Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 6 days ago
Sitaron Ki Baat Humayun Ke Saath is a program on ARY Digital which come every Saturday at 11:00 AM & Sunday at 10:00 AM that tells us about the horoscope and the prediction for the entire week.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ڈیجیٹل
00:30ایک سائنس ہے اس کے تحت میں آپ کو بتاؤں گا
00:32ڈیٹ آف برٹ، ٹائم آف برٹ سائی دیجئے گا
00:35تاکہ میرا تذیہ بہتر سے بہتر علمی نکل سکے
00:38تو بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:42کولر سے بات کر رہا ہے
00:43ہلو
00:45ہلو اسلام میکم
00:47جی والیکم اسلام فرمائیے خاتون
00:49بیٹے کی دیٹ آف برٹ بتائیے
00:53ستمبر کی کون سے تاریخ
00:59سترہ آگست
01:00اچھا سترہ آگست ساری
01:02ساترہ آگست سان دو ہزار
01:07ایک مرد دیجئے گا
01:10ایک مرد
01:17سترہ آگست
01:20سان دو ہزار
01:22ٹو تھاؤزن کتنے بجے پیدا ہوئے آپ کے سابزہ دے
01:25چار سے سوہ چار کے در میں آئے
01:28صبح چار بجے
01:30یہی کہا نا آپ نے چار بجے
01:32چار سے سوہ چار کے در میں
01:34چار سے سوہ چار
01:35اور کہاں پیدا ہوئے تھے یہ
01:37یہی کہ چونڈا
01:38کہاں
01:39چونڈا سنا ہو گیا آپ نے
01:41چونڈا
01:42نہیں کوئی مشہور شہر بتائیے گا قریب
01:45شیال کوٹ کے ساتھ چونڈا ہے نا
01:47چونڈا
01:48چونڈا
01:50چونڈا چونڈا کر رہی ہیں اس لئے وہ سب
01:52چونڈا ہے وہاں پہ تو
01:54سیکنڈ برلڈ بار کے بعد سب سے بڑی پاکستان انڈیا کی ٹینکوں کی جنگ ہوئی تھی
01:58اس لئے مشہور ہے
02:00اچھا یہ آپ کے سابزادیں
02:03اچھا جی ایک منٹ دیجئے گا
02:09خاتون اچھا بندہ ہے
02:11تھوڑا سا غصہ ہے
02:13اور
02:14تھوڑا سا اس کو ایک فرسٹریشن ہو جاتی ہے لیکن ایک بات بتائی ہے
02:18مجھے بڑے سوچ کے
02:19کہ دو ہزارت تیس کے مارچ اپریل
02:22ساری اپریل کے بعد اس کی لائف میں کچھ
02:25فائننچلی بہتری آئی اس کی زندگی میں
02:29اس کا کیریئر اس حوالے سے
02:31یا ایڈوکیشن کے حوالے سے اس کی بیٹرمنٹ ہوئی
02:34کس کے بعد دو ہزار
02:36تیس کے بعد
02:38ہاں جی دو سال ہو گئے نا میں نے بتایا رہا ہے دو سال ہو گئے
02:43بہتری آئی نا
02:46تیس سے پہلے اس کا ٹائم اچھا نہیں تھا
02:49ابھی اس کا ٹائم اچھا چلنا ہے لیکن یہ کہاں بھیجا ہے آپ نے اس کو
02:54بہرین
02:55کہاں
02:56بہرین بہرین
02:58چلیں اچھا ہے ابھی تو انشاءاللہ تعالی یہ پیسہ بھی کمائے گا
03:04اگر یہ کہیں آل لیڈی جاب کر رہا ہے تو وہاں اس کا پروموشن اور فائننچلی انکریمنٹ مل سکتا ہے اس کو
03:11ایک چھوٹا سا ہے وہ انکان ہے کہ کسی کوئی خاتون اس کی زندگی میں آ سکتی ہیں
03:20یا کسی سے یہ محبت کے معاملے میں گرفتار ہو سکتا ہے محبت کے معاملے میں ابو عالی گرفتار نہیں کہہ رہا یہ محبت والی بات کر رہا ہوں میں تو وہ ذرا خیال لکھائی گا اور
