Ishq Murshid - Episode 07
Category
😹
FunTranscript
00:00ظالم کی پکڑ تو ضرور ہوتی ہے، اتنا تو معلوم ہوگا
00:06پہلے میری پکڑ سے تو بچھو تو
00:10ادھر آ ستم گر ہونہ رازمائے
00:12تو تیر رازمائے ہم جگر رازمائے
00:15موسیقا
00:29سر ایک اور جھوک سناؤں
00:30ایک اور؟
00:31ہاں
00:32سر چوہی نے ہاتھی سے پوچھا تمہاری عمر کتنی ہوزیگا دو سال
00:34پھر ہاتھی نے چوہی سے پوچھا تمہاری عمر کتنی ہوزیگا دو سال
00:36بس فرق اتنا ہے میں تھوڑا کمزور ہوں
00:41اچھا سار، نیا ہے
00:44مزہ نہیں آیا نا
00:46نہیں نہیں بس چوہ بھڑا ہو گیا تھا تو دو سال کا تھا
00:51اب لے آو بھئی کھانا
00:52میں کہہ رہا تھا کہ اب یہ جوکس کو چھوڑ کے نا تو کھانے پہ فوکس کر کے صبح آفیس میں جانا
00:57یہ بتاؤ کہ فجر تم گھر پہ ہی پڑھتے ہو یا مسجد میں؟
01:04فجر؟
01:04سر مسجد میں پڑھتا ہوں اور کہاں پڑھتا ہوں؟
01:06بس ٹھیک ہے
01:07صبح چھ بجے تیار ہے نا چھ بیس پہ جماعت ہو جاتی ہے
01:11ٹھیک ہے سر
01:13اتنے صبح صبح اٹھ جاتے ہو مسئلہ نہیں ہوتا
01:15نہیں جی میں سوتا ہی صبح ہوتا ہوں مشکل چاہیئے
01:17صبح سوتے ہو تو پھر ٹائم پہ دفتر کیسے پہنچتے ہو؟
01:20کوئی اور ایٹنڈنس ہونے لگوا تا تمہارے لئے
01:22نہیں سر لاہل والا کوئی تھا سر ایسی بات نہیں ہے
01:25سر بات یہ ہے کہ میری نیند بہت کم ہے
01:27تو سر بس ہو جاتا ہے سر
01:33شبرا شبرا روٹیاں لیا
01:35لا رہی ہوں بھئی لا رہی ہوں
01:37پتہ نہیں جس دن میری باری ہوتی
01:39جس دن گیس کیوں اتنی کم آتی ہے
01:41یہ رو
01:41شبرا گرم روٹی دو نا
01:43فضل بخش کو مسالہ نکال کے دو
01:46خود لے لے گا مہمان تھوڑی ہے
01:47ہاں صحیح بات ہے مہمان تھوڑی ہوں
01:49اگر آپ کھو میں کل سے روٹیاں ہی بنا سکتا ہوں سر
01:51اتنی اچھی گول روٹی بناتا ہوں آپ دیکھنا
01:53بہت فضول جوک تھا
01:55اور یہ جوک نہیں
01:56اکتم سچ ہے
02:07مہمان
02:16مہمان
02:18کیا ہوا؟
02:20پریشان ہو؟
02:23سچ بتاؤں
02:25فضل بھائی حضم نہیں ہو رہے
02:29بلکل ایسا ہی ہے
02:30کیوں؟
02:32غریب ہے اس لیے؟
02:35پاکل پاکل تو نہیں ہوگئی
02:37کمزار ہیں
02:38یار
02:41ایسا محسوس ہماری پرائیویسی بہت تشعر کرتی ہے
02:47پہلے ہم چار تھے
02:48میں تم ماما ابا
02:50یہ پانچ وا کریکٹر پتا نہیں کہاں سے آگیا
02:54سب سے نوائنگ بات
02:55کہ ماں اس کو سر پر چڑھا کر رکھتی ہے
02:58تو مسئلہ کیا ہے
02:59مطلب کہ اچھا ہے
03:01سویٹ ہے
03:02بلکہ
03:03تمہیں تو اسے بالکل بھی کچھ نہیں کہنا چاہیے
03:05امی کی جان اسی نے بچائی تھی
03:06تو تم اسے ہر وقت گوستی نہ رہ کرو، اسے thank you بول دیا گا
03:11کتنا اور thank you بولوں؟ شادی کر لو اس سے
03:15جیسے وہ کرے گا تم سے شادی
03:18ہاں؟
03:19نہیں کیا کہا تم نے؟
03:21دوبارہ بولنا
03:22وہ مجھ سے شادی نہیں کرے گا
03:25وہ کون ہے؟
03:26ایک معمولی سا کلرک اور میں future کی commissioner
03:30میرا اس کا کوئی match ہی نہیں ہے
03:32صحیح کہا تم نے
03:33کہا وہ اور کہا تم
03:37اچھا دیسے یاد ہے فضل بھائی نے ایک دفعہ بولا تھا
03:40کہ کل کو تم بے شد chief secretary کیوں نہ بن جاؤ
03:44reporting پھر بھی ایک minister کو ہی کرنی پڑے گی
