Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/6/2025
Pakistani Drama 2025 Full Story REVEALED – You Won’t Believe This! is the drama that everyone is talking about right now. Discover the plot twists, behind-the-scenes secrets, and unexpected turns that are taking Pakistani television by storm in 2025. From powerhouse performances to jaw-dropping visuals, this drama is redefining the future of South Asian entertainment. Whether you're a long-time fan or a newcomer, this is the ultimate breakdown you can't afford to miss. Dive into our detailed story reveal, character analysis, and more! Stay ahead of the curve and find out why this drama is trending worldwide. Don’t forget to like, comment, and subscribe for the latest updates!

Category

📺
TV
Transcript
00:00اور اگر وہ نہ آتا تو تو شاید ہمارے درمیان وہ بات ادھوری نہ رہتی ہے
00:06اگر کوئی بات کرنے سے پہلے ہی خبرہت ہو تو اسے انکہ ہی رہنا چاہیے
00:13اگر یہ اب کیا بات کرنے ہیں تائی جان ہماری ذمہ داری ہیں
00:30اب تائی جان ان کو حصہ دیں یا نہ دیں
00:35میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا
00:38ابھی شیر کے رحم و کرم پہ
00:43نہیں نہیں نہیں یہ نہیں ہو پائے گا
00:46دیکھنے بابی جی
01:02بیٹا اپنے بابا کو بولا کے لانا زرہ
01:04بیٹا بابی جی دیکھوڑے نہیں
01:08بیٹا بابی جی
01:10وہ سید نائم شیرازی صاحب ہے نا ان کی بیٹی ہے ریدا
01:19شیر کو پسند آگئی ہے سو شادی کرنا چاہتا ہے
01:23لیکن وہ تو سید ہے نا وہ تو غیروں میں شادی نہیں کرتے
01:29بابا
01:30بابا
01:31بابا
01:32بابا
01:33بابا
01:34بابا
01:35بابا
01:36بڑی امی آپ دونوں کو چاہ پہ بلا رہی ہیں
01:37ٹھیک ہے
01:38بیٹے کو کوئی لڑکی پسند آئی ہے اور اس کے بارے بھی وہ سیریس ہے
01:41بابا
01:42بابا
01:43بابا
01:44وہ بڑی امی آپ دونوں کو چاہ پہ بلا رہی ہیں
01:47ٹھیک ہے
01:48بابا
01:49بابا
01:50بابا
01:51بابا
01:52سید ہے
01:53بابا
01:54بابا
01:55بابا
01:57بڑی امی آپ دونوں کو چاہ پہ بلا رہی ہیں
01:59ٹھیک ہے
02:01رہاں
02:02مین سید سب سے ٹائم دیتا ہوں
02:04اللہ بیٹر کھتا
02:06دیتا ہوں
02:07موسیقی
02:37موسیقی
03:07موسیقی
03:37موسیقی
04:07موسیقی
04:09موسیقی
04:11موسیقی
04:13موسیقی
04:15موسیقی
04:17موسیقی
04:19موسیقی
04:21موسیقی
04:23موسیقی
04:25موسیقی
04:27موسیقی
04:29موسیقی
04:31موسیقی
04:33موسیقی
04:35تم تو چپی رہو شیر
04:39تمہیں کیا پتا ہے
04:42ذمہ داریاں کیا ہوتی ہیں
04:44دشمنیاں کیسے نبھائی جاتی ہیں
04:46بس مو اٹھایا اور
04:48ملکوں کے گھر پہنچ کے
04:49کبھی ہسپتال اور اپنوں کو تو
04:52کھڑے لائن لگایا ہے
04:53اچھا بس
04:54مجھے میری بہن کے لیے فاہد کا رشتہ