03:33اللہ نے چاہا میرے پنجتن پاک کے صدقے بچہ آپ کا اچھا ہے ایک چیز کا بس خیال لکھئے گا اس کو زندگی میں کہیے گا سویمنگ کا شوق نہ پا لے یہ
03:43پیراکی جس کو کہتے ہیں تیراکی وہ اس چیز سے اس کو دور رکھئے گا اور ایک چھوٹا سا صدقہ بتا رہا ہوں باقی لائف میں اس کے پرابلم نہیں ہے وہ یہ ہے
03:55ہر منگل کے دن گوشت کی چھوٹی چھوٹی نو ہڈیاں اب یہ تو موجود نہیں ہے تو آپ اس کا نام لیں
04:03اپنا نام لیں اور اللہ کے نام پہ یہ کتوں کو ڈلوا دیجئے یہ ایک کام کر لیجئے اور اس کو بولیے گا یہ پڑے
04:12اپنی ترقی کے لیے اول و آخر درود ابراہیمی تین مرتبہ درمیان میں سو مرتبہ اس طرح پڑھنا ہے
04:20پھر سو مرتبہ یہ پڑھیں
04:26چھوٹا رات کو پڑھ لے سونے سے پہلے پڑھ لے پندرہ بیس منٹ کا ہے یہ ٹوٹل
04:48پڑھے گا آپ کا بیٹا انشاءاللہ اول عزیز اللہ نے چاہ تو زندگی بہت اچھی گزرے گی اس کی انشاءاللہ بہت شکریہ
04:56جی نیکس کولر سے بات کرائیے گا
04:59مجھے اپنے بار میں پوچھنا تھا میری ڈیٹ آف برت ہے ٹرنی سیون مارچ
05:11آپ نے فرمایا ستائیس مارچ
05:13نائنٹی نائنٹی سکس
05:15انیس سو چھانوے
05:17وقت
05:18صبح دک بجے
05:19کہاں پیدا ہوئیں آپ
05:21کراچی میں
05:22کراچی میں پیدا ہوئیں ایک مردی جیگا خاتون
05:25ستائیس مارچ انیس سو چھانوے
05:31صبح کراچی میں پیدا ہوئیں
05:33ماشاءاللہ آپ کی چھٹیز بہت تیز ہے
05:38آپ سنویں یہ میری بات خاتون
05:41اور دوسرا
05:43وہی والی بات کہوں گا
05:46چاہے آسمان سے ٹپکے
05:48چاہے زمین سے ٹپکے
05:49آپ نکلے
05:51آپ کی پیسے کی ضرورت
05:54کبھی رکے گی نہیں
05:55ہمیشہ پوری ہو جائے گی
05:56اللہ کے حکم سے
05:57دوسرا
05:58دو چیزوں کا خیال لکھئے گا
06:01ایک تو
06:02شادی والا خانہ جو ہے
06:05اس میں ذرا خیال لکھئے گا
06:07کیونکہ
06:08آپ کا منگلک دوش لگاوا ہے
06:10تو آپ نے کیا کرنا ہے
06:12ایک تو
06:13ہر منگل کے دن
06:14آپ نے
06:15نوے گرام لال مسور کی دال
06:17اللہ کے نام پہ پرندوں کو ڈال دینی ہے
06:20دوسرا
06:21آپ کو اپنی ہیلتھ کا بھی خیال لکھنا چاہیے
06:23آپ سن رہیے میری بات خاتون
06:25جی سر آپ کی
06:27وہ آئی سوڑی کام آ رہی ہے
06:29میں کہہ رہا ہوں
06:29آپ میری بات سن رہی ہیں
06:31اپنی صحت کا بھی خیال لکھئے گا
06:33اب آئی آپ کو آواز
06:34جی اب آ رہی ہے
06:35ہاں
06:36ہیلتھ کا خیال لکھئے گا
06:37تھوڑے سے آپ کو
06:38گائنی کے پرابلم ہو سکتے ہیں
06:40اور
06:41آپ کی
06:42ابھی تک آپ کو چشمہ لگایا یا نہیں لگا
06:45سر لگا گیا
06:46آپ کی ایک آنکھ کا نمبر کچھ ہے
06:49دوسری آنکھ کا نمبر کچھ اور ہے
06:51چاہے
06:52مائنر سفر کو
06:53پوائنٹ زیرو زیرو ون کا ہو
06:55ہوگا ضرور
