Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/27/2025

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00ڈیوڈری اخلاق صاحب شانِ پٹھوار کے دیرے کا دوسرا جو ہے وہ part ہم آپ کو دکھا رہے ہیں
00:04اپنے پٹھوار اینیمالز پہ
00:06اور یہ جناب یہ
00:08اب آپ کو دکھائیں گے کہ بہت سی جناب
00:10والائتی اور بہت سی نسلی
00:12گائے انہوں نے رکھی ہوئی ہیں
00:13اور یہ تقریباً اب آپ دیکھیں گے
00:16جی یہ تقریباً یہ
00:18پندرہ کی تعداد میں گائے ہیں
00:20خوبصورت گائے
00:21اور یہ جناب اس میں جرسی نسل
00:24آپ کو نظر آئے گی اس میں اسٹریلین
00:26free and cross اور
00:28اس طرح کی مختلف نسلیں جو کہ
00:30زیادہ دودھ دینے والی ہیں یہ چوہی صاحب نے
00:32اپنے دیرے پر رکھی ہیں یہاں ایک کٹی بھی بندی ہوئی ہے
00:34اور اس کے بعد جناب یہ
00:36دیکھیں جی ان کے کھانے کا انتظام اور آپ
00:38اس سے بھی زیادہ مزے کی بات
00:39آپ دیکھیں جناب یہ اس دور میں ہجاب
00:41ہمارے لئے یہ پنکہ بہت مشکل ہے
00:43چودی صاحب نے ان جانوروں کے لئے بھی پنکہ
00:46یعنی ان کو ایک خاص حمیت دی گئی ہے
00:48اور آپ سپائی کے انتظام دیکھیں
00:49جی بہترین سپائی کی گئی ہے
00:51تاکہ جناب یہ دیکھیں صاحب سترا کمرہ
00:54ورنہ تو آپ جانوروں کے
00:55ڈیروں پہ جائیں تو آپ سے تو
00:57کڑا ہی نہیں ہوا جاتا میں ایک سے ڈیروں پہ جاتا ہوں جانا
00:59انٹرویو لینا ہی مشکل ہوتا ہے لیکن یہاں
01:01یہ دیکھ کے مزہ آتا ہے کہ جی چودی صاحب
01:03نے جناب بہترین کام کیا ہوا ہے
01:05اور آپ دیکھیں جناب ایک لائن وار یہ
01:07ان کے بچرے بچریاں بھی آپ کو نظر آئیں گے
01:10اور جناب یہ تقریبا
01:11ان کے ملازم سے مجھے معلوم پایا ہے
01:13کہ یہ تقریبا تین مان کے قریب
01:15یعنی ایک سو بیس کلو کے قریب جو دودھ ہے
01:17وہ ان کا مارکٹ میں جاتا ہے
01:18جب آپ جانور رکھتے ہیں تو آپ کو ان کے
01:21ایکسپنسز بھی میٹ کرنے پڑتے ہیں
01:22ان کو کھلانا پلانا بھی پڑتا ہے
01:24اور انہوں نے یہ پیور آرگینک خوراک پہ پالے ہوئے ہیں
01:28کوئی اس میں
01:29وہ نہیں ہے
01:31کہ آپ کہہ لیں کہ جی کوئی ونڈے دے رہے ہیں
01:33کوئی ایسی چیزیں دے رہے ہیں
01:34یہ پیور آرگینک خوراک جو آپ کا خال چوکر ہوتا ہے
01:37جو بوسا بغیرہ ہوتا ہے
01:38اور اس کے علاوہ جو چارہ ہوتا ہے
01:40یہ ان کے ذریعے جناب ان کو پالا جا رہا ہے
01:42اور جناب پالنے کے ساتھ ساتھ
01:45اس دودھ کو بھی لوگوں تک پہنچایا جا رہا ہے
01:47اور اس کے بعد وہ اپنا شوق بھی پورا کیا جا رہا ہے
01:50یعنی
01:51کہتے ہیں
01:52کہ اگر آپ
01:53محنت سے کوئی بھی کام کرتے ہیں
01:55تو وہ کام جو ہے وہ کامیاب ہو جاتا ہے
01:57اور اس کامیابی کے لیے
01:58یہ ضروری ہے
02:00کہ آپ نے ایک نیتی اور سچے دل سے محنت کریں
02:02جو کہ جو اس آپ کر رہے ہیں
02:03اور ایک بہترین ڈیرہ ہمیں دیکھنے کو مل رہا ہے
02:05اب ہم جاتے ہیں جی آگے
02:07اور آپ کو جو ہے وہ مزید جو ہے وہ جانور دکھاتے ہیں
02:09یہ دیکھیں جی
02:11یہ دیکھیں جی
02:14مارے بیورز کو نظر آ رہا ہوگا
02:16یہ دیکھیں
02:18اب آپ جناب ماشاءاللہ ماشاءاللہ اس گائے کی کھری دیکھیں
02:21آپ کو اندازہ ہوگا
02:23کہ کیسے ہی خوبصورت اور نسلی جانور جو ہے
02:25جو اس آپ نے رکھے میں
02:26اور جناب یہ ایک بہترین فارم
02:29اور بہترین سسٹم ہمیں دیکھنے کو ملا

Recommended