- 6/4/2025
Dastakhat - Episode 14 - 4 June 2025 [ Amar Khan, Affan Waheed & Ali Ammar ] - HUM TV
Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:16آج تمہیں بچ گئی
00:17لیکن آئندہ زندگی کا کیا پتہ
00:21میں ڈر گئی ہوں
00:24میں اپنے جیتے جی
00:27سلمان کا گھر بستاوہ دیکھنا چاہتی ہوں
00:31اب کیسا لگ رہا ہے
00:36اب لگ رہا ہے کہ میں سب سے زیادہ لگی ہوں
00:40یہ بہت خوش قسمتی کی بات ہوتی ہے
00:43کہ جسے آپ پیار کرو وہ بھی آپ سے پیار کرے
00:57موسیقی
01:07کیا ہوا؟
01:08چکے ہوں گئے
01:10میں نے تو بس یہ کہنا تھا
01:12تم بات کرو نا کوئی
01:14نہیں میں تو سن رہی ہوں
01:16مجھے اچھا لگ رہا تمہاری باتیں سننے
01:18ہوا کہیں
01:20ہاں
01:22موسیقی
01:36مجھے پتا تھا کہ تمہا ہوگی
01:39ارے تمہیں کہاں چین ہے بیٹا
01:42سونے جا رہی تھی
01:45سوچا آپ کو پہلے دوائی دے
01:48ضرور دے دو بیٹا
01:52جیتی رہو بیٹا خوش رہو
02:03دادو وہ آپ سے مجھے ایک بات کرنی ہے
02:09بھولو کیا بات ہے
02:13وہ
02:14حمزہ نے بتایا کہ آپ نے شادی کی بات کی ہے بڑے ابو سے
02:19سلوان کی شادی چھے لیں
02:27جی
02:29ہاں
02:30کہا ہے
02:32دیکھو بیٹا
02:35لاکھ برا کیا ہے اس نے
02:38اگر ہے تو وہ اسی گھر کا بیٹا
02:40میں اسی کے بارے میں بات کرنا چاہ رہی ہوں
02:43اگر آپ کو برا نہ لگے
02:53تو میں بات کر سکتی ہوں
02:56کیوں
02:57تمہیں اچھی نہیں لگی یہ بات
03:00مجھے برا کیوں لگے گا
03:02میں تو چاہتی ہوں کہ آپ سلمان کی شادی وہاں کر دیں
03:08کہاں کر دیں
03:10چاہاں وہ کرنا چاہتے ہیں
03:14تم سے کس نے کہا یہ بات کرنے کے لئے
03:16کسی نے نہیں
03:18چھپاؤں مت تارا
03:20مجھے پتا ہے کہ تم یہ بات نہیں کہہ سکتی ہو
03:24مجھے برا لگتا ہے دادو بہت برا لگتا ہے
03:31مجھے لگتا ہے میری وجہ سے سلمان کے ساتھ غلط ہو رہا ہے
03:35میری وجہ سے بڑے ابو ان سے ناراض ہیں
03:38یہ بات میں بڑے ابو کو نہیں کہہ سکتی
03:40اس لئے آپ سے کہہ رہی ہوں
03:44تو کیا
03:46سلمان نے تم سے کہا ہے کہنے کے لئے
03:49یہ بات میں خود کہہ رہی ہوں
03:51ہم
03:53سمجھ گئی میں
03:55اس ہی نے کہا ہے تم سے یہ بات کرنے کے لئے
03:58کرتی ہوں اس سے بات میں
04:00دادو انہوں نے مجھ سے کچھ نہیں کہا
04:04انہوں نے واقعی مجھ سے کچھ نہیں کہا
04:06آپ پلیز ان سے کچھ مت کہیے گا
04:08اچھا ٹھیک ہے
04:10میں اس حوالے سے بات کروں گی
04:12سلمان کی شادی اس لڑکی سے ہو
04:15یا کسی اور سے
04:17یہ فیصلہ میں اکیلی تو نہیں کر سکتی نا
04:20اگر تم جانتی ہو
04:24عبدالرحیم نہیں مانے گا
04:26بڑے اببو کو مان جانا چاہیے
04:28آپ منائے انہیں
04:30آپ منائے انہیں
04:34ہائے میری سلمان
04:36کیسا بدقسمت نکلا تو
04:40اتنی اچھی لڑکی کو دغا دیا تو نے
04:46جو آج بھی تیرے لئے اچھا ہی سوچتی ہے
04:50میں اپنے بارے میں سوچ رہی ہوتا تو
04:54شرمندکی کا احساس ہونے لگا مجھے
04:58شرمندکی کا احساس ہونے لگا مجھے
05:04موسیقی
05:16ہاں ہاں
05:20اچھا سنو میں تم سے باد میں بات کرتا ہوں
05:24سمجھا کرو سمان بھئی آئے ہیں ملے بات کرنے ہیں ان سے
05:28اچھا کرتا ہوں
05:30اچھا کرتا ہوں
05:32اچھا کرتا ہوں
05:34میں
05:36میں
05:38کال کرتا تھا آپ کو اپنے پکنے کی