06:56ایسا ہے آپ کے ساتھ
06:57ہی ہاں سر ہے
06:58اور ہمیشہ
07:00اپنی لیفٹ آئی کا خیال لکھی گا
07:02آپ کو جب بھی چوٹ لگے گی
07:04جب بھی پرابلم آئے گا
07:05جس ان کے لیفٹ سائٹ پہ لگے گا
07:07مگر
07:08اللہ کرم کر دے گا
07:09کوئی ایسی بڑی چیز نہیں ہے
07:11اور دوسرا
07:12آپ کی زندگی میں
07:13ابھی
07:14خدا نہ خواستہ
07:15اس پہ کوئی وہ نہ ہو
07:16یہ کا خوف زدہ
07:17یہ تو ایک احتیاط کے تقاضوں کو نہیں بھا رہا ہوں
07:20آپ نے
07:21ہر منگل کے دن جو ہے نا
07:22نو چھوٹی چھوٹی گوش کی ہڈیاں
07:24اپنے جسم سے لگا کے
07:26آوارہ کتوں کو ڈال دیجئے گا
07:28اور آپ نے
07:29ریڈ کلر
07:30چاہے وہ اورنج ہو
07:31میرون ہو
07:32ریڈ ہو
07:33آپ نے نہیں پہنا
07:34اور آپ نے
07:35اول و آخر
07:36درود ابراہیمی پڑھنے کے بعد
07:37جتنا کسرہ سے آپ پڑھیں
07:39مکمل استغفار
07:41مکمل استغفار سے مراد ہوتی ہے
07:43استغفراللہ
07:43ربی من کلی زمبی
07:45ماتبو علی
07:45یہ پڑھیں انشاءاللہ
07:47آپ کو کسی کی ضرورت نہیں پڑے گی
07:48بہت شکریہ خواتین و سرات
07:50ایک بریک لے رہا ہوں
07:51بریک کے بعد
07:52آپ کی مزید کالز لیتا ہوں
07:54ایک دفعہ پھر ہمائی محبوب
07:57آپ کو خوشحام دیکھ کہتا ہے
07:58ای آر پائی
07:59ڈیجیٹل پہ
08:00جی کالر سے بات کرائیے گا
08:01ہلو
08:03ہلو اسلام علیکم
08:05جی والیکم اسلام فرمائیے خاتون
08:07جی مجھے اپنے بارے میں پوچھنا تھا
08:09اپنی تاریخ پیدائش بتائیے گا
08:1127 مئی
08:12آپنے فرمائی
08:141992
08:15اچھا یہ نہیں
08:17آپ کی ابھی سال گرہ گزری ہے
08:19اور کتنے بجے پیدا ہوئیں آپ
08:20رات کو دیر بجے فیصلہ باد میں
08:23رات کو دیر بجے آپ فیصلہ باد میں پیدا ہوئیں
08:26ایک سکن دیجیگا خاتون
08:28فیصلہ باد پاکستان
08:37اچھا اور اسکوپ ہے
08:42ایسی بچی
08:44جو گھر میں ہی سکھ دیکھتی بھی پیدا ہوئی ہے
08:48سنے ہی آپ میری بات
08:49مگر
08:50مگر
08:50دو ہزار تیس کے سٹمبر کے بعد سے
08:54آپ کی زندگی میں
08:55ذرا مسائل پیدا ہونے چاہیے
08:57کیا ہوئے آپ کے
08:58یہ بہت زیادہ ہوئے
08:59ایسا لگ رہے
09:00جیسے کل تک
09:02اڑ کے کام ہوتے تھے
09:04اور آج کوشش کے باوجود
09:05تقدیر کی وہ سپورٹ نہیں مل لئی
09:07جو ملنی چاہیے
09:08سنے ہی
09:11تو بھی کوئی سین نہیں بن گا
09:12چلے
09:12حالانکہ آپ بہت نیک خاتون ہیں
09:15دل کی بہت اچھی ہیں
09:16ایک بات میں آپ کو ضرور کہوں گا
09:19آپ برا نہ مانیے گا
09:25آپ بھروسہ نہ کرا کریں کسی پر
09:28کیونکہ یہ جو
09:30آپ کا ٹائم چل رہے نا
09:33یہ آپ کو دھوکے مل سکتے ہیں
09:36فریب مل سکتے ہیں
09:38سنے ہی آپ یہ بات غور سے
09:40جی جی
09:42میں ان دو جملوں میں
09:43بہت کچھ سمیٹ کے چلا گیا ہوں
09:45تو یہ خیال لکھی گا
09:47اور
09:48تھوڑا ٹائم تو لمبائے لگی
