Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/9/2025
Dayan Episode 32 Teaser
Transcript
00:00Assalamualaikum nاظرین
00:01Drama Serial Dine کی next episode
00:03very interesting
00:05nihal نے جیت لیا ہے
00:07شباب کا اعتماد
00:08اب کیا ہوگا nihal کا اگلا وار
00:11کیا زفار شاہ nihal کے
00:12نئے روپ کی محبت میں ہو جائے گا
00:14گرفتار یا پھر
00:16امر کو ہو جائے گا nihal
00:18پر شک کہ یہ میشہ نہیں
00:20بلکہ nihal ہے
00:21کیا میشہ اپنا نئے روپ
00:23چھپانے میں ہو جائے گی کامیاب
00:25یا پھر آمیر سب کے سامنے لے آئے گا
00:28nihal کی اصلیت
00:29تو اپنے حال آمیر کے ساتھ کیا کرنے والی ہے
00:32شباب جب یہ دیکھتی ہے
00:34کہ میشہ hunین کا بہت اچھے
00:36اس طریقے سے خیال رکھ رہی ہے
00:37اور بہت اچھی طرح اس کی کیر کر رہی ہے
00:40تو شباب میشہ سے کہتی ہے
00:42کہ میشہ میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں
00:44تم بالکل میری طرح
00:45hunین کا خیال رکھ رہی ہو
00:47مجھے واقعی میں تمہاری بہت ضرورت ہے
00:50زوار شاہ بلکل ٹھیک کہہ رہے تھے
00:52مجھے پتہ نہیں کیوں غصہ آ جاتا ہے
00:54شباب میشہ سے کہے گی
00:56کہ میں نے جو تمہارے ساتھ سلوک کیا
00:58میں اس پر بہت زیادہ شرمندہ ہوں
01:00اب تو مجھے اور hunین کو چھوڑ کر
01:02کہیں مت جانا
01:03تمہارے آنے کے وجہ سے
01:05مجھے کچھ ٹائم مل جاتا ہے
01:06کہ میں زوار شاہ یا اپنی ماں کے ساتھ
01:08ٹائم سپین کر سکوں
01:10اور نہ میں تو ہر ٹائم hunین میں
01:12الجی رہتی تھی
01:13اب تم ہی hunین کا خیال رکھنا
01:15اور میشہ یہ سن کر بہت زیادہ
01:17خوش ہو جاتی ہے
01:18کہ اسے اپنے بیٹے کے پاس رہنے کا
01:20موقع مل گیا
01:21میشہ اب دل ہی دل میں سوچتی ہے
01:23کہ اس طرح وہ اپنے بیٹے کے پاس رہے گی
01:26اور اپنے دشمنوں سے بھی بدلہ لے سکے گی
01:29پھر میشہ شباب کا شکریہ ادا کرتی ہے
01:31اور شباب سے کہتی ہے
01:33کہ میم آپ کو کبھی بھی میری طرف سے
01:35کوئی بھی شکایت نہیں ملے گی
01:37میں اپنا بیس دینے کی کوشش کروں گی
01:39جس پر شباب میشہ سے کہے گی
01:41کہ مجھے پوری امید ہے
01:43بلکہ یقین ہے
01:44کہ مجھے اب تم سے کبھی کوئی شکایت نہیں ہوگی
01:47تمہار طرح سے ہنین کا خیال رکھو گی
01:49پھر میشہ جو کہ باہر لون میں کھڑی ہوتی ہے
01:52آمیر جب دیکھتا ہے
01:53کہ کوئی لڑکی ان کے لون میں کھڑی ہے
01:55اور اتنی خوبصورت ہے
01:56تو وہ میشہ کے پیچھے آ کر کھڑا ہو جاتا ہے
01:59اور میشہ سے فلٹ کرنے کی کوشش کرتا ہے
02:02میشہ جیسے ہی پیچھے مڑ کر
02:04آمیر کی طرف دیکھتی ہے
02:05تو آمیر میشہ کو دیکھ کر
02:07حقہ بقہ رہ جاتا ہے
