Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6/2/2025
#imrankhan #adialajail #india #modi #pakistan #pti #salmanakramraja #petrolprice #imf #pakistan #breakingnews #headlines

Budget 2025-26: Pakistan sets economic growth target at 4.2%

Pakistan condemns hostile remarks by Indian leadership

Earthquake of 3.2 magnitude shakes parts of Karachi

Karachi influential man assaults youth in DHA, video goes viral

Girl kidnapped from Faisalabad-Karachi train after family was drugged

PML-N leads in PP-52 Sialkot by-election as per unofficial results

PML-N president Nawaz Sharif arrives in London

Haris hits unbeaten ton as Pakistan whitewash Bangladesh T20I series

PTI founder depressed, making baseless claims, says Azma Bukhari

Budget 2025-26: Major tax relief proposed for property sector

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30وفاقی ترقیاتی پروگرام کے لئے بجٹ میں
00:33ایک ہزار ارب روپے مختص کیے جائیں گے
00:35پلاننگ کمیشن کی دستاویز کے مطابق
00:37وزارتوں کو آئندہ مالس سال ترقیاتی منصوبوں کے لئے
00:40چہ سو باسٹھ ارب روپے ملیں
00:42سکھر حیدر آباد موٹوے قرقرم
00:50ہائیوے فیس ٹو اور دیامر بھاشا دیام
00:52اہم ترجیحات ہیں
00:53محدود پنز میں اہم منصوبوں کو ہی ترجیح دی جا سکتی ہے
00:56وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی حسین اقبال کا اجلاس سے خطاب
01:00کہا وفاق کے پاس ترقیاتی منصوبوں پر خرچ کرنے کے لئے رقم نہیں
01:04چوبوں کے پاس منصوبوں کے لئے خطی رقم موجود ہے
01:07فاشا دیام اہم منصوبہ ہے
01:08اس سے بہر صورت مکمل کرنا ہوگا
01:16مصبت موشی اشاری حکومتی پولسیوں کی درست سمت کا مو بولتا ثبوت ہے
01:21وزیر اعظم شہباز شریف کا آئی ایف بی آر سے متعلق اجلاس میں اظہار خیال
01:25شہباز شریف کا فیس لیس کسٹمز اسیسمنٹ سسٹم کی ہار یا کار کردگی پر اظہار اتمنان
01:30وزیر اعظم کا کہنا تھا ادارہ جاتی اصلاحات تیزی سے جاری ہیں
01:33ملکوں موشی طور پر مستحقم بنانے کی جد جہد میں ہم کامیاب ہوں گے
01:45پاکستان اور ایم ایف کے درمیان ورچول بجٹ مذاکرات ایم ایف نے
01:48پیچرال اور ڈیزل پر کاربن لیگی آیت کرنے کا مطالبہ کر دیا
01:52ذراعی کے مطابق ایم ایف کا کہنا ہے کہ اگر کاربن لیگی آیت نہیں کرنی
01:56تو پیٹرالیم ڈیویلپمنٹ لیگی سے سالانہ پر ٹیش ارب وصول کر کے
02:00الیکٹریکل ٹرانسپورٹ پر سب سے ڈیب جائے
02:02بجٹ میں آٹھ سو پچاس سی سی اور زائد کی گاڑن کے انجن پر بھی کاربن لیگی لگائی جائے
02:14مزیر اعظم کے معاونے خصوصی طارق پاتنی آج سے چار جون تک موسکو کا دورہ کریں گے
02:20ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے تارق پاتنی سینئر روسی حکام
02:23تھنگ ٹانکس میڈیا سے ملاقاتیں کریں گے دورے کا مقصد بھانٹی جارہیت
02:27اور پاکستان کے ذمہ دارانہ روئیے پر مواقع پیش کرنا ہے
02:31بین الکوامی سطح پر بھانٹی جاریت پر نقاب کرنے کمیشن پاکستانی وقت
02:41بلاول پھٹو کی سربراہین آج سے امریکہ میں ملاقاتیں شروع کرے گا
02:44پاکستان کا موقع دنیا کے سامنے رکھے گا جنفی ایشا میں پائدار امن کے لیے
