Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/30/2025
Raaja Rani - Episode 05

Category

😹
Fun
Transcript
00:00اگر تو تھوڑی دیر کے لیے نا عظیم رانی کو ایک طرف رکھ دیتی تو دو لاکھ روپے ہمیں مل جاتے سارا کرزہ ہمارے اوپر سے نکل جاتا
00:21تو جی پھر ہم اس کو ساتھ لے جاتے ہیں جب پیسے نکل آئے تو پھر وہ دے دیجئے گا
00:25چھوڑو میری بیٹی کا ہاتھ تمہاری حمد کیسے ہو اس کا ہاتھ پکڑنے کی
00:28اب بھی تو لائٹ ہے نا زاویاد
00:37یا وہ
00:39یو نو رانی تمہا میرے خواب میں آئی تھی
00:44اور ایک اور لڑکی بھی تھی
00:47ایڈونٹ نو ہر سونیا نام ہے اس کا
00:50یہ خواب میں کیوں آتے ہیں
00:52شن کو زیادہ یاد کرو وہ خواب میں آ جاتے ہیں
00:55میں تمہیں کیوں یاد کروں گا
00:58بے کھوڈ گرر
01:02بیٹیا
01:02یا رانی chromos ہے جو ڈیش وڈیش
01:03رانی مسیکاییہم
01:05یا گئی بیٹیو
01:06بیٹیو
01:07بیٹیو
01:08بت last
01:10بیٹیو
01:11بیٹیو
01:12بیٹیو
01:13تطور
01:16سیجد نوery بیٹیو
01:17بس نب Art
01:24ایک ضروری کام ہے ان سے
01:25ان سے اجازت لینی ہے
01:26تمہارے لئے
01:27سر جی
01:30کیسی اجازت
01:31بس تم آئے تو ان کو بتا دینا
01:33کہ وہ مجھے کال کر لے
01:35میں گاڑی بجوا دوں
01:36ٹھیک ہے
01:37شاہ باز
01:54کیا ہوا اسطاد
01:57شاہد شاہد
01:59سبتحل میں
02:00کیوں کیا ہوا انہیں
02:24میرے اببہ یہاں
02:37شاہد نام انتر سخمی ہے وہ
02:39کسی نے فون کیا تھا
02:40جی جی ہم نے کیا تھا فون آپ کو
02:42کیا ہوا ہے میرے اببہ کو
02:45ڈوکٹر صاحب ٹیک اپ کر رہے ہیں
02:46وہ ہی بتا سکتے ہیں کہ کیا ہوا ہے ان کو
02:48ویسے جب ہم وہاں پہنچے تو
02:50نیم بے ہوش تھے
02:51اور خون نکل رہا تھا
02:52خون نکل رہا تھا
02:54وہ بچ تو جائیں گے نا کچھ ہوگا تو نہیں نا انہیں
02:59آپ تو اٹھا کر لے کر آیا نا انہیں
03:00کچھ تو آپ بتائیں بھائی
03:03اوہ رانی
03:04ڈاکٹر صاحب چیک کر رہنے شاہد کو
03:07وہ بتائیں گے
03:09جی جی
03:09وہ دیکھنا ہے
03:11ان کے فیملی آگئی
03:14جی
03:14وہ میرے اببہ کیا ہوا
03:17کیا کیا ہم ان سے مل سکتے ہیں
03:20ان کا ایک گردہ نکلا ہوا ہے
03:21اور زخم کے ٹانکیں کھل جانے کے ویسے
03:23خون بہت بہ گیا ہے
03:24لیکن وہ خطرے سے بہار ہے
03:27جیسے ہی ہوش میں آتے ہیں آپ لوگ مل لیجئے گا
03:29لیکن میں سمجھتا ہوں آپ لوگوں کو پولیس سے رابطہ کرنا چاہیے
03:33گردہ نکال دیا
03:41اچھا ہمیں اجازت دین اللہ پاک ان کو سہ دے گا
03:43انشاءالامین
03:44کہا چاہ رہی ہیں بی بی
03:47ابھی ان سے ملنا منا ہے
03:49جب ڈاکٹر اجازت دیں گے تب ملیے گا
03:51چلے اندر
