48باعث رحمت نہیں ہو سکتی
09:49یہ بات کرنے کے بعد
09:51میں جانے لگا ہوں
09:53اس طرف
09:54انٹرنیشنل
09:55جو امت مسلمان کا
09:57حوال
09:57اس وقت ہمارے سامنے ہے
09:58آپ
09:59اپنی سوسائٹی میں
10:01اپنے خاندان سے شروع ہو کر
10:02اپنا معاشرہ
10:03اپنا ملک
10:04اور پھر
10:05بین الاقوامی سطح پر
10:07امت مسلمان
10:07آپ ذرا نظر دڑھائیں
10:09ہمارا ایک
10:11بڑا
10:13لگجری ایک لائف سٹائل ہے
10:15کپڑے خریدتے ہیں
10:17تو فوکس کرتے ہیں
10:18جو سب سے اچھا اور خوبصورت
10:19اور قیمتی ترین کپڑا
10:21وہ پہنا ہے
10:22جوتا پہنتے ہیں
10:23برینڈڈ پہنتے ہیں
10:24گاڑی رکھتے ہیں
10:25برینڈڈ
10:26گاڑی استعمال کرتے ہیں
10:27کھاتے ہیں
10:28تو عام خوراک نہیں ہماری
10:30سپیشل ڈشیز ہمارے پاس ہوتی ہیں
10:32جہاں ہم رہتے ہیں
10:34رہنے کے لئے مکان
10:35ہمارا بڑا لگجری سٹائل کا ہوتا ہے
10:37اب یہ ساری باتیں
10:39اگر آپ ایک لمحے کے لئے سوچیں
10:42کہ کیا
10:43وہ مسلمان بھائی
10:44جس کی لائف کے اندر
10:46مصیبتیں ہیں
10:47پریشانیاں ہیں
10:48محرومیاں ہیں
10:49جو غربت زدہ ہے
10:51بھوک اور افلاس
10:53نے جس کو گھیرا ہوا ہے
10:54کیا
10:55ہمارا یہ لائف سٹائل دیکھ کر
10:57ہمارا یہ جو لگجری لائف سٹائل ہے
11:01اس کو دیکھ کر
11:02کیا وہ خوش ہوتا ہوگا
11:03وہ کیا سوچتا ہوگا
11:05کیا
11:06اس کے غموں اور مصیبتوں میں
11:07پریشانیوں میں اضافہ نہیں ہوتا ہوگا
11:09اس پارے میں ہم کو سوچنا ہے
11:10یہ جو میں نے عرض کیا نا
11:12آپ سے قربانی دیجئے
11:13اللہ نے ہمیں عطا فرمایا ہے
11:15آپ
11:16اپنی خوشیاں
11:17اپنے دوسرے مسلمان بھائی کے لئے شیئر کریں
11:20اس کا حق ہے
11:22اور
11:23اب جائیے
11:24امت مسلمہ
11:26اس وقت
11:27جن حالات کا شکار ہے
11:28اور خاص طور پر
11:30فلسطین
11:31فلسطین کے مسلمان
11:33میں یہ بات کر کے
11:34پھر اپنے مہمانوں کی طرف بڑھوں گا
11:36کہ فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ
11:39انٹرنیشنل لیول پر
11:41جو سلوک اس وقت ہو رہا ہے
11:43کیا وہ
11:44انفرادی سطح سے لے کر
11:46اجتماعی سطح تک لمحہ فکریہ نہیں ہے
11:48قل
11:49قبر میں ہم نے بھی جانا ہے
11:51روزِ معاشر
11:52اللہ اس کے رسول کی بارگاہ میں پیش ہونا
11:54کیا جواب دیں گے
11:55یہ امت مسلمہ کی ذمہ داری ہے
11:57کہ فلسطین کے مسلمانوں کے لئے سوچیں
12:00تاکہ ان کی زندگیاں محفوظ ہو جائیں
12:02اللہ کریم
12:03عید الادہا کا صدقہ
12:05جہاں پر ہمارے دامن میں خوشیاں ہیں
12:07اللہ کی نعمتیں ہیں
12:08وہاں پر
12:09اللہ کریم
12:10ہر مسلمان کے دامن میں خوشیاں
12:11عطا فرمائے
12:12جو گربت زدہ ہیں
12:14بھوک اور افلاس کے ساتھ ہیں
12:16اللہ کریم
12:16ان کو اپنے خزانوں سے نوازے
