Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/9/2025
In This Video, we will see how to activate the Zong Monthly Offer

Please watch a complete video because you get understand complete training and information.




------------- Support Me By (its Free) ------------- LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE | Notification Bell 🔕

#ZongPackage zonginternetpackage #zongbundle #zongtiktokoffer #zongoffer #zong

Please Subscribe My YouTube Channel My YouTube Channel Link If You Share Link With Any Person.
www.youtube.com/ajditechnology?sub_confirmation=1



Thanks For Watching Friends, If you like our video then Be Sure to Subscribe our Channel and Press that bell in front of Subscribe button after subscribing

Tricks #Urdu #Tutorials #Android #Internet

DISCLAIMER: This Channel DOES NOT PROMOTE Or Encourage Any illegal Activities , All Contents Provided By This Channel is Meant For EDUCATIONAL PURPOSE Only..


👉 Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use,


👉COPYRIGHT NOTICE All clips included in this video is under fair use. If any part of the contents of this channel is that your property (as a musician, label, video, image distributor or artist), please send me a personal message on email and your content will be removed within 24 hours.


For Business enquiries: Ajditechnology@gmail.com I GNORE e-mails sent to you from any other e-mail addresses. I do not provide tech support other e-mail.





SOCIAL LINKS..
DOWNLOAD AJDI TECHNOLOGY CHANNEL APP FOR LATEST TECHNOLOGY TIPS AND TRICKS. #ajditechnology
http://files.appsgeyser.com/Ajdi%20Te...

Subscribe To My Channel and Get More Great Tips
Subscriber Link: https://www.youtube.com/ajditechnology?sub_confirmation=1
Android App free download: https://chat.whatsapp.com/9i3HCysrljf...
Youtube: https://www.youtube.com/channel/UC5ys...
Twitter: https://twitter.com/AjdiTechnology
Facebook MySelf : https://m.facebook.com/At74kkofficial...
Facebook: https://m.facebook.com/Ajdi-Technolog...
Facebook Group.
https://m.facebook.com/groups/723945821294091?ref=bookmarks
Instagram: https://www.instagram.com/ajditechnol...
Google Plus:
Website: www.Ajditechnology.blogspot.com

About : Ajdi Technology is a YouTube Channel, where you will find technological videos in Urdu and Hindi, New Video is Posted Everyday.,