05:40بولو
05:42کیا کہنا
05:44مجھے بات کرنے ہیں آپ سے
05:46تھنو بولو کیا کہنا
05:48نہیں اگر
05:50آپ کا موڈ ٹھیک نہیں ہے تو
05:52بات میں بات کرتا ہوں
05:54تم میرے موڈ کی پروانہ کرو
05:56مجھے بتاؤ تم نے کیا کہنا ہے
06:00وہ شونگ ہوتی حمزہ
06:02میں سن رہا ہوں نا تمہاری بات بتاؤ
06:04آپ کی شادی کے بارے میں جب بات ہوئی تھی
06:06تو آپ چپ ہو گئے تھے
06:08آپ کو بولنا چاہیئے تھا
06:10کیا آپ کریں گے شادی
06:12تارہ سے
06:14کہا تھا آپ نے وعدہ کیا تھا
06:16میں اسے ڈیووز دوں گا اور آپ اس سے شادی کریں گے
06:18تو جب سب کے سامنے بات ہوئی تو
06:20چپ کیوں ہو گئے تھے آپ
06:22سلمان بھائی
06:38جواب دے میری بات کا
06:40جواب دے میری بات کا
06:42آئستہ بات کرو
06:44اور تمہاری کسی بھی بکفاس کا
06:46میرے پاس کوئی جواب نہیں ہے
06:48بکفاس
06:50تو آپ کو اب یہ بات بکفاس لگ رہی ہے
06:52آپ نے تو وعدہ کیا تھا نا مجھ سے کہ
06:54کوئی وعدہ نہیں کیا تھا میں نے تم سے
06:56چھو مت بولے سلمان بھائی
06:58اچھا کیا تھا
07:00سملوک امو کر گیا میں اپنے باتے سے
07:02اور میری اور تارہ کی شادی کا خیال نہ
07:04تم اپنے دل سے ہمیشہ کیلئے نکال دو
07:06میں آپ کو ایسا نہیں کرنے دوں گا
07:08آپ کو تارہ سے شادی کرنے ہی ہوگی
07:10میں اسے ڈیپوس دوں گا
07:12شرم آتی ہے تمہیں
07:14آتی ہے کہ نہیں آتی
07:16بی بی ہے وہ توانی ہمسا
07:18اور تم اس کے میری شادی کی بات کر رہے ہیں
07:20نہیں ہے وہ میری بی بی
07:22تو میں اس شادی کو مانتا ہوں
07:24اور نہ وہ مانتی ہے
07:26ہم دونوں کی نظر میں تو یہ شادی ہوئی نہیں
07:28تو بیٹ کر رہا تھا
07:30کیا آپ آئیں گے اور اس سے نہیں ہو سکتا
07:32نہیں ہو سکتا
07:34نہیں ہو سکتا
07:36نہیں ہو سکتا
07:38نہیں سمجھ آتا
07:40اور اگر تم اس شادی کو نہیں مانتے ہو
07:42تو that is not my problem
07:44میں تم اس پارے میں کچھ نہیں کہ سکتا
07:46نہیں کوئی بات کر سکتا
07:48اور آج کے بعد میں تمہیں بان کر
07:50مجھ سے اس پارے میں کوئی بات نہیں کرو گے
07:52تو وہی سمجھ کے نہیں
07:54بہت خود کر سیاہ
07:56بہت سیاہ
07:58بہت سیاہ
08:00بہت سیاہ
08:02چانے کی آپ نے میرے ساتھ
08:04سام بھائی دن کسی کا چانے نہیں کر سکتا
08:08کیونکہ میرے ساتھ اچھا ہی ہوا
08:30ہمزہ
08:32ہمزہ
08:34ہمزہ
08:36ہمزہ
08:38ہمزہ
08:40ہمزہ
08:42ہمزہ
08:44ہمزہ کیا ہوا تمہیں
08:46میری طرف دیکھو کچھ باتاؤ تو سہی کیا ہوا
08:48ہمزہ
08:50ہمزہ
08:52ساتھ
08:54ہمزہ
08:56کسی سے بھی بات کر رہا نہیں چاہتا
08:58بات کرنا نہیں چاہتا
08:59سب دھوکے پاس ہے
09:04سب کے سب دھوکہ دیتے ہیں
09:07حمزہ پر ہوا کیا ہے
09:09کچھ تو بتاؤ کسی نے کچھ کہا تم سے
09:11میں کیا ہوگا
09:14وہ بتانے سے کیا ہوگا
09:15آپ بات کرو گے سلمان بھائی سے
09:18بولو گی انہیں
09:20آپ بناو گی انہیں
09:23کہ وہ آپ سے کرنے شادی
09:25حمزہ
09:27کیا ہمزہ
09:32مجھے بھی پتے آپ سے کچھ نہیں ہونا
09:35بس اپالے ذری کرنا آتی ہیں آپ کو بھی
09:39کچھ نہیں کرنا آپ نے بھی
09:45جب کچھ
09:52جب کچھ کرنا ہی نہیں تھا
09:54تو پھر کیوں مجھے بچ سے
09:55آج کے بعد مجھ سے اس طرح آت مت کرنا
09:58آپ کو اپی ہے نا محبت