03:48جو کیا انگوٹہ جا بھی ہوگا
03:51جی بابا ابھی airport سے نکلوں بس
03:54تو آسم کیسے ہے وہاں؟
03:56اچھا موسم ہے
03:58تھنڈی ہوئی چل رہی ہے
03:59چلو enjoy yourself
04:00ہاں thank you
04:02بابا میں نے آپ کو اپنا ایک کام کہا تھا
04:04آپ بولے تو نہیں؟
04:06ہاں یاد ہے
04:07ہافتھاب کو minister reinstate کرلوں گا
04:09لیکن بیٹا ایک بات یاد رکھنا
04:12سام ہے وہاں
04:14ہاں سام تو ہے لیکن
04:17فراز کا
04:19باب بھی ہے
04:20نوڑ نہیں کر سکتے
04:22اچھا استاد جی اجازت ہے؟
04:25خیال لکھیں
04:26خدا حافظ
04:27خدا حافظ
04:35جب سے ملی تو دل کو یقین ہے تیرے لیے
04:46جب سے ملی تو دل کو یقین ہے تیرے لیے
05:00جب سے ملی تو دل کو یقین ہے تیرے لیے ہی میں ہوں بنا
05:09لوٹا ہے دل کو اور تیری ادا نے یہ کیسا مجھ پر چادو کیا
05:18میری دعا میں میری سزا میں ہوتا ہے نام تیرا
05:27نہ میں ہوں عاشق نہ میں دیوانا کہتو مجھے چوپیا
05:37تیرا میرا ہے پیار آمن
05:41تو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
05:46یہ جیون کیا کر مانگے تو میری جان نظر کر دوں
05:56یہ جیون کیا کر مانگے تو میری جان نظر کر دوں
06:07یہ لو کھالو
06:09شکریہ
06:11سنی
06:17ایک بات پوچھ سکتا ہوں آپ سے
06:19پوچھو
06:22میں زہر لگتا ہوں
06:23ہاں
06:24نہیں تین بہت
06:29کیا چاہتی ہو آپ چلے جاؤں چھوڑ کے جاؤں
06:38ٹھیک ہے
06:43آپ مجھے تھوڑا سا ٹائم دو
06:45میں خود چلے جاؤں گا سب چھوڑ چھاڑ کے
06:48کتن دن ایک دن کافی ہے
06:51ہاں
06:52ایک دن کافی ہے
06:54ہاں
06:58آپ مجھے ایک ہفتہ دے سکتی ہو
07:00ہاں
07:02ہاں
07:03ایک ہفتہ دیا
07:08یہ بھٹا آپ نے بڑا کمال کا بنایا ہے بس
07:11کھالو اور میرے بھٹا کو نظر نہ لگانا جیسے نیچے لگا رہے
07:14ہاں وہ دیکھ رہا تھا
07:16اس لئے دیا
07:25اور
07:27بھٹے کلاؤ آپ کو کھانے میں کیا بنانا آتا ہے
07:30بے وکوف
07:32ہاں
07:54موسیقا
08:24موسیقا
08:39تیرے آنر بیٹھ میرے دوست
08:42کیا ہوا آدھی کیا ہوا
08:43آج کا لنچ بھی میرے طرف سے ہے تجھے
08:45ہاں ہاں
08:46اچھا تو یہ لنچ
08:48شامیر کرا رہا ہے یا فضل
08:52با جی ڈر گئی
08:54تو
08:56منگل کے منگل میں یہاں کام کرتا ہوں
08:59صحیح ہے بھائی
09:00ماشاءاللہ آج تو ایسے لگ رہا ہے
09:02جیسے آسمان زمین پر آ گیا ہے
09:05بیلو بیلو
09:06کیا کہتے ہیں کہ
09:07کچھ بڑا
09:10کون ہے یہ
09:12فضل بکش ہے یار بتایا تھا نا فضل بکش
09:15وہ ہے یہ
09:18ایک دن میں یہاں کھانا کھانے آیا
09:20ہاں
09:21اور میرے پاس پیسے نہیں تھے
09:23پھر ان لوگوں نے مجھے پکڑا
09:24ہاں
09:25دو دن یہاں مزدوری کرائے
09:26ہاں
09:28اور کھوٹا
09:28بہت کھوٹا
09:29اوہ ہاں
09:30اس کے بعد تو مزا آ گیا
09:33مزدوری کا
09:35یہاں
09:37اور یہاں
09:37ٹپ بہت اچھا ملتا ہے
09:39ہاں
09:40ٹپ وہ زیادہ دیتے ہیں جو پی کے نکلتے ہیں
09:44کیا پی کے نکلتے ہیں
09:45کولڈرنگ
09:46کولڈرنگ بول رہا ہے بھائی کولڈرنگ یار
09:50کولڈرنگ
09:51ہاں
09:53اور یہاں
09:55بہت ایسے لوگ ہوتے ہیں
09:56جو ٹپ نہیں دیتے ہیں
09:57میں کہتا ہوں کچھ تو دو
09:59کچھ تو دینا چاہیے
10:02بجا ہی دے دو
10:03کرنا ہی
