- 5/26/2025
Ishq Murshid - Episode 17
Category
😹
FunTranscript
00:00تو جان لے عشق مرشد میرا
00:07جو تو کہے تو عشق مرشد میرا
00:16کیا مطلب بس آئی لیو بول نوں باق ختم
00:18ہاں
00:23ایسے تھوڑی ہوتا یا اتنی آسانت ہے تھوڑی مانے گی
00:25پھر چلو اگر مان بھی لیا اس نے مگر ایک
00:30چھوٹا سا مسئلہ ہے
00:31کیا؟
00:33میں نے نا اس کو جھوٹ بولا ہے
00:35اس کو میں نے بولا ہے کہ میں بہت بڑا بزنس مین کا بیٹا ہوں
00:37بہت امیر ہوں
00:38اس کو تھوڑی پتہ میری سچائی کیا ہے
00:41گیا بھئی تم
00:42آپ کچھ نہیں ہو سکتا
00:44کیوں کیوں؟
01:00جو رشتے جھوٹ کی بنیاد پر چلتے ہیں نا
01:03ان کا کچھ نہیں ہوتا
01:04نہیں تو پھر میں
01:04مگر میری نیت تو سچی ہے
01:05میں خواری جو کر رہا ہوں اس کے لیے محنت کر رہا ہوں
01:07وہ تو سچے دل سے کر رہا ہوں
01:08اس کو میرا خلوص دیکھنا چاہیے
01:09کہ میں اس کے لیے خواریاں کتنی دل سے کی ہیں
01:12جھوٹ تو گولتے ہوں نا
01:13ارے تو کیا بھی
01:14اس سے کیا فرق پڑتا یار
01:15تم گواہ دے دو
01:16سچی میں تم گواہ دو
01:17تم بتاؤ تم مجھے جانتے ہو
01:18میں کتنا اچھا انسان ہوں
01:19کتنا شریف ہوں
01:19کتنا رشتہ نمانے والا انسان ہوں
01:21وہ شاید کیا تمہاری بات مان جائے
01:22میں جھوٹ کا ساتھ نہیں دوں
01:23اور مجھے کیا ملے گا؟
01:24تمہیں دعائی دوں گا
01:25قسم سے مجھے جیسے وہ لڑکی مل گیا
01:26میں تمہیں صحیح دل سے دعائی دوں گا
01:29کھول کپکا
01:30مجھے بھی کھانے دو نا
01:31مجھ نے کھانے دی میرے لئے یار
01:32میں کیسے بتاؤں گا اس کو
01:34اوہ چھوڑے نا
01:38پریشان کیوں ہوتے ہو
01:39مولوی کیوں لانا ہے
01:40سانوسیدہ نکاح پڑے گا
01:41اور کر دے گا بھلے
01:42بھلے
01:43تم یہاں تک کیسے آگیا؟
01:45میں بچوں کو گھومانے آیا تھا
01:47جھولے کے پیسے کم پڑ گئے
01:49یار دو دیکھ لو
01:50تو ادار لے لو بھلے
01:58کھاؤ
02:03میں لے گا
02:05ایسی پچاس آٹھ روپے لیتا ہے
02:07کبھی کبھی کہیں دیکھ لیتا ہے
02:08خوش ہو جاتا ہے
02:14سوشل میڈیا پہ لوگ جانتے ہی نہیں ہیں
02:15کہ زبیدہ سکندر کا بیٹا دیکھتا کیسے ہے
02:18آج سے یہ تو ہے
02:21اگر لوگوں کو میری شکل پر کا پتا ہوتا
02:24شبرہ کا چپٹر کبھی سٹارٹ ہی نہیں ہو پاتا
02:32چھوڑ دے یار میرے سے بات کر لے
02:34ہر وقت فون استعمال کرتا رہتا ہے
02:35ایک منٹ لو
02:36یار دیکھ لائٹ اتنی اچھا رہی
02:37ایک منٹ لو
02:38ایک پیچچر لیتا ہے
02:39ایک پیچچر
02:39کیا پیچچر لیتا ہے
02:40پاگل ہو گیا ہے کیا یار
02:41کیوں پھسانا چاہ رہا ہے
02:42مجھے اتنا پڑی اچھی لائٹ آرہی ہے
02:43روپے
02:43ویسے بھی یار کوئی دیکھ لے گا
02:45ویسے بھی کوئی تصویر نہیں ہے میری
02:46مجھ کو دیکھ لے گا
02:46تو تماشا بن جائے گا
02:48چھوڑ دے نا یار
