ARY News 6 PM Prime Time Headlines || 3rd June 2025 - Salaried class likely to get income tax relief
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈھیلڈ مارشل کی قیادت میں جو زندگی کا سبق سکھایا ہے وہ قیامت حق کا بہندوستان کبھی بھولے گا نہیں بلکل
00:12سنتاس معاہدے کے تحت پانی کے ایک ایک قطرے پر پاکستان کا حق ہے
00:19بھارت دن رات پانی بند کرنے کی دھمکیاں دیتا ہے
00:22بھارت نے مزید کوئی حرکت کی تو اسے دوبارہ سبق سکھائیں گے
00:26وزیراعظم شہباز شریف کا پشاور میں جرگے سے خطاب کہا
00:30پانی پر چاروں صوبوں کو بلا کر فیصلہ کر رہے ہیں
00:33این ایف سی میں کے پی کے حصے میں متعلق کمیٹی تشکیل دی جائے گی
00:38دہشتگردی کے خاتمے تک این ایف سی فنڈ جاری رہے گا
00:42دشمن نے پاکستان پر حملہ کیا بے گناہ لوگوں کو شہید کیا
00:46پاکستان کے عبام نے مسلحہ پاش کے لیے تحجد کے وقت دعائیں مانگی
00:50فیر مارشل کی اقیادت میں پاکستان نے دشمن کو زندگی بھر کا سبق سکھایا
00:55جرگے میں فیر مارشل آسمونیر گورنر اور وزیراعظم خیبر پختونخوابی شریف
01:00مزفر آباد میں ایک انٹرنیشنل گینگ جس کا سرگنا ایک جرمن بشندہ ہے
01:12ایک چھوٹا سا کلب بنایا گیا
01:14اس کلب میں بچے چھے سے دس سال کے مختلف قسم کی گیم سکھانے کے لیے
01:19ایک فیزلیٹی بنائی گئی
01:20بلیک میل کر کے ایکسپلائٹ کیا گیا
01:22سائبر کرائم ونگ نے مزفر آباد سے بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والا نیٹ فرک پکڑ لیا
01:28وزیراعظم مملکہ تلال چہدری کہتے ہیں
01:31جرمن باشندے کے گینگ نے بچوں کی ویڈیوز بنائی
01:34ان ویڈیوز کو ڈارک ویب پر لاکھوں ڈالر میں بیچا گیا
01:37دو ملزمان گرفتار کر لیے
01:39دس بچے بازیاب ہوئے
01:41کلب میں بچوں سے گھناؤنا فیل کیا جاتا تھا
01:44غریب بچوں کو پیسے دے کر اور بلیک میل کر کے ویڈیوز بنائی جاتی تھی
01:48ٹک ٹاکر سنہ یوسف کا قاتل فیصل آباد سے گرفتار
01:56ملزم نے اسلامباد میں سنہ کو گھر میں گھس کر گولی ماری
02:00آئی جی اسلامباد کہتے ہیں
02:01ملزم عمر دوستی کے لیے سنہ یوسف سے بار بار رابطے کی کوشش کر رہا تھا
02:06سنہ نے دوستی کرنے سے انکار کر دیا تھا
02:09جس کے بعد ملزم نے منصوبہ بندی کے تحت سنہ کو قتل کر دیا
02:12گزشتہ روز ملزم ملنے کے لیے ساتھ گھنٹے سنہ کے گھر کے باہر رہا
02:17چترال کی سترہ سالہ سنہ والدین کے ساتھ اسلامباد میں مقیم تھی
02:22سنہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھی کل اس کی سال گرہ بھی تھی
02:26وفاقی وزر داخلہ محسن اکوی کی بیس گھنٹے میں ملزم کو گرفتار کرنے پر اسلامباد پولیس کو شاپا
02:32کراچی کی ملیر جیل سے دو سو سولہ قیدی فرار اسی پھر گرفتار
02:38سندھ حکومت نے آئی جی جیل خانہ جات خاضی نظیر کو عہدے سے ہٹا دیا
02:42دی آئی جی جیل حسن صحتو اور جیل سپریٹنڈنڈ ارشد شاہ کو معتل کر دیا گیا
02:47ارشد شاہ کہتے ہیں قیدیوں کے فرار کے بعد فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا
02:52زلزلے کی وجہ سے قیدی خوف زدہ تھے
02:55میں جیل پہنچا تو مجھ پر بھی حملہ کیا
