Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Man Mast Malang Episode 49 | Teaser | Danish Taimoor
Transcript
00:00in here
00:30that I said to be very happy
00:32because if Riya is a place where she has, she has very much
00:37but I do not want to see her
00:38but if I didn't want to see her
00:41my guardian to be here
00:43Riya has no help
00:45to make her house
00:46or else she can't
00:48you can't buy her
00:49but if she had not
00:51I feel that she will not
00:53then she will get her
00:55and then tell her
00:55her friend will not
00:57Riya will get her
00:58Khabir کہتا ہے کہ Mahabina
00:59اب کس طرح کی باتیں کر رہی ہیں
01:01میں کیا چاہتا ہوں کہ میرا بیٹا جب اس دنیا میں آئے
01:04تو وہ ماں باپ کی پیار سے محروم رہے
01:06اس کو نہ ماں کا پیار مل پائے
01:07نہ باپ کا پیار مل پائے
01:09نہ جانے آپ کیا چاہتی ہیں
01:10جس کے جواب میں Mahabina کہتی ہے
01:12کہ Khabir تم اپنی ماں سے کس طرح بات کر رہے ہو
01:14اتنے میں Khabir یہ کے پاس جاتا ہے
01:17کہتا ہے کہ Ria
01:18اگر تم نے اب کوئی چال چلی
01:19یا میرے ساتھ کوئی دھوکہ کیا
01:20تو میں تمہاری جان لے لوں گا
01:22کیونکہ Mahabina نے مجھے بتایا ہے
01:24کہ جیسے ہی یہ بیٹا اس دنیا میں آئے گا
01:26تو تم مجھ سے طلاق لینے کا سوچ رہی ہو
01:28Ria کہتی ہے کہ Khabir تم کیسی باتیں کر رہے ہو
01:31پہلا تم سے کیوں طلاق لوں گی
01:32میں تم سے تھی محبت کرتی ہوں
01:34یہ بات سنتے ساتھ Khabir کہتا ہے
01:36کہ محبت کے ڈرامے کسی اور کے سامنے کرنا
01:38میں جانتا ہوں تم دھوکے باس لڑکی ہو
01:40میں نے تم سے محبت کی تھی
01:42لیکن تمہیں کیا لگتا تھا
01:43کہ میں تم سے واقعی محبت کرتا ہوں
01:45جس دن مجھے پتا چلا تھا
01:47کہ تم مجھ سے بدلہ لینے آئی ہو
01:48اس دن سے میں نے عہد کر لیا تھا
01:50کہ میں تمہیں پاگل کر دوں گا
01:52تم سے ایسا بدلہ لوں گا
01:53کہ تم سارے زندگی یاد رکھو گی
01:55جس کا جواب میریا کہتی ہے
01:57کہ Khabir ٹھیک ہے
01:58اگر تم اس سے بدلہ لے رہے ہو
01:59تو لیتے رہو
02:00لیکن میں تم سے سچی محبت کرتی ہوں
02:10اور جیسے ہی ہمارا بیٹا
02:13اس دنیا میں آئے گا
02:14تم دیکھنا تمہیں میری محبت کا یقین ہو جائے گا
02:16لیکن جب ان کا بچہ دنیا میں آتا ہے
02:19تو مہبینہ کہتی ہے
02:20کہ اب Khabir تمہیں ہوشیاہ رہنا ہے
02:22کیونکہ آسپا مجھے دھمکی دے کے گئی ہے
02:24وہ تمہارے ساتھ کچھ نہ کچھ برا کروا دیں گے
02:27اتنے میں ابھی یہ بات کر رہی ہوتی ہے
02:29کہ پولیس آ کے لے جاتی ہے Khabir کو
02:31کیونکہ آسپا نے پوری چال چل دی ہے
02:33وہ یہی چاہتی تھی
02:34کہ جیسے ہی یہ بچہ ہو
02:36تو کبیر یہاں پہ ناموجود ہو
02:37کیونکہ انہوں نے اس بچے کو لے کے
02:39یہاں سے بھاگنا ہے
02:40کیونکہ اگر کبیر کے سامنے بھاگیں گے
02:43تو کبیر کو پتہ چل جائے گا
02:44کبیر کے سارے دوست کبیر کو چھڑوانے میں لگے ہوتے ہیں
02:47کہ پیچھے سے ریا بچہ لے کے بھاگ جاتی ہے
02:50ریا اکیلی بھاگتی ہے
02:51کیونکہ آسپا نے یہ بھی چال چلی ہے
02:53کہ اگر یہ سب لوگ چلے گئے
02:55تو کبیر تو پاگ لوگ کی طرح انہیں ڈھونڈے گا
02:57یہ لوگ یہی کہیں گے
02:58کہ ریا کا ہمیں بھی نہیں پتہ
03:00نہ جانے ریا کہاں چلی گئی ہے
03:01خیر یہ ریا کو بھگوا دیتے ہیں
03:03ریا اور کشف دونوں بھاگ جاتے ہیں
03:06جب وہ دونوں بھاگتے ہیں
03:07تو کبیر جب جیل میں ہوتا ہے
03:09اس کے دوست بتاتے ہیں
03:10کہتے ہیں کہ نہ ریا گھر پہ ہے
03:12نہ بچہ ہے
03:13نہ ہی کشف ہے
03:13تو کبیر سمجھ جاتا ہے
03:15کہ ریا بھاگ گئی ہے
03:16کبیر کہتا ہے
03:17کہ مجھے جیل سے مت شروعو
03:18میں خود ہی آ جاؤں گا
03:19تم لوگ ایسا کرو
03:21کہ ریا کا پیچھا کرو
03:22آخری دم تک کوشش کرو
03:23کہ ریا کو ڈھونڈ کے لے کے آؤ
03:25اگر ریا میرے ساتھ نہیں رہنا چاہتی
03:27تو نہ رہے
03:28لیکن میرا بچہ
03:28مجھ سے نہ دور کرے
03:29وہ اپنے بیٹے کو
03:30اس کے پاس نہیں چھوڑ سکتا
03:32اتنے میں مہبینہ کہتی ہے
03:33کہ دیکھو مبین
03:34تم بھی تلاش کرو
03:35وہ ہمارا پوتا ہے
03:37ہم اس کو کس طرح
03:37اس طرح پھیج سکتے ہیں
03:38ریا تو تھی ہی دھوکے باز
03:40میں نے کبیر کو کہا تھا
03:41کہ اس سے دور رہے
03:42لیکن اب کبیر کو
03:43سمجھ آگئی ہوگی
03:44کہ ریا کتنی بڑی دھوکے باز
03:46عورتی
03:47جو اس کا بیٹا لے کے
03:48بھاگ گئی ہے
03:49مبین کہتا ہے
03:50کہ ماں بس کر دے
03:51ہم کیا ہی کر سکتے ہیں
03:52چھوڑ دے جہاں وہ جاتی ہے
03:54اس کو جانے دے
03:54کبیر جانے
03:55اور اس کی بیوی جانے
03:56اور اس کا بچہ جانے
03:57کیونکہ کبیر کو
03:58تو ہم نے بڑا سمجھایا تھا
03:59لیکن کبیر کو
04:00تو سمجھ ہی نہیں آتا تھا
04:02لیکن اب اس کو
04:02سمجھ آہی گئی ہوگی
04:03کہ ہم سچے تھے

Recommended