09:50اگر
09:51اچھا آپ یہ بتائیں
09:52آپ جہاں رہتی ہیں
09:53وہاں
09:54مکان ہے
09:56بڑا مکان ہے
09:57یعنی
09:58جو کہنا چاہیے
09:59زمین پہ رہتی ہیں آپ
10:00فلیٹس وغیرہ میں تو نہیں رہتی نا
10:03نہیں نہیں
10:03اپنا گھر ہے
10:04اپنا گھر ہے
10:05کیا وہاں کتہ پال سکتی ہیں بھار
10:07گھر کے بھار
10:08نہیں وہ تو مشکل ہے
10:10مشکل ہے
10:11کام آپ کا فوراں ہو جاتا
10:13چلیں
10:13ایک کام کریں
10:15آپ نے
10:17نو چھوٹی چھوٹی
10:19ہڈیاں
10:20گھائی کے گوش کی لینی ہے
10:22بھینس کی ہو
10:23بکرے کی ہو
10:24چکن کی داؤ
10:24اپنے پلاسٹک میں لپیٹیے گا
10:27جسم سے
10:28سورہ اناس پڑھ کے
10:29اپنے جسم سے
10:31ٹچ کر کے
10:32کسی کے بھی ہاتھ
10:33گلی بازاروں میں
10:34جو آوارہ کتے ہوتے
10:35ان کو پھکوا دیجئے گا
10:37اور آپ نے
10:39بی بی
10:39اب دیکھیں
10:40ریمیڈیز آپ کو بتا رہا ہوں
10:41آپ نے
10:42میرون کلر
10:43براؤن کلر
10:46ریٹ کلر
10:48اس کو پہننے سے
10:49ابھی دور ہو جائیں آپ
10:51یہ بالکل نہ پہنیے گا
10:53یہ پہنیں گی
10:54آزما کے دیکھ لیجئے گا
10:55میری اس بات کو
10:56کہ آپ کا
10:57نیگیٹیوٹی
10:58اور آپ کی
10:59فرسٹیشن
11:00اور ڈپریشن
11:01بڑھنے لگے گا
11:02دیکھیں
11:03لمحات آئے تھے
11:04آپ پہ ایسے
11:05جہاں آپ
11:05مایوسی کا شکار ہو جائیں
11:07مگر
11:08اللہ مہربان ہے
11:09آپ کی کچھ
11:09پلینٹی پوزیشن
11:11ایسی ہے
11:11کہ جتنا بھی
11:12پرابلم آ جائے
11:13لیکن
11:14اللہ کا سہارہ
11:15آپ کو ہمیشہ ملتا ہے
11:16اور اللہ
11:17تو ظاہر انسان
11:18جیسا گمہ کرتا ہے
11:19اللہ اس کو
11:20ویسا ہی دیتا ہے
11:20آپ سننے یہ نا میری بات
11:22میں آپ پہ
11:23ٹائم اس لیے
11:23زیادہ دے رہا ہوں
11:24کہ میں آپ کو
11:25آپ کی
11:26کانسلنگ کر رہا ہوں
11:27بھرو سے چھوڑ دیجئے
11:29رب کا حکم ہوا
11:30ایک تو یہ کام
11:31کر لیجئے گا
11:32اب اس کے لیے
11:33سب سے بہتر
11:34یہ ہوتا ہے
11:34آپ پڑھیں گی
11:36اول و آخر
11:37درود ابراہیمی
11:38تین مرتبہ
11:39درمیان میں
11:39سو مرتبہ
11:40آیت کریمہ
11:41آیت کریمہ ہوتی ہے
11:43لا الہ الا انتہ
11:44سبحانکا
11:45انی کنتو من الظالمین
11:47سو مرتبہ
11:48استغفار پڑھیں گی
11:49اور استغفار
11:50یہ والی پڑھئے گا
11:51استغفر اللہ
11:52اس کے بعد
11:56سو مرتبہ
11:57آپ پڑھیں گی
11:58پھر سو مرتبہ
12:03آپ پڑھیں گی
12:04سبحانہ ربیالعلا
12:05و بھی حمدہی
12:06سبحانہ ربیالعظیم
12:07پھر سو مرتبہ
12:09آپ پڑھیں گی
12:10یہ سب اتی اتی سی آیتیں
12:15دے رہوں آپ کو
12:16رات کو پڑھ لیں
12:17دن میں پڑھ لیں
12:18مخصوص ایام میں
12:19مت پڑھئے گا
12:19اور جو دعا ہے
12:21اللہ سے
12:21وہ بھانگ لیجئے گا
12:22اور اللہ سے کہیے گا
