Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/27/2025

Category

📚
Learning
Transcript
00:00آپ کا کیا نام ہے؟
00:01میرا نام اروج ہے
00:02میں سرسائیت کالیج میں پڑھتی ہوں
00:04جب میں کالیج آتی ہی اور انسٹیٹیوٹ جاتی ہوں
00:06تو وہ لوگ مجھے
00:08ہڈنگ کر رہے ہوتے ہیں
00:09کیا نام اس کا؟
00:11سانی نام ہے
00:12اچھا اور؟
00:13اتا ملہ اور شہباز
00:16شہباز اچھا دیکھے یہ لوگ بائیٹ بھی پیچھا کرتے ہیں آپ کے؟
00:20جی
00:20اچھا پھر؟
00:23پھر آج جب میں آ رہی تھی
00:24تو ان لوگوں نے ہاتھ کر دی
00:26میرے بیک سائٹ پہ ہاتھ لگایا
00:28اور جب میں گھر پر آ کر کے بولی
00:30تو میری بیٹھ نے بلایا ان لوگوں کو
00:32تو اس لڑکے کو جب بلایا
00:36تو اس نے بتتمیزی کی
00:38تو سامنے والے ہمائی
00:39یہ لوگ آ کر
00:43بات سالف کرنے کی کوشش کی
00:46تو اس نے ان لوگوں کو مارا
00:49اور پھر بہت سارے لڑکوں کو
00:51رہا کر کے
00:52اور لڑائی کروائیں
00:53جب لڑائی سوٹا ہوت رہی تھی
00:55تو حاضی صاحب نے کہا تھا
00:59کہ اب نہیں ہوگا
01:01تو انہیں نے معافی مانگی تھی
01:03تو پھر اس کے تھوڑے دیر بعد
01:06جب میں گھر کے اندر انٹر ہو رہی تھی
01:07تو اس میں گھر کے اندر گھوس کر
01:10مجھے پکڑنے کی کوشش کی
01:11تو ان لوگوں نے
01:13آپ کے گھر کے اندر گھوس کر
01:14انہوں نے آپ کو پکڑنے کی کوشش کی دوبارہ
01:16ان کے گھر پر گھوز کر میں ان کے گھر پر انٹر ہو رہی تھی تو ان لوگوں نے بچایا مجھے تو میرے کپڑے پڑھیں
01:24آپ کے ساتھ جب یہ لوگ بدتمیزی کر رہے تھے کہ بائک میں آکے اٹھانے ہی کوجش کر رہے تھے یعنی ایسا ہی ہے
01:31تو آپ ان کے گھر چلے گئے ہو در کے مارے پڑوسی کے گھر چلے گئے نا ان کے گھر
01:37ایک ہے اچھا جب آپ نے اپنے آپ کو بچانے کے لیے آپ ان کے گھر میں آپ چلے گئے تو وہ لوگ گھر کے اندر ہو گئے
01:46وہ لوگ گھر کے اندر خوشے اور پھر ان لوگوں نے بچایا تو ان لوگوں کو مارا ہے پسٹل سے پسٹل کے بیک سائٹ سے
01:54جی کیا تھا پسٹل پسٹل کا کیسے مارا بیک سائٹ سے اور تین چار فائرنگ بڑ سے مارا
02:02جی جی اور چار پانچ فائرنگ بھی کیتے لوگوں چار پانچ فائرنگ بھی کیتے اس کے کھول کھا ہے
02:08اچھا یہ آئی جی سین صاحب سے ڈی آئی جی ویس زون صاحب سے اور ایس ایس پی
02:20ڈسٹرک ویس سے تھانا منگوپیر کے ایس اچوز اور دیگر افسرانے بالا سے گزارش یہ ہے
02:27چیپ منسٹر صاحب سے گورنر سے کہ یہ سیکنڈ ڈیئر کی سٹوڈنٹ ہے
02:32اس ملک کے جو نہ مہمار میں سے ایک ستون ہے
02:37تو اس پاکستان کی یہ جو قوم ہے اس کی بیٹی ہے اس کو تین مہینے سے لگاتار جو ہے
02:45یہ حراسمنٹ کرتے رہے آتے جاتے پیچھا کرنا بما اسلا
02:50تو اور آج انہوں نے گاڑے میں بٹھانے کی کوشش کی
02:56نہ بیٹھنے پہ لڑکی کی بیک سیٹ سے جو ہے ان کو یعنی ہاتھ مار کے جو ہے نہ اٹھانے کی کوشش کی
03:05اس کے بعد یہ اپنے عزت بچاتے ہوئے جان بچاتے ہوئے پڑوسی کے گھر میں گز گئے
03:11ٹھیک ہے نا یہ پڑوسی ہے
03:14تو جب پڑوسی کے گھر میں گزے تو وہی لڑکے مسلح تھے
03:20تو وہ اندر گز کے اس لڑکی کو وہاں سے زبادستی نکالنے کی کوشش کی
03:24اٹھانے کی نیت سے اور جب انہوں نے چھڑایا
03:29کہ آپ ایسا نہ کریں اچھی بات نہیں ہے تو ان کو مارا بیٹا ہے
03:33اور پھر بعد میں دس پندرہ منٹ کے بعد
03:37پندرہ بیس لڑکے یہ اور آئے
03:40باما مسلح چار سے پانچ بکول لڑکیوں نے بیان دیا
03:44فائرنگ کی اور جس کے اطلاع وان فائف کو بھی دی گئی
03:48تو عباسی شہید سیریس حالت ہونے کی وجہ سے عباسی شہید ہسپٹل میں یہ زیر علاج ہے
03:53تو یہ چاہتے ہیں کہ قانونی کاروائی ہو
03:55ان کے خلاف اس میں سے دو لڑکے
03:57ڈکیتی کے کیس میں دیگر کیسوں میں سی آر او بھی ہے
04:01ان کا یہ لوگ جیل بھی جا چکے ہیں
04:03تو ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے

Recommended