12:18تو میں بلت آخر
12:20اپنے مہمانوں کی طرف بڑھتا ہوں
12:21تو جناب علامہ قاری
12:24محمد یونس قادری صاحب
12:25اللہ بہت شکریہ
12:26آپ ہمارے ناظرین کو
12:28سب سے پہلے یہ بتائیے
12:29کہ ایک آسن طریقہ
12:31کیا ہو سکتا ہے
12:32عید گزارنے کا
12:33سبحان اللہ
12:34بہت شکریہ نشایستہ
12:35بہت محبتیں
12:36بہت خوبصورت انٹرو
12:37آپ نے پیش کیا ہے
12:38الحمدللہ
12:38اور خاص طور پر
12:39یہ جملہ آپ کا بڑا پیارا لگا
12:40عید کیجئے
12:42اور عید دیجئے
12:42بڑا خوبصورت
12:44اور میں سمجھتا ہوں
12:46کہ حدیث پاک
12:47ادھر آتا ہے
12:47خیر الناس
12:48میں ینفع الناس
12:49تم میں بہترین وہ ہے
12:51جو لوگوں کے لئے
12:52نفع ماند ہے
12:53اللہ حکم
12:53یعنی
12:54آپ بھی کریں
12:56لیکن لوگوں کو
12:57محبتیں باندھیں
12:58خیر الناس
12:58میں ینفع الناس
12:59فرمایا کہ
13:00تم میں بہترین شخص وہ ہے
13:02جس کا وجود
13:03نافع ہو
13:04اس کو آئے
13:05وہ جہاں جہاں سے
13:06گزرے لوگ کہیں
13:07محمد کا غنم
13:08بہت خوبصورت
13:09یعنی وہ ایسے وجود
13:10اس کا اور بھی
13:11ایک قربانی کا دن ہے
13:12نشاہی صاحب
13:13یہ قربانی کا دن ہے
13:14یہ دن اتنا اہم ہے
13:16قرآن پاک کے در
13:17سورہ والفجر
13:18کے اندر اللہ پاک نے فرمایا
13:19والفجر والا یال العاشر
13:21والشفی والوطر
13:22یہ وہ ایام ہیں
13:23جن کی قسمِ
13:24رب کائنات نے یاد فرمائی
13:26یعنی قربانی کا جو دن ہے
13:28یہ یوم
13:29عیدالہ زہا کا دن
13:31اتنا اہم ہے
13:31کہ کریم آقا نے فرمایا
13:33کہ اس دن خون بہانے سے
13:35بہتر کوئی عمل نہیں ہے
13:36بہانے سے بہتر کوئی عمل نہیں ہے
13:38اگر اس کو رب نے توفیق دی ہے
13:39وہ اللہ کی بارگاہ میں
13:40قربانی پیش کرے
13:41کریم آقا نے فرمایا
13:42قربانی کے ہر خون کے
13:44قطرے کے برابر
13:45اللہ پاک نیکی عطا فرماتا ہے
13:47ہر بال کے برابر
13:49نیکی عطا فرماتا ہے
13:49اور دیکھیں
13:51یہاں کریم آقا نے فرمایا
13:52کہ اس کے خون کا پہلا قطرہ
13:54بھی زمین پر نہیں گرنے پاتا
13:56جو قربانی کرنے والا ہے
13:58وہ قربانی کر رہا ہے
13:59اس کے خون کا قطرہ بھی
14:01زمین پر نہیں گرنے پاتا
14:02اللہ پاک قربانی کرنے والے
14:04کے سارے گناہوں کو
14:05معافرما دیتا
14:05دیکھیں یہاں
14:07بڑی خوبصورت بات
14:08جو آپ نے انٹرو دیا
14:09اس کے حوالے سے
14:10ارز کرنا چاہتا ہوں
14:11کریم آقا نے فرمایا
14:12کہ عید العزہا کے دن
14:14خون بہانے سے
14:15بہتر کوئی عمل نہیں
14:16شاید صرف توجہ فرمائیے
14:18کہ جملے پہ
14:18یعنی خون بہانے سے
14:20بہتر کوئی عمل نہیں ہے
14:21اللہ یہ کہ
14:23صغیر بھائی
14:24اللہ یہ کہ
14:25کہ تم میں سے کوئی
14:27ٹوٹا ہوا رشتہ جوڑ دے
14:28یہ اسے بھی بہتر ہے