12:24وہ آقا سیدنا
12:25مولا علی کا
12:25فرمان ہے نا
12:26کہ مسئیبت کو
12:27یہ نہ کہو
12:28کہ تو کتنی بڑی ہے
12:29مسئیبت کو یہ بتاؤ
12:30کہ میرا رب
12:32سے بڑا
12:34کوئی نہیں ہے
12:34کائنات میں
12:35تو انشاءاللہ
12:37تعالی
12:37آپ کی دکھ میں بھی
12:38سکھ آنا شروع ہو جائیں گے
12:40یہ کام کر لیجئے گا
12:41باقی
12:42اللہ کرم کرنا
12:43والا ہے
12:43میرے پنجتن پاک کے
12:44صدقے
12:45بہت شکریہ خاتون
12:46بھائی
12:48نیکس کولر سے
12:49بات کرائیے گا
12:50ہلو
12:52ہلو
12:54السلام علیکم
12:54جی والیکم السلام
12:55فرمائیے خاتون
12:56ماری لیاقت
12:58بات کری
12:59date of birth
12:596 مارچ
13:001999
13:016 مارچ
13:031999
13:05اور آپ
13:07کتنے بجے
13:07پیدا ہوئیں
13:08رات گیارہ
13:09بجے
13:09ہفتے کے دن
13:10کہاں پیدا ہوئیں
13:12گھر پے
13:13شادرہ لاہور
13:14شادرہ لاہور
13:16جی جی
13:17اچھا
13:18ایک منٹ دیجئے گا
13:19بڑے آرام سے
13:33گفتگو کر رہی ہیں
13:34آپ میرے ساتھ
13:35حالانکہ آپ کی
13:36طبیعت میں
13:38زد
13:38اور
13:39انگر بہت بھرا ہوا ہے
13:42سنہیں آپ میری بات
13:43برا نہ مانی گا
13:44کیونکہ مجھے
13:45اپنی دیانتداری
13:47استرالوجی کے
13:48حوالے سے کرنی پڑتی ہے
13:49دوسرا خاتون
13:51یہ ایک چیز کا
13:53خیال لگے گا
13:54اللہ نے آپ کو
13:55چھٹی ہز بھی دیا
13:56آپ مجھ سے پوچھ رہی ہیں
13:57لیکن
13:57لب العزت نے
13:58آپ کا
13:59لا شعور کا خانہ
14:00بہت
14:00کھولا ہوئے
14:01کھڑ کی
14:02before time
14:03smell ہو جاتی ہیں
14:04چیزیں آپ کو
14:05محسوس ہونے لگتی ہیں
14:06اگری کرتی ہیں
14:08آپ مجھ سے
14:08مجھے
14:09مجھے
14:10آپ کی طرف
14:11یہ آواز
14:12کم آ رہی ہے
14:12اچھا میں
14:13آواز بڑھاتا ہوں
14:13میں یہ کہہ رہا ہوں
14:14اللہ تعالی نے
14:15آپ کی چھٹی حص
14:17ایکسٹر آرڈینری
14:18دی بھی ہے
14:19غیر معمولی طور پر
14:21ہونے والی چیزیں
14:22آپ کو
14:23محسوس ہونے لگتی ہیں
14:24یہ کہہ رہا ہوں
14:25کیا آپ
14:25مجھ سے متفق ہیں
14:26اور ایسے لوگوں کو
14:29خواب بڑے سچے آتے ہیں
14:31یہ خواب میں ہی
14:31اپنے آپ کو
14:32گھومتاوہ دیکھ رہے ہوتے ہیں
14:33بہت سی جگہوں پر
14:35پھر وہ ایک
14:35ڈی جے بو
14:36ڈی فرنٹ چیز ہو جائے گی
14:37دوسرا
14:38میں
14:39آپ کو اچھا تو نہیں لگے گا
14:41میرا بولا
14:42مگر میرا فرض ہے
14:44میں اپنے
14:44فرض زیادہ کر دیتا ہوں
14:46آپ کی شادی
14:47دیر سے ہونا
14:48آپ کے حق میں مفید ہے
14:50دنیا کے
14:50کسی
14:51بھلے پڑوس میں
14:55وہاں پہ
14:56تو ان کی
14:57تو یہ بہت بڑی چیز ہے
14:58ان کا تو مذہب ہے یہ
14:59پوچھ لیجے گا
15:01آپ کی شادی
15:02جتنی لیٹ ہوگی
15:03اتنی پائدار
15:04ہونے کے امکام
15:05بنیں گے
15:06اور