03:52میرے اببہ ہے وہ مجھے پس دیکھنا ہے
03:55ارے ابی کہانا نہیں
03:57چلیے جائیے اندر
03:59لے کے دیں بی بی نہ
04:00رانی کیا چل چل چل رانی
04:03کیا بات ہے آج
04:23ایکسرسائز پہ فوکس کم ہے آپ کا
04:26اس چھوٹی سی لڑکی نے دو لاکھ روپے ٹھکرا دیے
04:35سٹرینج
04:37تم نے اگر ان کے گھر کے حالات دیکھے ہوتے ہیں
04:42تو تمہیں اندازہ ہوتا کہ ان کے لیے دو لاکھ روپے دو کروڑ سے بھی زیادہ ہیں
04:46یعنی چھ مہینے کی تنخواہ سے بھی زیادہ ہیں
04:49غریب دل بڑھا کر کے اس وہم میں ہیں
04:53کہ وہ امیروں کا مقابلہ کر رہا
04:55اسی لیے تو انہیں بے وکوف کہا جاتا ہے
04:59اس بے وکوفی نے بھائی صاحب کے دل میں جگہ بنا لی
05:04بے وکوف سیڑھی کے اوپر کھڑے شخص کے دل میں تو جگہ بنا سکتا
05:10لیکن سیڑھی کبھی نہیں چڑھ سکتا
05:19یہ سب غلطی ہیں ہمارے بیٹے کی وجہ سے
05:22ورنہ وہ بے وکوف کبھی بھی بھائی جان کے دل کی سیڑھی
05:26تک نہیں پہنچ پاتے ہیں
05:28مائنڈ اٹ اکبر میرا بیٹا بے وکوف نہیں ہے
05:32بلکہ چالاک ہے
05:34اور چالاک کا ایک بار تو وار خالی جا سکتا ہے
05:37وار بار نہیں تم دیکھ لینا تم سے پہلے ریزرڈ لے کر آئے گا
05:42چاہے تو اس پہ بیٹ لگا لو میرے ساتھ
05:45مجھے ہار قبول ہے
05:49لیکن ڈر ہے کہ اگر وہ چالاکی کی جیت میں
05:54کہیں جرم کا راستہ نہ اختیار کر
05:57اور اگر ایسا ہوا
05:59بیٹے کو واپس گھر لانا بہت مشکل ہوتا ہے
06:05اور اگر وہ کامیاب ہو گیا
06:15تمہیں اپنی خوشی کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہو جائے گا
06:25اور اگر وہ ناکام ہو گیا تو
06:27سوچ لو
06:33ساری زندگی کا دکھ ہے
06:35سودہ برابر کر
06:37سوچتے بزدل ہیں
06:41موسیقی
06:46موسیقی
07:16موسیقی
07:46موسیقی
07:48نہیں بیٹا
07:49درد نہیں ہو رہا
07:52طبیعت کیسی ہے شاید
07:59ان سے کیا پوچھتا ہے استاد
08:02ان کی اس حرکت نے تو ہماری طبیعتیں خراب کر دی
08:08موسیقی
08:14موسیقی
08:16موسیقی
08:18موسیقی
08:20موسیقی
08:24موسیقی
08:26موسیقی
08:28موسیقی
08:30موسیقی
08:32موسیقی
08:34موسیقی
08:36موسیقی
08:38موسیقی
08:40موسیقی
08:42موسیقی
08:44موسیقی
08:46موسیقی
08:48موسیقی
08:50موسیقی
08:52موسیقی
08:54موسیقی
08:56ہمارا جینا موت میں بدل جاتا اس کا کیا
08:59اچھا بس کر
09:00نہیں ہوگی بس
09:01اببہ مجھے تو اللہ پر یقین کے بڑے سبق پڑھائے
09:05اب تیرا اللہ پر یقین کہاں چلا گیا
09:07جو اس کا دیا ہوا گردہ بیچنے چلا گیا
09:09اس پر سے یقین اٹھ گیا تھا تو مجھ پر تو رکھتا
09:16لڑکی کی جگہ لڑکا سمجھتا ہے
09:21یقین تجھے ایک آنے کا نہیں ہے
09:23آہستہ بولیے مجھے دسٹرپ ہوتے ہیں
