- 6/3/2025
Judwaa is the story of twin girls who share the same face but have contrasting personalities and destinies. One is gentle and reserved, while the other is bold and fearless. As fate weaves unexpected twists, their lives take dramatic turns. Starring Aina Asif in a dual role, this gripping drama explores identity, destiny, and the power of choice.
Cast:
Aina Asif
Shahood Alvi
Sabreen Hisbani
Zhalay Surhadi
Nadia Hussain Khan
Mohammad Ahmed
Adnan Raza Mir
Ali Dayan
Reham Rafiq
Diya Mughal
Darakshan Tahir & Others.
Written by: Fizza Jafri & Orooj Binte Arsalan
Directed by: Furqan Adam
Produced by: BJ Production & MD Productions
Cast:
Aina Asif
Shahood Alvi
Sabreen Hisbani
Zhalay Surhadi
Nadia Hussain Khan
Mohammad Ahmed
Adnan Raza Mir
Ali Dayan
Reham Rafiq
Diya Mughal
Darakshan Tahir & Others.
Written by: Fizza Jafri & Orooj Binte Arsalan
Directed by: Furqan Adam
Produced by: BJ Production & MD Productions
Category
📺
TVTranscript
00:00سنو
00:14اس بار
00:19تم تو سارا کے ساتھ نہیں ملے ہوا
00:30یہاں آت ہو گئی ہوں
00:31اب کیا ہوگا
00:34مجھے تو صرف زہرہ کا نام معلوم ہے
00:37مجھے تو مجھے باتا ہی نہیں ہے
00:41کسی ہوتل میں چلی جاتی ہوں
00:43آدل کو فون کر کے پوچھتی ہوں
00:45سر
00:50مجھے فون کرنا مجھے فون مل سکتا
00:53یہ لیں
00:55تھائیک یو
01:00ہلو
01:13ہلو آدل
01:14سارا
01:15ہم اپنے دوست کے گھر پہنچ گئی ہو
01:18جی بس پہنچ گئی ہو
01:21آپ مجھے بتائیں بابا کیسے ہیں
01:24یہ تم خود بھی پوچھ لو
01:26آدل آپ کو ساب پتا ہے لیکن پھر بھی
01:29میں سمجھ سکتا ہوں
01:31تم ٹھیک تو ہو نا
01:35کسی اور چیز کی ضرورت ہے
01:37آدل آپ میرا ایک کام کریں گے
01:42بولو
01:43بابا کے سر سے میری اور منور کی شادی کا بھوت اتار دیں پلیس
01:48تمہیں پتہ یہ بہت مشکل ہے
01:50شاید میرا زندہ رہنا بھی بہت مشکل ہوگا
01:54کیا مطلب
02:01آرل لڑکی
02:02پڑی بات سنتی نے اس کو بولا بھی تھا
02:05لوکیارن بیجھ دے
02:07ہلو سارا
02:20بھائی جان وہ بی بی تو جا چکی ہیں
02:22آپ کون
02:23میری ایزی پیسے کی شاپ ہے یہاں پہ
02:27اچھا آپ ہیدراباد میں ہیں
02:29جی جی میں ہیدراباد سے ہوں
02:31لاری اڈے کے ساتھ ہی میری شاپ ہے
02:37یہ تو کہہ رہی تھی کہ یہ دوست کے گھر جا رہے
02:41پھر یہ شاپ سے کیوں کال کی ہے
02:45کیا بات ہے منور
02:56کوئی پریشانی ہے
02:59جب سے آئی ہو ایسے سنجیدہ بیٹھے ہو
03:03ہاں ہے تھوڑی چھوٹی موٹی ٹینشنز
03:08خیر زندگی کا حصہ چلتا رہتا ہے ساتھ ساتھ
03:12تم مجھے کیوں نہیں بتاتے ہو
03:14دیکھو مجھے اچھا لگے گا تمہارے کام آکے
03:17دھینہ ہے کچھ فرمیلی ایشوز
03:21اور کچھ چیزیں ہیں جنہیں میں پورا نہیں کر پا رہا ہوں
03:25پر کر لوں گا ہونے اور تمہارا میری لیے اس طرح سوچنا
03:32کنسرن کرنا اس کے لیے بہت چکریہ
03:34مگر ہماری دوستی کو اکتی کتنا ہوا ہے
03:37دیکھو منور
03:38تم مجھے دوست سمجھتے ہو یا نہیں
03:40اگر سمجھتے ہو تو مجھے ابھی بتاؤ