15:07ماضی میں بھی
15:10آپ نے
15:11چلیں چھوڑیں
15:12اس بات کو
15:12اب آپ نے کرنا کیا ہے
15:13یہ بتائیں
15:14آپ کے گھر میں
15:15کوئے آتے ہیں
15:16جی آتے ہیں
15:17ایک روٹی کے
15:19آٹھ ٹکڑے کریں
15:21دوپہر کے وقت
15:22جو بھی کھانا کھا رہی ہیں
15:23اس میں ڈپ کریں
15:24اور
15:25ان کو ڈال دیں
15:26کبوں کو
15:26یہ
15:27آپ دیکھیں کہ
15:28آپ کی نوستیں
15:29یوں ٹھک کر کے
15:30ہٹنا شروع ہوں گی
15:31دوسرا
15:32ہر منگل کے دن
15:33آپ نے
15:34دو سو ستر گرام
15:36نہیں
15:37تو نوے گرام
15:38لمبا چلے گا
15:39تو آپ
15:39نوے گرام
15:40لال مسور کی ڈال
15:41اپنے ہاتھ سے
15:42پرندوں کو ڈال دیا کریں
15:44دو کام
15:44تیسرا
15:46آپ نے پڑھنا ہے
15:47اللہ کا نام
15:48آپ پڑھیں گی
15:49اول و آخر
15:50درود ابراہیمی
15:51نو مرتبہ
15:52درمیان میں
15:54آپ پڑھیں گی
15:54ایک سو آٹھ مرتبہ
15:56یا ولیوں
15:58یا والیوں
15:59یا ودودوں
16:01یا لطیفوں
16:03یا سلاموں
16:04یا اسمائلہیہ پڑھیں گی
16:06نو مرتبہ
16:07سورہ فاتحہ
16:08نو مرتبہ
16:08سورہ اخلاص
16:09نو مرتبہ
16:10سورہ کوثر
16:12اور ایک مرتبہ
16:13آیت الکرسی پڑھ کے
16:14اللہ سے دعا کر لیجئے گا
16:15ریڈ اور بلیک کلر نہ پہنیے گا
16:17بہت شکریہ خاتون
16:18ایک وقفہ لے رہا ہوں
16:20وقفہ کے بعد
16:20آپ کی مزید کال سے لے
16:22ایک دفعہ
16:24پھر ہمائی محبوب
16:25خوشحامدید کہتا ہے
16:26خواتین انصرات
16:26ہر شو میں آپ سے
16:27ارز کرتا ہوں
16:28براہی میربانی
16:29سوشل میڈیا پہ
16:31میرے نام سے
16:32کوئی فیس بک
16:34ٹک ٹاک
16:35لنکٹین
16:37میسنجر
16:38جو چل رہے ہیں
16:39سب فراڈ
16:39فیک
16:40جھوٹ بکواس ہے
16:41اس پہ چیٹ ہو جائیں گے
16:43آپ لوگ اگر اس پہ گئے
16:44آپ صرف
16:45میرا یوٹیوب چینل ہے
16:46جو ہمائی محبوب
16:47اسٹالوجی کے نام سے ہے
16:49اس پہ آپ سن سکتے ہیں
16:50بہت ساری باتیں
16:51دوسرا
16:52یہاں کرتا ہوں
16:55اور میرا آفس ہے
16:56جہاں میں
16:57پراویٹ کمرشل کنسلٹیشن
16:58دیتا ہوں
16:59وہ جگہ ہے
17:00پی سی ہوتل کرانچی
17:01وہاں کا نمبر ہے
17:03کوٹ کے ساتھ بتا رہا ہوں
17:04کرانچی کے
17:05021
17:063568
17:10دوسرا نمبر ہے
17:11021
17:123568
17:135021
17:14دوپہر کے
17:15دھائی بجے سے
17:16شام کے
17:17ساڑھے چھے تک
17:18آپ پراویٹ کمرشل
17:20کنسلٹیشن کے لیے
17:21اپوائنٹمنٹ لے سکتے ہیں
17:22جب آپ بیرون ملک سے
17:23کال کریں
17:24تو آپ نے میرے
17:25اسسٹن کو کہنا ہے
17:26کہ ہمائیوں صاحب کو
17:27ویڈیو پہ دکھا دیجئے
17:29لائیب
17:29آپ مجھے دیکھ لیں
17:30الیک سلیک ہو جائے
17:31تاکہ اتمنان ہو جائے
17:33اور اگر
17:34within پاکستان
17:35بھی آپ کو
17:35ڈاؤٹ ہو
17:35تو آپ پوچھ سکتے ہیں
17:37اور دوسری چیز