09:27ہماری زندگی دسٹرپ ہو گئی
09:37ہم مریض بھی دسٹرپ نہ کریں
09:39موسیقی
09:52موسیقی
09:54ہماری زندگی
09:55موسیقی
09:58خواب
10:00موسیقی
10:02موسیقی
10:04موسیقا
10:06موسیقا
10:08موسیقا
10:10موسیقی
10:34ہر قدم پر ملی کہ نہیں سی گری
10:43رات بھی روز ہی سرخ ہو کر ڈھری
10:54چپو تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں بولوں گی نہیں
11:04آف کر دیا
11:06نہیں کروں گی ماں آف
11:09کرتا بیشنا تھا نا
11:14تو میرا بیش دیتا
11:15نہ کام کی نہ کاج کی
11:17لیکن تُو نے نا
11:23تُو نے مجھے مشورہ کے قابل تک نہیں سمجھا
11:34موسیقی
11:36موسیقی
11:38موسیقی
11:40رانیت
11:42اس وقت رونی کا کیا پائدہ
11:45تجھے توبہ کو ہوسلا دینا چاہیے نا
11:48کان سے اللہ ہوسلا راچہ
11:52اس وقت بڑی ویبیسی محسوس ہو رہی ہے
11:56راچہ
12:00راچہ
12:02بیبیسی میں اللہ ہاتھ آتا ہے نا
12:04سیدھی وہ یہ دن دکھاتا ہے
12:08تُو بتا
12:10اس میں اللہ کا ہاتھ ہے یا اببہ کا
12:14اببہ یہ بیشتہ نہ کرتا
12:17تو یہ آنسو لکرتے
12:19بول
12:21موسیقی
12:25تو کیا مجھے منائے گا
12:27وہ تو خود اپنی زندگی
12:29اپنے خوابوں میں گھوم ہوئی ہے
12:31تو مجھے بھول گیا
12:37جس طرح آج
12:39اببہ نے میرے بارے میں سوچا
12:41اس طرح تیری سوچوں سے
12:43میں نکل گئی ہوں راچہ
12:45بھرنا تُو ایک خوال تو کرتا
12:50ایک بار دیکھنے تو آتا
12:52سب اپنے خواب پورے کرنے کے چکر میں
12:58ان کو بھول جاتے ہیں
13:00چھون سے پیار کرتے ہیں
13:02رانی
13:06وہ رانی
13:08تیرا غصہ جائز ہے
13:13لیکن تو اس کی مجبوری کے بارے میں بھی تو سوچ
13:17استاد
13:18اببہ نے مجبوری میں ہی تو جینا سکھا ہے
13:21اور ایسی کیسی مجبوری کی اولاد کا اعتماد ہی توڑ لو
13:25شکر کر وہ بچ گیا ہے
13:27لوگوں نے صحیح وقت پر اسے اسپتال پہنچا دیا
13:31جو ہونا تھا وہ ہو گیا
13:33اب وہ زندہ ہے
13:35کچھ دنوں میں ٹھیک ہوگے تم لوگ کے ساتھ ہوگا
13:39ہم وقت کے ساتھ سب بھول جاتے ہیں
13:42استاد بھولنا ہی تو نہیں آتا
13:46چھوڑے استانی جی پریشان ہو رہی ہوں کہ
13:51آپ چاہیں
13:52چل ٹھیک ہے
13:55میں صبح ہوں گا ناشتہ لے گئے
13:57کوئی بات ہو تو مجھے کال کر دینا
13:59ہے یہ
14:00اور رونا نہیں میرے بچے
14:02ٹھیک ہے
14:03ٹھیک ہے
14:08ٹھیک ہے
14:20ٹھیک ہے
14:23موسیقی
14:53موسیقی
15:23موسیقی
15:53موسیقی
16:23میں کیا کرتے ہیں
16:24کام کرتے ہیں
16:27تو میں بھی کام کروں گا
16:29تو میں کام کیا کروں گا
16:33آپ وہی کریں گے جو پاپا کرتے
16:35یا
16:37جو پاپا کرتے ہیں وہ میں کروں گا
16:39اور آپ