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے تو آج کے اس ویڈیو
00:18کے حصہ جات میں میں آپ کو بتانے والا ہوں کہ آپ جیز کیش اور ایزی
00:24پیسے کا استعمال کر کے انٹرنیٹ کا بندل کیسے ایکٹیو کر سکتے ہیں تو
00:31بہت ہی حسان طریقہ ہے تو یہاں پہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ آج جو
00:35میں آپ کو بتانے والا ہوں ایزی پیسہ موبائل اپلیکیشن کے ذریعے میں
00:39آپ کو زونگ کا انٹرنیٹ بندل لگا کے دکھانے والا ہوں تو یہاں پہ
00:45میں سب سے پہلے اوپن کر لیا ہے اپنا ایزی پیسہ تو میں آپ کو بتاتا
00:50چلوں کہ اگر آپ کا ایزی پیسہ جو ہے لوگن نہیں ہے تو اس کو
00:54پہلے آپ لوگن کر لیں لوگن کرنے کے بعد یہاں پہ اگر آپ ویزی
00:59بل پہ کلک کریں گے تو جو مجودہ بیلے سے آپ کو وہ نظر آ رہا ہے
01:02ٹھیک ہوگی آجی اچھا آپ چلتے ہیں پیکجز کی طرف تو یہاں پہ
01:07میں آپ کو ایک دفعہ لوگ آٹ کر کے بھی یہاں پہ دکھا دیتا ہوں تاکہ
01:11آپ کو ایزی سمجھ آ جائے تو یہاں پہ ایزی پیسے والے بٹن کے
01:15اوپر میں کلک کرتا ہوں تو میں اپنے ایزی پیسہ موبائل
01:20اکاؤنٹ کو یا ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹ کو لوگن کر لیتا ہوں
01:24تو یہاں پہ میں لوگن کرتا ہوں لوگن والا بٹن دب آتا ہوں تو
01:30یہاں پہ جو ہے یہ میرے تھم ایمپریشن سے بائیومیٹرک سے یہ
01:34لوگن ہو گیا ہے سمجھ رہے ہیں جو ہے بائیومیٹرک کے ذریعے میں
01:38نے لوگن کیا ہے تو لوگن ہو چکہ تے آج میں آپ کو بتانے والا
01:41ہوں کے زونگ کے جو پیکیجز ہوتے ہیں وہ کیسے آپ ایزی پیسہ
01:45کے ذریعے ایکٹیو کر سکتے ہیں تو یہاں پہ آپ پہلے ہی
01:50مینیوں میں اگر دیکھیں گے ایزی پیسے میں تو یہاں پہ آپ کو
01:54موبائل پیکیج کا یہ جو بٹن ہے نظر آ جائے گا موبائل پیکیج والا
01:59بٹن پریس کرنے کے بعد یہاں پہ سٹار والے بٹن کے اندر جو
02:02آتے ہیں میرے جو فیوریٹ پیکیج ہیں تو اب یہاں پہ جو یہ پہلا
02:06پیکیج ہے یہ میں لگانا چاہ رہا ہوں یہ بیسٹ ڈیل ہے اس کے
02:09بعد نیچے والی بھی ڈیل ہے سمجھ رہے ہیں یہ والا پیکیج میں لگانا
02:13چاہ رہا ہوں تو یہ کافی اچھا پیکیج ہے یہ ٹریپل مطلب پرو ٹریپل
02:18ہے جو مطلب تین مہینے کے لیے ہوتا ہے یہ پیکیج یہ وہ پیکیج ہے تو یہ
02:24پیکیج میں آپ کو لگا کے دکھانے والا ہوں کہ آپ کس طرح اس کو ایکٹیو
02:28کر سکتے اس کے بعد مزید ٹریپل پرو پیکیج اور بھی ہیں جس میں تیس جی
02:33بی والا بھی ہے اس میں جی بی زیادہ ہیں جس وجہ سے لگانے کی ٹرائی کی جارہے
02:37اس کے بعد نیچے بائیسو والا پیکیج بھی ہے سولہ سو والا پیکیج بھی ہے باقی
02:42پیکیجز کا بھی آپ جائزہ لے سکتے ہیں آپ ٹرائی کر سکتے ہیں تو کافی اچھے پیکیجز
02:46ہیں تو اب یہاں پہ میں آپ کو بتاتا چلوں اب میں نے یہ والا پیکیج لگانا ہے جس کی قیمت
02:52مالیت جو ہے پانچ ہزار پہ ہے اور نوے دن کے لئے یہ پیکیج ہے اور جی بی
