Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/4/2025
HOME CLEANING AND Organizing Vlog | Kitchen organization tips
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01اسلام علیکم
00:02ویلکم بیک ٹو می چینل
00:04آپ سب کو میرے نئے ویلوگ میں
00:06نئی مورننگ میں خوش آمدید ہے
00:09ہاں جی کیا حال چال ہے
00:11آپ سب کا میری پوری یوٹیوب فیملی کا
00:13امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گی
00:15اور اپنی لائف کو انجوائے بھی کر رہی ہوں گی
00:18اچھا اللہ تعالیٰ سب کو
00:19صحت والی تندرستی والی لمبی زندگی
00:22عطا فرمائے بہت زیادہ کامیابیاں
00:23عطا فرمائے اور ہر ایک کو
00:25اللہ تعالیٰ اپنے حفظ و امان میں رکھے
00:27چاہے وہ کوئی قدرتی آفات
00:29ہو حادثات ہو یا
00:31کوئی بھی مسئلے مسائل ہو بیماریاں
00:33ہو دکھ تکلیف پریشانیاں
00:35ہو ان سب سے اللہ تعالیٰ سب کو
00:37نجات عطا فرمائے
00:39اور سب کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان
00:41میں رکھیں آمین سم آمین
00:43آج میں آپ لوگوں کے ساتھ
00:45کچھ ٹائم سیونگ ٹپس بھی شیئر کروں گی
00:47اور کیسے آپ لوگوں نے کچن کو
00:49ارگنائز کرنا ہے کچن کو آپ لوگوں نے
00:52مینج کرنا ہے اس کے علاوہ آپ لوگوں نے
00:53گھر کو بھی ساتھ ساتھ کیسے کلین کرنا ہے
00:55مورننگ کے جو دو سے تین
00:57گھنٹے ہوتے ہیں وہ آپ لوگوں نے کس طرح
00:59مینج کرنا ہے اپنے سارے کام جو ہیں وہ کیسے
01:01نمٹانے ہیں جلدی سے وہ ساری
01:03چیزیں میں آپ لوگوں کو بتاؤں گی کچھ آئیڈیاز
01:06آپ کے ساتھ میں شیئر کروں گی کچھ آئیڈیاز
01:08آپ لوگوں کے پاس اپنے خود کے بھی ہوں گے
01:10ظاہری بات ہے ساری لیڈیز
01:12الحمدللہ ماشاءاللہ بہت جینئس ہوتی ہیں
01:14اور بہت زہانت سے وہ اپنی اکل مندی سے
01:18اپنی سلکہ مندی سے
01:19اپنی سلکہ شعاری سے کام لیتے ہوئے
01:21اپنے ہر کام کو مینج کر لیتی ہیں
01:23اور ٹائم پہ اپنے سارا کچھ کمپلیٹ کر کے
01:27اپنے بچوں کے لیے اور اپنے ہزبن کے لیے
01:29کھانا بنا کے تیار کر کے بیٹھ کے ان کا ویٹ کرتی ہیں
01:32آج ہم نے بنانی تھی بھنڈی اور بھنڈی
01:36انہوں نے مجھے کل رات کو ہی منگوا دی تھی
01:39اور اس کے بعد میں نے اسے فریج میں رکھ دیا تھا
01:41میں نے سوچا تھا کہ میں صبح بناوں گی
01:43کیونکہ رات کے لیے سالن تھا
01:45ہمارے پاس یہ انڈوں کا ہم نے کل انڈے بنائے تھے