16:41پاپا کی طرح بیہیو
16:43بھی ویسے ہی کریں گے
16:45اوکے
16:47ہم
16:49چل
16:50تو ناشتا کر
17:17وہ خود ہی ٹھیک ہو جائے گی
17:20اوکے
17:21اوکے
17:22اوکے
17:23اوکے
17:24اوکے
17:29کب تک ناراض رہے گی بیٹھا
17:31محاف کر دے
17:34میں نے نہیں کرنا
17:36چیرا یہ روٹھا چہرہ مجھ سے نہیں دکھا جائے گا بیٹھا
17:41اور بھی مار ہو جاؤں گا
17:45تو اب جتنا مرضی ایموشنل بلیک میل کر لے
17:49میرے دل سے اببہ تھیری حرکت نیمٹ رہی
17:52لاتین انسان سے ہوتے ہیں میٹھا
17:55انسان سے ہونی چاہیے اببے سے نہیں
17:58اببہ بھی تو انسان ہی ہوتا ہے نا
18:00چھوڑو تو
18:02ناشتہ کرنے دو نا اسے
18:04میں نے ماف کر دیا
18:07تو بھی کر دے
18:08تو بھی کر دے
18:10ستاج شکور کہتا ہے
18:11میاں بیوی کا رشتہ زرہ سبیں کہتوں والا ہوتا ہے
18:19سوری
18:21ستاج شکور کہتا ہے
18:23ان دونوں میں جو مرضی ہو جائے
18:25مانی جاتے ہیں
18:26پر اولاد پر یہ کانون نہیں لگتا اببہ
18:29کہ ڈسچارج فائل ہے انچہا کے اکاؤنٹس میں دکھا دیں
18:37انچہا کے اکاؤنٹس میں دکھا دیں
18:55آج تو زاویار صاحب بڑے تیار نظر آرہے ہیں
18:57کسی میٹنگ پر جا رہے ہو
18:59پاپا کے ساتھ آفیس جانا تھا
19:03اتنے برے موٹ کے ساتھ
19:05آفیس جانا تھا
19:07انہوں نے آپ کو بولا لیا
19:09ہا تو
19:11میں صرف ڈاکٹر تھوڑی ہوں
19:13میں تو فرینڈ ہو نا
19:14مجھ سے ملنا اچھا نہیں لگتا
19:16ڈاکٹر کو تو
19:18تب بولاتا ہے نا
19:19جب
19:20کوئی بیمار ہو
19:22آم مال اکے
19:24یایس یو آر
19:26اسی لئے تو کہہی ہو ہم تو فرینڈ ہیں
19:28نوووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو
19:58پرامیس
20:01پرامیس
20:04پپا جلے نا
20:07آپ گاڑی میں بیٹھے
20:09میں آتا ہوں
20:11these are really good signs
20:21زاویار کے اندر بدلنے کی خواہش
20:24جاگی ہے
20:24میرا زاویار بالکل ٹھیک ہو گیا
20:32آپ نے جس طرح فون پر
20:34مجھے اس لڑکی کے بارے میں بتایا
20:36تو مجھے یہی بہتر لگ رہا ہے
20:38کہ ان دونوں کو قریب رہنے کا
20:40موقع دیا جائے
20:41میں
20:42کوشش کر رہا ہوں
20:45ہماری دوائیوں نے اتنا اثر نہیں کیا
20:47جتنا اس لڑکی کی ایک دن کی کمپنی نے کیا ہے
20:50ڈاکٹر
20:51is this laugh
20:53I can't really say
20:57but
20:57جس طرح وہ اسے اپنی فرینٹ کہتا ہے
21:00اور جو
21:00attraction اور attachment شو کر رہا ہے
21:03I mean
21:06اس کے اندر ابھی بھی اس کے سب کانشیس میں
21:09وہ دھوکہ
21:10تازہ ہے ابھی بھی
21:12ٹرگر ہو سکتا ہے
21:14but
21:14it's quite possible
21:15کیسے ہو سکتا ہے
21:19وہ تو آٹھ سال کے بچے کی طرح سوچتا ہے