02:49کہاں تصویر نہیں ہے
02:51سوچو میڈیا پہ
02:54وہ تو میں نے لگا دی کل
02:57تو نے سوچو میڈیا پہ
02:58میری تصویر لگا دی
03:00ہاں
03:00سچ بتا جھوٹ نہیں بولنا
03:03جھوٹ جھوٹ جھوٹ
03:04نہیں بولنا
03:05سچ بولنا
03:05نہیں نہیں نہیں
03:09تو جھوٹ بولنا
03:10میں مزا کیا ہوں
03:11جھوٹ بولنا
03:46موسیقی
04:17موسیقی
04:36اسلام علیکم
04:39علیکم السلام
04:41نین سے جگا دیا نا
04:42نہیں نہیں
04:43بس میں اٹھنے والا تھا
04:44چاہے لائی تھی تمہارے لوگ
04:46آپ بیٹھے
04:53ہاتھ دکھاؤ صرف
04:59سکینہ بتا رہی تھی کہ شبرہ نے بہت محنت مشکلت کروایا ہے تم سے
05:03ارے نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
05:05وہ کام ہی اتنا نیک کر رہی ہے
05:06اس کے لئے اگر پتھر توڑ کے پیسے کمانے بھی پڑھے تو
05:10کوئی بات نہیں
05:11تمہیں یاد ہے میں نے تمہیں ایک دفعہ بتایا تھا کہ میرا ایک بیٹا ہوا کرتا تھا ابتر رحیمان
05:19تمہیں یہ یاد ہے کہ تم نے اس وقت کیا کہا تھا
05:23یاد ہے
05:25میں نے آپ کو کہا تھا بس آپ یہ سمجھیں وہ بیٹا بڑھا ہو کے واپس آگیا ہے
05:28اچھا ہے میری دونوں بیٹیوں کو بھائی مل گیا
05:31اچھا ہے میری دونوں بیٹیوں کو بھائی مل گیا
05:39اس وقت مجھے تمہاری بات سمجھ میں نہیں آئے تھی
05:43لیکن جب سے شبرا کو لے کر تمہاری پسند کا مجھے پتہ چلا ہے
05:49یقین مانو ایسا لگتا ہے کہ اللہ تعالی نے مجھے میرا بیٹا واپس دوٹا دی
05:53مطلب آپ کو میری پسند سے کوئی اختلاف نہیں ہے آپ راضی ہو؟
05:57بالکل نہیں ہوں
05:59کیوں ہوگا؟
06:01ارے کسی بھی ماں کو تمہاری ماں بننے پر فخر ہوگا
06:08بس شبرا کے اببا کو منانا ہوں
06:14اصل مسئلہ تو وہی ہے
06:18ہے تو
06:19چائے کے لئے شکریہ
06:26شکریہ
06:44کبا بنا رہا ہے؟
06:45اور کیا بنا رہی ہو؟
06:47ہم بھی دم دی ہے آلو گوشت کو
06:50جاو جاکر فضل بخش کو اٹھاو ادھر
06:52اچھا
06:53تو یہ سب فضل بھائی کے لئے ہو رہا ہے
06:55میرے بھائی پر دل تو نہیں آگیا تمہارا
06:56بکو مات
06:58جاو جاکر اٹھاو ادھر
06:59اس نے ہر میلے اتنا کچھ کیا
07:01اس نے دونیشن اکٹھی کیا بچوں کے لئے
07:03تو اتنا تو بنتا ہے کہ میں اس کو ایک ڈینر ہی دے دوں
07:05جاو نا
07:08ایسا میں سوچ رہی تھی
07:10فضل بھائی محبت کے معاملے میں بڑے سنجید ہیں
07:12کیوں کیا ہو؟
07:13نہیں کچھ ہوا نہیں
07:14میں سوچ رہی تھی
07:16اور نمرا ان کے ساتھ کتنی اچھی لگتی ہے نا
07:18بکو مات
07:19جاو جاکر اٹھاو ادھر
07:20کھانا تھنڈا ہو جائے گا
07:21کھانا لکھانا ہے
07:22سب نے ساتھ کھانا
07:22جاو
07:24وہ آج نمرا سے ملنے جا رہے ہیں
07:25وہ تمہارا کھانا نہیں کھائیں گے
07:49ایشو میں دو گھنٹے سے یہاں محنت کر رہی ہوں
07:52وہ سب چھوڑ کے
07:52اس چڑیل سے ملنے جائے گا
07:55خود پوچھ لو نا
