Inteha Episode 6 -Janice Tessa | Furqan Qureshi
Category
🎥
Short filmTranscript
00:01کتل کرنے کا پروگرام ہے؟
00:03نہیں سرپرائز کرنے کا پروگرام ہے
00:05اور اگر میں سرپرائز نہ ہوئی تو؟
00:07پھر پروگرام تو بڑھ گیا
00:31واقعی ان کے بیٹے ہوں؟
00:32کیونکہ مجھے نہیں لگ رہا
00:34ان کے بیٹے ہوگئے اتنی کنسا؟
00:36چل!
00:43یہ قوالیٹی بھی ہے تمہیں
00:44اور تمہیں ہاتھ نہیں اٹھا لیتے ہو تم
00:47دیکھو مجھے حقیقی آسانی ہے
00:50لیکن تمہارے مقامات پیدا کر رہے ہیں
00:53اور آئندہ اگر تمہیں اس طرح کی پتامیزی کی
00:56تو میں
00:57تو کیا کروگے تم؟
00:59تمہیں جو کرنا ہونا تم کر لینا
01:01کیونکہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
01:21جعبت صاحب کی اچانک گیت
01:23میرے لیے بھی کافی شوکنگ ہے
01:25میں تو حیران تھا جب انہوں نے مجھ سے یہ ویل بنوئی
01:29میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا
01:30کہ وہ اتنی جلدی چلے جائیں گے
01:35بس اللہ تعالیٰ کی یہی مرضی تھے
01:39بے شک
01:40یہ ویل سنانے سے پہلے میں چاہوں گا
01:42کہ جعبت صاحب کی پوری فیملی یہاں موجود ہوں
01:49تم سب یہی ہیں؟
01:52I mean
01:53ان کی second wife
01:54ان کا بیٹا
01:56اور ان کی مو بولی بیٹی
01:57آپ please ہونے بھی یہاں بلالیں
02:01بوشرا
02:02جی
02:03باقی سب کو بلاتے لے او
02:05great
02:27چلے وکیل صاحب
02:29اب تو سارے موجود ہیں
02:30بات کریں آگے
02:47جعبت صاحب نے بھی تمام property
02:49یہ گھر
02:50اس کے علاوہ باقی ساری property
02:52اپنا سارا business
02:54اور اپنے نام کے تمام shares
02:55اپنے تینوں بیٹے
02:57اور ایک بیٹی کے نام کی
03:08کیا؟
03:10تینوں بیٹوں کیا مطلب ہے؟
03:12جی
03:13تینوں بیٹے
03:15اس کے علاوہ
03:16ان کی دونوں wife کے equally shares ہیں
03:19جیکہ ان کا شریح ہم بھی ہیں
03:26اس کے علاوہ
03:28کچھ property
03:29اور shares
03:30انہوں نے سجل کے نام بھی کی ہیں
03:32کیونکہ ان کا وہ
03:33اپنی محبولی بیٹی مانتے تھے
03:47مجھے بات بتائیں
03:49یہ
03:50مجھے بات بتائیں
03:51یہ
03:52مجھے بات بتائیں
03:53مجھے بات بتائیں
03:55بابا نے یہ will کب بنوائی؟
03:57انہوں نے یہ will
03:58اپنے heart attack کے بعد بنوائی تھی
04:00اور کافی result بنوائی تھی
04:23یہ مضحک ہے
04:29بابا یہ زیادتی
04:30کیسے کر سکتے ہیں ہمارے ساتھ
04:33بھائی بھی expecting
04:34کر رہا تھا ہم سے
04:38equal shares
04:42ہمارے جتنے equal shares
04:43کیسے دے سکتے ہیں
04:44ہم کسی اور کو
04:46ہم نے محنت کی ہے اس کے لئے
04:48ہماری contribution
04:49اس business کے لئے ہے
04:54حسد تم نے دن رات
04:55ایک کی ہے اس کام کے لئے
04:56don't you remember
04:58یاد ہے بھائی
04:59سب یاد ہے
05:02لیکن at the end of the day
05:03تھا سب کچھ بابا کہی
05:05اب اگر انہوں نے
05:06اپنے حساب سے
05:07حساب نہیں کہتے اس کو
05:11یہ نائنصافی ہے
05:14ہماری ماں کے ساتھ
05:15نائنصافی ہوئی ہے
05:18ہم کیسے کسی اور
05:19عورت کو لا کے
05:20اپنی ماں کی جگہ پر
05:21کھڑا کر دیں
05:23equal share is nonsense
05:25ہماری
05:26ہماری ماں نے
05:27بنایا یہ گھر
05:28ماما آپ نے نہیں
05:29بنایا یہ گھر
05:32آپ نے محبت سے
05:33سجایا اس گھر کو
05:35آپ کی وجہ سے
05:36ہے یہ گھر
05:37آپ نہیں ہوتی
05:38یہ گھر نہیں ہوتا
05:41گھر تو گھروانوں سے
05:42بنتا ہے بیٹا
05:43ان کی خوشی سے
05:45ان کی
05:46ان کی مسکرات سے
