Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/27/2025
You can watch funny and comedy content collection for entertainment.and other videos are only for enjoy on traveling,helping videos, information type,

Category

😹
Fun
Transcript
00:00I have seen a manhole on the screen.
00:03It's a manhole inside.
00:06But this manhole is not empty.
00:10It's not a manhole.
00:12I have seen a manhole.
00:15I have seen a manhole here.
00:17I have seen a manhole here.
00:21In 2014,
00:23the city of India has reached the sky.
00:26But the media has reached the sky.
00:32This is not.
00:33Listen to another one.
00:34There is a manhole.
00:36There is a manhole.
00:39There is a manhole.
00:43There is a manhole.
00:46I have seen a manhole.
00:48Before I saw a movie on the network,
00:52I started to see Indian media.
00:55I didn't hear people with me.
00:57I didn't hear people with me.
00:59Why is there a manhole?
01:01do
01:03it
01:05do
01:07do
01:09do
01:11do
01:13do
01:15do
01:19do
01:25Indian media
01:30Indian media
01:46Indian media
01:50and that's why we do it.
01:52This is the big news.
02:22foreign
02:41foreign
02:43This is the one that I have heard about.
03:13I was a kid, I was a kid, but I didn't leave a lot of the people.
03:20Oh, no.
03:21Because this country was not secular.
03:23Now, the time is coming, look.
03:25When Modi was a kid, then the Muslims were scared.
03:29Hey, Santel.
03:30We forgot about this.
03:32The country was not a child.
03:33The child was a child in 2014.
03:35Then the Himalayas had no water.
03:37In Hint Mahasagar there was no water.
03:39And the wind was running.
03:40The wind was running.
03:41دوستو گودی میڈیا کی حالت اس وقت رونے والی ہو چکی ہے
03:54ایک طرف یہ کہتے ہیں کہ آپریشن تندور ابھی تک جاری ہے
03:57اور دوسری طرف یہ میڈم رو رو کر گلہ کر رہی ہے
04:00کہ پاکستان نے ہمارا جہاز کو گزرنے کیوں نہیں دیا
04:03دی جی سی اے کے مطابق اس حادثے کا بڑا گنہگار پاکستان
04:08جس نے توفان نفسی ویمان کو اپنا ائر سپیس استعمال نہیں کرنے دیا
04:14دی جی سی اے انڈیگو ائر لائنز کے اسپلائٹ کے پائلٹ نے
04:19توفان کی وجہ سے پاکستان ائر سپیس میں کچھ دیر کے لیے گھومنے کی
04:23بس گز کر وہاں پر رہنے کی اجازت مانجھے
04:26کہ وہاں پر موسم اتنا خراب نہیں تھا
04:28کچھ دیر اگر وہ وہاں پر رہتے تو سب کی جان ایسے خطرے میں نہیں پڑتا
04:32لیکن پاکستان نے اس ویمان کو ایسا نہیں کرنے دی
04:36یہی نہیں دوستو انڈیا کی عوام کے ساتھ بھی وہی ہوا
04:39جو آٹھ فروری کو پی ٹی آئی کے ساتھ ہوا تھا
04:42رات کو انڈیا جیت رہا تھا
04:43صبح دیکھا تو ریزیلٹ ہی کچھ اور نکل آیا
04:46پاکستان میں نو جگہوں پر حملہ کیا
04:48یہ پاکستان بھی اچھی طرح جامتا ہے
04:50کہ پاکستانی انڈیا کا کچھ بگاڑ نہیں سکتا
04:51پاکستان کے آرمی انڈیا کے سامنے کہیں ٹکتی ہی نہیں ہے
04:54میں تو کہتا ہوں کہ فوراں ہی شہبار شریف کو انڈیا آنا چاہیے
04:56موڈی جی کے ساتھ بہتنا چاہیے
04:58موڈی جی کے سامنے ہاتھ جوڑنے چاہیے
05:00موڈی جی سے کہنا چاہیے کہ بڑے بھائی ہم سے گلتی ہو گئی
05:02ہم آپ کے سامنے کہیں بھی نہیں ٹکتے
05:04ہمیں تو آپ اپنی شرن میں لے لو
05:06نو اور دس کی رات پاکستان نے انڈیا پر حملہ بول دیا
05:10جہاں تھے وہ وہاں میزائل فٹ رہے تھے
05:12ڈرون فٹ رہے تھے بمباری ہو رہی تھی
05:14اگر آپ نے پاکستان کے حملے کے بعد