03:43مجھے اچھا لگے گا تمہارے کام آکے مجھے تمہاری فکر ہو رہی ہے
03:47چھا بابا انہیں انسسٹ کر رہی ہو تو بتا دیتا ہوں
03:50اچھلی
03:52اچھلی
03:52اچھلی
03:53اچھلی
03:53اچھلی
03:54اچھلی
03:55اچھلی
03:56کچھ ہے چیزیں
03:57ضروریات جنہیں میں پورا نہیں کر پا رہا
03:59اس کی وجہ سے پریشانی اٹھانی پڑ رہی ہے مجھے
04:01بہت
04:01اچھلی
04:02تم کتنے خوددار ہو
04:04تمہارے پتہ ہے
04:06تمہاری یہی بات
04:08مہیں دوسروں سے یونیک بناتی ہے
04:10لیکن
04:10مجھے اچھا لگے گا کہ میں تمہارے مسئلے کا حل نہیں کرنوں
04:13پلیس
04:14بہتی نم
04:20دیکھو مونیور
04:21کبھی کبھی
04:22دوستوں کا ساتھ ہی سب کچھ ہوتا ہے
04:25اور میں نہیں چاہتی کہ میری help سے تمہارے لئے کوئی بھی problem ہو
04:29لیکارڈ رکھو
04:34اور پلیس
04:37جو بھی ضرورت ہو
04:39وہ پوری کرو
04:40دینہ
04:41دینہ
04:43جو بہت شرمندگی ہو رہی ہے
04:46بہت شرمندگی ہو رہی ہے کہ
04:51میرا بوچھ تم اٹھا رہی ہو
04:53دیکھو مناور
04:55زندی میں کبھی کبھی ہمیں دوسروں کی help قبول کرنی ہی پڑتی ہے
04:59اس سے ہماری خودداری کم نہیں ہوتی
05:01مگر ہمیں یہ پتہ چلتا ہے
05:03کہ ہمیں اپنے دوستوں پر کتنا بھروس ہے
05:05پتہ ہے
05:07مجھے ایسا لگتا ہے شاید یہ وہی لامہ ہے جس کی مجھے تلاش تھی
05:10تمہیں ایک آئیڈیل لڑکی ہو
05:12اور میں پوری کوشش کروں گا
05:15کہ تمہاری ایکسپیکٹیشنز پر پور آتروں
05:17اور میں چاہتی ہوں کہ ہم
05:20ایک دوسرے کے ساتھ اپنی ہر پرابلم شیئر کریں
05:23مجھے پرامیس کرو
05:24آج کے بعد تم اپنی کوئی بھی پرابلم مجھ سے نہیں چھپاؤ گی
05:28جب تک تمہارا پیسہ
05:30میری جیل میں بھرتا رہے گا
05:33تب تک میں تمہیں خوش رکھوں گا
05:35اور مجھے پورا یقین ہے
05:37کہ تم مجھے ہمیشہ خوش رکھوں گی
05:40ایسا چلو
05:42آپ مجھے بھوک لگ گیا کچھ اورڈر کریں
05:44ناشتہ کب بنا رہی ہو تو
05:55بھوک سے برا حال ہوئی جا رہا تم یہاں سر پکڑ کے بیٹھی ہوئی ہو
05:58میں جا رہی تھی بنانے کے لیے
06:01چکر آگے تو بیٹھ گئی
06:03رات بھر سو ہی نہیں ہونا
06:05اچھا
06:06تو اس میں ہمارا کسور ہے کیا
06:08ہاں
06:09ہمیں تو تم نے بھوکا ہمار کے ہی چھوڑنا ہے
06:11تمہاری تربیت کی وجہ سے نے تمہاری بیٹی بھاگی ہے
06:14میرے ماسوم بھائی کو
06:18دو دو بیویاں ملی ہیں
06:20لیکن دونوں کی دونوں ڈائن
06:22بچارہ دونوں کے بیش پہ پھس کے رہ گیا ہے
06:25ماما
06:27آفیس جا رہو
06:29نہیں نہیں
06:30عادل کہاں جا رہے ہو میں ناشتہ بنا کے لاتی ہوں نا
06:33مامی آپ ریس کر رہے ہیں میں آرڈر کر لوں گا
06:36اچھا
06:38جب پچھلے ہفتے میں نے کھانا آرڈر کیا تھا
06:40اس سے تو تم نے بہت چور کیا تھا
06:42کہ باہر سے کیوں منگ آرہی ہیں
06:43ماما اس وقت آپ رکشی گھر پہ تھے
06:45بنا سکتی تھی
06:46سنوب
06:47تمہیں کچھ پتا چلا ہے کہ سارا اکیلی گئی ہے
06:50یا کسی کے ساتھ گئی ہے
06:51اس سے کیا پوچھ رہی ہو بی بی
06:53یہ وہاں نہیں تھا
06:55میں نے خود اپنی گناہ گھر آنکھوں سے دیکھا اسے
06:58شاید اس وقت آپ نے اپنی اینک نے پہنی ہوئی تھی
07:03کیا بکواس کر رہی ہو
07:05مجھے اینک لگانی کی کیوں ضرور پڑے
07:07ماما
07:09میں نے نیبر سے سی سیٹی فوٹیج نکال لیا