05:48جب یہ سب نہیں ہوگا تو
05:49بس اینٹ اور پتھر کا
05:51ملبا ہی ہوتا ہے
05:52یہ گھر تھوڑی ہوتا ہے
05:54اب وہ اس گھر میں
05:55حد سے بیٹھیں گے
05:57نمید بیٹا ایسی کوئی حقت
05:58نہ کرنا خدا کی واسطے
06:01ماما اگر میں چاہوں نا
06:04تو میں بہت کچھ کر سکتا ہوں
06:06بھائی آپ
06:07بابا کی will
06:08change کرنا چاہتے
06:09میں اپنے باپ کا
06:10کسی کو نام استعمال کر کے
06:11ہمارا مال
06:12چھیننے نہیں دے سکتا
06:13یہی کر سکتا ہوں میں
06:14Asad
06:17نہیں نمید
06:18خدا کی واسطے
06:20ایسی ویسی
06:21کوئی چیز نہیں کرنا
06:22ماما please
06:23میرے بیٹا
06:25فراڈ اور دھوکے باز
06:26نہیں ہو سکتا
06:33تمہارے باپ کی
06:34یہ خواہش تھی
06:35تمہارے میں کچھ نہیں
06:36کر سکتے اس کے بارے میں
06:40ایسی کوئی حرکت
06:41نہ کرنا
06:42کہ میں
06:43اپنی نظروں میں
06:44شرمندہ ہو جاؤں
06:45شرمندہ ہو جاؤ
06:49اتنا کچھ تو ہے
06:50ہمارے پاس
06:51کیا فرق پڑتا ہے
06:54تمہارے بابا
06:55سب کو چھوڑ کے چلے گیا
06:56میں بھی ایسی چھوڑ کے چلے جاؤں
06:57ماما please
06:59اسے مت کہیں
07:00نہیں بیٹا
07:01یہ سچ ہے
07:04سب کچھ کے ساتھ
07:05ہم کیا کریں گے
07:06بتا
07:08میں نے تو
07:09اپنے دل پہ پتھر رکھ کے
07:10ایک بسی عورت کو
07:11قبول کر لیا ہے
07:13تمہیں لگتا ہے
07:15کہ سب کچھ ہونے کے بعد
07:16یہ پیسہ
07:17دولت
07:18گھار
07:20ان سب چیزوں سے
07:21کوئی فرق پڑتا ہے
07:22تمہاری ماں کو
07:27سمجھو میں کیا کہہ رہی ہوں
07:28خدا کے واسطے
07:30رہنے دو
07:31جانے دو
07:32وہ ہی چلے گے
07:33تو پھر یہ سب چلا جائے گا
07:34تو کیا فرق پڑے گا بیٹا
07:36کیا فرق پڑے گا
07:43مرشد
08:08آپ کے دوا ہی یہ ہوا پڑھی ہے
08:09خالے
08:10نا تو بیمار ہو جائے گا
08:12محبت کا صلاہ دیکھ لیا نا
08:14نفرت کرنا آتا نہیں مجھے
08:18شکایت کرنا تمہارا حق ہے عزمہ
08:21تھاقق
08:23میرا حق تو آپ نے کسی اور کی جھولی میں ڈال ڈیا ہے
08:25میرے پاس تو کچھ نہیں رہا
08:27میں تم سے محبت کرتا ہوں
08:42محبت کا صلاہ دیکھ لیا نہیں مجھے
08:59دیکھو
09:00میں نے آپ سے بتایا
09:02مجھے در تھا کہ ایسا ہو سکتا ہے
09:04اب تو وہ حق دار بن چکے ہیں
09:07کیا کر سکتے ہیں
09:08بابا کے ویل ایم سے چیلنج تو نہیں کر سکتے نا
09:12لیکن فاہد آنٹی کو کیا ہوا ہے
09:14وہ مام کی کال کیوں نہیں ریسیف پڑی
09:16نا گھر چکر لگایا انہوں نے
09:19میری تو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ آخر امی چاہتی کیا ہے
09:22دماغ خراب کر رکھا انہوں نے میرا
09:25ہمارا رشتہ ختم کرنے کی بات کر رہی ہے وہ
09:32حالکہ میں انہیں صاف صاف کہ چکا ہوں
09:34کہ میں ان کی یہ بات ہرگز نہیں مانوں گا
09:36تو مجھ سے رشتہ ختم کرنے کی دھمکی دینی ہے مجھے پھر
09:43میں نے تو یہ سوچا تھا کہ وہ لوگ چلے جائیں گے
09:45تو اس بات پر دھول مٹی پڑ جائے گی
09:46اور امی کا موڈ بھی ٹھیک ہو جائے گا مگر
09:49مجھے نہیں سمجھ آرہا ہے میں کس طرح مناوں امی کو
10:03تم روہ کیوں رہی ہو انم
10:07آج میں تم سے بہت محبت کرتی ہوں
10:09تو بابا بھی چلے گئے ہیں
10:11پلیس تم میرا ساتھ میں چھوڑنا
10:15چلیم میں تمہارا ساتھ کبھی نہیں چھوڑوں گا
10:17تم کیوں ایسا سوچ رہی ہو
10:21میں تو امی سے لڑائی کر رہا ہوں تمہارے لیے
10:24میں انہیں کنونس کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
10:25مگر تم بھی تو آنٹی کو کنونس کر رہا ہو انم