10:04بجا
10:07بجے کا پتہ نہیں ہے
10:08یار تم لوگ زندہ کیسے ہو
10:10میں تو دن رات کھاتا ہوں
10:12تب مزا آتا ہے
10:14یہ ہے
10:15ٹھک کتا ہی چھوڑا
10:21لعنت دی رہا ہے
10:23اور تم لوگ بھی کھایا کرو
10:25ہاں
10:25اس ملک میں جینے کے لیے
10:27بے شرم ہونا پڑتا ہے
10:29ہاں
10:31دیکھو
10:31بہت سارے لوگ
10:33بیلانی پہ ووٹ دیتے ہیں
10:34ہم نہیں دیتے ہیں
10:36تو بڑے کہتے ہیں
10:37ٹھک کتا ہی چھوڑا
10:38ووٹ نہیں دی رہا
10:39پھر سنگت مجبور ہیں
10:41پھر کہتے ہیں بھلے
10:42بھلے
10:45اب باتیں کراؤگے آرڈر بھی دو بھی
10:48یار دو لعنت
10:50آہ
10:51بھائی سے پوچھ لو یار
10:53بھائی تو پہلے پانی پیگا
10:55پھر آدھر آں
10:59پھر باجی ڈر گئی
11:00بھلے
11:19موسیقا
11:42موسیقا
11:43سلام علیکم
11:44صبا خیر
11:45صبا خیر
11:46صبا خیر سر
11:47فضل کا ٹائم ہوگئے سر
11:48ہاں چلاؤ
11:49چلیں
11:50چلیں
11:50جی سر
11:50آجا
11:54میں روز اکیلہ نکلتا ہوں نا نماز کے لیے
11:57تو آج تم ساتھ ہو تو عجیب سا بھی لگ رہا
12:00اور اچھا بھی لگ رہا
12:02ناشتہ تو کر کے چلا جاتا
12:03آپ نے روکا کیوں نہیں اس کو
12:05وہ فضل بخش بہت جلدی میں تھا
12:07وہ کہہ رہا تھا رات و رات نا
12:08وہ کوئی ارجن کام نکل آیا
12:11تو اگر وعدہ خلافی ہو گئی
12:12تو وہ ایک ہفتے کے اندر اندر پورا کرنا ہے
12:14کچھ ایسا کہہ رہا تھا
12:15اللہ اس کی مشکلہ آسان کرے
12:17پتہ نہیں کیا وعدہ کر لیا
12:19وہ بھی رات و رات
12:20کیا ہوگئے دفتر جا کے پوچھ لوں گا
12:21تم تو ایسی ہی پریشان ہو رہی
12:23فکر تو ہوتی ہے نا
12:24بچارہ بھین ماں باپ کا بچہ ہے
12:26ارے ماں نہ کیا کریں
12:28اتنی فکر
12:29اور یہ آپ کو بچہ کون ایسے لگتا ہے وہ
12:31افلاتون ہے پوری باتی سننے کبھی آپ نے اس کی
12:34اور کھانا کھاتے ہوئے دیکھیں
12:35کبھی پہلوانوں کی طرح سب کھا لیتے ہیں
12:37شپرا
12:38تم تو رہنے کی دو شپرا
12:40اچھے سے جانتی ہوں جب سے فضل بخش آیا ہے
12:42تمہیں ایک آنکھ نہیں بھاتا
12:43لیکن سن لو
12:45اس کی ماں جو ہے اس کے سامنے کھڑی ہے
12:47سن لیا نا
12:48واہ واہ سوپر پاور کی دھمکی
12:51ڈرون پتہ نہیں کہاں سے اڑ کے گرے گا
12:52تمہیں پتہ بھی نہیں چلا
12:53کی؟
12:55چھے مزاق کر رہی ہوں
12:56میرا تو اس بات سے کوئی لینا دینا نہیں ہے
12:58میں نکل رہی ہوں اپنی گلاسوں کے لیے
13:00اوکے اللہ حافظ ہر ایک
13:01اللہ حافظ بیٹا
13:04چائے گرمہ گرم چائے صاحب
13:07دس دفعہ بتایا تجھے
13:09اپنے پیسوں کی چائے پیتا ہوں
13:10میں حکومت کے پیسوں کی نہیں
13:11لے کے جائے یہاں سے
13:12زیر لے کے جائے لے کے جائے
13:14ارے منور بھائی
13:16آج کل تو لوگ
13:18سلمان صاحب کی ڈیٹو کاپی بنتے جا رہے ہیں
13:26جی صاحب
13:29رکھ لے
13:30کیسے لیے صاحب
13:33ارے بات سمجھ کیوں دھر رہا ہے
13:34نہیں کارتا تجھے ادھرا
13:35جی صاحب
13:39دو بات ہے
13:41کیا صاحب
13:42پہلی بات یہ تم غریب انسان ہوں
13:43مجھے تمہارا حساس ہے واقعی میں
13:45ٹھیک ہے
13:46دوسری بات صاحب
13:47میں کتنا سچا ہوں
13:48کتنا دریادر انسان ہوں
13:49اس بات کا آفیس میں پتا چلنا چاہیے نا لوگوں کو
13:51یہ مجھے جانتے ہی نہیں