04:57ٹھیک نہیں لگ رہا یہاں بات ختم جائے
04:58میں اس کی سگی اور بڑی بہنی
05:01مجھے ٹھیک لگ رہا ہے
05:03میں اس کا اقلاتا بھائی ہوں
05:05اور مجھے ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
05:08بائی صاحب
05:10شیر سکوہ میری برداشت کی بھی ہاتھ ہے
05:14کسی کو اچھا لگے یا پورا
05:18لیکن میں اپنی بہن کو اندھے کوئے میں نہیں گرنے دوں گا
05:22میں بھی دیکھتا ہوں
05:28میری بہن کی شادی کیسے ہوتی
05:30یہ فاہدس ہے
05:31دیکھ رہے ہیں آپ
05:45کتنی بتمیزی سے بات کر کے گیا ہے
05:48گھر میں رہتے رہتے دھمکی دے گیا ہے
05:50میں ماں ہوں
05:52اگر مجھے اعتراض نہیں ہے اس رشتے سے
05:55تو یہ کون ہوتا ہے منہ کرنے والا
05:57بہت کچھ شیر میرا بیٹا ہے
06:00اور میرا وارث ہے
06:04جب تک اس کی رضا مندی نہیں ہوگی
06:10یہ بات آگے نہیں گوٹ سکتا
06:13یہ کو عبزور کر رہے ہیں
06:18نائنصافی ہے
06:20اس کا مطلب ہے کہ
06:22میرے کسی فیصلی کی اہمیات ہی نہیں ہے اس گھر میں
06:25مجھے کچھ بات کرنی ہے تم سے
06:35آو بیٹھو
06:37بولو
06:40یہ دیکھو
06:42کیا ہے یہ
06:44انٹرمیڈیٹ کا سرٹیفیکٹ ہے اور کیا ہے
06:49کس کا ہے
06:51تمہارا ہے اور کس کا ہے
06:53بس یہ ایک ہی سرٹیفیکٹ ہے میرے پاس
06:56اور وہ
06:57جسے تم میرے لئے رجیک کر کے آئے ہو نا
07:00وہ بہار کا پڑھا لکھا انجینئر ہے
07:03اور میں
07:04ایف اے پاس وہ بھی سیکنڈ ڈیویجن میں
07:08وہ آدمی تمہارے لئے ٹھیک نہیں ہے
07:10نہ ہو
07:10دیکھو
07:11میرے لئے نا اس سے اچھا اور کوئی نہیں آ سکتا
07:15میرے پیارے بھائی نہیں ہوں
07:17جا کے فور ہاں کرا کیا
07:19ارے کیوں ہاں کرا دوں
07:19میں تمہاری شادی اس سے بہت اچھی جگہ کر آوں گا
07:23trust me
07:23نہیں نہیں مجھے نہیں کرنی
07:26مجھے ادھار ہی کرنی ہے
07:28وہ
07:31اچھا لگتا ہے مجھے
07:33ہی رو جیسی شکل ہے اس کی
07:38اور کرتوت ویلن والے
07:39میں داؤں کیا گیا کرتا پڑتا ہے وہ
07:41بس مجھے نہیں پتا
07:43تم پلیز بابا سے جا کے کہہ دو نہ کہ
07:45تم راضی ہو
07:47ورنہ
07:50ورنہ میں جان دے دوں گی اپنی
07:52موسیقی
07:57موسیقی
08:00موسیقی
08:08موسیقی
08:10موسیقی
08:12موسیقی
08:14موسیقی
08:15موسیقی
08:16موسیقی
08:18موسیقی
08:20موسیقی
08:21موسیقی
08:22موسیقی
08:24موسیقی
08:25موسیقی
08:26موسیقی
08:27موسیقی
08:28موسیقی
08:29موسیقی
08:30موسیقی
08:31موسیقی
08:32موسیقی
08:33موسیقی
08:34موسیقی
08:35موسیقی
08:36موسیقی
08:37موسیقی
08:38موسیقی
08:39موسیقی
08:40موسیقی
08:41موسیقی
08:42موسیقی
08:43موسیقی
08:44موسیقی
08:45موسیقی
08:46موسیقی
08:47موسیقی
08:48موسیقی
08:49موسیقی
08:50اب اگر آپ کو لگتا ہے کہ نسیم فات کے ساتھ خوش رہے گی تو
08:58پھر میں راضی ہوں
09:01میں نسیم سے پوچھ لیا رہا ہے
09:10کہہ رہی ہے کہ وہ راضی ہے