02:09اور پریشان ہو جاتا ہے
02:11کہ یہ تو نحال ہے
02:12اس کو تو ہم نے مار کر دفنا دیا تھا
02:14یہ زندہ ہے
02:15اور یہاں ہمارے گھر میں واپس کیسے آ گئی
02:18آمیر جو کہ میشہ کی طرف گھور گھور کر دیکھ رہا ہوتا ہے
02:21تو میشہ آمیر سے کہتی ہے
02:22کہ سر میرا نام میشہ ہے
02:23اور میں یہاں ہنین بابا کی نینی کی طور پر آئی ہوں
02:26تو آمیر کو نشہ کی بات پر یقین نہیں آتا
02:30اسے یہی لگتا ہے
02:32کہ یہ نحال ہے
02:34اور میشہ وہاں سے چلی جاتی ہے
02:35تو آمیر کہتا ہے
02:36کہ یہ ہے تو بھلا کی خوبصورت
02:39شاید سب خوبصورت لڑکیاں
02:41ایک ہی جیسی نظر آتی ہیں
02:42اس پر تو کوئی بھی انسان مر مٹے
02:45اور اپنی چاند دینے کے لیے تیار ہو جائے
02:47لیکن آمیر کو یقین نہیں آ رہا ہوتا
02:50کہ یہ میشہ نہیں
02:51بلکہ نحال ہے
02:52اس کی سوئی وہیں پر اٹکی ہوئی ہوتی ہے
02:55پھر وہیں دوسری طرف
02:56جب سب کھانے کی ٹیبل پر جمع ہوتے ہیں
02:59تو شباب جو کہ بہت زیادہ غصے میں بیٹی ہوتی ہے
03:02اور چپ ہوتی ہے
03:03جس پر زکیہ اور فوزیہ ہی سوچتی ہیں
03:06کہ شباب اتنے غصے میں آخر کیوں ہیں
03:09زکیہ فوزیہ سے کہے گی
03:11کہ مجھے تو شباب سے بہت ڈر لگ رہا ہے
03:14کہ یہ ہمیں اس طرح گھور کیوں رہی ہے
03:16یہ ضرور کچھ نہ کچھ جانتی ہے
03:18اب زکیہ اور فوزیہ کو میشہ کھٹک رہی ہیں
03:21کہ یہ ہمارے خلاف شباب کو بڑکاتی ہے
03:24اور ہمیں یہاں سے نکالنا چاہتی ہے
03:26میشہ اب زکیہ اور فوزیہ کے گلے میں
03:28ہڈی کی طرح پھز گئی ہے
03:30اب زکیہ اور فوزیہ میشہ کو ٹھکانے لگانا چاہتی ہے
03:33جب وہ یہ دیکھتی ہے
03:35کہ اب اس گھر میں تو ہماری دال نہیں گلنے والی
03:37کیونکہ وہ شباب کو میشہ کے خلاف
03:40ہر طرح سے بڑکا کر دیکھ چکی ہیں
03:42لیکن شباب کو میشہ پر یقین ہے
03:45زکیہ اور فوزیہ یہ نہیں
03:46تو اس لئے اب زکیہ اور فوزیہ ایک اور راستہ اختیار کرتی ہیں
03:50وہ کسی پیر بابا کے پاس چلی جاتی ہیں
03:53اور پیر بابا سے تعویز لے کر آئیں گی
03:55تاکہ شباب کا مو بند کروا سکے
03:58اور شباب اور زوارشاہ کو پلائیں گی
04:00تاکہ شباب اور زوارشاہ ان کی مٹھی میں آ جائیں
04:03اور جس طرح سے وہ بات کہیں
04:05وہ اپنی بات شباب اور زوارشاہ سے منوا سکیں
04:09پیر بابا بھی فوزیہ اور زکیہ کو تسلی دے گا
04:13کہ شباب اور زوارشاہ جب یہ تعویز ان پر اثر کرے گا
04:17تو تم دونوں کے اشاروں پر ناچیں گے
04:20تم لوگ جو بات چاہوں ان سے منوا سکتے ہو
04:22زکیہ اور فوزیہ بہت زیادہ ہوش ہو جاتی ہیں
04:26لیکن ان کی یہ خوشی آرزی ہونے والی ہے
04:29کیونکہ جالی پیر کا کوئی بھی تعویز ان پر اثر نہیں کرے گا