10:14آپ کو اپی سلمان بھائی سے پیار کرتی ہے نا
10:21نہیں ہے مجھے محبت
10:22مجھے کسی سے کوئی محبت نہیں ہے
10:25اور اس موضوع پہ میری تم سے آخری بار بات ہو رہی ہے
10:28آئندہ بات بلکل منت کرنا
10:30ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
10:32لیکن جی
10:34آپ کو اپنے محبت رکھو اور سو جاؤ جا کے پھر سما کالیج کے لئے دیر سے اٹھو گیا
10:40مجھے
10:50مجھے
10:51مجھے
10:56مجھے
10:59مجھے
11:01مجھے
11:04موسیقی
11:34موسیقی
12:04موسیقی
12:16اپس
12:16کیا بات ہے سلمان
12:19اتنی کال سو تم نے مجھے تین سالوں میں ملا کرنے کی جتنی آج کرتی ہیں
12:23موسیقی
12:29موسیقی
12:31موسیقی
12:33ایمن مجھے بتاؤ کہ تم میرے ساتھ ایسا کیوں کر رہی ہو
12:37رات کو آیا تھا میں
12:39کافی بار آیا تھا
12:41لیکن تم نے انتظار کروا کروا کے منع کر دیا مجھے
12:44کیوں میں لانی جاتی ہو مجھ سے
12:46میں وہی سلمان ہوں
12:47ایمن
12:49ایمن میں تم سے بات کرنا چاہتا ہوں
12:51پلیز مجھ سے بات کرو
12:53میں لان چاہتا ہوں تم سے مجھ سے ایک بار مل لو
12:55پلیز
12:56اس کے بعد
12:57تم جو کہو گی نا
12:59آئی سوئر میں وہ کرنے کو تاگیارو
13:00اگر تم یہ بھی کہو گی نا
13:02کہ سلمان مجھ سے ملو مک مجھ سے کوئی کانٹاک نہ کرو
13:04آئی سوئر ٹھو
13:05گارڈ
13:06میں کانٹاک نہیں کروں گا تم سے
13:08لیکن مجھ سے ایک بار مل لو
13:11میں بہت تکلیف میں
13:13ایک بار مل لو
13:14ایک بار بات کر لو
13:15پلیز
13:16ایمن
13:17پاٹ افتید
13:18ایمن
13:19پاٹ افتید
13:20پلیز
13:21پلیز
13:22میں تمہیں یہ میسج کر رہا ہوں
13:24یہ میسج سنتے ہیں تو مجھے ریپلائی کرو
13:26میں تسار کر رہا ہوں ایمن
13:27رائٹ
13:28تینکیو
13:34سلمان
13:41کہاں ہو بیٹا تم
13:43دادو باپ
13:44باپ کیوں آگئے
13:45آپ مجھے بلا لیتی ہیں
13:46بڑے شرم کی بات ہے سلمان
13:53تم نے تارا کو لگایا ہے کہ وہ ہم کو منا لے
13:56کیا مطلب دادو
13:57میں نے کیا کہا ہے اس سے
13:59کیوں
14:00کیا تم نے تارا سے نہیں کہا
14:02کہ وہ آکے مجھ سے بات کرے
14:04تمہاری اس رڑکی کی شادی کی
14:08یہ تارا نہیں کہا ہے آپ سے
14:10کیوں
14:12تم کیا سمجھتے ہو
14:13تارا نہیں کہے گی
14:15تو کیا ہمیں خبر ہی نہیں ہوگی
14:19یہ مجھے تو حیرت ہو رہی ہے تمہاری حیرانی پر
14:22تم تو یوں انجان بن رہے ہو جیسے تمہیں پتہ ہی نہ ہو
14:26میں نے اس سے کچھ نہیں کہا دادو
14:28میری تو اس سے بات ہی نہیں ہوئی ہے
14:32تو کیا اس نے
14:34خود یہ بات مجھے کہی ہے
14:36کہ ہم مان جائیں اور تمہاری شادی اس رڑکی سے کر دیں
14:42تارا نے آپ سے بات کی
14:43ہاں بلکل
14:47دیکھ لو
14:49ایسی ہوتی ہیں گھر کی خاندانی بچیاں
14:52جس کا تم نے دل دکھایا
14:55وہ ہی تمہارے لئے بات کر رہی ہے کہ تمہاری شادی اس رڑکی کے ساتھ کر دی جائے
14:58مجھے تو پورا یقین تھا کہ تم نے اس کو زبردستی بھیجا ہمارے پاس بات کرنے کے لئے
15:04اپنی عادر سے مجبور ہے وہ
15:06نمبر بڑھوانے کا شوق ہے اسے اس لئے
15:09تمہاری ماں نے بھی بتا دیا ہے وہ لڑکی بڑی بدلحاز اور بدتمیز ہے کیا نام ہے اس کا
15:13امی نے جو آپ سے بات کی ہے نا دادو آپ امی سے جا کے پوچھیں