14:29یعنی آج کے دن
14:31جہاں آپ قربانی کر رہے ہیں
14:33اپنے نفس کے اوپر
14:35بھی چھوڑی چلا دیں
14:36اور بھی زندے چھوڑ دیں
14:37اور جناب جو ٹوٹے ہوئے رشتے ہیں
14:39ان کو جوڑ لیں
14:39تو کریم آقا نے فرمایا
14:41کہ قربانی سب سے بڑا عمل ہے
14:43آج کے دن کا
14:43لیکن اس سے بھی بڑا عمل کیا ہے
14:45فرمایا
14:46اگر کوئی ٹوٹا ہوا دل ہے
14:47اسے جوڑ دو
14:48اگر ٹوٹا ہوا رشتہ ہے
14:50اسے جوڑ دو
14:50اگر تم آج خود چل کر
14:52اس کے گھر میں چل جاتے ہو
14:54جس طرح حسنین کریمین
14:55آپس میں کسی بات میں
14:56تھوڑا سا معمولی سی نرازگی ہوئی
14:58تو قربان جاؤں
14:59امام حسین پاک نے کہا
15:00کہ آپ بڑے ہیں
15:01آپ گھر میں پہلے آ جائیں
15:03جو پہلے آئے گا
15:03وہ پہلے جنت میں جائے
15:04وہ پیغام یہی ہے
15:06اپنے وجود کو نافع منائے
15:07کیا کہنے کیا کہنے
15:09سبحان اللہ
15:09سبحان اللہ
15:10ناظرین اس سے بڑا پیغام
15:12میں سمجھتا ہوں نہیں ہو سکتا
15:13کیا بات
15:13کاری صاحب
15:15کاری صاحب کیولہ نے
15:15موتی پرو دیئے
15:16کیا بات
15:17یہ عید الادھا کا
15:18اس سے بڑا پیغام کیا ہو سکتا ہے
15:20اللہ اکبر
15:20کہ ٹوٹے ہوئے دل کو جوڑ دیں آپ
15:22اللہ اکبر
15:23اللہ گریم کاری صاحب
15:25آپ کو سلامت رکھیں
15:26دیکھیں
15:27ہم دین کے ساتھ
15:28جڑے لوگ ہیں ناظرین
15:29دومینٹ دین ہے
15:30غلبہ دین کا ہے
15:32اگر دومینٹ دین ہے
15:35تو پھر ہماری طبیعتوں پر
15:37غلبہ دین کا ہوتے ہوئے
15:38کاری صاحب کی بات
15:39پریفرنس کے ساتھ
15:41ترجیحی طور پر
15:42ہمارے پیش نظر ہونی چاہتے ہیں
15:43اور آپ دیکھیں
15:43سردار آنے جنت کہہ رہے ہیں
15:45محسن ہمارے لئے آئے ہیں
15:47جو جنت کے سردار ہیں
15:49اللہ والا
15:50سبحان اللہ
15:51جو جنت کے سردار ہیں
15:52وہ فرما رہے ہیں
15:53ناظرین ہمارے ساتھ
15:55بڑے قیمتی مہمان
15:56تشریف فرما ہیں
15:57اور
15:58عید کے ان پر
15:59مسررت لمحات میں
16:00آپ بھی ہمارے ساتھ ہیں
16:01چھوٹا سا ایک وقفہ ہے
16:02آپ کی خدمت میں
16:03ہم دوبارہ لوٹیں
16:17ویلکم بیک ناظرین
16:22آپ اس وقت
16:22شان عید میں
16:23ہمارے ساتھ ہیں
16:24خوشیاں منا رہے ہیں
16:26ہم بھی
16:26اور آپ اپنے گھروں میں
16:28اپنی سوسائٹی میں
16:29رشتہ داروں کے اندر
16:30خوشیاں منا رہے ہیں
16:31ہمیں جوائن کیا ہے
16:33آقا علیہ السلام کے
16:34بڑے پیار ناد خان
16:35اور عالمی شہرت یافتہ
16:37اور بڑے سریلے
16:38مترنم انداز کے
16:39حامل سنہ خان
16:40اور سینئر ناد خان
16:41جناب عابد معصومی صاحب جی
16:44السلام علیکم اور
16:45عید مبارک جناب
16:46وعالیکم السلام
16:47ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:48عید کا دن ہے
16:49اور آپ کو
16:50لیٹ آنے کا جرمانہ