13:52تم سمجھ رہے ہوں نہیں سمجھ رہے ہوں
13:53سمجھ گئے صاحب
13:54سمجھ گئے نا
13:55بلکل سمجھ گئے صاحب
13:56آسان
13:57بس
13:58دیکھ جاؤ اندر چاہیے لینا دیکھ کر آنا
14:00باق باق باق
14:06کیا بات ہے فضل بخش
14:09اپنے ہونے والے سسر کو امپریس کرنے کے لیے
14:13بہت پاپڑ بھیل رہے ہو
14:15ارے اور ہی کرنا پڑتا ہے
14:17تُو نے زندگی میں کبھی سچی محبت کی ہوتی ہے
14:19تجھے پتا ہوتا
14:20اور پتا ہوتا
14:21زندگی میں کبھی سچی محبت کی ہوتی ہے
14:22تجھے پتا ہوتا
14:24سچی محبت میں ایسی چیزیں کرنی پڑتی ہیں
14:28اب بات پتا ہے کیا
14:28میرے سسر کو نا میری صرف جاب نہیں چاہیے
14:31ایک میرا کریٹر سرٹیفیکٹ بھی چاہیے
14:32کرنا پڑتا ہے
14:35واہ
14:37کیا بات ہے
14:39اس کا مطلب یہ ہوا کہ
14:41تمہارا ہونے والا سسر
14:43وہ بھی سلیمان صاحب کی طرح
14:45بڑے نمازی اور پریزی آدمی ہیں
14:48آہ آہ
14:49اوہ جو بھی کرتا ہے
14:50ہائٹ پہ جا کے کرتا ہے
14:51ایسے نہیں کرتا
14:53آہ
14:54بس تو دعا کر یار
14:56اس کہانی کے آخر میں
14:59گھوڑی چڑھ جاؤں
15:01ہمارے ڈرامو کے طرح
15:01میں نے مزارک نہیں جانا
15:09ایرے یار
15:10تو گھوڑی چڑھے گا
15:13پکڑ
15:13ہوں نا
15:15پکڑ
15:16اور میں ناچوں گا
15:17آہ آہ آہ
15:18ہائی میرا دوست
15:19ہائی
15:22تیری باوی کال کر رہی ہے
15:23باوی کی کال
15:24چل بات کر لے
15:25چل چل باوی چل باوی چل
15:26تجھے اللہ حافظ حافظ
15:27بات کر لے
15:28چل چل
15:37ہلو سلام علیکم
15:38بکشو کے بچے
15:39ناشتہ کیے بغیر کیوں گئے تھے
15:42کون بول رہا ہے
15:43اچھا
15:46تم اتنے سیدھے ہو نہیں
15:47جتنے بنتے ہو
15:49خیر
15:51میں نے تمہیں اسی لئے کال کی تھی
15:53کہ میں نے تمہیں سمجھنے میں
15:54تھوڑی گلتی کر دی
15:57فون کیوں کیا تم نے
15:58کل جو بھی ہمارے بیچ میں بات ہوئی ہے نا
16:00کسی کو بتانے کی ضرورت نہیں ہے
16:02خبردار
16:03میں تو بتاؤں گا
16:04اور کیوں نہ بتاؤں
16:05میں تو سچا انسان ہوں
16:06سچ بولوں گا
16:07میں تو گھر تمہاری ویدے چھوڑ کے جانوں
16:08تم نے خفا کیا مجھے
16:09تم مت جانا نا
16:11نا
16:12دیکھو امی ابو کو تم اچھا لگتے ہو
16:16میں بیچ میں کیوں انتفاع کروں
16:18میں نے اپنا فیصلہ بدل دیا
16:21کیوں کیوں فیصلہ کیوں بدلا
16:22کیا مطلب کیوں میری مرضی
16:25کہا ہے نا مت جاؤ
16:27چنگم کی طرح چپکیں گئے ہو
16:28بس شبرا بس
16:29اب یہ فضل بخش رکھنے والا نہیں ہے
16:33اچھا
16:35پھر کیسے رکھنے والا ہے فضل بخش
16:38ہاتھ جوڑنے پڑھیں گے کیا
16:39نہیں بس میری ایک شرط ہے
16:45بلکہ ایک نہیں
16:46میری دو شرطیں
16:47دو شرطیں
16:49بکھو
16:50اے ایسے بات کروگی
16:51تمیز سے بات کرو
16:52آنہ فون کاٹ دوں گا موہ پے
17:02فرمائی
17:04فرمائی
17:06تو بات یہ کہ
17:08میں مل کے بتاؤں گا
17:14ہاں
17:15کیا بات ہے
17:17کیا بات ہے
17:18کیا بات ہے
17:28چاہے لیں گے آپ
17:29چاہے تھندہ یا کافی
17:34اسена فہم کرلی
17:35لوگ کا زر القبائل ادھر Gerilim
17:39نیچے
17:40کچھ نہیں چاہیے
17:41کر throw
17:42hello
17:44مجھے تو ٹھیک سے hello بولا کَریں
17:46شاہ میر بھائی
17:48اُر الحال کیا کرو میری بہن
