Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025

Category

People
Transcript
00:00�ب کیا جو لوگ بری بری چالیں چلتے ہیں اس بات سے بے خوف ہیں کہ اللہ ان کو زمین میں دھسا دے
00:05یا ایسی طرف سے ان پر عذاب آ جائے جہاں سے ان کو خبر ہی نہ ہو
00:09یا ان کو چلتے پھرتے پکڑ لے تو وہ اللہ کو آجز نہیں کر سکتے
00:14یا جب ان کو عذاب کا ڈر پیدا ہو گیا ہو تو ان کو پکڑ لے
00:18بے شک تمہارا پروردگار بہت شفقت کرنے والا ہے بہربان ہے