01:48پیاس انڈے اور یہ سالن جو ہے وہ ہم نے
01:51کل صبح دوپیر اور شام کے لیے بنایا تھا
01:54تو اس کے بعد میں روٹیاں بنانے میں لگ جاتی ہوں
01:58میں پراتھا نہیں کھاتی کیونکہ مجھے پھر سال میں درد ہوتا ہے
02:01جس کی وجہ سے میں پراتھا نہیں کھاتی
02:03کبھی کبار کھا لیتی ہوں جب دل چاہے کبھی کبار
02:06تو موسٹلی میں نہیں کھاتی
02:09اور میری یہ کوشش ہوتی ہے
02:11صبح کے جلدی سے جلدی نہ میں سارے کام جو ہے
02:13منمٹال ہوں کیونکہ آج کل گرمیاں بھی ہیں
02:15ویسے بھی اور کچھ گیس کا بھی پرابلم ہوتا ہے
02:18اس کی ٹائمنگز ہوتی ہیں
02:20اس کا سکیجول ہوتا ہے
02:21وہ آتی ہے اور چلی جاتی ہے
02:23پھر اس کی وجہ سے پھر کوکنگ کے کام رہ جاتے ہیں
02:26تو میری یہی کوشش ہوتی ہے
02:28کہ میں سب سے پہلے اپنا کوکنگ کا جو کام ہے
02:30وہ کمپلیٹ کر لوں
02:31اور اس کے بعد باقی سارے کام بھی میں کرتی رہوں
02:33جیسے ہی میں نے ناشتہ بنایا تھا
02:35اس کے ساتھ ہی میں نے بھنڈی واش کر لی تھی
02:38اچھے طریقے سے
02:39اور اس کے بعد اس کو ڈرائی ہونے کے لیے رکھ دیا تھا
02:41جیسے ہی وہ ڈرائی ہو گئی تھی
02:44اس کے بعد میں نے اس کو کاٹنا شروع کیا تھا
02:46اور اس کو میں نے ریڈی کر لیا تھا
02:48اتنے میں میں نے اپنی اور اپنے ہزبنٹ کے لیے چائے ڈالی تھی
02:51کیونکہ ہم ایک کپ چائے جو ہے نا
02:53وہ صبح ناشتی سے پہلے پیتے ہیں
02:55اور اس کے بعد ایک کپ پیتے ہیں
02:57ٹھیک ہے بھنڈی میں نے کاٹ کے ریڈی کر لی ہوئی تھی
02:59اور ٹائم آپ کو نظر آ رہا ہے
03:01سوہ آٹھ کا ہو چکا ہے
03:02اس کے بعد پھر میں نے سوچا کہ کیوں نہ
03:04میں اپنی سب سے پہلے بریکفاسٹ کے بعد
03:07جو ہے سالن بناوں
03:09ہمیشہ میں ایسے ہی کرتی ہوں
03:10اگر رات کو سالن فینش ہوا ہو
03:13ختم ہوا ہو تو مورننگ میں ہنڈیا ضرور بنانی ہوتی ہے
03:15اور اگر
03:17صبح کے لیے سالن موجود ہو
03:19تو پھر میں شام کو ہنڈیا بناتی ہوں
03:21ٹھیک ہے تو یہ تو ہو گئی
03:23آپ لوگوں کے ساتھ سالن کی روٹین
03:25کہ کس طرح سے میں ریڈی کرتی ہوں
03:26اور بھنڈیا آپ کو پتا ہے
03:28دس سے پندر منٹ کے اندر
03:29جو ہے وہ بان کے ریڈی ہو جاتی ہے
03:30سالن ریڈی ہو جاتا ہے
03:32اور بہت زیادہ مزے کا بھی ہوتا ہے
03:34اسی طرح سے آپ لوگوں نے بھی کام کو منیج کرنا ہے
03:38جس طرح سے اگر آپ لوگوں نے سالن بنانا ہو