09:13آپ چاہئے تو نماز کرتے ہیں
09:19میری رائے کے خلاف کوئی جاتا ہے تو عوصہ چڑھ جاتا ہے
09:22بس اتنی سی بات تھی بٹا
09:23عوصہ کس بات کا یہ تو مبارک بات کا وقت ہے
09:28بابا پہلے ماما کو بلا لیں پھر مبارک بات دیتی جی
09:32ہاں تہمینہ تہمینہ
09:37جی
09:41بابا نے چھوٹی سی اناسمنٹ کرنی ہے
09:48ہاں اور آپ سب لوگ کے ایک بات بتانی ہے
09:56ہم لوگ کل شیر کا رشتہ لینے کے لیے جا رہے ہیں
09:59اس کو لڑکی پسند آ گئی ہے
10:03تھائی
10:04کیا لڑکی پسند کر دی
10:10بات پکی کر دی آپ لوگوں نے مجھے ابھی پتہ چل رہا ہے
10:14ہمیں ابھی تو یہ میسیج آیا ہے سیجد صاحب کا
10:17تم تو بڑی میسنی نکلیتے ہیں ہمینہ
10:22نہیں ہمینہ میں نے ماما کو بھی بتایا ہے
10:25رہنے دو جیسے ماں ویسی بیٹا
10:29خیر میں نے تو بہت ساری تیاریاں کرنی ہے آپ لوگ لگے رہے ہیں
10:34موسیقی
11:04موسیقی
11:06موسیقی
11:36موسیقی
12:06موسیقی
12:36موسیقی
12:39موسیقی
13:02موسیقی
13:06اسے بتا دو
13:09کہ اب یہ میری اولاد کی گنتی میں نہیں آتا
13:13میرے لیے یہ مردوں سے بھی بتر ہے
13:20جب تک زندہ ہوں
13:23مجھے اس سے بات دی کر
13:27پاپا ذہنے دینا
13:31چاپ
13:31پاپا ذہنے دینا
13:36میرا مان نہیں رہی
13:37کوئی کچھ کئی کو دے گا
14:01پیار سرا سر تو کھائے میں کھا دائیں
14:08ساری عمر بسانا کھا بھی سکے آدھا
14:14میرا بڑا تجربہ ہے میں کھا دائیں
14:20بیٹا ان گھروں میں بڑے ڈبی بھیجنا لوگ زیاتا ہے
14:24جی جی یہ تو محلے میں باٹنی کے لگے
14:26یہ رکھ شگفتا
14:27شگفتا
14:29یہ بھی رکھتی جا
14:30ان کو نا محلے میں بٹوارنا ہے
14:32ٹھیک ہے نا
14:33میں جاؤ نا جی
14:34پاگل ہو گئی ہو
14:35برائیور جائے گا
14:36تو کیوں جائے گی
14:37باتیں سنے اس کی
14:39چل سعی سے رکھ
14:41ٹھیک کر کے
14:42سعی دیکھو نام ہوتا
14:43جی
14:44آپ مجھے بتاتی جائے گی
14:46مجھے بتاتی جائے گی
14:56ماشاء اللہ
14:58اتنی مٹھائی
14:59کہاں کی تیاری ہے
15:01تمہاری طرح نا
15:03کمرے میں چھپ چھپ کے فیصل نہیں کرتی
15:05بیٹی کی بات پکی ہوئی ہے
15:07خاندان اور محلے میں مٹھائی بندفاری
15:10ماشاء اللہ
15:13مبارک ہو
15:14اللہ تعالیٰ اس کے
15:16بہت اچھے نصیب کرے
15:19سنو
15:21تم یہ ہر وقت
15:23اچھی کیوں بنی رہتی ہو
15:26اگر میں تمہیں زہر لگتی ہو
15:29تو مو نوچھو نا میرا
15:31یہاں پہ کونسی شازمان بیٹھے ہوئے
15:34کہ سن لیں گے یا دیکھ لیں گے
15:35اور اگر میں وہاں کچھ کہنے بھی جاؤں گی
15:38تو میری بات تو نہیں سنیں گے
15:39آپ مجھے زہر نہیں لگتی
15:43سوطن اچھی بھی نہیں لگتی
15:46آپ اچھی بھی نہیں لگتی
15:48موٹی موٹی کتابیں پڑھ کے
15:51دماغ تو نہیں خراب ہو گیا تمہارا
15:54جیسا بھی آپ سمجھیں
15:57خیر میں آپ کو یہ بتانے کیلئے آئی تھی
15:59کہ آج شام کو ہم شیئر کا رشتہ دیکھنے کیلئے جا رہے ہیں
