Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/29/2025
Kyun Mili Ye Saza Episode 37 - aPlus Entertainment

The storyline based on a love and romantic story that fascinates the viewers. Story revolves around a college Girl, Aisha, comes from a poor background, lives with her widowed mother, a shy, gratefull and sweet girl. She has a best friend, Darmeen who comes from a rich family. They have been best friends for a long time, and their status does not affect their friendship.
Sohail is Darmeen's cousin. He likes Aisha and wants to marry her. Darmeen Likes Sohail but does not express it. Sohail comes to Darmeen to ask for help in wooing Aisha. Darmeen happily agrees because she prioritizes her friendship over everything.
Sohail and Darmeen's families want them to marry each other. However, Darmeen rejects the offer as Sohail loves Aisha gets to know that their family wants Darmeen and Sohail to marry. She discovers that Darmeen wants Aisha to marry Sohail becuase she pities Aisha. Aisha feels bad and Backs off. She decides not to marry Sohail and to marry another man. Meanwhile, Aisha's unemployed cousin harasses her to marry him. Sohail convinces Aisha to marry him against everyone's wishes. Sohail and Darmeen's family do not like Aisha because she is poor and has no status. There is Jealousy between Darmeen and Aisha. The once Best Friends have turned into enemies. Everyone tries to scheme against Aisha so that her marriage breaks with Sohail.


Writer: Bilal Ali
Director: Arif Khan

Cast:
Anwer Iqbal
Ghana Ali
Mizna Waqas
Nida Mumtaz
Omer Shahzad
Rabia Noreen
Sajida Syed
Shehryar Zaidi

Category

📺
TV
Transcript
00:00کیوں ملی یہ سزا
00:30دانیال میرے قریب باتانا
00:32میرے تم سے کوئی تعلق نہیں ہے
00:34تم شاد بھول رہی ہو کہ تم میری بیوی ہو
00:36وہ بیوی جسے اپنے قتل ترانے کی کوشش کی تھی
00:39اس انسان نے کالیج لائز میں کبھی مکھی نہ ماری ہو
00:42وہ اپنی بیوی کا مردر کیسے کر سکتا ہے
00:44تو کہ آیشا بھابی جھوٹ بول رہی ہے
00:46ہندرد ان ٹین پرسنٹ جھوٹ بول رہی ہے
00:50کب اور کہاں جانا لینا پہ
00:52جو میں کہوں گا میری ہاں میں ہاں ملاؤ کی
00:54بھولو شرط منظور ہے
00:56دانیال نیکس وی مجھ سے نگاہ کرنا شاہتا ہے
01:02اہم بات تو یہ ہے کہ
01:06تم میرے ساتھ ہو
01:10تم بہت مخلص ہوشا
01:12اور تم جیسے لوگ
01:14دنیا میں بہت کم ہیں
01:20اور ہاں
01:22ہاں
01:24ہاں
01:26ہاں
01:28ہاں
01:30دانیال
01:32ہاں
01:34ہاں
01:36ہاں
01:38ہاں
01:40ہاں
01:42ہاں
01:44ہاں
01:46لیکن
01:48موسیقی
02:18دانیال کو سزا دلا رہی تھی
02:21اور دوسری طرف
02:23دانیال مجھے سٹنے دلا رہا تھا
02:28اس سے شادی کر رہا ہے
02:30مگر دانیال جیسی انسان پر
02:35میں کیسے آنکھ بند کر کے بھروسہ کر رہا ہوں
02:37وہ تو کچھ بھی کر سکتا ہے
02:41کچھ بھی
02:43اور آج
02:47جو اس نے ڈینر پر کیا
02:49وہ بھی کسی پلان کا حصہ ہے
02:52کہیں وہ میرا
02:56میرا استعمال تو نہیں کر رہا
03:17ایسے کیا دیکھ رہے ہو
03:31شاہینہ تم کبھی نہیں بڑھلوگی
03:35کیوں
03:37کیا ہوا؟
03:38وہی جو تم نے کیا
03:40میں نے کیا کیا
03:41میں دانیال سے ملی تھی
03:43کیونکہ دانیال مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے
03:46مارا ماؤنٹ میرے دبای والے آکاونڈ میں ٹرانسفر کرتے ہیں
03:49آخری پتہ پھیکنے کا وقت آنکھیں
03:51دانیال ہمارے دیٹوں جیسا ہے
03:53ٹھیک ہے رہی ہے
03:54تو پھر سوچ کیا رہے ہیں
03:55سائن کر دیجے نا
03:57ٹھیک ہے
04:00جو میں کو ہمارا نیکہ ہے
04:01اسی حساب سے ہم چھپی ہونے لے
04:02میں کچھ کرتا ہوں