04:33اور اپنے حال بھی اپنی چال چل دے گی
04:35نحال جو کہ ڈاکٹر نوید سے بات کرتی ہے
04:39رابطے میں ہے
04:40اور اسے اس گھر کی تمام تفصیل بتائے گی
04:43جس پر ڈاکٹر نحال سے کہے گا
04:45کہ تمہیں ایک ایک کر کے
04:46اس گھر کے تمام مہروں کو گرانا ہوگا
04:48تاکہ تمہارے قدم یہاں پر مضبوط ہو سکے
04:51اور تم اپنی چال میں کامیاب ہو سکو
04:53پھرمیشہ شباب کی چائے میں کچھ ٹیبلٹس میں لاکر
04:57اسے پلا دیتی ہے
04:58شباب جیسے ہی چائے پیتی ہے
05:00تو شباب گہری نیند سو جاتی ہے
05:02کیونکہ نحال جانتی ہے
05:04کہ زوار شاہ گھر پر نہیں ہے
05:06نحال شباب کے ساتھ
05:07یہ سب کچھ اس لیے کر رہی ہے
05:09تاکہ وہ زیادہ سے زیادہ ٹائم
05:11اپنے بچے کے ساتھ سپینٹ کر سکے
05:13اور پھر نحال انہیں ان کو وہاں سے لے کر چلی جاتی ہے
05:16اور شباب گہری نیند سوتی رہتی ہے
05:18پھر آمیر زکیہ اور فوزیہ سے بھی
05:20نحال یہ بارے میں بات کرے گا
05:22اور ان کو بتائے گا
05:24کہ مجھے نہیں لگتا
05:25کہ یہ میشہ ہے
05:26میں یہ باہر بات یقین سے
05:28کہہ سکتا ہوں
05:29باہر یقین سے ملتی ہوگی
05:31مگر یہ نحال نہیں ہے
05:33اور مرے ہوئے لوگ کبھی زندہ ہو کر
05:35واپس نہیں آتے
05:36جس پر آمیر ان لوگوں سے کہے گا
05:38مجھے تم لوگوں کے کسی بات پر یقین نہیں
05:40یہ ہو نہ ہو
05:41نحال ہے
05:42اور مجھے یہ اس قبرستان سے
05:45جا کر پتا کرنا ہوگا
05:47کہ آخر ماجرہ کیا ہے
05:48میں اسے جا کر پوچھوں گا
05:50کہ اس نے خود نحال اور نوری کو قبر میں دفنایا تھا
05:53یا پھر ان میں سے کوئی زندہ بھی آمیر کہے گا
05:56کہ اب یہ بات قبرستان والا بابا ہی
05:58کنفرم کر سکتا ہے
06:00آمیر جو کہ بہت زیادہ
06:01ڈھرا ہوا ہوتا ہے
06:02تو وہیں پر زکیہ
06:04ان لوگوں سے کہے گی
06:05کہ کہیں نحال
06:06ڈھائن بن کر تو واپس نہیں آگئی
06:08ہم سے بدلہ لینے کے لیے
06:09پھر آمیر یہ بات کنفرم کرنے کے لیے
06:12قبرستان والے گورک کے پاس پہن جاتا ہے
06:15گورک بھی پہلے
06:16تو آمیر کو دیکھ کر پریشان ہو جاتا ہے
06:18کہ کہیں یہ پھر سے کوئی کارنامہ کر کے
06:21تو نہیں آگیا
06:21پھر آمیر اس گورک سے پوچھے گا
06:23کہ جب ہم یہاں پر دو لاشیں لے کر آئے تھے
06:26تو کیا اس نے خود ان دونوں کو
06:28اپنے ہاتھوں سے قبر میں دفنایا تھا
06:29جس پر گورک اب آمیر کو سچ بتا دے گا
06:32کہ ان میں سے ایک لڑکی زندہ تھی
06:34اور ایک مر چکی تھی
06:35جو مر چکی تھی اس کو میں نے دفنا دیا
06:37اور دوسری کو بھی دفنا رہا تھا
06:40کہ اس کو ہوش آ گیا
06:41تو اس کو میں نے قبر سے نکالا
06:43اور ایک ڈاکٹر آیا
06:45جس کے اسپورٹ میں نے اس لڑکی کو کر دیا