10:27کہ کم سے کم ان تینوں کو تو گھر سے نکالے
10:30میں امی کو تو تمہارے گھر اس لیے نہیں لے کر آ پا رہا ہوں
10:33ماما آپ سمجھ کیوں نہیں رہ وے ہیں
10:36تم کیوں نہیں سمجھ رہی بیٹا
10:38نہیں سمجھنا چاہتی کیا ہوں أنا آپ کی کوی بھی نسب
10:41میرا اور فہد کا رشتہ ڈونے جائے گا
10:44فریدہ کو کیا پروبلم ہے
10:56مہربان رہو
10:59ماما آپ کیوں میری خوشیاں چھیننا چاہتے ہیں؟
11:02بابا نے تو کبھی میری کسی بات پر نو نہیں بولا تھا
11:06اور اس کے باوجود تم نے ان کے ساتھ اتنی بدتمیزی کی
11:08ان کا دل توڑ دیا ہے نا
11:12ماما
11:15بیٹا
11:16جس ریلاکس
11:17میں فریدہ کو ہینڈل کرلوں گی
11:19سمجھ میں نہیں کیا
11:20ماما
11:21ماما
11:21ماما
11:22ماما
11:22ماما
11:23ماما
11:23ماما
11:24ماما
11:24ماما
11:25ماما
11:25ماما
11:26ماما
11:26ماما
11:27ماما
11:27ماما
11:29سمجھ میں نہیں آرہا
11:30اس کا اس سب ایشو سے تعلق کیا ہے
11:32زینب اور اس کی ماں نے تو اتنا شور نہیں بچایا تھا
11:35پتہ نہیں
11:35what
11:35what فریدہ is doing
11:37ماما ان دونوں کی سوچ میں بہت ڈیفرنس ہے
11:39وہ ایک الگ بیک گراؤنڈ سے تعلق رکھتی ہیں
11:42صحیح کہہ رہے ہوں تم
11:44they are both from different backgrounds
11:46یہ تو obvious ہے
11:48مجھ سے ایک غلطی ہو گئی
11:50میں نے تمہیں خوش رکھنے کے لئے نا
11:52فریدہ کو کچھ کہا نہیں آگے سے
11:54ماما آپ
11:55عنم بیٹا یہ ہمارے گھر کا مسئلہ ہے
11:57ان کا اس سلسل سے کوئی تعلق نہیں ہے
11:59oh
12:00تو اس کا مطلب ہے کہ آپ میرے لئے کوئی سیپ نہیں لیں گی
12:04ٹھیک ہے
12:05میں آپ سے اس بارے میں کوئی ڈسکشن نہیں کروں گی اب
12:08چونکہ آپ نے مجھے حساس دلا دیا ہے
12:10کہ میں بابا کی ڈیت کی ذمہ دار ہوں
12:12اور وہ
12:13وہ میری وجہ سے
12:14ٹھیک ہے
12:15that's fine
12:16کیسی بات ہے
12:17عنم
12:18please میری بات تو سنو
12:20you are being illogical now
12:55ہٹو یہاں سے
12:57کیوں?
12:57سمجھ نہیں آرہا
12:58کیا کہہ رہی ہوں
12:58ہٹو یہاں سے
12:59میری بات سنو
13:00تم بستمیز ہی کس سے کر رہی ہو
13:05تم نا
13:06oh
13:06سنو
13:08تمیز سے
13:10اب تم یہ دھونس نہیں دے سکتے ہمیں
13:11کہ یہ گھر تمہارا ہے
13:14یہ گھر ہمارا بھی ہے
13:15نہیں سمجھ آتی تو
13:16will میں جا کے پڑھ لو
13:17capital letters میں لکھا رہا ہے میرا نام
13:20جانتی ہے بچاری
13:21اسی لئے تو frustrated گھوم رہی ہے
13:23لیکن اس وقت مجھے تم پر ترسہ رہا ہے
13:26تمہاری منگنی ٹوٹ گئی ہے نا
13:27shut up
13:28لکھا لو
13:36shut up
13:36بھرو کنیدہ ہے گی
13:38بتاتے ہو کون shut up ہوگا
13:40اس گھر میں
13:46یار this is nonsense
13:49بابا نے اپنی second wife کے نام
13:51ہمارے جتنے shares کر دی ہے
13:53ہم ایکلز ہوگئے ہیں
13:58رات دن میں نے کام کیا
14:01اس business کو میں لے کر آیا ہوں
14:02یہاں پر اپنے ہاتھوں سے
14:04اور بابا نے یہ سلح دیا مجھے
14:07I can't believe this
14:09تو آپ یہ سب مجھے کیوں بتا رہے ہیں
14:11تو تمہیں نہ بتاؤں
14:12تو کس کو بتاؤں پھر
14:14you are my wife
14:15you should know this
14:16crush تو ہے نہیں آپ کو مجھ پر
14:18یہ ساری بات
14:19آپ نے مجھ سے راج رکھی تھی ابھی تک
14:22زینب یہ میری گھر کا معاملہ تھا
14:24اور میں چاہتا تھا
14:25اس کو گھر پر ہی hand it کروں
14:26okay
14:27oh
14:28تو آپ مجھے اپنے گھر کا حصہ
14:29بھی نہیں سمجھتے
14:34بابا کو تو میں اپنا ideal سمجھتی تھی
14:38میرے parents میں تو شروع سے ہی
14:39بہت differences تھے
14:40مجھے ہمیشہ لگتا تھا
14:41کہ ماما اور بابا میں
14:42بہت محبت ہے
14:44لیکن اب لگتا ہے کہ محبت
14:46دھوکے کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے
14:47یہ سارے رشتے
14:49صرف اور صرف دھوکہ ہے
14:50ایسی بات نہیں ہے زینب
14:51ایسی بالکل بات نہیں ہے
14:55کچھ لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے
15:00I am sure
15:04I am sure بابا کی کوئی
15:05کوئی مجبوری ہی ہوگی
15:07تو اگر کل کو آپ کے بابا کی طرح
15:08آپ کے سامنے کوئی مجبوری آتی ہے
15:09تو آپ بھی یہی کریں گے
15:12میں کیسے trust کروں آپ پر
15:13what
15:15تمہیں یہ لگ رہا ہے
15:16میں تمہارے ساتھ یہ کروں گا
15:17مجھے لگتا ہے کہ
15:18سب مرد ایک جیسے ہوتے ہیں
15:19مطلب یہ دھوکے باد اور بے وفا
15:22جب موقع ملے ہاں چھوڑ دیتے ہیں
15:25لیکن اب لگتا ہے کہ
15:25یہ محبت صرف ایک فریب ہے
15:28کوئی بھی رشتہ قابل اعتبار نہیں ہے
15:30نہ دوستی اور نہ محبت
15:34زینب
15:35زینب
15:36بچوں مالی باتیں نہ کرو
15:37یار ادرہا ہو
15:42نہیں کریں
15:47شکریہ
15:51شکریہ
15:52مرزا مرزا مرزا
16:17ماما آپ کیوں میری خوشیاں چھیننا چاہتی ہیں؟
16:19بابا نے تو کبھی میں ہی کسی بات پر نو نہیں بولا تھا
16:23اور اس کے باوجود تم نے ان کے ساتھ اتنی بتنمیزی کی
16:25ان کا دل توڑ گیا ہے نا
16:39میری تو سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ آخر امی چاہتی کیا ہے
16:42دماغ خراب کر رکھا انہوں نے میرا
16:45ہمارا رشتہ ختم کرنے کی بات کر رہی ہے وہ
16:49حالانکہ میں انہوں نے صاف صاف کہ چکا ہوں
16:51کہ میں ان کی یہ بات ہرگز نہیں مانوں گا
16:53تم اس سے رشتہ ختم کرنے کی دھمکی دے رہی ہے مجھے پھر
17:02جانتی ہیں بچاریا
17:03اسی لئے تُو فرسٹویٹڈ گھوم رہی ہے
17:05لیکن اس وقت مجھے تم پہ ترسان ہے
17:07تمہاری مغنی توڑ گئی ہے نا
17:09تم دنیا کی سب سے برے بابا ہیں
17:11اور اس کے باوجود تم نے ان کے ساتھ اتنی بتنمیزی کی
17:14ان کا دل توڑ گیا ہے نا
17:15ہمارا رشتہ ختم کرنے کی بات کر رہی ہے وہ
17:17تمہاری مغنی توڑ گئی ہے نا
17:38ملنا شاہی
17:57بوشرا
17:58وہ میرے نیند کی دواہی دیکھی نہیں پڑی ہوئی ہاں پہ
18:00ادھر ہی رکھی نیں سم دواہی آپ کی
18:02نہیں ہے نا
18:04آپ نیند کی دواہی کیوں کھانے لگ دیئے مغم صاحب ہاں
18:06اچھا بحث کرنا چھوڑ دو نا کھانا پڑتا ہے نین نہیں آتی مجھے
18:08ادھر ادھر ڈھونڈو درہا ہے
18:09یہ ٹرے رکھ دو
18:10جی میں دیکھتا ہوں
18:12میں آنم کو دیکھ کے آتی ہوں
18:13ابھی میروں ہو رہی ہو گئی
18:22آنم
18:25آنم بیٹا سو گئی
18:26آنم بیٹا چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہو جاتی ہو
18:35چلو نرام کرو
18:56آنم آنم بیٹا آنم آنم بیٹا جاغو
19:10اٹھو بیٹا اٹھو
19:13اوشراں اٹھو
19:15بیگم صاحبہ کیا ہوا
19:16حسد کو بھی آنو بیٹا
19:17بھولو ایمبیلنس بلائے
19:18بیگم صاحبہ کیا ہوا
19:19مجھے بتائیں تو سہی
19:20جو بھی ہوا ہے بھولو ایمبیلنس لے کے آئے
19:22آنم بیٹا آنکھیں کھو داتا ہوں
19:26آنم بیٹا آنم بیٹا آنکھیں کھو داتا ہوں
19:30آنم
19:31نبیت
19:33نبیت
19:34کوئی ہے
19:49حسد بھائی جلی جلیں آپ
19:50کیا ہوا
19:51وہ آنم باجی نے رینگ کی گولیاں کھانے لی
19:53کیا کہہ رہی ہوئے تم
19:54یہ
19:59فاہد رکھو
20:00ارے
20:02اس وقت کہا جا رہے ہو بینا بتائیں
20:05سب کچھ آپ کی وجہ سے ہوا
20:07میں نے کیا کیا ہے
20:10آنم نے نیند کی گولیاں کھا کر
20:11خود کسی کرنے کی کوشش کی
20:14کیا
20:19فاہد رکھو
20:19یہ تو بتاتے جاؤ
20:20کہ وہ زندہ ہے یا
20:22یا اللہ
20:25یہ کیا ہو گیا
20:27اگر
20:29اگر وہ مر گئی تو
20:31فاہد تو سارا انظام میری سر پہ دردے گا
20:35ہاں میرے اللہ
20:36چاہو
20:52ہے
20:53ہے
21:09بائی خیلے ڈھڑھو یار
21:12پہلے بابا اب انام
21:14اخر کتنے لوگوں کی بربادی دیکھو گے تو
21:16کیا کہہ رہے ہیں آپ
21:17انام کو کچھ نہیں ہوگا
21:19ڈاکٹر نے کہا ہے
21:20کہ اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
21:21بابا کی موت کا غم ابھی دازہ ہے
21:24دل سے وہ دو کبھی کم نہیں ہوا ہے
21:29ایک طرف یہ
21:31اس کا رشتہ ٹوٹ رہا ہے فہد سے
21:34دوسری طرف میں
21:36میرا رشتہ ٹوٹ رہا ہے زینب سے
21:38ہاں یہ کیا کہہ رہے ہیں آپ
21:40کیا ہوا ہے آپ دونوں کے بیچ
21:41اوہ I know
21:43وہ پاگل ہو گئی ہے
21:44بدرمان ہو گئی ہے مجھے لے کے
21:46اس کو لگتا ہے جو بابا نے ماما کے ساتھ کیا
21:48وہ میں اس کے ساتھ کروں گا
21:49یہ سب کیا فضول سوچے سوچ رہی ہے وہ
21:51حسد کیا ہوا
21:52حنم کیسی ہے
21:54آنٹی نے مجھے بتایا
21:55اس نے سوسائیٹ کرنے کی کوشش کی
21:58نہیں ہے ٹھیک وہ
21:59آئی سی او میں ہے
22:00اس نے خودکشی
22:01تمہاری وجہ سے کرنے کی کوشش کی ہے
22:05اگر اس کو کچھ ہوا نہ فہد
22:06میں تمہیں چھوڑوں گا نہیں
22:08بھائی بس کریں
22:09Excuse me
22:11عجیب کیسی میری بہن
22:12Now she is fine
22:13اب خطرے سے باہر ہے وہ
22:15Thank you
22:16Thank you doctor
22:17Thank you
22:19Thank you doctor
22:20Thank you
22:33شکر اللہ کہ تم بالکل ٹھیک ہو بیٹا
22:35تمہیں اگر کچھ ہو جاتا نا
22:36تو میں جیتے جی مر جاتی ہوں
22:40بس حنم کیا سوچ کے
22:41تم نے یہ مقانہ حرکت کی
22:44تمہیں اندازہ بھی ہے
22:45کہ ہماری لائف میں کتنی پرابلمز ہیں
22:47میں بڑھا رہا ہوں ان پرابلمز کو
22:49میں کیا کرتی حسد بھائی
22:51میرے پاس بھی زندہ رہنے کی
22:52کوئی امید باقی نہیں تھی
22:56تم سوچ بھی کیسے سکتے ہو
22:57کہ تم حنم کو چھوڑ دو
23:00کیا کچھ نہیں کیا ہم نے تمہارے لیے
23:04اور کیوں کیا
23:07صرف اس لیے
23:08کیونکہ حنم تم میں interested تھی
23:12بابا نے سب کچھ ignore کیا
23:15تمہارا status
23:19اور تمہیں support کیا
23:20حمید بھائی یہ
23:22حنم کی خواہش تھی
23:23اسی لیے میں نے آپ کی financial support accept کیا
23:25ورنہ مجھ میں اتنی self respect ہے
23:27کہ میں کسی کی help بغیر بھی
23:28اپنا business start کر سکتا تھا
23:32ہاں کچھ وقت لگتا مگر
23:34مجھے کسی قسم کا لالش نہیں تھا
23:36فہد ہم تمہاری self respect کو
23:38challenge نہیں کر رہے ہیں
23:41لیکن تمہاری امی
23:42تمہاری امی یہ رشتہ ختم کرنا چاہتی ہے
23:44اور حنم اسی وجہ سے upset ہے
23:46disheartened ہے
23:49میں کسی بھی صورت حنم کا ساتھ نہیں چھوڑوں گا
23:51کیونکہ میں اس سے
23:52سچی محبت کرتا ہوں
24:00اور میں اسے یقین بھی دلا چکا ہوں
24:01کہ میں امی کو سمجھاؤں گا
24:03تو انہیں سمجھاؤ نا
24:04اور مجھے تو یہ نہیں سمجھ میں آرہا
24:05کہ ان کو problem کیا ہو رہی ہے
24:08اگر بابا نے دوسری شادی کر بھی لیا
24:10تو کیا ہوا
24:11دوسری شادی کرنا کوئی گناہ نہیں ہے
24:15اور
24:16ان لوگوں کا کیا تعلق ہے تمہاری امی سے
24:18ان کا رشتہ تو حنم سے ہے نا
24:20اور حنم کا رشتہ اُس گھر سے ہے
24:22جہاں وہ لوگ قبضہ جمع کر بیٹھ گئے ہیں
24:25میں نے تو یہ سوچا تھا
24:26کہ میں امی کو سمجھا بجا کر
24:27آپ کے گھر لے کر آوں گا آنٹی
24:29مگر آپ نے تو انہیں گھر میں رہنے کی اجازت دے دی
24:34سی
24:36I told you
24:38یہ سب کچھ آپ کی وجہ سے ہو رہا ہے
24:41آپ کے اس فیصلے کی وجہ سے ہو رہا ہے ماما
24:43ہم بھوکت رہے ہیں
24:50I'm sorry
24:51فہد میں
24:53میں بے وجہ اس کو blame کر رہا ہوں
25:00اصل میں حنم کی ساری frustration
25:02آپ کی وجہ سے ہے ماما
25:03it's all because of you
25:06کیا ہو گیا ہے نوید بھائی
25:07یہ کیا کہہ رہے ہیں
25:08نوید بھائی بالکل دیکھ کہہ رہے ہیں
25:12ہم سب آپ کی وجہ سے سفر کر رہے ہیں ماما
25:15وہ
25:16وہ دونوں میرا مزاق اڑاتے ہیں
25:18مجھے تنس کرتے ہیں
25:20آپ نہیں جانتی مجھے کتنا برا feel ہوتا ہے
25:24میں جب بھی انہیں دیکھتی ہوں
25:25مجھے بابا کی یاد آتی ہے
25:31تم نا
25:32سنو
25:34تمیز ہے
25:38یہ گھر ہمارا بھی ہے
25:39نہیں سمجھ آتی تو
25:40will میں جا کے پڑھ لو
25:41capital letters میں لکھا ہے میرا نام
25:45لیکن اس وقت مجھے تم پر ترس آرہے ہیں
25:47تمہاری مغنی ٹوٹ گئی ہے نا
26:09موسیقی
26:32موسیقی
26:58تم دونوں نے میری بیٹی سے کچھ کہا ہے
27:00تیز کیا ہے اس کو
27:02مزاق اڑایا ہے اس کا
27:04وہ
27:05اسما جی بس نوشین
27:07میں نے تم لوگوں کو اس گھر سے نہیں نکالا
27:10تم چاہتی تھی
27:11کہ تم اپنی ادرت
27:12جاوید کے گھر میں وزار ہو
27:14میں نے تمہاری بات مانی
27:16تمہارے بچوں کو یہاں رہنے دیا
27:19لیکن میرے گھر کا سکون برباد ہو
27:20یہ میں برداشت نہیں کرسکتا
27:21دیکھیں آنٹی میری بات سنیں
27:22یہ میرے بابا کا گھر ہے
27:23جو بھی جو بھی
27:24چھو کر رہا ہوں
27:25میں بات کر رہا ہوں
27:26آہستہ
27:28میرے بچوں نے کبھی
27:29ایسے بات نہیں کی مجھ سے
27:30تم تو پھر بھی
27:38بس نوشین
27:40میرے بچے بڑے افسد ہیں
27:42پریشان ہیں
27:43دکھی ہیں
27:45ان کے خلاف جا کے
27:46میں نے یہ سب چیز کی اجازت دی تھی
27:49اب تم لوگ یہاں
27:50اس گھر میں نہیں رہ سکتے
27:52جی
27:53جی آپ صحیح کہہ رہی ہیں
27:54ہم اس گھر میں نہیں رہ سکتے
27:57لیکن اسما جی
27:59وہ جویت صاحب تو
28:00ویل میں لکھ کر گئے ہیں نا
28:02کہ اس گھر میں ہمارا بھی حصہ ہے
28:05یاد ہے مجھے
28:06کیسے بھول سکتی ہو
28:08تم ایک کام کرو
28:09کچھ بروکر سے رابطہ کرو
28:11اور پوچھو اس گھر کا
28:12ویلیو کیا ہے
28:13جو بھی ان کا حصہ بنتا ہے نا
28:16پیسے ان کو دو
28:17اور ان کو فارق کرو
28:18اب اس گھر میں نہیں رہ سکتے
28:22میری اولاد میری زندگی ہے
28:25میں ان کی خوشی
28:26اور ان کی زندگییں
28:27برباد نہیں ہونے دوں گی
28:33تم لوگوں میں رہم کھا کے نا
28:35میں نے ان کو بڑا دکھ دیا ہے
28:37اب بہت ہو گیا ہے
28:39اس گھر سے چلے جاؤ تم تینوں
28:46یہ عورت ہو دیگر
28:47مجھے دیکھا
28:49یہ عورت ہو دیگر
28:50اونے بولنے والی ہمارے مانگلوں میں
28:53ایسے کیسے گھر سے ہم چلے جائے
28:55آج تا بولو
28:56ایسے کیوں آج تا بولوں میں
28:57اونے پونے ریٹ لگوا کے
28:59فضول سے ہمارے موں پر
29:00ہمارا پیسہ مار دیں گے بس
29:01سنتے گے بہت
29:10فضول
29:15اور آج اگر گھر سے نکلنا
29:17تو کل بزنس سے بھی
29:18اسی طرح نکال باہر پھینکیں گے
29:22آج ہی ڈک جاؤ
29:24تاکہ کل پشتان آنا پڑے
29:48اسلام علیکم
29:49وعلیکم اسلام
29:50آپ
29:51اسمع
29:53مجبوری تھی
29:55بیٹی کی خاطر گھر سے نکلنا پڑا
29:57آپ تو جانتی ہیں کہ میں عدت میں ہو
30:00آپ آئیے بیٹھیں
30:12انم کی طبیعت کیسے ہے
30:14اس کی طبیعت تو ٹھیک ہے لیکن
30:17تکلیف میں ہے
30:19آپ نے یہ جو
30:20رشتہ ختم کرنے والی بات کی ہے نا
30:22اسے بہت دکھ ہوا ہے
30:23ہم سب کو
30:30دیکھئے اسمع
30:31آپ برا مت مانئے گا
30:33لیکن
30:35تھوڑی دیر کے لئے اگر آپ
30:36خود کو میری جگہ پر رکھ کر سوچیں گے
30:39تو بتائیں گے
30:40مجبوری تھی
30:41میری جگہ پر رکھ کر سوچیں گے
30:44تو بتائیں کہ
30:45کیا میرا فیصلہ غلط ہے
30:50پیسوں کے بلبوتے پر
30:52آپ مجھے اور فہد کو جھکانا چاہتے ہیں
30:55کیسے باتیں کر رہے ہیں آپ فریدہ
30:58ہم نے جب فہد اور انم کا رشتہ
31:00طے کیا تھا تو
31:02انم کی خوشی کو اہمیت دیتی ہم نے
31:05ہمیں آپ کا بیٹا
31:07بہت اچھا لگا
31:09یہ سوچا کہ انم کو خوش رکھے گا
31:10بابا یہ پیسوں کی بات
31:11کہاں سے آگئی آپ کے ذہن میں
31:14لیکن
31:15اسماء
31:17اس کے بعد
31:18فہد آپ لوگوں کا محتاج تو ہوئی جائے گا
31:20اپنوں میں کوئی کسی کا محتاج نہیں ہوتا آنٹی
31:24رشتوں میں یہ سب چیزیں اہمیت ہی نہیں رکھتی
31:29ہنم
31:30ہماری اکلاتی بہل ہے
31:33بہت پیاری ہے ہمیں
31:36اور بابا نے جو بھی مدد کی ہے فہد کی
31:38وہ ایک معمولی سی بات ہے
31:41باقی انم انڈیپنڈنٹ ہے
31:43اس کے نام پر خود پروپرٹیز اور شیئرز ہیں
31:46وہ کسی پر کبھی بوجھ نہیں بنے گی
31:48بیٹا اس سے میرا کیا تعلق
31:50یہ سب کچھ جو تم بتا رہے ہو
31:52یہ تو تمہاری بہن کا ہے نا
31:54میں تو صرف اور صرف اس وجہ سے شوکت ہوں
31:57کہ جو بات
31:58جاوید بھائی کی موت پر منظر آم پر آئی
32:01وہ
32:02شرمندگی کا باعث تھی
32:06اور
32:07ظاہر ہے اس کی وجہ سے
32:08ہمیں بھی شرمندگی اٹھانی پڑے گی نا
32:11اب کل کو اگر
32:12انم اس گھر کی بہو بن جاتی ہے
32:15تو
32:16اس کے باپ کے بارے میں
32:17لوگ جو باتیں کریں گے
32:19ان کا جواب تو ہمیں ہی دینا ہوگا نا
32:21آپ پلیز آنٹی
32:22بیٹا
32:23فریدہ
32:24میں ہاتھ جوڑ کے آپ سے التجا کرتی ہوں
32:26یہ فیصلہ
32:27مت لے
32:28نہیں بیٹا
32:29روک جاؤ
32:30میری
32:31میں بات کر رہی ہوں نا
32:32فریدہ
32:34میں
32:35اپنی بیٹی کی خوشی کی خاطر
32:37آپ سے بھیگ مانگتی ہوں
32:39ٹھیک ہے
32:40جاوز نے جو کیا سکیا
32:42وہ تو اب اس دنیا میں نہیں رہنا
32:44اور
32:45یہ واقعہ
32:46وہ لوگ
32:47چار دن میں سب بھول جائیں گے
32:49ہم صرف اپنے بچوں کا سوچنا چاہیے نا
32:51ان کے مستقبل کا سوچنا چاہیے فریدہ
32:53جی ہاں
32:55وہ تو بہت اہم ہے
32:56وہ لوگ بہت جلد
32:58اُس گھر سے چلے جائیں گے
33:01باقی رہی یہ بات
33:02تو یہ ہمارے آپس کی ہے نا
33:05ممی
33:07ممی پلیس
33:09چھوڑ دیں اب اس ٹاؤپک
33:11عثمہ آنڈی خود چل کر آپ کے پاس آئی ہے
33:14محفوظ کر رہی ہے
33:15ہاتھ جھوڑ رہی ہے
33:16اور کیا جاتی ہے
33:20میں بھی حقیقے آگے ہاتھ جھوڑتا ہوں
33:23میں نمکے بغیر نہیں رہ سکتا ہوں
33:24پلیس
33:27اچھا
33:28بس ٹھیک ہے
33:29اب میں اتنی بھی سندل نہیں ہوں
33:32اور پھر تم میری
33:34اکلوتی اولاد ہوں
33:36تمہاری خوشی کی خاطر
33:39میں یہ کمپرومایز کر لوں گی
33:43ٹھیک ہے
33:45میں اس بات کو
33:47نظرانداز کر دیتے ہوں
33:49بہت بہت شکریہ
33:52یہ سنکے مجھے بہت خوشی رہی ہے
33:55ہم وعدہ کرتے ہیں کہ
33:57فہد
33:59بہت خوش رہے گا
34:00کوئی تکلیف نہیں آئے گی اسے
34:04کامیابی
34:06کامیابی
34:09اب آیا نا ہونگ پہاڑ کی نیچے
