Skip to player
Skip to main content
Skip to footer
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Comments
Bookmark
Share
Add to Playlist
Report
Man Mast Malang Episode 47 - Danish Taimoor Shahar 2025
Funnyclip07
Follow
6/6/2025
Man Mast Malang Episode 47 - Danish Taimoor Shahar
Category
🎥
Short film
Transcript
Display full video transcript
00:00
موسیقی
00:30
موسیقی
00:42
موسیقی
00:56
موسیقی
01:26
موسیقی
01:45
هم نے سی جگہ پر گھومنا
01:45
ہم نے تو ابھی تک
01:47
کوئی اتنا زیادہ گھومان ہی نہیں ہے
01:49
ریا بولتی ہے تم نے دوادہ کیا تھا
01:51
کہ تم میرے بات مانو گے
01:53
اب تم میرے بات نہیں سن رہے ہو
01:55
کبیر بولتا ہے ریا میرا تو دل کر رہا ہے
01:58
تھوڑا سا اور گھوم لیتے ہیں
01:59
کبیر بولتا ہے مجھے ریا تمہاری ہر خوشی عزیز ہے
02:02
تم جیسے بھی بولو گی میں ویسے ہی کروں گا
02:05
ہر بات مانوں گا تمہاری اگر تم کہتی ہو
02:07
تو ہم واپس چلے جاتے ہیں گھر
02:09
دوسری طرف عدالت میں پیش ہونا ہوتا ہے
02:13
ریا کے جو بہن بھائی ہوتے ہیں سکندر
02:15
کہتا ہے مجھے تو ریا کا کچھ بھی پتہ نہیں چل رہا
02:18
آسمان بولتی ہے سکندر تمہیں کیا لگتا ہے
02:20
ریا کو طلاق ہو جائے گی
02:21
آخر عدالت ہمارا بات مانے گی
02:24
یا نہیں مانے گی آگے سے سکندر بولتا ہے
02:27
مجھے تو لگ رہا ہے
02:28
عدالت ہماری بات سن لے گی
02:30
کیونکہ ہمارے پاس ثبوت ہیں
02:32
پھر جیسے ہی دن گزرتا جا رہا ہے
02:34
کبیر ریا کو اس کے باپ سے ملوانے کیلئے
02:43
اور مغفرت کی دعا بھی کرتا ہے
02:46
ریا جو ہوتی ہے اپنے باپ کی قبر کو دیکھ کر
02:48
بہت زیادہ رور ہی ہوتی ہے
02:49
وہ بیچاری اپنے آنسوں کو کنٹرول نہیں کر پا رہی ہوتی
02:53
کبیر آتا ہے اور اس کا ہاتھ
02:55
ہوں میں ہاتھ ڈال لیتا ہے
02:57
اور اس سے کہتا ہے کہ اس کے باپ کے سامنے
02:59
میں ساری زندگی اس کا ہاتھ نہیں چھوڑوں گا
03:02
اور اس کا ساتھ دینے کے لئے تیار ہوں
03:04
کبیر فاتحہ پڑھنے کے بعد
03:06
ان سے معافی بھی مانگتا ہے
03:07
اور کہتا ہے اگر آپ مجھے دیکھ رہے ہیں
03:09
تو مجھے معاف کر دیں
03:10
لیکن میں ریا کا ہمیشہ ساتھ دینے والا ہوں
03:13
میں ریا سے شادی کر چکا ہوں
03:15
اور میں اس کے ساتھ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے کھڑا ہوں
03:17
اس کے بعد کبیر ریا کو لے کر وہاں سے چلا جاتا ہے
03:21
ریا کہتی ہے اب ہم کہاں پر جا رہے ہیں
03:23
کبیر کو ایک کال آتی ہے
03:25
آج عدالت میں پیش ہونا ہے
03:27
کیونکہ کبیر ریا کو ساری باتیں نہیں بتاتا
03:29
ریا کو کہتا ہے
03:30
ہم ایک ایسی جگہ پر جا رہے ہیں
03:32
یہاں پر دو رستے الگ ہو جائیں گے
03:34
ایک میرے راستہ
03:35
اور دوسرا میرے بغیر راستہ
03:37
کبیر ریا کو عدالت میں لے کر آ کر جاتا ہے
03:41
ریا بہت زیادہ پریشان ہو جاتی ہے
03:43
ریا کہتی ہے ہم یہاں پر کیوں آئے ہیں
03:45
آخر کیا ہو رہا ہے
03:47
تو کبیر بولتا ہے
03:48
سکندر نے تمہارے جھوٹے سین کروا کر
03:52
کھلا کا عدالت میں مقدمہ درج کروا دیا تھا
03:55
پھر کبیر عدالت میں کھڑا ہو کر
03:57
ریا کو سب کچھ بتا رہا ہوتا ہے
03:59
میں تم سے محبت کرتا ہوں
04:00
تمہارے اندر یہ غلط فہمیاں پیدا ہو گئی ہیں
04:03
یہ تمہاری بہن بائیوں کی وجہ سے ہو رہی ہے
04:06
کبیر بولتا ہے