05:16سیز فائر کیا ہے تو اس تک کیا مطلب نکلتا ہے
05:17اس کا مطلب یہ نکلتا ہے کہ بھائی آپ پاکستان سے دھر گئے
05:20پاکستان نے آپ سے شٹرائک کیا
05:21آپ نے واپس شٹرائک نہیں کیا اور دھر کر کے سیز فائر کر لیا
05:24پاکستان میں جلوس نکالے جا رہے ہیں
05:26پاکستان کی واہ واہ ہو رہی ہیں
05:28جو ورلڈ میڈیا ہے وہ بھی یہی کہہ رہا ہے
05:29کہ کل رات کو پاکستان نے حملہ کیا تھا
05:32اور آج انڈیا نے سیز فائر قبول کر لیا
05:34دو جی دوستو لگتا ہے موڈی نے بھی غلطی سے
05:36اپنا گودی میڈیا دیکھ ہی لیا ہے
05:38اس نے تو لاہور کے بعد رہیم یار خان میں
05:41ائر بیس بنا کر اڑا بھی دیا ہے
05:42لاہور نے سمندر اور فورٹ چھپایا
05:44اور رہیم یار خان والوں نے ائر بیس
05:47مجھے تو اب ان دونوں شہروں پر اتبار ہی اٹھ گیا ہے
05:49دور سیما پار
05:52پاکستان کا
05:54رہیم یار خان ائر بیس ہے
05:58پتہ نہیں
06:00آگے کب کھلے گا
06:04آئی سیو میں پڑا ہے
06:07بھارت کی سینہ کے اچوک پرہار نے
06:13اس ائر بیس کو تہس نہہس کر دیا ہے
06:17چلا
06:18جلو
06:19جا کے لاز کے راب
06:21دوستو جیسے کہ آپ کو پتہ ہے
06:26کہ گودی میڈیا ہر وقت ہندو اور مسلمان کے نام پر
06:29ٹی ار پی لیتے ہیں
06:30لیکن اس مسلم بھائی نے تو
06:31گودی میڈیا کے ہندو مسلمان والی ٹی ار پی پر پانی پھیر دیا ہے
06:35وہ بھی نان سٹاپ آشرباد کے ساتھ
06:38آپ کی پرتیقریہ اس پر
06:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:40رب بشرح لی صدری ویسر لی امری
06:42وحلو لوگ دتن من نسانی افقہ و قولی
06:44براد رانے ہند
06:46یا ہی نہیں دوستو
07:06انڈیا میڈیا کا دماغ گائے کے گوبر
07:08اور موتر سے آگے جاتا ہی نہیں ہے
07:10اب تو انڈیا نے ایٹم بم کے عاملے سے
07:12بچنے کے لیے بھی گائے کے گوبر
07:14کا سہارا لے لیا ہے
07:16جب ناکپور میں
07:18آن ایکسپلوڈیٹ بم کی ٹریننگ لینے گیا
07:20تو وہاں بتایا گیا
07:23کہ جب آڑو بم گرے گا
07:25تو امریکہ اپنے چالیس پرسنٹ آبادی
07:27کو بچانے کے لیے بہت کاؤسٹلی سیلٹرز بنا رکھا ہے
07:30ہم نے پرشنے پوچھا
07:31بھارت کیسے بچے گا
07:32تو انہوں نے اتر دیا کہ آپ
07:34کھائیں کھو دیئے
07:35اوپر بلیاں رکھئے
07:37پتے رکھئے اور گائے کا گوبر
07:39دوستو یہ ہیں جنرل بخشی
07:49جس نے آٹھ سو جنگے لڑی ہیں
07:51وہ بھی ٹی وی پر بیٹھ کر
07:53اس کو تو ہماری آرمی نے پاگل ہی کر دیا ہے
07:55بچارہ اس وقت شدید صدمے میں ہے
07:57دنیا بھر کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
08:00ملہ ملہ نے
08:04ملہ ملیر نے
08:06دنیا بھر کا ٹھیکہ لے رکھا ہے
08:07اسلام پھیلانے کا
08:08گزوائے ہند کرنے کا
08:11بنگلہ دیش میں تختہ پلٹنے کا
08:13پنجاب میں انگل دینا
08:15جمہ کشمیر میں انگل دینا
08:16کبھی نے کبھی تو آپ کی انگل توڑنی پڑھ گی
08:19نا صاحب
08:19اب موڈی جی نے روائٹ ایکٹ پڑھ دیا
08:24تو اب صلی جان نکل رہی ہے
08:26دوستو یہاں پر بھی
08:28لمبی لمبی پھینکنے کا مقابلہ جاری ہو ساری ہے
08:30اب دیکھنا ہی ہے کہ ان میں جیت کس کی ہوتی ہے
08:33جو پرائیم منسٹر ہے
08:34شراج شریف
08:35ان کے گھر کے پاہر کچھ دھماکے ہوئے
08:38اور ان کو لے جایا گیا ہے
08:39سیف ہاؤز میں
08:40شراج شریف کے گھر کے پاہر
08:42کچھ بہت بڑے دھماکے ہوئے
08:43اور اس کو سیف ہاؤز میں
08:45یا بنکر میں لے جا کے
08:46شپانہ پڑ گیا پاکستان کو
08:48دوستو یہ تھی آج کے ہماری ویڈیو
08:54امید آپ کو پسان آئی ہوگی
08:55اس طرح کی مسئید اچھے اور انٹرسٹنگ ویڈیوز کے لیے
08:58مارے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے گا
09:00ملتا ہے کسی نیکسٹ ویڈیو میں
09:02تب تک کیلئے
09:03گوڈمار

Recommended