07:56میرے اوپر کیوں چلانا رہی ہو
07:57پوچھوں گی
07:58ضرور پوچھوں گی
07:59اپنی محنت ضائع
08:00تھوڑی ہونے دوں گی میں
08:02ایسے جا سکتا ہے وہ
08:03کہاں ہے
08:18کیسی جی wet
08:44اگر مجھے اوپر ان ganze
08:46تمہاری؟
08:48نہیں
08:49پھر تمہارے باپ کی نوکر ہوں؟
08:53نہیں وہ بھی نہیں ہو
08:54تو پھر یہ دو گھنٹے سے جو میں تمہارے لیے کھانے بنا رہی ہوں
08:57کیوں بنا رہی ہوں کہ تم اس چڑیل سے جا کے ملو
08:59یہ
09:02اس کو چڑیل نہیں بولنا
09:03اونگلی کیسے دکھائے؟
09:05اونگلی کیسے دکھائے؟
09:06دھمکی دیا ہے اس نے مجھے
09:07دھمکی دیا ہے تم نے مجھے
09:08نہیں نہیں دھمکی نہیں دیا
09:10بس برا لگا ہے
09:11میں اس کو ملنے کے لیے سوٹ پہننے کے لیتا
09:13تیاری کر کے جا رہا ہوں
09:14تم اس کو چڑیل کہہ رہی ہو
09:15مجھے اچھا نہیں لگا برا لگا مجھے
09:17برا لگا؟
09:17ہاں برا لگا
09:18میں تمہیں بتاؤں برا لگنا کیا ہوتا ہے
09:19یہاں
09:21یہاں
09:21یہ کیا بنایاں میں نے؟
09:25ایمدی؟
09:26شامی کباب
09:27اچھا
09:28اور یہ؟
09:30نائس گوشت گوشت لگ رہا ہے
09:31گوشت لگ رہا ہے کچھ
09:33علو گوشت
09:34کچھ
09:34علو گوشت
09:35ہاں
09:36پورے دو گھنٹے لگے ہیں مجھے یہ بنانے میں
09:38دو گھنٹے
09:39اور تم میری محنت پر پانی پھیڑ کے
09:40اس توریل چہ ملنے جاؤ گے
09:42فضل بخش تم نا ایک بدھو آدمی ہے
09:44تم پیدا ہی بدھو ہو گیا
09:44اور ساری زندگی ایسے ہی رہو گے
09:46ارے
09:47کیا شور خور مچا رکھا ہے تم لوگوں نے
09:50کچھ نہیں اماں
09:51یہ فضل بخش جو ہے نا
09:53کیا فضل بخش میں بتاؤں آپ کو
09:55ایک غریب انسان کے عقاد نا
09:56دو روپے کے کبارے جتنی ہوتی ہے
09:58جب دل چاہتے تو اس میں ہوا بھرے بندہ انجوائے کرے
10:00اور جب دل بھر جائے اس کو
10:01سوئی مار کر رسوہ کردے
10:02ایسے تو بڑی ہوتا
10:03ارے
10:05ترامل باز
10:06شبرا
10:07کیا کہا ہے جو اتنا دکھی ہو کے یہاں سے نکلا ہے وہ
10:10میں نے کیا کہا ہے
10:10میں نے تو کچھ نہیں
10:11تم ہی نے کہا ہے
10:12آپ نے دیکھا نا
10:13کتنے موٹے موٹے ہانسوں تھے فضل بھائی کی آنکھوں میں
10:15ہاں
10:17ماما تمہیں کیا لگ رہا ہے
10:17وہ اپنی محبت چھوڑ کر تمہارا کھانا کھائی نہیں آگئی
10:19کیا کروں پھر میں
10:20جاؤ جا کے مافی مانگو
10:26جاؤ
10:34کتنے دشمن ہو گئے ہیں
10:38کیا ملکہ ہے
10:39کباب
10:44یا اللہ
10:46یہ تو جل گئے
11:13ماما
11:19میں نہیں جا سکا
11:24تمہیں جو باتیں سنانا ہے جو
11:26مجھے بیزت کرنا ہے مزید تم ایک دفعہ کر لو
11:29اپنا دل مطمئن کر لو
11:30میں پھر چلے جاتا ہوں
11:34ڈائی باندھنے آئیں
11:35نہیں پلیس
11:36پلیس رہنے دو
11:38کیوں
11:40در لگ رہا ہے
11:40تم گلہ دبا دو گی
11:41ہاں تو دبا دو گی
11:42ہاں تو دبا دوں گی نا