15:19تارا نے آپ سے جو کہہ وہ آپ مجھ سے پوچھ رہی ہے
15:22امی نے آپ سے جو کہہ آپ وہ مجھ سے پوچھ رہی ہے عجیب سی بات ہے دادو
15:25تو چلو ٹھیک ہے پھر تمہاری بات تم سے ہی کر لیتے ہیں
15:30ہاں بتاؤ کیا ارادہ ہے تمہارا
15:33پھر تمہارے باپ سے کہا ہے میں نے تمہاری شادی کا
15:37اس لڑکی کا چکر چھوڑو اپنا ذہن بنا لو شادی کے لئے دوسری جگہ
15:41دوسری جگہ ارے بہت اچھی لڑکی میں دھونکے لاؤں گے تمہارے دی
15:48ارے کہاں جا رہے ہو میں بات کر رہی ہوں تم سے
15:54وہاں ہے چڑیل کی طرح چھمٹی ہوئی ہے پیچھا ہی نہیں چھوڑے
15:59میں تو سمجھی تھی کہ پیچھا چھوڑیا مگر کہاں بھائیا
16:03ہیلو
16:04ہیلو
16:09سگرٹ بھی پیتے ہیں حضرت
16:12ہیلو
16:13اممہ کو بتاؤں ان کی جا کے میں سرہ
16:15بڑی امی
16:16پانی
16:17ہم
16:18تینکو
16:20تارا بیٹھنے سرہ
16:21میں نے بات کرنی ہے
16:23تارا تم نے اپنے بڑے ابو سے بات کی مجھے بہت اچھا لگا
16:32شاپاش
16:33اچھی بیٹھیاں ایسا ہی کام کرتی ہیں
16:36جو گھروں کو بکھرنے سے بچا لیتی ہیں
16:39مجھے تم پر بہت فخر ہے تارا
16:44تم دوبارہ بھی اپنے بڑے ابو سے بات کرنا
16:48تمہیں پتہ ہے نا کہ وہ آسانی سے نہیں مانیں گے
16:51تم بار بار کا ہوگی
16:54تم نے یہی لگے گا کہ تم بھی یہی چاہتی ہوں
16:56دل سے چاہتی ہوں
16:58پری بات سمجھ رہی ہو نا
17:00جی
17:01سات پاس
17:02لوکل سون
17:03جی امی
17:04یہ دیکھو بیٹھا زر آپ نے
17:05بیٹھے کے کارنامیں دیکھو
17:09یہ کیا امی
17:11ارے بیٹھا گلکن ہے
17:12کھیر مکھانے ہیں
17:14نظر نہیں آرہا تمہیں
17:16سگریٹوں کے ٹوٹے ہیں
17:17لے کر آئی ہوں اب یہ وہاں سے میں
17:19کہ میں
17:20یعنی اب اس گھر میں یہ بھی چھپ چھپ کر ہوگا
17:25وہ امی
17:26دراصل میں آپ کو بتانا بھول گئی تھی
17:28اس کے کل دوست آئے ہوئے تھے
17:30انہوں نے پی ہوگئے
17:31صرف سلمان تو نہیں پیتا سگریٹ اگر پیتا ہوتا
17:34تو مجھے پتا ہوتا
17:35ارے ہاں ہاں
17:37تمہیں تو پتا ہی ہوتا ہے
17:38اپنے اولادوں کے بارے میں سب کچھ
17:42اس کے عشق کا بھی تمہیں پتا تھا جو چل رہا تھا
17:45اور کب سے چل رہا تھا
17:52اور کب سے چل رہے ہیں یہ نشے تماشے
17:57تارہ
17:58تمہیں تو پتا ہی ہوگا
18:00تمہیں بتاؤ مجھے کچھ
18:04نہیں دادو مجھے کچھ نہیں بتا
18:06نہیں بتا
18:07رہنے دو سب جانتی ہوں میں
18:09تم تو پردے ڈالنے میں ماہر ہو
18:12میں مان ہی نہیں سکتی کہ تم کو نہیں خبر ہوگی
18:15سلمان کے کمرے کی صرفائی تم ہی تو کرتی تھی اور کون کرتا تھا
18:19کبھی نہ کبھی کچھ نہ کچھ تو تمہیں ملا ہی ہوگا وہاں سے
18:23نہیں بس وہ ایک بار کہا تھا انہوں نے کہ ٹینشن میں کبھی کبار
18:28اچھا اب اس بات کے پیچھے نہ پڑ جا امیہ آپ بھی اور تارہ تم بھی
18:34تمہارے بڑے اببو کو یہ بات پتہ نہیں چلنی چاہیے
18:37پہلے ہی بد منز نہیں چل رہی ہے
18:38نیزا نہ ہو کہ ان کو مزید غصہ آ جائے
18:46جی بڑی امیہ
18:47تم تو کہتی تھی بہو لڑکا صدر گیا ہے
19:00جان چھوٹ گئی اس لڑکی سے
19:03کیا ہوا ہے امیہ ابھی کچھ ہوا ہے
19:05ارے ابھی کہاں اس لڑکی سے پیچھا چھوٹا اس کا
19:09اسی کی ٹینشن میں تو ہو رہا ہے سگریٹوں پر سگریٹیں پھوک رہا ہے وہ
19:12اسی بات کیا کہتی میں نے اس لڑکی کے خلاف