17:51فضل بخش ایک eraya میںZ20 ہو گیا
17:55م 하니까 شاہ میر
17:56تفری equal
17:57اچھا steak he
17:58اثر بھائی
17:59سنایا محبت پونچی آپ کی
18:03پتہ نہیں ہیں
18:04تمہیں لگتا ہو آئے گی؟
18:05ارے ہنڈرڈ پرسنڈ
18:06صبح اماں کی دھمکی نا
18:08سئی نشانے پہ جا کے لگ گی ہے
18:09اور میں نے بھی کافی پش کیا تھا انہیں
18:11تو دیکھیں ابھی آتی ہوں گی آپ کو منانے
18:14بیسے
18:18آ گئی وہ
18:19آہ زبردست
18:20چلیں الl the best فضل بھائی
18:22تینکیو سو مچ میری بہن
18:34موسیقا
18:41کیسیں آپ؟
18:42بیٹھو آؤ بیٹھو بیٹھو
18:44کیوں بلائے مجھے یہاں؟
18:45کیا جگہ ہے کس سے ملنے کا؟
18:52دراصل میں بہت خوش ہوں
18:53کہ آج تم یہاں پر آئی ہوگی
18:56اور دوسرا
18:58تمہیں پتہ ہے
18:59یہ وہ جگہ ہے جہاں سے میں نے اپنی محبت کا آغاز کیا تھا
19:02اور سوچا تھا
19:03تو اس لیے یہ جگہ میرے دل کے بہت قریب ہے
19:06یعنی بیوکت ہونے کے ساتھ ساتھ
19:09تم عاشق بھی لکھ رہا
19:11بس پہنے وہ بطلسی؟
19:18وہی جو
19:19ابھی بالکل میرے سامنے ہے
19:25مشاید امت سے دور بھی
19:29تم
19:30تم کس کی بات کہہ رہے ہو فضل بھاکش؟
19:34بائیک کی
19:34بہت دوسرے
19:38تمہیں پتہ ہے
19:39پورے ساڑھے تین لاکھ کی ہے
19:41اور میری تنگوہ سے پچیز زار روپے
19:43اور وہ کہتے ہیں نا
19:44حمد ہے مرد ہے مدد ہے خدا
19:45میں نے کمیٹی ڈالی ہے پانچ زار روپے کی
19:47بھگا تم دیکھ نا
19:47کتنی رفتار سے اپنی محبت کی طرف پہنچنے گا
19:49چاہے پیو
19:50سارے لگ جائیں گے محبت تک پہنچنے میں
19:52ایسے کوئی
19:53یہ صدیاء بھی لگ جائے
19:54تو کوئی غمہ نہیں
19:57بس تم اُس سے دعا کرو
19:58کہ مجھے میری محبت مل جائے
20:00بس
20:01باغل ہو جائے
20:03چاہے مانگو اور جلوی
20:04نکلنا ہے میں
20:12سوری بولو
20:15سوری فضل بھاک
20:17ایسے نہیں
20:18تھوڑا آرام سے
20:19دن سے بولو
20:20تاکہ مجھے محسوس ہو
20:23فضل بھاک
20:24محسوس ہونے والا
20:26خوش
20:31چھوٹو
20:32ایک کپ چاہی لانا آرام سے
20:34جلدی نکلنا ہے میں نے
20:52تیرا میرا ہے پیار آمر
20:56تھو چاہے تو قدموں میں سر رکھ دوں
21:01اے جیون کیا کر مانگے تُو
21:06میری جان نظر کر دوں
21:10تیرا میرا ہے پیار آمر
21:22تیرا میرا ہے پیار آمر
21:40کیا ہوا فراز
21:42اتنے نروز کیوں لگ رہے ہو
21:44نروز
21:46نہیں نہیں
21:47نروز میں بالکل نہیں ہوں
21:50بس میں سوچ رہا تھا کہ
21:52یوں اچانک
21:53میں نے یہاں اکیلے کیوں بلایا رائیٹ
21:56ہاں اور اگدم سے بھی نا
21:59سب ٹھیک ہے
22:01ایسا
22:08شامیر سے بات ہوتی ہے تمہاری
22:11ہاں
22:14تین چار بار ہوئی ہے
22:16کافی مختصر سی
22:18وہ آج کل بزیر ہے نا
22:20اپنی نئی سٹیڈیز میں
22:22بہت بزیر ہے
22:28شاید
22:30اپنی سٹیڈیز میں ہی
22:31اتنا بزیر ہے کہ
22:34میری کال نہیں اٹنڈ کر رہا
22:43کیا تو
22:45کیا تو
22:48تو مجھے
22:51مجھے اگنور کر رہا ہے؟
22:54نہیں
22:55اگنور
22:56تمہیں کیسے اگنور کر سکتا ہے یا
22:58کیوں لگتا ہے تم کو ایسا؟
23:03یہی تو میں جاننا چاہ رہی ہوں
23:05کہ مجھے ایسا کیوں لگتا ہے
23:08ہلپ کرو گے میری؟
23:10ہلپ
23:11ہاں
23:12کیوں نہیں؟
23:14کہو کیا کرنا ہے؟