16:02سوط تیاری کر لی جائے گا
16:04اب صحیح بات پہ پہنچی ہو نا تم
16:08کیوں
16:10میں کیوں جاؤں کون ہوں میں
16:13میری عوقات کیا ہے
16:15ارے لڑکی تم سب نے پسند کی
16:18رشتہ بھی تم سب لینے جاؤ
16:20یہ دیکھنے سن رہی ہو تم
16:22مجھے لے کے جا رہے ہیں تاکہ لوگوں کو دکھا سکے نا
16:26کہ پہلی بیوی کو بڑے پیار محبت سے رکھا ہوئے
16:28واہ کیا بات ہے میں نہیں جاتی
16:30لڑکی تو شیئر نے خود پسند کیا
16:33اس نے مجھے بتایا تو میں نے اس کے بابا کو بتا دیا
16:36آپ کے سامنے تم ایسے جایا تھا نا
16:39سید صاحب کا
16:40ویسے تو چوبیس گھنٹے شیئر کھڑا رہتا ہے
16:43کہ میری بیٹی کا وارث بنے گا
16:45جب اس کی باری آئی تو مو ہی بند کر دیا اس نے
16:49ہے نا کچھ بولا ہی نہیں
16:49یہ رشتہ ویسے بات پوشکے لے
16:52پتہ نہیں سید صاحب مانتے بھی ہیں یا نہیں
16:54اگر آپ اس طرح سے ناراض ہوکے بیٹھی رہیں گی
16:58تو شیئر اتنی
17:00مشکل منزل آپ کی دعاوں کے بغیر
17:02کیسے حاصل کر پائے گا
17:03ٹھیک
17:05میں اور میری بچے ہیں
17:09رئیس شاہ زمان کی گاڑی میں اس کے ساتھ
17:12جائیں گے
17:13تم دوسری گاڑی میں آوگی
17:15ضروری نہیں کہ میں
17:18ہر جگہ سخی بن کے
17:20اپنے شوہر کو بانٹی پھیلوں
17:22کہیں تو میں کوئی ہلپ کروا دوں
17:38تم تو رہنے ہی دو
17:40کاکر صاحب
17:51سمیر کو
18:09ملوانے لایا تھا آپ سے کاکر صاحب
18:12سمیر پتر تم وہی پہرے بیٹھا ہے
18:15پتہ نہیں ہم سے ملتا بھی ہے کہ نہیں
18:17گھر تو ایسے رائے
18:22جیسے میں نے کوئی گناہ کیا ہوں
18:24پتہ
18:26گناہ میں نے نہیں کیا
18:28گناہ کی سزا دے رہی تھی
18:30اب اس کی ماہ جان بوچ کے بیچ میں آگئی
18:35تو اس میں میرا جا کسو
18:36سالوں سے اس گھر کی بنیادیں خود رہی تھی
18:41کلیجے ستھنڈ پہ گئی
18:45باپ کو جدا کر دیا نا بیٹے سے
18:48میں جدا نہیں ہو رہا کاکر صاحب سے
18:51میں اپنے گھر کو بچانا چاہتا ہوں
18:53ان دونوں کو بچانا چاہتا ہوں
18:54تمہیں تو ہمیشہ سے شوق تھا
18:56دشمنوں کو گھر میں لانے کا
18:58کر لو پورا اپنا شوق
19:00یاد رکھنا
19:03جو لڑکی
19:05اپنے ماں باپ سے وفا نہ کر سکی
19:07وہ تم سے کیا وفا کرے گی
19:09الگ کر دے گی تمہیں ہم سے
19:12اور وہاں لے جا کے مارے گی
19:15جہاں سے تمہاری آواز بھی نہیں آنی ہم تک
19:17جینے نہیں دے گی یہ
19:19میرا ساتھ تھا تو اس لیے شاید بچ گیا
19:23ورنہ آپ کی طرح زہری اگلتے رہتے ہیں
19:29بقواس بند کر
19:31تیرے موہ میں زبان کہاں سے آگئی
19:33جب سے آپ کی زبان کے ساتھ ساتھ ہاتھوں سے بھی کولیاں چلنے لگیں
19:39کاغا ساتھ ان سے کہیں کہ جائے یہاں سے
19:43کیوں
19:44میں کیوں جاؤں یہاں سے
19:47تمہارے باپ کا گھر نہیں ہے
19:49جو تم حکم چلا ہوگے
19:50جی اس لیے ہی چھوڑ گے جا رہے ہیں
19:52اتاج میرے سمیر کا دل نہ خراب کر