34:12ورنہ تو فہد کی وجہ سے
34:14ہر بار میں تم سب سے
34:15نظر نیچے کر کے ملنا پڑتا تھا
34:18اور میری بیٹے کی
34:19منگنی کی ہر معاملے سے
34:21جس طرح تم لوگوں نے
34:22مجھے نکالا تھا
34:24اب ہمیشہ
34:25تم لوگوں کے سر جھکیں گے
34:28اور تمہاری بیٹے کی
34:29تو دھوپی رکھ ہے
34:30اب میرے حالے
34:34اب تو خوش ہو جو آنم، اب تو سارا ہی ہو سوٹ ہو گیا ہے
34:37ہم کہیں باہر چلتے ہیں کچھ اچھا سا کھاتے ہیں
34:40میرا موڈ نہیں ہے زینب
34:42کیا ہو گیا آنم؟
34:44تم کب سے اتنی اموشنل ہو گئی ہو؟
34:46مجھے ماما نے فون کر کے بتایا تھا
34:48and I was shocked
34:50اگر اُس دن گھر پر کوئی نہ ہوتا
34:53اور خدا نہ خواستے تمہیں کچھ ہو جاتا تو؟
34:55بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں آپ
34:57تھوڑی اور دیر ہو جاتی تو مر جاتی ہے
34:59وہ بھی حرام موت
35:01ایسے لوگوں کا تو جنازہ بھی حرام موت
35:03You just shut up
35:04and mind your own business
35:06منع کی ہے نا کہ میرے معاملات میں دخل اندازی مت کیا کرو
35:10اگر تم اس گھر میں رہنے کی پرمیشن مل گئی ہے نا
35:12اُس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ تم بکواس کرو
35:16اور تم ہوتی کون ہو میرے اور آنم کی باتوں میں انترفیر کرنے والی
35:20اس کے مو مت لگو زینب
35:21یہ ہے ہی چیپ
35:22پتہ نہیں اس کا بیک گراؤن بھی کیا ہے
35:24بابا کی بدولت اس کے دن بدل گئے
35:26اس لیے مو کو آ رہی ہے
35:28لیکن پیسے آنے سے کسی کے اوقات تو نہیں بدلتی نا
35:57ارے آپی کیوں رو رہی ہاں
35:58آپ تو فائٹر ہے نا
36:00ہر چیز کا مقابلہ کرتی ہے
36:03تو پھر ان فالتو لوگوں کی بے تکی باتیں چپ چاپ کیوں سن کر آئی ہیں
36:07ان کو ظلیل کر کے کیوں نہیں آئی ہیں آپ
36:09ان سب کے ہاتھ میں میرے ایک ویک پوائنٹ جو ہے
36:12کہ میں بابا کی صغیر بیٹی نہیں ہوں
36:14اسی ریلیو میں بھی کسی بھی بیٹی نہیں ہوتا
36:17کسی بھی بیٹی کسی بھی بیٹی نہیں ہوتا
36:19ارے تو میں تو صغع ہوں نا ان کا
36:21دیکھا نہیں مجھ سے کیسے سلوک کرتے ہیں
36:23اور امی
36:24امی سے وہ نوید کتنی بتنیزی کرتا
36:26آپ بس اگنور کریں ان کو
36:28میں تو کہتی ہوں
36:31ہمیں اس گھر سے چلے جانا چاہیے
36:36ہمیں ہمارا اسحا مل جائے گا بہتر ہے
36:39ہم چلے جاتے ہم نے نہیں رہنا اس گھر میں
36:41امی بخشنے کا مطلب ہوا
36:43امی بخشنے کا مطلب ہوا
36:45نا
36:46امی بخشنے کا مطلب ہوا
36:47اگلے جاتے ہم نے نہیں رہنا اس گھر میں
36:49ہرگز نہیں امی
36:52اب تو ہم اس گھر سے کہیں نہیں جائیں گے
36:55چاہے یہ آپ کو کوئی قارون کا خزانہ بھی دے دینا امی
36:58آپ نے ان کی کوئی شرط نہیں ماننی
37:00ارے جب ہمیں ہمارا عصا مل رہا ہے
37:03تو وہ لے کر بہتر ہے نا چلے جائے
37:06کیا ضرورت ہے یہاں بیٹھ کر ان لوگوں سے دشمنی مول لینے کی
37:10دشمنی تو ابھی شروع ہوئی ہے
37:13اور میں
37:15نبھاؤں گی اس دشمنی کو
37:17آپ بھی بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے
37:19ہم اسی گھر میں رہیں گے
37:20اپنی ساری ضیاتیوں کا بدلہ لیں گے
37:34اس انم کو بہت غرور ہے خود پہ
37:38مجھے ہر قیمت پہ اس کا غرور توڑنا ہے
37:47اتنا مجھ کو ماتا دیں
37:49کیسے تجھ کو بولا دیں
37:52سنتا نہیں ہر جائے دل میں کتنا شور ہے
37:56دیوانے دل کی تیرے ہاتھوں میں ہی دور ہے
38:02سنتا نہیں ہر جائے دل میں کتنا شور ہے
38:07اتنا مجھ کو ماتا دیں
38:10کیسے تجھ کو بولا دیں
38:12دل تو میرا ہے اس پہ چلتا اس کا زور ہے