16:51ہم ضرور کریں گے
16:53میں تیار ہوں جناب
16:54آپ تیار ہیں
16:55چلیں عید مبارک
16:56کو کہلیں آپ
16:57بالکل عید مبارک
16:59سب دوستوں کو
17:00تمام دیکھنے والا
17:02ان کی گاڑی جناب
17:04وہ گوشت بانٹنے کے لیے گئی
17:05تیسلے لیٹ ہوگی
17:06اللہ حکم
17:07لگت تو
17:08زیادہ کھا بھی لیا
17:09آپ نے بہت زیادہ کچھ
17:13کھالی آواز ہی
17:13اکثر چونکہ
17:14ریفک بہت زیادہ تھی
17:15ظاہرے پھر
17:17یہ گوشت بانٹنے کے
17:20تھے یہاں کے لینے نہیں
17:21ان کی گاڑی گئی نہیں
17:22تھی
17:22ساتھ والے گھر والے لے
17:24اچھے یہ دوسری بار
17:25جناب سغیر نقشبنی صاحب
17:27نے فرما دیا
17:27گاڑی گئی ہوئی تھی
17:28یہ ڈیجیٹل دور ہے
17:29کیا آپ نے ایسی گاڑی
17:31خریدی ہوئی ہے
17:31جو خود بخود چلتی ہے
17:39چلے آپ بھی
17:42آپ کا بیٹا بھی
17:43سلامت رہے
17:43جناب احمد رضا جماعتی صاحب
17:46معمول کا ایک question
17:48لیکن میں چاہوں گا
17:50ہم تو معمول کا question
17:51آپ سے پوچھیں گے
17:52لیکن آپ ذرا ہٹ کے بتائیں
17:54چونکہ آپ گجرہ والے سے
17:55بلونگ کرتے ہیں
17:56کہ یہ عید پر
17:58معمولات کیا ہوتے ہیں
17:59کیسے شروع کرتے ہیں
18:01کیسے گزرتی ہے
18:02بہت شکریہ آپ کا
18:04ابھی طبلہ کاری صاحب
18:06نے جس انداز میں
18:07خوبصورت
18:09انداز سے
18:11یہ بتایا کہ
18:12عید ہمیں کس طرح منانی چاہیے
18:14ٹھیک ہے
18:14جہاں پہ ہم
18:16اس عید پہ ہم
18:17قربانی کرتے ہیں
18:18اپنے
18:19بکرے کو چھوڑی پھیرتے ہیں
18:22نا جی
18:22کاری صاحب کی باتوں سے
18:23یہ ایک بات تھی
18:24کہ اپنے جو
18:25انا کا بت ہے نا
18:26اللہ
18:27اس پہ بھی چھوڑی پھیلنی ہے
18:28مات بہت اچھا
18:29تاکہ
18:30اس میں سے یہ پیغام بھی
18:32کیا خوبصورت کاری صاحب نے
18:34انداز سے یہ چیزیں بیان کی ہیں
18:35کہ ہمیں
18:37ان ٹوٹے دلوں کو
18:39جن کے ساتھ
18:42کسی بھی حوالے سے
18:43یا کسی بھی دل میں
18:45کوئی بات ہے
18:46تو ہمیں پہل کرنی چاہیے
18:48اس خوشی کے موقع پر
18:49خوشیاں بانٹنی چاہیے
18:51نہ کہ ہمیں انتظار کرنا چاہیے
18:53اس خوشی کے موقع پر
18:54آپ بتائیں گے ہمارے ناظرین کو
18:55کہ آپ چھوڑی پھیر کے آئے ہیں
18:57بلکل
18:58کس پہ پھیری ہے
18:59گائے
19:00اچھا گائے پہ پھیری ہے
19:02گائے پہ پھیری ہے
19:02اچھا اس سے پہلے
19:03اس سے پہلے
19:04انا اور تقب اور نفسانیت
19:06یہ تو اللہ کا فضل ہے
19:07کہ حضور کے سنا خانوں میں
19:08ایسی کچھ چیز ہوتی نہیں ہے
19:10اللہ کا شکر ہے
19:11اللہ کا فضل ہے
19:12کہ یہ ان سے جیسا بھی
19:13مزاق کیا جائے
19:14یہ مسکراتے رہتے ہیں
19:15پیار کرتے ہیں
19:16سب دوسروں سے
19:17اللہ ان کے سنا کوئی شک نہیں
19:19یہ ہوتا ہے نا جی
19:20ہمیں اس موقع پہ