19:55یہ نہ ہو کہ مجھ سے گھلے بھی نم لیں
19:56صحیح ہے کاغا ساتھ
19:59اب تو میں ہی بھاری پڑ گئی ہوں نا آپ پر
20:03اب جائے تھوڑی دیر دی گال ہے اس کے بعد اس نے ویسے ہی چلے جانا ہے
20:07تو ان سے گلا کریں نا جنہوں نے زخم دیا ہے
20:11بے پتہ
20:21تو اپنے کھاکے صاحب
20:23اسے گلے نہیں ملے گا ہاں
20:25اپنے کھا دے روپ چھ موڑائے میں کھا دا اے
20:31پیار سرا سر تو کھا اے میں کھا دا اے
20:37ساری اُمر بسانہ کھا ہی سکے آدا
20:43میرا بڑا تجربائے میں کھاندھائے
20:59کاکا سن
21:01سمیر ہمیشہ کیلئے تھوڑا جا رہا ہے
21:04جلسے ٹپڑا کی میرا
21:13جلسے ٹپڑا کیا
21:17ٹپڑا کیا
21:19ٹپڑا کیا
21:21موسیقی
21:51ہاتھ سیکھنے
21:52فلچہ
21:53انہیں چھوڑو
21:54تم میری ساتھ چاہے
22:06اس سے پہلے کہ بہن کی آلہ تربیت کا اثر ہو
22:09چھوٹی کا بندوبس کرو
22:14واقت آنے پر سب اچھا ہو جائے گا
22:18اچھا ہو جائے گا
22:21اچھا آج نا
22:31میں اور ہماری بیٹھی ہیں آپ کے ساب گاڑی میں چلیں گے
22:34اور تیمینہ
22:36ایتے گھبرا کیوں رہے ہیں
22:37بہت ساری گاڑیاں آ رہے ہیں
22:38کسی گاڑی میں آ جائے گی
22:40برا لگتا ہے
22:42دوسری شادی کرتے وقت تو برا نہیں لگا آپ کو
22:45بیٹے کو سب کچھ سوکتے وقت برا نہیں لگتا
22:48میں اور میری بچیاں گاڑی میں چلیں جائیں گے
22:50آپ کو برا لگے کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ
22:52نہ یہ وقت ہے نہ یہ موقع ہے یہ بات کرتوں
22:56ہم تو آپ ہی کے ساتھ گاڑی میں جائیں گے آج
22:58چاہے کسی کو اچھا لگے
23:00کیا برا لگے ہیں
23:02چلو
23:04ہم
23:14کیا وہ آپ بابا کی ساتھ گاڑی میں نہیں جائیں گئی
23:16نہیں
23:18آج میں اپنے بیٹے کے ساتھ چاہوں
23:22ہی
23:24ہی
23:26ہی
23:30ہی
23:34ہی
23:36ہی
23:38موسیقی
23:54السلام علیکم
23:56وعلیکم اسلام
23:57جاظرمان
23:59جی جی آپ کو کون نہیں جانتا
24:01اور آپ کی تو گاڑیاں ہی ہمارے گھر میں پوری نہیں آرہی ہیں
24:05تو آپ کی مہمان نوازی ہے
24:07ہم کیا خاک کریں
24:08ہم مہمان نوازی تھوڑی
24:09ہم تو رشتداری کرنے آرہی ہیں
24:11یہ میری بڑی بھائیگم
24:13نائمہ
24:14بیٹیاں میری
24:15یہ میرا بیٹا شیو
24:31اور اس کی والدہ
24:32موسیقی
24:36موسیقی
24:38موسیقی
24:40موسیقی
24:44موسیقی
24:46موسیقی
24:48موسیقی
24:50موسیقی
24:52موسیقی
24:53موسیقی
24:54موسیقی
24:56موسیقی
24:57موسیقی
24:58موسیقی
25:00وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن شازمان صاحب
25:11ہمارے ہاں غیر سیدوں میں بیٹی نہیں دی جاتی
25:28بولو پھر
25:28کیا کرنے
25:31بولا لو انہیں
25:34ایسے مت کا عیسائی صاحب
25:40ہمیں دین تھوڑی نہیں
25:43لیکن رواج تو ہے نا
25:45ہمارے خاندان کا رواج
25:48میں کیارنٹی دیت ہوں آپ کو
25:55ہم پوری طرح آپ کے میار پر اترنے کی کوشش کریں