03:40تو آپ لوگوں نے سب سے پہلے بریکفاسٹ
03:42جو ہے وہ
03:42اپنا کمپلیٹ کر لینا ہے
03:44روٹیاں وغیرہ
03:45اگر آپ لوگوں نے دوپہر کے بھی ساتھ ہی بنانی ہوتی ہے
03:47تو وہ بھی بنا کے آپ لوگوں نے رکھ لینی ہے
03:49ہارٹ پوٹ میں
03:49اور جیسے کہ میں بھی کرتی ہوں
03:51میں بھی رکھ لیتی ہوں بنا کے
03:52اس کے بعد بھی جو بھی سالن بنانا ہو
03:55وہ میں ریڈی کر کے
03:56دال ہو یا سبزی ہو
03:58یا جو کچھ بھی بنانا ہو
03:59یا چاول بھی اگر ہم نے دوپہر کو کھانے ہو
04:01تو وہ بھی میں نے اسی طرح
04:02صبح و ٹائم ہی ناشتے کے بعد بنانے ہوتے ہیں
04:05ٹھیک ہے
04:06کیونکہ اس کے بعد گیس بھی نہیں ہوتی
04:08اور پھر گیس کا مسئلہ ہوتا ہے
04:10کہ اگر گیس آئے گی
04:11تو تب کھانا بنے گا
04:12دروائس نہیں بنے گا
04:14تو اس طرح آپ لوگوں نے بھی منیج کر لینا ہے
04:16اگر آپ لوگوں کو یہ ٹائم منیجمنٹ آ جائے
04:18تو آپ لوگوں کا ٹائم بہت زیادہ سیو ہو جاتا ہے
04:21کس کام کے لیے
04:22اگر کوئی آپ پروڈکٹیو کام کرنا چاہ رہی ہیں
04:24کوئی بھی ایسا کام کرنا چاہ رہی ہیں
04:26جو کہ آپ لوگوں کا شوک ہے
04:27بہت زیادہ آپ کو
04:28جس میں لگاؤ ہے
04:30یعنی کہ یہ تو ہو گئے نا
04:32کچن کے کام سارے کمپلیٹ ہو گئے تھے
04:34کچن میں نے صاف نیٹ اور کلین کر لیا تھا
04:36اس کے بعد میں صفائی وغیرہ میں لگ گئی تھی
04:38لیکن صفائیاں وغیرہ کرنے کے بعد بھی
04:41اگر آپ لوگوں کے پاس کوئی بھی کام ہو
04:42جیسے کہ آپ لوگوں کو اگر سٹیچنگ آتی ہے
04:44یا آپ لوگوں کو کوئی بھی کام آتا ہے
04:46جو آپ کا شوک ہے
04:47یا کرافٹنگ کا آپ کو شوک ہے
04:48کسی بھی چیز کا شوک ہے
04:50تو وہ آپ لوگ بنانے کے لئے بیٹھ جاتی ہیں
04:52آپ لوگوں کے پاس انف ٹائم ہوتا ہے
04:55بہت زیادہ ٹائم آپ لوگوں کے پاس بچ جاتا ہے
04:57جس کی مدد سے آپ لوگ پھر
04:59اپنا شوک بھی پورا کر سکتی ہیں
05:00اپنے سارے کام بھی اچھی طرح سے نمٹا سکتی ہیں
05:03اور آپ کا گھر جو ہے وہ ہمیشہ چمکتا
05:05دھمکتا ہوا بھی نظر آئے گا
05:06عید آ رہی ہے
05:08اور میں نے عید کی ساری تیاریاں جو وہ کر لی ہوئی ہیں
05:11میں نے آپ کو دکھایا تھا
05:12ویلوگ میں کہ میں نے
05:13سوفوں کے کور بھی اچھی طرح سے اتار کے
05:15واش کر لیے ہوئے ہیں
05:17بیٹ شیٹس واش کر لی ہوئی ہیں
05:19اور کور وغیرہ ہر چیز کے
05:20اور چادریں چارپائیوں کی
05:22ہر چیز میں نے واش کر لی ہوئی ہے
