Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/6/2025
During the grand inauguration of Chenab and Anji Khad rail bridges, J&K CM Omar Abdullah addressed PM Modi, stressing the need for restoring Jammu & Kashmir’s full statehood. 'My heart says very soon,' he told the audience, keeping the statehood debate alive. The event also marked new milestones in J&K’s rail connectivity with the Katra-Srinagar Vande Bharat flagged off.

#JammuKashmir #JKStatehood #OmarAbdullah #PMModi #ChenabBridge #VandeBharat #JammuKashmirNews #IndianRailways #ModiInJK #India

🔊 LIKE ➡ SHARE ➡ SUBSCRIBE

For More Updates:

English: https://newsable.asianetnews.com/

Hindi: https://hindi.asianetnews.com/

Malayalam: https://www.asianetnews.com/

Kannada: https://kannada.asianetnews.com/

Tamil: https://tamil.asianetnews.com/

Telugu: https://telugu.asianetnews.com/

Bengali: https://bangla.asianetnews.com/

Like us on Facebook: https://www.facebook.com/AsianetNewsa...

Follow us on Twitter: https://twitter.com/AsianetNewsEN

Follow us on Instagram: https://www.instagram.com/ann.newsable/

➡ If you like our video, give us a thumbs up and subscribe to our channel to get the daily dosage of news, entertainment, sports and more.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Wazir Aazam صاحب
00:02اس کو قسمت کہیے
00:07مقدر کہیے
00:10بیچ بیچ میں جب کبھی
00:13ریل کے کوئی بڑے پروگرام ہوئے
00:16تو کئی نہ کئی میری خوش قسمت ہی رہی ہے
00:21کہ ان کے ساتھ مجھے جڑنے کا موقع ملا
00:24پہلی بار جب انتناگ ریل سٹیشن کا اناگریشن ہوا
00:29جب بانی حال ریل ٹینل کھلا
00:34اور میری شاید پہلی حکومت کا آخری پروگرام
00:39ٹھیک اسی جگہ
00:41آپ کے ساتھ
00:43دوہزار چودہ میں
00:45اور اتفاق کی بات یہ ہے وزیراعظم صاحب
00:49کہ اس پروگرام میں چار لوگ شامل تھے
00:52چار آج بھی اس سٹیج پہ آپ کے ساتھ بیٹھے ہیں
00:56آپ اس وقت
00:59پہلی مرتبہ وزیراعظم بنے تھے
01:03الیکشن کے ٹھیک بعد آپ یہاں آئے
01:05اور آپ نے
01:06ماتا کی کرپس ہے
01:08یہاں کٹرا ریلوے سٹیشن کا اناگریشن کیا
01:11اس کے بعد لگاتار تین بار الیکشن جیت کے
01:14آپ وزیراعظم اس ملک کے بنے رہے
01:17آپ کے ساتھ
01:19آپ کے ایم او ایس پی ایم او
01:20ڈاکٹر جتندر سنگھ صاحب وہ بھی
01:22اس پروگرام میں موجود تھے
01:25یہاں تک کہ
01:26ہمارے ماننیر لیفٹینن گورنر صاحب
01:30منوچ سنہ صاحب
01:31اس وقت ایم او ایس ریلوے
01:33کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے تھے
01:35جب یہاں
01:36کٹرا ریلوے سٹیشن کا اناگریشن ہوا
01:39اور خود
01:40میں
01:40وزیراعظم کے طور پر
01:42منوچ سنہ صاحب کی اگر آپ دیکھیں تو
01:45ماتا کی کرپس ہے
01:46پروموشن ہوا
01:48میری اگر آپ مانیں تو
01:49تھوڑا سا
01:50ڈیموشن ہوا
01:51میں
01:52ریاست کا وزیراعلا تھا
01:54اب یو ٹی کا وزیراعلا ہوں
01:56لیکن مان کے چل رہا ہوں
01:58کہ اس کو درست ہونے میں
01:59اب زیادہ دیر نہیں لگے گا
02:01اور آپی کے ہاتھوں جو ہے
02:02دوبارہ
02:03جمع کشمیر کو جو ہے
02:05ریاست کا درجہ حاصل ہوگا