19:22کسی چیز کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
19:24ہمیں پہل کرنی چاہیے
19:26کہ خوشیاں بانٹنے کا مقصد یہ ہے
19:29کہ آپ انتظار مت کیجئے
19:30آپ دوستوں کو خود ان سے رابطہ کریں
19:33جنہوں نے قربانی نہیں کی ہوئی
19:34ان کے گھر پہنچا جائے
19:36بہت سارے لوگ ایسی ہوتے ہیں
19:38کہ وہ بیچارے یہ بھی نہیں بتاتے
19:41کہ ہم نے قربانی نہیں کی
19:42تو ہمیں یہ چیزوں کو
19:44یہ لمحہ فکریہ ہے
19:45بجائے کہ ہم اپنے رشتہ داروں میں
19:47یہ بھی کرنا چاہیے لیکن
19:50ان دوستوں کی طرف دیان ہمیں زیادہ رکھنا چاہیے
19:52جنہوں نے قربانی نہیں کی
19:54وہ عزت نفس کی وجہ سے خموش رہتے ہیں
19:57تو یہ ہمیں ڈھونڈ کے
19:58ان کے گھر تک پہنچنا چاہیے
20:01ان کی خوشیوں میں شامل ہونا چاہیے
20:03شامل ہونا چاہیے
20:04ہمارے ساتھ تشریف رکھتے ہیں جناب قاری
20:06عویس اسغر قادری
20:08یہ آپ کا نام یاد رکھنا بڑا مشکل ہے
20:10قاری عویس اسغر قادری
20:13آپ کو یاد ہے نا
20:15میں ایک بار آپ کا نام بھول گیا تھا
20:17اس بات کو تیرہ سال ہو گئے
20:19اچھے چلیے آپ نے تیرہ سال کے
20:21کریفرنس دیا
20:22یہ سوال نہیں میں کرنا چاہتا تھا
20:25ابھی ترتیر القرآن نے آنا چلا تھا
20:26آپ لائیو پروگرام میں میرا نام
20:29یہ جناب تسیر اور قرآنیں ہو گئے
20:32چلیے میں سوال کرنے لگا ہوں
20:33تیرہ سال وہ ہو گئے
20:36اور پھر جب ترتیر القرآن شروعا تھا
20:38آپ اس وقت آئے
20:39تو آپ ذرا تصور کریں
20:41کہ آپ اس وقت عمر کے جس حصے میں ہیں
20:43ماشاءاللہ کیا ایج ہے اس وقت
20:44میری اٹھتی سال
20:46اگر زوجین سے خطرہ نہ ہو تو
20:48ہاں یعنی کوئی فرق
20:49زوجین ہے شرف زوجائی ہے
20:51اٹھتی سال ہے
20:52آپ کی عمر کے مطابق میں نے
20:54ہم سے بڑے ہیں
20:55اگریبا کتنی ایج ہو چکی
20:59کتنی بہاریں گزر چکی
21:02بتایا اٹھتی سال
21:03بہاریں تو وہ ہی ہیں جو شادی سے پہلے تھے
21:06ایک سیمپل سا قویشن
21:07کہ اٹھتی سال
21:10اللہ تعالی آپ کو لمبی عمر دے
21:11جب یہ اس عمر میں
21:14آپ عید گزارتے ہیں
21:15جو بھی معاملات ہوتے ہیں
21:17جب آپ کو بڑھاپے کی نعمت مجسر ہوگی
21:20اس وقت آپ کا عید گزارنے کا
21:22سٹائل کیا ہوگا
21:23آپ یہ تو وقتیں بتایا گا جی
21:25اچھا کاری صاحب کی گفتگو میں
21:28نا وہ لیڈیز کی ہشبو آ رہی ہے
21:30اور نشاہی صاحب کو مزہ آ رہا ہے
21:32میں نے تو اس لئے
21:34زوجین درتے ہوئے کہا جب آپ
21:36نہیں اتنے سینئر ہونے کا دعویٰ کیا
21:38میں نے کہا پھر زوجہ سے نکل کے
21:40زوجین کے
21:40وہ کاری صاحب گریلو عرد ہوتی ہے
21:43ہمارے ناظرین کو بتائیے کیسے
21:44کیسے گزارتے ہیں
21:45جواب ایسے دے رہے ہیں کہ جیسے گریلو عرد
21:48بچاری کام کر کے تھکیلی ہم دیسل
21:49اور ہزمین جب گھا رہا تھا
