01:28انہوں نے قربانی پیش کی سکرانے میں مسلمان بھی جو ہے اپنے جانوروں کی قربانی پیش کرتے ہیں جس سے جتنا فرصت ہوتا ہے اللہ سے ثواب کی نیت سے اور اس کی رضا اور خوشی کے لیے یہ نہیں ہے کہ آج ہی سے قربانی ہے دین اسلام بہت پرانا مذہب دھرم ہے اس میں جو ہے سروع سے ہی قربانی ہے
01:49سیدنا آدم علیہ السلام سے قربانی چلی آ رہی ہے اور یہ جو قربانی جو ہم کرتے ہیں آج عید الازحہ کے دن یہ سیدنا ابراہیم علیہ السلام جو ہمارے نبی آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے تقریباً پانسو برس پہلے ہوئے ہیں
02:03اس سے چالو ہے جو آج تک منائی جاتی ہے پوری دنیا کے اندر بڑے جور و سور سے منائی جاتی ہے اس لئے آمن سکون کے ساتھ قربانی اور اس فریضے کو انجام دے ہوئے کوئی جھگڑا فساد کی شکل صورت بڑھنے نہ دے ہوئے
02:23اس موقع پر اپیل یہی ہے امت مسلمہ سے ایک رہیں جڑ کر رہیں محبت سے رہیں اور اللہ کی رضا کے خاطر
02:33قربانی کا جذبہ رکھیں اور اس سے جو ہے مزین رہیں یہ بھی لگ جائے
02:40آج بکرائید کا توہار منائے گیا ہے جس طرح سے منائے گیا ہے جس طرح سے یہ کیا
02:47سب سے پہلے تمہیں شبیہ کو دیشواشیوں کو بکرائید کے اس توہار کی مبارک بات دینا چاہوں گا
02:54اس کے بعد میں آپ کو بتانے چاہوں گا کہ بکرائید کا توہار ہمارے آپ بہت سانتی اور پیار پریمکشات منائے گیا ہے
03:01ایک چیز اور بھی یہ توہار ہمیں شکھاتا ہے کہ اس توہار پہ جو ہمارے قربانی کا معاملہ ہوتا ہے
03:07قربانی کا مطلب ہوتا ہے کہ برائیوں کا کسی بھی چیز کی برائی ہو ان کو ختم کرنا
03:13میں تو سب بھی بھائیوں سے ہاتھ جوڑ کے یہ بھی اپیل کروں گا کہ جس چیز سے کوئی برائی پیدا ہو وہ چیز نہ کریں
03:18اور ان کو آج قربان کر کے چلیں اپنے منشے ان کو قربان کر دیں