04:07
ریا تم میری مگیتر تھی
04:08
میں تم سے محبت کرتا تھا
04:10
اور تم سے ہی شادی کرنا چاہتا تھا
04:13
اور میں تم سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں
04:15
ریا کو کھڑا ہو کر
04:16
کہتا ہے سامنے کھڑا ہو کر
04:18
کبیر کہتا ہے
04:19
ریا مجھ سے جو بھی گلتیاں ہو گئی ہیں
04:21
مجھے معاف کر دو
04:21
لیکن میں تم سے بہت زیادہ محبت کرتا ہوں
04:24
مجھے سمجھ نہیں آرہی
04:25
تم مجھ سے محبت کرتی ہو بھی
04:27
کہ یا نہیں
04:28
ریا بیچاری بہت زیادہ پریشان ہوتی ہے
04:30
کیونکہ اسے اپنے بہن بائیوں کا چہرہ نظر آ رہا ہوتا ہے
04:34
ریا کے ذہن میں یہ بات بھی آ رہی ہوتی ہے
04:36
آج کبیر نے قبرستان میں جا کر
04:38
میرے ابو سے معافی بھی مانگ لی ہے
04:40
ناظرین آپ کی کیا رائے ہے
04:42
کیا کبیر کو ریا معاف کر دے گی
04:45
اور اپنے گھر واپس چلی جائے گی
04:48
کبیر کے ساتھ
04:49
یا پھر اپنے بہن بھائیوں کے ساتھ
04:52
کبیر کو چھوڑ کر چلی جائے گی
04:54
اپنی رائے کا ظہار کمیٹ بوکس میں دیں
04:56
تب تک کے لیے لاحفظ
Recommended
32:01
|
Up next
Paradise Episode 24 - Iqra Aziz & Shuja Asad 2025
Funnyclip07
7/2/2025
34:00
Paradise Episode 23 - Iqra Aziz & Shuja Asad 2025
Funnyclip07
7/2/2025
40:33
Parwarish Episode 25 | Aina Asif | Samar Jafri 2025
Funnyclip07
7/1/2025
35:45
Dayan Episode 37 -- Mehwish Hayat - Ahsa 2025
Funnyclip07
7/1/2025
37:43
Parwarish Episode 24 | Aina Asif | Samar Jafri 2025
Funnyclip07
6/30/2025
1:14
Mann Mast Malang Last Episode 56 Promo 2025
Funnyclip07
6/29/2025
38:25
Mann Mast Malang 2nd Last Ep 55 -2025
Funnyclip07
6/28/2025
0:56
Sher Episode 13 | Teaser | Danish Taimoor | Sarah Khan 2025
Funnyclip07
6/27/2025
38:04
Sher Episode 12 Danish Taimoor | Sarah Khan 2025
Funnyclip07
6/27/2025
0:48
Paradise Episode 23 Teaser - Iqra Aziz - Shuja Asad 2025
Funnyclip07
6/26/2025
33:23
Paradise Episode 22 - Iqra Aziz & Shuja Asad -2025
Funnyclip07
6/26/2025
34:04
Paradise Episode 21 - Iqra Aziz & Shuja Asad 2025
Funnyclip07
6/26/2025
0:51
Parwarish Episode 24 Teaser | Aina Asif | Samar Jafri 2025
Funnyclip07
6/26/2025
40:42
Parwarish Episode 23 Aina Asif | Samar Jafri -2025
Funnyclip07
6/26/2025
40:46
Parwarish Episode 22 Aina Asif | Samar Jafri 2025
Funnyclip07
6/26/2025
11:00
Dayan Episode 37 Teaser 2025
Funnyclip07
6/26/2025
36:10
Dayan Episode 36 - Mehwish Hayat - Ahsan 2025
Funnyclip07
6/26/2025
37:02
Dayan Episode 35 - - Mehwish Hayat - Ahsan 2025
Funnyclip07
6/26/2025
0:42
Sher Episode 12 Teaser | Danish Taimoor | Sarah Khan 2025
Funnyclip07
6/26/2025
36:12
Sher Episode 11 Danish Taimoor | Sarah Khan 2025
Funnyclip07
6/26/2025
37:37
Dayan Episode 34 - Mehwish Hayat - Ahsan Khan - Hira 2025
Funnyclip07
6/23/2025
34:35
Dayan Episode 36 - Mehwish Hayat , Ahsa 2025
Funnyclip07
6/23/2025
39:35
Mann Mast Malang Ep 53 =2025
Funnyclip07
6/23/2025
37:43
Mann Mast Malang Ep 51 -2025
Funnyclip07
6/23/2025
35:29
Sher Episode 11 | Danish Taimoor | Sarah Khan 2025
Funnyclip07
6/23/2025