Aamir ka jahaz miss ho gaya aur wapas airport pe aaya
Category
📺
TVTranscript
00:00جہاز آزمین حج کو لے کر اُڑ چکا تھا
00:03آمیر ائرپورٹ پر ہی کھڑا رہ گیا
00:07افسر نے افسوس کرتے ہوئے آمیر سے کہا
00:11اللہ کا حکم شاید تمہارے نصیب میں نہیں ہے
00:15یہ کہانی ہے لیبیا کے آمیر قضافی کی
00:20ہوا یوں کہ آمیر قضافی حج کے سفر کے لیے لیبیا کے ائرپورٹ پہنچے
00:25مگر سفری کاروائی کے دوران قضافی نام کی وجہ سے سیکیورٹی مسئلہ سامنے آ گیا
00:31ایک افسر نے ان سے کہا
00:33ہم مسئلہ حل کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں
00:36لیکن آپ کو سبر کرنا ہوگا
00:38ادھر باقی حجاج کاروائی مکمل کر کے جہاز میں سوار ہو گئے
00:44تھوڑی دیر بعد جہاز کے دروازے بند ہو گئے
00:47جب تک آمیر کا مسئلہ حل ہوا
00:49تو پائلٹ نے شیڈیول اور سیکیورٹی ایشیوز کی وجہ سے دروازے دوبارہ کھولنے سے انکار کر دیا
00:56اور تیارہ آمیر کے بغیر روانہ ہو گیا
01:00آمیر نے بھی ائرپورٹ چھوڑنے سے انکار کر دیا
01:04اور پورے یقین سے کہا
01:06حج کی نیت ہے اور انشاءاللہ ضرور جاؤں گا
01:10پھر ایک حیران کون واقعہ پیش آیا
01:12تیارے میں خرابی پیدا ہو گئے
01:14تیارہ واپس ائرپورٹ آیا
01:16ائرپورٹ عملے نے پائلٹ سے کہا
01:19ایک مسافر رہ گیا ہے
01:21کیا اسے سوار کر دیں
01:22لیکن پائلٹ نے آمیر کے لیے دروازے کھولنے سے پھر انکار کر دیا
01:27جہاز دوبارہ روانہ ہوا
01:29مگر آمیر مایوس نہ ہوا
01:32اور اپنی جگہ پر جمع رہا
01:34پورے یقین
01:35کہ اللہ انہیں مایوس نہیں کرے گا
01:37نیت حج کی ہے
01:38اور انشاءاللہ ضرور جاؤں گا
01:41مجزاتی طور پر اسی دوران ایک اور ابتلاہ آئی
01:44کہ تیارہ دوبارہ کسی خرابی کے باعث واپس آ رہا ہے
01:48جہاز اترا اور جانچ پرتال ہوئی
01:51مگر ساتھ ہی پائلٹ نے غیر متوقع فیصلہ کیا
01:55قسم کھا کر کہتا ہوں
01:56یہ جہاز اب آمیر کے بغیر نہیں ہو سکتا
01:59میں نہیں اڑوں گا جب تک آمیر سوار نہ ہو جائے
02:03آمیر کو فوری طور پر سفر کے لیے کلیرنس دی گئی
02:07وہ جہاز میں سوار ہوئے
02:09اور اس بار جہاز باحفاظت منزل پر پہنچ گیا
02:13آمیر نے سعودی ائرپورٹ سے ایک ویڈیو بنا کر
02:16اپنی خوشی کا اظہار کیا
02:18اور کہا کہ وہ حج پر جانا چاہتے تھے
02:21اور انہیں یقین تھا کہ اگر حج ان کے نصیب میں لکھا ہے
02:24تو کوئی طاقت انہیں نہیں روک سکتی