02:58جو اس کے اندر ہے دو سو جی بی ہے اور بیس ہزار منٹ ہے اور اس کے بعد جو ہے
03:04آہ اس ام ایس کی تعداد بھی کافی زیادہ ہے اور آف نائٹ منٹ بھی کافی زیادہ
03:10ہیں تو یہ پیکیج یہاں پہ اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ صرف انٹرنیٹ کا ڈیٹے کا
03:15کوئی پیکیج یہاں دستیاب ہے نہیں جو اتنا بڑا ہو تو یہاں پہ اگر منتھلی والے میں جاتے ہیں تو یہاں پہ کوئی بھی
03:21ایسا اتنا بڑا اور پیکیج ہے نہیں جو منتھلی میں ہو جس کا انٹرنیٹ کی تعداد ہے
03:27کافی زیادہ ہو تو یہاں پہ میں اگر آپ کو دکھاتا چلوں تو یہ ایک سو پانچ سو جی بی والا یہ
03:33بارہ سو روپے میں ہے تو یہ ایک سو اسی ڈے کے لیے یہ بھی کافی اچھا پیکیج ہے سکس منتھ کے لیے ایک سو پانچ
03:40جی بی لیکن اس میں پچھتر جی بی ادھر اسٹمال گلیس میں بریک ٹائم بھی ہے وہ بریک ٹائم کا بھی خیال رکھنا پڑے گا اس کے بعد
03:51پیکیج ہے اور پچی سو میں جو ہے پینٹ جی بی ہے تو میں ان کو جو ہے آل ان وان کے اوپر کلک کرتا ہوں
03:58تو میں اسی پیکیج کا انتخاب کر لیتا ہوں تو یہاں پہ اگر میں پی نو والا بٹن دباتا ہوں
04:04پی نو والا اگر میں بٹن دباتا ہوں تو یہ مجھے لے جائے گا نیکس ٹیپ کے اندر
04:10نیکس ٹیپ میں جس میں ہم نے اپنے موبائل کا نمبر بغیرے کا انتخاب کرنا ہوگا
04:16یہاں پہ دیکھئے گا میں نے موبائل نمبر کا انتخاب کر لیا جو نمبر میں نے جس نمبر پہ پیکیج لگانا ہے
04:23یہ پرو میکس ہیٹ ٹریک بندل اس کو لگا دیا اس کے لگانے کی کوئی فیس مجھے چارج نہیں ہو رہی
04:29تو میں اس کو پہ نو والا بٹن کو پر کلک کرتا ہوں تو یہاں پہ دیکھئے گا کچھ مقتصر سی پروسیسنگ کے بعد یہ پیکیج میرے نمبر پہ ایکٹیو ہو چکا ہے
04:40یہ اس کی عمالیت پانچ ہزار پر میرے اکاؤنٹ سے کٹ چکی ہے تو یہ فنڈنگ اکاؤنٹ سے اس وقت ڈیڈیکٹ ہو چکی ہے
04:49اور اوپر مجھے میسج بھی آگئے زونگ کی طرف سے کہ آپ کا پرو میکس ہیٹ ٹریک بندل لگایا جا چکا ہے
04:57تو اس طریقے سے آپ بہت عسان طریقے سے یہ پیکیج لگا سکتے ہیں بہت ہی ایزی ہے تو آپ کو تقریباً ساری سمجھ آگئی ہوگی
05:06اگر آپ کو اس ویڈیو کے بارے میں ابھی بھی کوئی سمجھ نہیں آئی یا کوئی آپ کو اس ویڈیو کریٹڈ سوال ہے
05:12تو آپ اس ویڈیو کے ڈسکریپشن لنک میں ضرور بتائیے گا اور ہمارے چینل پر اگر آپ پہلی دفعہ آئے ہیں
05:19یا ہماری ویڈیو پہلی دفعہ دیکھ رہے ہیں تو اس کو سبسکرائب ضرور کر لیں تاکہ میری نئی آنے والی ویڈیو آپ کو ملتی رہیں
05:27تو یہاں پہ میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میں نے ویڈیو چینل اور فیس بک پیج اور دوسرے چینل ڈیلی موشن چینل ریمبل اس طرح کے بھی سوشل لنک میں لگائے ہوئے ہیں
05:37تو ان تمام سوشل میڈیا کے ذریعے لنک رہیں تاکہ میں آپ تک روزانہ کی بنیاد پہ بہتر سے بہتر انفرمیشن آپ بہتر ہوں اور آپ کو وصول ہوتی رہے
05:48امید ہے آپ کو ویڈیو کی سمجھ آگئے ہوگی ملتے ہیں کسی نئے ویڈیو میں کسی نئے ٹوپک میں اپنا کیا رکھی گا اللہ حافظ

Recommended