07:12اس میں سارا اکیلی تھی
07:17یہ فوٹیج میں نے مامو کو بھی دکھا دیا
07:21تاکہ وہ یقین کر سکتے ہیں کہ وہ
07:22کسی کے ساتھ بھاگ ہی نہیں
07:24اچھا
07:25تو وہ لڑکا کون تھا جس سے وہ بات کر رہی تھی
07:28کچھ دن میں پتہ چل جائے گا
07:31سارا گھر پہ آ جائے گی
07:33پھر پتہ چل جائے گا کہ کس کا چکر کس کے ساتھ چل گئے
07:38کیا
07:40کیا کہہ رہے ہو
07:42مامی کچھ نہیں
07:45آپ ریس کر رہے ہیں
07:47میں آپ کے لئے بھی اوڈر کر دوں گا
07:48اللہ حافظ
07:51بتانی کیا گھڑ ہیں تم دونوں ماں بیٹی میں
07:56کہ اپنی ماں کو چھوڑ کے تمہارے لئے کھان آرڈر کر رہا ہے
07:59بچہ ہے وہ میرا
08:00سو خود سمجھ کے تو بات کیا کر رہے ہیں
08:02آپ کہہ کیا رہی ہیں
08:03اور وہ کیا کہہ رہا تھا کہ
08:08منور کا چکر کس کے ساتھ چل رہا ہے
08:10منور کا چکر جس کے ساتھ چل لو اس کو چھوڑ دو
08:13تمہاری بیٹی سب کو چکرا کر چلی گئی ہے
08:17اس کے بارے میں سوچو
08:18اور ناشتہ بنا میں اندر چاہ رہی ہوں
08:20موسیقی
08:39موسیقی
08:41گھر چھوڑنے سے پہلے مجھے اپنے بھائٹ تو لینا چاہیے تھا
09:03اب میرا موبائل بھی نہیں ہے
09:05اور آئیٹی کارٹ بھی
09:07کسی ہوتل میں بینہ کارٹ کے روم نہیں مل رہا
09:10میں کیا کروں
09:13سارا کو کہاں ڈھونڈوں میں
09:16یا رب
09:18میری مدد کر
09:21کوئی تو ہو جو مجھے اس تک پہنچا دے
09:34ویکنگ مجھے بار بار کالز کرنے کی زورت نہیں ہے
09:38سر
09:39پریشان لوگ آپ کو تھوڑا سا تو پریشان کریں گے نا
09:43ویسے بھی
09:45بات میری عزت کی اب
09:47ہم ہم
09:50تو ہر کام ہو گیا نا
09:51نہیں appear ہوں گے وہ لوگ final نا ہے
09:54اور سنا
09:55بھلا جاؤ ان سب بات ان کو
09:57سر میں آپ کو ایک بات بتاؤں
10:01میری نا ایک اچھائی ہے اور ایک برائی ہے
10:06بات میں سننوں گا ابھی مجھے بہت کام ہے
10:09سر کیسی بات ہے کہہ رہے ہیں آپ
10:11سننا تو پڑے گا نا آپ کو
10:13خرچہ کیا میں نے
10:14ویسے بھی ابھی سنیں گے تو آپ کے لئے بہتر ہوگا
10:19فائدہ میں رہیں گے آپ
10:21اچھا بولو
10:23اچھا
10:24دوسر میں اچھائی کی بات کر رہا تھا اور برائی کی بات کر رہا تھا
10:27اچھائی یہ ہے
10:30کہ
10:31وکی کی نا
10:34ارداش بہت اچھی ہے
10:36اور برائی یہ ہے کہ
10:39وکی کی ارداش بھی بہت اچھی ہے
10:42پاکن ہوگی نا وکی
10:46قلطی کرتی اس کی بات مان کے
10:54یہ سر اختر اور بھکی آپس میں ہے
11:02یعنی
11:04دارا اور سرمت کا کوئی قصور ہی نہیں ہے
11:08پیار
11:10میں خلط کر رہے ہیں سر دارا اور سرمت کے ساتھ
11:13کیا کروں
11:15مجھے سرمت کو بتا دینے جائے گا
11:18مجھے سرمت کے ساتھ
11:26مجھے سرمتے یستig ہم
11:37یا اللہ
11:50تو بڑا رحیم کریم ہے
11:53تو نے مجھے اولاد نہیں دی پر
11:56میری ممتہ کو خالی نہیں رکھا
12:01میرے مولا پر آج مجھ پر اور میری اولاد پر بڑا کڑا وقت ہے
12:05تو جانتا ہے کہ وہ معصوم ہے
12:09میرے مولا اس کی حفاظت کر
12:12اور اس کے باپ کے دل میں اس کی محبت کو بھر دے
12:16باپ کے ہوتے ہوئے بھی یتیموں جیسی زندگی گزاری ہے اس نے
12:21میرے مولا
12:24تو سب جانتا ہے
12:26اس کی حفاظت کر
12:29یا پھر اس کو وہ دے جو اس کی حفاظت کر سکے
12:32مجھے پہتے ہیں تم کیا سکھ رہی ہے
12:46اے سرمد
12:48میں نے کبھی کوئی غلط کام کیا
12:50نہیں نا
12:51ہمیشہ
12:51تم یہ شکر کرو کہ میں نے اچھے تائم پر یہ ویڈیو سیف کر لی
12:56زارہ وہ ویڈیو کوئی اچھی چیز نہیں ہے
12:58تم پتے ہیں کہ اس ویڈیو کیسے ہمیں یونیوریسٹی سے نکال سکتے ہیں
13:01ریلیٹ کر دو تو پہتے تھا
13:03شتان کا نام دیا شتان کا سر
13:06کھڑے ورانا پہ
13:07چھوڑا
13:09کیسے ہیں سرہ
13:10یہ کیا طریقہ ہے
13:12کیا ہوگے سر کیا آپ کا حال وال پوچھنے کا کوئی اور طریقہ ہے
13:15چلو ہم چلتے ہیں سر ہم آتے ہیں توڑی
13:18ہم باک کر کے چلتے ہیں نا سر
13:19بلکہ میں تو کہتے ہم چلتے چلتے بات کر لیتا
13:22ہم چلتے ہیں یہ ویسے حیرت ہے
13:25تم لوگوں کو ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ میں کیسا ہوں
13:28نہیں سر ہمیں پتہ
13:29سر ہمیں پتہ چل گیا ہے کہ آپ کیسا
13:31لیکن میں نے
13:33مطلب ہم لوگ ابھی تک چھپ تھے
13:36میں نے سوچا کہ اگر بات
13:37ڈھکی چھپی رہے تو صحیح رہے گا نہیں
13:39مطلب ہے اس بات تھا
13:41مطلب تو کوئی نہیں سر
13:42لیکن آپ کو نہیں لگتا یہ غلط بات ہے
13:45کہ آپ نے ہم سے فیس لے کر
13:48فارم سائن کرتا
13:49نو کا مطلب پتہ ہے تم دونوں کو
13:51سری آپ غلط کر رہے ہیں
13:54غلط ہے یا صحیح میں کر چکا ہوں
13:56اور مد بھولو کہ تم لوگ
13:58ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ سے بات سا رہے ہو
14:00سر آپ بھی مد بھولیں
14:02کہ آپ زارہ شاہ سے بات کر رہے ہیں
14:04اسکیوزون
14:05ہا فاند سر اکتر
14:07سر کچھ کوئی ایسی بات یہ مزار کری
14:10آپ کو پتہ نہیں سکتا ہے
14:10فارم دو مجھے
14:11فارم
14:13سر یہ ایسی مزار کرتی ہے
14:17اس کا نیچر ہے
14:17میں مزار نہیں کری سر
14:18میں تو بالکل سیریس ہوں
14:21مزار یہ کر رہا ہے
14:22سر اگر آپ کے پاس
14:24ٹائم ہونا تو آپ اپنا
14:25واتس اپ چیک کر لیے گا
14:26اور یہ لئے فارم
14:27یہ بھی سائن کر لیے گا
14:29چلو سرم
14:43سر اکتر کو پیسے دی
14:52پاگل ہو گیا ہے کیا
14:53یار
14:57بکی پاگل ہی تو ہے
14:59تو چھے پتہ میرا باپ کیا کہتا ہے
15:02وہ کہتا ہے کہ اس دنیا میں ہر چیز کی کیمت ہے
15:07لیکن عزت کی کیمت
15:09صرف جان ہے
15:11مزار نے تو میری عزت اچھا لیا یار
15:15اب تو بدلہ بنتا ہے نا لینا
15:18اور
15:20گھر کوئی مسئلہ ہو گیا تو
15:22کیا مسئلہ ہو گیا یار یہ
15:26مسئلہ فسلے ہوتا رہتے ہیں
15:28اتنی سوچنے کی بات نہیں ہے
15:30تو چھوڑنا یار
15:32بات کو آئی گی کر رہے
15:33بات سن میری
15:37تنہیں آج تو یہ بات کر دی ہے
15:40آئندہ مت کرنا
15:42ٹھیک ہے
15:43اور ایک بار نے تم دونوں سمجھ لو
15:46وکی دوست بہت برا ہے
15:49بہت برا
15:50لیکن دشمن
15:51بہت اچھا ہے
15:54ریلاکس کر یار
15:58چل آجا کچھ کھا پی کر آتا ہے
16:00چل چل آجا
16:01چل بھائی آجا
16:02چل بھائی آجا
16:03چل بھائی آجا
16:05چل بھائی آجا
16:07چل بھائی آجا
16:09چل بھائی آجا
16:11یعنی کہ تم
16:12زارہ اور سرمت کو
16:13یونیورسٹی سے نکلا نہیں چاہتے ہو
16:15بھائی آجا
16:17بھائی آجا
16:19میں سارے کو خالی
16:21یونیورسٹی میں خواڑ نہیں کرنا چاہتا
16:23بلکہ زندگی میں بھی کرنا چاہتا ہوں
16:31کاشف
16:32ہاں
16:33وہ دیکھ
16:35کدھر
16:37اب وہ دیکھ
16:43یار وکی
16:45یہ زارہ ہی ہے نا
16:50یا لگ تو وہ ہی رہی ہے
16:52لیکن یہ ہے نا
16:54وہ
16:55تم چھل دے کے بغیر
16:56ایسے کیسے ہو سکتے ہیں
16:58کچھ بھی ہے نا
16:59یہ موگا اب پھر کبھی نہیں آیا
17:05صحیح کہہ رہے تو
17:06آجا
17:15ہم ہم ہم
17:22ہاں بھائی
17:28کیا اب سے
17:29تمہیں ڈرام کیا چل رہے ہیں
17:30ہر دن مطلب کوئی نیا روپ دیکھنے کو ملتے ہیں
17:37کیا ہو
17:38در لگ رہے ہیں
17:39ہم
17:40بے در رہی ہے مجھ سے
17:42در رہی ہے
17:43در لگ رہے ہیں
17:46در لگ رہے ہیں
17:47در لگ رہے ہیں
17:48پکڑو رہا اس کو
17:51کیا لگتا ہے
17:52سرکٹر کال کریں گے
17:54سرمان
17:55تمہیں نہیں لگتا کہ کچھ گھڑ بڑ ہے
17:57لگ تو رہا ہے
17:58لیکن پتہ ہے مجھے لگتا ہے
17:59وہ سب کو اسی طرح ٹریٹ کرتے ہیں
18:00ہمیں زیادہ فیل ہوتا ہے
18:02ایسی کوئی بات نہیں ہے
18:06مگر جو بھی بات ہے نا
18:07ایک بات میں آپ کو بتا دوں
18:09تمہیں اکیلے کچھ نہیں کرو گی
18:10ہم جو بھی کریں گے ساتھ کریں گے
18:13یہ تو مشکل ہے
18:17اسے سر نے ابھی تک ویڈیو سین نہیں کی
18:22میں تمہیں نہیں بتا کہ سر تھوڑے
18:25رنگین مجاز ہے
18:27کیا
18:29مطلب
18:30جیسے
18:32جو چیز خوبصورت ہوتی ہے نا
18:33وہ ان کو کچھ زیادہ ہی خوبصورت لگتی ہے
18:35باتنا تمہیں مجھے بتا دی ہے
18:38کسی اور کو مت بتانا
18:40پھر ایک نیا مسلا ہو جائے گا
18:44مزا تو آب آئے گا
18:46تو میں آدھے بچپن میں
18:48ٹیچر سٹوڈنس کو سبک سکھاتے تھے
18:49اب ہماری بار یہ ٹیچرز کو سبک سکھانے کی
18:54یار
18:55تمہوں یہاں بیٹھو
18:56ہاں بیٹھو
18:59مجھے تو لگا سرکتر میں ایک کلاس سے رہوں گے
19:02سرکتر کی اب ہم کلاس لیں گے لیکن سب کے سامنے نہیں
19:06پتہ ہے نا یہ سرمان کی کیوں نہیں دے رہے
19:09کیوں
19:11یاد ہے جب وکی کو یونی سے نکالا جا رہا تھا
19:14سب سے زیادہ مخالفت کس نے کی تھی
19:17وات
19:19جب میں کلاس لینے جا رہی تھی نا
19:21تو میں نے سر کو وکی سے کال بے بات کرتے ہو سنائے
19:24دو سنائے
19:27دیکھ لیتے پی راج وکی کو
19:30اس وکی کو تمہیں چھوڑوں کی نہیں
19:33مجھے لگتا نا بہت بڑی گلتی کی ہے
19:35اس کو چھوڑ کے
19:36exactly
19:43کرتا جیسا بچ
19:45اسی طرح نہیں چھوڑنا چاہیے تھا
19:54مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے م
20:24سمجھے
20:25پکڑ
20:30چپ چاپ چلنا میرے ساتھ
20:34آگئیں آپ اپنے لادلے سے مل کر
20:45کہاں ہیں سب لوگ
20:49سنناٹا پڑھا ہوا ہے
20:50صرف سنناٹا
20:52یہاں تو کل رات ماتم جیسا حال تھا
20:55کیا الفول بکریوں
20:57صحیح کہہ رہیوں
20:59پھر سے بھاگ گئی آپ کی اکلوتی پوتی
21:02یہ کب ہوا
21:05کل رات
21:07اور تو اور آپ کا بڑا بیٹا ہسپیٹل کا چکر بھی لگا آیا ہے
21:11لیکن آپ کو تو کوئی فرق نہیں پڑتا
21:13اس بیٹے سے نہ بنی
21:15تو اس بیٹے کے چلی گئی
21:16آپ تو بس چکر ہی لگاتی رہتی ہیں
21:18ہائے اللہ
21:19میرا مذہر
21:20وہ کہاں جا رہی ہیں
21:22مذہر کے پاس اور کہاں
21:24ارے چھوڑے کیا کہیں گی جا کے ان سے
21:27حالے وال پوچھوں گی
21:29ماں ہوں
21:30غیر تھوڑی ہوں
21:31ارے رہنے دے اممہ
21:33غیروں سے کچھ کم سلوگ نہیں کیا
21:35آپ نے ان کے ساتھ
21:37کتنا کچھ کیا انہوں نے آپ سب کے لئے
21:40لیکن آپ نے کیا کیا
21:41تنہا چھوڑ دیا انہیں
21:42کوئی تنہا نہیں چھوڑا
21:44خود ہی دور وہا ہے
21:45خود دور وہا ہے
21:52اتنا بھائی جان خود دماغ چلانے والے ہیں
21:56یہ تو میں ہوں
21:58جس نے ان کے دماغ میں یہ سب ڈالا ہے
22:00اور بھائی جان
22:03ان کی اولاد چلی گئی
22:05پر ان کا حرور نہیں گیا
22:07مزر
22:15ہم آئی
22:17لیٹے رو لیٹے رو پیٹا
22:19اب کیسی طبیعت ہے تمہاری
22:22بہتر ہے جی رہا ہوں
22:25سانس چل رہی ہے بس
22:26خدا تمہاری سانس سے اور تمہیں سلامت رکھے
22:31ماں جی یہ دعائیں جو ہے نا
22:33یہ اپنی چہیتی اولاد کے لیے سنبھال کر رکھ گئے
22:36چہیتی اولاد
22:38یہاں میں تمہاری طبیعت پوچھنے آئی تھی
22:42تم میری پہلی اولاد ہو
22:44مزر
22:45جہاں صرف وہ اولاد جسے آپ نے استعمال کیا
22:49خود کے لیے بھی اور اپنی باقی اولادوں کے لیے بھی
22:54تم میرے بڑے بے کے ہو
22:57یہی سمجھ کر میں نے تمہیں سربرا بنایا تھا
23:01پر نا جا نے تمہیں کیوں لگنے لگا
23:03کہ جو تم کہو گے وہی کریں گے
23:05تمہارے لیے اپنی زندگی ختم کر لیں
23:08بولو
23:09جب آپ نے مجھے سربرا بنایا
23:12اببہ کے اس دنیا سے جانے کے بعد
23:14تو یہ بچہ اس وقت
23:15فقط بارہ یا تیرہ سال کا تھا ماجی
23:18اس سے اس کا بچپنا چھین کے
23:23آپ نے ان بچوں کا باپ بنا دیا
23:25اپنی خوشیاں اپنا بچپن
23:29اپنے کھیل کوت سب قربان کر دیا
23:31میں نے
23:32آپ کے باقی بچوں کو پالنے میں
23:35اپنے دن رات لگا دیا
23:38کاروبار میں چیزوں میں
23:39اور آج آپ مجھ سے کہہ رہی ہیں
23:45کہ میرے لیے یہ اپنی خوشیاں ختم کیوں کریں گے
23:48ہوا مہزیفہ
23:50جب تمہارے اببہ فوت ہوئے تھے نا
23:54تو بھی بڑے تھے بیٹا
23:57پر تمہیں لگنے لگا کہ تم بہت پڑے ہو کر ہو
24:04میں ماں سے بھی بڑے
24:06تمہاری فیصلوں نے تمہاری اکڑ نے
24:10جیتے جی مجھے اپنے اولاد سے
24:13اتنا عرصہ دور کیے رکھا
24:15لیکن
24:17تمہاری اولاد میں نہیں رہی تمہارے پاس
24:21موسیقی
24:51موسیقی
24:53کھاں موسیقی
24:55آدن
25:00کیا ڈھوم رہا ہو
25:04سارا کا موبائل
25:06اس کے پاس ہوگا نا وہ
25:08آمین وہ اپنی سواہ کچھ نہیں لکھ رہ گئی ہے
25:11اس کا صبح کال آئی تھی مگر
25:14کسی شاپ سے کال آئی تھی
25:16اس کی کوئی دوست ہے
25:19جہاں وہ گئی ہو
25:20میں نے اس کی اتنی دفعہ بولا کہ
25:23مجھے ایڈریس سے ان کر دے مگر
25:25آپ جانتی ہیں اسر
25:26ہینا کے علاوہ تو اس کی کوئی اور دوست ہے ہی نہیں
25:30ہیدرابات میں کون ہوگا
25:32تم ہینا سے معلوم کرو اس کو پتا ہوگا شاید
25:35نہیں نہیں نہیں
25:36ابھی یہ بات گھر میں ہے
25:38یہ بار نہیں آنی چاہے
25:39مامو آج پوچھ رہا تھے اگر
25:42پلیس کو انوالف کرنا چاہے ہیں
25:43میں نے روک دیا تھا
25:44دیکھیں مامو اگر
25:47آپ کو اس کا فون مل جائے تو
25:49پلیز مجھے دے دیا گا
25:50ویسے بھی میں ڈیٹا نکال دوں گا
25:52تو مجھے پتا چل جائے گا وہ کانا سے کال آ رہے ہیں
25:54مگر فون کی تلاش کرنی ہوگی
25:57تو میں اگر اس کی پھر سے کال آتی ہے نا
26:01تو پلیز اس سے کہنا
26:03کہ اس کی ماں اس کے لئے بہت پریشان
26:05وہ مجھ سے کچھ کہے کے بھی نہیں گئی
26:08مجھے کچھ بتا کے چلی جاتی تو
26:10دیکھیں جب وہ آئے گی
26:13ہم ساتھ اس کے کان پکڑ کے پوچھیں گے
26:17کہ تم کچھ بتا کے کیوں نہیں گئی
26:19ہوگے اس کے پٹائی بھی لگائیں گے
26:22مار سے اور
26:26مرنے سے ہی تو بھاگ کے گئی ہے وہ یہاں سے
26:29ہمیں دھومتیاں فون
26:34نہیں لکھ فر اٹھ
26:35کیا مارے کی
26:39ر� مکر
26:40میرے کچھتے ہیں
26:42نے کہا
26:43مجھے پاوچھا
26:45میرے کچھٹ vain
26:58رکشی
27:16سنرہ
27:18یہ کیا ہے تمہارے ہاتھ میں
27:23یہ
27:24پتہ نہیں وہ کیاری کے پاس سے مجھے ملا
27:27یہ تو سارا کا فون
27:31جی سکتا ہے
27:33بھاگتے ہوئے گر گیا ہو
27:36انلوک کروش
27:39جی
27:40مامو اس پہ تو پیٹرن لگا ہوا ہے
27:46مجھے نہیں پتا
27:51خود ہی انلوک کرا لوں گا
27:53مامو
27:55کی طبیر ٹھیک نہیں ہے
27:57آپ کو آرام کرنا چاہیے
27:59کل بھی ہاؤسپیٹل میں تھے آپ
28:27رکشی
28:32تم نے سارا کا موبائل دیکھا ہے
28:35ہاں وہ بڑے ماں
28:36مجھے کیا پتا
28:40اگر تمہیں کچھ پتا ہے
28:42مجھے پتا دو
28:43ورنہ میں پتا کر لوں گا تو
28:46تو
28:47تو
28:47تو
28:49تو کیا
28:52مامو یہ دیکھیں نا
28:54شک کرتا رہتا ہے
28:56میں کوئی سارا جیسی دیکھتی ہوں
28:58تم کبھی سارا بنی نہیں سکتی
29:01خدا نہ کرے کہ یہ سارا جیسی ہوں
29:05تم لوگ کی ماں ہوں میں
29:07سارا کی ماں کی طرح نہیں
29:09جو اپنی اولاد کو چھوڑ کے چلی گئی
29:12اور آج یہاں
29:14میرا ہی بیٹھا
29:16اپنی ماں اور بہن پر شک کر رہا ہے
29:19ماما میرا یہ مطلب نہیں ہے
29:22ہاں تو کیا مطلب تھا
29:24ہم لوگ
29:25میں بس یہ کہہ رہا تھا کہ
29:26سارا یہاں سے کچھ لے کر نہیں گئی
29:29اگر اس کی کوئی چیز ملے
29:34تو مجھے دے دینا
29:35کچھ چھپانا نہیں
29:38یہ اس کو کیا ہو گیا ہے
29:44کچھ زیادہ انکوائری نہیں کر رہا
29:47پہلے تو اتنا دکھنی تھا سارا گھر سے
29:50کیا فردہ
29:53بھائی جان مانیں گے تھوڑی
30:08اب این اونٹنی پہاڑ کے نیچے
30:14تو پھر
30:16اب کیا ارادہ ہے
30:18ارادہ نہیں ہے میرا
30:22لیکن ابھی نہیں
30:24ابھی زارا کو ہوش میں آنے دو
30:27تب تک میں آئے اس سرمت کے بچے کے ساتھ
30:30چوہے بل لگا کھیل کھلتا ہوں
30:32کیوں نہ ہم
30:36ایک تیر سے سب کو نشانہ بنایا ہے
30:38ارے اسے کیا دیکھ رہے ہو
30:44تم سب کو پتا ہے کہ یہ کچھ چھوٹی موٹی اسامی تو ہے نہیں
30:48اس کے گھر والوں سے رینسوم مانگتے ہیں
30:51چوہ
30:53میں سر
30:54اسامی تو میں بھی چھوٹی موٹی نہیں ہوں
30:56تو ایک کام کرتو مجھے اگوا کر میرے باپ سے پیسہ مانگ
30:59تو جب بہت پیسہ دے گا
31:00لیکن اس کے بعد تیرا کیا ہوگا
31:02وہ کس کو بتا
31:03پیار پیسے کی بات نہیں ہے
31:08سچی پوچھ تو
31:09مجھے اپنی بیزیدی کا بدلہ لینا ہے
31:12اب وہ کسی تاوان سے پورا خونے نہیں والا
31:14سرمت کے بچے کو پتا تو چلے
31:19اس نے زارا کو اکیلا چھوڑ کر
31:21نے کتنی بڑی غلطی کیا
31:22بات سن
31:29نمبر ہے تیرے پاس سرمت کا
31:31میرے پاس تو نہیں ہے سرمت کا نمبر
31:34تیرے پاس ہے
31:36نہیں ہے میرے پاس ہم نہیں
31:39نہیں
31:42تم لوگ کسی کام کی ہویا ہے نہیں
31:45فون نکال اپنا
31:51تمہیں شاکار ہوتے ایک دن دیکھے گی یہ دنیا
32:01میرا دیوانہ پنج جس دن ہونر میں منتقل ہوگا
32:06تم اپنا ہونر آزماتے رو جب تک تم فانہ نہیں ہو جاتے
32:10فنہ فیہ حاصل ہونا
32:12سرمت بے
32:13سن تو لو
32:14فنہ فیہ حاصل ہونا چاہتا ہوں
32:16لا حاصلوں کے عمر ہونے کا مجھ کو شاک نہیں کہہ رہا
32:20بھئی کیا ہو گیا سن تو لو
32:22کیا بولا تم نے
32:26ہو گیا تمہارا
32:27پس کنہ تپڑا
32:30آسان لفظم میں سمجھو
32:31یہ ٹھیک ہے بھائی
32:32نہ محبت ملتی ہے مار بھی کھاتا ہوں اور
32:34یہ زندگی ہوگی ہے
32:36کاش میرا بھی کبھی ایسی انتظار گیا ہوتا
32:45جیسے اس میسیج کا بیٹ کر رہی ہو
32:47اچھا میری بات ہونا
32:52میں کہتا ہوں
32:52دادا سے بات کر لیتے
32:53کوئی نہ کوئی سلیشن تو دے ہی دیں گے
32:55اس طرح بلاک میل کرنے
32:56بلاک میل
32:57توبا توبا سرمت
32:59کیسی بات کر رہے ہو
33:00کوئی بلاک میل نہیں کر رہے ہم انہیں
33:02اور جس وقت ہم انہیں اگزامنیشن کی فیز دینے کے لیے گئے تھے
33:06اگر بلاک میل کرنا تھا
33:08اس وقت کرنا چاہیے تھا
33:10اس ویڈیو میں کچھ ایسا نہیں ہے کہ ہم ان کے خلاف کچھ بول پائیں
33:14سوائے اس کے کہ وہ سٹوڈنس کو اگزامنیشن میں اپیئر ہونے کے نام پہ
33:17ایکسٹر کلاسز لیتے ہوں اور پھر پیسے نکلواتے ہوں ان سے
33:20اور یہ ہماری بلاک میلنگ نہیں ہے
33:24ان کی کرپشن ہے
33:25ٹھیک ہے بھائی
33:28ایک دن جو تم نے میرے چابی سنی ہو
33:29س Parram
33:30کیا ہو
33:31س Parram
33:32س Parram
33:32مجھے ستر اہا ہوں
33:33چالدی کھارہم
33:34آیا کیا ہوں گیا کیا کہ رہے ہیں
33:36کل میرے آفس میں آنا فام کے ساتھ
33:40تم سعیہ ہی رہی تھی
33:42وہاہ
33:44اٹھوں اٹھوں اٹھوں اٹھوں اٹھوں اٹھوں
33:47سرمت بیٹا
33:48دادہ آرہوں
33:50تم ریڈی ہو جاؤ
33:51ہم پارٹی کریں گے
33:52تم اتھاری رہنہ کئی نہیں جانا
33:53ٹھیک ہے
33:58جی دادا
34:00دادا
34:02سرمات
34:06جی پپو
34:08کیسی دبیت آپ کی
34:09بہتر شیل کرنی ہے پیو
34:10مجھے تم یہ بتاؤ
34:11تم لوگ کراچی کہاں گہتے
34:14کراچی
34:16آپ کو اس طرح کراچی گہتے
34:18چھوٹ
34:18مطبولو
34:20پپو مجھے کون ملے گا کراچی میں
34:25میں کسی کو تھوڑی جانتا ہوں
34:26پڑھنا زیادہ جانتی ہے
34:27ہم کراچی گہتے وہ
34:29سمندر دیکھنے
34:30وہ سی ویو کا نام سنے آپ نے
34:31وہ اچھے سمندر تھا
34:33وہاں آگئے فورا لابس آگئے
34:34بکی بات ہے
34:35ہاں میں آپ سے جھوٹ کیوں بولوں گا
34:38بس
34:38سرمات
34:51تمہارا فون
34:52بکی کی کول
35:02اس کی باس بکی کی کول کیوں آرہی ہے
35:05تیری ماشوکہ میرے پاس ہے
35:14ہممت ہے تو آکے لے جا
35:16کیا ہوا بولتی بند ہوگے تیری
35:23ہاں
35:24زہرہ میرے پاس ہے
35:26میں اس کے پاس
35:29لیکن میں تو یہاں
35:32سہرہ
35:34وہ یہاں
35:36تجھے لوکیشن بھیج رہا ہوں
35:39آدھے گھنٹے میں آجا
35:40برنا تیرا
35:42کو کو کو کو
35:45کو رینہ ہو جائے گا
35:47آ رہا ہوں
35:53موسیقی
36:03موسیقی
36:07موسیقی
Recommended
36:36
|
Up next
36:57
37:27