21:52تو وہ سوال کر دے تو ایسے ہی
21:53نہیں نہیں کاری صاحب باقاعدہ مرد ہیں
21:55جی فرمائیے
21:56نہیں وہ بتا تو نہیں
22:00آپ کو تیرہ سال پہلے ہی
22:04بتا چل گیا تھا
22:05انشاءاللہ آپ کو اگلے اٹھتیس سال میں
22:07بھی میں ایسا ہی نظر آؤں
22:08یہ قرآن کی برکت ہے
22:10یہ قرآن شریف کی برکت ہے
22:12چلیں چلیں آپ کا کوئسن میں
22:14عابد چستی صاحب کی طرف موٹتا ہوں
22:16عابد چستی صاحب
22:18جب آپ
22:19ایک سانِ بلوگت ہوتا ہے
22:23اس سے تو آپ کروس کر چکے ہیں
22:24سانِ بڑھاپا کو جب پہنچیں گے
22:27پھر آپ کا عید مرانے کا سٹائل کیا ہوگا
22:29عفضل بھائی
22:31دیکھیں
22:32ما شاءاللہ
22:33بڑھاپا تو بہت دور ہے
22:34کیونکہ جپان سے لنگ بن گیا
22:36جیپان بڑھاپا نہیں آنے دیتا
22:39ماشاءاللہ بڑی عمرے ہوتی ہیں جپانی
22:41میرا خیال ہے کہ حضرت کچھ فرمائیں
22:44تو ہمیں زیادہ خوش
22:45پہلے ہی عفضل بھائی نے
22:47اظہار کر دیا
22:48یہاں پہ جتنے دوست بیٹھے ہیں
22:50میرے سے خاص محبت کرتے ہیں
22:51ٹھیک ہے
22:52تو ان کی محبت ہے
22:53عفضل بھائی جب بڑھاپا آئے گا
22:56تو ظاہر بات ہے جیسے
22:57ایک بزرگوں کا
22:59کام ہے کہ وہ گھر کے معاملات کو دیکھتے ہیں
23:02اور بچوں کے ساتھ عید کرتے ہیں
23:04اس سے اچھی اور کونسی بات ہے
23:06یعنی کہ ابھی آپ گھر کے معاملات سے
23:08دور ہیں
23:09دور ہم ہو
23:10نہیں نہیں
23:10جتنے دور بھی نہیں ہیں
23:11وہ بڑھاپے میں جا کے دیکھنے
23:13جن میں رکھی گا
23:14کہ آپ نے ابھی گھر جانا ہے
23:16جن میں رکھی گا
23:17آپ نے بھی گھر جانا ہے
23:18موجودہ جو گھر میں
23:22گھر کو دیکھنے کے معاملات ہیں
23:23اس میں اور جب بڑھاپا آئے گا
23:25انشاءاللہ
23:26انشاءاللہ
23:27تب کیا فرق ہوگا
23:28عفضل بھائی فرق تو یہ ہے
23:30کہ ابھی ہم
23:31گھوم پھر لیتے ہیں
23:32آ جا لیتے ہیں
23:34ابھی ویڈیو کال پہ
23:35جپان سے ویڈیو کال کر لیتے ہیں
23:41کوئی بڑھاپے کے بارے میں
23:43کوئی ہوش نہیں آرہی
23:44مجھے یہی سوال
23:45عفضل بھائی ایسے لگ رہا ہے
23:46کہ ما شاءاللہ
23:47یہ بڑے ہوں گے ہی نہیں
23:48انشاءاللہ
23:50انہوں نے تو انشاءاللہ
23:51کہہ دیا ہے
23:52جپان جاتے رہیں گے تو صحیح رہیں گے
23:53اس کوئیسن کو
23:54ہمارے سکیر نقشبندی صاحب کے
23:56طرف موڑ لیتے ہیں
23:56قبلہ جدوں بڑے ہو جاؤ گئے
23:59اسی اوز پر لگ
24:01بھی حضور دینات خان ہی ہو گئے
24:03سبحاناللہ
24:03میں قبلہ یقیناً
24:05سرگار کی انات ہی ہمارا والا ہے
24:06ابھی بھی
24:07الحمدللہ
24:08کوئی
24:0935 سال کے تو ہو گئے ہیں
24:10الحمدللہ
24:11بس اب بڑھاپے کی طرف
24:13ہی سفر ہے
24:14ابن شای صاحب
24:14اور اللہ کو پتا ہے
24:16کہ وہاں تک پہنچتے ہیں
24:17کہ نہیں
24:17اگر اللہ نے زندگی رکھی ہے