11:43نا کیا کرو ایسی حرکتیں
11:44دیکھو
11:45تم نا اگر اکدم
11:48تم نمرہ سے ملی نہیں ہو
11:49اکدمہ نمرہ سے مل لو
11:50اجاب کا شک ہے نا
11:51یہ رشت میں بدل جائے گا
11:52اتنی اچھی ہے نمرہ
11:54اللہ رحم ہی کرے
11:54مجھ پہ بھی اور اس پہ بھی
11:56آگے آوٹ آئے باندھنے
11:56بھائی
11:58ایسے صحیح ہے
11:59یہ میرا سٹائل ہے
12:00بندوانی ہے کیا نہیں
12:09سوچ رہا ہوں آج
12:10میں مل کے اینا
12:10اپنی دل کی بات بول دیتا ہوں
12:12کیا بات؟
12:13I love you
12:15بول دینا
12:17بند گئی ڈائی
12:20یہ کسی ڈائی باندھی ہے
12:23کوئی بات نہیں
12:24ابھی میرا سٹائل بن جائے گا
12:27ایسے
12:29I love you بولنے سے پہلے
12:30I love you کو
12:31الٹا کیسے بولتے
12:34یولوائے
12:35exactly
12:37تو جب تک
12:38یولوائے کا سفر مکمل نہ ہو
12:40اور جو I love you ہوتا ہے
12:41وہ تھوڑا کچھا پکا لگتا
12:42سفر مزہ نہیں آتا
12:43تو یولوائے ہونا
12:44بہت ضروری ہے
12:46تو
12:47تمہیں confirmation ملنے کی
12:49یولوائے کی وہاں سے
12:52confirm
12:55تب ہی تو
12:56کھانا چھوڑ کے جا رہا ہوں
12:57اینا ایسے تھوڑی جاتا
12:58یہ جو سوٹ وڈ شلوایا ہے
12:59کس کیلئے؟
13:00اس کیلئے تو
13:01آج جاؤں گا
13:04کہہ کر آؤں گا
13:04نمرہ سے اپنی دل کی بات
13:06جاؤ
13:07چلتا ہوں
13:10نورِ محبت
13:12دونوں چھڑے
13:14تجھ سے پیا
13:16باقل جا جوگی
13:18مجھ کو کہو
13:20تم
13:22ہاں میرا عشق
13:24سب سے جدا ہے
13:26تیری خاطر
13:28ان سو جنوں میں
13:30چاہے ہو جو بھی
13:32حلا
13:34نہ میں ہوں آشک
13:36نہ میں بیوانا
13:38نہ میں بیوانا
13:40کہہ دو مجھے جو کیا
13:46تیرا میرا ہے پیار آمر
13:48تو چاہے
13:50تو قدموں میں
13:52سر رکھ دوں
13:54یہ جیون
13:56کیا کر مانگے
13:58تو میری جان
14:00نظر کر روں
14:04تیرا میرا ہے پیار آمر
14:08تیرا میرا ہے پیار آمر
14:12سوکھی ایک بات تو بتانا
14:14بلکل سچ سچ
14:16میں نے کون سے پہلے سچ بولا
14:18جو اب بولوں گی
14:20پوچھو پوچھو
14:24تمہاری کبھی نمرہ سے بات ہوئی ہے
14:26ہاں
14:28خون پر بات ہوئی ہے
14:30کیوں خیریت
14:32تمہاری کیا لگتا ہے
14:34فضل بخش جب
14:36اگر بھوشت کرے گا تو اکسپٹ کر لے گی
14:42بولو پوچھ رہی ہوں کچھ
14:45ارے میں نمرہ تھوڑی ہوں جو جھٹ سے بول دوں
14:47کہ ہاں کرے گی یا نہ کرے گی
14:50ہم
14:52تو پھر سوچ لو اور سوچ کے بتا دو
14:55ہاں
14:56ہاں کر دے گی
14:57پکا؟
14:58جی کیا پتا پکا یا نہیں پکا
15:02بس فضل بھائی جیسے لڑکے کو نہ کرنا
15:04ممکن نہیں ہے
15:06ہاں
15:07ہاں کرے یا نہ کرے مجھے کیا فرق بڑھتا ہے
15:12آپ یقین ہے؟
15:17اگر تم چاہو تو ہم
15:19فضل بھائی سے بات کر سکتے ہیں اس لڑکی کے بارے میں
15:21مطلب وہ
15:23بچا سکتے ہیں اس کو
15:25ہاں
15:26بالکل ٹھیک کہہ رہی ہو
