Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
Sometimes Allah removes people from your life to protect your heart.
His every decision is filled with wisdom and mercy—even in pain.
Trust Him, for He is always near when you call upon Him.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Allah تعالیٰ نے میرے دل میں ایک بات ڈال کر مجھے بہت تسلی دی
00:04کہ وہ لوگ تمہارے قابل نہیں تھے
00:06جن کو میں نے تم سے دور کیا
00:08تب میں نے جانا کہ اللہ کے فیصلے ہمیشہ بہتر ہوتے ہیں
00:12اور ان میں ضرور کوئی نہ کوئی حکمت چھپی ہوتی ہے ہر آجمائش
00:16اللہ کا ایک فیصلہ ہوتی ہے
00:19اور اللہ کا ہر فیصلہ بہترین ہوتا ہے
00:22اگر سب کچھ اللہ پر چھوڑ ہی دیا ہے
00:24تو پھر اس کے فیصلوں پر بھی یقین رکھو
00:27وہ تمہاری ہر چاہت کو پورا کرنے کی قابلیت رکھتا ہے
00:31رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:35اللہ تعالیٰ فرماتا ہے
00:38میں اپنے بندے کے بارے میں اسی کے گمان کے مطابق فیصلہ کرتا ہوں
00:42اور جب وہ مجھے پکارتا ہے
00:44تو میں اس کے ساتھ ہوتا ہوں
00:46اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئی ہو
00:48تو لائک شیئر اور کمنٹ ضرور کریں
00:51اور دوست سمجھ کر چینل کو فالو اور سپورٹ کریں
00:54شکریہ اگر آپ کو میری ویڈیو پسند آئے
00:56تو لائک شیئر اور کمنٹ کریں
00:57اور دوست سمجھ کر میرے چینل کو فالو اور سپورٹ ضرور کریں
01:01آپ سب کا دل سے شکریہ

Recommended