19:17اتنا بڑا موپھولا پھلوک ہے اور گھر سے باہر چلا گیا وہ
19:21مجھے تو اسی وقت شک ہو گیا تھا جب تارہ کر رہی تھی اس کے سفارش
19:26ارے میں تو کہتی ہوں بہو
19:28حمزہ سے کہو پتہ کروائے کیا چل رہا ہے
19:32پتہ تو چلے کچھ
19:34جی امیہ
19:42اب بتاؤ بھی دو کیا مسئلہ ہے آخر
19:46آگ سے بہلے تو اتنا پریشان نہیں دیکھا میں نے تمہیں
19:50کچھ نہیں یاد
19:53بس رات ٹھیک سے سویا نہیں ہوں
19:56اسائیمنٹ بھی نہیں کی ہے تم نے
19:58ساتھ فون پر سوشٹ آپ تھا تمہارا پوری رات
20:01ہاں تو؟
20:03وہ ہی تو میں پوچھ رہی ہوں
20:05گھر میں کوئی مسئلہ ہوا ہے
20:07کیا کوئی پریشانی ہے تو بتاؤ
20:08آپا ٹھیک ہے تمہاری؟
20:11ہاں ٹھیک ہے وہ
20:14ان کو کیا ہونا ہے
20:16ٹھیک ہی ہے
20:18آپا کے بارے میں تو کبھی تم نے
20:19مجھ سے اس کنا بات نہیں کی
20:21کوئی مسئلہ ہوا تمہارا ان کے ساتھ
20:24کیوں اتنے سوال کر رہی ہو
20:26اس سے تو اچھا ہوتا آتا ہی نا میں آج
20:30صحیح
20:31ایم ساری
20:35کہاں جاؤں میں
20:38رمشا
21:01یہ پرابلم سب کے ساتھ ہوتا ہے
21:04میں تاہو کتنے کپرز ہیں
21:05جن کی فیملیز آرام سے مان جاتی
21:08سب کوشش کرتے ہیں
21:10کوشش کرنی بڑھتی ہے
21:12میں نے تمہیں کہا ہے نا مجھے
21:14تھوڑا سا ہاتھ ہے دب پلیز
21:16ہمم
21:20چی بات
21:23مطلب
21:24مطلب
21:25مطلب
21:26تمہیں بھی اندازہ ہو گیا ہے کہ کسی کو کھو دینے کی تکلیف کیسے ہوتا ہے
21:34تم کیسا مجھے احساس دنانے کے لئے کر رہی ہو
21:37نہیں
21:39یہ دیکھنے کے لئے کہ اس تکلیف سے گزر کے تم کیا کرتے ہو
21:43مطلب
21:45دیکھو ایم
21:47میں نے تبیے کہا تھا
21:49کہ میں سے تھوڑا گاتے تو
21:51میں منا لوں کہ اپنے گھرانوں کو مان چاہیں گے
21:54لیکن تو
21:59مطلب
22:00مطلب
22:02مطلب
22:03مطلب
22:04مطلب
22:07مطلب
22:08مطلب
22:09مطلب
22:10مطلب
22:14تم یہ سب کیوں کری ہو ایم
22:16ہم
22:19پلیز
22:21سمجھنے کی کوشش کرو
22:23ایمان ہی کیوں سمجھنے کی کوشش کرے
22:26ایمان ہی کیوں ہر چیز دیکھے سلمان
22:28ایمان تو تمہیں شہروانی میں بھی دیکھ چکی ہے
22:30اب اور کیا دیکھے گی ایمان
22:37یہ بات نہیں پوچھی میں نے تم سے
22:40میں اگر اپنی جان پر نہ کھیلتی ہوں
22:43تو آج تم کسی اور کے ساتھ جان جان کھیل رہے ہوتے
22:46ہے نا
22:52بات کیل کی ہوتی ہے حمزہ
22:55مجھے تمہاری فکر ہے تو میں تم سے ہوں بار بار پوچھ رہی ہوں
22:59ٹھیک ہے اگر تم کچھ مجھے نہیں بتانا چاہتے تھے
23:02یا اگر تم مجھ سے کچھ چھپا رہے تھے
23:05تو کہہ دیتے
23:06میں اتنی بھی پاگل ہوں کہ تمہاری پرائیویسی کا خیال نہ گرتی
23:10پرائیویسی کب سے آگے ہمارے بیچ پہ
23:13میں تم سے ہر بار شیئر کرتا ہوں
23:15کرتے تھے
23:17لیکن
23:18مجھے کچھ چھپا رہے ہوں
23:22مجھے چھپایا تم سے
23:23اگر مجھے پتا ہوگا تو مجھ سے چھپا کیسے ہوگا
23:26ایڈونٹ لو اس کو چھپانا کہنا چاہیے ہیں
23:28لیکن حمزہ
23:30مجھے چھپا کہ جب سے تمہاری آپا کی شادی ہوئی ہے
23:32اب بہت بدل سے گئے ہو
23:35کچھ ہے سا جو بہت چین سا ہو گیا تمہیں
23:38چیف بات مت کرو یا
23:41آپا کی شادی سے میرا کیا دعلو
23:43میں کیوں ہوں گا چینج
23:44میں نے کہا تھا جب سے ان کی شادی ہوئی ہے