24:19تو پھر
24:19انشاءاللہ
24:20یقیناً اپنے والد
24:21صاحب کو فالو کریں گے
24:22میں آپ کو ایک بات بتاؤں
24:23حضرت حسان بن ثابت
24:26رضی اللہ عنہ
24:27نوکاری صاحب کی بلا
24:27واہ واہ
24:28آقل اسلام
24:29اپنے سنہ خان
24:30حضرت حسان بن ثابت کو
24:31جہاں پر اور
24:33بہت ساری دعاوں سے
24:34نوازتے تھے
24:34کہ اے حسان
24:36تمہارے دانت
24:37سلامت رہے
24:38اے اللہ
24:40جبریل کے ذریعے سے
24:42میرے حسان کی حفاظت
24:43مدد فرحان
24:44وہاں پر آقل اسلام
24:45اپنے ناد خان کو
24:46لمبی عمر کی دعا دیتے
24:48اور روایات میں آتا ہے
24:50تقریباً
24:50ایک سو بیس سال کے عمر پائی
24:52حضرت حسان بن ثابت
24:53وہ ایسا ہمارے سامنے بھی
24:54ہمارے بزرگ صناح خان
24:55ماشاءاللہ
24:55آج بھی
24:56یہ حضور کے ناد خان کی
24:57بس میں اسی بات کو لے کے
24:59یہ حوالے ہمیں بڑا نہیں ہوں
25:00بزرگ ہمارے ساتھ
25:02تشریف فرمائے
25:03میں نے یہ ارض کیا
25:05کہ یہ بڑے نہیں ہوں گے
25:06کیونکہ
25:08یہ حضور کے صناح خان
25:09الحمدلہ
25:10اس کی وجہ یہ بھی ہے نا
25:11ماشاءاللہ
25:12ہمارے ساتھ بزرگ
25:13بزرگ ہی فرمائے
25:14اور مومن مومن
25:15کائنہ ہوتا ہے
25:16ماشاءاللہ
25:17کوئی پینس سٹھ سال کی تو
25:18ہے الحمدلہ
25:18اوڑے تو آپ
25:19بھی
25:19آپ بالکل یہ
25:20کراس کر گئے ہیں
25:21کوئی پانچ ساتھ
25:23کا فرق ہوگا
25:25دو چار کا فرق
25:26چلے اتنا ہی کہہ لیں
25:27ویسے میں آپ
25:28بتا دیں ویسے عمر کتنی ہے
25:29تمام سے
25:30مکاری صاحب ہو سکتا ہے
25:31میرے نزدیک ہوں
25:32تو میں ویسے تو
25:33بڑھا ہی ہوں
25:34یار مصومی صاحب
25:35اس طرح شرم آرہے
25:36اس میں ان کا رشتہ
25:36آنے اب دو ماجلہ
25:38آگے کا سفر ہے
25:39بتائیں کتنی ہوں
25:40ویسے
25:40چالی سال ہو گیا
25:42تقریباً پینتیز
25:43اللہ آپ کو
25:43دیکھتے ہوں
25:44اللہ
25:45میرے سکیر بھائی
25:47آگے کا سفر سے
25:48کیا مراد ہے
25:49کہ یہاں سے
25:50کوئی اور جگہ بھی
25:51جانے
25:52میں بہت چھوٹا تھا
25:54مجھے لگ رہا ہے
25:55میں نے آپ کو
25:56قصیدہ پردہ شریف
25:57سنا آپ نے پڑھا
25:58وہ پیٹیوی سے
26:00میں نے پڑھا تھا
26:00اچھا آپ اس وقت
26:01بہت چھوٹے تھے
26:02اس کا مطلب ہے
26:03کہ انشائیسہ
26:04بسی سال کی
26:04چالی سال تو نہیں ہوئے
26:05وہ
26:06تھوڑا
26:06صحیح تقریباً
26:07کوئی بیس بھائی سال
26:08ہوئے
26:09ایسے
26:09آلیس سال پر آرہا
26:10نہیں رہا
26:10سگیر بھائی
26:11دل لونا چاہی دا جو حال
26:13امبراج کی رکھے
26:14میں ایک بات
26:17ارز کروں
26:18اگر آپ کے
26:18صغیر بھی
26:18اجازت دیں
26:19تو میں
26:19داتا حضور کی
26:20بارگاہ میں
26:20کئی سالوں سے
26:21نکابت کر رہا ہوں
26:22اور اس کے موقع
26:22تو مجھے