04:03تمہارا نیکہ
04:04درہاصل تانیال کے گلے کا
04:06بندہ ثابت ہوگا
04:07کیوں میلی یہ سزا
04:12کیوں میلی یہ سزا
04:17تمہاش کان سے آریہا
04:22وہ میری فرینڈ کی بردے پارٹی تھی
04:28وہاں سے آرہی ہے
04:30چھوٹ بول رہی ہو تو
04:31تمہاش دانیال سے مل کر آرہی ہے
04:33وہ
04:41وہ سمیر
04:44ایکشلی
04:46ایکشلی بات سنو
04:50کیا بات سنو میں ہے
04:52تمہارا اصلی جہرار دیکھنے کے بعد
04:55تمہاری کوئی بھی بات سننے کا
04:56بلکل بھی دل نہیں کرا میرا
04:57ہو گھوڑ سمیر
04:59جو تم نے دیکھا وہ سچ نہیں ہے
05:02وہی سچ ہے
05:03کیونکہ نہ صرف میں نے دیکھا
05:06بلکہ اپنے کانوں سے سنا
05:07ریکارڈ بھی کیا
05:08ہاں
05:09میں دانیال سے ملی تھی
05:11کیونکہ دانیال
05:12مجھ سے شادی کرنا چاہتا ہے
05:14سمیر
05:19مجھ سے مجھ سے ملیتا ہے
05:22نوشین کو بھی پتا تھا
05:24اگر تمہیں مجھ پر یقین نہیں ہے
05:26تو نوشین سے پچھو
05:27ملات ہے
05:42گی
05:46چھ объکور بچار
05:53ملاتkg
05:56موٹ کیوں حراب ہے؟
05:58کہاں تھے آپ؟
06:00میں ڈینر پہ آپ کا ویٹ کر رہی تھی
06:02اوہ
06:03ام سوری
06:05ایکشلی وہ
06:07بزنس دینر آ گیا تھا
06:08تم نے دینر کیا؟
06:10چلو ہم ساتھ میں کرتے ہیں
06:11میں کر چکی ہوں
06:14چھو؟
06:14that's good
06:15کیا کرتی؟
06:16آپ نے تو میری طرف توجہ دینے ہی چھوڑ دیئے
06:19اس لئے میں نے دینر کر لیا
06:21نوشین صرف بزنس کی مصروف یاد ہے اور کچھ نہیں
06:24جانتے ہوں میں ساری آپ کی بزنس کی مصروفیات کو
06:28اچھا پلیز اب
06:29اب نمو ٹھیک
06:32وہ مجھے بتانا تھا کہ
06:33ہو سکتے نیکس ٹویک میں
06:35سٹنی چلا جاؤں
06:36ریلی؟
06:37گرڈ
06:39میں بھی چلوں گی آپ کے ساتھ
06:43وہاں بہت ساری میٹنگز ہوں گی
06:45تم کیا کروں کہ بھورا جاؤں گی
06:47تو ٹھیک ہے نا
06:48کچھ میٹنگز میں اٹینڈ کر لوں گی
06:49اور کچھ میٹنگز آپ اٹینڈ کر لیجی گا
06:51اور باقی ہم ملکے سڈنی گھومیں گے
06:53موشین
06:55بزنس کے سلسلے میں جا رہا ہوں میں با
06:57آپ بزنس کے کام سے چاہیں تو پھر
06:59مائنڈ سیٹ نہیں ہوتا نا ان چیزوں کے لیے
07:01ایک کام ہوں کر سکتے ہیں کہ
07:04پروپر پلان کرتے ہیں
07:06اگر تم پورا نہ لگے تو
07:09ٹھیک ہے
07:10آئی انڈسناید
07:11پرفیک
07:12میں چینج کر کے آتا ہوں
07:14ٹوکی
07:14تم نے جو کچھ بھی دیکھا سنا
07:23وہ سب کچھ دانیال کا پلان کیا ہوا تھا
07:26تاکہ وہ تمہیں اپنے ساتھ ملا لیں
07:30سمیر یہ سچ ہے کہ میں دانیال سے محبت کرتا ہوں
07:33پسند کرتی تھی اسے
07:34مگر
07:36اب وہ دانیال وہ دانیال نہیں رہا
07:41میں اور تم بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں
07:43کہ وہ کس حد تک گر چکا ہے
07:46شائنہم ساری
07:48میں
07:50میں بہت جذباتی ہو گیا تھا
07:53یہ وقت جذبات کا نہیں ہے
07:55اپنے جذبات کو کنٹرول میں رکھو
07:57اور ہاں
07:59دانیال پر تم کڑی نگاہ رکھو
08:01وہ کیا کرتا ہے کہاں جاتا اور کس سے بات کرتا ہے
08:03شائنہ ایک بات تو بتاؤ
08:07کہ تم نے دانیال کے ساتھ ڈینر والی بات
08:10مجھے کیوں نہیں بتائی
08:11سمیر میں نے نوشین کو سب کچھ بتا دیا تھا
08:15ان فیکٹ
08:16نوشین نہیں مجھے دانیال کے ساتھ ڈینر پر بھیجتا
08:21اور تم نہیں جانتا
08:23کیسے دل پہ پتھر رکھ کے میں اس کے ساتھ ڈینر پر گئی
08:27شائنہ آپ لوگ پولیس کو ریپورٹ کیوں نہیں کرتے ہو
08:29نوشین کی فادر کو بتاؤ میڈیا کو بتاؤ
08:31آخر ڈرکے کیوں بیٹھے ہوئے ہو
08:34سمیر تم بہت اچھے سے جانتے ہو کہ
08:37ہمارے پاس دانیال کے خلاف کوئی ثبوت نہیں ہے
08:40تو وہ سب کچھ عدالت پر چھوڑ دو نا
08:42دانیال کچھ بھی کر لے وہ اپنی بیوی اور بچی سے پیچھے نہیں ہٹ سکتا
08:47اور ویسے بھی ڈین اے رپورٹ سب کچھ کلیر کر دے گی
08:50کوئی فائدہ نہیں
08:51اس کیس سے آئیشہ کی بدنامی ہوگی
08:53اور تم تو بہت اچھی طرح سے جانتے ہو نا
08:55کہ عدالت میں عورت کی کس طرح تجلیل کی جاتی ہے