05:24اور الحمدللہ
05:25اب ہماری عید کی تیاری بلکل کمپلیٹ ہے
05:28اور کپڑے وغیرہ
05:29میری بیٹی کے تو ہیں
05:31میرے بھائی نے مجھے عید دی تھی
05:33تو میں نے اس کے لیے خریدے تھے
05:35اور اپنے ابھی میں نے لینے ہے
05:37انشاءاللہ میں وہ بھی لے لوں گی
05:38اور آپ لوگوں کے ساتھ
05:39شاید شیئر کر سکوں
05:41یا نہ کر سکوں
05:42کیونکہ میری جو ہیں
05:44سسٹر بھی آئی وی ہیں
05:45اور سسٹر ماشاءاللہ
05:47کل سے آئی وی ہے
05:49انہوں نے پہنچنا تھا
05:50کل مورننگ میں ٹین ایم
05:52لیکن وہ لیٹ پہنچے ہیں
05:53رات کو پتہ نہیں کتنے بجائے ہوں گے
05:55میری دوسرے سسٹر کے گھر میں ہے
05:57وہ میں ابھی تاکن سے نہیں مل کے آئی
05:58وہ تقریباً
06:00ڈیٹھ سال کے بعد آ رہے ہیں
06:02کراچی سے آئے ہیں
06:03مطلب آ چکے ہیں
06:04الحمدللہ
06:04تو بچیاں جو ان کی ہیں
06:06وہ سٹڈی کر رہے تھیں
06:07وہ جب میرے ابو جی کی وفات ہوئی تھی
06:09تو میری سسٹر تو آ گئی تھی
06:11لیکن بچیوں کے ایکزامز تھے
06:13تو وہ نہیں آ سکے تھی
06:14اس لیے وہ تقریباً
06:15ساڑھے تین یا چار سال بعد آئی ہیں
06:18ٹھیک ہے ان کی بیٹیاں
06:20تو ان سے بھی انشاءاللہ ملنا ہے
06:21میں گھر کے صفائیاں
06:23چی طرح سے کھا رہے تھیں
06:24کہ میں ان کے آنے سے پہلے
06:25یا ان کو ملنے جانے سے پہلے
06:27چی طرح سے اپنا گھر کلین کر کے جاؤں
06:28کیونکہ میری شادی
06:29میں بھی وہ نہیں آئی تھی
06:31انہوں نے نہیں دیکھا
06:32وہاں میرا گھر
06:33انہوں نے فرسٹ ٹائم دیکھنا ہے
06:34اور فرسٹ امپریشن
06:35is the last امپریشن
06:36تو میرا گھر صاف ہونا چاہیے
06:37الحمدللہ
06:39تو انشاءاللہ
06:41میں ایسے ہی آپ لوگوں کے ساتھ
06:43ٹائم منیجمنٹ اور ٹائم سیونگ کی
06:45ٹپس بھی شیئر کرتی رہتی ہوں
06:47ہوم کلیننگ کی
06:48ہوم آرگنائزنگ کی آئیڈیاز
06:50ڈیفرنٹ شیئر کرتی رہتی ہوں
06:51اچھا میرا اتنا دل کرتا ہے نا
06:52کہ میں اپنے گھر کو ڈیکوریٹ کروں
06:54اپنے گھر کے لیے اچھی سے اچھی چیزیں بناوں
06:57یہ بناوں وہ بناوں
06:58لیکن میرے پاس بجٹ نہیں ہوتا
06:59میرے پاس چیزیں نہیں ہوتی جس کی وجہ سے
07:01میں بنا نہیں پاتی
07:02میں کہتی ہوں کہ اگر میرے اوپر کوئی
07:05انویسٹ کرے
07:07اگر میرے پاس انویسٹمنٹ ہو
07:10تو میں کچھ اپنا چھوٹا سا بیزنس بھی
07:12سٹارٹ کر سکتی ہوں
07:13یا پھر کم از کم اتنا ہے