17:37یہ خواتین
17:38عزرات
17:39اب چونکہ
17:41اگلا
17:42جو
17:42ہفتہ ہوگا
17:43اس دن
17:44عید ہوگی
17:44تو پروگرام
17:45تو نہیں ہو سکے گا
17:46اس دن
17:46تو اب عید کے بعد
17:48آپ سے ملاقات ہوگی
17:49اور
17:50میرا آفیس جو ہے
17:51وہ جمعے سے لے کے
17:52منگل تک
17:54بند رہے گا
17:55بد کو آفیس
17:56آن ہوگا
17:57یعنی آفیس کھلے گا
17:59تو
18:00عید کے بعد
18:01یعنی
18:02جو میں عید کی
18:03چھٹیوں کے
18:03حوالے سے کہہ رہا ہوں
18:04ابھی تو ایک ہفتہ
18:05پورا پڑا ہوا ہے
18:06میں نے چند دن پڑے میں
18:07ایک ہفتہ تو نہیں
18:08تو
18:09اللہ تعالی
18:11اس عید العظہ پہ
18:12اپنا رحم و کرم کرے
18:14مسلمانوں پہ
18:14امت مسلمہ پہ
18:16اور خاص طور پر
18:17پاکستان پہ
18:19پاکستانی قوم پہ
18:20اور جہاں جہاں
18:21مسلمان بستے ہیں
18:22اللہ ان سب پہ رحم کرے
18:24اس کے بعد
18:24کل عالم پہ
18:25اور میں
18:26دلی مبارک بات دیتا ہوں
18:27آپ کو
18:28عید العظہ کی
18:29عید العظہ
18:30قربانی ہے
18:31اور قربانی ہے
18:31عصار کا نام
18:32تو
18:33مستحقین کو دیجئے گا
18:35اللہ کا شکر ادا کیجئے گا
18:37کہ اللہ تعالی نے
18:39اپنا کرم کیا
18:40یہ کچھ بات تھی
18:42جو میں نے آپ کو بتایا
18:43کیونکہ
18:43عید ہوگی اگلے ہفتے
18:45اس لئے میں نے یہ بات
18:46آپ سے کہیے
18:46جی کالر سے بات کرائیے گا
18:49ہلو
18:49اسلام علیکم
18:51جی والیکم اسلام
18:53فرمائیے قاتل
18:56بیٹے کی ڈیٹ او برد بتائیے
18:58بائیس جنوری دو ہزار بارہ
19:00بائیس جنوری دو ہزار بارہ
19:04اور وقت
19:04صبح دس بجے
19:05کہاں پیدا ہوئے
19:07مزفر گڑ
19:08کہاں
19:09مزفر گڑ
19:10مزفر گڑ
19:12جی سر
19:13اور کالر
19:14اس کا فضل کا بتا دیجئے گا
19:16کالر
19:16وہ لڑکیوں میں
19:18زیادہ میٹر کرتا ہے
19:19لیکن چلے میں بتا دیتا ہوں
19:20جی سر
19:21آہ
19:22اچھا
19:22آنے والے زندگی کے بارے میں
19:26سواب کوشش کرتا ہوں
19:27یہ آنے والے ٹائم میں
19:30یہ انشاءاللہ
19:32اس کو پڑھائیے گا
19:34اس کو
19:35آئی ٹی کی فیلڈ میں
19:36ڈال سکتی ہیں
19:37اس کو
19:38ایرونارٹیکل کی فیلڈ میں
19:39ڈال سکتی ہیں آپ
19:41بچہ
19:42بہت اچھا ہے
19:43تھوڑا سا زبان کا
19:44کبھی بہت کڑوا ہو جاتا ہے
19:46کبھی بہت میٹھا ہو جاتا ہے
19:47اس کا نام کیا رکھا آپ نے
19:49جی
19:51اس کا نام کیا رکھا ہے آپ نے
19:53جفار
19:54جف
19:55کیا
19:56جواد
19:57جواد
19:59اچھا یہ اللہ کا اسمائل آئی ہے
20:01میں عبدالجواد ہونا چاہیے
20:02اگر جہاں تک
20:04مجھے یاد پڑھتا ہے
20:05اس کا نام آپ کو رکھنا چاہیے
20:07اچھی بات ہے
20:08لیکن اگر اس کا نام
20:10آپ نے نا
20:12وہ
20:12ایک طرح سے آپ کہہ لیں
20:15زمین
20:15پانی اور آگ کا ملاب کر دیا