23:19تمہیں
23:20میرے ساتھ
23:24ہمیشہ سچ بولنا ہے
23:28اچھا یہ بتاؤ
23:31کہ تمہارے ڈیڈ
23:33پارٹی میں سب سے زیادہ اہمیت
23:36کسے دیتے ہیں؟
23:37کس کو دیتے ہیں؟
23:42اوہ
23:42آپ ڈیڈ
23:44ہاں آپ ڈیڈ
23:46ہاں ہاں
23:46بالکل
23:48ہاں
23:49میرے ڈیڈ
23:52جو دنیا میں سب سے زیادہ
23:56مجھے چاہتے ہیں
24:02اور میں کس کو چاہتی ہوں؟
24:08یہ سچ بھی
24:10جانتے ہو تم؟
24:12مجھے تو چاہتی نہیں ہوگی
24:15شا میر شا میر
24:18شا میر
24:20شا میر
24:21یہ شا میر
24:24بہت خوبصورت
24:25تمہاری معلومت تو بہت اچھی ہے
24:29حقیقت میں
24:30پتہ ہے
24:31یہ پورا سائیکل ہے
24:33کہ میں نے تم سے کیوں پوچھا؟
24:37کیوں؟
24:37کیوں پوچھا؟
24:38پوچھا؟
24:39تاکہ تمہیں
24:41یہ پتہ چلے
24:43کہ یہ پورا معاملہ
24:46یعنی شا میر
24:48سکندر
24:51میرے لیے کتنا امپورٹنٹ ہے
24:54اور تم
24:57تمہارا میرے ساتھ
24:59سچ بولنا
25:01کتنا ضروری ہے
25:04سچ؟
25:06جھوٹوں میں بولتا ہی نہیں ہوں
25:07آپ کے ساتھ تو
25:10سچ
25:11کبھی بھی جھوٹ نہیں بولا
25:12خوبصورت
25:16تم اب بچھ سکتے ہیں
25:19بچھ سکتا ہوں
25:24حسنا
25:27بائی
25:30حسنا
25:37حسنا
25:58ہاں
25:59ہاں ہلو
26:01بھرو
26:02کچھ گربڑ ہے
26:03کیا ہوا؟
26:05میں ابھی ابھی مہرین کے گھر سے آ رہا ہوں اور
26:07کچھ معاملہ سریز ہے
26:09سمجھا نہیں میں
26:10مل کی بتاتا ہوں
26:10میں تجھے لوکیشن بھیج رہا ہوں بس تُو پہنچ
26:12اور سن
26:13فوراں پہنچنا اچھا
26:14دیر نہیں کرنا
26:15فوراں پہنچ
26:16اچھا ایک کام کر بات سن
26:17آتے بھی نا میرے لیے آئیکلینر لے کر آنا
26:19پتہ ہی کیا پاک میں چلا گیا
26:21ویٹ کر رہا ہوں کے بائے
26:30یار شا میر
26:31مجھے لگ رہا ہے مہرین تیرے لیے بہت بزیسیف ہو رہی ہے
26:37مہرین کرسکتا
26:38میسیج نہیں کرسکتا
26:39مسئلہ کیا ہے
26:42ایک بات بتاؤں تجھے
26:44ہاں
26:46مہرین اور نزلے میں زیادہ فرق نہیں ہے
26:49دونوں بھی دبائی کام نہیں کرتی
26:51اگنور کرنا بنتا ہے
26:54اگنور کون؟
26:55اوہ بھائی
26:56تُو اگنور کرسکتا ہے
26:57میں نہیں کرسکتا
26:59حارم ویک کی بیٹی ہے یار
27:01تُو بھی شامیر سکندر کا دوست ہے بھائی
27:02کیا ہو گیا تجھے
27:04ٹر کیوں رہا میں تیرے ساتھ ہوں
27:06میں جیسا بول رہا ہوں
27:06ویسا کرتا جاؤ
27:08ٹھیک ہے؟
27:09مگر
27:11یار
27:11ارے بولے ٹھیک ہے
27:13ہاں ٹھیک ہے مگر
27:14میری ابھی بھی شادی ہوئی ہے یار
27:16ہنی مون پہ جا رہا ہے مجھے
27:17تُمہاری رہے سے میں وہاں بھی نہیں جا پا رہا
27:19ایک دفعہ
27:20شبرہ تک پہنچنے دے
27:22تیرا ہنی مون خود کراؤں گا
27:23ٹکٹ بھی دوں گا
27:24تیرے ساتھ بھی چلوں گا
27:24نہیں نہیں نہیں
27:26میں خود چلے جاؤں گا
27:28ٹکٹ کریں گے
27:29ہاں
27:29ہاں
27:29تُو یہی رہے
27:30ڈالن
27:30ہاں
27:31تیری لی بھی ایک آئیڈی ہے میرے پاس
27:33دیکھ
27:34دیکھ
27:34تھوڑا سیریوس ہے
27:37ہماری ہے نا
27:38دیکھ
27:38چار جائز ہیں
27:40تو اگر تُو ایک
27:41امیر اور ایک غریب
27:43تو
27:44تُو ایک
27:45دو
27:47اوہ
27:48مزاق کر رہا ہوں یار
27:51اوہ
27:52تُو سیریوس کیوں ہوجاتا ہے ہر بات میں
27:54مزاق کر رہا ہوں