21:22ہم
21:22complete analysis کے بغیر کچھ زیادہ کہنے ہی سکتے ہیں
21:25لیکن میرا مشورہ یہی ہوگا
21:28کہ ان دونوں کو
21:29ساتھ رہنے کا موقع دیا جائے
21:31جتنا بھی ہو سکے
21:35ایک
21:37ایک ہفتہ
21:38ایک مہینہ
21:40ہم
22:01ایک ہفتہ
22:18ایک ہفتہ
22:20ایک ہفتہ
22:30ایک ہفتہ
22:30اگر مہنگے تھے تو کرنے کی ضرورت کیا تھی
22:58ڈاکٹر کو سمجھ آ گیا تھا نا کہ گردہ نکلا ہوا ہے
23:00آپ یہاں سرنک ہوا ہے آپ جائے ڈاکٹر سے بات کریں
23:03اور یہ پیسے تو آپ کو ادا کرنے پڑیں گے
23:28ہاں ہاں ہاں ہاں
23:44ہر قدم پر ملی کہ نہیں سی گری
23:54رات بھی روز ہی سرخ ہو کر ڈری
24:04راستے پر کھڑے ہیں مصافر سبی
24:15اور ڈاکٹر صاحب ڈاکٹر صاحب یہ دیکھیں
24:29اتنا زیادہ بل بنا دی ہے کچھ کم نہیں ہو سکتا
24:32اچھا کڈنی والا کیس ہے آپ لوگوں نے پولیس سے کونٹیکٹ کیا
24:39نہیں جی کرنا چاہیے تھا
24:42ویسے وہ آپ کے فادر ہے نا
24:46جی جی بہت ذاتی ہوئی ہے ان کے ساتھ
24:50بل کچھ کم ہو سکتے ہیں
24:54یہ میرے لئے پوسیبل نہیں ہے آپ ایسا کریں کہ ایم ایس سے جا کے بات کر لیں
24:59کون ایم ایس جی؟
25:02بارہ ٹیس تو آپ نے لکھ کر دیئے نا وہ کہہ رہے اس کا بل زیادہ ہے
25:06بڑی مہربانی ہوگی اگر آپ کچھ کم کر دیں
25:09دیکھیں بیٹا میں اس وقت تشنی کر سکتا
25:11اس وقت میں آپ کے اببو کی زندگی بچا سکتا
25:13پھر وہ میں نے بچا لی
25:15بچو ہی زندگی کو اتنا مہنگا کر دیا ڈاکٹر
25:17اب تو مجھے اپنا گرتہ بیچنا پڑے گا
25:20میرا خیال ہے آپ ایم ایس سے ملنے وہ بہتر رہے گا
25:22آہ
25:25آہ
25:27آہ
25:37آہ
25:41آہ
25:45آہ
25:47آہ
25:49تجھے نہیں اممہ کو بلانے کو کہا تھا
25:57کتنا بل بنا
26:05ایک لاکھ اڈسٹھ ہزار
26:09ایک لاکھ سکسٹی ایٹھ تھوزنڈ
26:14اتنا زیادہ کیوں
26:19بھائیرہ بتاتے
26:23اممہ جتنے ہیں جیسے بنے اس کو چھوڑ
26:32یہ دیں گے تو ہسپتال کی جیل اببے کو چھوڑے گی
26:34تُو نے بھی تو کچھ جمع کیے تھے نا
26:38وہ اس دن خرچ ہو گئے مر کے چھہزار روپے پڑھا ہوگا
26:41رانی اب کیا کریں
26:44میں اپنا گردہ بیجتا ہوں
26:47تیرے باپ نے جیسا بڑے کمالی
26:49گردہ بھی گیا اوپر سے یہ
26:52مفت میں ہسپتال کا جرمانہ بھی پڑھا ہن
26:54اممہ تُو نے بھی تو گھر کے ساری قیمتی چیزیں بیج دی
26:57یہ نہیں کہ مشکل وقت کے لیے ایک آدھی چیز روکیوں
26:59تم باپ بیٹی کو نہ کہتے مر گئی
27:01مجھے بھی لگے بننی تو
27:02میں بھی کمیٹی ڈال لوں جمع ہو جائیں گی کچھ پیسے
27:05لیکن نہیں
27:06جو آئے اللے تلالے
27:08کونسی اللے تلالے اممہ
27:09مہینے میں ایک بار گول گپپے کھا لینے سے