23:48میرا مطلب اس ٹائم فریم سے تھا
23:50ان کی شادی کی وجہ سے نہیں کام ہے
23:52ہاں نام وہی تو
23:55اچھا چھوڑو تم کچھ کہہ رہی تھی
23:57کچھ چاہیے تمہیں
23:58ہاں چلو شاپ پہ جلتے ہیں
24:00ہاں
24:01اب اتنے دن آباد
24:10کیوں یاد آرہا ہے تمہیں یوسف پچھ
24:15یہ باتیں کرنے کی کیا حضرت
24:17ضرورت ہے سلوان
24:18ضرورت کیوں نہیں ہوگی
24:20تم مجھے سوری کر چکے تھے
24:22کونکہ شیرفانی بھی پہنچ چکے تھے
24:25تم اپنے
24:27کھلوالوں کی بات بھی مان چکے تھے
24:29اور شادی کرنے جا رہے تھے
24:31ہاں لیکن آگیا آنا میں
24:32مجھے جیسے ہی آنٹی کا میسج آیا
24:35میں سب کچھ چھوڑ چھڑ کے آگیا ایمل
24:37جس وقت میں نے آنٹی کا میسج سنا
24:41اسی منٹ
24:43اپنے گھر سے باہر تھا میں
24:46سب کچھ چھوڑایا تھا
24:49مجھے
24:51پہنگوں کی طرح
24:52سب کچھ ختم کر کے
24:55اپنے گھر سے نکل آیا تھا میں تمہارے لیے
24:57ایمل
24:57کچھ دنوں کے بعد تمہاری ماں آگئی
25:00انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ چلو اور تم چلے گئے
25:03جس طرح سے
25:05تم انہیں چھوڑ کے
25:07میرے پاس آئے تھے
25:08اسی طرح سے تم اپنے گھر والوں کے کہنے پر
25:11مجھے چھوڑ کر چلے گئے
25:13میں ٹھیک کہہ رہی ہو نا سلمان
25:15نہیں
25:16غلط کہہ رہی ہو تم
25:17چھوڑ کر نہیں گیا تھا میں تمہیں
25:20اپنی ماں کے ساتھ گیا تھا ایمل
25:22کیوں
25:24کیوں سلمان
25:26تم تو انہیں چھوڑ آئے تھے نا میرے لیے
25:29پھر کیوں چلے گئے مجھے چھوڑ کر
25:31تو کیا کرتا میں
25:33کیا کرتا میں
25:35سامنے میری ماں کھڑی ہوئی تھی
25:37من فر گاڈ سیکھ
25:38اس طرف میں بھی تو کھڑی ہوئی تھی نا سلمان
25:40جس وقت میں
25:43زندگی اور موت کے بیچ میں لڑکی ہوئی تھی
25:45اس وقت تمہاری ماں کیا کر رہی تھی
25:47بتاؤ
25:49تمہاری ماں اس وقت
25:51اپنے دوسرے بیٹے کی شادی کر رہی تھی
25:53کیوں
25:54مجھے چھوڑ کر گئے تھے تو
25:56مجھے دنیا چھوڑ کر جانے لگی تھی
25:57انہیں چھوڑ کر رہے تو
25:59وہ کیا کر رہی تھی
26:00شادی کر رہی تھی تمہارے بھائی کی
26:02میں نے لگا فرک ان کے اور میرے بیچ میں
26:08پھر بھی تم ان کے کہنے پر
26:11مجھے چھوڑ کر چلے گئے
26:13اب بھی مجھے کہہ رہے ہو کہ میں غلط کر رہی ہوں
26:18جواب دو سلمان
26:20اب بھی میں غلط ہوں
26:22میں لوگ پھر کابتر کیicopنی
26:24میں غلط فرک وقت
26:25میں غلط ٹھوڑک
26:25میں بھی وہ
26:26میں گے اور�만
26:44میں بھی رہی ہوں
26:46میں بھی جو
26:48ملی کیا
26:51ہمیں ملے گا
26:58یہ تو بھائی ہے نا تمہارے
27:01سلمان بھائی ہے نا حمزہ
27:05ساتھ میں آپا ہے تمہاری
27:07مجھے ملواؤ تو ان سے
27:15آپا نہیں ہے وہ کچھ اور ہے
27:19تو پھر کون ہے
27:20گلفر نے سنوان بھائی دی
27:22کیا آپ
27:23ہاں
27:25میں اگر اسے کچھ نہیں کہتا
27:29تو صرف آپ کی ویسے آتا
27:30ورنہ میں اسے دو میٹ میں سیدھا کرتے تھا
27:33تمہیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
27:37سبتر باپ ہے اس کا
27:39تیمور صاحب کتھ بات کر لیں گے
27:41تیمور بھائی
27:42تیمور بھائی کی ویسے تو بات یہاں تک پہنچے ہیں
27:45تیمور بھائی نہ کبھی کچھ کہیں گے نہ کچھ کریں گے
27:48میں نے کہا تھا اتنی جلدوازی