02:07وزیراعظم صاحب
02:10اس ریل کے خواب
02:13بہت لوگوں نے دیکھے
02:14یہاں تک کہ کشمیر کو باقی ملک کے ساتھ
02:18جوڑنے کا خواب
02:19انگریزوں نے بھی دیکھا تھا
02:21لیکن وہ پورا کر نہیں پائے
02:24ان کا خواب تھا
02:26کہ اوری
02:27جہلم کے کنارے جو ہے وہ ریل لاکے
02:30کشمیر کو باقی ملک کے ساتھ جوڑیں
02:32لیکن
02:33آج
02:35جو انگریز پورا نہیں کر پائے
02:38وہ آپ کے ہاتھوں پورا ہوا
02:40اور جمہو کشمیر کشمیر کی وادی کو باقی ملک کے ساتھ جوڑ دیا گیا
02:45اس موقع پہ
02:49مجھ سے بہت بڑی بھول ہوگی
02:52اگر میں پورو پردھان منتری
02:55جناب اٹل بہاری واجشوائی صاحب کا
02:57اس موقع پہ شکریہ نہ کروں
02:59کیونکہ یہ پروجیکٹ
03:01یہ پروجیکٹ ضرور
03:041983-84 میں اس کا سنگی بنیاد رکھا گیا
03:10اور میں نے پچھلے دنوں میڈیا کو ہستے ہوئے کہا
03:13کہ جب یہ پروجیکٹ شروع ہوا
03:15میں آٹھویں کلاس کا بچہ تھا
03:18آج میری عمر پچپن ہو گئی ہے
03:21میرے بچے بھی کالج پار کر گئے ہیں
03:23اب جا کے یہ پروجیکٹ مکمل ہوا
03:25اور یہ تب ہوا جبکہ واجشوائی صاحب نے
03:28اس کو پروجیکٹ آف نیشنل امپورٹنس کا درجہ دے کے
03:32اس میں بجٹ میں جو ہے
03:34پراودھان کر کے
03:35یہ پروجیکٹ آج مکمل ہوا
03:37اس پروجیکٹ سے جمہو کشمیر کو برپور فائدہ ہوگا
03:41لوگوں کا آنا جانا رہے گا
03:44ٹورزم سے اس کو فائدہ ہوگا
03:46یہاں کے رہنے والوں کو فائدہ ہوگا
03:48جیسے میں آپ کو ابھی کہہ رہا تھا
03:51یہاں بارش پڑتے ہی جب ہائیوے بند ہو جاتا ہے
03:54تو جہاز والے ہمیں لوٹنا شروع کر جاتے ہیں
03:56جو پانچ ہزار کی ٹکٹ ہوتی ہے
03:59وہ اچانک گھنٹوں کے اندر بیس ہزار کی ٹکٹ ہو جاتی ہے
04:03اس ریل کے بننے سے کم از کم
04:05ان جہاز والوں کی جو لوٹ رہتی ہے ٹکٹوں کی
04:08وہ کم ہو جائے گی اور ہمارا آنا جانا آسان رہے گا
04:12اسی طرح
04:13ہمارا میوہ
04:16ہمارا فروٹ
04:17کشمیر کے سیو
04:19کشمیر کے چیری
04:20کشمیر کے اور ساری چیزیں جو ہیں
04:22میں امید کرتا ہوں کہ اب ریل کے ذریعے
04:25ملک کے باقی مارکٹوں میں ان کو پہنچانے کا کام ہوگا
04:28اور دنیا بھر کی مارکٹوں میں جو ہے
04:31وہ ہم پہنچا پائیں گے
04:32وزیراعظم صاحب آج
04:34آپ کے شبہاتوں سے
04:36یہ ایک اور انفرسٹرکچر پروجیکٹ
04:39جمہو کشمیر کا جو ہے
04:40مکمل ہوا ہے
04:41اسی طرح کہ کئی اور پروجیکٹ جو ہیں
04:44وہ تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں
04:46چاہے جمہو کا رنگ روڈ ہو
04:48چاہے سرنگر کا رنگ روڈ ہو
04:50چاہے دلی امریت سر کٹرہ کا ایکسپریس وے ہو
04:54چاہے جمہو سرنگر
04:56فور لیننگ ہائیوے کا کام ہو
04:58جمہو ائرپورٹ کے ایکسپینشن کا کام
05:01سرنگر ائرپورٹ کے ایکسپینشن کا کام
05:03جمہو یہ ریلوے کے نیٹورک کا ایکسپینشن
05:07ان سب چیزوں کو جو ہے
05:08تیزی سے مکمل کر کے
05:10ہمارا پورا ارادہ ہے
05:12اور ہماری مکمل کوشش ہے
05:14کہ جو وقصد جمہو کشمیر وقصد بھارت کا جو آپ نے نعرہ دیا ہے
05:19اس کو پورا رنگ بھر کے
05:21ہم مکمل کر کے یہاں کے لوگوں کے حوالے کر لیں گے
05:24لیکن آج اس موقع پہ
05:25جمہو کشمیر کے لوگوں کے طرف سے
05:27وزیراعظم صاحب میں آپ کا
05:29دل کی گہرائیوں سے
05:30اس موقع پہ شکریہ اور مبارک بات کرتا ہوں
05:33بہت بہت شکریہ
05:44بہت شکریہ

Recommended