Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/27/2025
Islamic knowledge Dailymotion channel:

*Welcome to [Islamicknowledgecenter-24]!*
Assalamu alaikum! (Peace be upon you!)

We're excited to embark on this journey of seeking Islamic knowledge with you! Our mission is to provide authentic, engaging,
*Our Vision:*
To create a platform where Muslims can learn, grow, and connect with each other through the sharing of Islamic knowledge.
*Our Content:*
- Quranic explanations and tafseer
- Hadith and sunnah
- Islamic lectures and seminars
- Inspirational stories and reminders

*Milestones:*
. 16 march 2025 0 subscribe

*Join Our Community:*
Subscribe to our channel and hit the notification bell to stay updated on new videos!
Like, comment, and share our videos with your friends and family.
Support us by donating or becoming a patron.
*Connect with Us:*
Email:
Facebook: [ https://www.facebook.com/profile.php?id=61574546690518&mibextid=ZbWKwL ]
Twitter: [. ]
Instagram: [. ]

*Jazakumullahu khairan (May Allah reward you with goodness)!*

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مہمان آگئے رات کے وقت میں
00:03جب وہ آئے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کھانا کھانا ہے تمہیں کہا کھانا ہے
00:07جھوٹ اور بھوک کو جمع کرنا ہمنا ہے
00:10کہا جی کھانا ہے
00:12تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:15ازواج متحرات کی گھروں میں پتا کرو کچھ ہے
00:17حضرت عمی سلمہ کے گھر میں پتا کیا تو
00:21کہا یا رسول اللہ چار دن سے روٹی نہیں پکی
00:23حضرت زینب سے پوچھا تو
00:27حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا حضور کئی دن سے چولہ ہی نہیں جنایا
00:29حضرت عائشہ صدیقہ حضرت محمون ناغلت سودا
00:33تمام گھروں سے بظاہر یہ دو جہاں کے شاہر ہیں
00:37پر باز کچھ رکھتے نہیں
00:39دو جہاں کی نعمتیں ہیں ان کے خالی ہاتھ میں
00:42ہر چیز ایپ اور فقر اختیاری ہے
00:45کوئی شہر نہ ملی
00:47نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد میں اعلان کیا
00:50فرمایا کون ہے جو میرے مہمان کو روٹی کھلائیں
00:53ان لفظوں کا حصر کوئی حصر والا ہی سمجھ سکتا ہے
00:57فرمایا کون ہے جو میرے مہمان کو کھانا کھلائے
01:00تو ایک صحابی لے گئے
01:02اٹھے وہ صحابی جو صحابی جو صحابہ میں غریب تھے
01:05ایک انساری جو غریب آدمی تھے
01:08اگرچہ میرے معبوب کے غلامہ میں جو بڑے امیر تھے
01:11وہ بھی خرچ کرنے میں بڑے آگئے تھے
01:13حضرت عثمانِ گنی رضی اللہ عنہ
01:15حضرت عبد الرحمن بن عوف حضرت ابو بکر سے تھی
01:18لیکن یہ غریب آدمی کہا حضرت میں لے جاؤں گا
01:23میں لے کے جاؤں گا جب خاری مسلم ہے
01:25حضرت نے فرما لے جاؤ وہ اب صحابی گھر لے گئے
01:29اور بیوی سے مشورہ کیا
01:30بات پر غور کرنا
01:31ہر چیز کی بھوک دیکھی جا سکتی ہے
01:35بچوں کی نہیں دیکھی جا سکتی
01:37اور ساری حضرت کے میمان کو گھر لے گئے جا کے
01:40بیوی سے مشورہ کیا
01:42کب ہری مانس گھر میں کچھ ہے
01:44تو اس نے کہا تھوڑا سا بچوں کے لیے کھانا رکھا ہے