27:50ٹھیک نہیں ہے تم سے بھی کہا تھا
27:52تیمور سے بھی کہا تھا
27:53کسی نے سنی تھی میری
27:55ایمہ نے مجھے خود کہا تھا کہ میں اس کے لئے جو فیصلہ کروں گا
27:58اس کو منظور ہوگا
27:59اسی بات نے تو شک میں ڈالا تھا
28:02مجھے
28:03بیٹی ہے ہوں میری
28:05مجھ سے بہتر نہیں جانتے دوں سے
28:07بارحال
28:13یہ موٹھی رکھ لیجئے گا
28:15اور وہ آئے تو اس سے بھی اس کے موٹھی لیجئے گا
28:17اور کسی کے ہاتھ واپس بجوا لیجئے گا
28:19تم کہا جا رہے ہو
28:21ملو گے نہیں اس سے
28:22بات نہیں کرو گے
28:24آپ کیا چاہتی ہے میں اس پہ ہاتھ اٹھاؤں
28:27صدر
28:28آپ میں چاہ رہوں پریس خدا حافظ
28:47تو یہاں سلواجہ ہے تمہارے اپسٹ ہونے کی
28:52ہاں
28:53ہاں بالکل یہ ہی بات ہے
28:55تو میں پتہ اسی بجے سے اٹھ سٹ رہتا ہوں
28:58ہاں
29:00ہاں
29:01ہاں
29:02سن خود بتاؤ یہ سب میں تمہیں کیسے بتاتا ہے
29:04یہ سب میں تمہیں کیسے بتاتا ہے
29:06بلیف می میں دن رات اسی تینشن میں رہتا ہوں آج پر
29:08بات تو ہے ہے ٹینشن کی
29:13آبا کو پتہ اس بارے میں
29:17نہیں
29:19ان کو نہیں بتا
29:22اور میں ان کو بتانا بھی نہیں چاہتا
29:24دکھ ہوگا انہیں
29:25ان کو پتہ ہونا چاہیے ہمزہ
29:28اسے ابیں نئی نئی شا دی ہے
29:30بعد میں جب ان کو پتہ چلے گا
29:32تو ان کو دکھ ہوگا
29:35اور تب تک دیر ہو جائے گی
29:36خیر دیر تو اب ہو چکی ہے
29:38تو مجھے ایک بات بتاؤ
29:41تمہیں سلوان بھائی کی افیر کا پہلے سے پتا تھا
29:45نہیں
29:48ابھی پتا چلے مجھے
29:50دو تین دین پہلے
29:51ہاں یہ بھی ہے
29:54اگر تمہیں پتا ہو تو تم شادی سے پہلے ان کو بتا رہے تھے
29:57ہاں
30:00بتا دیتا
30:01تم اب بتاؤ گے نا اپنی آپا کو
30:03رمشاہ مجھے چینمل نہیں لگتا ہے کہ
30:07انہیں نہیں بتانا چاہیے
30:09کیا بتا سلوان بھائی کا بھیک اپ ہو جائے
30:12مجھے نہیں لگتا ان کا اور ان کی دلپن کا چلے گا
30:15بس کچھ تین کی بات ہے
30:17اور تب تک
30:19تب تک کیا آپ آئی سے دھوکے میں رہیں گے
30:21کہ ان کے حسدن سے کھنکے ہیں
30:23ٹھیک ہے حمزہ
30:25مان لیتے ہیں کہ کچھ تائم بعد
30:28سلوان بھائی کا بھیک اپ ہو جائے
30:30لیکن یہ بے وفائی تو ہے نا
30:33تھوڑی بھیر کے لیے یہ سہی
30:35لیکن یہ بے وفائی تو ہے نا حمزہ
30:37ہاں کینے سپورٹ ہوں
30:40نہیں نہیں سپورٹ نہیں کر رہا
30:43نہیں کیسے سپورٹ کر سکتا ہوں اس چیز کو
31:03تارا
31:09سی بڑی امی
31:11کیا ضرورت تھی امی کو یہ کہنے کی کہ سلمان سگرٹ پیتا ہے
31:14آپ کے سامنے دادوں نے بوچھا تھا تو میں اور کیا کہتی
31:20وہ ہی کہتی جو میں نے کہا تھا کہ اس کا دوست آیا وہ تھا
31:23یہی بولنا چاہیے تھا
31:24شکایتیں لگانے کی کیا ضرورت تھی اس کی
31:26میں نے شکایت نہیں لگائی بڑی امی
31:30ہاں مجھے پتا ہے تم نے شکایت نہیں لگائی
31:32سچ بولا ہے لیکن نہیں بولنا چاہیے تھا
31:34وقت میں تو تکھو کیا چل رہا ہے
31:36سلمان کے سب پیچھے پڑے میں
31:38اس کی تھیک باتوں میں سے بھی غلطیاں نکال رہے ہیں
31:41تمہارے بڑے ابو
31:42ہمیں تو یہ چاہیے نا کہ باپ بیٹا قریب آئے
31:45اب اس طرح کی باتیں ہوں گی
31:47تو کیسے بات بنے گی
31:48تم میری بات سمجھ رہی ہو نا
31:50جی بڑی امی
31:52ایک طرف تم خود کہہ رہی ہو نا