02:57فرار ہونے والے بیشتر قیدی منشیات کے عادی تھے
03:01سندھ کے سینئر وزیر شردین میمن کہتے ہیں
03:04فرار قیدی چوبیس گھنٹے میں سرنڈر کرتے ہیں سخت کارروائی نہیں ہوگی
03:08جو سرنڈر نہیں کرے گا اس کو جیل توڑنے پر سات سال کی سزا ہوگی
03:13جیل سے قیدیوں کے فرار پر انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے
03:16ملیر جیل سے کوئی بڑا دیشت گرد یا غیر ملکی نہیں بھاگا
03:27چھوٹے جرائن میں ملوث قیدی پر آتے ہیں
03:29مفرور قیدی سرنڈر کریں ورنہ ان پر بڑے کیس بن جائیں گے
03:33مزیرالہ حسن مراد علی شاہ کی تنبی کہا
03:36زلزلے کے دوران قیدیوں کو بیرک سے نکالنے کا پیسلہ غلط تھا
03:41ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی
03:43وزیر داخلہ حسن نے فرار قیدیوں کو جلد از جل گرف ملانے کی ہدایت کر دی
03:48کہا انٹیلیجنس اور ریکی پر خصوصی توجہ دی جائے
03:51مزافاتی علاقہ اور ہوتیلز کی نگرانی یقینی بنائی جائے
03:55اجلاس میں سیکیٹری داخلہ سیکیٹری قانون و آئی جی حسن غلام نبی محمد شریف تھے
04:01کراچی دیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والے سلمان فاروقی کو وکیر نے تھپڑ جڑ دیا
04:13سلمان فاروقی کو تھپڑ عدالت میں پیشی کے موقع پر پڑا
04:16وہ کلاکی دھککم پر پولس نگرانی میں ملزم عدالت سے منتخب
04:20کراچی کی مقامی عدالت نے سلمان فاروقی اور ساتھی ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانٹ پر پولس کے حوالے کر دیا
04:27تشدد کا نشانہ بننے والے شہری سدھیر کا کہنا ہے
04:31تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے گر گیا تھا
04:34گاڑی میں سوار شخص نے تشدد کا نشانہ بھی بنایا
04:36ایجوائے ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے اسی کروڑ ڈالر قرز کے منظوری دے دی
04:45راقم ریسورس موبیلائزیشن ریپارمز پرگرام کے تحت دی جائے گی
04:49اعلامیہ میں کہا گیا ہے پاکستان کی معاشی ڈپلومیسی کو اجرائے ترقیاتی بینک کی حمایت حاصل ہے
04:55کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہے پاکستان نے میکرو اکانومک کو بہتر بنانے میں نمائی پیش رفت کی ہے
05:01پرگرام پائیدار ترقی کو پروپ دیکھا
05:03اقدامات کا مقصد پاکستان کے مالیاتی خسارے اور عوام عرضوں کو کم کرنا ہے
05:09انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے پاکستان کی دفاعی ترجیحات تسلیم کر لی
05:17آئی ایم ایف دفاعی بجٹ میں ضروری اضافے پر رضا مد
05:20پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات میں اہم پیش رفت
05:25پاکستان دفاعی ضروریات موقع نہیں کر سکتا
05:28آئی ایم ایف نے حکومتی موقع تسلیم کر لیا
05:31تنقواہدار طبقے کے لیے انکم ٹیکس ریلیف پر بھی پیش رفت
05:34تنقواہدار طبقے کے تمام سلیپ پر انکم ٹیکس کی شرعہ کم ہوگی
05:39بھارت کے ساتھ حالیہ تناظر میں پاکستان نے اپنے وسائل پر انحصار کیا
05:48کہیں سے کوئی مدد نہیں لی
05:50چیرمن جوائنڈ چیف آف سٹاپ کمیٹی جنرل ساہر شمشات مرزا کا برطانوی خبر
05:54اصائدار کو انٹرویو کہا
05:56ہم نے جو آلات استعمال کی وہ یقیناً ایسے ہی ہیں جیسے بھارت کے پاس ہیں