09:01اور اہی بات دانیال کی
09:04وہ تو اپنی پیسے اور طاقت کی وجہ سے
09:08اس کیس کو اور تماشا بنا دے گا
09:10اور تم کیا چاہتے ہو
09:11کہ آئیشہ ایک تماشا بن جائے
09:14دانیال کو کوئی فرق نہیں پڑے گا
09:16لیکن وہ بیشاری مر جائے گا
09:18لیکن چھائنہ آخر کب تک یہ سب کچھ چلتا رہے گا
09:20بس ایک ہفتہ اور
09:23اس ویکنڈ پہ
09:26دانیال مجھ سے نکاح کرنا چاہتا ہے
09:28دانیال تو پاگل ہو گیا ہے
09:30آج میں نے اسے بہت سنائی ہے
09:33تم کہاں ملے اسے
09:34آج گیا تھا موپس میں ملے اسے
09:36بہت سنائی اسے لیکن
09:38اس نے سارا مدھا آپ دونوں پہ ڈال دیا
09:40یعنی کہ تم پہ اور آئیشہ بھاوی
09:43سمیر تمہیں کیا ضرورت تھی دانیال سے یہ سب بات کرنے کی
09:46اے دانیال میرا دوست تھا
09:48اسے شکایت کرنا میرا حق بنتا ہے
09:50سمیر یہ ایک سرکل مومنٹ ہے
09:52ہماری کسی بھی گلتی کا
09:54الٹیمیٹ فائدہ دانیال اٹھا سکتا ہے
09:56سو بی کیئر فول
09:58اب میں تمہیں بتاتی ہوں کہ
10:02تمہیں کیا کرنا
10:04سب لیگل ہی ہوگا
10:20لیکن کتنا ٹائم لگے گا
10:24لیکن دیکھ لیجے کوئی ڈیلے نہیں ہونا چاہیے
10:30اور اماؤنٹ میرے دبای والے اکاؤنٹ میں ٹرانسر کر دیجئے
10:34اوکے
10:36جی جی آپ کام تو شروع کیجئے
10:38جتنا بھی ٹیکسیں پے کر دیں گے
10:40ڈیزن مہرر
10:42اوکے
10:44اور ہاں وہ
10:46جو بھی اکاؤنٹ ڈیٹیلز ہیں وہ میں اب یہ آپ کو اسمس کر دیتا ہوں
10:48ہم
10:50اوکے
10:52بائی
11:06اب آخری پتہ پھیکنے کا وقت آکے ہے
11:08Silent
11:10stuk
11:22why
11:23تم سیدنہ ها رہی ہو
11:24اور
11:26بس رہنے دو یاد
11:29اچھا یہ بطاو کہ
11:31مجھے یہاں کیوں بلائے تھا
11:33کیونکہ данعالم하하
11:35میں وہ بھی اسی ہی
11:36ہمیں اس کی
11:41دیکھو نوشیم
11:43اب ہمیں کوئی غلطی نہیں کرنے
11:45کیونکہ ہمارے پاس غلطی کی گنجائش نہیں ہے
11:48ہاں ٹھیک ہے
11:51سمیر تم جانتے ہیں تو تمہیں کیا کرنے
11:56وہی جو
11:58ایک دوست کو کرنا چاہیے
12:00بیری گوڈ
12:02دانیال ہمو یہ بات شور ہو جانی چاہیے کہ تم اس کے ساتھ
12:05دیوینیٹلی
12:07وہ مجھ پر ٹرسٹ تو کرتا ہے
12:08اور یہ اس کا آخری ٹرسٹ ہونا چاہیے
12:11بیلکل
12:12سمیر
12:13آئیشہ کیسی ہے
12:14آئیشہ بھاو یہ پہلے سے کافی بہتر ہے
12:18لیکن اب
12:19اسے بہت سمبل کرنا ہوگا
12:21نوشیم میں تو سوچ رہی ہوں کہ
12:23امی کو کال کروں اس سے کہوں کہ
12:25آئیشہ کو اپنے خر پر لے آئیں
12:27اور کوشش کریں
12:28کہ آئیشہ سے کسی کو ملنے مات
12:30کسی کو
12:31ٹھیک کہہ رہی ہو تو
12:32کیونکہ دانیال
12:34بہت چالاک ہے
12:36تم لوگ فکر مت کرو
12:38دانیال اب خود ہی جال میں پھستا جا رہا ہے
12:41تو اللہ پہ چلتی ہوں
12:42تو پریز جلدی آفیس آجانا
12:44جی
12:45جلو
12:46اوکے بائے
12:57کہ ہم نے بھی کون فرمتا ہے
13:02ہلو
13:03جی امی
13:10آپ یہاں بیٹھے ہوئے ہیں
13:13کیا پڑھ رہے ہیں
13:14تانیال کے نام ٹونٹی فائی پرسن کی ڈیڈ بنوائی ہے
13:17وہ ہی پڑھ رہا ہوں میں
13:19تو پڑھ کیوں رہے ہیں
13:21یہ ڈیڈ تو آپ نے خود بنوائی تھی بس سائن کر دے
13:23ارے بچ سائن بھی کر دوں گا
13:25ویسے میرے والد کہا کرتے تھے
13:27بکشش لاکھوں کی
13:29لیکن حساب پائے پائے گا
13:31ابراہیم دانیال ہمارے بیٹوں جیسا ہے
13:34اور اب تو اس نے سارا کاروباری سنبھال لیا ہے
13:37مجھے نہیں یاد کہ نوشین کی شادے کے بعد
13:39کبھی آپ دن میں اس طرح ریلیکس ہو کر بیٹھے ہو
13:41ٹھیک ہے رہی آپ
13:43تو پھر سوچ کیا رہے ہیں
13:45سائن کر دیجے نا
13:46ہاں
13:53یہ نے
13:54میں نے سائن کر دیا
13:56اب آپ کے کانتوں سے بہت بڑا بوجھ اتر جائے گا
13:59کل ہی یہ ڈیڈ میں وکیل کو دے دوں گا
14:02مجھے آپ کہتی ٹھیک ہے
14:04یہ سب کچھ ہمارے ان دونو بچوں کا ہی تو ہے
14:06اور ہمارا اصل اسیٹ یہی دو بچے ہیں
14:16چیدانیال بھولو
14:20ہاں
14:21شاینا تم ایک کام کرو
14:23ایک وک کی چھوٹیاں لے
14:26ایک وک کی چھوٹیاں