27:55ہاں
27:59کیا ہوا؟
28:01اس بار بھی نام نہیں آیا نا تمہارا
28:05نہیں امی
28:07اس دفعہ بھی لست میں نام نہیں آیا
28:12لگتا ہے میری
28:13قسمت میں سرکاری ملازمت لکھی نہیں شاید
28:21السلام علیکم آنٹی
28:22وعلیکم السلام
28:24چلیئے
28:24ہاں سر پیار ہے
28:25چلیئے شوگین
28:27اوہ کچھ
28:28وزرباش
28:29ہاں جی
28:30وہ
28:31ایک بات پوچھنا جا رہی تھی تم سے
28:34پوچھیں
28:35بیٹا یہاں
28:36رہنے میں تمہیں کوئی مسئلہ تو نہیں ہو رہا نا
28:41نہیں جی مسئلہ تو نہیں ہے
28:41میں تو بہت خوش موسم میں
28:45آپ لوگ میرے اتنا خیال رکھتے ہیں
28:47ہاں وہ
28:48کہنے کا مقصد یہ تو یہ
28:50شبرا
28:51تنگ تو نہیں کرتی
28:52آنٹی
28:53آپ کا ہاتھ میرے سر پر ہے
28:55اس لیے
28:56پریشانیوں میں نکلتا ہوں
28:57سر ویٹ کر رہے
28:58ٹھیک؟
28:58آفیز
29:02آگئی سر
29:03السلام علیکم
29:03وعلیکم السلام
29:05اوہ سنو
29:08تم کون ہو؟
29:09وہ
29:12فواد کون ہو؟
29:14نہیں
29:15شان ہو
29:16شان کو تو میں اچھی طرح سے جانتا ہوں
29:17تم کون سے والے شان ہو؟
29:20اس گھر کی شان ہو
29:22آپ کون؟
29:23اوہ
29:25تم کئی وہ مفت خورے تو نہیں ہو
29:27جہاں میری بھائی کی خوشحامنے کر کر
29:28کئی اس گھر میں ٹک کے رہنے ہی آگیا
29:30ہمیشہ کیلئے
29:31جانتی ہے میں کون ہوں؟
29:32حرام خود ساہنگا
29:33کس طرح بات کر رہی ہے؟
29:34کیا کون ہوں؟
29:34کیا کون ہوں؟
29:35سنی آپ بہت غصے میں ہیں
29:37آمل سے بات کر رہی ہیں
29:38کبزہ کرنے آگیا
29:39ہمارے گھر
29:40آگیا ہوا
29:40کیا ہو گیا
29:41سب ٹھیک تو ہے
29:43بھائی صاحب کے ہوتے ہوئے
29:45کچھ ٹھیک کیسے ہو سکتا ہے صفیہ
29:47ہاں
29:49مبارک ہو تمہیں بہت بہت
29:52میرے بیٹے کو
29:53اس بار بھی نوکری نہیں ملی
29:57مانگ رہی کیا تھا میرے بیٹے
29:59ہاں
30:00ستانہ گریڈ کی نوکری
30:02نہیں دلاسکتے تھے میرے بچے کو
30:04تو چلو چودہ گریڈ کا
30:06ستانو گرافری رکھوا دیتے
30:08پرناں
30:09حرام ہے جو بھائی جان
30:11بھائی جان کبھی کوئی کام کر جائے
30:13ان کا تو بس نہیں چلتا
30:15اپنے دفتر میں چپناسی بھی
30:17نہ رکھے میرے بچے کو
30:18آپ کصہ چھوڑے نا
30:19آپ بیٹھیں
30:20میں سلیمان سے بات کروں گی
30:22بات تو ختم ہو گئی اب صفیہ
30:24بات کیا کروگی
30:26بہت شوق ہے نا بھائی جان کو
30:29بیٹیوں کو اپنے گھر میں
30:30بٹھانے کا
30:31ایسا نہیں ہے
30:33بتا دینا انہیں
30:34ان کا آدھا شوق تو میرا بچا
30:36کل آ کے پورا کر جائے گا
30:38صحیح صحیح
30:39یہ بات نہیں ہوئی تھی
30:40آپ پلیز آرام سے بات
30:41چلو
30:42خباردار جب میں
30:43ایک لفظ بھی نکالا تو
30:44مرا وہ میرہ دیکھے گا
30:46بتا دینا بھائی جان کو
30:48کل تک کا وقت دے رہی ہوں
30:50یا نوکری
30:52یا طلاق
30:54آنٹی دیکھو گصہ نہ ہو
30:56بیٹھ کے سکون سے ہم بات کرتے ہیں
30:57تم دونوں بھائی
30:59وہ کون ہو
30:59ساہی گھر کے معاملوں میں بولنے آنا
31:01میں بات چاہتا ہوں
31:02بات کیسے کر رہی ہے
31:03اوہ بات کیسے کر رہی ہے
31:04میری ماں کیسے کر رہی ہے
31:05بات کیسے کر رہی ہے
31:06آپ بھائی آپ غصے میں
31:07میں بات کرتا ہوں
31:08آج آج آج آج
31:09صفیہ
