Poetry #shorts#video
Category
✨
PeopleTranscript
00:00As-salamu alaykum
00:30As-salamu alaykum
01:00سیاہی سے کون کمبخت لکھتا ہے
01:02دورِ حجرہ میں
01:05دورِ حجرہ میں فقط
01:07جگر کے لہو سے لکھا جائے
01:11تب ہی انسان شاعر بن پاتا ہے
01:13یہ دل اور جگر
01:17کا لہو
01:18رسنا
01:20ایک
01:21زخم کی مہربانی ہوتی ہے
01:23یہ جو ضرب ہے
01:28کب لگی ہے
01:29اٹھائیس اگرس
01:31دو ہزار اکیس
01:32وقت کیا دی
01:35صبح دس بجے
01:38تو زخم آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیا گیا
01:42کسی کی زبان پر رکھ کر آپ تک بھیجا گیا
01:45کاغذ پر سجایا گیا
01:49یا کسی آلے سے آپ کی سما تو تک پہنچایا گیا
01:55جو معلوم تھا
01:58وہی جج تھا
02:00وہی وکیل تھا
02:02وہی گواہ تھا
02:04حتیٰ کہ جلاد بھی وہی تھا
02:06آپ اس محبت کا شکریہ ادا کرتے ہیں
02:08یہ آنسو بھاتے ہیں
02:09شکریہ ادا کرتا ہوں
02:10تو پھر کچھ سنا دیجی
02:13کچھ سنا دیجی
02:14نظر کو چین
02:17جگر کو بھی کچھ قرار ملے
02:20نظر کو چین
02:24جگر کو بھی کچھ قرار ملے
02:28مجھے بھی عارض رہتی ہے
02:31کوئی یار ملے
02:32وہ خوش مزاج ملے آج
02:36مدتوں کے بعد
02:38مگر فسردہ ملے ہو
02:41کہ شرم سار ملے
02:43میری
02:44تباہی ضروری تھی
02:47ان کی نظروں میں
02:48اسی تمنا سے
02:51مجھ کو وہ بار بار ملے