14:28پر کہوں گی کیا
14:30کچھ بھی بول دو بیماری کا بہانہ کر لو
14:32تمہارے جیسے بہانے میں نہیں بنا سکتے
14:35تو پھر جا کر سچ بتا دو
14:37کہ تمہاری شادی ہے اور
14:39ہنیمون کیلئے سیڈنی جا رہی ہے
14:41جون بھی فنی دھالیا
14:43تو کچھ تو بتانا پڑے گا نا بھائی
14:45میں ایسا کرتی ہوں کہ
14:49ریزائن کر دیتی ہوں
14:50ٹھیک ہے
14:51پلیز
14:52ایسا تو مرکو
14:53تم چلی جاؤ گی تو میرا کیا ہوگا
14:55تو یہ تو میں پہلے ہی سوچنا چاہیئے تھا
14:57اچھا بابا ایم سواری غلطی ہو گئی
14:59اس جمعے کو ہمارا نیکہ ہے
15:01اسی سافت سے تم چھوٹیاں لے لے
15:02ٹھیک ہے
15:03ٹھیک ہے
15:04میں کچھ کرتی ہوں
15:05ٹھیک
15:06ٹھیک ہے
15:08ٹھیک ہے
15:10نوشین
15:16نوشین
15:17دانیال مجھے ایک بھیگ کی چھوٹیاں لینے کیلئے
15:20ٹھیک ہے
15:21ٹھیک ہے
15:22تم لے لو چھوٹیاں
15:23کیا
15:24کہ تم مجھے کہ رہی ہو کہ ایک بھگ کی چھوٹیاں لے لو
15:26اور سرگنی سے لے جا
15:27شاہینہ تم جانتی نہیں ہوں
15:30ہم اپنے اصل مقصد کے بہت قریب آ چکی ہیں
15:33اور تمہارا نکاہ دراصل دانیل کے گلے کا بندہ ثابت ہوگا
15:40تو میں کام کروں
15:45تو میں چار میں اپنی اپنی اپلیکیشن دے دوں
15:48میں اسے اپنے پروف کرا رہا
15:49ککی
15:52تمہارے پاپا نے بزنس ڈیڈ لکھ دی ہے
15:55دانیال کے نام
15:56یہ بیوٹیفل
16:04یہ کیسے ہیں؟
16:05تم پر تو سب ہی جا چاہیے
16:06اب میں سنجھی
16:08کہ آپ نے مجھے اپنی پہلی شادی کے بارے میں کیوں نہیں بتایا
16:12کیونکہ آپ کو میرا بزنس اور میری پروپٹی چاہیے تھی
16:15تم خلص سمجھ رہی ہو مجھے کچھ بھی نہیں
16:17کیوں میلی یہ سزا
16:23کیوں میلی یہ سزا
16:29نوشی
16:41اسلام علیکم علیکم
16:44وآلیکم السلام
16:46تھک گئی ہو
16:50ہاں بس ایسے سر میں در تو رہے
16:53اب تو میں روز روز آفیس جا کر تھکنے کی ضرورت نہیں ہے
16:57کیوں
16:58کیا آپ کل سے آفیس جوین کر رہی ہیں
17:00نہیں
17:01تمہارے پاپا نے بزنس ڈیٹ لکھتی ہے
17:03دانیال کے نام
17:04کیا ہوا
17:12آرئی اوکے
17:13ہاں
17:14ہاں
17:15ہاں
17:16پاپا نے
17:18دانیال کے نام
17:20ڈیٹ لکھتی ہے
17:21ہاں
17:22وہ تو پڑھ رہے تھے
17:24میں نے ہی ان سے کہا کہ پڑھنے کی کیا ضرورت ہے
17:26ڈیڈ آپ نے بنائی ہے تو پڑھنے سے کیا فرق پڑتا ہے
17:29نہیں نہیں ایسا کیوں کہا آپ نے
17:32پڑھنا تو اچھی بات ہے نا
17:34بیٹا
17:38دانیال ہمارا دماد نہیں بیٹا ہے
17:40ایسا دماد تو قسمت والوں کو ملتا ہے
17:44صحیح کہ آپ نے
17:46ایسا دماد تو واقع قسمت والوں کو ہی ملتا ہے
17:49ایسا کیوں کہہ رہی ہے
17:53فو ممی کیا ہوگیا آپ کو
17:55آپ تو میں ہر بات کو سیریس لے رہی ہے
17:57آم
17:59وہ
18:01ویسے ڈیٹ کھاں رکھی ہے
18:03کمرے میں رکھی شاید
18:04آج
18:06میں فریش ہو کے آتی ہوں
18:08موسیقی
18:18موسیقی
18:20موسیقی
18:22موسیقی
18:24موسیقی
18:26موسیقی
18:28موسیقی
18:30موسیقی
18:32موسیقی
18:34موسیقی
18:36موسیقی
18:38موسیقی
18:40موسیقی
19:10موسیقی
19:40موسیقی
19:50موسیقی
19:56موسیقی
20:06موسیقی
20:16موسیقی
20:26موسیقی
20:28موسیقی
20:36موسیقی
20:38موسیقی
20:46موسیقی
20:48موسیقی
20:50موسیقی
20:52موسیقی
20:54موسیقی
20:56موسیقی
20:58موسیقی
21:06موسیقی
21:08موسیقی
21:18موسیقی
21:20موسیقی
21:22موسیقی
21:28موسیقی
21:30موسیقی
21:36موسیقی
21:38موسیقی
21:40موسیقی
21:42موسیقی
21:44موسیقی
21:46موسیقی
21:48موسیقی
21:50موسیقی
21:52موسیقی
21:54موسیقی
21:56موسیقی
21:58موسیقی
22:00موسیقی
22:02موسیقی
22:04تم تو خوش ہونا
22:06ایم تو ایم فکر
22:18ہی
22:23ماشین
22:25میں تمہنے لیے کچھ لائیں
22:28کم بھی
22:30موسیقی
22:32باتو
22:37کیا تم آئی لیے
22:39ہیلی لیے
22:40ہیلی لیے
22:43کھول کرنی لیے کھول
22:45موسیقی
22:47موسیقی
22:55موسیقی
22:57موسیقی
22:58ووو
22:59یہ تو بہت اچھا ہے
23:01بیورفول
23:03آپ کی چوئیس ہے
23:05موسیقی
23:06میری چوئیس ہے