02:48کردار ادا کرنے کے لیے عالمی برادی پر زور دیا جائے گا
02:51سنتہاس مہایدی کے مکمل بحالی کی پوری ضرورت پر بھی بات ہوگی
02:55پاکستانی سفارتی بف کی اہم رکن سینیٹر شریف رمان کہتی ہیں
02:59جنگ ہو یا سفارتی محاس ہم دفاع کرنا جانتے ہیں
03:02بلاول پھٹو نے پاکستان کا ٹھوس موقع کامیابی سے پیش کیا
03:06موڈے کی خطرناک اور خیر زمدار پالیسیز پر خاموش اختیار نہیں کریں گے
03:22پیپلز پارٹی خواتین کو باستر بنانے پر یقین لگتی ہے
03:25فیصلہ کیا ہے خواتین کو ہر سال موفت پنک سکوٹی دیں گے
03:28وزیر اطلاع سن شرجیل میمن کہتے ہیں
03:30سکھر تراشی حیدر آباد نواب شاہ بن عزیر آباد
03:33میر پور خاص میں ٹریننگ سینٹر شروع کریں گے
03:35پرنگ ٹیکسی سروس کی شروع ہوگی
03:37اگلے ماہ کا راشی کے لیے ڈبل ڈیکر بسے آ رہی ہیں
03:49اور نو مئی کے مقدمات میں بانی پیچھا ہے
03:52کا چوتھی مرتبہ پی پولیگرافک ٹیسٹ کرانے سنخار
03:54لوہر پولیس کی تفتیشی ٹیم اڈیالا جل سروانہ ہوگی
03:57ٹیم پولیگرافک، فوٹو گرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کے لیے آئی
04:00بھارتی قیادت آمون کے بجائے دشمنی کو ترجی دیتی ہے
04:04بھارت دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت سے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا
04:09پاکستان کا بھارتی قیادت اور وزارت خارجہ کے ترجمان کے اشتیال انگیز بیانات پر عدی مل
04:14ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
04:16حقائق کو کھوکھلی کہانیوں یا توجہ اٹانے کی چالوں سے چھپایا نہیں جا سکتا
04:21جمہو کشمیر کا تنازع بدستور خطے میں امن و استحکام کے لیے بنیادی خطرہ ہے
04:25پاکستان ایسا حل چاہتا ہے جو سلامتی کاؤنسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق ہو
04:32پاکستان آمن اور تعمیری باتشیت کیلئے پورازم ہے
04:35بانی پیچھا ہے کہ وکیل نے بیان حلپی کا پیرگراف ٹو پیش کیا
04:58مزرعظم کا پیرگراف ٹو کا براہراز جواب دے نے سنکار کہا اگر کوئی بات یا فقرہ آ کے پیچھے ہو بھی گیا تو کیا فرق پڑتا ہے
05:05ایک سو نوے ملین پاؤنڈ منتقلی کیس میں بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کی سزا معتلی کی اپیلے
05:15ناب نے پیروی کے لیے پانچ سپیشل پرونسیکیوٹرز کو تائیونات کر دیا
05:19ڈیپیٹی پرونسیکیوٹرز جنرل سردار مزفر عباسی ناب کی لیگل ٹیم کو لیڈ کریں گے
05:23قائم مکام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کوٹ کی سربراہی میں دو رکھی وینچ پانچ جون کو درخواستوں کی سمات کرے گا
05:29لہار پولیس کی تفتیشی تیم اڈیالا جیل پہنچ گئی
05:32بانی پی ٹی آئی سے پوٹو گراماتک پولی گراف وائس ماشنگ ٹیسٹ کرے گی
05:36بانی پی ٹی آئی سے پہلے تین بار ٹیسٹ کرانے سے انکار کر چکے
05:40بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر سینڈ اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس
05:53ارکین کا سی ایو کلیکٹک مونس الوی پر برہمی کا ایسا
05:56محمد پاروت نے پوچھا کہ دشتہ اجلاس میں تیغ ہوا تھا
06:00رات کے لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی
06:01شیجول کب اور کیسے کس کی اجازت سے تبدیل ہوا
06:04مونس الوی نے کہا 45 ڈگری سینٹی کریٹ پر ہیٹ فیب ہوتی ہے