06:01پہلے جڑپیں صرف متنازع علاقوں تک محدود رہتی تھی
06:05کبھی بین الاقوامی سرحت تک نہیں پہنچی تھی
06:07اس بار معاملہ اٹھا تھا
06:09مستقبل میں کوئی تنازع ہوا تو وہ صرف مخصوص علاقوں تک محدود نہیں رہے گا
06:14پورے بھارت اور پورے پاکستان کو متاثر کرے گا
06:18سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں فتنال ہندوستان کے خلاف آپریشن
06:30سات دہشتگرد حلات
06:31آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
06:33بھارتی حمایت یافتہ پانچ دہشتگرد مچ
06:36دو دہشتگرد قلات کے علاقے میں مارے گئے
06:39ہتھیار گولیاں اور دھما کا خیز مواد برامر
06:42صدر اور وزیر آزم کا کامیاب آپریشن پر
06:45سیکیورٹی فورسز کو خراد تحسین
06:46صدر مملکت نے کہا
06:48بھارت اپنی پراکسیز کے ذریعے دہشتگردی پھیلا رہا ہے
06:51دہشتگردوں کے خاتمے اور ملک کی دفاع کے لیے
06:54ہمارا آزم غیر متزلزل رہے گا
06:57وزیر آزم شہباز شریف بولے
06:59ملک سے دہشتگردی کے فرید کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے
07:02پوری قوم فتنال ہندوستان کے مضموم عزائم کو ناکام برانے کے لیے
07:07اپنی افواج کے شانہ بشانہ ہے
07:16بھارت بلوچستان میں دہشتگردی کا اثر پرست ہے
07:20بھارت پورے خطے میں ادم استحکام کی جڑ ہے
07:23فتنال ہندوستان کے ایجنٹ بلوچستان کے ترقی کے دشمن ہیں
07:28بی جی آئی اس پی آر لیفٹنین جنرل احمد شریف چوہدری کی حلال چاکس میں
07:32ساتھ ساتھ سے خصوصی گفتگو کہا
07:34دہشتگردوں کی لانشو پر سیاست کرنے والے دہشتگردی کے سہولتکار ہیں
07:39بھارت کی اسٹریٹیجک غلط فہمیاں خاک میں مل چکی
07:43کشمیر پاکستان کا ہے
07:45رہے گا
07:46اس میں کوئی شک نہیں
07:47افواج پاکستان اور عوام کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں
07:51فواج پولیو سے لے کر دہشتگردوں تک
07:54ہر محاص پر عوام کے ساتھ ہوئی ہے
07:56وزیراعظم شہوہ شریف کی دیامر بھارشاہ ڈیم جلد مکمل کرنے کی ہدایت
08:06آبی وسائل کے امور سے متعلق اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا
08:10سیلاب کی روک تھام اور زراد کے لیے نئے ڈیمز کی تعمیر ناگزیر ہیں
08:15ہماری معاشی خود انہ ساری کا دار و مدار سستی بجلی اور زراد پر ہیں
08:19سستی بجلی اور کاشتکاری کے لیے پانی کے موثر استعمال کی ضرورت ہے
08:26خان صاحب سے ملاقات ہوئی ہے
08:31خان صاحب نے یہی کہا ہے کہ ہمارے ہر طرف سے دروازے بند ہے
08:35سوائے اس کے کہ ہم تحریک چلائے
08:37اسلامباد میں کال دینے کے بجائے باقی پورے ملک میں ہوگا
08:40خان صاحب خود اس مرتبہ تحریک ریٹ کریں گے
08:43توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی
08:48بانی کے مطابق ہمارے پاس احتجاجی تحریک چلانے کی سوا کوئی چارہ دیں
08:53چیئرمن پی ٹی آئی بیڈیسٹر گوہر کہتے ہیں
08:56بانی احتجاجی تحریک کو خود لیت کریں گے
08:59انہوں نے تحریک کا کوئی ٹائم فریم نہیں دیا
09:02اسلامباد کی کال دینے کے بجائے پورے ملک میں احتجاج ہوتا
09:06فیصل آباد میں مالک مکان کے مبینہ تشدد سے کم سن ملازمہ جانبہا
09:13پولس نے ملزم زیشان اور اس کی بیوی کو حراست میں لے لیا