27:11یاشی نہیں ہوتی
27:12گول گپپے نہیں
27:13وہ انڈے والے برگر بھی
27:15مہینے میں ایک بار گھر کے سارے
27:23واو
27:24پا پا
27:25یہ سو گھر
27:26آپ کا آف کونس ہے
27:27وہ آف کھا لیا
27:29ہی کھا
27:30آئے کھا
27:44پا پا
27:49یہ کون ہے
27:50یہ میرے بیٹا ہے
27:52نو نو نو
27:53آپ کا بیٹا سے میں ہوں
27:55یہ آپ کی طرح دکھائی دے رہا ہے
27:57نو
27:58یا
28:01او
28:02سیم سیم
28:04یہ میرے بڑے بھائی ہیں
28:06پا پا میں نے ایک فلم دیکھی تھی
28:10اس میں نا بلکل
28:11وہ کیا کہتے ہیں
28:13کیا کہتے ہیں
28:15ہاں
28:16ٹوینز
28:16ٹوینز ہوتے ہیں
28:18سیم اس طرح
28:19پھل کون اسی طرح
28:21تو آپ کا آئی ہے
28:22ادھر آؤ
28:23یہاں
28:24یہ دیکھو
28:28یہ تو میں ہوں
28:31پاپا
28:32پاپا جوکنگ
28:33چلو بڑا
28:35چلو بڑا
28:35اوکی
28:37پیپ ٹوپ
28:41پاپا
28:42گیم کھیلو
28:44ہا بڑا
28:45کھلو
28:46کسے فون کروں
28:53زاویار کو
28:57نہیں
28:59ابھی تو وہ ہمارا کرزہ اتار کے
29:00رانی کر لے نا
29:02ان کے لئے تو یہ بہت
29:03توڑی رقم ہے
29:04ابھی بھائی بہت
29:06معذرت
29:07وہ آج گھر والی
29:09ذرا لیٹ اٹھی
29:09تو دیر ہوئی
29:10ابھی رانی
29:17سو ٹینچن
29:18سپتال کا بل استاد
29:21کتہ ہے
29:23ایک لاکھ اٹھ سٹھ ہزار
29:27ابھی تیری
29:29ایک دن کے ایک لاکھ اٹھ سٹھ ہزار
29:32ابھی تو کمرہ نہیں لیا تھا
29:37استاد
29:38کوئی راستہ بتا
29:39کسی سے پیسے پکڑنے
29:41ابھی پوچھ لیتا ہوں رانی
29:43ویسے مجھے کوئی امید نہیں ہے
29:45نہیں وہ
29:45سائنس
29:47سائنسے بات کر لینا
29:48اس کے پاس
29:50بہت رقمیں وہ دے دے گا
29:53اور ویسے بھی انہوں نے ابھی تک
29:55دو لاک کے نام کا نہیں دیا
29:57ابھی ہاں نا
30:01تُو نے تو اس کے لیے اتنا سا ہے
30:03نہیں
30:05تیراغ بنتا ہے
30:07مجھ سے نہیں ہوگا استاد
30:09بھائی شکور
30:11مجھے نمبر میں لاکے دے نا
30:13میں بات کر لوں گیوں
30:14میرے پاس نمبر کہاں ہے اس کا
30:16لا دے
30:26ملا تو
30:27مجھے نمبر
30:36مجھے نمبر
30:38مجھے نمبر
30:39اوہ
30:52بیٹے کو سمحالا تھا نا پھر آپ اور آپ کا بیٹا اتحفے لے کر آئے تھے
30:55رانی میں رانی کی ماں بات کر رہی ہوں
30:59جی جی
31:00کیسی آپ
31:01کیسے فون کیا آپ نے
31:04وہ جی میرے میاں رانی کے اببہ
31:07وہ ہسپتال میں ان کو ہسپتال سے چھڑانا ہے
31:10ڈسچارج کروانا ہے
31:12جی ڈسچارج کروانا ہے
31:15ایک لاکھ اٹھ سٹھ ہزار کا بل ہے جی
31:17وہ دینا ہے
31:18ٹھیک ہے
31:18آپ پریشان مت ہو
31:21میں کسی کو بجواتا ہوں
31:22ہسپتال کونسا ہے
31:24کیا نام ہے ہسپتال
31:26ہجویری ہسپتال
31:28وہ ہجویری ہسپتال