06:09تو لوڈ شیڈنگ نہیں کرتے
06:10محمد پاروت نے پوچھا درجہ ارارت 45 ڈگری ہو
06:13ہوا کب ہے
06:14ہیسکو چیف کے ادم شرکت پر اپوزیشن لیڈر علی خوشیدی برہم ہو گیا
06:18سی او ہیسکو کو شکاوز نوٹس دارے کر دیا
06:20کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران
06:27ساتی بار زلزلہ ملیر قائد آباد اور اطراف میں زلزلہ محسوس کیا گیا
06:31شاہ لطیف بھینس کالونی اور لاندھی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا
06:34زلزلہ پیما مرکز کے مطابق شدہ 3.2 اور گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
06:39گزرشتہ روز لاندھی ملیر قائد آباد اور پورٹ کاسم کے علاقوں میں تین بار زلزلہ محسوس کیا گیا تھا
06:45چیف میٹرالوجسٹ امیر حیدر کہتے ہیں
06:47زلزلہ لاندھی فالٹ فریجن میں آ رہا ہے
06:49فالٹ لائن کو معمول پر آنے میں چند دن لگ سکتے ہیں
06:52آئندہ بجٹ میں معاشی ترقی کا حدف 4.2 فیصد
07:09مہنگائی کی شرح 7.5 فیصد مقرر کرنے کی تجویز
07:13زرائے کا کہنا ہے
07:14بجٹ میں زرائے شوبی کی ترقی کا حدف 4.5 فیصد
07:17بڑی فصلوں کی ترقی کا حدف 6.7 فیصد
07:20کپاس کی پیدوار کا حدف 7 فیصد
07:23مقرر کرنے کی تجویز ہے
07:24لائف سٹاک کی ترقی کا حدف 4.2 فیصد
07:27جنگلہ 3.5 فیصد
07:29سنتی ترقی 4.3 فیصد
07:31مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے
07:33ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا
07:40گلگت بگتستان کے زلہ دیامر میں
07:4223 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیح
07:45اینا یہ ایک ذرائع کا کہنا ہے
07:46متاثرہ بچے کے پولیو وائرس کا جینیاتی تعلق کراچی سے ہے
07:50اس سے پہلے گلگت بگتستان سے
07:522017 میں پولیو کیس سامنے آیا تھا
07:54روہ سال ملک میں پولیو کیس کی تعداد
07:5711 تک پہنچ گئی ہے
07:58مصطفیٰ عمر قتل کیس کے ملزم
08:08ارمغان کے والد کامران قریشی کی
08:10غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیس میں
08:12زمانت منصور استخواستانی موقف اپنایا
08:14پولیس نے ملزم سے غیر قانونی اسلحہ برامت کیا
08:17زمانت نہ دی جائے
08:18وکیل خورمہوان نے کہا
08:20مقدمہ چھوٹا ہے
08:21صرف ارمغان کا والد ہونے پر سزا دی جاری کی ہے
08:24ایڈیشنل سائشن جیز نے
08:26ایک لاکھ روپے کے ایوز زمانت منصور کی
08:28اور ایڈیشنل حضامی چند روز باقی
08:36مویشی منڈیوں میں گہمہ گہمی
08:38کسی کو مند پسند جانور مل گیا
08:40تو کسی کی بیوپاری سے بحثوں تقرار
08:42ایدرباد میں خوبصورت جسامت والے بیل
08:44لال بادشا اور ببلو کی دھوم
08:46بہاول نکلی مویشی منڈی میں
08:48چولستان اسل کا تگڑا
08:49سات فٹ لمبا
08:51پندرہ من بزنی دل بھر ڈامی بیل
08:53توجہوں کا مرکز بن گیا
08:54سات کبات کے مویشی منڈی میں
08:56اردو غیل اور بھمسے نامی بیلوں کے چرچے
08:58بھریداروں کو جانور مہنگا ہونے کی بھی شکایت
09:01ایشن کرکٹ کانسل نے
09:06ویمنز ایمرجنگ ایشیا کپ ملتوی کرتیا
09:08ایشن کرکٹ کانسل کے سیدر محسین اکمی نے اعلان کیا
09:11ایشیا کپ سری لنکا میں خراب موسم
09:13اور چکن گنیا وائرس پہلنے کے باعث ملتوی کیا کیا
09:16ٹرنمنٹ کی نئی تاریخ اعلان بعد میں کیا جائے گا

Recommended