23:07تمہیں پسند آیا
23:10بہت بہت اچھا
23:12شکریہ بہتا ہے
23:16میں بہتا ہوں
23:20نوشین
23:26میں اتراف کرنا چاہتا ہوں
23:32میں
23:34میں اپنے دل پر کوئی بوش نہیں رکھنا چاہتا ہوں
23:39نوشین تو میری بیوی ہو
23:41اور میں تمہیں چاہتا ہوں
23:42تم سے بہت محبت کرتا ہوں
23:43دانیا آل کیا ہو گیا آپ کو
23:45یہ آج آپ کیسی باتیں کرنے ہیں
23:49ماشین میں
23:52وہ
23:56تم سے شادی سے پہلے
24:04میں
24:05میں شادی شدہ تھا
24:11ہمارا
24:12موسیق ہے
24:16موسیق ہے
24:20موسیق ہے
24:22موسیق ہے
24:23یہ بات آپ پچھا اب بتا رہے ہیں
24:29میرے سمیر پر بہت بڑا بوچ تھا
24:33میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ میں تمہیں یہ بات بتاؤں
24:37تمہیں سب کچھ سچ بتا دوں
24:39لیکن
24:41ابھی
24:43ابھی
24:45محمد میں ہوئی میری نوشین
24:47میں تمہارا موچرم ہوں
24:49لیکن میں نے تم سے کبھی کوئی چھوٹ نہیں بولا
24:52محمد میں ہوئی میرا
24:54ٹھیک ہے میں نے تمہیں سچ نہیں بتایا
24:56لیکن
24:58آج بھی میں اپنے
25:00زمیر کی آواز پہ تمہیں یہ بتا رہا ہوں
25:02میں تم سے واقعی محبت کرتا ہوں
25:04اگر آپ اس سے واقعی محبت کرتے
25:06تو یہ بات آپ مجھشادی کے فوراں بات بھی تو بتا سکتے دے نا
25:10میں
25:12درتا تھا
25:14میں تمہیں کھونا نہیں چاہتا
25:16سیریس بھی نوشین
25:18تمہیں نا بتانی کی نیت میری کوئی بری نہیں تھی
25:20میرا یقین کرتا
25:22میں تم سے بالکل سچ بول رہا ہوں
25:24نا شیئر دیس بچہ معافہ
25:26چھوڑیں میرا ہاتھ
25:28تمہارا غصہ جائز ہے
25:30لیکن میں تم سے وعدہ کرتا ہوں
25:32میں اپنی پہلی بیوی کو ٹیبورز دے کے
25:34پھر میں صرف تمہارا ہوں
25:36اچھا
25:38یہ بات میں آپ کی کیسے معلوم
25:40کہ اس بار آپ بلکل سچ کہہ رہے ہیں
25:42نا شیئر ایک تم ہی تو ہو جو مجھ میں ٹرسٹ کرسے
25:44کہ اس بار آپ بلکل سچ کہہ رہے ہیں
25:46نا شیئر ایک تم ہی تو ہو جو مجھ میں ٹرسٹ کرسے
25:50پلیس
25:52میں تم سے ریکویسٹ کرتا ہوں
25:54ہاتھ جو
25:56ابھی
25:58اور میں آپ کو کچھ بھی نہیں بتاؤ گی
26:00پلیس
26:02اب میں سمجھی
26:08کہ آپ نے مجھے اپنی پہلی شادی کے بارے میں کیوں نہیں بتایا
26:16کیونکہ آپ کو میرا بسنس اور میری پروپٹی چاہیے تھی
26:19یہ سب کچھ چاہیے تھا آپ کو مجھے
26:22چین یہ کیا کہہ رہی ہو تم
26:24تم غلط سمجھ رہی ہو مجھے کچھ بھی نہیں
26:26بس
26:28بس
26:30بچے ہار کچھ بھی نہیں سننا
26:32کچھ بھی
26:34بس
26:54اگر کوئی بات نہیں ہے تو ڈیٹ مجھے دے دیں
26:56وہ میں نے اسے جلا تھی ہے
26:58جلا دیں؟
26:59لیکن ان اراز ہو اور اوپر سے وہ سیل ٹیڈ نہیں مل رہی ہے مچھے
27:04رانیل نے ٹوڈی پائی پرسنٹ کی جگہ پورے ہندر پرسنٹ اپنے نام کروایا
27:08او مائی گاڈ
27:09اتنا بڑا فراوڈ
27:11خبردار جو مجھے اب آئندہ خرید بے کی کوشش کی
27:13میں ابراہیم صاحب کو سب بچ پتا دوں
27:16اے اسک
27:17ہلو
27:29کیا ہوا نہیں ملی
27:37نہیں پیری سمجھ میں نیارفہ میں نے یہی کہہ رکھی ہوئی
27:41آپ نے نوشی سے پوچھا کہیں وہ تو نہیں لے گئی
27:43نوشی کیوں لے جائیں گے اور اکر وہ لے جاتی تو ضرور اس سے پوچھ کے لے
27:46اچھا ٹھیک ہے
27:49میں پوچھتی نوشی سے
27:59نوشی
28:09جی
28:10پیٹا وہ دیٹ تمہارے پاس ہے نا
28:13جی ہاں
28:15کیا بات ہے
28:18ممی
28:23میں آپ کو بات پر سب کچھ بتا دوں گی
28:26مجھ سے بات کرو
28:27دیٹ کہاں ہے
28:28اب
28:29وہ دیٹ صحیح نہیں بنی تھی
28:31لیکن وہ ہے کہاں تمہارے پاپا کب سے ڈھونڈ رہے ہیں انہیں چاہیے
28:36ڈھونڈنے دے پاپا کو
28:37لیکن فلیس آپ انہیں یہ مد بتائی گا کہ وہ دیٹ میرے پاس ہے
28:41نوشی تم اتنا سٹرینج ریکٹ کیوں کر رہی ہو
28:43بات کیا ہے آخر بتاؤ مجھے
28:45اب
28:46میں سے کوئی بات نہیں ملی
28:48اگر کوئی بات نہیں ہے تو دیٹ مجھے دے دیں
28:51لیکن وہ میرے پاس نہیں ہے
28:53ابھی تو تم نے کہا کہ تمہارے پاس ہے
28:55اب
28:56وہ