25:58یہ تو کہتا ہوں کہ شیرالا گھر میں رکھ سکتا ہے اسے
26:02میرا مطلب ہے اگر بھائی صاحب کی دو شادیوں پر اتراز ہے آپ کو یا
26:11جوین فیملی سسٹم پر کوئی اتراز ہے تو کچھ کیا جا سکتا ہے اس کا
26:16نہیں ہمارا کھوی لینا دینا نہیں ان باتوں سے
26:20ویسے بھی ہر انسان کی اپنی اپنی جندگی ہوتی ہے
26:23میری تو روک کام چاہتی
26:27کاغا صاحب میں
26:30دوبارہ نہیں مرنا چاہتا
26:34ویسے ہی پردیسی لوگ ہیں جلدی جلدی میں کر لیتے ہیں وہاں
26:39مختصر لوگوں میں
26:41وہاں کہیں پاڑوں میں
26:43وہ ڈسٹینیشن ویڈنگ جو ہوتی ہے
26:45نا نا نا اس کے ضرورت ہی نہیں ہے
26:48رکشندہ میری بڑی پرانی سہیلی ہے
26:50اسے کوئی پرواہ نہیں ہے
26:52اور ویسے بھی
26:54انہوں نے لڑکی کو بیعا کے باہر چلے جانا ہے
26:56کیا مطلب
26:59اتنی بڑی سزا
27:01یہ شبنی ضرور پھپو نے چھوڑی ہوگی
27:04یہ فیصلہ کرنے کہا
27:06کہ نے دیا کس نے ہے
27:07تمہاری بہن کے کرتوت
27:10میں تو کچھ کہنے سننے کے لائک نہیں رہی ہوں
27:18پھر بھی ماما
27:20بھی کی پوری سندگی کا سوال ہے
27:22لے جی کاکا جی آگی
27:38کاکا صاحب آپ نے بولایا تھا
27:41سائکا
27:42تمہیں پتہ تو ہوگا کہ کیوں بولوایا ہے
27:45بیٹھو
27:46اس گھر کی دیواروں کے کان تو اسی دن بن گئے تھے
27:50جس دن تم دونوں بھاوجے بیا کے آئی تھی
27:52اب اس کا کیا کر سکتے ہیں شاہ تاج
27:56کہ ہم تمہارا کبھی نہ ختم ہونے والا غم بن کر رہ گئے
27:59کاکا صاحب آپ نے کچھ کہنا تھا
28:03سائکا آپ تو یہ لاپروائی چھوڑ دو
28:06تمہاری بیٹی نے تو عزت خاک میں ملا دی
28:09اب دوسری کی فکر کرو
28:11اس کو تو اپنے گھر کا کرو
28:13بھئی گھما پھیر کے گھل نہ کار
28:16چیزی چیزی گھل کار
28:18کاکا صاحب میں بات گھما کے نہیں کر رہی
28:21لیکن اس کو بھی تو سوچنا چاہیے نا
28:24کہ اس کی بیٹی نے جو ہمیں گول گول گھمایا واہ ہے
28:26تو دوسری کو گول چکر سے بچانے کا ایک ہی آسرا ہے
28:30تاج نے اپنی سہیلی
28:35روشندہ سے سارا کے رشتے کی بات کیے
28:39لڑکا کیا کرتا ہے
28:46ڈاکٹر ہے
28:47امریکہ میں
28:49نمان نام ہے اس کا
28:51وہ لوگ آئیں گے سارا کو دیکھنے
28:53تو اسے کہنا کہ اچھے سے تیار ہو کے آئے
28:55کاکا صاحب
29:00سارا نہیں مانے گی
29:02وہ کبھی بھی باہر نہیں جانا چاہتی
29:04اسے کیوں آپشن سمجھ میں نہیں آئے گا
29:07یہ دیکھو
29:08گھر کی عزت چوری ہو گئی
29:10اور ان کی فرمایشیں چیک کرو
29:12سائکا
29:14اتنی بیستی کے بعد بھی اگر کوئی رشتہ آ رہا ہے
29:16تو شکر کرو
29:17اتنے نخرے دکھاؤ گی نا
29:18تو پھر بھول دیمکے سارا کی شادی ہوگی
29:20تاج دیک کہہ رہی ہے
29:23ہمارا انکار نہیں بنتا
29:25اور کیا
29:26تمہیں تو اس کے ہاتھ چومنے چاہیے
29:28فجر کے بارے میں جانتے ہیں وہ لوگ
29:31رکشندہ جانتی ہے
29:34اس نے اپنے بیٹے کو نہیں بتایا
29:36بڑی پرانی دوست ہے