15:27اور جس لڑکی کی نظر اس کی جیب پہ ہو
15:29کہ سال میں کتنے تحفہ دیتا ہے
15:31وہ تو اسے بیسی کنگال کر دے گی
15:33ٹھیک ہے تم نے
15:35ہاں
15:38لیکن مجھے نہیں لگتا
15:39میں فضل بھائی سے بات کرنی چاہیے
15:41ان کو برا لگے گا
15:42ہم ان کے پرسنل معاملات میں اتنا بول رہے ہیں
15:45رہنے دو
15:55لیکن اب بھائی بھی بولا ہے
15:57بات کرنی چاہیے
15:59ہاں
15:59فرض بنتا ہے
16:00ہنڈڈ پرسنٹ
16:02ہاں
16:04پھون کروں؟
16:05ہاں ہاں ضرور کرو
16:34سب خیریت ہے
16:35وہ
16:36نرگیس آئی تھی گھر پہ
16:38ہاں مجھے بھی فون آیا تھا اس کا
16:40انشاءاللہ واپس آتے ہی
16:41سوکینہ کی تاریخ تحقیق کر دیتے ہیں
16:44اچھا وہ
16:45زکیہ سے بات ہوئی تمہاری وہ
16:47لڑکے والے آ رہے ہیں نا شبرا کو دیکھنا
16:49ہاں بات ہوئی تھی
16:51کہہ رہی تھی کہ جیسے آپ کا راج بھی
16:53محسوس کر رہی تھی
16:54محسوس کر رہی تھی
16:55محسوس کر رہی تھی
16:56محسوس کر رہی تھی
16:58لڑکے والے آ رہے ہیں نا شبرا کو دیکھنا
16:59ہاں بات ہوئی تھی
17:01کہہ رہی تھی کہ جیسے آپ کراچی پہنچیں گے
17:03لڑکے والوں کو لے کر آ جائیں گے
17:06آپ بتائیں دورہ کیسا چل رہا ہے
17:07دورہ کیا خاک چل رہا ہے
17:09باؤند کر کے رکھ دیا ہے سیکریٹری صاحب نے
17:12میں انتظار کی سولی پر لٹکا ہوں
17:14لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ پوری آرڈیٹ ٹیم جا رہے ہیں آپ کے ساتھ
17:17ارے بھئی لیکن ابھی تک پہنچی نہیں نا وہ بھی
17:20نا
17:22تو پھر واپسی کب ہو گئی آپ کے
17:23میرا بس چلے تو میں تو ابھی آ جاؤں سفیہ
17:26لیکن وہ کیا کہتا ہے وہ
17:28حکمِ حاکم مرگِ مفاجات
17:30بس انتظار میں بیٹھے ہیں اب یہ
17:32اس کام سے فارق ہوں تو آتا ہوں پھر
17:36اوکے
17:38خدا حافظ
17:39خدا حافظ
17:45یا شامیر
17:45ہاں
17:46یار یہ انکل بوچھ رہے ہیں
17:47سلیمان صاحب کو کب تک بیٹھانا ہے
17:49اوہ ہاں یار
17:50ایک کام کر بلالے ان کو
17:52کیونکہ جب تک وہ آئیں گے نا
17:53تب تک میں شبرا کو اپنی دل کی بات بھی کہہ چکاؤں گا
17:56مطلب یہ کہ
17:57تُو شبرا کو آج پروپوز کرتی چھوڑے گا
18:01ہم
18:03ایسا ہی ہے
18:05کیا
18:06سن
18:07بھوگ لگ رہی ہے
18:09کھانا کھلا دے کہیں بار کا
18:11بہت سٹریس ہو رہا ہے پلیس
18:14اس کا
18:15اس کا بھوگ رہی ہے
18:17انزائیٹی بہت پر
18:20صحیح کہہ رہا ہے
18:21دیکھ دیکھ
18:23چیک کر ہارڈویٹ
18:26شبرا کا بھی یہی حال ہے
18:29پتہ نہیں
18:31مجھے نہیں لگتا شبرا کا یہ حال ہوگا
18:33کیونکہ وہ نمرا کے بارے میں سوچتا ہے صرف
18:41روی بھرو
18:42یہ پھر آگئی بھائی
18:44یار یہ
18:44اس سے میری جان چھوڑاو پلیس
18:46مجھے اس سے بات نہیں کرنی
18:46یہ تو جب فون نہیں اٹھاتا ہے نا
18:48یہ مجھے فون کر دی
18:48تو ٹائمنگ دیکھ اس کی یار
18:50جب کال کرتی ہے
18:51میں کسی نہ کسی سین میں ہوتا ہوں
18:52میں نہیں بات کر سکتا اب اس سے
18:54یار تو
18:55تو سمجھ نہیں رہا ہے اس سے
18:56بطلہ
18:57میں نہیں سمجھ سکتا
18:58یہ تیری اتنی آسانی سے جان نہیں چھوڑے گی
19:00بات کر اس سے
19:00میں نہیں سمجھ سکتا
19:01یہ تیری اتنی آسانی سے جان نہیں چھوڑے گی
19:03بات کر اس سے
19:07اس موار پہ ایسی چیز کرتا ہوں
19:10کھٹلی سے ایک، دو ہفتے کے لیے
19:11ہماری جندگی مجھے بھاٹ چھڑ جائے
19:12پلیس
19:14جان چھوڑا دیں یار اس میری
19:22شامیر
19:23هم
19:24کب آئےگا تمہارے جلد مشجد صاحب
19:29میک اپ کا جو اب
19:30دماغ میک اپ کر رہے ہوں گے، پتہ نہیں ہے، میں نہیں چاہتا
19:34وہ اُن کا الگ طریقے سے فنکشن کرتے ہیں، آتا ہی ہوں گے، بولا ہے
19:39بتا دیا ہے کہ ہم ویٹ کر رہے ہیں
19:44دیکھو دیکھو
19:50محسد سائی
19:53محسد سائی آجائیں
19:55لیز
19:56اٹھ ماما گو گروں، ساوا لکن بھنی دے
20:17شاباس
20:22سبحان اللہ
20:24محسد سائی
20:26یہ مہرین ہے
20:29یہ اور ان کے والد پچھلے کافی مہینوں سے آپ سے ملنے چاہ رہے تھے
20:33اسی لیے خاص طور پر آپ کو عراق سے بلایا گیا ہے
20:39میں اور مہرین شادی کرنے کا سوچ رہے ہوں
20:43اور زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ آپ کی اجازت کے بغیر نہیں لے سکتے
20:49سبحان اللہ
20:51تو جو بہتر میرے لئے ہے ان کے لئے وہ فیصلہ سنا دیجئے
20:56بیٹا
20:56جی
20:57آپ کا تو بہار
21:00سبحان اللہ
21:03اور یہاں الحمدللہ
21:07صحیح کہتے ہیں امیر چلے تو زمین چلے آسمان چلے
21:12غریب چلے تو گدا بھی ساتھ نہ چلے
21:20تو بیٹا
21:23ان سے آپ شادی کرنا چاہتی ہیں
21:26جی
21:27بہلے
21:32اگر آپ بچہ ان سے شادی کرو گی
21:35تو یہ اس ٹائم مر جائے گا
21:37کیا؟
21:43مر جائے گا
21:45تو کرو نکاح
21:46مار دو اسے
21:48میرا کیا
21:48مشید صاحب
21:51یہ جو سنگت میں مجبور کرتے ہو
21:56بیٹا
21:58یہ ساری حقیقت ہے
22:02آپ شادی کرو گی ان سے تو یہ مر جائے گا
22:05آپ نہیں کرو گی شادی تو آپ مر جائیں گی
22:08کیا؟
22:10مطلب شادی میں گربر ہے
22:16مجھے ایک محسوس ہے
22:18ڈیڈی کا میسیج آیا ہے
22:20وہ بلہ رہے ہیں مجھے
22:21وہ کہہ رہے ہیں کہ کوئی
22:22بہت ضروری کام ہے
22:23اور مجھے جا کے ان کے ہلپ کرنی ہوگی
22:26تو
22:27مجھے آگے باقی دیکھوں گا
22:28آپ کو مرشد کرنے میں محسوس کرنے میں محسوس کرنے میں محسوس کرنے میں
22:30شکریہ
22:35بہلے
22:40حلکی پو کی بیستی ہو گئی
22:42محسوس نہیں ہوا
22:47کیا ہوا؟
22:48کیا تھا یہ؟
22:49ایکٹنگ کی؟
22:52تو نے مجھے کہا تھا
22:52تو نے تھیٹر کیا ہوئے
22:54یہ ور ایکٹنگ کرتا ہے؟
22:55آہ سر میں یہ گٹ اپ کر کے جب
22:58تھیٹر پر چڑھتا ہوں تو لوگ
23:00تالیاں بجاتے ہیں دھڑاتے
23:02لافتر ہوتا ہے
23:03ادھر تھوڑی لانت ملی
23:05یہ ور الگ بات ہے
23:06لیکن ایکٹنگ میں کوئی گلتی نہیں ہے
23:10اب بھی بس
23:19کھو کھو
23:23بس سائی ہے
23:24کپڑے دلواں کے بھیجوا دینا
23:38چنگیز حضور بخش
23:39تم نے کہا تھا نا کہ
23:40اس گھر کے مال کو نہ دیکھ لیں
23:41کہاں سے لیا تھا چھپا کے
23:42آہ
23:43ایجسٹو
23:44یہ بھی دے دیں
23:45یہ بھی دے دیں
23:46یہ بھی دے دیں
23:46ایجسٹو
23:47یہ بھی دے دیں
23:47یہ بھی دے دیں
23:48یہ بھی دے دیں
23:48یہ بھی دے دیں
23:54آہ
23:55سفدر ایک کام کھو
23:57جی
24:00سلیمان احمد کے گھر جاؤ
24:02شفرا کو لے کر آؤ
24:03اس کو بولو
24:05شاہی سگندر ملنا چاہتا ہے
24:06اس کے لئے کچھ
24:08پارٹی کی طرف سے کچھ ادامہ ہے
24:11عزت سے بات کرنا
24:14جی
24:48شاہی
25:05چل دی بولے
25:05مجھے کیوں بلائے
25:07ٹائم نہیں ہے میرے پاس
25:19تم
25:24تم کیا تفایت ہے؟
25:27یہ کوئی پرانک ہو رہا تھا کیا؟
25:31تمہاراں پتہ ہے نا فضل بخش
25:32مجھے مزاق نہیں پسند
25:36بڑا ہیرو لگ رہے ہو ایسا
25:39کہاں سے لگیا یہ سوٹ؟
25:42پندرہزار والا سوٹ
25:43ہاں
25:45اس میرے نا
25:46اس غروب شاہمیر سگندر سے
25:47ملنے کا کوئی موڈ نہیں ہے
25:49میں نے کیوں بلائے
25:50اس نے مجھے
25:52چلو کئی چائے پیٹنے چاہتے ہیں
25:53آجھے
25:54پھر بتاؤ مجھے تو
25:58کیا؟
26:00میں شاہمیر سگندر ہوں
26:06مزاق کا موڈ نہیں ہے
26:08چلو
26:09میں نے جھوٹ بولا تھا تم سے
26:11مجھے مزاق کا موڈ نہیں ہے
26:15پھر
26:18میں شاہمیر سگندر ہوں
26:19داودری خان کا بیٹا
26:23تمہارے بابا کے آفیس میں نوپلی کر کے
26:27تمہارے گھر تک آ گیا
26:29تمہارے گھر میں رہنے لگ گیا
26:32تمہارے لیے
26:37تاکہ تم کو اپنی زندگی میں لے کر آ سکو
26:42پھر اور چارہ نہیں تھا
26:44مجھے بسند آ گئی تھی
26:49اور اگر ایسے تمہارے سامنے آتا ہوں
26:53کبھی قبول نہیں کرتے
26:58کافی عرصے سے
27:01کافی عرصے سے جھوٹ بولتا رہا ہوں
27:14مجھے محبت کرے
27:33میرا طریقہ غلط ہو سکتا ہے
27:37میری نیت غلط نہیں تھی
27:40ہاتھ چھوڑو میرا شاہمیر سگندر
27:42ہاتھ چھوڑو میرا شامیر
27:43ہم اتنی سپوٹ سے بات کرسکتے ہیں
27:45ہاتھ چھوڑو
27:46شبرا میں تمہیں سب کچھ explain کرسکتا ہوں
27:47ہاتھ شبرا
28:12مجھے یہ ہوگیا ہے
28:26مجھے ہاتھ سے مار دیجئے
28:28اس کو وزن برش پسند ہے
28:34میرے کو بھی وزن برش پسند ہے
28:38سب کو وزن برش پسند ہے
28:41چلیں یہاں ہوگیا ہے
29:11مجھے یہاں ہوگیا ہے
29:18ہاتھ شبرا میں تمہیں سب کچھ explain کرسکتا ہوں
29:29سب کچھ explain کرسکتا ہوں
29:30میں نے جو تمہیں کام کہا تھا اسے رہنے دو
30:03aisle
30:05ایسے لوگ باقات کرندیتھے ہیں
30:09جمالوں میں کچھ اسی عھد پاست نہیں بہت کردا
30:12اب گردش کی دنیا Loop
30:16woh
30:18جمال
30:23Understood
30:29کیا کریں اتنا بڑا دن ہے، پروپوز کرنا ہے
30:31اپنے فون پر تھوڑی دھیان لیں گے وہ
30:34اور میں نے بھاوی کا بھی نمبر ٹرائی کیا تھا
30:35ہاں؟
30:37بھاوی؟
30:38نمرا بھاوی
30:44حضر بقشا آگیا مجھے لگ رہا ہے
30:46ہم
30:47کھولی گئی
30:48تم یہاں رو
30:51آرہی ہوں بھئی کون ہے؟
30:59او یہاں
31:06کیا ہوا؟
31:08سب خیریت تو ہے؟
31:12میں لٹ گیا ہوں شبرا
31:15میں برباد ہو گیا ہوں
31:18کیوں کیا ہوا؟
31:20تم تو اس سے پروپوز کرنے گئے تھے
31:22لڑکی نے ریجیکٹ کر دیا کیا؟
31:23نہیں
31:24میں نے پروپوز ہی نہیں کیا اس سے
31:25کیوں؟
31:26میں نے دن پہلی حال میں
31:27میں نے پروپوز ہی نہیں کیا اس سے
31:29کیوں؟
31:30کیونکہ تم صحیح کہہ رہی تھی
31:34اس کی نگاہ نا
31:36میرے پیسو پر ہی تھی
31:39میرے دل پر ہی نہیں تھی
31:40وہ جانو
31:42وہ جانو بہت سیانی نکلی
31:45تم اس سے پروپوز کرنے گئے
31:47ہاں
31:47وہاں کیا ہوا؟
31:48ساری بات بتاؤ نا
31:49میں بتاتا ہوں
31:49میں نے اس سے پوچھا
31:50میں نے کہا مجھے بتاؤ
31:51تمہیں کس طرح کا لڑکا چاہیے
31:52اپنی زندگی گزارنے کے لیے
31:53اس نے جو اپنی ایک لمبی لسٹ بتائی
31:56اس لسٹ میں میں بیٹھتا ہی نہیں ہوں
31:57اور وہ جو باتیں
31:59وہ اتنی کئی مطلبی عورت ہے
32:01اس نے ساری چیزیں اپنے مطابق بتائی
32:03سارا کچھ میرے احساس ہی نہیں کیا
32:05میرے دل کا اس نے سارا
32:06میرے دل کے جس بات تو ہی نہیں ہے
32:08میں کیا ایسے بات کرتا ہوں
32:14ہس رہی ہو؟
32:15نہیں
32:16ہس رہی ہو تم
32:18ہس رہی ہو پارو
32:19سوری
32:19سوری فضل
32:20ہس رہی ہو تم
32:20ہس رہی ہو تم
32:21دستیاب نہیں کرتا
32:22شرم نہیں آرہی تمہارا
32:22میرا دل ٹوٹ ہے
32:23تم ہس رہی ہو
32:24چھوڑ دو تم مزاق گڑھا رہی ہو میرا
32:25بات تو سنا فضل بات
32:26سنا
32:27میں مزاق نہیں گڑھا رہی تمہارا
32:30مجھے تمہاری دب کا حساس ہے
32:32لیکن تم نا اس نمرہ جیسی لڑکی کو
32:34دیزرب بھی نہیں کرتے
32:36تم ایک بہت اچھی لڑکی دیزرب کرتے ہو
32:38جو سمجھے تمہیں
32:40چھوٹ ہے یہ
32:44تم جانتے ہو سچ کیا ہے
32:46میں کوئی اچھی لڑکی دیزرب نہیں کرتا
32:51اور یہی سچ ہے
32:52نہیں فضل باکش
32:53تم ایک بہت اچھے انسان ہو
32:55تمہیں بہت اچھی لڑکی ملے گی
32:56دیکھ لینا
32:57میں تمہیں دیزرب کرتا ہوں
33:05تم ایک بہت اچھی سوچی ہوئی لڑکی
33:07دیزرب کرتے ہو
33:08میں تمہاری بات کر رہا ہوں
33:12کیا میں
33:13کیا میں
33:16تمہیں دیزرب کرتا ہوں
33:29اکثر خاموشی کا جواب انکار ہوتا ہے
33:34اگر میں تمہیں دیزرب نہیں کرتا نا
33:38میں کسی کو دیزرب نہیں کرتا
33:43اور یہ ہے سچ
Recommended
34:33
34:31
35:11
34:31
34:15
34:31
34:03
33:12
35:11
34:14
34:31
34:28