Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/3/2025

Category

People
Transcript
00:00یا حسینؑ یا حسینؑ
00:27حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
00:52حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
01:06خون نہ حق چھپے گا کیوں کر جسے لے دنیا چھپا رہی ہے
01:16حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
01:30یا حسینؑ حسینؑ
01:37حسینؑ لاشا جواں کا لے کر
01:40حسینؑ لاشا جواں کا لے کر
01:44چلے ہیں مقتل سے سوے خیمہ
01:51مگر ضعیفی قدم قدم پر اٹھا رہی ہے بٹھا رہی ہے
02:01حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
02:15یا حسینؑ حسینؑ
02:19یا حسینؑ حسینؑ
02:22یہ کون ہے جس کی گفتگو میں
02:29علیؑ کا لہجہ جھلک رہا ہے
02:36یہ کون ہے جس کے ولولوں میں
02:43حسینؑ جگ مگا رہی ہے
02:47حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
03:01یا حسینؑ حسینؑ
03:08پرہنا سے ہے علیؑ کی بیٹی
03:15اگر وہی عظمت محمد
03:22وہ جس کی خاطر بھرا ہوا گھر
03:29لٹا کے کربن سے آ رہی ہے
03:32حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
03:46یا حسینؑ حسینؑ
03:53بکاری درشت بالا میں زینؑ
04:00کہا ہو آبا سے لوٹ آؤ
04:07تھا کے ہاتھوں میں خالق اوزا
04:14سبینؑ کم تو بولا رہی ہے
04:17حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
04:28یا حسینؑ حسینؑ
04:38تُو جا کے پیکاں سے پیاس اپنی
04:45تُو گرم ریتی پہ سو رہا ہے
04:52تُجھے خیالوں میں اب بھی اس غر
04:55تُجھے خیالوں میں اب بھی اس غر
04:59رباب جھولا جھولا رہی ہے
05:02حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
05:13تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
05:16یا حسینؑ حسینؑ
05:23دیار شامؑ دیار کوفا
05:30سوہو کے آئی ہے بنت زہرا
05:37نبی کے روزے پہ جاتے جاتے
05:40نبی کے روزے پہ جاتے جاتے
05:44نشاءؑ رسل کے چھپا رہی ہے
05:47حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
05:58یا حسینؑ حسینؑ
06:08کہاں ہے مقتل کا ہاں مدینہ
06:15تڑپ کے بولیئے ام سلمہ
06:22جو غش سے جھاگی ہے تیری صغرہ
06:29بس ایک نوحہ سونا رہی ہے
06:32حسینؑ تیرے لہو کی خوشبو فلک دامن سے آ رہی ہے
06:47یا حسینؑ حسینؑ

Recommended