29:38میری خاطر وہ زہر کا گھور پینے کے لیے تیار ہے
29:41سوچات آپ تو جانتے ہیں
29:43وہ نہیں جائے گی باہر کے ملک میں
29:45نہیں جانا چاہی گی
29:47ہمارے حالات ایسے نہیں ہیں سائکا
29:49کہ ہم اسے کوئی آفشن دے
29:51ہم بھی اپنا گاؤں والا گھر چھوڑ کے یہاں بیٹھیں
29:55اسے سمجھاؤ
29:57قدرت نے اسے شاندار موقع دیا ہے
30:01موچ پانے کا سمندر پار
30:03ہمیں دیکھو ہمارے پاس کیا چوئیس ہے
30:05صرف سمندر میں ڈوب مرنے کی
30:08کاکہ صاحب جو کہہ رہے ہیں
30:13ویسے ہی ہوگا
30:14ورنہ
30:16اسے بھی ہماری طرح
30:18فجر کی رسوائی کا بوجھ اٹھانا پڑے گا
30:20مگر شجاد بات
30:22تمہیں یہاں پوچھنے کے لیے
30:23نہیں صرف انفارم کرنے کے لیے بھلایا تھا
30:26یا مہمانداری کا انتظام کرو
30:31بڑا ہی اچھا رشتہ ہے
30:49ایک بلا تو ٹلے نا
31:01پھر ابھی تو میں پڑھ دیوں نا
31:05اور ایسے کیا آفت آگئی ہے
31:08کہ سب کو میری شادی کی پڑھ گئی ہے
31:09آفت آئی نہیں ہے
31:11تاری ہو گئی
31:12جان نکل رہی ہے
31:15نا زندگی مل رہی ہے
31:16جی بیچ میں لٹک کر رہ گئے
31:18ماما یہ گھر نہیں
31:21دھوزک ہے
31:22جہاں کھلتے ہی
31:24ایک عورت کی پھٹتار سنتے اور سہتے ہیں
31:26باپا تو اچھے سے جانتے ہیں
31:31کہ مجھے ملک سے بائے شادی نہیں کرنی
31:34یہ بات اب ایک خواب ہے
31:37بھول جو اس کو
31:38فجر کی ایک غلطی نے
31:41پسند نہ پسند کا حق چھین لیا تم سے
31:43بابا نے صرف زد لگائی تھی
31:46اور کوئی بات نہیں ہے ماما
31:47بیٹیاں جب باپ کا مان توڑ دیتی ہیں
31:50تو باپ بھی بیٹیوں کا بھرم رکھنا چھوڑ دیتے ہیں
31:55پیچھے بس پھر زد باقی رہ جاتی ہے
31:59اور تمہارے باپ نے زد کو کھلا پلا کے بڑا کر لیا
32:02یہ سب کچھ میرا غصور ہے میری غلطی ہے نا
32:10تو سزا مجھے ملنی چاہیے
32:12مجھ سے نفرت ہے کریں لیکن اس کا کیا غصور ہے
32:14مجھے نہیں بتا فجر
32:16عید پہ جو جوڑا بنا کے دیا تھا
32:19وہ اچھا ہے وہ پہل لینا جب وہ لوگ آئے
32:21اور تو اس کو تیار کر دینا
32:23میری بات سنے
32:24آپ ایک دفعہ بابا سے بات کر کے دیکھیں
32:27آپ کی بات سنتے ہیں نا
32:29سنتے تھی
32:31اور پھر تمہیں محبت ہو گئی
32:35اور تمہاری اسے ایک محبت نے
32:38باقی ساری محبتوں کا گلہ گھوٹ دیا
32:41پہلے یہ گھر تھا
32:44تو ہماری سنی جاتی تھی
32:46اب قید خانہ ہے
32:49جہاں تمہارے بابا سیاد
32:51اور ہم سید ہیں
32:52اور پھر یہ تو سیاد پہ ہے نا
32:58کہ وہ کتنا کھانا
33:02کتنا پانی
33:03کتنی ہوا دے
33:04جہاں تک بات رہی محبت کی
33:07وہ تو کہہ کہ
33:09منفیسٹوں میں ہی نہیں ہے نا
33:12یہ سب کچھ میری وجہ سے ہی ہو رہا ہے
33:17نہ میں گھر سے جاتی نہ یہ سب کچھ ہوں تھا
33:21میرے چھوئی کے سازہ اس کو کیوں مل رہی
33:28آپ ایک دفعہ تو بات نہ کی دیکھیں نا
33:32بابا آپ کی بات مانیں گے ہو سکتا
33:33ان کا دل نرم ہو جائے
33:35دل ہوتا تو نرم ہوتا نا
33:39وجہ
33:41تم نے اپنے بابا کو پتھر کے بت میں بدل دیا ہے
33:45جس سے ہم دینوں
33:48صرف سر ڈکرا سکتے ہیں
33:51میرا بیٹا ان مردوں میں سے نہیں جو بار بار نئی لڑکیوں
34:09میرا بیٹا ان مردوں میں سے نہیں جو بار بار نئی لڑکیوں کے خواہش کریں
34:22اس نے اپنی پوری زندگی میں پہنی دفعہ کسی لڑکی کا نام لیا ہے
34:27میرا بیٹا بہت اچھا لڑکا ہے
34:31اس میں کوئی برائی نہیں ہے
34:33سیدھا ہے یہ ہماری علجیوے دنیا میں کس طرح چلے گا میں سوچ سوچ کے پریشان ہوتا ہوں
34:43دیکھیں یہ میرے بیٹے کی زندگی بھار کی خوشیوں کا سوال ہے
34:50میں اپنے بچے کو بہت کہہ رہا ہی سے جانتا ہوں
34:54دیکھئے شاہ زبان صاحب اگر ذرا بھی گنجائش ہوتی تو میں ہاں کرنے میں بلکل دیر نہیں لگا تھا لیکن
35:02ہمارے خاندان کی مجبوری ہے
35:06لیکن سید صاحب اب تو زمانہ بدل چکا ہے نا
35:11آپ کی بیٹی کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک رشتے ہوں گے
35:15اور ان سب کے ہوتے ہوئے اس رواج کو بدلنے میں اگر کوئی صاحب حیثیت انسان پہل کرے تو کتنا اچھا ہوگا
35:23کہ میرا خیال ہے بہت سے ایسی لڑکیاں ہوں گی جن کو سید رشتے نہیں مل پاتے
35:32ایسے ماں باپ آپ کے کندے کی آر میں اپنے بچیوں کے گھر بسا سکیں گے
35:38انہیں بیان سکیں گے
35:40وہ سب تو اب ٹھیک کریں گے لیکن میں بہت مجبور ہوں بہا بھی
35:48مادرت چاہتا ہوں
35:50مادرت چاہتا ہوں
36:00مادرت چاہتا ہوں
36:04سی سب
36:05ہواب
36:06یہ کیا کر رہے ہیں آپ
36:08سی سب
36:10جب انسان کا تحطہ جائے
36:12تو زندگی میں صرف کردار میں پاتا ہے
36:15جی نہیں پاتا
36:18میں نے ہمیشہ سوچا تھا
36:21میں اپنی اولاد کو کسی عزمائش سے نہیں گذرنے تھا
36:25پلیز
36:28اب سمجھیں آپ کا ایک موریت
36:36اپنی اولاد کی خوشیوں کی بھیک آپ کے باس مانگنے آئے
36:39اب آپ مجھے بہت شرمندہ کر رہے ہیں
36:42دیکھیں اگر آپ اٹھ کے اوپر وہاں نہ بیٹھے
36:45تو میں بھی آپ کے ساتھ یہاں فرشنرشین ہو جاؤں گا
36:47پلیز اٹھئے
36:48بابا آپ اٹھے ہیں ان سے
36:49میں نے ایسا کبھی نہیں چاہتا
36:54میں باتا کرتا ہوں
36:59اگر یہاں سے مایوس بھی گئے نا میں خوش رہوں گا زندگی پر
37:03میرے باب نے سب کے سامنے گھٹنوں پر بیٹھ کے
37:10میری خوشیوں کی قیمت تو عطا کی ہے
37:13نہیں بابا میں سب چلیں
37:21میں ٹیک ہوں
37:23تل بابا
37:24جی تیرے ہو میٹھا
37:30تم واقعی سالے اولاد ہو
37:34ورنہ تو اولاد اپنے مقصد حاصل کرنے کے لیے ماں باب کو بیکاری تک بنا دیتی ہے
37:43میری بٹی ردہ
37:49جس کا ہاتھ تم مانگنے آئے ہو
37:52وہ بھی بالکل تمہارے جیسی ہے
37:54ٹھیک ہے میں اس سے بات کرتا ہوں
38:00اب اگر وہ مان جاتی ہے تو
38:04آپ میری طرف سے ہاں سمجھیں
38:07موسیقی
38:19موسیقی
38:25موسیقی
38:29موسیقی
38:33موسیقی

Recommended