Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
How To Become Succesful

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ
00:01اے میرے بندے صبح اٹھ
00:02حی علی الفلاح
00:03روزانہ صبح آواز آتی ہے
00:05حی علی الفلاح
00:07اور اس کا شاید ہی کوئی مسلمان ہو
00:09جس کو اس کا مطلب نہ آتا ہو
00:10اور ہر بندہ کامیابی کی پیچھے
00:13اس نے دور لگائی ہوئی ہے
00:14اور ہر بندے کا اپنا اپنا کانسپٹ ہے کامیابی کا
00:17کوئی بندہ سمجھتا ہے
00:18مجھے فلان کمپنی میں جوب مل جائے گی
00:21تو I'll be considered as successful
00:22کوئی بندہ سمجھتا ہے
00:24کہ میں نے اپنا گھر بنا لیا
00:25میں successful ہوں گا
00:26یعنی ہمارے اپنے اپنے
00:28ہمیں نہ standards maintain کی ہوئے ہیں
00:29حالانکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
00:32جو آواز آتی ہے
00:33حی علی الفلاح
00:34if you want success
00:35you have to come here
00:36تو میں ادھر آنے
00:37لیکن ہمیں یقین نہیں آتا