09:16چودہ سال کی آلیہ راشنوالہ کی رہائشی تھی
09:19غالد کا بتانا ہے آلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا
09:23انصاف کیا جائے
09:24اللہ میں حاضر ہوں
09:30مناسق حج کا آغاز کل ہوگا
09:32آزمین آج بعد نماز مغرب منہ کا رکھ کریں گے
09:36دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آبات ہوگی
09:39حج کا رکھنی آزم وقوف عرفہ جمعیرات کو ادا کیا جائے گا
09:43غزہ کے شہدار اسیران کے پانسو ورسہ مکہ پہنچ گئے
09:47سعودی وزارت مذہبی امور اور دعوت و ارشاد کے حکام نے استقبال کیا
09:52دیکھنے کے لئے آئے ہوں بہت بھاری بھڑکم اور بہت خوبصورت جانور ہے
09:55ایک دم لڑنے کو آرہا ہے
09:56اس کے مالکان نے اس کو کابو کیا
09:58اس پر ان کا نام رکھا ہے میراج تیارہ
10:01دس لاکھ روپے اس کے لگائیں
10:02موٹا تگڑا ماشاء اللہ جاندار ہے
10:04بہت پیاری چیزیں اس کے ساپ سے اس کے پیسے بھی ہیں
10:05یہ دیکھ قربہ کی تیاری
10:08مویشی منڈیوں میں بیلوں بکروں اور اونٹوں کی خرید آ دی
10:11سکھر کی مویشی منڈی میں جے ایف سیونٹی
10:13ایف سولہ اور میراج نامی بیل
10:15توجہ کا مرکز بن گئے
10:16جڑاوارا میں دبنگ سلطان اور شیرو نامی بیلوں نے
10:20دھوم مچا دی
10:21چشتیاں میں شیر پنجاب نامی بیل
10:23خریدار کا مقتضی ہے
10:24پاک وطن کی مویشی منڈی میں بھی
10:26خریداروں کی گہما گہمی بڑھ گئے
10:28سرائے عالمگیر اور گرد نواح میں
10:37بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ کیا
10:39محکمہ موسمیات کی آگ سے جمعیرات تک
10:42اسلامباد، پنجاب، خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان
10:45اور آزاد کشمیر میں بارش کے پیش کر
10:47عید کے دوران میدانی علاقوں کا
10:50موسم شدید گرم رہنے کا امکان
10:52سات سے نو جون تک
10:54گین، سواد، چترال، کوہستان
10:56نرمان سہرہ میں بادل برستے کی توقع
10:58سن اور بلتستان میں
11:00گرمی کا زور بڑھ کرا
11:01کراچی میں سمندری ہوایں بحال
11:03درجہ حرارہ 33 سنٹیگریڈ
11:05شدید سن تیس ڈگری تک محسوس کی جا رہی ہے
11:07کراچی میں
11:1948 گھنٹوں کے دوران
11:2019 پار زلزل
11:22ریکٹر سکیل پر سب سے زیادہ شدہ
11:243.86 ریکارڈ کی گئے
11:25چیف میٹرالوجس کا کہنا ہے
11:27لانڈھی فارٹ لائن فعال ہونے پر
11:30انرجی جمع ہو رہی ہے
11:31توانائی کے اخراج کے باعث کل تک
11:33زلزلے محسوس کیے جا سکتے ہیں
11:35زلزلے کی شدت بتدریج کم ہوتی جائے گی
11:39وفاقی وزیر داخلہ محسوس نکمی کا
11:46نیشنل سائبر کرائمز انویسٹیگیشن ایجنسی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
11:51ہیڈپلائن سینٹر کا افتتا کر دیا
11:53کہا جدید دور کے تقاظوں کو مدنظر رکھتے ہوئے
11:56نسی سی آئے اے کا قیام عمل ملائے گیا
11:59شہری اپ سابر کرائمز سے متعلق شکایات
12:02ون سیون نائن نائن پر درش کرا سکتے ہیں
12:04پنجاب حکومت کا بجلی بلوں میں کمی کے لیے
12:15پاور ٹیریف کم کرنے کا اعلان
12:17وزیرعالہ پنجاب مریم نواز نے
12:19قائد آزم تھرمل پاور
12:20اور پنجاب تھرمل پاور کے ٹیریف میں کمی کی منظوری دے دی
12:24صوبائی کابینہ نے پنجاب کی پہلی