28:59جلا دی لیکن کیوں
29:00وہ ممی
29:01دیٹ ٹھیک نہیں بنی تھی
29:03کوئی اس کو میس یوز کرتا
29:05اس لیے میں نے اسے جلا دیا
29:06تم بھی ہت کرتی ہو بیٹا
29:08اگر دیٹ میں کوئی مسٹیک تھی تو اسے صحیح کیا جا سکتا تھا
29:12اس کو جلانے کی کیا ضرورت تھی
29:14مسٹیک اس دیٹ میں نہیں تھی
29:16مسٹیک تو ہم سے ہوئی
29:19بات کیا ہے
29:20بتاؤ نہ مجھے
29:22ممی
29:23آپ کو میرا ساتھ دینا ہوگا
29:26بس کچھ دن اور ویٹ کریں
29:28میں آپ کو سب کچھ بتا دوں
29:32موسیق blueprint
29:34موسیق
29:49موسیق
29:49موسیق
30:02تو پلیس
30:03نوشین میری سچویشن کو سمجھنے کی کوشش کرو
30:06میں نے وہ شادی اپنی مرضی سے نہیں کی تھی
30:10وہ وہ ارینج میرش تھی
30:12کون تھی وہ
30:13وہ میرے دور کے رشتہ داروں میں تھی
30:16نوشین میرا یقین کرو
30:18وہ شادی میری مرضی سے نہیں ہوئی تھی
30:20میں صرف تم سے پیار کرتا ہوں
30:25پلیس نوشین
30:27اب ایسے ہی بہت پریشان ہوں
30:29ایک تم ناراض ہو اور اوپر سے وہ
30:32سیل ٹیڈ نہیں مل رہی ہے مجھے
30:34اچھا
30:36تو آپ کو میری ناراضگی سے زیادہ
30:38اس سیل ٹیڈ کی پڑھی ہوئی ہے
30:40ایسی بات نہیں ہے نوشین
30:44کہیں تم نے تو وہ ٹیڈ نہیں دیکھی
30:46نہیں
30:48دانیال کہہ رہے ہیں کہ میں اسے ماف کر دوں
31:03کیونکہ وہ اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے رہے ہیں
31:06اگر دانیال نے آئیشہ کو طلاق ہی دے نہیں ہوتی
31:08تو اس پر کاتلانہ حملہ نہ کرواتا
31:10لیکن دانیال نے آئیشہ کا تو نام ہی نہیں لیا
31:14یہ بھی پروبلم ہے
31:16پیری تو سمجھ میں نہیں آرہا شائنہ
31:18کہ ہم کرنا کیا چاہ رہے تھے
31:20اور دانیال کیا کر رہا ہے
31:22نوشین تم ٹینشن کیوں لے رہے ہیں
31:24جو بھی ہو رہا تمہارے سامنے ہو رہا ہے
31:28ایک طرف دانیال
31:30آئیشہ کو طلاق دینے کی بات کر رہا ہے
31:32اور دوسری طرف
31:34اس سے نکاح کرنا چاہتے ہیں
31:36اس کا مطلب یہ ہوا
31:38کہ دانیال ہم دونوں سے جھوٹ بڑھے ہیں
31:40تمہیں پتہ بھی ہے کہ دانیال نے اب کیا حرکت کی ہے
31:42اب کیا ہوا
31:44دانیال نے وکیل انکل کے ساتھ
31:46مل کے ٹونی پرسند کو پورا
31:48ہندر پرسند کروا دیا
31:50وہ بھی اپنے فیور میں
31:52کیا... لیکن
31:54لیکن نوشین وہ
31:56دیر آپ نے اپنے نام کیسے کروا سکتا ہے
31:58شائنہ دیر تو پاپا نہیں بنوائی
32:00کیونکہ میرے پاپا دانیال کو ٹونی پرسند
32:02شیرز دے رہے
32:04لیکن دانیال نے کیا
32:06دانیال نے ٹونی پرسند کی جاگہ
32:08پورے ہندر پرسند اپنے نام کربا لیا
32:10اوہ مائی گاڈ اتنا بڑا فراڈ پھر وہ تو اچھا کہ ڈیٹ میں نے پڑھ لیا اور میں نے اسے جلا دیا
32:18یعنی تمہارے ڈیڈی نے بغیر پڑے ہی سائن کر دیا تھا
32:23پاپ کو کیا مرے کیونکہ پاپا دانیال کو اپنا دماد نہیں اپنا پیٹا سمجھتے تھے
32:30اب دیکھو آگے کیا کیا ہوتا ہے
32:38تم اداس مت سب سے پہلے تو تم اپنے یہ وکیل انکل کو بگو
32:44ٹھیک کہہ رہا ہوں
32:48میں وکیل انکل سے جا کے پوچھتی ہوں
33:08ہاو نوشین بیٹا ہاو بیٹا
33:12اسلام
33:16اسلام
33:18پاکیل صاحب مجھ آپ سے کچھ بات دنے
33:22ہی بولے
33:24آپ نے ایسا کیوں کیا
33:26میں نے ایسا کیا کیا بیٹا
33:28بسنس ڈیٹ پہ دانیال کے ٹوینی فائی پرسنٹ شیئرز تھے
33:32اور آپ نے
33:33آپ نے ٹوینٹی فائی سے ہٹا کے اسے ہنڈیڈ پرسنٹ کر دیا
33:36پیٹا
33:38پریلے ایم بری سوری مجھ سے یہ بہت بڑی غلطی ہو گئی
33:40یہ آپ نے غلطی نہیں کی ہے
33:42آپ نے بہت بڑا بلندر کیا ہے
33:44اور میں یہ بھی جانتی ہوں کہ یہ سب کچھ آپ نے دانیال کے کہنے پر کیا ہے
33:50کتنے پیسی تھی یہ دانیال نے آپ کو
33:52پیسی تھی یہ دانیال نے آپ کو
33:54مجھے آپ سے ہر کسی امید نہیں تھی
33:58کتنے برسوں سے آپ ہماری کمپنی کے لیے کام کر رہے ہیں
34:00کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہونی تھی
34:02اور اب
34:04آپ نے یہ فراڈ بھی شروع کر دیا
34:06بزرٹا