06:47اور وہ ڈاکٹر اس کو شہر لے گیا تھا
06:49اب اس کے بعد مجھے نہیں پتا
06:51وہ لڑکی بچ گئی تھی
06:52یا پھر مر گئی تھی
06:53اور کہاں گئی ہوگی آمیر
06:54یہ جب ساری حقیقت اس گورک سے سنے گا
06:58تو آمیر بہت زیادہ گبرا جائے گا
07:00اور پریشان بھی ہو جائے گا
07:02اور قبرستان سے بھاگ کر گھر واپس آئے گا
07:05تاکہ وہ گھر والوں کو بتا سکے
07:07کہ یہ میشہ نہیں نحال ہے
07:09لیکن آمیر جیسے یہ قبر سنے گا
07:12اور گھر آ کر بتائے گا
07:13تو نحال سامنے کھڑی ہوتی ہے
07:15آمیر جب اس کے پاس جاتا ہے
07:17اور نحال سے کہتا ہے
07:18کہ میں تمہاری تمام حقیقت جان چکا ہوں
07:20تم نحال ہی ہو
07:21کیونکہ میں قبرستان سے ہو کر آیا ہوں
07:24اور اس گورک نے مجھے بتایا ہے
07:26کہ تم بچ گئی تھی
07:27آمیر نحال سے کہے گا
07:29کہ تم میشہ نہیں نحال ہو
07:31آمیر نحال سے کہے گا
07:32کہ میں تمہیں اس سے بھی عذیتناک موت دھوں گا
07:36نحال آمیر سے کہے گی
07:37کہ اگر اب تم میرے بارے میں جان ہی چکے ہو
07:40کہ میں میشہ نہیں ہوں نحال ہو
07:42تو پھر اب تمہیں بتاؤں گی
07:43کہ عذیتناک موق دینا ہوتی کیا ہے
07:46تم اس کے لئے تیار ہو جوا بھی
07:48اور اسی وقت تم بچو گے
07:50تو یہ تو ہی گھر والوں کو بتا باؤ گے
07:53نحال آمیر سے کہے گی
07:54کہ تمہارا وہ حشر کروں گے
07:56کہ تم سوچ بھی نہیں سکو گے
07:58تمہارے ساتھ ہوا کیا
07:59اس سے پہلے کہ آمر کسی کو کچھ بتاتا
08:01نحال کو کوئی نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا
08:04نحال آمر کا
08:05بالکل وہی حال کرے گی
08:07جس طرح سے آمر نے اس کے ساتھ کیا تھا
08:09اور نحال آمر کو ٹھکانے لگا دے گی
08:12اور پھر وہیں دوسری طرف
08:13زوار شاہ جو کہ میشا کی محبت میں
08:16آہستہ آہستہ گرفتار ہوتا
08:18جا رہا ہے
08:19جب بھی میشا کو دیکھتا ہے
08:21تو صرف وہ اسے دیکھتا ہی رہ جاتا ہے
08:24میشا بھی اب زوار شاہ کو
08:26اپنی محبت کے جال میں
08:28پھسا کر اسے بدلہ لے گی
08:30زوار شاہ جو کہ باہر زمینوں پر
08:32گیا ہوا ہوتا ہے وہ اپنے بچے
08:34اور شباب کو بہت زیادہ مس کرتا ہے
08:36تو وہ جب ویڈیو کال کرتا ہے
08:38تو پیچھے میشا بھی کھڑی ہوتی ہے
08:39زوار شاہ میشا کو دیکھ کر بہت زیادہ خوش ہو جاتا ہے
08:42کیونکہ میشا بھی اسے کہیں نہ کہیں
08:43اٹریکٹ کر رہی ہے
08:45اور میشا کی بھی پوری کوشش ہے
08:47کہ زوار شاہ اس کی محبت میں گرفتار ہو جائے
08:49کیونکہ میشا زوار شاہ کو بھی نہیں چھوڑے گی
08:52ناظرین آپ کو کیا لگتا ہے
08:53اپنی رائے سے ہمیں ضرور اگاہ کریں
08:56ویڈیو اچھی لگی ہو
08:57تو ویڈیو کو لائک کر کے چینل کو سبسکرائب کر دیں

Recommended