26:23سولہ سال کے بعد
26:24ایک بچہ ملا
26:25وہ کہنے لگا
26:26جی آپ
26:26کاری یونسہ
26:27ہے
26:27اس کے بھائی
26:28ہیں
26:28کے بیٹے ہیں
26:28کہنے لگا
26:31جی میں
26:32سولہ سال پہلے
26:33بھی تو انہوں
26:33میں انجیو
26:33ایک خیاسی
26:34تو بات یہ ہے
26:35کہ حضور کا
26:36ذکر بڑھا نہیں
26:36ہمیر آقا
26:37میں امانداری
26:39سے مبالغہ نہیں
26:40میں اس بات
26:40کی تصدیق
26:41کرتا ہوں
26:41کہ آپ کے
26:43چہرے پر
26:43وہ
26:44عمر رسیدگی
26:46کے اثارات
26:46تہہی نہیں
26:47ہم میری پچاس
26:48کے اوپر عمر ہے
26:49حالانکہ آپ
26:50کافی عمر سیدھا ہے
26:51ہاں جی پچاس
26:52کے اوپر ہے
26:52پھر بھی
26:52کتنی اوپر ہے
26:54بس ایک سال
26:54اوپر ہے
26:55اچھے ایک بات
26:56میں ارز کر دوں
26:56سکتا ہم میرے
26:58سکتا ہم میرے
27:00فاروق رسی اللہ
27:01انہوں نے
27:02ایک غلام
27:02رکھا ہوا تھا
27:03کہ انہیں
27:03تحجد کے لیے
27:04بیدار کرتا تھا
27:04اللہ
27:05جناب آپ
27:06ایک مرتبہ
27:07آئینہ میں دیکھا
27:07کہ آپ کی
27:08داڑی مبارک میں
27:09ایک سفید بال آ گیا
27:10آپ نے فرمائے
27:11بیلیا کل
27:12تو تو نہیں آنا
27:13بزرگی آگے
27:15میں خود اٹ جاؤں گا
27:16بزرگی
27:17بزرگی جو ہے
27:18وہ برکت والی
27:18ہوتی ہے
27:19اللہ
27:20بزرگی سے
27:22ناظرین دیکھیں
27:24آپ
27:24ہمارے ان
27:25عباب سے
27:26آقا کی صفتوں
27:27سنا نات سنتے ہیں
27:28قرآن سنتے ہیں
27:29کبھی یہ باتیں
27:30آپ نے سنی پہلے
27:31تو
27:31میں بھی
27:32آپ بھی چاہتے بھی یہ ہیں
27:34کہ ذرا ہٹ کے
27:35ذرا یہ ہمارے سامنے آئیں
27:36یہ ہیں کیا
27:37لیکن ان کی یہ
27:38لائف کتنی خوبصورت ہے
27:39یہ کاری احمدہ
27:40جماعتی کا
27:40آپ نے تعرف کر رہا ہے
27:41نات خان کے حوالے سے
27:42یہ
27:43کئی سالوں سے
27:44نماز تراوی میں
27:45قرآن بھی سنا رہے ہیں
27:46کاری قرآن بھی ہیں
27:47ان کے دونوں
27:48بیٹے
27:49دو بیٹے ہیں
27:50اس سارے
27:51نماز تراوی پڑھا رہے ہیں
27:52اللہ پاک کا
27:53کرم ہے
27:53بہت بڑے قاری بھی ہیں
27:54یہ بہت بڑے قاری بھی ہیں
27:54ان کے والد گرامی
27:57گجران والا پر نہیں
27:58پوری دنیا پر
27:59ان کا بہت بڑا حسان
28:00ان کے شاگرد
28:00انگلنڈ میں بھی ہیں
28:01ان کے والد گرامی
28:02حضرت علامہ قاری
28:04منیر حمد جماعتی
28:06رحمت اللہ
28:15کہ آپ سب سے پوچھ رہے ہیں
28:16ایک چھوٹے سی بریک کے بعد
28:17آپ نے بھی بھائی
28:17چھوٹے جی ٹھیک ہے
28:18یہ ناظرین
28:19آپ ہمارے
28:20جتنے مہمان حضرات ہیں
28:22ان کی باتوں کو
28:23انجواب بھی کر رہے ہیں
28:23اور عید کی خوشیاں
28:25سیلیبریٹ کر رہے ہیں
28:26ایک چھوٹا سا وقفہ
28:27آپ سے دوبارہ ملتے ہیں
28:45ایک چھوٹے سیلیبریٹ کر رہے ہیں

Recommended