Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5/25/2025
molana Movia Azam Ramzan Bayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ذرا ہم اپنے دلوں کو ٹٹولے تو سہی
00:02کس کا دل خالی ہے کہ دوسرے کے خلاف منصوبہ نہ بنایا ہو
00:08کس کا دل خالی ہے کہ دوسرے کے خلاف ایف ای آر کروانے کے لیے پیسے دیتا نہ پھرے
00:14کس کا دل خالی ہے کہ دوسرے کے سارے بند نکالنے کے لیے
00:18دن رات سیاسی سیماجی راستوں سے گزر کر اس کو نقصان پہنچانے کے منصوبے نہ بنائے
00:26حضور نے کیا فرمایا
00:27فرمایا ایسے کی دعا قبول نہیں ہوتی
00:29دکاندار کے دل میں دکاندار کا بغض ہے
00:32مسجد والے کے دل میں دوسری مسجد والے کا بغض ہے
00:36ہمسائے کے دل میں ہمسائے کا بغض ہے
00:38خاندان میں ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں
00:43اور لیلت القدر میں تصویہیں بھی پھیری جا رہی ہیں
00:46نہیں
00:46میرے بھائی مصطفیٰ کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما دیا
00:50فرمایا اگر دل میں دوسرے مسلمان کا ویر ہو بغض ہو
00:54ایسے شخص کی عبادت لیلت القدر میں بھی اللہ تعالیٰ قبول نہیں فرماتا