01:46بچوں کے لیے
01:48بچے تو بزدل کر دیتے ہیں
01:50بچے تو آدمی کو بزدل کر دیتے ہیں
01:53بچے تو مار دیتے ہیں
01:55گلیجہ پھٹ جاتا ہے بچہ پھکا ہو
01:56نیند نہیں آتی
01:57اب صحابی اپنی بیوی سے کیا کہتے ہیں
02:00کہتے ہیں بچوں کو بھیلا کے سلا دے
02:03اور رسول اللہ کے لیے نہیں
02:05رسول اللہ کے میمان کے لیے
02:07بھئی نبی پاک کے لیے نہیں
02:10حضور کے
02:11تجھ سے در در سے ساکھ
02:14اور ساکھ سے ہے مجھ کو نیسکہ
02:15میری کردن میں بھی ہے دور
02:18کپٹ کا دیرہ
02:19تجھ سے دار دار سے ساکھ ساکھ سے ہے
02:21مجھ کو نیسکہ
02:22لمبی بات ہے
02:24اب بچوں کو سلا دو
02:26بی بی نے بچوں کو سلا دیا
02:28تو میاں بی بی کا مشہورہ ہوا
02:30کہ میمان کے ساتھ بیٹھ کے روڑی کھانا بھی سن جاتا ہے
02:32اب میمان کے ساتھ بیٹھ کے کھانا بھی ہے
02:36تو کھانا ہے
02:37ایک تو آدمی کا
02:39اب خامد اپنی بی بی کو تیار کرتا ہے
02:42کہ میں بھی کھانے میں بیٹھ جاؤں گا
02:44تو بھی بیٹھ جانا
02:45اور جب میمان کھانے میں ہاتھ ڈالے
02:48تو تو اٹھنا کہنا ہو
02:49دیا تو صحیح کیا
02:50انہی ابھی بوجھ جائے گا
02:52اور جا کے دیا بوجھا دینا
02:54ہم ہاتھیں لاتے رہیں گے
02:56میمان روٹی کھاتا رہے گا
02:57اور یار
02:59اس درد کو اس کیف کو سمجھو
03:02گھر میں بچے بھی بھوکے
03:03بچوں کی ماں بھی بھوکی
03:06بچوں کا بات بھی بھوکا
03:08رستر خان پہ روٹی لگ گئی
03:10روٹیاں چون ڈالی
03:11بی بی اٹھی کہنے لگی
03:14وہ ہوچرات تو صحیح کی ہے
03:15انہی یہ تو پوچھ جائے گا
03:17ہوسل من بی بی
03:18جس نے بچے بھوکے سولا دیئے
03:21وہ بھوکے سوئے ہوئے بچوں کی
03:23بھوکی اممہ اٹھی
03:24اور اپنے خامد کی تابداری میں اٹھی
03:27میں گڑی تے آتھڑو سجن دے
03:30وہ جن جے رکھے کون جے رہن ہے
03:32اٹھی
03:32اور اس نے نہ دیا جھی کرنے کے بہانے پچھا دیا
03:36مہمان روٹی کھاتا رہا
03:38اور رسول اللہ کے نوکر قربانی دیتے رہے
03:41وہ روٹی کھا کے سیر
03:43ان کے بستر بچھایا تو سو گیا
03:45یہ میاں میوی ساری رات
03:47بچوں کی طرف دیکھتے رہے
03:49اور گوھر کرتے رہے
03:51اور راضی رہے کہ ہم نے غصور کا فریضہ نبایا ہے
03:54قربان جاؤں
03:55مابو پے بے قبر ہو جو غلاموں سے
03:57وہ آقا کیا ہے
03:58وہ صحابہ
04:00وہ اگر قربانیاں دیتے تھے
04:02تو جو عزاز ملتا تھا وہ بھی بڑا شان والا ہے
04:05سیاتی کہتے ہیں
04:05میں فجر کی نمال پڑھنے مسجد آیا
04:08پہلا قدم رکھا تو میرے کریم بولے
04:10حضور نے برمایا
04:12رات جو تُو نے اور تیری بیوی نے عمل کیا ہے
04:14خدا کو بھی بڑا پسند آیا ہے
04:16محمد مصطفیٰ کو بھی بڑا پسند آیا ہے
04:18اور پھر ایک لفظ اور حدیث
04:21ایک روایت میں جملے اور بھی ہیں
04:23حضور نے برمایا
04:24جب تُو اور تیری بیوی رات میمان کے ساتھ
04:27احسار کر رہے تھے نا
04:29تو عرش کا مالک
04:30تمہیں مسکرا مسکرا کے دیکھ رہا تھا
04:33رب تمہیں دیکھ کے مسکرا رہا تھا
04:35رب تمہیں دیکھ کے
04:37مسکرا تربامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیے
04:40عمدامن نہ چوڑ دیں
04:41تو فرشتے وضو کریں
04:43پر میں وہ مسکرا رہا تھا
04:45کہ میرے بندے میرے رسول کی رضا کے لیے کیا کر رہے

Recommended