देवबंदी उलेमा मौलाना कारी इसहाक गोरा ने कहा कि कुर्बानी पर ज्ञान देने वाले पहले अपना फ्रिज देखें.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:03عید الاضحا یعنی بقرعید بہت جلد ہم لوگوں کے بیچ ہوگی انشاءاللہ
00:10اس بقرعید پر ہمیں کچھ باتوں کا خیال رکھنا ہے اور احتیاط برتنی ہے
00:16سب سے ضروری اور اہم بات یہ ہے کہ کوئی بھی پرتبندت جانوروں کی قربانی نہ کی جائے
00:24دوسری اور اہم بات یہ ہے کہ قربانی کے فوٹوز ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ نہ کیے جائیں
00:33صاف صفائی کا خیال رکھیں
00:36ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ قربانی جہاں واجب ہے تو صاف صفائی بھی رکھنا واجب ہے
00:44ضروری ہے
00:45ایک واجب کے لیے دوسرے واجب کو نظر انداز نہ کیا جائے
00:50قربانی کے بعد جو اس کے اوشیش ہیں یعنی فضلہ ہیں
00:54اس کو نگر نگم نگر پالی کا یا پنچائت کی طرف سے متین کی گئی جنگہ پر ہی ڈلوائیں
01:02آج کل دیکھا جا رہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اور میڈیا پر کچھ لوگ گیان بات رہے ہیں
01:10کہ جانوروں کی قربانی نہ کی جائے بکرا مت کاٹیے بلکہ کیک کاٹیے
01:16تو میں ان کو بتا دینا چاہتا ہوں کہ شریعت میں قربانی کا کوئی بھی متبادل نہیں ہے
01:22جیسے قربانی ہوتی آئی ہے ویسے ہی قربانی ہوگی
01:27اور ایسے جو لوگ گیان دے رہے ہیں ان کے گھروں میں جا کر ان کے کچن میں فریج کو چیک کریں
01:34اس میں کتنا ماس نکلتا ہے
01:37مجھے لگتا ہے کہ کسی ایک ویشیش دھرم کو یا اس کے اصول پر انگلی اٹھا کر راجنی تک نہیں کرنی چاہیے
01:46میں تمام اہل وطن کو تمام عالم کو عید الادحا کی مبارک بات پیش کرتا ہوں
01:52اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تبارک و تعالی یہ تہوار ہم لوگوں کے لیے امن اور محبت کا پیغام لے کر آئے
02:00السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