12:26ائر پنجاب پرائیویٹ لیمیٹڈ کمپنی کے قیام کی بھی منظوری دی
12:29اقوام ودہدہ کے سیکیٹری جنرل کا غزہ میں امدادی مراکز پر
12:38حملوں کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ
12:41عالمی ادارہ خوراق نے امداد کی تقسیم کے لیے
12:44غزہ تک ریسائی مانگ دی
12:46غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ بمباری جاری
12:49امداد کے لیے جوہ ہونے والوں پر گولیاں برسا دی گئیں
12:52چالیس فلسینی شہید درجن و زخم انسانی امداد لے جاننے والا
12:57فریڈم فلوٹیلا کا جہاز غزہ کی جانب کامزن گریٹا تھمبک نے تصویر شہر کرتی
13:03شائلی فورسز غزہ میں جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہیں
13:10امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان میتھیو میلر بھی غزہ میں مظالم پر بول پڑے
13:14کہا وزارت خارجہ کی ترجمانی کے دوران امریکی حکومت کی رائے بیان کرنا ہوتی تھی
13:20امریکی حکومت اب بھی نہیں مانتی کہ اسرائیلی فورسز غزہ میں جنگی جرائم کر رہی ہیں
13:25ایک سوال پر میتھیو میلر نے غزہ میں نسل کشی کو تسلیم کرنے سے انکار کیا
13:29لیکن اعتراف کیا اسرائیل نے یقینی طور پر جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے
13:34میکسکو میں منشیات بحالی مرکز میں آگ لگ گئی
13:45بارہ فراد زندہ جل گئے تین بری تہاں چلست گئے
13:49حکام نے بتایا آتش زدگی کے بعد بیگر متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا
13:55آگ لگنے کی وجہ جاننے کی کوئی سوچیں جاری ہیں
13:58گرین جرسی دوبارہ پہننا کسی خواب سے تم نہیں
14:02فاس بولر حسن علی کہتے ہیں انجری کے بعد کام بیک آسان نہیں تھا
14:06پی ایس ایل میں پرفارمنس کا سلح ملا
14:08انسان کی فطرت ہے وہ تنقید برداشت نہیں کر پاتا
14:11اہلیہ کا شکر گزار ہوں ہمیشہ سپورٹ کیا
14:14روٹی گینگ کو دوبارہ جوائن کر کے بہت اچھا لگ رہا ہے
14:17آئی سی سی نے ومنز ورڈ کپ کی تاریخوں کا اعلان کر دیا
14:26ٹارنمنٹ بھارت اور سری لنکا میں تیس سکمبر سے دو نیویمبر تک کھیلا جائے گا
14:30ہائیبریڈ موڈل کے تحت پاکستان ٹیم کے تمام ماچ
14:34بھارت کے بجائے سری لنکا میں ہوں گے
14:36سیمی فائنل اور فائنل کے لیے دو وینیو رکھے گئے ہیں
14:39ورڈ کپ میں آٹی میں ایکشن میں ہوں گے
14:41لازٹ ٹائم میں انڈینز کو نیپال میں
14:48دو دفعہ ہرا چکا ہوں انڈیفیڈیڈڈ ہوں اگنس انڈینز
14:51انشاءاللہ مجھے پوری امید ہے کہ اس دفعہ سکور 3 اینڈ زیرو کر گیا ہوں
14:54پاکستانی ریسلر بلال آفریدی بھارتی سورما کو چاروں شانے چھت کرنے کے لیے بیٹتا
15:01بھارتی ریسلر سوریا سے آمنہ سامنا ساتھ جون کو کھٹمنڈو میں ہوگا
15:05پاکستانی ریسلر کہتے ہیں عید کے دن قوم کو اچھی خبر سننے کو ملے گی
15:09اور چین کے شہر وہان نے ورڈ روبوٹک کارنیول کا آغاز ہو گیا
15:19روز مرا زندگی میں ہاتھ بٹانے والے روبوٹس کے ساتھ ساتھ مختلف قسم کے ساتھ سے زیادہ جدید
15:25روبوٹس کی نمائش شاری ہے
15:27روبوٹک کتے فلمی کہانیوں کے ٹرانسفارمر اور موسیقہ روبوٹ شائکین کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں