Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/26/2025
Inteha EP 8 Pakistani drama

Category

😹
Fun
Transcript
00:00میں نہیں چاہتا میرا نام یا پیسہ میری شناخت بنے
00:02چاہنا ہے تو اس کو چاہو
00:04اس میں کیا رکھا
00:06یہ بھی برا نہیں ہے
00:24کس حزات میں پس گیا ہوں یہاں
00:26آپ
00:30بھائی
00:32بھائی مجھ پہ یقین کر
00:34وہ لوگ مجھ پہ جھوٹے الزام لگا رہے ہیں اور کچھ نہیں ہے
00:36یار تم سے کہا نہ چھوچا بیٹھا رہے
00:38پیارے بھائی میں چور نہیں ہوں
00:40ہاں یار کر لیا یقین
00:42تو چور نہیں ہے ہم چور ہیں
00:44اب خموشی سے اپنی جگہ بیٹھا رہا ہوں
00:46دندے سے تک خاطر کروں گا
00:56موسیقا
01:04یہ دنر کس خوشی میں
01:06بس ویسی
01:08میں نے سوچا شاید اسی بحانے تمہارا موڈ کچھ ٹھیک ہو جائے گا
01:12میرا موڈ ٹھیک ہے فاہد
01:16بنا مجھے ایسا لگتا ہے تمہیں
01:18مسکراتوں سے دیکھے صدیان بیٹھ گئی ہیں
01:20مسکرانے کے لیے دل میں خوشی
01:22اور سکون ہونا بہت ضروری ہے
01:26مجھے تو جیسے یہ دونوں ہی روک گئے ہیں
01:30مجھے بابا بہت یاد آتے ہیں فاہد
01:32مجھے سمجھ سکتا ہوں
01:34تمہیں غم بھولنے میں کچھ وقت لگے گا
01:36لیکن اگر تم کوشش نہیں کرو گی
01:38تو ہمیشہ اسی طرح اداس رہو گی
01:42میرا دل خراب ہوتا ہے تمہیں اس طرح دیکھ کر
01:44تم پلیز خوش رہا کرو
01:46میں تمہارا سمجھتا ہوں
01:48اور میں تمہارا سمجھتا ہوں
01:51میں سوچتا ہوں اگر میرے پاس
01:53تمہاری محبت کا سہارہ نہ ہوتا
01:55تو شاید بابا کی ڈیت کے بعد
01:57میرا زندگی کی طرف لوٹنا ناممکن ہوتا
02:00یہ سہارہ تو مجھے بھی ہمت دیتا ہے
02:04اور میں چاہتا ہوں کہ ویڈ ٹائم
02:06ہماری یہ محبت اور ایک دوسرے پر
02:08ڈپینڈنسی اور سٹرونگ ہو
02:10لیکن انم صرف محبت ہمارے رشتے
02:12کو سٹرونگ نہیں لگ سکتی ہے
02:14ہم دونوں کا ایک دوسرے پر
02:16محبت ہمارے تعلق کو سٹرونگ کرے گا
02:18اور مجھے ہی دوست کرنے کی ضرورت ہے
02:20ہمیشہ
02:22مجھے بہت آسانہ ہوں
02:24مجھ سے اس دن غلطی ہو گئی
02:28وہ سجن مجھے بہت انٹرمیڈیٹ کرتی ہے
02:30وہ طرح جس طرح
02:32مجھے دیکھتا ہے
02:34یہ بہت چیلنجنگ ہے
02:36تم اور تفصیل کر رہی ہے نا
02:38نہیں فاہد تم نہیں سمجھ سکتے
02:40اور محبت میں تمہارا سمجھ سکتا ہوں
02:42میں تمہارا اس لڑکی سے ایریٹیٹ ہونے کا ریزن سمجھ سکتا ہوں نا
02:46تمہارے لیے یہ ایکسپٹ کرنا تکلیف دے نا
02:48کہ انکل تمہارے علاوہ
02:50کسی اور کو بھی اپنی بیٹی مانتے تھے
02:52میں اپنے بابا کی اکلوتی بیٹی ہوں فاہد
02:54بیٹی ہونے میں
02:56اور کسی پر رحم کھا کے بیٹی بول دینے سے
02:58سٹیٹس کبھی بھی میرے ایکول نہیں ہو سکتا
03:00ایکسیکلی
03:02میں تمہیں یہ ہی تو سمجھانا چاہ رہا ہوں
03:04کیوں کہ وہ تمہیں انٹی میلیٹ کر سکے
03:06اینی ویس
03:08فارگٹ آباؤٹ ہر یار
03:10ہم اتنے ہفتوں کے بعد آئے ہیں
03:12کچھ کالوری ٹائم سپنٹ کرنے کے لئے
03:14کیوں بیکار کے لوگ کی بات کر کے
03:16اپنا موڈ خراب کرنا ہے
03:20گیم می سمائل
03:26چلو کچھ کھاتے ہیں
03:34ابھی تک نہیں آیا
03:36کر رہا ہوں کالز امی
03:38پتہ نہیں کیا کروں
03:40مجھ تو کچھ سمجھ نہیں آ رہا
03:42پریشان نہ ہوں
04:04موسیقی
04:34امی
04:38کہیں احمد کے لا پتہ ہونے میں
04:40ان لوگ کا ہاتھ تو نہیں ہے
04:44کیا مطلب
04:46امی یہ صرف میرا اندازہ ہے
04:48بلت بھی ہو سکتا ہے لیکن
04:50ابھی جو میں نے اس کو دیکھا ہے
04:52وہ ہمیں پریشان دیکھ کے
04:54جس طرح مسکرا کے گیا ہے
04:56مجھے تو لگتا ہے
04:58تمہیں لگتا ہے کہ
05:00نوید احمد کو نقصان پہنچا سکتا ہے
05:02بلکہ اس کی نیچر کو جتنا میں نے سمجھا ہے
05:04مجھے لگتا ہے وہ ہمیں نقصان پہنچانے
05:06کے لئے کچھ بھی کر سکتا ہے
05:14کہاں جا رہی ہے
05:16آسمان سے بات کرنے
05:26باستر ٹیک تھا
05:28ماف کیجئے
05:30آسمان جی
05:32کیا ہو گیا
05:34وہ احمد گھر نہیں آیا
05:36تو ہم کیا کریں
05:38کافی رات ہو گئی ہے
05:40پتہ نہیں کہاں چلا گیا
05:44تو ہم نے توڑی بولا تھا اس کو اتنی رات کو گھر سے نکلے
05:46اوپر سے وہ چیپ آدمی
05:48بابا کی گاڑی بھی لے گیا بغیر پرمیشن کی
05:50اسی لئے کہہ رہی ہوں گاڑی لے کر گیا ہے
05:52نیا شہر ہے کسی نے گاڑی
05:54چھین لی تو
05:56تو یہ ہمارا مسئلہ دوڑی ہے
05:58اگر آپ کو پتہ نہیں ہو جائے
06:00بنا مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا ہی میں آپ کو بتا دوں
06:02بہت کلیر لی
06:04انسانیت نام کی کوئی چیز نہیں ہے کیا تم لوگوں میں
06:06بلکل بھی نہیں
06:08اور آپ دونوں کو لے کے تو بلکل ہی نہیں
06:14انسانیت کے نام پر رحم کرنے کا نتیجہ بھکت رہے ہیں
06:16میں بتاوں امی میرا دل کہہ رہا ہے
06:18اسی نے کڈناپ کروایا ہے احمد کو
06:20خبردار جو میرے بیٹے پر کوئی الزام لکھایا
06:22دیکھیں دیکھیں دیکھیں آسمان جی
06:24ماں بن کر سوچیں میں بہت عذیب میں ہوں
06:26احمد کے علاوہ میرا کوئی اور سہارہ
06:28نہیں ہے
06:30کہ پلیز میری مدد کریں آپ لوگ
06:32نہیں تو آپ کو کون کہہ رہا ہے کہ آپ شہر میں ہیں
06:36اس شہر سے چلی کیوں نہیں جاتی ہم کئی دور
06:38ٹرائے کریں اور
06:40ہماری بھی جان چھوڑ دیں
06:42چلے امی ان لوگ کی منت کرنے کا
06:44کوئی فائدہ نہیں ہے انسانیت نام
06:46کی تو چیز ہے نہیں ان میں
06:48اور تم
06:50سننو میری بات
06:52اگر میرا بھائی صحیح سلامت گھر نہ آئے
06:54تمہاری کمپلین میں خود کرواؤں گی
06:56پولیس میں جا کے
06:58دیکھیں مجھے ہیلپ کی ضرورت ہے
07:00آسمان جی ہیلپ کریں
07:02مجھے فائدہ نہیں ہے دل نہیں ہے ان لوگوں کے
07:04ادافیس
07:06یہ ردکہ کہاں چلا گیا ہے
07:08نہیں ماما
07:10نہیں ماما
07:12اس کے پاس ہماری کرونوں
07:14کی قیمتی گاڑی ہے
07:16اور خدا نہ خواست
07:18اگر وہ گاڑی اس سے کسی نے چھین لی
07:20تو یہ بہت بڑا مسئلہ ہے ہمارے لئے
07:22کیونکہ اس میں کوئی بھی کرمینل
07:24اکٹیوٹی ہو سکتی ہے جس کا الزام ہمارے سر آ سکتا ہے
07:26سر کچھ نہیں ہوگا
07:28نہیں نہیں میں پولیس میں انفارم کرتا ہوں
07:30پاکر ہو گیا ہو کچھ نہیں ہوگا
07:32ڈونٹ واری آئی نو ڈس کچھ نہیں ہوتا
07:34اوہ آئی یو سر شیو ناڈ شور این شور آئی نو
07:36ڈونٹ واری کھانا تو
07:38ماما ہو گیا ہو گیا
07:44اسد کئی نوید نے تو نہیں
07:46میں نہیں جانتا ماما
07:48لیکن یہاں میں
07:50چیک کرسکتا ہوں ہماری سر آئی نوید
07:52ان کے پاس ساری انفارمیشن ہوگی
07:54ٹریکر ہے نا ہماری گاڑی میں
07:56میں چیک کرتا ہوں ہاں ہاں
07:58ٹریکر کمپنی کو فون کرو
08:16سو
08:20موڈ کچھ اچھا ہوا بابا آپ کا
08:22ہاں کافی
08:24اور دل کا موسم کیسے
08:26تمہاری کمپنی
08:28اور باتوں سے دل کا موسم بھی بہت حسین ہو گیا
08:30you know
08:32I feel so relaxed after long time
08:34چلو شکر ہے
08:36میں بس یہی چاہتا تھا کہ تم
08:38ریلاکس رہو
08:40اور سنو
08:42پرومیس کرو مجھ سے کہ اب تم دوبارہ نہیں روگی
08:44okay
08:46good
08:48چلو ٹھیک ہے میں نکتا ہوں پھر
08:50کہاں جلتا ہوں مام سے تو مل کے جاؤ
08:52actually
08:54امی کی کالز آرہی ہیں بار بار وہ گھر پر
08:56اکیلی ہیں
08:58اچھا چلو تم کہہ رہی ہے تو مل لیتا ہوں
09:00آنٹی سے
09:02امی آپ ایسا مت کریں
09:04please آپ کی طبعیت خراب ہو جائے گی
09:06مجھے بتایا میں کیسے سنبھالوں گی
09:08اتنے مسائل اکیلی
09:10مجھے کچھ نہیں ہوگا
09:12تم احمد کو
09:14ڈونکے لاؤ میرے پاس
09:16کیا کروں میں امی
09:18میرا دل بیٹھ رہا ہے سجد
09:20اسے ڈونکے لاؤ
09:22مجھے کچھ نہیں ہوگا
09:24مجھے کچھ نہیں ہوگا
09:26مجھے کچھ نہیں ہوگا
09:28مجھے کچھ نہیں ہوگا
09:30شجر اسے ڈونکے لاؤ
09:32آپ
09:34آپ پانی پیئے
09:35مجھے کچھ نہیں پینا
09:37مجھے کچھ نہیں پینا
09:39فلس کو بتاو
09:41انہیں فون کرو
09:42ڈونکو انہیں کچھ بھی کرو
09:44لیکن عمر لے آوا ہاں میرے پاس
09:46امی میں
09:50کشش کرتی ہوں آپ پانی پیئے
09:52میں کرتی ہوں کچھ
09:54آپ پانی پیئے
09:56میں کچھ کرتی ہوں
09:58یہ کہیں گی
10:06یہ لگ کیا ہوا؟
10:11پتہ نہیں ہو گیا ان کا کوئی نیا ڈراما
10:15انگ بولو گروہ رہا ہیں
10:16ہو سکتا ہے کوئی مسئلہ ہو گئی ہو
10:18تم پوچھو نا
10:19کیوں میں؟
10:20میرا کیا کنسرن ان لوگوں کے ساتھ ہے
10:22لیکن انہوں لوگ تمہارے گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں.
10:24فہد تم کیوں اتنا انترسٹ لے رہے ہوں ان لوگوں میں؟
10:27میں انترسٹ کہاں لے رہا ہوں؟
10:30اچھا خید چھوڑو، یہ بتاؤں آنٹی کہاں ہے؟
10:33موم اوپر ہے میں بلاتی ہوں انہیں،
10:35تم آؤ ڈرائنگ روم میں بیٹھو جہاں تو یہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں.
10:45فہد بیٹھے تمہاری امی کی کیا حال ہے؟
10:47وہ بلکل ٹھیک ہے آنٹی.
10:48اچھی بات ہے.
10:50میں سوچتا تھا کچھ دنوں میں میں چھوٹا سا کھانا رکھ لوں،
10:53فریدہ، آمنہ سب کو بلالوں،
10:55کھانا بھی کھالیں گے اور ملاقات ہو جائے گی، گپ شپ لگ جائے گی، اینا؟
11:00جی جی، بلکل آنٹی کیوں نہیں؟
11:02میں تو خود آج اینم کو اسی لیے ڈینر پر لے کر گیا تھا
11:04تاکہ اس کی بھی پریشانی ختم ہو جائے،
11:06بہت دنوں سے کافی افسرد تھیں۔
11:08کتنی اچھی بات ہے کہ تم میری بیٹی کرنا اچھا خیال رکھتے ہو۔
11:11تھانک یو۔
11:14جعوت کے جانے کے بعد تو ہم سب بھی بہت پریشان ہیں لیکن
11:18اسے بہت صدمہ ہوا ہے۔
11:21بہت قریب تھی اپنے بابا کی نا، لادلی تھی ان کی۔
11:25ظاہر ہے آنٹی اب جو ہو گیا وہ اسی طرح مقدر میں لکھا ہوا تھا۔
11:30ہمارے پاس کچھ بھی ہوتا ہے،
11:32ہمارے پاس کچھ بھی ہوتا ہے،
11:33ہمارے پاس کچھ بھی ہوتا ہے،
11:35جو وہ اسی طرح مقدر میں لکھا ہوا تھا۔
11:39جعوت انکل کی کمی کوئی پوری نہیں کر سکتا،
11:43مگر زندگی تو اسی طرح جلتی رہی ہے۔
11:46صحیح کہہ رہے ہو۔
11:51آنٹی آپ کچھ ڈسٹرپسی لگ رہی ہے،
11:54گھر میں سب ٹھیک ہے نا؟
11:55چھو ماما آپ ٹھیک ہے؟
11:58نہیں نہیں میں ٹھیک ہوں،
11:59تھکی ہوئی ہوں تھوڑا سا،
12:00I'm just tired.
12:02آنٹی آپ پھر ریست کریں،
12:03میں بھی چلتا ہوں۔
12:05ہاں میرا سلام کہنا ان سے۔
12:08بال پر،
12:09میں آپ کا میسیج بھی دوں گا۔
12:11آنٹی؟
12:12تک کریں۔
12:14نہیں نہیں تم بیٹھو،
12:16میں چلا جاؤں گا،
12:17don't tell Sam.
12:18آنٹی آنٹی، آنٹی،
12:19بائی، نافیس.
12:27ماما کیا ہوا ہے؟
12:28سب ٹھیک تو ہے؟
12:29وہ دونوں بھی باہر اپسیڈ بیٹھیں نہیں ہیں،
12:31in fact رو رہی ہیں۔
12:33بیٹا وہ احمد کافی دیر سے گھر چھوڑ کی گیا ہوا ہے،
12:36واپس نہیں آیا۔
12:38میں پریشان ہوں،
12:38نوید نے کچھ کر تو نہیں کیا اسے؟
12:40What?
12:42نہیں ماما،
12:42نوید بھائی ایسا ویسا کچھ کیوں کریں گے؟
12:44Why should he harm him?
12:46نوید بہت غصے میں تھا،
12:48احمد بتائے بغیر بابا کی گاڑی لے کے نکل گیا تھا.
12:51He was really angry with him.
12:54I just hope نوید نے کچھ کیا نہ ہوا
12:56میں وہ tension بنداشت نہیں کرسکوں۔
12:59آپ tension نہ لیں please.
13:08سنو،
13:09اٹھو دروازہ کھولو.
13:12تم
13:13گاڑی نکالو جلدی.
13:14آپ اس طرح کہاں جانا چاہتی ہیں بھائی نوید؟
13:16مجھے احمد کی گمشدگی کی complaint نکلنی ہے،
13:18پولیس ٹیشن جانا ہے.
13:20اب کھڑے میرا موں کیوں دیکھ رہے ہو؟
13:22کائلا گاڑی نکالو.
13:28فہد.
13:33فہد آپ please میری help کریں.
13:35میرا بھائی شام سے گھر نہیں آیا ہے.
13:37اس کا phone بھی off ہے.
13:40ہم اس شہر میں کسی کو نہیں جانتے.
13:42میرے بھائی کو تو رستے بھی نہیں پتا.
13:45خدا رہا خاص تھا اس کے ساتھ کوئی حادثہ,
13:47کوئی emergency ہو گئی ہوئی تو.
13:49Oh,
13:50تو آپ ایسا کریں نا کہ آپ اسادیا نوید بھائی سے بلیں
13:53وہ آپ کی کچھ help کرنے شاید.
13:54نہیں کریں گے وہ میری کوئی help.
13:56اس گھر کے لوگ بہت سندھل اور بے رہم ہیں.
14:01ان کی بلا سے کہ ہم جئے یا مرے.
14:03وہ تو ہماری اس situation کو enjoy کر رہے ہیں بیٹھے ہوئے.
14:06نہیں نہیں ایسا تو نہیں ہو سکتا
14:08آپ کو ضرور کوئی غلط فہمی ہوئی ہے.
14:10اس situation کو بھلا کون enjoy کرے گا؟
14:12آپ مجھے ایک بات بتائیں میری مدد کریں گے یا نہیں؟
14:16جی میں؟
14:17بس مجھے پولیس ٹیشن جانا ہے
14:18اپنے بھائی کی گفتگی کی complaint نکوانی ہے.
14:21I think آپ کو اس وقت
14:22پولیس ٹیشن نہیں جانا چاہیے
14:24it's too late now.
14:25تو کون جائے گا؟
14:27میرا اس دنیا میں نہیں ہے کوئی.
14:29سر پہ باپ کا سایہ نہیں ہے
14:30دوسرا کوئی بھائی نہیں ہے.
14:32لیکن احمد ہے وہ بھی
14:32پتہ نہیں سر کی کس مصیبت میں ہے.
14:35آپ مجھے ہاتھ جھوڑتی ہوں
14:38please میری مدد کریں.
14:39نہیں آپ please ہاتھ مجھ جھوڑیں
14:41میں ایسا کریں آپ مجھے اپنا پھر contact نمبر دے دیں
14:46احمد کی کوئی details وغیرہ ہے
14:48اس کی picture مجھے واتس اپ کر دیں
14:49میں پولیس ٹیشن جا کر اس کی ریپورٹ کر کے
14:52آپ کو confirm کر دوں گا
14:53آپ صحیح کہہ رہے ہیں
14:54سچ میں جائیں گے نا پولیس ٹیشن
14:56جی جی آپ پریشان مت ہو
14:57میں ابھی پولیس ٹیشن جا کر اس کی ریپورٹ کر کے
14:59آپ کو confirm بھی کر دوں گا
15:01تاکہ آپ کو یقین بھی آ جائے
15:11میں آپ کو اس کی pictures
15:14اور سب کچھ واتس اپ کر دیوں
15:17چیک ہے
15:18شکریہ
15:37حسن میرے بھائی
15:38تم میرا دماغ کیوں کھا رہے ہو
15:40میں تمہیں بتا چکا ہوں نا
15:41میرا سے کوئی link نہیں ہے
15:43اگر آپ کا link نہیں ہے
15:45تو آپ اتنے مطمئن اور ریلاکس کیسے ہو سکتے ہیں
15:49آپ کو گاڑی کے بارے میں کام نہیں کرتے ہے
15:53میں کرتا ہوں
15:55لیکن گاڑی مل جائے گی
15:56کوئی پریشانی کی بات نہیں ہے
15:58ہاں
15:59یہ تو آپ صحیح کہہ رہے ہیں
16:00گاڑی مل جائے گی
16:02کیونکہ گاڑی
16:04آفس کی پارکنگ میں کھڑی ہوئی ہے نبیت بھائی
16:08میں tracker سے پتہ لگوا چکوں ہوں
16:09یہ بات نبیت بھائی
16:10اب please مجھے بتا دیں کہ
16:11احمد کہاں ہے
16:18پولیسٹیشن
16:20کیا؟
16:22کیوں؟
16:22کیا کی ہے اس نے ایسا؟
16:26اس نے میری گاڑی چھوڑائی
16:28اور گاڑی چھوڑانے کے بعد ایکسینڈ بھی کر دی
16:32نہیں گاڑی برباد کر دی اس نے
16:36تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے نا
16:37کہ آپ اس کے خلاف پولیس میں
16:39چوڑی کی کمپلین کروا دے یار
16:41یہ کیا کیا ہے آپ نے
16:43اگر میں
16:44اگر میں کمپلین نہیں بھی کر رہا تھا نا
16:45اسرد تب بھی وہ پولیسٹیشن میں ہوتا
16:48کیونکہ اس نے گاڑی جس میں ہٹ کی ہے
16:49اس نے بھی پولیس میں کمپلین کر لیا
16:51تو at least یہ بات آپ انہیں تو بتا سکتے تھے نا
16:54دیکھا نہیں ہے کتنا پریشان ہے
16:56رو رہی ہے آنٹی یار
16:58چونکہ why do I care
17:00ان کی وجہ سے کہ ہم پریشان نہیں ہیں
17:03اسرد please
17:05اس معاملے میں بولنا بند کرو
17:09پہلی تمہارے اور ماما کی فیوز کی وجہ سے
17:11ان دونوں کو ہمارے سر پر مسلط کر دیا گیا ہے
17:16ہمارا سارا سکون چھین لیا ہے
17:19ان کو سبق سکانا بہت ضروری ہے
17:22یہ ایٹیٹوڈ بہت غیر مقبول ہے نبیت بھائی
17:25میں نہیں جانتا کہ یہ کہاں آتا ہے
17:26لیکن یہ بہت غیر صحیح ہے
17:30مجھے یہ سب بالکل مناسب نہیں لگ رہا ہے
17:31میں انہیں بتانے جا رہا ہوں
17:32اچھا
17:35میرے خلاف جاؤ گے تم
17:37دیکھیں
17:38آپ کے ایک جذباتی ڈیسیجن کے خلاف جانے کا مطلب یہ نہیں ہے
17:41کہ میں آپ کے اگینسٹ ہوں
17:43ایسا کچھ نہیں ہے
17:45لیکن فقط یہ سوچیں
17:48انہیں اتنی تسلیح تو دے دو
17:50کہ احمد زندہ ہے
17:52وہ صبح تک گھر واپس آ جائے گا
17:55اور یہ سب اس لیے بھی ضروری ہے
17:57تاں کہ وہ احمد کے غائب ہونے کے چکر میں
17:59آپ کے اگینسٹ کمپلین نہ کر دیں
18:08کیا آپ نے کیا سوچ کر امید لگائی ہے سچل
18:11وہ ہماری مدد کیوں کرے گا
18:12وہ عصمہ کا ہونے والا دماغ ہے
18:14یہ ساری باتیں میں بھی جانتی ہوں امی
18:16اسی لیے کہہ رہی ہوں
18:17وہ عصمہ کا ہونے والا دماغ ہے
18:19وہ ہماری مدد نہیں کرے گا
18:21کیا بتاں امی ہماری مدد کر رہی دے وہ
18:24اس نے خود کہا ہے کہ وہ پولیس ٹیشن جائے گا
18:26ابھی میں اسی کی کوشش کر رہا ہوں
18:28اگر یہ ہی ہوتا تو
18:29وہ ہماری مدد کر رہی ہوگا
18:31کیا بتاں امی ہماری مدد کر رہی دے وہ
18:34اس نے خود کہا ہے کہ وہ پولیس ٹیشن جائے گا
18:37ابھی میں اسی کی کال کا ویٹ کر رہی ہوں
18:39اگر اس نے کال نہیں کی
18:39میں خود کروں گا اسے کال
18:41انم کو پتہ لگا نا
18:42وہ بہت شور مچائے گی
18:44وہ ویسے ہی تم سے چڑتی ہے
18:45امی بھاڑ میں ڈالے انم کو
18:47مجھے صرف احمد کی پرواہ ہے اس وقت
18:49اللہ کرے میرا بھائی مل جائے
18:51میرا بھائی ٹائم سے گھر نہ آیا نا امی
18:53اینڈ سینڈ بزا دوں گی ان کی
18:59آنٹی میں نے پتہ کروایا احمد کا
19:02وہ اس وقت پولیس کسٹیڈی میں
19:04پولیس کیا کیا اس نے پولیس یوں لے گئی اسے
19:07ایکسیڈینٹ کر دیا اس نے
19:12آنٹی اسے کچھ ہوا تو نہیں
19:15آنٹی وہ ٹھیک ہے
19:16لیکن جس کی گاڑی کو ہٹ کیا ہے
19:18اس نے پولیس کو بلا لیا تھا
19:20لاک اپ میں بند کروا دیا اسے
19:21کونسے پولیس ٹیشن میں ہے
19:23مجھے بتاؤ میں اپنے بھائی کو خود چھوڑا کے لاؤں گی
19:26تم جاؤ گی پولیس ٹیشن
19:27وہ بھی اس وقت
19:28کون جائے گا
19:29تم جاؤ گے
19:30احمد صبح گھر واپس آ جائے گا آنٹی
19:33اس وقت اسے کوئی ریلیز نہیں کروا سکتا
19:37میں بس آپ کو یہی بتانے آیا تھا کہ
19:39احمد سیف ہے
19:41آپ پریشان نہیں ہو
19:46امیدہ
19:50امیدہ حاصلہ کریں آ جائے گا احمد کل واپس
19:52امیدہ
19:57قسم
20:16ہلو
20:17ہلو
20:19فہد
20:20میں سجل بات کر رہی ہوں
20:22جی بھئی میں ابھی پولیس ٹیشن کے باہر ہی ہوں
20:25احمد یہاں پر نہیں ہے
20:26اس کے میں نے لاپتہ آنے کی کمپلین کر دیا ہے
20:28وہ
20:29میں نے آپ کو بتانا تھا کہ
20:31احمد کا پتہ چل گیا ہے
20:34احمد پولیس ٹیشن میں ہے
20:37وہ
20:38ایک ایکسیڈنٹ کے وئیسے پولیس نے اسے پکڑ لیا
20:40لیکن
20:41مجھے پتہ ہی نہیں ہے کہ وہ کونسے پولیس ٹیشن میں ہے
20:43آپ کو کیسے پتہ کہ اسے پولیس نے اریسٹ کر لیتا
20:45مجھے مطلب ہے کہ آپ کی بات ہوئی ہے احمد سے
20:48نہیں
20:49اس کا تو فون ابھی تک آف آرہا ہے
20:52وہ
20:54اصد نے ابھی بتایا ہے
20:57بس بس
20:58مجھے آپ کا بہت شکریہ ادا کرنا تھا
21:01آپ نے میری اتنی مدد کی
21:03اتنی ہیلپ کی
21:04میرے مشکل وقت میں کام آئے نا آپ میرے
21:07میں آپ کی ساری زندگی احسان مند رہوں گی
21:09نہیں نہیں یہ بڑا بڑا ہے
21:11آپ لوگوں کا مسئلہ حال ہو گیا ہے
21:12یہ خوبصورت ہے
21:14کم سے کم اب آپ لوگ پریشان تو نہیں ہوں گے
21:16پریشانی تو تب ہی ختم ہو گی نا
21:18جب میرا بھائی خیر خیریت سے اپنے گھر آ جائے گا
21:21دیفینیٹلی
21:22اوکی بائی
21:26ہلو
21:44سیرمہ
22:06تیرے چہرے پر نشان
22:08کیا کیا ان لوگوں نے
22:09یہ سب کچھ نا
22:10ان لوگوں کی وجہ سے ہوا ہے
22:11مجھ پر چوری کا جھوٹا الزام لگوا کر مجھے پولیس سے پکڑوا دیا
22:15چوری کا الزام؟
22:16جی بابا کی گاڑی چوری ہونے کی کمپلین میں
22:19انہوں نے مجھے پولیس سے ارسٹ کروایا
22:21دیکھو امی
22:22میں نے کہا تھا نا آپ کو انہی کی سازش ہے یہ
22:25اتنی گھٹیا حرکت
22:27اور پھر آدھی رات کو اچھا بننے کے لئے خبر دینے پہنچ گئے
22:30کہ حمد نے ایکسیڈنٹ کر دیا ہے
22:32او میڈم
22:33کوئی شوق نہیں ہے مجھے اچھا بننے کا
22:36پوچھ لو اپنے اس بھائی سے
22:37کیا نہیں کیا تم نے ایکسیڈنٹ؟
22:38بتاؤ نا انہیں چھوک کیوں بیٹھے ہو
22:41اور جس کی گاڑی تم نے اڑائی ہے نا
22:42اس نے اتنی بڑی لسٹ بھیج دیا ایکسپینسز کی
22:45انشورنس کلینگ کر دیا ہے اس نے
22:46ہمیں اس کے لئے پینگ کر دیں گے
22:47پیسے ہم دیں گے
22:51کونسے پیسے؟
22:56وہ جو بابا کی گاڑی ماری ہے اس کے پیسے کون دے گا؟
22:59اس کو سمجھا لو
23:01اگر آئندہ اس نے بابا کی گاڑی کو ہاتھ لگایا نا
23:02میں ٹانگیں توڑ دوں گا اس کی
23:04چون بھائی وہ میرے باپ کی بھی گاڑی ہے
23:06جتنا آپ کا حق ہے نا اتنا میرا بھی
23:08آرہے کوئی باپ کی گاڑی نہیں ہے بیٹا
23:09وہ میرے باپ کی گاڑی ہے
23:11میرا حق ہے اس کے اوپر
23:13کمپنی کو پیمنٹ کر چکوا ہمیں اس گاڑی کی
23:15اگر آئندہ تم نے یہ حرکت کی نا
23:16میں کہاں غائب کروں گا تمہیں
23:18غائب کروں گا تمہیں
23:19تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا
23:20نویت تم کیا کہہ رہے ہو
23:22آپ کا بیٹا ہمیں دھمکا رہا ہے
23:24تاکہ ہم اپنا حق چھوڑ کر
23:26یہ شہر چھوڑ کر چلے جائیں
23:28بالکل دھمکا رہا ہوں میں آپ کو
23:30تاکہ آپ لوگ اپنے حد میں رہیں
23:32آور ایکٹنگ نہ کریں میرے ساتھ
23:33ہاں تو ہمیں ہماری حد پتہ چلنی چاہیے
23:36کیا حد ہے ہماری
23:37اس گھر میں رہ دیں باہر جا دیں
23:40اپنی گاڑی لے لیں
23:41اس کو چلائیں
23:42میری بلا سے مجھے فرق نہیں پڑتا
23:46یہ جتنی بھی گاڑیاں کھڑی ہیں نا میڈم باہر
23:48یہ ساری ہماری ہیں
23:49ان کی ہیں یہ گاڑیاں
23:51اپنے اس کو سمجھا لیں پلیس کو
23:53اگر اندر تم نے میری گاڑی کو ہاتھ لگایا نا
23:54تمہاری آنکھیں نوش لوں گا میں
23:57ٹھیک ہے بس
23:58سمجھا دوں گی میں اسے
24:00یہ آپ سے بات بھی نہیں کرے گا
24:01بستمیزی تو بہت دور کی بات ہے
24:04اور گاڑی ہم اپنی لے لیں گے
24:07چل
24:08چل
24:10خبرداراں اگر تم نے بات بھی کی ہے تو
24:30یہ رور زوز کا محاصل ختم ہوگی
24:32میں اس لڑائی جھگڑے سے تنگ آگئی ہوں
24:36اگر ہر کچھ گھنٹوں بعد
24:37ہم ایسے لڑتے رہے تو
24:39آگے جا کے
24:41خدا نا خاص طے کچھ برا نہ ہو جائے ہمارے ساتھ
24:44بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں بابو ہاں
24:47آج نویب بھائی نے چوکچ حُصر میں کی ہے
24:49میں اس کو بلکل بھی جسٹیفائے نہیں کروں گا
24:52خدا نا خاص طے کل کو
24:53ان کے ساتھ کوئی پرابلم ہوتی ہے
24:54تو وہ سیدھا سیدھا
24:56اگر خدا نا خاص طے کل کو
24:58ان کے ساتھ کوئی پرابلم ہوتی ہے
24:58تو وہ سیدھا سیدھا
24:59الزام نویب بھائی پر لگا دیں گے
25:01اور ہم میں سے کوئی شک بھی نہیں کر سکے گا
25:06اور ایک بات اور ہے
25:09کہ گھر کے مسئلے مسائل تو
25:10ایک طرف ہمارا بیسنس بھی
25:12بہت سے مسئلوں کا شکار ہو گیا ہے
25:15بیٹا ہر روز کے مسائل
25:16ایسے ختم ہو جانا چاہے ہیں نا پھر
25:20ہمیں دیگر
25:22دیکھو میں زینب کی فیملی کو
25:24اس گھر کا موحل اس سے پہلے ٹھیک ہو جانا چاہیے
25:27یہ سب تو نہیں دکھا سکتے ہم ان کو نہ؟
25:30Please do it Mom
25:32امیر پر ساتھ ہوں ہمیشہ
25:34ایشو نبیت بھائی کو ایک
25:36ارے مجھے کوئی اتراز نہیں ہے یار
25:41یہ لوگ اگر صدر جائے نا
25:43قسم سے مجھے کوئی اتراز نہیں ہے
25:50چاہے پلاو یار
25:55Thank you
25:58Mom
25:59Nice blow
26:01پی لیں آپ چاہے پی لیں
26:02ہاں
26:05اے یہاں کتنا ہمارا ہے اس نے
26:08وہ بھی چہرے پر
26:10اور
26:10مجھ سے پوچھ کر کیوں نہیں گئے تھے
26:13بلا وجہ مسئبت مول لے لی
26:15اماں یہ ساری مسئبت نوید کی بدولت آئی ہے
26:18اور میں آپ کو بتا دوں
26:20جس دن یہ میرے ہاتھ لگ جا نا
26:23اس کا وہ ہاشر کروں گا
26:24کہ یہ ساری زندگی یاد رکھے گا
26:26ابھی تو تم اپنے چہرے کا ہاشر دیکھو
26:28یار سجل
26:29اس پولیسر لوگوں نے منع بھی کیا تھا
26:30کہ میرے موں پر مات مار بھائی
26:32آسان
26:33چل اندر چل
26:34اندر چل کے تو آرام کر لے
26:36اماں اس ٹائم بھوک سے نا جان نکل رہی ہے میری
26:39پھر کچھ کھالو پھر آرام کر لو
26:40آسان تم لیٹو اندر جا کے
26:42میں گھانا لے کے آتی ہوں
26:43کچھ بولتی ہوں کچھ کھانے کو دیکھ
26:45جا یہ ٹھیک ہے
26:46دیکھا
26:47یہ لو
26:48اللہ
26:49آرام کر
26:50چلو چلو
26:57بشرا کیا کر رہی ہو
26:59ایک کام کرو
27:00میرے لیے ایک کپ کافی بنا کے
27:01میرے روم میں لیاو
27:02ٹھیک ہے
27:02وہی بنا رہی ہو نمبا جی
27:06بشرا
27:08جلدی سے ناشتہ بناو
27:09احمد کو بہت بھوک لگ رہی ہے
27:11بشرا میرے لیے کافی بنا رہی ہے
27:14ہاں تو کیا ہو گیا
27:15ناشتہ بھی بنا دے گی ساتھ میں
27:17بشرا جلدی ناشتہ بنا کے
27:19نیچے لے کے آو
27:19میں کمرے میں جا رہی ہوں
27:20لیسن
27:22تم تو کہہ رہی تھی کہ
27:23تم لوگ اب اس گھر میں گیسٹ نہیں ہوں
27:25ہاں نہیں ہیں ہم اس گھر میں گیسٹ
27:27اپنے حق سے رہتے
27:28اور تمہیں کیا ضرورت پڑ گیا ہے
27:30صبح صبح یہ ریمائنڈر دینے کی
27:31یہ ریمائنڈر تمہارے خود کے لیے ہے میڈم
27:34اب تم اس گھر میں گیسٹ نہیں ہو
27:35جو ہمارے ملازم اور کبتومائی
27:37سیرویس کریں گے
27:39انہیں سیلریز ہم دیتے ہیں
27:40اس لیے صرف ہم ان پر حکم چلا سکتے ہیں
27:42تم ان پر حکم چلاتی پھیروں
27:43نہیں مسمولا ہے
27:45بشرا
27:46آج کے بعد تم یا گھر کا
27:48کوئی بھی دوسرا ملازم
27:49ان تینوں کی کوئی خدمت نہیں کرے گا
27:51تم سمجھتے ہیں؟
27:52عنم با جی
27:53جیسا آپ کہیں گے
27:54ہم ویسے ہی کریں گے
27:56خوبصورت
27:57اب تو بہت پیسہ آگیا ہے
27:59تو گاڑھی لو
28:00ناکر رکھو
28:02ان فاکت میں مام سے کہوں گی
28:03کہ تمہاری سا یوٹیلیٹی بیلز
28:04اور اوور ہیڈ ایکسپینسز بھی شیئر کیا کریں
28:06ہم؟
28:07تاکہ تمہیں بھی تو آئیڈیا ہو
28:08کہ اتنا آلشان گھر
28:10اور لگوریس لائف سٹائل
28:11مینٹینگ کرنے میں
28:12کتنا خرچہ آتا ہے
28:13ہم؟
28:21عنم با جی
28:22آج تو آپ نے بہت اچھا جواب دیا
28:24اس کا دماغ کیک ہو گیا
28:26اس سے نا آپ محتاج رہے گا
28:28مجھے لگتا ہے
28:29آج کل وہ اوچھی ہواں میں ہے
28:31کیا مطلب؟
28:32وہ پتہ نہیں
28:33مجھے آپ کو یہ بات بتانی چاہی بھی یا نہیں
28:35لیکن پہلے آپ مجھ سے وعدہ کریں
28:36کہ آپ فاہد بھائی سے باقی کوئی جھوڑا نہیں کریں گی
28:39اس مامنے سے فاہد کا کیا تعلق ہے؟
28:45بولو گشا
28:46وہ دراصل کل رات کو
28:48فاہد بھائی سے فون پر بات کر رہی تھی
28:50فاہد سے؟
28:52آئیوی شور؟
28:53اب پتہ نہیں
28:54ہمارے فاہد نہیں تھے یا کوئی اور
28:56لیکن یہ ان سے احمد کے بارے میں کچھ بات کر رہی تھی
29:01چاہو اپنا کام کرو
29:24ڈیب
29:39کیا مجھے فاہد سے بات کرنی چاہیے؟
29:42وہ ہندوستانی اس دن بہت غفر ہو گیا تھا
29:44کیا کروں؟
29:47کیسے پوچھو اس سے؟
29:48مگر یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ کسی اور فہد سے فون پر بات کر رہی ہو
29:53یہ ممکن نہیں ہے
29:56بھلا سجل کے پاس فہد کا نمبر کیسے ہو سکتا ہے
30:08آپ لوگوں کے اس گھر میں آنے سے پہلے ہماری زندگی بڑی پرسکون سے گزر رہی تھی
30:13ہم اپنا مستقبل پلان کر رہے تھے
30:16ہم اپنا مستقبل پلان کر رہے تھے
30:18بچوں کی شادی پلان کر رہے تھے
30:20پروگریس دیکھ رہے تھے
30:22جب سے آپ لوگ اس گھر میں آئے نا
30:25تو ایک عذاب سا آ گیا ہے
30:27یہ عذاب صرف آپ لوگوں کی زندگی میں نہیں آیا ہے اسما جی
30:32ہماری زندگی میں بھی آیا ہے
30:35اور جعوید کی جانے کے بعد صرف آپ لوگ ہی نہیں تباہ ہوئے ہیں
30:38ہم لوگ بھی ہوئے ہیں
30:40میں چاہتی ہوں کہ روز روز کے جھگڑے ختم ہو جائیں
30:45آپ کا اس گھر میں رہنے کا ایک حق بنتا ہے
30:48اور یہ حق آپ کو مل چکا ہے
30:52لیکن بہتر ہوگا کہ ہم کچھ آدھیں اسٹیبلش کر لیں
30:57تاکہ ہماری زندگی میں کوئی انٹیفیرنس نہ آئے
31:00اور آپ سب کو کوئی پریشانی نہ ہو
31:03ہم لوگوں نے آپ لوگوں کو پریشان تو نہیں کی ہے
31:07اور میں چاہتی ہوں کہ آگے بھی کوئی مسئلہ مسائل نہ آنے
31:11آپ کو تو آپ کا حق لیگلی کاغذ پر لکھا ہوا مل چکا ہے
31:15لیکن یاد رکھئے
31:17ہمارا جو فیملی بزنس ہے میرے دو بیٹے چلا رہے ہیں
31:19سنبھال رہے ہیں
31:20جعوت کے جانے کے بعد
31:22یہ بوجھ ان کے کندوں پر آگیا ہے
31:25یہاں پر اگر کوئی مسئلہ ہوا
31:28تو نقصان سب کو فیز کرنا پڑے گا
31:31جی
31:32ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ
31:34اور میں سمجھ رہی ہوں
31:35اچھی بات ہے
31:36میرے بیٹے بہت محنت کر رہے ہیں
31:39نوید اور اصد پر بہت ذمہ داری ہے
31:43آپ لوگوں کو صرف اپنے
31:46پروفیٹ مارجن کی فکر ہے نا
31:50ان کی وجہ سے یہ گھر چلتا ہے
31:52ہمارا فائنینشل سائیکل چلتا ہے
31:55ان کے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہونے چاہیے
31:58اور اگر ہوئے
31:59تو وہ نقصان صرف ہم ہی نہیں اٹھائیں گے
32:01آپ سب بھی اٹھائیں گے
32:02اور یہ پتہ کیسے چلے گا
32:03کہ ہمیں پروفیٹ ہو رہا ہے یا لوس
32:07تم کون ہوتی ہے اس سوال کرنے والی
32:10تمہیں جو بھیق میں مل رہا ہے
32:11اس کا حساب رکھو نا تم
32:18اس بزنس میں تمہارا کوئی کنسرن نہیں ہونا چاہیے
32:20سمجھا رہی ہے میری بات تمہیں
32:21نوید please
32:22just stop it
32:25آہ
32:26نوشین
32:28آپ سب کے کمرے گھر کی اس طرف ہیں
32:31بہتر ہوگا کہ آپ
32:33اپنی طرف رہے ہیں
32:34اور ہم اپنی طرف
32:36اور ماما انہیں بتا دیں
32:37کہ اپنے سارے کام خود کریں
32:39ہمارے سیرونز ان لوگوں کے
32:40کوئی کام نہیں کریں گے
32:42بوشا already complain کری تھی
32:43کہ وہ
32:44over burden ہو گئی ہے
32:46ریلاکس انا
32:50اگر بوشا بھی
32:51اپنے کمرے گھر کی
32:52اپنے کمرے گھر کی
32:53اپنے کمرے گھر کی
32:55اگر آپ کو وفادار ملازم چاہیے
32:58تو اپنے خرچے پر رکھ لیجیگا
33:01یہ روز روز کے
33:02مسئلے مسائل ختم ہو جائیں گے
33:07ٹھیک ہے
33:09سمجھ گئے
33:10چل بیٹا
33:11اٹھاو
33:12چلو اٹھاو
33:16چلو دونوں چلو
33:24احسان
33:36کیا ضرورت ہی ہے
33:37آپ کو ان کے موں لگنے کی
33:38اور ساری باتیں ماننے کی
33:40نہو تو کیوں
33:41لڑائی کر کے
33:42جگڑا کر کے
33:43دشمنی مولنے کے
33:44اس گھر میں ہمارا گزارہ ہے
33:48سجد
33:49سمجھا اس مبکوف کو
33:51امی تھیک کہہ رہی ہے احمد
33:53یہ وقت سامنے سے جواب دینے کا نہیں ہے
33:56اور کل جو تمہارے ساتھ ہوا ہے
33:58اور اسی وجہ سے میں نے اور امی نے جو عذیت میں وقت گزارہے
34:01تمہیں اندازہ بھی نہیں ہے
34:03وہ نوید اب تو سامنے سے دم کیا دے رہا ہے
34:06اور مجھے یقین ہے
34:07وہ کچھ بھی کر سکتا ہے
34:13سارا بزنس سب کچھ تو اس کے ہاتھ میں
34:15کل اس نے واقعی میں تجھے کچھ نقصان پہنچایا تو
34:18کل یہ اور میں کتنے بے بست ہیں
34:20اس کا اندازہ ہو گیا ہے مجھے
34:24اب جو وار ان پہ کرنا ہے نا احمد
34:30وہ سامنے سے نہیں کرنا
34:32وہ پیچھے سے اور بہت پلاننگ سے کرنا ہے
34:38اور خبردار
34:39تو نے اگر اس گھر میں کسی سے مو مارے کی نا
34:41تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
34:43سجل اس کا داخلہ کرا کہی پہ
34:45تاکہ اس کا دھیان بٹے
34:46اور میں اور سجل ہیں ان سب سے نپتنے کے لیے
34:49تو نا بڑا بل
34:54بڑا آیا
35:19اسما کی گول آئی تھی
35:22کیا کہہ رہی تھی ماما
35:25وہ اس ویکند اپنے گھر پہ
35:26بار بیکیو ڈینر ہوسٹ کر رہی ہے
35:28اس میں روائیٹ کر رہی تھی
35:31ایسی میرا موڈ نہیں ہے جانے کا
35:34کیوں ایسا کیا ہو گیا ہے
35:39بس میں وہاں جانا نہیں چاہتی
35:42سینہ
35:44اسما تمہاری رخصتی کے بات چھیڑ رہی ہے
35:47اور جو اس وقت ان کے گھر کے سیچوائشن ہے
35:50میں اس بات کو بلکہ مناسب نہیں سمجھتی
35:58ماما یہ اب کیا کہہ رہی ہے
36:01بیٹا اسما نے جو یہ بے وقوفانہ حرکت کی ہے
36:04ان لوگوں کو اپنے گھر پہ رکھ کے
36:07اس کے بعد تو میں تمہاری رخصتی نہیں کرنا چاہتی
36:10وہ لوگ تمہاری زندگی عذاب کر دیں گے
36:13ساز تو ایک ہی تولیریٹ کرنا مشکل ہوتی ہے
36:17یہاں تو سوتیلی بھی ہے
36:20لیکن ماما میرا ان سے تو کوئی ریلیشن نہیں ہے نا
36:22ریلیشن شپ ہوگی بیٹا
36:25جب ایک چھت کے نیچے اتنے زیادہ لوگ رہتے ہوں
36:28تو اتنے ہی بیس انڈسٹینڈنگز اور پروبلمز بھی ہوں گے
36:32تو تم خود ہی کہتی ہو کہ ان کا گھر اس وقت ایک میدانِ جنگ بنا ہوا ہے
36:37تم کیسے ایجزٹ کروگی
36:39تم اس میں نہیں عادت ہے
36:42لیکن وہ تو بہت بعد کی بات ہے ماما
36:45تم میری غلطی دورانا چاہتے ہو
36:49بعد میں کچھ ٹھیک نہیں ہوتا بیٹا
36:52جو شادی سے پہلے تیع ہوتا ہے وہی فائنل فیصلہ ہوتا ہے
36:59اب اگر اسما مجھ سے رخصتی کی بات چھیڑے گی
37:01تو میں اسے صاف کہہ دوں گی
37:03یا تو وہ الگ ہو جائے
37:04یا شادی کے بعد تمہیں اور نویت کو سپرٹ گھر دے
37:14موسیقا
37:44موسیقا
38:14موسیقا