20:18اس کا نام فیس سے ہونا چاہیے
20:19وہ کوئی بھی فائز رکھ لیں
20:22فاروق رکھ لیں
20:23فہیم رکھ لیں
20:24جو بھی رکھ لیں آپ
20:26وہ زیادہ بطر
20:27کم از کم بلانے میں
20:28یہ نام رکھ لیں
20:29اور
20:30اس کو
20:31ایک
20:32دو سطقے بتا رہا ہوں
20:34یہ کروائیے
20:35اس کے
20:35ہر منگل کے دن
20:37چھوٹی چھوٹی
20:39نو ہڈیاں
20:40اس کے جسم سے لگائیں
20:41گوشت کی
20:42اور آوارہ کتوں کو
20:43ڈال دیں
20:44اور دوسرے نمبر پہ
20:46آپ نے کیا کام کرنا ہے
20:48اس کے لیے
20:49کہ
20:49اللہ آپ کا بھلا کرے
20:51ہر ہفتے کے دن
20:52پچاس روپے
20:54اللہ کے
20:55یعنی
20:55بدھ والے دن
20:56ہفتے میں ایک دن
20:57بدھ والے دن
20:58یا تو پانچ سو گرام
20:59ہری سبتی خرید کے
21:01کسی غریب کو دے دیں
21:02اللہ کے نام پہ
21:03یا پچاس روپے
21:04دے دیجئے
21:04اور
21:05اس کے لیے پڑھئے
21:06اول و آخر
21:07درودِ ابراہیمی
21:08تین مرتبہ
21:10درمیان
21:10پانچ مرتبہ
21:11سوری پانچ مرتبہ
21:12درمیان میں
21:13سو مرتبہ
21:14رب زدنی علمہ
21:15سو مرتبہ
21:16آپ پڑھیں
21:17حضبن اللہ
21:19و نعم الوکیر
21:20اور سو مرتبہ
21:21استغفار
21:22استغفر اللہ
21:22ربی من کل
21:23زمب ماتب و علی
21:24انشاءاللہ
21:25اس کا کیریئر بھی
21:26بن جائے گا
21:27اور لائف میں
21:28یہ اچھا رائے گا
21:29اور کلر جہاں تک
21:30آپ نے
21:31بولا ہے نا
21:32کہ یہ نہ پہنے
21:33سرخ
21:34محرون کلر
21:35مرد ہے
21:36ویسے بھی نہیں پہننا چاہئے
21:37اور دوسرا
21:38اس کو کہیے گا
21:40کہ اللہ بھلا کرے
21:41ذرا
21:41کالا رنگ بھی
21:43کم سے کم استعمال کرے
21:45باقی اللہ کرم کرنے والا ہے
21:46خواتین و ذرات
21:47وقت اپنے
21:48اختتام کی طرح
21:49بڑی تیزی سے جا رہا ہے
21:51تو انشاءاللہ
21:52میں دعا ہی کروں گا
21:56کہ اللہ تعالی
21:57آپ پر
21:57مجھ پر
21:58میرے وطن
21:59پاکستان پر
22:00پاکستانی قوم پر
22:01امت مسلمہ پر
22:02اپنا خاص کرم کرے
22:04اس کے بعد
22:05کل عالم پر
22:06اور اللہ تعالی
22:07آنے والی
22:08آفتوں
22:09آنے والی
22:10پریشانیوں سے
22:11آپ سمیت
22:13مجھ سمیت
22:14سب کو محفوظ رکھے
22:15اور
22:16اللہ تعالی
22:17جہاں جہاں
22:18مسلمان اب آگے ہیں
22:19جہاں بیچاروں کے ساتھ
22:22ظلم و ستم ہو رہے ہیں
22:23اللہ تعالی
22:24اپنی رحمت سے
22:25ان پر کرم کرے
22:26ہے تو
22:27امت مسلمہ کے لئے
22:29ویک اپ کال دے رہا ہے
22:30کاش
22:31سمجھیں
22:31اسی دعا کے ساتھ
22:34اور
22:35انشاءاللہ تعالی
22:36ان ایڈوانس آپ کو
22:37عید العزا کی
22:38مبارک بات
22:39کیونکہ
22:39اگلا ہفتہ
22:40جو ہے وہ
22:41عید العزا کا ہوگا
22:43مجھے اجازت دیجئے
22:45بہت شکریہ
22:46اللہ حافظ
22:47فی امان اللہ
22:59موسیقی
23:09موسیقی
23:10You