31:55کہ سلمان کی جہاں ہو جاتا ہے وہاں شادی کرتے ہیں
31:58تو اس کا مطلب یہ ہے
31:59کہ اپنے دنیوں سوچتی ہو نا تم
32:00کہ گھر کا محال بہتر ہو جائے
32:02اس کے لئے ہم سب کو بہت سمجھداری سے کام لے نہ ہوگا
32:06جی
32:08چلو آئندہ حیال رکھنا
32:10ہمیں کوشش کرنے ہی تمہارے بڑے ابو کو منانے کی
32:13تم دیکھنا سب کچھ پہلے جیسا ہو جائے گا
32:17سب کچھ پہلے جیسا نہیں ہوتا بڑی امی
32:19اچھا لاؤ
32:24میں تمہیں ہی ہیلپ کراتی ہوں کیا کر رہی ہو تم
32:26میں کرلوں گی کام
32:28تو تو مجھو پتہ ہے
32:31تم سب کام جھٹ پٹ کر لیتی ہو
32:34چلو کرو تم اپنا کام
32:47ایمان
32:53ایمان
32:55ایمی
32:56یہ کیا کر رہی ہو تم اپنے ساتھ
33:04اب کیا کیا ہے میں نے
33:06تمہارے مامو آئے تھے
33:08انگوٹھی واپس کر گئے ہیں وہ
33:10بہت قصے میں تھا سب در
33:12منگنی ختم کر دی ہے ان لوگوں نے
33:14کیوں ماما
33:16ایک ہی دن میں منگنی ختم کر دی ہوں ان لوگوں نے
33:19جبکہ مجھے تا لگ رہا تھا کہ یہ کام اسی تقریب میں ہی ختم ہو جائے گا
33:24اپنا ایمان چیٹیور دیکھا تھا تم نے
33:26کتنی انسلٹ کی تھی تم نے اس لڑکے کی
33:28اب اس میں بھی میری ہی غلطی ہے
33:31آپ مجھے بلیم کرنا بند کب کریں گی ماما
33:34تمہاری نہیں
33:35تو اور کس کی غلطی ہے پھر
33:37میری
33:38یا تمہارے پاپا کی
33:40میرے علاوہ سب کی
33:45آپ سب کی
33:46سلمان کا پوچھ رہے تھے نا آپ لو
33:49کہ میں گیارنٹی دوں کہ وہ مجھے چھوڑ کے نہیں چاہے گا
33:53اب میں پوچھوں
33:55آپ کے والے کی کیا گیارنٹی تھی
33:58موسیقی
34:00موسیقی
34:04موسیقی
34:10موسیقی
34:12موسیقی
34:14موسیقی
34:16موسیقی
34:18موسیقی
34:20موسیقی
34:50السلام علیکم دادو
34:56حمزہ
34:58تم سے ایک کام تھا بٹا مجھے
35:00ابھی ابھی تو ہوں میں چینج کر کے آتا ہوں
35:02سنو تو
35:03میں نماز پڑھ کے سونے کے لئے چلی جاؤں گی
35:06انتظار کری تھی میں تمہارا
35:08کوئی کام تھا آپ کو دادو
35:09مجھے بتاؤ اس رڑکی کا کیا بنا
35:12کون
35:15وہی ناس پیتی
35:17وہ چڑیل جو میرے بچے کو چمتی ہوئی ہے
35:19ارے کچھ پتا ہے اس کا
35:21کیا بنا
35:21آپ کو کیا کام ہے اس سے اب
35:25مجھے اس سے کیا کام ہوگا بھلا
35:27میں تو بس یہ پوچھ رہی ہوں
35:30کہ کہیں خدا نہ خواستہ
35:31اس کا اور سلمان کا بھی تک رابطہ تو نہیں ہے
35:33آج میں نے دیکھا تھا دونوں کو ساتھ
35:37ہے
35:37کہاں دیکھا تم نے
35:39مول گیا تھا
35:41اپنے دوست کے ساتھ
35:43وہیں پر دیکھا ہے
35:44ہے بیڑا خرق
35:46اللہ ہماری پتا نہیں کس خاندان کی لڑکی ہے
35:49اتنا زلیل ہونے کے بعد بھی پیچھا نہیں چھوڑی میرے بچے کا
35:52سلام علیکم دا جی
35:53والیکم سلام اور میں یہ کیا سن رہی ہوں سلمان
35:56تُو اب بھی اس لڑکی سے ملتے ہو
35:58بے فکر رہے ہیں دادی
36:07اس کی منگنی ہو چکی ہے
36:09منگنی ہو گئی ہے
36:12اے پتہ نہیں سچ ہے کے جھوٹ
36:14ابھی منگنی ہو ہی گئی ہے
36:17تو تمہارے ساتھ کیا کر رہی تھی وہ
36:18تم کیوں اس کو لے لے کے پھر رہتے ہیں
36:20اب دور بدل چکے ہے دادی
36:23اب تو شادی شدہ لوگ بھی
36:26کلاسز بانگ کر کے دھڑللی سے ڈیٹھ مارتے ہیں
36:29اس کی تصرف منگنی ہوئی
36:33یہ کیا کیا کی چھلا کیا