07:15کہ اپنا شوک پورا کر سکتی ہوں
07:16چھوٹے چھوٹے سے آرڈرز لے کے
07:18اپنی چیزیں بنا کے سیل کر سکتی ہوں
07:19لیکن ابھی میں اس بارے میں
07:21سوچ رہی ہوں
07:23بہت زیادہ سوچا ہے
07:24لیکن تھوڑا سا کام میں نے شروع بھی کیا ہے
07:27لیکن وہ بہت زیادہ کام ہے میرے لئے
07:29آپ لوگوں نے دعا کرنی ہے
07:31کہ انشاءاللہ اللہ مجھے یہاں پر یوٹیوب پر کامیابی دیں
07:34تو انشاءاللہ میں وہ اپنا چھوٹا سا بیزنس بھی
07:36سٹارٹ کر سکوں
07:36اور آپ لوگوں کے ساتھ بھی شیئر کر سکوں
07:39کہ میں کس طرح سے میں نے سٹارٹ لیا
07:41کتنے سے میں نے
07:42یعنی کہ زیرو سے کس طرح سے
07:43میں اگر اوپر گئی ہوں
07:45تو کس طرح سے جا سکی ہوں
07:47کون سی ٹپس ہوتی ہیں
07:48کون سی مہارت ہے میرے اندر
07:50یا کون سا ہونر ہے
07:51میں نے آپ کو کافی دفعہ
07:52ویلوگز میں دکھایا ہوا بھی ہے
07:53بتایا ہوا بھی ہے
07:54انشاءاللہ ہم ایسے ہی کریں گے
07:58اور آپس میں گروہ ہوتے جائیں گے
07:59آپ لوگوں نے بھی
08:00اگر ٹیلنٹ ہے
08:01تو آپ لوگوں نے
08:02یوٹیوب چینل لازمی بنانا ہے
08:04یوٹیوب چینل اگر آپ لوگ
08:06بنا لیتی ہیں
08:07تو انشاءاللہ آپ لوگوں کے بھی
08:08ویوز آنا سٹارٹ ہو جائیں گے
08:10آپ لوگوں کے ویلوگز
08:11جو ہیں وہ آگے انشاءاللہ
08:12زیادہ زیادہ وائرل بھی ہوں گے
08:14آپ لوگوں کو مزید
08:15اچھے سے اچھی لوگ بھی ملیں گے
08:17آپ لوگوں کی فرنڈشپس ہوں گی
08:19آپ لوگوں نے دوسری فیملز کے بھی
08:21ویلوگز جا کے دیکھتے ہیں
08:22جو کہ آپ کی طرح ہی کام کرتی ہیں
08:24آپ کی طرح ہی ویلوگز بناتی ہیں
08:26اور ان کی کام بھی
08:27آپ نے دیکھنا ہے
08:28کہ وہ کس طرح سے
08:29ٹائم مینج کرتی ہیں
08:30ٹائم مینجمنٹ سکلز
08:31ان میں ہے یا نہیں ہے
08:33ٹائم سیونگ ٹپس
08:34وہ آپ کو کیا بتاتی ہیں
08:35ہوم ارگنائزنگ
08:36ہوم کلیننگ
08:37کچن ارگنائزیشن
08:38کچن کلیننگ
08:39اور کچن آئیڈیاز
08:41اس کے علاوہ
08:42کچن ٹپس
08:42ہوم میکنگ ٹپس
08:43ہوم مینجمنٹ ٹپس
08:44ہر چیز آپ لوگوں کے ساتھ
08:46وہ شیئر کرتی ہیں
08:47تو کیا آپ لوگوں کو
08:48کچھ آئیڈیاز ملے ہیں
08:50کون سے آئیڈیاز آپ کو ملتے ہیں
08:51کیسے لگتے ہیں
08:52آپ لوگوں نے
08:53مجھے بھی کومنٹس میں بتانا ہے
08:54کہ آپ لوگوں کو
08:55میرے ویلوگز کیسے لگتے ہیں
08:56اگر اچھا لگتا ہے
08:57تو آپ لوگ مجھے کومنٹس میں