31:31ٹھیک ہے
31:32میں ابھی کسی کو بجواتا ہوں
31:35بڑی مہربانی جی
31:36ہم کمیٹی ڈال کے نا آپ کے پیسے واپس کر دیں گے
31:39آپ فکر مت کرنا
31:40نہیں نہیں
31:41لیکن مجھے پیسے واپس نہیں چاہیے
31:44اچھا جی
31:45لیکن یہ موقع نہیں ہے لیکن
31:49پھر بھی پوچھ لیتا ہوں
31:50اگر آپ کو برا نہ لگے تو
31:52جی
31:53کیا پوچھنے پوچھئے
31:55مجھے آپ سے کچھ چاہیے
31:57دیکھیں
31:59انکار مت کیجئے گا
32:00میں جانتا ہوں آپ کے لیے بہت قیمتی ہے
32:02ہمارے پاس کیا قیمتی ہوگا جی
32:05آپ بڑے لوگ ہیں
32:06آپ کی تو بڑے احسان ہیں ہم پر
32:08آپ بولیے کیا چاہیے آپ کو
32:10مجھے آپ کی بیٹی رانی چاہیے
32:15موسیقی
32:17موسیقی
32:19موسیقی
32:21موسیقی
32:23موسیقی
32:25موسیقی
32:43موسیقی
32:53ہمیں سمجھ نہیں آرہی ہے
33:11ہم آپ کا کس طرح شکریہ آدھا کریں
33:13اس پہ شکریہ کی کیا بات ہے
33:17ایک انسان جسے انسان کی
33:19مدد ہی کر سکتا اور کیا کر سکتا
33:21ایک جیسے سوچنا ہو تو زندگی بھوڑنا ہو جائے
33:30اور شاید آسان ہو جائے
33:33ہاں تو دو رکھنے دو لکھنے کے لیے
33:35اور فریق زندگی حضار کرتے ہیں صاف
33:40ملکہ ٹھیک آپ
33:41ملدل کا رہنام اللہ تعالیٰ کی مرضی ہے
33:47جینے تو پڑے گا
33:50سر جی رب زندگی سے موت بہتر لگے لگ جائے ہیں
33:55یہ جینا بھی کھاسی دا
33:59بس کریں نا مایوسی کی باتیں
34:02تھوڑا بیمار ہے نا
34:06بندہ حسنہ ہار جاتا ہے آپ تو اچھی طرح سے سمجھتے ہیں
34:11جی وہ آپ پرانی کے مطالق کچھ کہنے والے تھے
34:17وہ میں پرانی کو ایک جوب آفر کرنا چاہتا ہوں
34:24سلڈی آپ کے مرضی کی لیکن پلیز انکار مت کیجئے
34:28جوب کیا ہے
34:33میرے بیٹے زاویار سے
34:35وہ تو سائن ہے
34:37انہیں کیسے بھول سکتے ہیں سر
34:41دیکھیں جی میں
34:42اپنے بیٹے کی تیکیر کے لیے
34:45رانی کی خدمت حاضر کرنا چاہتا ہوں
34:49جب سے زاویار رانی سے ملے نا
34:53اس کی طبیعت میں بہت فرق آ گیا ہے
34:55اور ڈاکٹر کی بھی یہی سیجیشن ہے
34:57کہ اگر زاویار کو رانی کی کمپنی ملے گی
35:00تو اس کی طبیعت بہتر ہو سکتی ہے
35:02میرا بیٹا میری امید ہے
35:05اور اس امید میں
35:07آپ کے گھر سے آنے کے بعد اور جان پڑ گئی
35:10اور اس کی مین وجہ آپ کے بیٹی ہے
35:18پلیس انکار مت کیجئے
35:21آپ بہت اچھے انسان ہیں
35:24بہت احسان ہیں آپ کے
35:26آپ کی بات کو کیسے انکار کر سکتے ہیں
35:30اور پھر آپ رانی کو اچھی تنخواہ دیں گے
35:34سر لیکن اس کے لیے میں رانی سے پوچھتا ہوگا
35:37اگر اس سے منظور ہے
35:40تو پھر ہم کوئی اتراز نہیں ہے
35:43موسیقی
35:51موسیقی
35:56موسیقی
36:01موسیقی

Recommended