Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
الحلقة 194 من مسلسل المؤسس عثمان
Transcript
04:31بارت بہت اہم کردار بنا دیا گیا اس کو بہت ارسپیکٹ دی گئی لیکن ایسا کچھ ضروری نہیں تھا میں سمجھتا ہوں کہ اس سنیاریو کو ختم کار بھی دیتے تو زیادہ بہتر تھا یہاں پر سنیاریو کو چھوڑ ہو جاتا تو اس سے بہتر اپیسوڈ بننی تھی
04:47چلیں وہ محمد بزدہ صاحب کی اپنی چوائس ہے وہ خود سوچتے ہیں جیسا بھی ہے یہاں پہ گرمی ہے تو پسینہ بھی آ رہا ہے اس کے لئے یہ نور کیجئے گا کیونکہ میں پنکھا چلا نہیں سکتا اور کولر بھی نہیں چلا سکتا اور اسی ہم نے لکبایا نہیں ہے
05:03اچھا اب جو سیزن سیمن کی جو پہلی اپیسوڈ ہے اور سیزن سکس کی آخری اپیسوڈ ہے کیا ان دونوں کا آپس مل آیا جائے گا
05:11یا پھر ہمیشہ کی طرح ایسی سیزن ختم کی جائے گا جائے سے پہلے بھی ہوتا آ رہا ہے کہ اس ماہوں بھی آخر میں جیت جائیں گے اور اپیسوڈ کے آخر میں اعلان کریں گے سلطمنت کا
05:21کیا دوبارہ ایسا ہی کیے جائے گا ویسٹ میں نے خود کی رائے دیئے لوگوں نے بھی خود کی رائے دیئے میں اکیلا نہیں ہوں کہ سیزن کو سسپینس کے ساتھ ختم کرنا چاہیے
05:31گلیڈیوز کو ابھی رہنا چاہیے گلیڈیوز کا خاتمہ نہیں ہونا چاہیے ایسا لوگوں کا کہنا ہے اور میرا خود کا بھی یہی کہلو کا ایکسپینس ہے
05:39اگر گلیڈیوز رہتا ہے عثمان بے کے آمنے سامنے وہ دونوں آمنے سامنے ہوں عثمان بے کو گلیڈیوز زخمی کر چکا ہو وہاں پہ اپیسوڈ ختم ہو عثمان بے کے خنجر لگا ہو یا ایسا کو سینریو بن جائے تو بہت زیادہ مزائے گا
05:52اس کے پیچھے ریزن ہے اگر تین منتھ رہتے ہوں گے نا اگر سوچے تین منتھ جو ہے تین منتھ میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
06:01تین منتھ میں ہر بندے کے ذہن میں صرف یہی سوال ہوں گا کہ یار آخر عثمان بے یہاں سے کیسے بچے گا
06:06اگر سینریو اس طرح بنایا جائے بھر لگتا نہیں ہے
06:10اچھا اب سوال یہ ہے کہ آنے والی اپیسوڈ کا ٹریلر لیز کیوں نہیں کیا گیا
06:14ٹریلر لیز کیا جاتا تو لوگوں کے جو فائنڈ میں ایک چیز ہوتی نا کہ آنے والی اپیسوڈ کو کس طرح کی ہوگی
06:22وہ بھی کلیر ہو جاتی ہے اس کے علاوہ ویسے بھی اس لوگوں کے ذہن میں یہ بھی ہوتا کہ یار آنے والی اپیسوڈ جائے
06:27اس کا سسپینس جو ہے وہ ٹریلر کے بیس کے اوپر بنتا ہے
06:31اگر ٹریلر لیز نہ ہو تو لوگوں کو یہ بھی کمفیوسنگ رہتی ہے کہ یار ٹریلر لیز نہیں ہوا
06:36تو اپیسوڈ ریلر لیز ہوگی یا نہیں ہوگی ویسے بھی ایک دین ہے وہ
06:39تو کیا سنیریو ہے یہ اپیسوڈ تو اپنے وقت پر ہی آئے گی
06:43بہت زیادہ کہلہ کہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ اپیسوڈ اپنے وقت پر ہی آئے گی
06:48اپیسوڈ تخیر کا اشکار فیلحال تو نہیں ہے
06:50البتہ ہو جائے تو کچھ کہنی سکتے لیکن ایٹی ٹو نائٹی پرسنٹ چانس ہے کہ اپیسوڈ اپنے وقت پر ہی آئے گی
06:57اب آنے والی اپیسوڈ جو ہے وہ تو اس کے بارے میں تو کچھ خاص ہے جس کے اوپر ہم بات کر سکتے گلیڈیوز کے ساتھ ایک فائٹ ہونی ہے بڑی فائٹ ہو سکتی ہے
07:07جس سے گلیڈیوز کا اگر تو سنیریو ایسا ہوا کہ گلیڈیوز کا خاتمہ کرنے کے بعد اسمان ویدی آسد کا اعلان کریں گے
07:14تو ویسے تو نورمل پہلے بھی ہم دیکھ چکے ہیں کچھ یونیک ہے تو وہ میں نے آپ کو بتا دیا
07:18اچھا سیزن سیون جو ہوگا اگر فرض کرو اگر گلیڈیوز کا خاتمہ نہیں ہوتا سسپنس کے ساتھ ختم ہوگی
07:25اپیسوڈ تو پھر زہر سی بات ہے اپیسوڈ وہی سے سٹارٹ ہوگی جہاں پہ ختم ہوئی تھی
07:29تو اگر ایسا نہیں ہوتا تو پھر چھوٹا سا ٹائم جمپ ہو سکتا ہے آنے والے سیزن میں
07:35زہر سی بات ہے ٹائم جمپ ہوگا تو بہت سارے کردار جو ہیں وہ تبدیل بھی ہوں گے
07:40بہت سارے کردار ہمیں نظر بھی نہیں آئیں گے کیونکہ ہمیشہ ہی ایسا ہوتا ہے
07:44آنے والے سیزن میں سیمنل میں کورنر کی واپسی ہو سکتی ہے کیونکہ ابھی کورنر فری ہو چکا ہے
07:50اس نے پورا سیزن سلاح الدین کو دیا سلاح الدین کے اوپر اس نے بہت محنت کی
07:54سلاح الدین میں اچھا برک کیا اس میں ایک اچھا کردار ادا کیا اس نے لوڑ گئے کا
08:00تو اس کا کہہ لوگ کردار لوڑ گئے کا اچھا تھا اداکاری بھی اس نے اچھی کی
08:06مزہ آیا لوگوں کو ہر بندے نے اس کو پسند گیا اب جو آنے والا سیزن ہے سیزن سیمنل ہو سکتا ہے
08:13اس میں اس کی واپسی ہو جائے کیونکہ چانس ہے دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے کچھ کہہ نہیں سکتے
08:17فیوٹی ٹو ایٹی پرسنٹ چانس ہیں کہ اس میں اس کی واپسی ہو سکتی ہے میرے اندازے کا مطابق
08:23کیونکہ یہ ایسا کردار ہے جو کہ بہت اہم ہے اگر دیکھا جائے ترکت کے برابری کا کردار ہے وہ کورنر ہے
08:32بران کو میں ترکت کے برابر نہیں سمجھتا تو ترکت کے برابر کورنر ہے میرے ذہن کے مطابق
08:40کیونکہ کورنر تریخی کردار ہے بران تریخی کردار نہیں ہے میں تو یہ کہوں گا کہ کورنر اگر ہوگا
08:46تو زیادہ مزائے گا آپ کو کیا لگتا ہے آپ لوگ اپنی رہی لازمیں دی جائے گا

Recommended