08:58اپنا فیڈبیک لازمی دیا کریں
08:59اچھا بہت سی
09:01جو فیمیلز ہیں نا
09:02بہت زیادہ محنت کرتی ہیں
09:14اپنی سکین کی
09:15میں آپ لوگوں کے ساتھ
09:16لازمی شیئر کرتی ہوں
09:17تاکہ آپ لوگوں کو بھی
09:18گروم آپ ہونے کا کوئی
09:19ٹائم ملے
09:20اور آپ لوگوں کو بھی
09:21کوئی آئیڈیا ملے
09:22تو میں نے
09:22سیلف گرومنگ ٹپس کے حوالے سے
09:24بھی کافی اچھی اچھی ویڈیوز
09:25آپ لوگوں کے ساتھ
09:25چینل کے اوپر شیئر کی ہوئی ہیں
09:27اگر آپ لوگوں کو اچھی لگے
09:28تو آپ لوگوں نے
09:29لازمی وہ دیکھ
09:29کہ مجھے بتانا ہے
09:30کہ آپ کو کیسی لگی ہے
09:31اور آپ لوگوں نے
09:32ان کے اندر بتائی ہوئی
09:33جو ٹپس ہیں
09:34جو میں نے آپ لوگوں کو
09:35انفرمیشن دی ہوئی ہے
09:36سکین سے
09:36ریلیٹڈ سکین
09:37کے ڈیڈ ہونے کے
09:38سکین سے
09:38کے گلو کرنے کے لیے
09:40جو سیکریٹس بتائی ہوئے ہیں
09:41سکین کو وائٹ رکھنے کے لیے
09:42جو آپ لوگوں کو
09:43راز بتائی ہوئے ہیں
09:44وہ کون سے ہیں
09:45وہ آپ لوگوں کو
09:46کیسے لگے
09:46آپ لوگوں نے
09:47اپلائی کیا ہے
09:47یا نہیں کیا ہے
09:48ہٹ چیز میں نے آپ لوگ کے ساتھ شیئر کی ہوئی ہے
09:50تو انشاءاللہ آپ لوگ جب اچھا فیڈبیک دیں گی
09:53تو میں نیکسٹ بھی آپ لوگ کے ساتھ اچھے اچھے آئیڈیاز شیئر کروں گی
09:55اچھے اچھے ٹپس شیئر کروں گی
09:57تو یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ میں آپ لوگوں کے لیے
09:59کچھ نیا نہ لے کر آؤں
10:01یا کچھ آپ لوگوں کے ساتھ اچھا شیئر نہ کروں
10:02ٹھیک ہے اب یہ تھی میرے گھر کی کمپلیٹ جو ٹور تھا
10:06یعنی کہ میرا بیڈروم میں نے اچھے طرح سے سارا کلین کیا ہوا تھا
10:09اور ارگنائز کیا ہوا تھا
10:10اور اس کے بعد سارا جو سہن وغیرہ تھا
10:13وہ بھی میں نواش کر لیا تھا
10:14کچھن بھی سارا کمپلیٹلی کلین این واش تھا
10:16اس کے علاوہ ہارڈ شیئرز یعنی کہ دروازے تک
10:19میں اس کا کلینر لگا کے آئی تھی
10:21اور یہاں پہ یہ واشنگ مشین ہے
10:22اس کا کور بھی کیا ہوا ہے
10:23آپ لوگوں نے بتانا ہے
10:25اگر آپ چینل کے اوپر فرس ٹائم ہے
10:26تو چینل کو لازمی سبسکرائب کرنا ہے
10:28اور مجھے کمیٹس میں اپنا فیڈبیک لازمی سے دینا ہے
10:30میرے ہزبنٹ چلے گئے تھے
10:31میں نے کنڈی لگا دی تھی گھر کی
10:33اور اس کے بعد بھی میں
10:35ویلوگ کو اینڈ کر کے وائس آور کرنے سٹارٹ ہو گئی تھی

Recommended