34:08میری اب آنکھیں کھل گئی ہیں
34:10اور بھی
34:11نمالوم میں نے ایسا تھیوں کیا
34:13اور دانیال ایسا نکلے گا مجھے یہ معلوم ہی نہیں بلا
34:16دانیال کے دن پورے ہونے والے ہیں
34:18اور پاپا
34:20پاپا اس پر بہت بلائن ڈرسٹ کرتے ہیں
34:22لیکن بہت جلد
34:24میں پاپا اور دنیا والوں کے سامنے
34:26دانیال کا اصل جیڑا لے کر ہوں گی
34:28تو تم ایسا کیا کر ہوگی بیٹا
34:30پینے والی ڈیڈ میں ضائع کر چکی ہوں
34:32اور اب یقینا پاپا آپ سے دوسری ڈیڈ کے بارے میں پوچھیں گے
34:36لیکن پلیز
34:38آپ مجھ سے پوچھے بغیر وہ ڈیڈ نہیں بنایں گے
34:40نہیں بیٹا
34:42ایسا تم کو ہوگی میں ایسا ہی کروں گا
34:44اور اگر آپ دانیال کی باتوں میں آئے
34:48تو اس کے ذمہ دار آپ خود ہوں گے
34:54کیونکہ دانیال کا کھیل اب ختم ہونے والے ہیں
34:56مطلب ہونے والے ہیں
35:26یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ
35:28اچھا ٹھیک ہے میں پیسے بڑھا دیتا ہوں
35:31دیکھئے
35:32جو پیسے آپ نے مجھے پہلے دیئے تھے
35:34میں نے اس کا بھی چیک بنا لیا ہے
35:36وہ آپ مجھ سے واپس لے لیں
35:38What
35:40یہ سب ہوا کیا ہے آپ کو
35:42آپ اس طریقے سے مجھ سے بات کیوں کر رہے ہیں
35:44آپ جب مجھ سے کام کروانا چاہ رہے ہیں
35:46وہ جرم بھی ہے اور خلط بھی ہے
35:48میں نے ابراہیم صاحب کا نمک کھایا ہے
35:50اور ایک عرصے سے وہ مجھ پہ
35:52ترسٹ کرتے چلے آ رہے ہیں
35:53I'm sorry
35:54میں سے نہیں کر سکتا
35:56رلیکس وکیزہ
35:59آپ اتنے اموشنل کیوں ہو رہے ہیں
36:00اچھا ٹھیک ہے میں آپ کو
36:02online پیسے بھیجوا دیتا ہوں
36:03آپ جتنے بولیں
36:04just
36:05just say it
36:06خبردار جو مجھے اب آئندہ
36:08خریدنے کی کوشش کی
36:09میں ابراہیم صاحب کو سب بچ پتا دوں
36:11اے اسک
36:13hello
36:13وہ کیا رہے ہیں
36:18شاینا آپ تو میری بات خور سے سسنے
36:21ایک تو تمہیں یہ کام کرنا ہے
36:23کہ تم فوراں دانیل کے پاس جاؤ
36:24اور دوسرا کام
36:26آئیشہ کو لاہور سے فوراں کراچی پلو
36:29پر کیوں نوشین
36:30آئیشہ لاہور میں سیف ہے
36:32تم فکر مت کرو
36:34آئیشہ کی سیکیورٹی کی ذمہ داری میں لے
36:36مجھے ہر حالت میں
36:39آئیشہ کراچی میں چاہیے
36:40اوکے آج آئے گی
36:42آگے بولو
36:43میں نے وکیل انکل کو بھی اچھی طرح سے سمجھا دی
36:47کہ دانیل کے نام پہ کوئی بھی ڈیٹ یا کوئی بھی پیپرز نہیں بنیں گے
36:50جب تک میں نہیں بولوں گی
36:52ویری گوڈ
36:53یہ ہوئی نا بات
36:54لیکن سب سے پہلے یہ دیکھنا ہے
36:57کہ وکیل انکل کے بات پر ہم بھروسہ میں سے کر سکتے ہیں
37:00پولیس کے ڈنڈے
37:01اور میڈیا کے کیمرے سے ہر کسی کو ڈڑ لگتا ہے
37:05ایکزیکٹلی
37:06بیسے یہ بتاؤ کہ
37:08آئیشہ رہے گی کہاں
37:09میرے گھر پر میرے فلائٹ پر
37:11نہیں
37:12آئیشہ میرے گھر پر رہ گی
37:16ووٹ
37:16لیکن نوشین
37:18اس طرح تو دانیل کا کام اور بھی آسان ہو جائے گا
37:21کیا مطلب ہے تمہارا
37:22آئیشہ کو طلاق دینے کا
37:24ہاں تو تم نے ہی بتایا تھا کہ
37:26دانیل نے کنویس کر لی ہے
37:28اب تم بس دیکھتی جاؤ
37:30میں کیا کرتی ہوں
37:32دیکھو نوشین
37:33کچھ بھی کرنا بہت سوچ سمجھ کے کرنا
37:36دانیل کے ساتھ رہتے ہوئے
37:38میں بھی بہت کچھ سیکھ چکی
37:40مجھے پورا یقین ہے کہ
37:43اب دانیل نہیں بچ بائے گا
37:45دیفینیٹلی
37:46ایویز
37:48اب تم جاؤ
37:50اور جیسے میں نے کہا ہے پلیس ویسے ہی کرنا
37:53ٹھیک
37:54ٹھیک
37:55وہ بہت خستے میں اور
38:04میرے فلائٹ پر آکر مجھ سے کوئی بات کرنا چاہتی ہے
38:07اور کیا کہا اسے
38:08یہ کہا کہ کسی کو اس بات کا پتا نہ چلے
38:11خاص کر کے تمہیں
38:12میرے مگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی تو مجھے ماف کر دیں
38:16میں پرومیس کر دیں کہ دوبارہ کچھ ایسا نہیں ہوگا
38:19آئندہ اگر تم میرے آفیس میں ہوگی تب تم کوئی غلطی کروگی نا
38:22دانیل بس
