00:00حنفی شافی مالکی حملی اور جعفری یہ مختلف فقی مناج ہیں جن کو ہمارے اسلاف نے مختلف حوالوں سے اختیار کیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انہی فقی مناج میں سے شیعہ سنی دیوبندی بریلوی وہابی اہل حدیث اور پھر آگے جا کے حیاتی مماتی اور نہ جانے کیا کیا فرقوں نے جنم دیا اور بتدریج ان کے ماننے والوں نے ان فرقوں کو اپنی پہچان بنایا اور ان کی مسلمان ہونے کی شناکت کہیں پیچھے رہ گئی اور اب صورتحال یہ ہے کہ اگر کوئی کہے کہ میں ص
00:30ہیں وہی ہم آگے پیچھے اوپر نیچے دائیں بائیں سے صرف مسلمان ہیں یاد رکھئے یہ شیطان کی وہ پرانی چال ہے کہ وہ مختلف چیزوں اور شخصیات کے ساتھ لوگوں کی عقیدت پیدا کرتا ہے اور پھر بتدریج انہیں اصل راستے سے اٹھا کر زہلی راستوں میں گم کر دیتا ہے اس بات کو قرآن مجید نے بھی ریکرڈ کیا کہ بتوں کے معاملے میں بھی شیطان نے یہی چال چلی کہ ابتدان لوگوں کی ان بزرگوں کے ساتھ عقیدت پیدا کی پھر ان کی تصاویر ان سے بنوائیں اور
01:00اس لیے اس بات کو ذہن میں رکھیں کہ یہ فرقہ پرستی دین کی جڑے کاٹنے والی چیز ہے اپنے آپ کو اس شناخت پر مطمئن کیجئے جو اللہ تعالی نے آپ کو دی ہے اور وہ مسلمان کی شناخت ہے