Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/27/2025
‘Not just media that’s gone bonkers’: Mawra Hocane hits back at Sanam Teri Kasam costar Harshvardhan Rane

Category

😹
Fun
Transcript
00:00موسیقی
00:20ماورہ حسین کا رد عمل
00:22آپ میری نظروں سے گر گئے
00:24یہ افسوسناک میزہک
00:25حیز اور شرمناک ہے
00:27کہ کوئی شخص ایسے نازک وقت میں
00:29سستی شہرت کے لیے بیانات جاری کریں
00:32جب دو ایٹمی قوت کے حامل
00:34ممالک حالت جنگ میں ہوں
00:35تب فلموں پر بات کرنا اکل مندی نہیں
00:38ماورہ حسین نے انسٹاگرام
00:40اسٹوری میں حرش وردن کی
00:42جانب سے بارتی جارہیت کی
00:44ہمائی کرنے پر افسوس
00:46کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کے
00:48جنگ جیسے سنجیدہ موقع پر
00:50شہرت حاصل کرنے کی کوشش
00:51انتہائی گٹیاپن ہے
00:53اس عمل سے آپ میری نظروں سے گر گئے
00:56ماورہ حسین سے قبل ہرش وردن
00:58نے اپنی انسٹاگرام
00:59اسٹوری میں لکھا تھا کہ اگریچا
01:01ان کا پہلی فلم میں کام کرنے
01:04کا تجربہ بہترین تھا
01:05لیکن اب اگر فلم بنی تو
01:07وہ سنم تیری قسم ٹو میں
01:09سابقا کاسٹ کے ساتھ کام نہیں کریں گے
01:11ماورہ حسین نے پوسٹ کا احتتام
01:13اس پیغام سے کیا کہ
01:15میرا ملک ہر چیز سے بالاتر ہے
01:17پاکستان زندہ بات
01:19حیال رہے کہ ماورہ حسین نے فلم
01:21سنم تیری قسم میں
01:22مرکزی کردار ادا کیا تھا
01:24فلم دوہزار سولہ میں ریلیز ہوئی تھی
01:26لیکن باکس آفیس پر ناکام ہونے کی وجہ سے
01:29اسے فلاپ قرار دیا گیا تھا
01:31فلم کو روان سال ساتھ فروری کو
01:34دوباری ریلیز کیا گیا
01:35تو حیران کن طور پر فلم نے
01:37ریکارڈ کمائی کر کے کامیابیوں کے
01:39نئے جنڈے گھار دئیے
01:40موسیقی
01:41موسیقی
01:53جس کے بعد یہ حیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ فلم کا سکیو آئل بنائے جانے کا امکان ہے
02:00ہر دعا میں میں نے تجھ کو ہی مانگا ہے
02:05تیرا جانا جیسے کوئی بد دعا
02:10تیرا جانا جیسے کوئی بد دعا
02:16جس کے بعد یہ حیال ظاہر کیا جا رہا تھا کہ فلم کا سکیو آئل بنائے جانے کا امکان ہے
02:23اور دوسری فلم میں سابقا کاسٹ کو دھرایا جا سکتا ہے
02:26ہرش وردن رائے کی پوسٹ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
02:30ماورہ حسین کا مزید کہنا تھا کہ
02:32آپ نے نو سال بعد میرے نام کو محض حبروں میں جگہ بنانے کے لیے استعمال کیا
02:38اس عمل سے آپ میری نظروں سے گر گئے
02:40ادھکارہ کے مطابق اس وقت دونوں ممالک ایک سنگین صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں
02:46بہت سی جانیں ضائع ہو چکی ہیں
02:48میں اس سوچ میں دوبنے کے بجائے کہ میری اگلی فلم کون سی ہوگی
02:53میں ان حالات میں دونوں طرف کے شہریوں اور پاک فوج کے لیے دعائیں کر رہی ہوں
02:58ماورہ حسین نے انسٹاگرام سٹوری میں
03:00ادھکار ہرش وردن کی پوسٹ پر رد عمل دیتے ہوئے لکھا کہ
03:04یہ افسوسناک میزک حیث اور شرمناک ہے
03:07کہ کوئی شخص ایسے نازق وقت میں سستی شہرت کے لیے بیانات جاری کرے
03:13ادھکارہ کے مطابق بارتی حملے کے نتیجے میں
03:15میرے ملک کے معصوم بچوں کی جانیں گئیں
03:18حملے ہوئے اس کے بعد ہماری افواج نے رد عمل دیا
03:22اس قسم کے حالات میں یہ فلمی اعلان نہائیت افسوس کی بات ہے
03:25ماورہ حسین نے مزید لکھا کہ
03:27میں نے ہمیشہ اپنے ساتھی فنکاروں کا اخترام کیا ہے
03:31لیکن جنگ جیسے سنجیدہ موقع پر شہرت حاصل کرنے کی کوشش انتہائی گٹیا پن ہے
03:36جب دو ایٹمی طاقتیں جنگ صورتحال میں ہوں
03:40تب ذاتی مفاد کی بات کرنا کوئی اکل مندی نہیں
03:43اچھدین کاریا

Recommended