38:24یہ بالکل فائنل ہے کہ مجھے شاہن اب آفیس میں نہیں چاہتا
38:27کیوں میلی یہ سزا
38:32کیوں میلی یہ سزا
38:37کیوں میلی یہ سزا
38:37کیوں میلی یہ سزا
38:39دانیل
38:40ہاں شاہ برو کیا ہوا
38:43ابھی نوشین نے مجھے اپنے روم میں بولایا تھا
38:46وہ بہت غصے میں اور
38:47میرے فلائٹ پر آکر مجھ سے کوئی بات کرنا چاہتی ہے
38:50اور کیا کہا اسے
38:51یہ کہا کہ کسی کو اس بات کا پتا نہ چلے
38:54خاص کر کے تمہیں
38:55وہ اب مجھے جوب سے نکال دے گی
39:01باتاو دانیل میں کیا کروں
39:03تم اسے اپنے گھر آمیت ہو
39:06دیکھو کہ کیا کہتی ہے
39:08تو
39:08کیا تم آؤ کے
39:11ہاں
39:12میں اس کا پیچھا کرتے گا ہوں گا
39:14مگر میری جوب
39:16کچھ نہیں ہوگا تمہاری جوب
39:19یہ مطبولو کہ کچھ عرصے کے بعد اس کمپنی کا مالک میں ہوگا
39:23ٹھیک ہے میں جاتی ہوں
39:24اگر نوشین نے مجھے یہاں پر دیکھ لیا
39:26تو مہارے ساتھ تو پھر سے کوئی مسیبت ہو جائے گی
39:29ٹھیک ہے
39:30آگیا
39:38ہاں
39:38تم سمجھتی کیا اپنے آپ کو ہاں
39:43آخر میرا قصور کیا ہے
39:45قصور تمہارا نہیں قصور تو میرا ہے
39:47جو میں تمہاری باتوں میں آگئی
39:49اور تمہیں دوبارہ سے جوب پہ رکھ لیا میں نے
39:51تم جیسی لڑکیوں کو تو نوکری سے نہیں بلکہ شہر سے نکاہ کے باہر پھیک دینا چاہیے
39:56میڈم اگر مجھ سے کوئی غلطی ہوئی تو مجھے معاف کر دیں
39:58میں پرومیس کر دیوں کہ دوبارہ کچھ ہیسا نہیں ہوگا
40:01آئندہ اگر تم میرے آفیس میں ہوگی تب تم کوئی غلطی کروگی نا
40:04بے تمہیں ابھی اور اسی وقت نوکری سے نکاہ ہوتی ہوں
40:08میڈم بے
40:11آپ
40:14آپ یہاں پہ کیا کر رہے ہیں
40:17نوشین
40:18مجھے کچھ نہیں سننا
40:21اور تمہیں میں نے منا کیا تھا کہ دانیال سے کوئی بھی بات
40:25اسکرس مت کرنا پھر تمہیں دانیال سے بات کیوں کی
40:28آخر تمہارا رشتہ کیا ہے دانیال کے ساتھ بولو
40:31نوشین ریلاکس
40:34تم کیوں اس بیچاری پر اتنا غصہ کر رہی ہو
40:37یہ بیچاری ہیں
40:37یہ بیچاری نہیں آپ نے اسے جانتے کہ یہ کونسا کھیل کھیل رہی ہے
40:41میرے ہی رشتے میں درانڈ ڈال رہی تھی یہ
40:43نوشین پلیز خاموش ہو جاؤ
40:45تم بلا وجہ شاہنا پر الزام لگا رہی
40:48اچھا
40:49آپ اس کی حمایت کر رہے
40:51آپ کو ہوا کیا ہے
40:52آپ تو وہ انسان تے جو
40:54جو آپ یہ کہہ رہے تھے کہ اسے جوب سے نکال دو پھر
40:56پھر آپ کیا
40:56what's wrong with you
40:57ہاں میری میری غلط فیمی تھی
41:00تم
41:01تری سب گھر پہ چل کے بات کرتے ہیں
41:04I don't believe you
41:06نوشین
41:07ہم گھر پہ چل کے بات کرتے ہیں
41:09چل
41:09نوشین
41:30نوشین
41:30listen to me
41:31بس
41:32Daniel بس
41:34یہ بالکل فائنل ہے کہ مجھے شاہن
41:36اب آفیس میں نہیں جائے
41:37موشین دیکھو مگر
41:40اگر مگر کچھ نہیں
41:41میں نے آپ سے کہہ دیا
41:43اور آپ نے سن لیا
41:44کہ شاہنہ مجھے اب آفیس میں نہیں چاہیے
41:46اچھا ٹھیک ہے رولاکس
41:49نہیں آئے کیوں
41:49میں صرف اتنا بتا دو کہ اس نے کیا کیا ہے
41:52اچھی طرح سے جانتی میں اسے
41:55جو گیم وہ کھیل رہی ہے نا
41:57وہ میں اسے کھیلنے نہیں دوں گی
41:59اور میں آپ کو فائنل کہہ چکے
42:01کہ شاہنہ اب میرے آفیس میں نہیں رہ گی
42:04and that's فائنل
42:05کیو آئیو تم یہاں پر
42:23تم نے تو بہت کوشش کی تھی
42:24مجھے اپنے راستے سے ہٹانے کی
42:26لیکن افسوس
42:27اس معاملے میں بھی تم لوزر ہی رہتا
42:29تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں
42:31ایک طرف وہ آئیشہ
42:33اور دوسری طرف یہ نوشین
42:34میں تو ان عورتوں میں فس کے رہ گیا
42:36لیکن شاہنہ اب تم آگے ہوں
42:37مجھے آپ سے بات کریں
42:40مجھے
42:41تلاک چاہیے
42:42چاہے وہ تم ناشتہ نہیں کر رہی ہو
42:45ایک بات پوچھو آپ سے
42:47آپ کی پہلی بیوی کون تھی
42:48کیوں میری یہ سزا
42:55مجھے
42:59مجھے
43:01مجھے
43:03مجھے
43:05مجھے
43:07مجھے
43:09مجھے
43:11مجھے
43:13مجھے

Recommended