31:10اب نرکیس بھائی جان کے چانسوں میں نہیں آئے گی
31:14بس بہت ہو گیا
31:15بہت صبر کا امتحان لے لیا
31:16تم لوگوں نے میرا
31:18چل
31:18چل یہاں سے بس
31:19چل چل چل
31:20میرا بات مجھے مردہ ہے
31:22بھائی مجھ میں کیا آرہا ہے
31:24آپ سنے یہاں سے
31:26ہارو دیکھ نیا کماشاں
31:28ہارو دیکھ نیا بہانا
31:30بھاگل سمجھا ہوا ہے ہمیں
31:32دماغ خراب کر کے رکھ دیا ہے
31:39یہ
31:40ارے آنٹی آپ پریشان ہوں
31:41اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے
31:42اس مسئلے کو ہم مل کے حل کر لیں گے
31:44ابھی میں ان لوگوں سمجھاؤں گا
31:46اور بات ختم ہو جائے گی
31:47اس میں پریشانی والی بات
31:48تھوڑی آپ کی نمبر
31:49آنٹی
31:50آنٹی
31:53ارے
31:55بھاگل
31:57شکراللہ
31:59ماشاءاللہ
31:59کتنی
32:00کتنی بڑی خوشخبری سنا دی تم نے
32:03شبرا ایک کام کرتے
32:04تم نے کسی کو نہیں بتانا
32:05ٹھیک ہے
32:05ہم شام کو
32:06گھر جا کے سب کو سرپرائز دیتے
32:09ٹھیک ہے نا
32:10آپ خوش تو ہیں نا
32:11ارے خوش
32:13کیا بات کر رہے ہو تم
32:16بیٹی تم نے تو میرا
32:18سر فخر سے بلند کر دی
32:19اور تم پوچھو کہ بابا آپ خوش ہے
32:22بس بابا آپ اتنے دنوں سے
32:24ایسے اداس تھے نا
32:25مجھے اچھا نہیں لگ رہا تھا
32:26تو اچھا ہوا نا
32:27آپ کو ایک خوشی کی قبر سنا دی
32:30خوش رو عباد رو
32:32تم
32:33میں تو بھی بتا نہیں سکتا
32:35میں کتنا خوش ہوں
32:38یہ کیا بابا
32:39مجھے آپ کی یہ روحانسی آواز
32:40بلکل پسند نہیں ہے
32:42یہ آنسوں آنسوں
32:43اور یہ رونا بند کر دیں
32:44بس
32:45ارے وہ
32:48خوشی کے ہیں
32:49اللہ کا فضل چھپا ہوتا
32:50اس میں سے وہ بس چلک پڑتا ہے
32:52بس میں آرہی ہوں
32:53ہم سلیبیٹ کرتے ہیں
32:54ٹھیک ہے
32:55ہاں
32:57جیتی رو
32:58پراؤنڈ آف یو بیٹھی
33:00پراؤنڈ آف یو
33:01اللہ حافظ
33:05ارے صفیہ
33:07ارے مو میٹھا کرو دیکھو
33:09کتنے دنوں بعد
33:10گھر میں خوشی آگیا
33:10ارے شبرا نے ٹاپ کیا ہے
33:12یہ مو میٹھا کرو
33:13یہ لے
33:15ارے مو میٹھا کرو
33:16کیا ہو گیا صفیہ
33:17کیا ہویا ماما
33:19بات کیا ہے
33:20بات ہی تو آج ختم ہو گئی ہے
33:22اور وہ بھی صرف
33:23تونے ماما کی بجائے
33:25کیا مطلب
33:27سکینہ
33:28ماما کیا ہو گیا ہے
33:32سکینہ
33:37دعو بیٹا مجھے
33:43صفیہ
33:44خوشی کی خبر ہے
33:45کیا ہو گیا ہے
33:46مطلب
33:49خوشی کی خبر
33:52کیوں سنیمان
33:54کیا صرف شبرا آپ کی بیٹی ہے
34:02سکینہ آپ کے کچھ نہیں لگتی
34:06سکینہ بھی تو آپ کی بیٹی ہے
34:10اس کا گھر رجھٹنے سے بچا لیں
34:14صرف ایک دفعہ
34:17صرف ایک دفعہ
34:18آپ نے اصول چھوٹ دیں
34:22پنی انات چھوڑ دیں
34:25پنی مہن کی بات مان بھی جینا
34:29پنی بچی کو عزت سے رخصت کر دیں
34:37آپ کی بھی تو بیٹی ہے نا
34:39صرف میری تو نہیں ہے
34:42میں
34:43میں ہاتھ جھوٹتی ہوں آپ کے سامنے
34:45آپ کہیں گے تو
34:46میں آپ کے پاؤں پر کھڑوں گا سنیمان
34:48کیا ہو گیا
34:49اس کو برباد ہونے سے بچا لیں
34:52اس کا گھرہ بات کر دیں
34:54اسے بچا لیں سنیمان
34:57بچا لیں اسے
35:07بچا لیں اسے
35:19سنیمان
35:21صرف میری
35:51سنیمان
36:21سنیمان
36:51سنیمان